Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 281 to 290|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05حضرت محمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
00:10جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت فرما رہے تھے
00:14میں نے آپ کا پردہ کیا تھا
00:17تو آپ نے پہلے اپنے ہاتھ دھوئے
00:19پھر داہنے ہاتھ سے بائیں پر پانی بھایا
00:22اور شرم کا ہدھوئی
00:24اور جو کچھ اس میں لگ گیا تھا اسے دھویا
00:26پھر ہاتھ کو زمین یا دیوار پر رگڑ کر دھویا
00:29پھر نماز کی طرح وضو کیا پاؤں کے علاوہ
00:33پھر پانی اپنے سارے بدن پر بھایا
00:36اور اس جگہ سے ہٹ کر دونوں قدموں کو دھویا
00:39صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو اکیاسی
00:42ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:47کہ ام سلیم ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کی عورت
00:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں
00:55اور کہا کہ اللہ تعالیٰ حق سے حیاء نہیں کرتا
00:59کیا عورت پر بھی جبکہ اسے احتلام ہو
01:02غسل واجب ہو جاتا ہے
01:04تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:07ہاں اگر اپنی منی کا پانی دیکھے
01:10تو اسے بھی غسل کرنا ہوگا
01:13صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو بیاسی
01:15مدینہ کے کسی راستے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
01:21ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ملقات ہوئی
01:24اس وقت ابو حریرہ جنابت کی حالت میں تھے
01:28ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
01:30کہ میں پیچھے رہ کر لوٹ گیا
01:32اور غسل کر کے واپس آیا
01:34تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا
01:37کہ اے ابو حریرہ کہاں چلے گئے تھے
01:40انہوں نے جواب دیا کہ میں جنابت کی حالت میں تھا
01:44اس لیے میں نے آپ کے ساتھ بغیر غسل کے بیٹھنا برا جانا
01:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:50سبحان اللہ مومن ہرگس نجس نہیں ہو سکتا
01:54صحی بخاری حدیث نمبر 283
01:58نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی تمام ازواج کے پاس
02:03ایک ہی رات میں تشریف لے گئے
02:05اس وقت آپ کے ازواج میں نو بیویاں تھیں
02:09صحی بخاری حدیث نمبر 284
02:12ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نہوں نے کہا
02:16کہ میری ملاقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوئی
02:19اس وقت میں جنبی تھا
02:22آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا
02:24اور میں آپ کے ساتھ چلنے لگا
02:26آخر آپ ایک جگہ بیٹھ گئے
02:29اور میں آہستہ سے اپنے گھر آیا
02:31اور غسل کر کے حاضر خدمت ہوا
02:33آپ ابھی بیٹھے ہوئے تھے
02:36آپ نے دریافت فرمایا
02:37اے ابو حریرہ کہاں چلے گئے تھے
02:39میں نے واقعہ بیان کیا
02:42تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:44سبحان اللہ
02:46مومن تو نجس نہیں ہوتا
02:48صحی بخاری حدیث نمبر 285
02:50ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا
02:54کہا ہم سے حشام اور شربان نے
02:57وہ یہیہ سے وہ ابو سلمہ سے
03:00کہا میں نے آئشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا
03:04کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:07جنابت کی حالت میں گھر میں سوتے تھے
03:10کہا ہاں لیکن وضو کر لیتے تھے
03:13صحی بخاری حدیث نمبر 286
03:16عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
03:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
03:23کہ کیا ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے
03:26فرمایا ہاں وضو کر کے جنابت کی حالت میں بھی سو سکتے ہو
03:32صحی بخاری حدیث نمبر 287
03:36حضرت آئشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
03:40کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:42جب جنابت کی حالت میں ہوتے
03:45اور سونے کا ارادہ کرتے
03:47تو شرمگاہ کو دھو لیتے
03:49اور نماز کی طرح وضو کرتے
03:51صحی بخاری حدیث نمبر 288
03:55حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
03:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا
04:01کہ کیا ہم جنابت کی حالت میں سو سکتے ہیں
04:04آپ نے فرمایا ہاں
04:06لیکن وضو کر کے
04:08صحی بخاری حدیث نمبر 289
04:11حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ارز کی
04:17کہ رات میں انہیں غسل کی ضرورت ہو جایا کرتی ہے
04:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:24کہ وضو کر لیا کر
04:26اور شرمگاہ کو دھو کر سوچا
04:28صحی بخاری حدیث نمبر 299

Recommended