Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Hazrat Muhammad Ali Hakeem Tirmizi R.A. _ Tazkaratul Auliya Audiobook
NKN Naats
Follow
4/16/2025
Hazrat Muhammad Ali Hakeem Tirmizi R.A. _ Tazkaratul Auliya Audiobook
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:14
بسم الله الرحمن الرحيم
00:17
اللهم سل على سيدنا ومولنا محمد وعلى آله
00:23
سيدنا ومولنا محمد وبارك وسلم
00:30
باب نمبر اٹھاون
00:32
حضرت شیخ محمد علی حقیم ترمزی رحمت اللہ علیہ کے حالات و مناقب
00:37
تعارف
00:39
آپ زہد متقی اور صاحب ریاضت و قرامات ہونے کے علاوہ
00:43
عالم و طبیب حاضر بھی تھے
00:45
اور آپ کا مسلق قطن علم کے مطابق تھا
00:49
نہ صرف یہ بلکہ آپ کو علم و حکمت پر ایسا عبور حاصل تھا
00:52
کہ لوگوں نے آپ کو حقیم العولیہ کے خطاب سے
00:56
نوازہ اور اقصر یحیٰ بن معاذ سے بحث و مباحثہ رہا کرتا تھا
01:01
چنانچہ آپ خود بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ
01:04
یحیٰ سے ایسی بحث کی
01:07
کہ وہ حیرت زدہ رہ گئے
01:09
حتیٰ کہ اس دور میں
01:10
آپ سے مراضرے میں کوئی سبقت
01:13
نہ لے جا سکتا تھا
01:15
حالات
01:16
کم سنی ہی میں آپ نے دو طلبہ کو
01:19
غیر ملک میں حصول تعلیم کے لئے آمادہ کیا
01:22
لیکن والدہ کی قبر سنی کی وجہ سے ارادہ فس کرنا پڑا
01:27
اور جن طلبہ کو آپ نے آمادہ کیا تھا
01:30
وہ بغرض تعلیم روانہ ہو گئے
01:32
مگر آپ اس درجہ غمگین ہوئے
01:34
کہ قبرشتان میں جا کر
01:35
محض اس خیال سے گریاؤزاری کرتے
01:38
کہ جب میرے دونوں ساتھ ہی حصول علم کے بعد واپس آئیں گے
01:42
تو مجھے ان کے سامنے ندامت ہوا کرے گی
01:46
لیکن ایک دن حضرت خضر نے آ کر فرمایا
01:49
کہ روزانہ اس جگہ آ کر
01:51
مجھ سے تعلیم حاصل کر لیا کرو
01:53
پھر انشاءاللہ کبھی کسی سے پیچھے نہیں رہو گے
01:57
اس کے بعد آپ نے مسلسل تین سال تک تعلیم حاصل کر کے
02:00
بہت بلند مقام حاصل کیا
02:03
اور جس وقت آپ کو معلوم ہوا
02:05
کہ میرے استاد حضرت خضر ہیں
02:06
تو آپ کو مقمل یقین ہو گیا
02:09
کہ ایسا صاحب مرتبت استاد
02:11
مجھے صرف والدہ کی خدمت کی وجہ سے ملا ہے
02:15
حضرت ابوبقر وراق سے روایت ہے
02:18
کہ حضرت خضر ہر ہفتہ بغرز ملاقات
02:20
آپ کے پاس تشریف لائے کرتے تھے
02:23
اور آپ ان سے علمی بحثیں کیا کرتے تھے
02:26
ایک مرتبہ مجھے اپنے ہمراہ جنگل میں لے گئے
02:29
وہاں میں نے دیکھا کہ درخت کے سایہ میں
02:31
ایک سونے کا تخت بچھا ہوا ہے
02:34
اور ایک نورانی شکل کے بزرگ
02:36
اس پر جلوہ افروز ہیں
02:38
لیکن جب ان بزرگ نے آپ کو دیکھا
02:41
تو خود تازیمن تخت سے نیچے اتر آئے
02:45
اور آپ کو اس پر بیٹھا دیا
02:47
پھر یکے بعد ایگرے چالیس بزرگوں کا اجتماع ہو گیا
02:51
جس کے بعد آسمان سے کھانا نازل ہوا
02:54
اور سب نے مل کر کھا لیا
02:56
اس کے بعد نہ جانے آپ نے ان بزرگ سے کیا سوال کیا
03:00
اور انہوں نے کیا جواب دیا
03:02
جو میری سمجھ میں قطر نہ آسکا
03:05
پھر وہاں سے روانگی کے بعد پلک چھپکتے ہی
03:08
ہم لوگ ترمز پہنچ گئے
03:10
اور آپ نے فرمایا کہ جا تمہیں سعادت نصیب ہو گئی
