Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 55)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala seyyidina
00:27وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَبِهِ وَبَیْرِكُ وَسَّلِّمِ
00:35محترم ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لیسنرز
00:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:44پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:49آپ کا محسبان محمد سحیل رسا امجدی
00:53آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:56ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:58کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:03لیکن آج ہم بات کر رہے ہیں
01:05ناظرین یومِ آزادی چودہ اگست
01:10آزادی ایک عظیم نعمت ہے
01:13اور اس کی قدر اگر آپ پوچھنا چاہیں
01:17تو غلام قوم سے اس کی قدر پوچھیں
01:21کہ جو غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں
01:25اس آزادی کی قدر اس پرندے سے پوچھئے
01:30کہ جس کو پنجرے میں قید کیے رکھا ہوا ہے
01:34اور وہ اس انتظار میں ہے
01:36کہ کہاں پنجرے کا دروازہ کھلے
01:39اور وہ فوراں سے اڑ جائے
01:42اور آزادی حاصل کرے
01:44ناظرین و سامعین اگر ہم آزادی کو دیکھیں
01:48تو قرآن کریم نے بھی ہمیں اس پر ترغیب ارشاد فرمائی ہے
01:54تعلیم ارشاد فرمائی ہے
01:56کہ قرآن کریم میں جہاں پر بھی قید
02:00قید کا ذکر ہے کہیں پر بھی
02:04تو وہاں پر ناظرین قید سے نکلنے کے لیے
02:07اخرجنا کا ذکر ہے
02:09کہ مولا تو ہمیں نکال
02:11تو ہمیں نکال
02:13اور اسی طریقے سے جہاں پر آزادی کا ذکر ہے
02:18تو نجینا یا انجینا کا لفظ استعمال ہوا ہے
02:23آپ دیکھیں کہ قرآن کریم میں ہمیں یہ ملتا ہے
02:27سورہ ابراہیم کی آیت نمبر چھے میں
02:30وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِ هِذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ
02:35اِذْ اَنْ جَيْنَاكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ
02:40وَيُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ
02:45وَفِذَلِكُمْ بَلَا أُمِّ رَبِّكُمْ عَظِيمٌ
02:48فرمایا کہ
02:50موسیٰ علیہ السلام نے اتنی قوم سے کہا
02:54کہ یاد کرو اللہ کی نعمتوں کو
02:57کہ جب اس نے تمہیں فرعون اور آل فرعون سے نجات عطا فرمائی
03:04فرعون سے اور قبطیوں سے نجات عطا فرمائی
03:07ناظرین یہاں پر آپ ذرا غور کیجئے
03:10کہ اللہ تبارک وطالعہ
03:12فرعون اور قبطی جو آل فرعون تھے
03:15ان سے نجات پر
03:17موسیٰ علیہ السلام کیا کہ
03:20رہے ہیں اپنی قوم سے
03:21کہ یاد کرو اللہ کی نعمتوں کو
03:24تو آزادی ایک بہت بڑی
03:26اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے
03:28اور کہا کہ جب تم اس کی غلامی میں تھے
03:31فرعون اور آل فرعون کیا کرتے تھے
03:35کہ بنی اسرائیلیوں کو غلام بنا کر رکھا تھا
03:39اور ساتھ ہی ساتھ ناظرین
