Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Hazrat Abu Waraq R.A.
NKN Naats
Follow
4/16/2025
Hazrat Abu Waraq R.A.
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اوز باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18
اللہم سلی علی سیدنا و مولنا محمد و علی آلی سیدنا و مولنا محمد و بارک و سلیم
00:28
باب نمبر 69
00:30
حضرت ابو وراق رحمت اللہ علیہ کے حالات و مناقب
00:34
آپ بہت عظیم اہل ورا و اہل تقوی بزر گزرے ہیں
00:38
تجرید و تفرید اور آداب میں یقتائی روزکار تھے
00:42
اسی وجہ سے صوفیہ اکرام نے آپ کو معدب اولیہ کے خطاب سے نوازا
00:48
حضرت محمد علی حکیم کے فیض صحبت سے فیض جاب ہوئے
00:53
برخ میں قیام پذیر رہے اور موضوع تصوف پر بہت سی تصانیف چھوڑیں
00:58
آپ کا قول ہے کہ مقام ارادت میں تمام برکتوں کی کنجی ہے
01:03
اور ارادت کے بعد ہی برقات کا ظہور ممکن ہے
01:07
حالات
01:08
آپ حضرت خزر کے شوق دیدار میں روزانہ جنگل میں پہنچاتے اور آمد و رفت کے دوران تلاوت قرآن کرتے رہتے
01:16
چنانچہ جب آپ ایک مرتبہ جنگل کی جانب چلے تو ایک اور صاحب بھی آپ کے ساتھ ہو لیے
01:22
اور دونوں راستہ بھر گفتگو کرتے رہے لیکن واپسی کے بعد ان صاحب نے فرمایا کہ میں خزر ہوں
01:30
جن سے ملاقات کے لیے تم بے چین تھے
01:32
مگر آج تم نے میری معیت کی وجہ سے تلاوت بھی ملتوی کر دی
01:36
اور جب صحبت خزر تمہیں خدا سے فراموش کر سکتی ہے
01:41
تو دوسروں کی معیت ذکر الہی سے کیوں دور نہ کر دے گی
01:45
لہٰذا سب سے بہتر شئے گوشہ نشینی ہے
01:48
یہ کہہ کر وہ غائب ہو گئے
01:51
جب آپ کے صاحب زادے تلاوت قرآن کرتے ہوئے اس آیت پر پہنچے
01:55
یعنی ایک دن بچے بوڑھے ہو جائیں گے
01:58
تو خوف الہی سے اس درجہ متاثر ہوئے کہ فوراں دم نکل گیا
02:04
اور حضرت ابو بکر ان کے مزار پر روتے ہوئے فرمایا کرتے تھے
02:09
کہ کس قدر افسوسناک یہ بات
02:11
کہ اس بچے نے ایک آیت کے ہی خوف سے جانتے دی
02:15
لیکن میرے اوپر برسوں کی تلاوت کے بعد یہ آیت اثر انداز نہ ہو سکی
02:19
آپ خوف الہی کے وجہ سے دیر تک مسجد میں نہیں ٹھہرتے تھے
02:24
بلکہ نواز کے ادائیگی کے فوراں بعد واپس آ جاتے
02:27
کسی نے آپ سے نصیحت کی درخواست کی
02:30
تو فرمایا کہ دولت کی قلت دین و دنیا دونوں میں مفید ہے
02:34
اور زیادتی دونوں جگہ مزر ہے
02:37
ارشادات
02:38
آپ فرمایا کرتے تھے کہ سفر حج کے دوران ایک عورت نے پوچھا
02:42
کہ تم کون ہو
02:43
میں نے کہا کہ ایک مسافر ہوں
02:45
اس نے کہا کہ تم خدا کا شکوا کرتے ہو
02:48
مجھے اس کی یہ نصیحت بہت بھلی معلوم ہوئی
02:51
فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے فرمایا
02:54
کہ کیا چاہتا ہے
02:55
میں نے عرض کیا کہ مقامِ عجز
02:57
کیونکہ ان مسائب کی
02:59
مجھ میں خوتِ برداشت نہیں ہے
03:02
جو انبیاء قرآن برداشت کرتے رہے
03:04
فرمایا تمام برائیوں کے جڑھ صرف نفس ہے
03:08
فرمایا کہ مخلوق سے مخلوق کا مل ملا
03:11
بہت ہی عظیم فتنہ ہے
03:14
اس لئے گوشہ نشینی ہی
03:15
وجہِ سکون ہو سکتی ہے
03:17
فرمایا کہ نہ تو مو سے بری بات نکالو
03:21
نہ کانوں سے خراب بات سنو
03:23
نہ آنکھوں سے بری شے کو دیکھو
03:25
نہ ٹانگوں سے بری جگہ جاؤ
03:27
نہ ہاتھوں سے بری شے کو چھو
03:30
بلکہ ہمہ وقت ذکرِ الہی میں مشغول رہو
03:33
فرمایا کہ نبوت کے بعد صرف حکمت کا درجہ ہے
03:37
اور حکمت کی شناخت یہ ہے
03:39
کہ ضرورت کے وقت کے سوا
03:40
ہمیشہ سکوت قائم رہے
03:42
فرمایا کہ خالق مخلوق سے آٹھ چیزوں کا خواہ ہے
03:46
ان میں قلب سے دو
03:48
اول فرمانِ الہی کی عظمت
03:50
دوم مخلوق سے شفقت
03:52
زبان سے دو چیزیں
03:53
اول اقرارِ توحید
03:55
دوم مخلوق سے نرم زبان میں بات کرنا
