Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Amazing Hidden Secrets & Numerical Codes in Surah Kausar _ Miracles of Quran _ Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
Follow
4/17/2025
Amazing Hidden Secrets & Numerical Codes in Surah Kausar _ Miracles of Quran _ Facts in Hindi Urdu
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02
السلام علیکم ناظرین
00:03
میرا نام محمد عثمان ہے اور آپ دیکھ رہے ہیں علم الاسرار
00:08
ناظرین کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دنیا کا سب سے بہترین سپر کمپیوٹر ایک کوانٹم کمپیوٹنگ سسٹم ہے
00:16
جو لاکھوں ٹریلین کلکولیشنز ایک سیکنڈ میں کر سکتا ہے
00:20
لیکن یہ سپر کمپیوٹر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت میں چھپی کوڈنگ کو سمجھنے سے بھی کاثر ہے
00:27
آج کے دور میں جہاں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اپنے عروج پہ جا چکی ہے
00:33
اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس جو منٹوں میں ہزاروں کتابیں لکھ سکتی ہے
00:37
جب اس سے پوچھا گیا کہ کیا وہ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت جیسی بھی کوئی ایک صورت بنا سکتی ہے
00:44
تو اس کا جواب نہیں تھا
00:46
اللہ قرآن پاک میں بار بار انسان کو مخاطب کر کے فرما رہا ہے
00:51
کہ تم میں سے کون ہے جو غور کرے
00:54
تم میں سے کون ہے جو سوچے سمجھے بے شک اس قرآن میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں
01:00
اسی کتاب میں اللہ انسان اور جنات کو یہ چیلنج دے رہا ہے
01:04
کہ تم سب مل کر بھی اس جیسی کوئی ایک صورت نہیں بنا سکتے
01:09
قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت صورہ القوسر ہے
01:13
تین آیات پر مشتمل اس صورت میں اللہ کی بے پناہ نشانیاں پنہا ہیں
01:19
کہ جنہیں اگر انسان جان لے تو اپنا سر سجدے سے کبھی نہ اٹھائے
01:24
اس صورت میں نمبر دس کے کوڑ کو اللہ نے اس طرح چھپایا ہے
01:28
کہ آج کا سپر کمپیوٹر بھی اسے نہیں پڑ سکتا
01:32
سب سے پہلے تو یہ صورت صرف دس الفاظ پر مشتمل ہے
01:37
اس صورت کی دوسری آیت میں قربانی کرنے کا حکم ہے
01:40
اور قربانی زلحج کی دس تاریخ کو ہی کی جاتی ہے
01:44
پہلی آیت کو اگر گوھر سے دیکھیں تو اس میں استعمال ہوئے یونیک حروف کی تعداد بھی دس ہی ہے
01:51
اور اسی طرح جو یونیک حروف دوسری اور تیسری آیت میں استعمال ہوئے ہیں
01:57
ان کی تعداد بھی دس دس ہی ہے
02:00
جو حروف اس صورت میں صرف ایک دفعہ استعمال ہوئے ہیں وہ بھی دس ہی ہیں
02:05
جو حرف سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے وہ الف ہے
02:09
اور وہ بھی اس صورت میں دس دفعہ ہی استعمال ہوا ہے
02:13
اس صورت کی ہر آیت لفظ راہ پر ختم ہو رہی ہے
02:17
اور عربی کلفابیٹس میں راہ بھی دسویں نمبر پر آتا ہے
02:22
قرآن مجید کی وہ صورتیں جو لفظ راہ پر ختم ہوتی ہیں
02:27
ان کی تعداد بھی دس ہی ہے
02:29
اور راہ پر ختم ہونے والی ان صورتوں میں
02:32
صورہ القوسر بھی دسویں نمبر پر ہی آتی ہے
02:36
اس صورت کی ہر آیت میں مجود دوسرے لفظ کا اختتام
02:40
لفظ کاف پر ہوتا ہے
02:42
یہ تین الفاظ ہیں
02:44
اور تینوں الفاظ میں استعمال ہوئے حروف کی تعداد بھی دس ہی ہے
02:50
اس صورت کو اگر نمرالوجیکل آرڈر میں دیکھیں
02:53
تو ہر دوسرے لفظ کا اختتام کاف پر
02:56
اور آیت کا اختتام راہ پر ہو رہا ہے
02:59
کاف کی نمیریکل ویلیو ٹونٹی ہے
03:02
اور راہ کی نمیریکل ویلیو ٹو ہنڈرڈ ہے
03:05
اگر ہم ٹو ہنڈرڈ کو ٹونٹی کے ٹیبل میں دیکھیں
03:08
تو یہ بھی دس ہی بنتا ہے
03:10
قرآن کی اس صورت کی ابتداء بسم اللہ سے ہوتی ہے
03:13