03:40ان کے لڑکوں کو قتل کرتے تھے
03:43اور لڑکیوں کو زندہ چھوڑتے تھے
03:46مختلف قسم کے کام ان سے لیا کرتے تھے
03:50فرمایا
03:51وَفِذَا لِكُمْ بَلَا أُمِّ رَبِّكُمْ عَاسِمْ
03:53تمہارے رب کی طرف سے یہ بہت بڑی آزمائش تھی
03:56امتہام تھا تمہارے لئے غلامی کی زندگی
04:00اور جب تمہیں آزاد کیا
04:02جب تمہیں ہم نے
04:03فرعون اور آل فرعون سے نجات بخشی
04:07تو فرمایا
04:08کہ اب اس دن کو یاد کرو
04:09وہ اللہ کی نعمت کا دن ہے
04:11اسے یاد کرو
04:12تو ناظرین و سامعین
04:14حضور نبی کریم علیہ السلام
04:16جب مدینہ شریف تشریف لائے
04:18تو دیکھا
04:18کہ آلِ یہود روزہ رکھتے ہیں
04:21پوچھا کیوں رکھتے ہیں
04:22خاص طور پدس محرم الحرام میں
04:24کیوں رکھتے ہیں
04:25تو کہا گیا
04:26کہ اس دن فرعون اور آل فرعون سے
04:28موسیٰ علیہ السلام کو
04:30اور ان کی قوم کو
04:31اللہ تعالی نے نجات اتا فرمائی تھی
04:33آزادی اتا فرمائی تھی
04:34تو ہم اس کی یاد میں رکھتے ہیں
04:37تو نبی علیہ السلام نے کیا فرمایا
04:39کہ ان کی نسبت
04:41ہم موسیٰ علیہ السلام کے
04:43زیادہ اہل ہیں
04:44زیادہ قریب ہیں
04:45تو پھر آقا علیہ السلام نے
04:47خود بھی روزہ رکھا
04:49اور اس روزہ رکھنے کو
04:51سنت قرار دیا
04:52اس کا مطلب کیا ہے
04:54کہ اللہ کی نعمت
04:56آزادی اللہ تعالی کی
04:58نعمت کی شکل میں ہمیں ملی ہے
04:59تو ہمیں اس پر
05:01اللہ تعالی کا
05:02شکر گزار ہونا چاہیے
05:04اور شکر گزاری یہ ہے
05:06کہ یہ دعا کریں
05:07کہ مولا
05:07ہمارے ملک پاکستان کو
05:09ہمیشہ قائم و دائم رکھا
05:11اور ہمارے ملک پاکستان کے
05:13ایک ایک انش کی حفاظت فرما
05:16اور ہمیں بھی
05:17اس میں صحیح کردار ادا کرنے کی
05:19توفیق نصیف فرما
05:21مزید عرض کریں گے
05:22آج کے لئے اتنا ہی کافی
05:23اور اس کے ساتھ ہی
05:24ہم چلتے ہیں
05:25آج کے سبق کے جانے
05:27ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:28وہ سورہ قحف
05:30اور اس کی آیت نمبر ہے
05:32مکمل آیت کریمہ
05:35آج کے سبق میں شامل ہے
05:37فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:39باوضو ہو جائیں
05:40سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:42کلام پاکستان
05:43آج کا سبق نکالیں
05:45اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:47کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:48نوٹ ضرور فرما لیجیے
05:50اور آپ کو لیے چلتے ہیں
05:51آج کے اس پرگرام کے
05:52فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:54لغت القرآن
05:56یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:57پہلا سیگمنٹ ہے
05:58اور آئیتا وہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
06:00آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:15وَمَا مَنَعَ النَّاسَ
06:21اَنْ يُؤْمِنُوا
06:23اِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَى
06:26وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ
06:31وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ
06:34اِلَّا أَنْ تَأْتِيَهُمْ
06:38صُنَّةُ الْأَوَّلِينَ
06:41اَوْ يَأْتِيَهُمْ
06:44اَوْ يَأْتِيَهُمُ
06:46الْعَذَابُ قُبُولًا
06:49اسے قُبُولًا پڑھیں گے
06:51وفقی صورت میں قُبُولا پڑھا جائے گا
06:54آخر میں علامت وقفے
06:55اندر 55 لکھا ہوا ہے
06:57آہت نمبر 55
06:57یہاں مکمل ہو رہی ہے
06:59کتنے کلمات ہیں
07:00آئیے دیکھتے ہیں
07:01واؤ ایک کلمہ
07:04اور اس کے بعد
07:07مَا دوسرا مَنَعَ تیسرا
07:09اَنْ نَاسَ چوتھا
07:10اَنْ پَانچْوَا يُؤْمِنُوا چھٹا
07:13اِذْ سَاتْوَا جَاءَ آٹھوَا
07:15هُمْ نَوَا الْحُدَى دَسْوَا
07:18يَسْتَغْفِرُوا گیاروَا
07:19رَبَّا بَاروَا
07:21إِلَّا تیرُوَا
07:22اَنْ چُودْوَا تَأْتِيَا
07:24پَنْرَوَا سُنَّةُ سُولْوَا
07:26الْاوَلِينَ سَتْرُوَا
07:28اَوْ اَتْارُوَا
07:30يَأْتِيَا
07:31انیس وَا
07:32الْعَذَابُ بِيس وَا
07:33قُبُلَا
07:34اکیس وَا
07:35کل اکیس کلمات ہیں
07:36ہر کلمہ کو
07:38الہدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
07:39بغور ملاحظہ فرمائے
07:41وَمَا
07:42مَا مَنَعَ
07:44اَنَّاسَ
07:46مَنَعَ میں عین پر زبر ہے
07:49اسے اَنَّاسَ کے نون کے ساتھ ملائیں گے
07:51درمیان میں سے
07:51الی فری حمزہ کو
07:53حضف کیا جائے گا
07:54نون حرف شمسیہ ہے
07:56حرف شمسیہ وہ حرف
07:57جس پر الی فلام ہو
07:59لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
08:01وَمَا
08:02مَنَعَ
08:03اَنَّاسَ
08:04اَن يُؤْمِنُ
08:06اَن مِنُوا
08:07ساکِنے
08:08اسے یا کے ساتھ ملائیں گے
08:09یا کی آواز کو
08:10غننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:11اسے اَن يُؤْمِنُوا نہیں
08:13بلکہ آئیں
08:14یُؤْمِنُوا پڑھیں گے
08:15یرمالون کا قائدہ
08:16یہاں پر اپلائے ہوگا
08:17یُؤْمِنُوا میں
08:18حمزہ ساکِنے
08:19جھٹکے کے ساتھ پڑھیں گے
08:20یُؤْمِنُوا میں
08:21آخر میں
08:22وَاو مَدَّا
08:22اوپر مَد کی علامت
08:23مَد منفصل ہے
08:24مَد جائز بھی کہتے ہیں
08:26اور ناظرین
08:27اس کو منیمم
08:28تین سے چار حرکات
08:30کی مقدار کھینش کر
08:31پڑھنا چاہیے
08:32زیادہ سے زیادہ
08:33اس کو
08:33پانچ سے چھے حرکات
08:35کی مقدار کھینش کر
08:45اوپر مَد کی علامت
08:49مَد متصل ہے
08:49مَد واجب
08:50اور لازم بھی کہتے ہیں
08:51منیمم اس کو
08:53تین سے چار حرکات
08:54کی مقدار کھینش کر
08:55پڑھنا ضروری ہے
08:56اور میکزیمم
08:57اس کو
08:57پانچ سے چھے حرکات
08:59کی مقدار کھینش کر
08:59پڑھ سکتے ہیں
09:00اِذْ جَاہُمُ الْحُودَى
09:04حُمُل میں
09:05آپ دیکھیں
09:06ہم میں
09:06میم پر پیشے
09:07اس سے الہُدہ کی
09:08لام ساکن کے ساتھ
09:09ملائیں گے
09:09ترمیان میں
09:10اسے الیفینی حمزہ
09:11کو حضف کیا جائے گا
