Recommended
58:48
|
Up next
0:46
2:11
- 2 days ago
Solutions to different daily life problems in the light of Quran and Sunnah Year 2004 Episode 12 (12th day of Ramadan)
Category
📚
LearningTranscript
00:00مرکز الرحمن الرحیم
00:01مرکز الخیرمین الاسلامی مین ستیانہ روڈ فیصلہ باز سے
00:07فتاوہ آن لائن کے ساتھ
00:11آپ کا میزبان
00:12میاں تاہر حاضر خدمت ہے
00:15یہ پروگرام روزانہ آپ کی خدمت میں
00:19شام سوہ چار بجے سے
00:22سوہ پانچ بجے تک پیش کیا جاتا ہے
00:25اور یہ پروگرام
00:28جن کے مختلف عوقات میں
00:31مختلف کیبل نیٹورک پر بھی دیکھا جا سکتا ہے
00:35یہ پروگرام
00:37سوال و جواب پر مبنی ہوتا ہے
00:40اگر آپ کو بھی
00:42کوئی دینی
00:43معاشی
00:45معاشرپی
00:46کاروباری
00:48خاندانی
00:49مسئلہ درپیش ہو
00:51تو ہمارا ٹول فری نمبر نوٹ کر لیں
00:5308
00:5500
00:57ڈبل ون
00:58ٹرپل سیون
00:59یاد رہے کہ یہ پروگرام
01:02سی ڈی کی شکل میں ریکارڈ بھی کیا جاتا ہے
01:05آپ اس کی سی ڈی
01:08شاپ کمپیوٹر
01:10دکان نمبر چار
01:12بیسمنٹ ریکسیٹی سے حاصل کر سکتے ہیں
01:14آپ کی طرف سے آنے والی فون کالز
01:17اور براہ راست کیے گئے سوالات کے جوابات
01:20معروف مذہبی سکالر
01:23اتحاد ملت اسلامیہ کے دعائی
01:26محقق حضرت مولانا محمد عصاق
01:30حافظہ اللہ تعالی
01:31کریمیا مسجد جال والے
01:34مرحمت فرماتے ہیں
01:35آپ کے سوال کا جواب
01:38پھر بھی وضاحت طلب ہو
01:40تو ہر جمعت المبارک کے روز
01:42مولانا محصوف کی مسجد
01:45کریمیا مسجد جال
01:47ستیانہ روڈ پر
01:49علمی مجلس مذاکرہ کا انعقاد ہوتا ہے
01:51وہاں براہ راست تشریف لاکر
01:54مزید وضاحت
01:56اور دلیل حاصل کی جا سکتی ہے
01:59تو چلیے ہم سب سے پہلے فون کال لیتے ہیں جی
02:02اسلام علیکم
02:04اللہ کا آباد ہوئے ہیں
02:07جی فرمائے
02:07جی بیٹھیں بھائی
02:10روزے نہ بندہ خون دے سکتا ہے جی
02:14روزے کی حالت کے اندر خون کا آتیہ دیا جا سکتا ہے
02:17یہی سوال ہے بھائی آپ کا
02:19دیرے بھائی دیا جا سکتا ہے
02:21اس سے روزے میں کوئی خرل واقع نہیں ہوتا
02:23بلکہ یہ نیکی شبار ہوگی
02:25آپ کسی مریض کو دے لیں یا تیہ
02:27اللہ آجر دے گا
02:29دے گا
02:30السلام علیکم
02:31السلام ورحمت اللہ
02:34مولانا ہمارے حاضری
02:35اسلام علیکم
02:42تھوڑا آواز ہونچہ کیجئے بہن
02:47تھوڑا ہونچہ بولیے
02:49اگر روزہ رکھا ہو
02:51جی جی
02:52روزے کے دوران انسان جسم کی سپائی کر سکتا ہے
02:55روزے کی حالت کے اندر
02:57سپائی کر سکتا ہے
02:59ہاں سب میری بیانت کر سکتا
03:02جسم کے کسی عصے سے بھی بالک دور کیے جا سکتے ہیں
03:05کوئی عصے خرابی نہیں ہوتی
03:07اور بعد میں کوئی نہانا بھی نہیں پڑتا
03:09بعض مرض بھی یہ پوچھتے رہتے ہیں
03:11حجامت کے پاس نہانا کوئی ضرور نہیں
03:13ویسے کوئی سفائی کے طور پر نہاتا تو اس کی خوشی ہے
03:16ورنہ کوئی نہیں ضرور نہیں
03:18بیل کوئی روزے میں سپائی کی جا سکتی ہے