اور بسم اللہ کے حروف کو شروع یا آخر جہاں سے بھی کاؤنٹ کریں
03:18
حرف راہ نمبر دس پر ہی آتا ہے
03:21
اور حیرت کی بات یہ ہے
03:23
کہ بسم اللہ میں استعمال ہوئے
03:26
یونیک حروف کی تعداد بھی دس ہی ہے
03:29
قرآن پاک میں صرف دو صورتیں ایسی ہیں
03:32
جن کی شروعات انہ سے ہوتی ہے
03:34
اور اختتام راہ پر ہوتا ہے
03:36
ان میں پہلی صورت صورہ القدر ہے جو قرآن میں ستانوے نمبر پر موجود ہے
03:41
اور دوسری صورت صورہ القوسر ہے جو ایک سو آٹھ نمبر پر موجود ہے
03:46
ان دونوں صورتوں کے درمیان موجود صورتوں کی تعداد بھی دس ہی ہے
03:52
آپ یہ جان کر حیران ہوں گے
03:54
کہ صورہ قدر میں بھی حرف راہ دس مرتبہ ہی استعمال ہوا ہے
03:58
صورہ قدر اور صورہ قوسر دونوں کی ابتداء لفظ انہ سے ہوتی ہے
04:04
اور ان دونوں صورتوں میں دس آیات ایسی ہیں جن کی ابتداء بھی انہ سے ہی ہو رہی ہے
04:10
صورہ القدر کی آخری آیت سے لے کر صورہ قوسر کی پہلی آیت تک دس ایسے الفاظ ہیں جو حرف راہ سے شروع ہو رہے ہیں
04:19
قرآن کی صورہ القدر کی ابتداء بھی حرف الف سے ہوتی ہے
04:23
اور اس پوری صورت میں دس الفاظ ایسے ہیں جو الف سے شروع ہو رہے ہیں
04:28
صرف یہ ہی نہیں بلکہ اس صورت میں ایسی ایسی mathematical equations ہیں
04:33
جن کے بارے میں جان کر آپ مزید حیران ہونے والے ہیں
04:37
اس سے پہلے ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا اور چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
04:43
تاکہ آنے والی ویڈیوز کا نوٹفیکشن آپ کو ملتا رہے
04:47
اور ہمارا اور آپ کا رابطہ بنا رہے
04:50
ناظرین ان تینوں آیات کی اگر numerical value دیکھی جائے
04:54
تو پہلی آیت کی numeric value 969 دوسری کی 717 اور تیسری آیت کی 1068 ہے
05:03
ان تینوں آیات کی numeric value کو جب single digit تک count کرتے ہیں
05:08
تو یہ 6 بنتا ہے
05:09
ان تینوں آیات کی numeric value کو اگر ایک دوسرے کے ساتھ جمع کریں
05:14
اور اس کے بعد single digit تک count کریں
05:17
تو ہر دفعہ آپ کو number 3 ہی ملے گا
05:20
حیرانگی کی بات تو یہ ہے
05:22
کہ ان تینوں آیات کی numeric value کو اگر minus کریں
05:27
اور single digit تک count کریں
05:29
تو ہر دفعہ آپ کو number 9 ملے گا
05:32
یہ وہ calculation ہے جو آج کا سپر یا quantum computer بھی نہیں بنا سکتا
05:38
آپ مزید جان کر حیران ہوں گے
05:41
کہ ان تینوں آیات کی numeric value کو اگر multiply کریں
05:45
اور single digit تک count کریں
05:47
تو ہر جگہ آپ کو ملنے والا digit 9 ہوگا
05:51
انہی تینوں آیات کی numeric value کو اگر divide کریں
05:55
اور آپس میں جمع کر دیں
05:57
تو حاصل ہونے والی value 3.14 ہے
06:00
that is pi
06:01
ان آیات کی numerical value میں
06:04
369 کا ایسا combination ہے
06:07
کہ جسے نیکولا ٹیسلا دریافت کرتے کرتے عمر گزار گیا
06:12
نیکولا ٹیسلا نے ہی 369 کو signature of god کہہ کر بکارا
06:17
وہ انہی 369 میں چھوپے ہوئے رازوں کو تلاش کرتا کرتا جہان فانی سے چلا گیا
06:24
ناظرین نبی محترم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور حیات میں
06:30
عرب اپنی شائرانہ فصاحت و بلاغت کے لیے انتہائی مشہور گردانے جاتے تھے
06:35
انہیں اپنے فصیح و بلیغ ہونے پر بہت ناز تھا
06:40
جس کی وجہ سے وہ غیر عربوں کو عجمی کہہ کر پکارتے تھے
06:44
یعنی کہ گونگا سمجھتے تھے
06:46
عربوں کو اپنی زبان اور شائری پر اتنا عبور حاصل تھا
06:51
کہ وہ ہر سال مکہ میں شائری کا ایک competition رکھتے تھے
06:55
اور خانہ کعبہ کے اردگرد ایک ایسا ملہ لگتا تھا
06:59
کہ جس میں دور دراز سے زبان عرب کے شائر شمولیت کرتے تھے
07:04
شائری کے اسی competition کے دوران
07:07