09:12جَاہُمُ الْحُودَى
09:15اِذْ الْحَدَى
09:16جَاہَا الْحَدَى
09:17ہمْ الْحُودَى
09:19الْحُودَى
09:19ہم نے ملا کر
09:19پڑھا
09:20وَيَسْتَغْفِیرُوا
09:23رَا پر پیشے
09:24رَا کُپُر کر کے
09:25پڑھیں گے
09:25وَيَسْتَغْفِیرُوا
09:27رَبَّا الْحُودَى
09:28مِلْحُودَى
09:29مِلَا کر پڑھیں گے
09:29رَبَّهُم
09:30رَا پر زبر ہے
09:31رَا کُپُر
09:32کر کے پڑھیں گے
09:33اِلَّا
09:33یہاں پر بھی
09:34مدد منفصل ہے
09:36اس کو بھی
09:36اسی طریقے سے
09:37کھنج کر پڑھنا چاہیے
09:38اَن تَأْتِيَهُم
09:41ناظرین
09:42اَن مِنُونَ سَاکِن
09:43اس کے بعد
09:44تَا حرفِ اخفاء
09:45تو نُونَ ساکِن
09:45کو اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
09:46ناک میں آواز لے جا کر
09:48گنگونانے کو اخفاء کہتے ہیں
09:49تَا میں آپ دیکھیں
09:50حمزہ ساکِن
09:51اسی جھٹکے کے ساتھ پڑھیں گے
09:52تَأْتِيَهُم
09:54سُنَّتُ الْأَوَّلِينَ
09:56سُنَّتُ مِن تَا پر پیش
09:57اسی الْأَوَّلِينَ
09:58کی لام ساکِن
09:59کے ساتھ ملائیں گے
10:00درمیان میں
10:00اسی علی فینی حمزہ کو
10:01اضاف کریں گے
10:02سُنَّتُ الْأَوَّلِينَ
10:05اَوْ
10:05يَأْتِيَهُم
10:07یا میں آپ دیکھیں
10:08حمزہ ساکِن
10:09جھٹکے کے ساتھ پڑھیں گے
10:10ہم امیم پر پیش
10:11اسی الْأَوَلِينَ
10:12کے ساتھ ملائیں گے
10:13درمیان میں
10:14اسی علی فینی حمزہ کو
10:15اضاف کیا جائے گا
10:16اَوْ يَأْتِيَهُم
10:18الْأَذَابُ
10:19قُبُولًا
10:20یا وَقْفَرْنگے
10:21تو قُبُولہ پڑھیں گے
10:22آئیے ناظرین چلتے ہیں
10:24کلمات کی لغت اور گرامر
10:25کے اعتبار سے
10:26تحقیق و ترجمہ کی جانے
10:27سب سے پہلے
10:28آج کا سبق ہم لکھیں گے
10:29پھر اس میں جو کلمات ہیں
10:30اسماع افعال غروف
10:31قوم سے ان کی نشاندہی کی جائے گی
10:34تحقیق و ترجمہ بھی
10:35اس کریں گے
10:35قرآن اور اردو کے حوالے سے
10:37کہ وہ کلمات جو
10:38عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:40اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
10:41ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:45وَمَا
10:47مَنَعَ النَّاسَ
10:50اَن يُؤْمِنُ
10:55اِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَى
11:02وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ
11:12اِلَّا
11:21اَن تَأْتِيَهُمْ
11:26سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ
11:33اَوْ
11:41يَأْتِيَهُمُ الْعَذَابُ
11:45یہ آیت نمبر 55 ہے
12:02مزید پرگرام کو آگے بڑھاتے ہیں
12:04لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:05کہیں جائی گا مت
12:06وہ لقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:08ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:11چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
12:13اور یہاں پر آپ دیکھیں
12:16کہ سب سے پہلے ناظرین
