Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 271 to 280|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
Follow
5/14/2025
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 271 to 280|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:09
گویا کہ میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں
00:15
اس حال میں کہ آپ احرام باندھے ہوئے ہیں
00:19
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو اکتر
00:22
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا
00:28
کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنابت کا غسل کرتے
00:32
تو پہلے اپنے ہاتھوں کو دھوتے اور نماز کی طرح وضو کرتے
00:36
پھر اپنے ہاتھوں سے اپنے بالوں کا خلال کرتے
00:39
اور جب یقین کر لیتے کہ جسم تر ہو گیا ہے
00:43
تو تین مرتبہ اس پر پانی بہاتے
00:45
پھر تمام بدن کا غسل کرتے
00:47
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو بہتر
00:50
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:54
کہ میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:58
ایک برطن میں غسل کرتے تھے
01:00
ہم دونوں اس سے چلو بھر بھر کر پانی لیتے تھے
01:04
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو تہتر
01:07
ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا
01:12
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:15
غسل جنابت کے لیے پانی رکھا
01:17
پھر آپ نے پہلے دو یا تین مرتبہ
01:20
اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا
01:22
پھر شرم کا حد ہوئی
01:24
پھر ہاتھ کو زمین پر یا دیوار پر دو یا تین بار رکڑا
01:29
پھر کلی کی اور ناک میں ڈالا
01:31
اور اپنے چہرے اور بازوں کو دھویا
01:34
پھر سر پر پانی بہایا
01:36
اور سارے بدن کا غسل کیا
01:38
پھر اپنی جگہ سے سرک کر پاؤں دھوئے
01:41
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا
01:43
کہ میں ایک کپڑا لائی
01:45
تو آپ نے اسے نہیں لیا
01:47
اور ہاتھوں ہی سے پانی جھاڑنے لگے
01:50
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو چوہتر
01:53
حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
01:57
کہ نماز کی تکبیر ہوئی
01:59
اور صفیں برابر ہو گئیں
02:01
لوگ کھڑے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:05
اپنے حجرے سے ہماری طرف تشریف لائے
02:07
جب آپ مسلح پر کھڑے ہو چکے
02:10
تو یاد آیا کہ آپ جنبی ہیں
02:12
پس آپ نے ہم سے فرمایا
02:14
کہ اپنی جگہ کھڑے رہو
02:16
اور آپ واپس چلے گئے
02:17
پھر آپ نے غسل کیا
02:19
اور واپس ہماری طرف تشریف لائے
02:21
تو سر سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے
02:24
آپ نے نماز کے لیے تکبیر کہی
02:26
اور ہم نے آپ کے ساتھ نماز ادا کی
02:29
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو پچھتر
02:32
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا
02:36
کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
02:39
غسل کا پانی رکھا
02:40
اور ایک کپڑے سے پردہ کر دیا
02:43
پہلے آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں پر پانی ڈالا
02:46
اور انہیں دھویا
02:47
پھر اپنے دہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ میں پانی لیا
02:51
اور شرمگاہ دھوئی
02:52
پھر ہاتھ کو زمین پر مارا
02:54
اور دھویا
02:55
پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا
02:58
اور چہرے اور بازو دھوئے
03:00
پھر سر پر پانی بھایا
03:02
اور سارے بدن کا غسل کیا
03:04
اس کے بعد آپ مقام غسل سے ایک طرف ہو گئے
03:08
پھر دونوں پاؤنڈ ہوئے
03:09
اس کے بعد میں نے آپ کو ایک کپڑا دینا چاہا
03:12
تو آپ نے اسے نہیں لیا
03:13
اور آپ ہاتھوں سے پانی جھاڑنے لگے
03:17
صحیح بخاری حدیث نمبر 276
03:20
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
03:24
کہ ہم ازواج متحارات میں سے
03:26
کسی کو اگر جنابت لاحق ہوتی
03:28
تو وہ ہاتھوں میں پانی لے کر
03:30
سر پر تین مرتبہ ڈالتی
03:32
پھر ہاتھ میں پانی لے کر
03:34
سر کے داہنے حصے کا غسل کرتی
03:36
اور دوسرے ہاتھ سے بائیں حصے کا غسل کرتی
03:39
صحیح بخاری حدیث نمبر 277
03:42
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:46
بنی اسرائیل ننگے ہو کر
03:49
اس طرح نہاتے تھے
03:50
کہ ایک شخص دوسرے کو دیکھتا
03:52
لیکن حضرت موسیٰ تنہا پردے سے غسل فرماتے
03:56
اس پر انہوں نے کہا
03:57
کہ بخدا موسیٰ کو ہمارے ساتھ غسل کرنے میں
04:00
صرف یہ چیز مانے ہے
04:02
کہ آپ کے خصیے بڑھے ہوئے ہیں
04:04
ایک مرتبہ موسیٰ علیہ السلام
04:06
غسل کرنے لگے
04:07
اور آپ نے کپڑوں کو ایک پتھر پر رکھ دیا
04:10
اتنے میں پتھر کپڑوں کو لے بھاگا
04:13
اور موسیٰ بھی اس کے پیچھے
04:15
بڑی تیزی سے دوڑے
04:16
آپ کہتے جاتے تھے
04:18
اے پتھر میرا کپڑا دے
04:19
اے پتھر میرا کپڑا دے
04:22