نبی علیہ السلام نے ان تین آیات کو لکھ کر
07:11
کعبہ کی دیوار سے ٹانگ دیا
07:13
ہر پڑھنے والا جب ان تین آیات کو پڑھتا
07:17
تو وہ کہتا کہ یہ کسی انسان کا لکھا ہوا کلام نہیں ہے
07:21
یہ کلام خدا کے علاوہ کوئی نہیں لکھ سکتا
07:24
یہ بات وہ آیات کے الفاظ کو دیکھ کر نہیں
07:27
بلکہ اس کے پیچھے چھپے ہوئے mathematical equations کو دیکھ کر کر رہے تھے
07:32
وہ جانتے تھے کہ ایسی mathematic equations کسی انسان کے لیے بنانا ناممکن ہے
07:38
وہاں موجود جو جو انسان ان تین آیات کو پڑھتا
07:43
تو وہ اپنے لکھے ہوئے کلام پر شرمندہ ہو جاتا
07:46
اور کہنے پر مجبور ہو جاتا کہ یہ کلام کلامِ الہی ہے
07:51
قرآن پاک میں اللہ نے فرمایا کہ اے حبیب انقریب تیرا رب تجھے اتنا عطا کرے گا کہ تُو راضی ہو جائے گا
07:59
اور اس سورہ میں اللہ فرما رہا ہے کہ اے حبیب ہم نے آپ کو کوسر عطا کی
08:05
اب کوسر جو کچھ بھی ہے وہ منزلِ رضاِ رسول علیہ السلام ہے
08:11
یہ وہ مقام ہے جس پر اللہ کے رسول راضی ہو گئے
08:15
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس آیت میں شاید خوضِ کوسر کی بات ہو رہی ہے
08:20
سورہِ رحمان کی طرف چلیں تو اللہ فرماتا ہے کہ تقویٰ اختیار کرنے والوں کے لئے دو دو جنتیں ہیں
08:27
تو پھر ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جنت کا ایک چھوٹا سا کونہ عطا کر کے
08:33
اس آیت میں جتلایا ہو اور اسے رضاِ رسول علیہ السلام کا مقام بتایا ہو
08:39
اس آیت میں موجود کوسر کوئی کونہ نہیں ہو سکتا
08:43
یہ کوسر کچھ اور ہے یہ وہ نہیں ہے جو لوگ سمجھ بیٹھے ہیں
08:47
یہ صورت اس وقت نازل ہوئی جب حضور علیہ السلام کے دو بیٹے پیدا ہونے کے بعد وصال کر گئے
08:56
اور عربوں کے ہاں باپ کا وارث صرف بیٹے کو سمجھا جاتا تھا
09:00
آپ علیہ السلام کے دونوں بیٹوں ابراہیم اور قاسم کے وصال کے بعد
09:06
آپ کے دشمنوں نے آپ کو بے اولاد یا ابتر کہنا شروع کر دیا
09:11
وہ دشمنانے رسول آپ پر تانہ زنی کرتے اور آپ کو دکھ پہنچاتے
09:17
جس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائی
09:21
پہلی آیت میں جس کوسر کا ذکر ہے وہ آپ علیہ السلام کی پاک بیٹی سیدہ کائنات
09:29
حضرت فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہہ ہیں
09:32
کہ جن کے ذریعے حضور علیہ السلام کی اولاد آج دنیا کے کونے کونے میں پھیلی ہوئی ہے
09:39
اور اس صورت کی تیسری آیت یہ کہہ رہی ہے
09:43
کہ جو آپ علیہ السلام کا دشمن ہوگا وہی بے نام و نشان اور بے اولاد رہے گا
09:50
اس کا نام لینے والا یا اس کا وارث دنیا میں نہیں ہوگا
09:55
اس کی وراثت اس کائنات میں نہیں چلے گی
09:58
اور آپ دشمنانے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہسٹری اٹھا کر دیکھیں
10:03
تو آج ان کی اولاد آپ کو دنیا میں کہیں پہ نظر نہیں آئے گی
10:08
کیونکہ یہ قرآن کا فیصلہ ہے
10:10
یہ صورت سیدت العالمین سیدہ فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہ کی شان میں نازل ہوئی ہے
10:17
اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے
10:20
کہ لفظ فاطمہ کی جو نومیریکل ویلیو ہے وہ نائنٹین ہے
10:24
اور گنتی ون سے شروع ہوتی ہے اور نائن سے آگے نہیں بڑھتی
10:29
اور صورہ کوسر میں موجود لفظ الکوسر کی نومیریکل ویلیو بھی نائنٹین ہی ہے
10:36
یہ وہ صورت ہے جو جگرگوشہ رسول علیہ السلام کی شان بیان کرتی ہے
10:41
اس چھوٹی سی صورت میں موجود نومیریکل ویلیوز اور میتھمیٹکس کا اگر آہاتہ کرنا شروع کریں
10:48
تو کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں
10:50
اور اگر یہ حال قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت کا ہے
10:55
تو اتنی بڑی بڑی صورتوں میں اللہ کی کتنی نشانیاں چھپی ہوں گی