12:17ہم یہاں پر اسمہ لکھیں گے
12:21کہ کن کن سے ہیں
12:22تو پہلا اسم ہے
12:24اَنَّاسَ
12:25دوسرا ہم زمیر
12:29تیسرا الہدہ
12:32چوتھا رب
12:34یہاں پر نمبر دو آئے گا
12:37یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
12:40پانچوہ سنتو
12:42چھٹا الاولین
12:44اور یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
12:47ساتوہ العذابو
12:50اور آٹھوہ قبولا
12:52کل ملاکر ناظرین آٹھ اسمہ ہیں
12:55نمبر ایک
12:57اَنَّاسَ
12:58نمبر دو
13:04ہم
13:05نمبر تین
13:12الہدہ
13:13نمبر چار
13:21ربہ
13:22نمبر پانچ
13:29سنتو
13:31نمبر چھے
13:39الاولین
13:41نمبر ساتھ
13:52الْعَذَابُ
13:54نمبر آٹھ
14:03قُبُلہ
14:04اس کے بعد ناظرین ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:20تو پہلا فعل مَنَعَا
14:22دوسرا
14:24يُؤْمِنُو
14:25تیسرا
14:27جَاعَا
14:28چوتھا
14:30يَسْتَغْفِرُو
14:31پانچھوہ
14:33تَأْتِيَا
14:34چھٹا
14:36يَأْتِيَا
14:37تو کل ملا کر یہاں پر چھے افعال ہیں
14:40نمبر ایک
14:40مَنَعَا
14:41نمبر دو
14:46يُؤْمِنُو
14:48نمبر تین
15:00جَاعَا
15:01نمبر چار
15:07يَسْتَغْفِرُو
15:08نمبر پانچ
15:24تَأْتِيَا
15:25نمبر چھے
15:34يَأْتِيَا
15:36چھے افعال ہیں ناظرین
15:46اب ہم دیکھتے ہیں
15:47کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
15:50تو پہلا حرف
15:52واؤ
15:53دوسرا ہے ما
15:56تیسرا ہے ان
16:01چوتھا اِذ
16:03واؤ گزر چکا ہے نمبر ایک میں
16:06پانچھوہ
16:07اللہ
16:08ان گزر چکا ہے نمبر تین میں
16:11پھر چھٹا ہے او
16:14تو چھے حروف ہیں
16:17نمبر ایک
16:19واؤ
16:20نمبر دو
16:23ما
16:23نمبر تین
16:26ان
16:27نمبر چار
16:31اِذ
16:31نمبر پانچ
16:36اللہ
16:37اور نمبر چھے او
16:45اب دیکھیں ناظرین
16:51آٹھ
16:51اسما
16:52چھے افعال
16:53آٹھ
16:53اور چھے
16:54چودہ
16:54اور چھے حروف
16:56تقل ملا کر
16:57بیس کلمات ہوئے
16:58سب سے پہلے چلتے ہیں
17:04اسما
17:04کے جانب
17:05ناس
17:05کہتے ہیں
17:06لوگ
17:06ناس کا
17:07معنی ہے لوگ
17:08آئیمہ کچھ آئیمہ
17:09لغت کا یہ خیال ہے
17:10کہ ناس اسم جنس ہے
17:12جب اسم جنس کہیں گے
17:14تو یہ واحد جمع دونوں کے لیے
17:15یوز ہو سکتا ہے
17:16دونوں کے لیے کہا جا سکتا ہے
17:18اس کا معنی ہے لوگ بھی ہو سکتا ہے
17:20لوگوں بھی ہو سکتا ہے
17:21کرینے کے اعتبار سے
17:22اور بعض آئیمہ یہ کہتے ہیں
17:24کہ
17:24ان ناس مفرد ہے
17:25اور اناسن اس کی جمع ہے
17:28ناس لوگ
17:29اناسن لوگوں
17:31ہم جمع مذکر غائب کی زمین ہیں
17:33جمع مذکر غائب کی زمین متصل ہو
17:35تو ہم اور ہم کی شکل میں ہوتی ہے
17:36منفصل ہو
17:37تو فقط ہم کی شکل میں ہوگی
17:39ہم یا ہم
17:39اس کا معنی ہوگا
17:40وہ سب ان سب ان ہیں
17:42اس کے بعد
17:43الہدا
17:43اس کا معنی ہے ہدایت
17:45رب کا معنی ہے
17:46پرورش کرنے والا
17:47پالنے والا
17:48اور یہ عام تو