03:14
اور جب میں نے پوچھا کہ وہ کون سا مقام تھا
03:16
اور کون لوگ تھے
03:18
تو فرمایا کہ وہ مقام پتہ بنی اسرائیل تھا
03:22
اور بزرگ قطب مدار تھے
03:24
پھر میں نے سوال کیا کہ کیا
03:27
آپ اتنی دور جا کر اس قدر اجلت کے ساتھ
03:30
ترمز کیسے پہنچ گئے
03:31
تو فرمایا کہ یہ ایک راز ہے
03:34
آپ فرمایا کرتے تھے کہ میں عرصہ دراز تک
03:37
اس کوشش میں رہا کہ نفس بھی
03:40
میرے ہمراہ مشغول عبادت رہا کرے
03:43
لیکن جب اس میں کامیاب نہ ہو سکا
03:45
تو آجز آ کر دریائے جیہوں میں چھلانگ لگا دی
03:50
لیکن ایک موج نے پھر مجھے ساحل پر بھینک دیا
03:54
اس وقت میں نے دل میں کہا
03:56
کہ کتنی پاکیزہ ہے وہ ذات
03:58
جس نے میرے نفس کو فردوس و جہنم
04:01
کسی کے لائق بھی نہ چھوڑا
04:03
لیکن اس مایوسی کے سلا میں
04:05
خدا نے نفس کو عبادت کی جانب راغب کر دیا
04:09
حضرت ابو وراق سے روایت ہے
04:11
کہ آپ نے اپنی ایک کتاب
04:13
تصنیف کے چند جزف دے کر
04:15
حکم دیا کہ ان کو دریائے جیہون میں ڈال دو
04:19
لیکن میری نظر ان عوراق پر پڑی
04:21
تو ان میں مقمل حقائق کا اقتباس درج تھا
04:24
چنانچہ میں نے اس کو اپنے گھر میں رکھ لیا
04:28
اور آپ سے جب یہ بہانہ کیا
04:30
کہ میں دریائے میں ڈال آیا
04:31
تو آپ نے فرمایا کہ تمہارا مقام
04:34
دریائے میں تو نہیں ہے
04:35
جاؤ ان کو دریائے میں ڈال دو
04:37
چنانچہ اسی وقت میں نے دریائے میں پھینکا
04:40
تو ایک صندوق جس کا ڈھکنا کھلا ہوا تھا
04:44
نمودار ہوا
04:44
اور جب وہ تمام عوراق اس میں داخل ہو گئے
04:48
تو ڈھکنا خود بخود بند ہوا
04:50
اور صندوق غائب ہو گیا
04:52
اور جب یہ واقعہ میں نے آپ سے بیان کیا
04:54
تو فرمایا کہ میری تصنیف
04:56
خزر نے طلب کی تھی
04:58
اور صندوق ایک مچھلی لے کر آئی تھی
05:01
جو پھر ان تک پہنچا دے گی
05:04
پھر ایک مرتبہ آپ نے اپنی تمام تصنیف دریائے میں ڈال دیں
05:08
لیکن خزر پھر ان کو آپ کے پاس لے آئے
05:11
اور فرمایا کہ آپ اپنی تصنیف ہی میں مشغول رہا کریں
05:15
یہ بات بھی مشہور ہے
05:18
کہ آپ نے پوری عمر میں
05:19
ایک ہزار مرتبہ باری طالع کا دیدار خواب میں کیا
05:24
ایک بزرگ ہمیشہ آپ کو برا بھلا کہتے رہتے تھے
05:27
چنانچہ جب آپ حج سے واپس ہوئے
05:29
تو آپ کی جھونپڑی میں
05:31
قطیا نے بچے دے رکھے تھے
05:33
تو آپ ستر مرتبہ محض اس خیال میں
05:36
اس کے سر پر کھڑے ہوتے رہے
05:38
کہ شاید دھدکار بغیر چلی جائے
05:41
تاکہ میری ذات سے عذیت نہ پہنچے
05:43
چنانچہ اس شب برا بھلا کہنے والے بزرگ نے خواب میں دیکھا
05:47
کہ حضور اقرم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
05:51
کہ جو کتے کو بھی عذیت نہ پہنچانا چاہتا ہو
05:54
اس کو برا بھلا کہتا ہے
05:56
اور اگر تجھے اس سعادت عبدی حاصل کرنی ہے
05:59
تو اس کی خدمت کر
06:00
چنانچہ وہ بزرگ بیدار ہو کر حاضر خدمت ہوئے
06:04
اور تائب ہو کر تاہیات آپ کی خدمت میں پڑے رہے
06:07
جس پر آپ غزب ناک ہوتے تھے
06:10
تو اس کے ساتھ نہائیت شفقت سے پیش آتے
06:13
اور اسی وجہ سے آپ کے غصہ کا اندازہ ہو جاتا تھا