11:00
کیسے کیسے راز ہوں گے کہ انسان جن سے نا آشنا ہے
11:04
اگر وہ ان رازوں کو جان لے تو اللہ کے مزید قریب ہوتا چلا جاتا ہے
11:09
اللہ کی پہچان اللہ کی نشانیاں سے ہوتی ہے
11:12
اور یہ قرآن اللہ کی نشانیاں سے بھرا پڑا ہے
11:16
اسی لئے قرآن پاک پر غور و فکر کرنے والوں کے درجات کچھ اور ہی ہیں
11:21
مسلمان کو خبر نہیں کہ اس کے گھر میں جو کتاب رکھی ہے
11:25
اس میں کتنے راز کتنے موجزات پوشیدہ ہیں
11:30
اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے اس قرآن کے میسج پر غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
11:37
آپ خوش رہیں آباد رہیں اور رحمت خداوندی کے سائے میں رہیں
11:42
اللہ حافظ
Recommended
1:28
|
Up next
Surat Al-Fatiha - Quran in Urdu
ucang
11/14/2015
8:04
Amazing Numerical Miracle Of Quran _ Urdu _ Hindi
I Care
9/22/2024
1:04:49
Para 21 – Utlu Ma Oohi (اتْلُ مَا أُوحِيَ)
Q&H TV
3/20/2025
58:39
71 Quran Secrets- Full Documentary
NKN Naats
5/16/2025
30:46
Miracles of Allah in Quran - 43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts Reaction
NKN Naats
5/16/2025
15:05
Secrets of bismillah explained _ the power of bismillah _ secrets of the quran
NKN Naats
5/16/2025
25:53
43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts - Miracles of Allah in Quran by Ilm ul Israr
NKN Naats
5/16/2025
8:13
The Great Secrets of Colors in Quran I Quran Math Miracles
NKN Naats
5/16/2025
7:01
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 291 to 300|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
4:34
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 281 to 290|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
5:51
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 271 to 280|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
12:24
14 Quran Secrets Revealed _ Mysteries & Miracles in Quran _ Amazing & Shocking Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
37:29
Panj Surah _ Surah Yaseen _ Surah Rahman _ Surah Waqia _ Surah Mulk _ Surah Muzammil _ HD
NKN Naats
4/16/2025
7:52
Hazrat Abu Waraq R.A.
NKN Naats
4/16/2025
15:10
Hazrat Muhammad Ali Hakeem Tirmizi R.A. _ Tazkaratul Auliya Audiobook
NKN Naats
4/16/2025
21:33
Most beautiful recitation of Surah Yaseen (Yasin) سورة يس
NKN Naats
4/12/2025
8:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 221 to 230|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:44
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 231 to 240|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:02
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 241 to 250|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
1:24:56
Quran Para 1 _ Juz 1 Alif Lam Mim with Urdu Translation from Kanzul Imaan_ Complete Quran_ Para Wise
NKN Naats
4/10/2025
5:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 211 to 220|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/9/2025
4:26
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 261 to 270|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
3:06
Hazrat Ibrahim bin Dawood Varki R.A.
NKN Naats
4/16/2025
5:42
Hazrat Abu Ya'qub bin Ishaq Nahar Juwan R.A.
NKN Naats
4/16/2025
6:34
Hazrat Yousuf Asbat R.A.
NKN Naats
4/16/2025