17:49پر ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
17:51اور اس کے بعد ناظرین ہے
17:53سنت
17:54سنت کہتے ہیں
17:56طریقے کو
17:57دستور طریقہ
17:58اور جب ہم
17:59اسطلاحی اعتبار سے
18:01سنت کا معنی دیکھتے ہیں
18:02تو اسطلاحی اعتبار سے ناظرین
18:05حضور نبی کریم علیہ السلام نے
18:07جو کام کیا ہو
18:09اسے بھی سنت کہتے ہیں
18:10جو کام آپ کے سامنے ہوا ہو
18:13جو بات فرمائی ہو
18:16اسے بھی سنت کہتے ہیں
18:17جو کام آپ کے سامنے ہوا ہو
18:20آپ نے پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا ہو
18:23پسند فرمایا ہو
18:24اسے بھی سنت کہتے ہیں
18:25یا کوئی کام آپ کے سامنے ہوا ہو
18:27اور آپ نے
18:28اس پر خاموشی اختیار کی ہو
18:30منع نہیں فرمایا ہو
18:31اسے بھی سنت کہا جاتا ہے
18:33لیکن یہاں پر یہ
18:35ناظرین
18:36لغوی معنی میں ہے
18:37دستور
18:38یا طریقہ
18:39کسی کے بھی دستور
18:40اور طریقے کو
18:41سنت کہتے ہیں
18:42اسطلاحی اعتبار سے
18:43ہم نے آپ کو بتا دیا
18:44اس کی جمعاتی ہے سنن
18:46سنت ایک طریقہ
18:48ایک دستور
18:48سنن
18:49بہت سے طریقے
18:50بہت سے دستور
18:51تو ناظرین و سامعین
18:52یہ سنت
18:53اسطلاحی اعتبار سے
18:54ہم عام طور پر
18:56اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:57اولین
18:58اول کی جمع ہے
18:59دو جمعاتی ہیں
19:00اولون اور اولین
19:01اول کا معنی پہلا
19:03اولین اور اولون پہلوں
19:05اول ہم عام طور پر
19:07اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:08اول
19:09Is there a thing that is a job that is given to a teacher
19:15This is a job that is a job which the job is created
19:19This job is a job which is the job
19:24This job is a job which is a job
19:25And here, the job has taken a job
19:29That Allah across the world has written
19:30This has been used to what we use
19:33This one is working for a job
19:35It's a job that is called on the
19:36قبلہ کہتے ہیں سامنے
19:38چلتے ہیں ناظرین
19:39افعال کے جانب
19:40منع فیل ماضی معروف
19:42سیغہ واحد مذکر غائب
19:43اس کا معنی ہے
19:44اس نے روکا
19:45ما حرف نفی ہے
19:47فیل ماضی پر داخل ہے
19:48اور نفی کا معنی دے گا
19:50ما منعا
19:51اس نے نہیں روکا
19:52اچھا اس کا مظہر آتا ہے
19:53منعن
19:54ٹھیک ہے
19:55تو ہم عام طور پر استعمال کرتے ہیں
19:58منع کرنا
19:58کہ فلاں نے فلاں کو منع کیا
20:01یعنی روکا
20:02تو یہ بھی عام طور پر
20:03اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
20:05اور اس کے بعد
20:06یؤمنو
20:06اصل میں تھا
20:07یؤمنونا
20:08فیل مضارع معروف
20:10سیغہ
20:10جمع مذکر غائب
20:12اس کا معنی ہے
20:12وہ ایمان لاتے ہیں
20:13یا وہ ایمان لائیں گے
20:15اور یہاں پر ان داخل ہے
20:17ان جب فیل مضارع پر داخل ہوتا ہے
20:19آخر میں
20:19جو تصنیہ یا جمع قانون ہو