06:19
آپ اپنی مناجات میں کہا کرتے
06:21
کہ اے اللہ میں نے اپنے کسی فیل سے تجھ کو غم پہنچایا
06:25
جس کے وجہ سے تو نے مجھے غصہ پر آمادہ کر دیا
06:29
لہٰذا اے اللہ مجھ سے اس مسیبت کو دور فرما دے
06:34
اور جس کو میری بات ناکوار گزری ہو
06:36
اس کو اس سے دور کر دے
06:38
اس مناجات سے لوگوں کو یہ معلوم ہو جاتا
06:41
کہ آپ کسی بات پر ناراض ہوئے ہیں
06:43
عرصہ دراز تک آپ حضرت خضر سے نیاز حاصل کرنے کے مطمئنی رہے
06:49
لیکن شرف نیاز حاصل نہ ہو سکا
06:52
آخر قار ایک دن نہ جانے کس بات پر
06:55
آپ کی قنیز نے پانی سے لبریز تشت آپ کی اوپر ڈال دیا
06:59
لیکن آپ کو پتن غصہ نہیں آیا
07:02
اس وقت حضرت خضر تشریف لائے اور فرمایا
07:05
کہ تیرے ضبط و تحمل کے وجہ سے
07:07
خدا تعالیٰ نے مجھے تیرے پاس بھیجا ہے
07:10
تاکہ تیری مدت تمنا کا تکمیلہ ہو جائے
07:14
آپ اہد شباب میں بہت ہی حسین و چمیل تھے
07:18
جس کے وجہ سے ایک عورت آپ پر عاشق ہو گئی
07:21
لیکن آپ نے اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی
07:24
تو لباس اس زیور سے عراستہ ہو کر
07:26
اس باغ میں جا پہنچی جہاں آپ بالکل تنہا تھے
07:29
لیکن آپ اس کو دیکھ کر
07:31
ایسا بھاگے کہ پیچھا کرنے کے باوجود نہ پکڑ سکی
07:35
اور جب چالیس سال بڑھاپے میں
07:37
آپ کو وہ واقعہ یاد آیا
07:39
تو دل میں سوچا
07:41
کہ کاش میں اس وقت اس کی خواہش پوری کر دیتا
07:44
پھر بعد میں تائب ہو جاتا
07:46
پھر اسی فاسد خیال کی وجہ سے
07:49
آپ مسلسل تین یوم تک
07:51
مسروفے گریا رہے
07:53
اور تیسری شب خواب میں
07:54
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:57
فرمایا کہ تم رنجیتہ نہ ہو
07:59
کیونکہ اس میں تمہارا قصور نہیں
08:02
بلکہ میرے وسال کا زمانہ
08:04
جس قدر بائید ہوتا جا رہا ہے
08:06
اس قدر اس کا اثر پڑ رہا ہے
08:09
کسی بزرگ نے ایک شخص کو بتایا
08:12
کہ حضرت محمد علی حکیم
08:14
اپنے اہل خانہ کے سامنے بھی
08:15
ناک صاف نہیں کرتے
08:17
یہ سن کر اسے حیرت ہوئی
08:19
اور وہ تحقیق واقعہ کی نیت سے
08:21
آپ کی خدمت میں جا پہنچا
08:23
لیکن آپ نے اس کو دیکھتے ہی ناک صاف کی
08:26
اور فرمایا جو کچھ تُو نے سنا تھا
08:28
وہ صحیح ہے
08:29
اور جو کچھ دیکھ رہا ہے
08:31
وہ ظاہر ہے
08:32
کیونکہ اسرار شاہی افشان کر دینے والا
08:35
مقرب بارگاہ نہیں رہتا
08:37
آپ فرمایا کرتے تھے
08:39
کہ ایک مرتبہ میں ایسا شدید بیمار ہوا
08:41
کہ میرے اور وظائف میں کمی آ گئی
08:44
اور مجھے یہ تصور بند گیا
08:46
کہ اگر میں مریض نہ ہوتا
08:48
تو یقیناً عبادت میں مزید اضافہ ہو جاتا
08:52
اسی وقت غیب سے ندائی
08:54
کہ تُو ہمارے صالح پر موت طرز ہوتا ہے
08:57
جبکہ ترا کام سہو اور ہمارا کام راستی ہے
09:01
یہ سن کر میں بہت نادیم ہوا
09:03
اور صحتیابی کے بعد عبادت میں اضافہ کیا
09:06
پھر فرمایا کہ صدق دلی سے عبادت کرنے والا
09:09
ایسے مراتبِ آلہ پر فائز ہوتا ہے
09:12
کہ لوگ اس کا احترام کرتے ہیں
09:14
اور وہ نفس پر قابو پا کر
09:16
رموزِ خداوندی بیان کرنے لگتا ہے
09:19
فرمایا کہ نفس ابلیس کی جائے قیام ہے