03:20کچھ اور پوچھنا چاہیں گی بہن
03:24جی مولانا
03:26حاضرین کی طرف سے ہمیں ایک سوال موصول ہوا ہے
03:29علاقے اور محلے کے اندر کمیٹی ڈالی جاتی ہے
03:34تھوڑے تھوڑے پیسے اکٹھے کر کے ایک نظام چلتا ہے
03:37سماجی سلسلے کا
03:39تو ایسا ایسی کمیٹی پر زکاة واجب ہے یا نہیں
03:42قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرمائی
03:44کمیٹی میں جو آپ کے پیسے جمع آنا
03:48جتنے اب تک جمع ہوئے ہیں
03:50ان پر آپ ذکاة دیں
03:51دوسرے مال کے ساتھ اس کو بھی شمار کریں
03:53اور اس پر بھی ذکاة ادا کریں
03:55وہ آپ کے پیسے ہیں کمیٹی کے لیے دیئے
03:58تو ایسے ہی جیسے بینک میں رکھے ہوتی
04:00جزاکم اللہ
04:02رات تھوڑی بات تو دوری رہ گئی تھی
04:05اصحاب صفحہ کے بارے میں
04:06کال لے
04:08جی اسلام علیکم
04:11کال لکم صلی اللہ علیہ وسلم
04:13جی بھئی
04:14بیماری کی وجہ سے میرے بھائی کترے نکلے نا
04:40تو نہ اس سے وضو ٹوٹا ہے
04:42نہ کوئی کپڑا خراب ہوتا ہے
04:44آپ نماز پڑھتے لیں
04:45اگر معذور ہو چکے ہیں
04:46کترے نکلتے رہتے ہیں
04:48جو آپ پڑھیں گے
04:49بس ہر نماز چلیے
04:50ایک وضو کر لیا کریں
04:51بے شک وضو کے دوران
04:52بھی کترے نکلتے رہنا
04:54آپ حکم کی تعمیل کر دیں
04:56یہ کترے جو ہیں
04:58انہوں کو اپنے لیے
04:58آپ بالکل سمجھیں
05:00یہ میرے لیے کچھ بھی نہیں
05:01ان کے راوہ کوئی اور چیز
05:02مضوط توڑنے والی ہونا
05:03تو پھر مضوط کریں
05:04ورنہ یہ کترے جو ہیں
05:06یہ آپ کے حق میں معاف
05:07ان کا کوئی نہیں
05:08آپ سے اللہ سوال کرے گا
05:09پیڑ دی گھاس دا مسئلہ ہے
05:11وہ بھی ایسا ہی
05:13جو اگنی کسی بیماری میں بھی
05:14مبتلا ہے نا
05:15اور اس سے جان نہیں
05:16اس کی جھوٹتی
05:16وہ اس کو معافی ہے
05:18وہ نماز نہ چھوڑے پڑھتا رہا ہے
05:19بے شک ہوا خارج ہوتی رہا ہے
05:21کترے بیٹھتے رہے ہیں
05:22نماز پڑھے
05:26حضرت سعید بن مسئلہ
05:29یہ اللہ کا قول لکھا
05:30امام مالک نے
05:31کہ آپ دیکھیں
05:32کہ آپ کی ایران پر
05:34کترے بے رہے ہیں
05:35بلکل ادھار بے رہے ہیں
05:36تو پھر بھی آپ نماز پڑھتے جن
05:38اللہ میر بار
05:39قبول کرے گا نماز
05:41سعینا بہت میر بار نہیں
05:42جزاکو
05:43وعالیکم السلام ورحمت اللہ
05:46یہ اصحابِ صفحہ کے بارے میں
05:47تھوڑی وضاحت مزید درکار ہے
05:49اصحابِ صفحہ کی بات
05:51کل شروع ہوئی جیز
05:52درمیان میں کالے آگئی
05:53پھر وقت ہی ختم ہو گیا
05:54اصحابِ صفحہ وہ لوگ تھے
05:57جو مدینہ کے باہر کے رہنے والے تھے
05:59اور مدینہ شریف میں آتے تھے
06:00ان کا کوئی گاردار نہیں ہوتا تھا
06:02تو رسول کریم علیہ السلام نے
06:04مسجد کے ساتھ
06:05ایک تبوترہ بنوا دیا تھا
06:06جس کی یادگارہ بھی
06:07مسجد نبی میں باقی ہے
06:08اس پر یہ لوگ رہتے تھے
06:10اور رسول کریم علیہ السلام
06:12بھی انہیں تعلیم دیتے تھے
06:13کئی صحابہ کرام کی بھی
06:15ڈیوٹی تھی
06:15جن میں سے حضرت عبادہ بن سامد
