Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/14/2025
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 261 to 270|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:09کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:12ایک برطن میں اس طرح غسل کرتے تھے
00:16کہ ہمارے ہاتھ باری باری اس میں پڑھتے تھے
00:20صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو اک سٹھ
00:23حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:27کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت فرماتے
00:31تو پہلے اپنا ہاتھ دھوتے
00:34صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو باسٹھ
00:36حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
00:40کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:43دونوں مل کر ایک ہی برطن میں غسل جنابت کرتے تھے
00:47صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو تری سٹھ
00:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:54اور آپ کی کوئی زوجہ متحرہ
00:57ایک برطن میں غسل کرتے تھے
00:59صحیح بخاری حدیث نمبر دو سو چونسٹھ
01:03مائمونہ بنتہار اسرد اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
01:07کہ میں نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
01:10غسل کا پانی رکھا
01:12اور پردہ کر دیا
01:14آپ نے پہلے غسل میں اپنے ہاتھ پر پانی ڈالا
01:17اور اسے ایک یا دو بار دھویا
01:20سلمان آمش کہتے ہیں کہ مجھے یاد نہیں
01:23راوی سالم بن عبیل جاد نے تیسری بار کبھی ذکر کیا یا نہیں
01:28پھر دانے ہاتھ سے بائیں پر پانی ڈالا
01:31اور شرمگاہ دھوئی
01:33پھر اپنے ہاتھ کو زمین پر یا دیوار پر رگڑا
01:36پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا
01:39اور چہرے اور ہاتھوں کو دھویا
01:42اور سر کو دھویا
01:43پھر سارے بدن پر پانی بہایا
01:46پھر ایک طرف سے رکھ کر دونوں پاؤں دھوئے
01:49بعد میں میں نے ایک کپڑا دیا
01:51تو آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا
01:53اس طرح کہ اسے ہٹاؤ
01:54اور آپ نے اس کپڑے کا ارادہ نہیں فرمایا
01:57صحیح بخاری حدیث نمبر 265
02:00مائمونہ رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
02:04کہ میں نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
02:07غسل کا پانی رکھا
02:09تو آپ نے پہلے پانی اپنے ہاتھوں پر گرا کر
02:12انہیں دو یا تین بار دھویا
02:14پھر اپنے داہنے ہاتھ سے بائیں پر گرا کر
02:17اپنی شرمگاہوں کو دھویا
02:19پھر ہاتھ کو زمین پر رگڑا
02:21پھر کلی کی اور ناک میں ڈالا
02:24پھر اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا
02:26پھر اپنے سر کو تین مرتبہ دھویا
02:28پھر اپنے سارے بدن پر پانی بہایا
02:31پھر آپ اپنی غسل کی جگہ سے الگ ہو گئے
02:34پھر اپنے قدموں کو دھویا
02:35صحیح بخاری حدیث نمبر 266
02:39حضرت آئشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
02:43اللہ ابو عبد الرحمن پر رحم فرمائے
02:46میں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگائی
02:50پھر آپ اپنی تمام ازواج متحرات کے پاس تشریف لے گئے
02:54اور صبح کو احرام اس حالت میں باندھا
02:57کہ خوشبو سے بدن مہک رہا تھا
02:59صحیح بخاری حدیث نمبر 266
03:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:06دن اور رات کے ایک ہی وقت میں
03:08اپنی تمام ازواج متحرات کے پاس گئے
03:11اور یہ گیارہ تھی
03:13نو منکوہ اور دو لونیاں
03:16راوی نے کہا
03:17میں نے انس سے پوچھا
03:18کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
03:20اس کی طاقت رکھتے تھے
03:22تو آپ نے فرمایا
03:23کہ ہم آپس میں کہا کرتے تھے
03:25کہ آپ کو تیس مردوں کے برابر طاقت دی گئی ہے
03:28صحیح بخاری حدیث نمبر 268
03:32حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
03:36کہ مجھے مذیب کسرت آتی تھی
03:38چونکہ میرے گھر میں
03:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبزادی
03:42حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہ تھی
03:46اس لیے میں نے ایک شخص
03:48مقداد بن اسود
03:49اپنے شاگرد سے کہا
03:51کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
03:53اس کے متعلق مسئلہ معلوم کریں
03:55انہوں نے پوچھا
03:56تو آپ نے فرمایا
03:57کہ وضو کر اور شرمگاہ کو دھو
04:00یہی کافی ہے
04:02صحیح بخاری حدیث نمبر 279
04:05حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
04:09میں نے خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگائی
04:14پھر آپ اپنی تمام ازواج کے پاس گئے
04:17اور اس کے بعد احرام باندھا
04:19صحیح بخاری حدیث نمبر 270
04:22پھر
04:23فرمای ازواج بخاری حدیث نمبر
04:29میرے ملے بچین
04:29پھر ملے بچین
04:30جو کچھ کچھ کچھ کچھ کچھ کچھ کچھ کچھ کچھ کچھ کچھ بھوکی یعنیتر

Recommended