اس عرصے میں بنی اسرائیل نے
04:23
موسیٰ علیہ السلام کو ننگا دیکھ لیا
04:25
اور کہنے لگے
04:27
کہ بخدا موسیٰ کو کوئی بیماری نہیں
04:29
اور موسیٰ علیہ السلام نے کپڑا لیا
04:31
اور پتھر کو مارنے لگے
04:33
ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
04:36
کہ بخدا
04:37
اس پتھر پر چھے یا سات مار کے نشان باقی ہیں
04:40
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو اٹھتر
04:44
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:48
ایک بار عیوب علیہ السلام ننگے غسل فرما رہے تھے
04:52
کہ سونے کی ٹڈیاں آپ پر گرنے لگیں
04:54
حضرت عیوب علیہ السلام انہیں اپنے کپڑے میں سمیٹنے لگے
04:58
اتنے میں ان کے رب نے انہیں پکارا
05:00
کہ اے عیوب
05:01
کیا میں نے تمہیں اس چیز سے بے نیاز نہیں کر دیا
05:04
جسے تم دیکھ رہے ہو
05:06
عیوب علیہ السلام نے جواب دیا
05:08
ہاں تیری بزرگی کی قسم
05:11
لیکن تیری برکت سے میرے لیے بے نیازی کیوں کر ممکن ہے
05:15
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو اناسی
05:18
امہانی بنت ابی طالب کو یہ کہتے سنا
05:23
کہ میں فتح مکہ کے دن
05:25
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی
05:28
تو میں نے دیکھا کہ آپ غسل فرما رہے ہیں
05:30
اور فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پردہ کر رکھا ہے
05:34
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
05:37
یہ کون ہیں
05:38
میں نے ارز کیا کہ میں امہانی ہوں
05:41
صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو اناسی
05:44
بیدا کریں جانور موسیقی
Recommended
1:14
|
Up next
Sahih Bukhari Hadees in Urdu
Asim Islamic
8/17/2024
48:26
Hadiths book sahih Bukhari dars ep 01 Mufti Tariq Masood in 2023
Real Knowledge
10/1/2024
1:52
JEEVAY MERA PEER MAHER ALI VE By SAHIBZADA GHAZI SHAHADAT ALI ALVI || URS 2008 || DARBAR E HUSSAINI LUNDO SHARIF
Darbar-E-Hussaini
8/25/2024
38:36
Haq Mehar Episode 68 - [Eng Sub] - Yashma Gill - Shahroz Sabzwari - 4th October 2024 - HAR PAL GEO 374K views 13 hours ago
Zarmeen Khaan
10/5/2024
7:26
Hafiz Tahir Qadri Sare Parho Darood Aj Sarkar ﷺ_Agye Rabi Ul Awal Naat 2024
Info Fun and Islam
9/17/2024
10:17
Ya Qurban یا قربان | Gul Rukhsar & Ahmed Gul | Pashto New Tappy Song 2024 | HUNAR TV Season 2
Pakhtoon Writes
5/18/2024
58:39
71 Quran Secrets- Full Documentary
NKN Naats
5/16/2025
30:46
Miracles of Allah in Quran - 43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts Reaction
NKN Naats
5/16/2025
15:05
Secrets of bismillah explained _ the power of bismillah _ secrets of the quran
NKN Naats
5/16/2025
25:53
43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts - Miracles of Allah in Quran by Ilm ul Israr
NKN Naats
5/16/2025
8:13
The Great Secrets of Colors in Quran I Quran Math Miracles
NKN Naats
5/16/2025
7:01
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 291 to 300|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
4:34
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 281 to 290|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
12:24
14 Quran Secrets Revealed _ Mysteries & Miracles in Quran _ Amazing & Shocking Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
37:29
Panj Surah _ Surah Yaseen _ Surah Rahman _ Surah Waqia _ Surah Mulk _ Surah Muzammil _ HD
NKN Naats
4/16/2025
7:52
Hazrat Abu Waraq R.A.
NKN Naats
4/16/2025
15:10
Hazrat Muhammad Ali Hakeem Tirmizi R.A. _ Tazkaratul Auliya Audiobook
NKN Naats
4/16/2025
21:33
Most beautiful recitation of Surah Yaseen (Yasin) سورة يس
NKN Naats
4/12/2025
8:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 221 to 230|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:44
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 231 to 240|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:02
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 241 to 250|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
1:24:56
Quran Para 1 _ Juz 1 Alif Lam Mim with Urdu Translation from Kanzul Imaan_ Complete Quran_ Para Wise
NKN Naats
4/10/2025
5:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 211 to 220|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/9/2025
4:26
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 261 to 270|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
11:47
Amazing Hidden Secrets & Numerical Codes in Surah Kausar _ Miracles of Quran _ Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025