20:21اسے
20:21ازف کرتے ہیں
20:23اور دوسرا یہ کہ
20:24ان فیل مضارع کو
20:25بمانا
20:26مزدر کے کرتا ہے
20:27تو اس کا معنی کیا ہوگا
20:29این یؤمنو
20:29یہ کہ وہ ایمان لائے
20:31یہ کہ وہ ایمان لائے
20:33اچھا جی
20:34اب
20:34امنی یؤمنو
20:35ایمان
20:36ایمان
20:37اس کا مظر ہے
20:38جو کہ عام طور پر
20:39مردو میں استعمال کرتے ہیں
20:40جا فیل ماضی معروف
20:42سیغہ واحد
20:43مذکر غائب
20:43اس کا معنی ہے
20:44وہ آیا ہے
20:45یا وہ آئی
20:45اذ جا جب وہ آئی
20:48یا جب وہ آیا
20:49یستغفرو
20:50اصل میں تھا
20:50یستغفرونا
20:51فیل مضارع معروف
20:52سیغہ جمع مذکر غائب
20:53اس کا معنی ہے
20:54کہ وہ
20:55استغفار کرتے ہیں
20:57یا وہ استغفار کریں گے
20:58یا وہ بخشش مانگتے ہیں
21:00یا وہ بخشش مانگیں گے
21:02تو ناظرین
21:03یہاں پر بھی
21:04ان کا اتفہ رہا ہے
21:06تو ان کی وجہ سے
21:07آخر میں جو جمع کا نون ہے
21:09وہ ماضحف ہوا
21:10اور دوسرا یہ ہے
21:12کہ
21:12فیل مضارع کو بمانا
21:14مذرک کرتا ہے
21:15تو اس کا معنی کیا ہوگا
21:16یہ کہ وہ بخشش مانگیں
21:19یہ کہ وہ بخشش مانگیں
21:21اچھا اس کے بعد ناظرین
21:23استغفار اس کا مذر ہے
21:25جو کہ عام طور پر
21:26ہم اس اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:27تاعتیہ اصل میں تھا
21:29تاعتی فیل مضارع معروف
21:30سیغہ واحد مذکر حاضر
21:33سیغہ واحد مؤنس غائب
21:35اور اس کا معنی ہے
21:37کہ وہ آتی ہے
21:38یا وہ آئے گی
21:39یا وہ آتا ہے
21:40یا وہ آئے گا
21:41لیکن ان داخل ہے
21:42تو ناظرین
21:42یا پر زبر آیا
21:44کیونکہ ان فیل مضارع کے آخر
21:46کو نصب دیتا ہے
21:47زبر آیا
21:47دو سا یہ کہ یہ
21:48مذہری معنی میں ہوگا
21:50ان تاعتیہ یہ کہ وہ آئے
21:51یا اتیہ اصل میں یا اتی تھا
21:54فیل مضارع معروف
21:55سیغہ واحد مذکر غائب
21:56اس کا معنی ہے
21:57کہ وہ آتا ہے
21:58یا وہ آئے گا
21:59اب یہاں پر بھی
22:00جو ہے وہ محظوف ہے
22:01اتف اس کا
22:02تو یا پر زبر ہوا
22:03اور یہ مذہری معنی میں ہوگا
22:05یہ کہ وہ آئے
22:06اب آئیے ناظرین
22:07حروف کی جانے میں چلتے ہیں
22:08واؤ کا معنی اور ما حرف نفی ہے
22:10اس کا معنی ہم آپ کو بتا چکے
22:12ان کا معنی استعمال بتا چکے
22:14اس کا معنی ہے
22:15جب اللہ استثناء کے لیے آتا ہے
22:16اسپشن کے لیے آتا ہے
22:18ماں قبل جملہ مصبت ہو
22:19تو ماں بات کو منفی کرتا ہے
22:20ماں قبل جملہ منفی ہو
22:21تو ماں بات کو مصبت کرتا ہے
22:23جمعی افراد میں سے کچھ کو خارج کرتا ہے
22:25اس کا معنی مگر لیکن
22:26ان میں سے قرینے کے اتباس سے
22:28کوئی معنی بھی کر سکتے
22:29او کا معنی ہے یا
22:30اوپشن
22:31Optionality当然 then, saying, you can do, you見 call it, then you can talk
22:36About 20 sentence, youこel 7 sentence as a common sentence are used
22:41Number 1
29:29So,
29:59we'll be right back.

Recommended