09:22
اسی لیے نفس سے ہمیشہ ہوشیہ رہنا چاہئے
09:25
پھر اس سلسلہ میں آپ نے یہ واقعہ بیان فرمایا
09:29
کہ جس وقت حضرت آدم حوا علیہ السلام قبولیتِ توبہ کے بعد
09:34
ایک ساتھ رہنے لگے
09:36
تو ابلیس نے اپنے بیٹے خنناس کو
09:38
حضرت حوا کے سپرد کرتے ہوئے کہا
09:41
کہ میں کچھ دیر بعد آ کر اس کو واپس لے جاؤں گا
09:44
اسی دوران حضرت آدم بھی تشریف لے آئے
09:48
اور خنناس کو دیکھتے ہی گردن مار دی
09:51
اور اس کے جثمانی ٹکڑے مختلف درختوں پر
09:54
لٹکا کر حضرت حوا پر بے حد ناراض ہوئے
09:58
کہ تم نے یہاں کیوں آنے دیا
10:00
کیا تمہیں معلوم نہیں کہ یہ تمہارا دشمن ابلیس ہے
10:03
اور جب حضرت آدم وہاں سے چلے گئے
10:07
تو ابلیس نے آ کر حوا سے خنناس طلب کیا
10:10
اور جب آپ نے پورا واقعہ اس کے سامنے بیان کیا
10:13
تو اس نے خنناس کو آواز دیا
10:15
اور اس کے ٹکڑے یکجہ مجتمع ہو کر
10:17
اصلی شکل میں آماجود ہوئے
10:20
اور وہ دوبارہ اسرار کر کے
10:23
ابلیس کو آپ کے سپورٹ کر کے چلا گیا
10:26
اور جب حضرت آدم نے
10:28
واپس آ کر پھر خنناس کو موجود پایا
10:31
تو حضرت حوا پر بہت بگڑے
10:33
اور خنناس کو قتل کر کے جلا دیا
10:35
اور نصف راق
10:37
ہوا میں اڑا کر نصف پانی میں بہا دی
10:39
پھر جب آپ چلے گئے
10:41
تو ابلیس نے آ کر پھر
10:42
حوا سے خنناس کو طلب کیا
10:45
اور جب آپ نے پورا واقعہ سنا دیا
10:47
تو اس نے خنناس کو پھر آواز دی
10:49
اور وہ اپنے اصلی روپ میں آماجود ہوا
10:52
تیسری مرتبہ پھر اسرار کر کے
10:54
ابلیس نے خنناس کو آپ ہی کے سپورت کر دیا
10:57
لیکن اب کی مرتبہ حضرت آدم نے
11:00
اس کو زباہ کر کے گوشت بکایا
11:02
اور آدھا خود کھایا
11:04
اور آدھا ہوا کو کھلا دیا
11:06
لیکن یہ واقعہ معلوم کر کے
11:08
ابلیس نے اظہار مسررت کے ساتھ کہا
11:10
کہ میری بھی سکیم یہی تھی
11:12
کہ کسی خنناس کا گوشت
11:14
سینہ انسانی میں نفوس کر چائے
11:17
اس لئے باری طالع فرماتا ہے کہ
11:20
یعنی وہ خنناس جو انسانی سینوں میں
11:24
وسوسہ پیدا کرتا ہے
11:26
ارشادات
11:27
آپ فرمایا کرتے تھے کہ جب بندے میں
11:30
نفس کی ایک رمق بھی باقی ہے
11:33
اس کو آزادی میسر نہیں آسکتی
11:35
فرمایا کہ خدا تعالی جس کو
11:37
اپنی جانب مدو کرتا ہے
11:39
اس کو مراتب بھی اتا ہوتے ہیں
11:42
جیسا کہ قرآن میں ہے
11:43
کہ جس کو اللہ چاہتا ہے
11:46
برگزیدہ بنا کر
11:47
ہدایت عطا کرتا ہے
11:49
پھر فرمایا کہ برگزیدہ لوگ
11:51
وہ لوگ ہیں جو جذبہ حق میں
11:53
فنا ہو جائیں
11:54
اور اہل ہدایت وہ ہیں جو
11:56
تائب ہو کر خدا کا راستہ تلاش کریں
11:59
فرمایا کہ مجذوب کے بھی
12:02
کئی مدارج ہیں
12:03
پہلے درجہ میں
12:05
تہائی نبوت حاصل ہوتی ہے
12:07
دوسرے میں نفس
12:09
اور تیسرے میں نصف سے
12:11
کچھ زیادہ
12:12
اور جب وہ مدارج نبوت تہہ کر کے
12:14
تمام مجذوبین پر سبقت لے جاتا ہے
12:17
تو خاتم العولیہ ہو جاتا ہے
12:19
حضرت مصنف فرماتے ہیں
12:22
کہ اگر کوئی یہ اعتراض کرے
12:23
کہ ولی کو
12:24
درجہ نبوت کیسے حاصل ہو سکتا ہے
12:27
تو جواب یہ ہے
12:28
