Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Hazrat Shamun Muhibb R.A.
NKN Naats
Follow
4/16/2025
Hazrat Shamun Muhibb R.A.
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18
اللہم سلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
00:28
باب نمبر چون
00:30
حضرت شمون محب رحمت اللہ علیہ کے حالات مناقب
00:35
تارف آپ بہت عظیم المرتبت بزرگ تھے اور خود کو شمون قذاب کہا کرتے تھے
00:43
آپ حضرت جنید رحمت اللہ علیہ کے ہم اثر اور حضرت سری ستہ کی صحبت سے فیضیاب تھے
00:50
آپ کا قول تھا کہ در حقیقت محبت ہی راہ خدا پر گامزن ہونے کا آئین ہے
00:56
اور احوال و مقامات اور نسبتیں سب محبت کے مقابلہ میں بے حقیقت ہیں
01:02
اور کمال ذاتی کے اعتبار سے اکثر صوفیہ کرام نے آپ کی معرفت کو محبت پر فوقیت دی ہے
01:09
حالات
01:11
سفر حج سے واپسی پر اہل فید کے اسرار پر آپ نے وہاں واز فرمایا
01:17
لیکن عوام کے اوپر آپ کا واز اثر انداز نہ ہو سکا
01:21
جس کے بنیاد پر آپ نے قندیلوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا
01:25
کہ اب میں تمہیں محبت کا مفہوم سمجھاتا ہوں
01:29
اور جب آپ نے مفہوم بیان کرنا شروع کیا
01:32
تو قندیلوں پر ایسا وجد تاری ہوا کہ باہم ٹکرا کر پاش پاش ہو گئیں
01:37
اسی طرح ایک اور جگہ مفہوم محبت بیان فرما رہے تھے
01:42
تو ایک کبوتر نیچے اتر کر آپ کے سر پر پھر آغوش میں پھر ہاتھ پر بیٹھ کر زمین پر اتر گیا
01:50
اور اس طرح بھی قیفیت سے اپنی چونچ سے زمین کھودنے لگا
01:54
حتیٰ کہ چونچ لہو لہان ہو گئی
01:56
اور وہیں دم توڑ گیا
01:58
اتباہ سنت کی خاطر آپ نے نکاح کر لیا
02:01
اور جب لڑکی تولد ہوئی
02:03
تو آپ کو اس سے بے حد لگا ہو گیا
02:06
چنانچہ خواب میں دیکھا کہ میدان حشر میں
02:09
محبین کے لیے ایک جھنڈا نصب ہے
02:12
اور جب آپ اس کے نیچے پہنچے
02:14
تو ملائکہ نے وہاں سے ہٹانا چاہا
02:18
لیکن آپ نے فرمایا کہ میں شمعون ہوں
02:21
اور جب خدا نے مجھے اسی نام سے شہرت عطا کی ہے
02:25
تو پھر مجھ کو یہاں سے کیوں ہٹاتے ہو
02:28
ملائکہ نے جواب دیا کہ لڑکی کی محبت سے قبل تم واقعی محب تھے
02:33
لیکن اب وہ مرتبہ سلب کر لیا گیا ہے
02:37
یہ سن کر آپ نے خدا سے دعا کی
02:38
کہ اگر بچی کی محبت تجھ سے بعد کا باعث ہے
02:42
تو اس کو اسی وقت موت دے دیں
02:45
ابھی دعا ختم بھی نہ ہونے پائی تھی
02:47
کہ گھر میں سے شور اٹھا
02:49
کہ بچی چھت پر سے گر کر ہلاک ہو گئی
02:52
یہ سنتے ہی آپ نے خدا کا شکر ادا کیا
02:55
ایک مرتبہ آپ نے اس مفہوم کا شیر پڑھا
02:58
کہ نہ تو مجھے تیرے سوا کسی سے راحت ملتی ہے
03:02
نہ کسی جانب متوجہ ہوتا ہوں
03:04
اور اگر تو چاہے تو میرا امتحان لے سکتا ہے
03:07
یہ شیر پڑھتے ہی آپ کا پیشہ بند ہو گیا
03:10
اور اس وقت آپ مقتب جا رہے تھے
03:13
چنانچہ راستے میں جتنے لڑکے ملے
03:15
ان سے کہا کہ دعا کرو
03:17
اللہ تعالیٰ ایک قاذب کو شفا دے دے
03:20
غلام خلیل نامی شخص نے خود کو خوا مخوا صوفی مشہور کر دیا تھا
03:26
اور ہمیشہ خلیفہ وقت کے سامنے
03:28
صوفیہ کی برائیاں اس نیت سے کرتا رہتا تھا
03:31
کہ سب لوگ ان کی بجائے میرے معتقد ہو جائیں
03:35
اور جس وقت حضرت شمون کو شہرت تاما حاصل ہو گئی
03:39
تو کسی عورت نے آپ سے نکاح کی درخواست کی
03:42
لیکن جب آپ نے اسے رد کر دیا
03:45
تو وہ حضرت جنیت کی خدمت میں پہنچی
03:47
تاکہ وہی کچھ سفارش فرما دیں
03:49
لیکن انہوں نے بھی بھگا دیا
03:52
تو اس نے غلام خلیل کے پاس جا کر
03:54
ان کے ذریعے آپ کے اوپر زنہ کی تحمت لگائی
03:58
اور اس نے خوش ہو کر خلیفہ سے آپ کے قتل کی اجازت حاصل کر لی
04:03
جس وقت جلات کے ہمراہ آپ دربارے خلافت میں پہنچے
04:06
اور خلیفہ نے قتل کا حکم دینا چاہا
04:09
تو اس کی زبان بند ہو گئی
04:11
اور فی شب اس نے خواب میں کسی کو کہتے سنا
04:15
کہ اگر تو نے شمون کو قتل کروا دیت پورا ملک
04:19
تباہی کی لپیٹ میں آ جائے گا
04:21
چنانچہ صبح کو معذرت کے ساتھ
04:24
اس نے آپ کو نہائیت احترام سے جب رخصت کیا
04:27
تو غلام خلیل بے حد رنجیدہ ہوا
04:30
اور اس بدنیتی کی وجہ سے کوڑی ہو گیا
04:33
اور جس وقت کسی بزر کے سامنے یہ واقعہ بیان کیا گیا
04:37
تو انہوں نے فرمایا کہ یقینا یہ کسی صوفی کی بددعا کا نتیجہ ہے
04:41
پھر اس شخص نے غلام خلیل سے کہا
04:43
کہ تیرا یہ مرض صوفیہ قرام کی عذیت رسانی کا نتیجہ ہے
04:48
یہ سن کر اس نے صدق دلی کے ساتھ اپنے برے خیالات سے توبہ کر لی
04:52
ارشادات
04:53
آپ فرمایا کرتے تھے کہ ذکر الہی پر مداومت ہی کا نام محبت ہے
04:58
جیسا کہ قرآن میں ہے
04:59