03:59
تمام آزاز سے دو چیزیں
04:01
اول بندگی دوم آعانتِ مخلوق
04:04
مخلوق سے دو چیزیں
04:05
اول اپنی ذات پر صبر کرنا
04:07
دوم خلقت کے ساتھ بردباری اختیار کرنا
04:11
فرمایا کہ نفس سے محبت کرنے والوں پر
04:14
غرور و حسد اور
04:15
زلط مسلط ہو جاتے ہیں
04:18
فرمایا کہ شیطان کا
04:19
قول ہے
04:20
کہ میں مومن کو ایک لمحہ میں
04:23
قافر بنا سکتا ہوں
04:24
اس لیے کہ پہلے
04:25
اس کو حرام اشیاء کا
04:27
حریص بناتا ہوں
04:29
پھر خواہشات کا غلبہ کرتا ہوں
04:30
اور جب وہ
04:31
ارتقابِ معاصیت کا عادی بن جاتا ہے
04:34
تو کفر کے وسوسے
04:35
پیدا کر دیتا ہوں
04:36
فرمایا کہ جو خدا کو اور
04:38
نفسِ ابلیس کو
04:40
اور مخلوق دنیا کو پہچان لیتا ہے
04:43
وہ نجات پاتا ہے
04:44
اور نہ پہچاننے والا
04:46
حلاق ہو جاتا ہے
04:47
اور مخلوق سے محبت کرنے والوں کو
04:50
خدا کی محبت حاصل نہیں ہو سکتی
04:52
فرمایا کہ تخلیقِ انسانی میں
04:55
چونکہ مٹی اور پانی کا انصر غالب ہے
04:57
جس کے جسم پر پانی کا غلبہ ہو
04:59
اس کو نرمی سے
05:00
اور جس پر مٹی کا غلبہ ہو
05:02
اس کو سختی کے ساتھ
05:03
احکامِ خداوندی کی تعلیم دینی چاہیے
05:05
فرمایا کہ پانی میں
05:06
ہر رنگ اور ہر ذائقہ موجود ہوتا ہے
05:10
اس لئے کوئی اس کی لذت سے عاشنا نہیں ہوتا
05:13
حالانکہ اس کے پینے ہی سے
05:15
زندگی کا قیام ہے
05:16
لیکن کوئی نہیں جانتا کہ پانی باعث حیات ہے
05:19
اس کے متعلق باری طالع کا ارشاد ہے
05:23
اور ہم نے پانی سے ہر زندہ چیز کو
05:25
زندہ بنایا
05:26
فرمایا کہ افضل ترین ہے وہ فقیر
05:29
جس سے نہ تو دنیاوی بادشاہ خراج طلب کر سکے
05:33
اور نہ اقویٰ میں اللہ تعالی حساب مانگے
05:35
فرمایا کہ غیبت اور لغبات
05:38
لکمہِ حرام کی طرح ہیں
05:40
اور ذکرِ الٰہی اور استغنہ
05:43
لکمہِ حلال کی مانند
05:44
فرمایا کہ صدق نام ہے
05:46
اس شیع کی نگہداشت کا
05:49
جو بندے اور خدا کے معبین ہو
05:51
اور صبر نام ہے
05:53
اس شیع کی نگہداشت کا
05:55
جو بندے اور نفس کے درمیان ہو
05:57
فرمایا کہ یقین ہی وہ نور ہے
06:00
جو اہلِ تقویٰ بناتا ہے
06:01
پھر فرمایا
06:02
زہد میں تین حرف ہیں
06:05
زے
06:07
حے
06:07
دال
06:08
زے سے مراد ہے
06:10
زینت کا ترک کرنا
06:12
حے سے مراد ہے
06:13
ہوا کا ترک کر دینا
06:15
دال سے مراد ہے
06:18
دنیا کو چھوڑ دینا
06:19
فرمایا کہ یقین کے تین قسمیں ہیں
06:21
یقینِ خبر
06:22
یقینِ دلالت
06:23
یقینِ مشاہدہ
06:25
فرمایا کہ ہر کام کو
06:26
من جانبِ اللہ تصور کرنے والا ہی
06:29
سابر ہوتا ہے
06:30
فرمایا کہ جس طرح
06:31
رشقِ حرام سے
06:33
احتراز ضروری ہے
06:35
اسی طرح
06:36
بد اخلاقی سے بھی
06:37
کنارہ قشی ضروری ہے
06:39
کسی نے آپ کے انتقال کے بعد
06:41
قواب میں روتے ہوئے دیکھ کر
06:42
آپ سے پوچھا
06:44
کہ آپ کیوں رو رہے ہیں
06:45
فرمایا کہ جس قبرستان میں
06:47
میری قبر ہے
06:48
وہاں دس مردے
06:49
اور بھی مدفون ہیں
06:51
لیکن
06:51
ان میں سے ایک بھی
06:53
صحیبِ ایمان نہیں
06:54
پھر ایک اور شخص نے
06:56
خواب میں پوچھا
06:58
کہ خدا تعالی نے
06:58
آپ کے ساتھ
06:59
کیسا سلوک کیا
07:00
فرمایا کہ
07:01
مجھے ہی اپنا قرب
07:02
عطا فرما کر
07:03
میرا آوال نامہ
07:04
میرے ہاتھ میں دے دیا
07:05
جس کو پڑھنے کے بعد
07:07
پتا چلا
07:07
کہ میرا ایک گناہ
07:08
اس میں ایسا بھی درج ہے
07:10
جس نے تمام نیکیوں کو
07:12
ڈھاپ لیا ہے
07:13
اور جب میں
07:13
ندامت سے سر نگو ہوا
07:15
تو ارشاد ہوا
07:16
کہ جہاں
07:17
ہم نے
07:18
اپنی رحمت سے
07:19
اس معاصیت کو بھی
07:21
معاف کر دیا
07:21
اسلام علیکم
07:24
پوری کتاب دیکھنے کے لیے
07:26
ہمارے یوٹیوب چینل
07:27
صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
07:29
یہاں آپ کو
07:30
مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
07:32
اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
07:34
اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
07:36
اور ریگولر بیسز پر
07:38
اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
07:39
آپ سے گزارش ہے
07:41
کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو
07:43
سبسکرائب کر لیں
07:44
اور بیل نوٹیفکیشن پر
07:46
کلک کر لیں
07:47
تاکہ ہماری آنے والی کتابیں
07:48
آپ کو ملتی رہیں
07:50
جزاک اللہ خیر
Recommended
58:39
|
Up next
71 Quran Secrets- Full Documentary
NKN Naats
5/16/2025
30:46
Miracles of Allah in Quran - 43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts Reaction
NKN Naats
5/16/2025
15:05
Secrets of bismillah explained _ the power of bismillah _ secrets of the quran
NKN Naats
5/16/2025
25:53
43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts - Miracles of Allah in Quran by Ilm ul Israr
NKN Naats
5/16/2025
8:13
The Great Secrets of Colors in Quran I Quran Math Miracles
NKN Naats
5/16/2025
7:01
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 291 to 300|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
4:34
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 281 to 290|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
5:51
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 271 to 280|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
12:24
14 Quran Secrets Revealed _ Mysteries & Miracles in Quran _ Amazing & Shocking Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
37:29
Panj Surah _ Surah Yaseen _ Surah Rahman _ Surah Waqia _ Surah Mulk _ Surah Muzammil _ HD
NKN Naats
4/16/2025
15:10
Hazrat Muhammad Ali Hakeem Tirmizi R.A. _ Tazkaratul Auliya Audiobook
NKN Naats
4/16/2025
21:33
Most beautiful recitation of Surah Yaseen (Yasin) سورة يس
NKN Naats
4/12/2025
8:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 221 to 230|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:44
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 231 to 240|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:02
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 241 to 250|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
1:24:56
Quran Para 1 _ Juz 1 Alif Lam Mim with Urdu Translation from Kanzul Imaan_ Complete Quran_ Para Wise
NKN Naats
4/10/2025
5:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 211 to 220|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/9/2025
4:26
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 261 to 270|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
11:47
Amazing Hidden Secrets & Numerical Codes in Surah Kausar _ Miracles of Quran _ Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
3:06
Hazrat Ibrahim bin Dawood Varki R.A.
NKN Naats
4/16/2025
5:42
Hazrat Abu Ya'qub bin Ishaq Nahar Juwan R.A.
NKN Naats
4/16/2025
6:34
Hazrat Yousuf Asbat R.A.
NKN Naats
4/16/2025
4:50
Hazrat Abū Muḥammad Murtaish R.A.
NKN Naats
4/16/2025
3:47
Hazrat Abbu Abdullah Muhammad bin Fazal R.A.
NKN Naats
4/16/2025
6:28
Hazrat Shamun Muhibb R.A.
NKN Naats
4/16/2025