کہ حضور اقرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:30
کا ارشاد ہے
12:31
میانہ روی اور
12:32
رویہ صادقہ
12:34
نبوت کے چوبیس حصوں میں سے ایک ہے
12:36
اور جذبہ بھی
12:38
جزوی پیغمبری ہے
12:39
اور دونوں اصاف
12:41
مجذوب میں
12:42
بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں
12:45
فرمایا کہ
12:46
اولیاء فاقع قشی سے نہیں ڈرتے
12:48
بلکہ خطرات سے خوفزدہ رہتے ہیں
12:51
فرمایا کہ
12:52
جن لوگوں میں
12:53
قلام اللہ سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو
12:55
وہ دانش مند نہیں ہوتے
12:57
فرمایا کہ
12:58
قیامت میں حق العباد کا معاخضہ
13:00
نہ ہونے کا نام تقوی ہے
13:02
فرمایا کہ
13:03
شجاعت نام ہے
13:04
محشر میں خدا کے سوا
13:06
کسی سے وابستہ نہ ہونے کا
13:08
اور صاحب عزت وہی ہیں
13:10
جس کو گناہونے
13:11
زلیل نہ کیا ہو
13:13
اور آزاد وہ ہے
13:14
جس کو حرس نہ ہو
13:15
اور امیر وہ ہے
13:17
جس پر ابلیس قابض نہ ہو سکے
13:20
اور دانش مند وہ ہے
13:21
جو صرف خدا کے لیے
13:23
نفس کا مخالف ہو
13:25
فرمایا کہ
13:26
خدا سے خائف رہنے والا
13:29
اسی کی طرف
13:29
رجوع کردہ ہے
13:31
حالانکہ
13:32
جس شئے سے خوف پیدا ہو
13:34
اس سے دور ہا جاتا ہے
13:35
فرمایا کہ
13:36
حصول دین کرنے والوں کے کام
13:38
بغیر کوشش کے
13:39
انجام پا جاتے ہیں
13:41
فرماتے ہیں
13:42
کہ زہدین و علماء
13:43
کا منکر
13:43
قطن قافر ہے
13:45
فرمایا
13:46
کہ نواقف بندگی
13:47
ربوبیت سے بھی
13:49
نواقف ہی رہتا ہے
13:50
فرمایا کہ
13:51
نفس شناس ہی
13:52
خدا شناسی کا ذریعہ ہے
13:54
فرمایا
13:54
سو بھیڑیے
13:55
بکریوں کے غلے میں
13:57
اتنا پریشان نہیں کر سکتے
13:58
جتنا ایک شیطان
14:00
پوری جماعتوں کو
14:02
تباہ کر دیتا ہے
14:03
اور سو شیعتین سے زیادہ
14:05
مقار نفس ہے
14:06
فرمایا کہ
14:07
چونکہ زامن رزق
14:08
خدا تعالی ہے
14:09
اس لئے
14:09
اسی پر توقل ضروری ہے
14:11
فرمایا
14:12
کہ نہ خدا کے سوا
14:13
کسی دوسرے کا شکر کرو
14:15
نہ کسی کے سامنے
14:16
آجز بنو
14:17
فرمایا
14:18
کہ یہ تصور
14:18
کہ قلب
14:19
لا متناہی ہے
14:21
غلط ہے
14:22
بلکہ راہ
14:23
متناہی شہ ہے
14:24
کیونکہ قلبی
14:25
تقاضوں کا اندازہ
14:26
کیا جا سکتا ہے
14:27
مگر
14:28
راہ کی کوئی انتہا
14:30
نہیں ہوتی
14:31
فرمایا
14:31
کہ حضور اقرم
14:33
صلی اللہ علیہ وسلم
14:34
کی ذات مبارک
14:35
سوا اسم آزم کسی میں
14:38
جلوہ فغن نہیں ہوا
14:40
اسلام علیکم
14:42
پوری کتاب دیکھنے کے لئے
14:44
ہمارے یوٹیوب چینل
14:45
صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
14:47
یہاں آپ کو
14:48
مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
14:50
اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
14:52
اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
14:54
اور ریگولر بیسز پر
14:56
اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
14:57
آپ سے گزارش ہے
14:59
کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو
15:01
سبسکرائب کر لیں
15:02