یعنی بقصرت خدا کا ذکر کرتے رہو
05:04
فرمایا کہ خدا کے محبین ہی سے دنیا کو شرف حاصل ہے
05:08
جیسا کہ حدیث میں ہے
05:10
کہ جو شخص جس شے کو محبوب سمجھتا ہے
05:13
اسی کے ساتھ اس کا حشر ہوگا
05:16
اس سے پتا چلتا ہے کہ محشر میں خدا کے محبین ہی اس کے ہمراہ ہوں گے
05:21
فرمایا کہ محبت کی تعریف لفظ و بیان سے باہر ہے
05:24
فرمایا کہ خدا محبین کو اس لیے حدف مصائب بناتا ہے
05:28
کہ ہر کسناکس اس کی محبت میں قدم نہ رکھ سکے
05:32
فرمایا کہ فقیر کو فقر سے ایسی محبت ہونی چاہیے
05:36
جیسی عمرہ کو دولت سے ہوتی ہے
05:39
اسی طرح فقیر کو دولت سے ایسا تنفر ہونا چاہیے
05:44
جیسا کہ عمرہ کو فقر سے ہوتا ہے
05:48
فرمایا کہ تصوف کا مفہوم حقیقی یہ ہے
05:51
کہ نہ تو کوئی شے تمہاری ملکیت میں ہو
05:54
اور نہ تم کسی کی ملکیت میں ہو
05:58
اسلام علیکم
06:00
پوری کتاب دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل
06:03
صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
06:05
یہاں آپ کو مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
06:08
اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
06:10
اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
06:12
اور ریگولر بیسز پر اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
06:15
آپ سے گزارش ہے
06:17
کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں
06:20
اور بیل نوٹیفکیشن پر کلک کر لیں
06:23
تاکہ ہماری آنے والی کتابیں آپ کو ملتی رہیں
06:26
جزاک اللہ خیر
Recommended
58:39
|
Up next
71 Quran Secrets- Full Documentary
NKN Naats
5/16/2025
30:46
Miracles of Allah in Quran - 43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts Reaction
NKN Naats
5/16/2025
15:05
Secrets of bismillah explained _ the power of bismillah _ secrets of the quran
NKN Naats
5/16/2025
25:53
43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts - Miracles of Allah in Quran by Ilm ul Israr
NKN Naats
5/16/2025
8:13
The Great Secrets of Colors in Quran I Quran Math Miracles
NKN Naats
5/16/2025
7:01
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 291 to 300|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
4:34
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 281 to 290|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
5:51
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 271 to 280|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
12:24
14 Quran Secrets Revealed _ Mysteries & Miracles in Quran _ Amazing & Shocking Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
37:29
Panj Surah _ Surah Yaseen _ Surah Rahman _ Surah Waqia _ Surah Mulk _ Surah Muzammil _ HD
NKN Naats
4/16/2025
7:52
Hazrat Abu Waraq R.A.
NKN Naats
4/16/2025
15:10
Hazrat Muhammad Ali Hakeem Tirmizi R.A. _ Tazkaratul Auliya Audiobook
NKN Naats
4/16/2025
21:33
Most beautiful recitation of Surah Yaseen (Yasin) سورة يس
NKN Naats
4/12/2025
8:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 221 to 230|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:44
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 231 to 240|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:02
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 241 to 250|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
1:24:56
Quran Para 1 _ Juz 1 Alif Lam Mim with Urdu Translation from Kanzul Imaan_ Complete Quran_ Para Wise
NKN Naats
4/10/2025
5:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 211 to 220|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/9/2025
4:26
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 261 to 270|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
11:47
Amazing Hidden Secrets & Numerical Codes in Surah Kausar _ Miracles of Quran _ Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
3:06
Hazrat Ibrahim bin Dawood Varki R.A.
NKN Naats
4/16/2025
5:42
Hazrat Abu Ya'qub bin Ishaq Nahar Juwan R.A.
NKN Naats
4/16/2025
6:34
Hazrat Yousuf Asbat R.A.
NKN Naats
4/16/2025
4:50
Hazrat Abū Muḥammad Murtaish R.A.
NKN Naats
4/16/2025
3:47
Hazrat Abbu Abdullah Muhammad bin Fazal R.A.
NKN Naats
4/16/2025