اور بیل نوٹیفکیشن پر کلک کر لیں
15:05
تاکہ ہماری آنے والی کتابیں
15:07
آپ کو ملتی رہیں
15:08
جزاک اللہ خیر
Recommended
58:39
|
Up next
71 Quran Secrets- Full Documentary
NKN Naats
5/16/2025
30:46
Miracles of Allah in Quran - 43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts Reaction
NKN Naats
5/16/2025
15:05
Secrets of bismillah explained _ the power of bismillah _ secrets of the quran
NKN Naats
5/16/2025
25:53
43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts - Miracles of Allah in Quran by Ilm ul Israr
NKN Naats
5/16/2025
8:13
The Great Secrets of Colors in Quran I Quran Math Miracles
NKN Naats
5/16/2025
7:01
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 291 to 300|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
4:34
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 281 to 290|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
5:51
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 271 to 280|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
12:24
14 Quran Secrets Revealed _ Mysteries & Miracles in Quran _ Amazing & Shocking Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
37:29
Panj Surah _ Surah Yaseen _ Surah Rahman _ Surah Waqia _ Surah Mulk _ Surah Muzammil _ HD
NKN Naats
4/16/2025
7:52
Hazrat Abu Waraq R.A.
NKN Naats
4/16/2025
21:33
Most beautiful recitation of Surah Yaseen (Yasin) سورة يس
NKN Naats
4/12/2025
8:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 221 to 230|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:44
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 231 to 240|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:02
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 241 to 250|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
1:24:56
Quran Para 1 _ Juz 1 Alif Lam Mim with Urdu Translation from Kanzul Imaan_ Complete Quran_ Para Wise
NKN Naats
4/10/2025
5:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 211 to 220|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/9/2025
4:26
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 261 to 270|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
11:47
Amazing Hidden Secrets & Numerical Codes in Surah Kausar _ Miracles of Quran _ Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
3:06
Hazrat Ibrahim bin Dawood Varki R.A.
NKN Naats
4/16/2025
5:42
Hazrat Abu Ya'qub bin Ishaq Nahar Juwan R.A.
NKN Naats
4/16/2025
6:34
Hazrat Yousuf Asbat R.A.
NKN Naats
4/16/2025
4:50
Hazrat Abū Muḥammad Murtaish R.A.
NKN Naats
4/16/2025
3:47
Hazrat Abbu Abdullah Muhammad bin Fazal R.A.
NKN Naats
4/16/2025
6:28
Hazrat Shamun Muhibb R.A.
NKN Naats
4/16/2025