06:17رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی
06:18وہ بھی ان کو
06:19قرآن سنت کی تعلیم دیتے تھے
06:22اور یہ
06:23محنت مشاکت کرنے کے لئے
06:24فارغ نہیں تھے
06:25ان سے حضور علیہ السلام
06:27یہ کام لیتے تھے
06:28کہ جب دوسرے علاقوں میں
06:29دین کی تبلیغ کے لئے
06:30مبلغ درکار ہوتے تھے
06:32تو ان کو پھر بیٹھتے تھے
06:34یہ دین کی تبلیغ کرتے تھے
06:35جہاد میں بھی جاتے تھے
06:36جس کی شادی ہو جاتی تھی
06:38وہ پھر اپنا گھر آباد کر لیتا تھا
06:40جیسے ابو رہرہ رضی اللہ بھی
06:41پہلے انہی میں تھے
06:42پھر ان کی شادی ہوگی
06:43گھر بن گیا
06:44وہ اپنے گھر میں چلے گا
06:46اسلام علیکم
06:50ورحمت اللہ بھائی
06:55خیاریت
06:57فرمائے
06:59ملوان صاحبہ
07:00بچے سترہ جہاز ہیں
07:01بچے سترہ رکھنا جہاز ہیں
07:03مسجد میں سترہ
07:05ہاں بہت اچھی بات ہے
07:07جاید کیا بہت بطر
07:08بطر ہے جیسے
07:09بہت بطر
07:10آگے سے گزرنے والے
07:12جو ان کو بھی پریشانی نہ ہو
07:13اس کی نماز بھی جو ہے وہ محفوظ ہو جائے
07:15سترہ رکھ لے مسجد میں
07:16تو اچھی بات
07:17بہت اچھی
07:18سترہ رکھنا
07:19تو صاحبہ صحبہ کی کوئی عام بنی نہیں تھی
07:23ان کا گزارہ اسی طرح تھا
07:25کہ لوگ جو مدینہ کے تھے
07:27وہ ان کی ڈابتیں کرتے
07:28حضرت سعید بن عبادہ
07:30تو بہت امیر آدمی سے
07:31سردار تھے
07:32مدینہ کے
07:32ستر ستر حصابہ صحبہ کو
07:34گھر لے جاتے تھے
07:35جی
07:36اسلام علیکم
07:39جنابہ کر سوالہ رضی
07:41فرمائے
07:43زیادہ کبھی تنگی واسطے
07:45تنگ درستی
07:46کاروبار نہیں چل دائے
07:47واسطے کوئی
07:48اڑن واسطے جو تو
07:49بس اللہ سے دعا کرنی تھی
07:52یہ گیارہ سو مرتبہ نا
07:53گیارہ تسبیئیں
07:55صبح شام کسی وقت بھی
07:57آپ کر سکتے ہیں
07:57رات کریں
07:58جن کریں
07:59یا مغنی
08:00یہ لکھ لیں
08:01اور دروشریف اور آخر پڑھیں
08:03انشاءاللہ
08:04اللہ غنی کر دے
08:05یا مغنی
08:06یا مغنی
08:07گیارہ تسبیئیں پڑھیں
08:08یا مغنی
08:09بلکہ
08:10اللہ تعالی فضل فرمانے والا
08:11مہربان
08:12اللہ علیکم
08:13السلام و رحم
08:14تو ستر
08:15حصابہ صفحہ کو
08:17حضرت سعید بن عبادہ
08:18کہانا دیچے جی
08:18اور ایسا بھی لوگ کرتے تھے
08:21جب ان کے باغوں میں
08:22خجوریں پکتی تھی
08:23نہ لے آتے
08:23تو تنگی کے زمانے میں
08:25تو یہ حال تھا
08:26کہ رسیاں تھی
08:27مسئلہ نوی میں بن دی
08:28ان کے ساتھ
08:29وہ گچھے لٹکا دیتے تھے
08:30یہ توڑ کر بانتے نہیں تھے
08:32جو خجور پھر
08:33اپنے آپ گرٹی نہ
08:34اس کو تھوڑا تھوڑا کر کے
08:36آپ اس میں تقسیم کر لیتے
08:37دین بڑی مشکل سے
08:39ہم تک پہنچا
08:40لباس کا یہ حال تھا
08:41کبیر سورہ کریم
08:42تشریف لات سے
08:43تو یہ اٹھنے کی کوش کرتے
08:44احترام کیلئے
08:45تو ننگے ہو جاتے
08:46صرف ایک صافہ یہ ہوتا ہے
08:48ان کے نیچے
08:49ازار بند کی جگہ
08:50ازار کی جگہ
08:51ورنہ کوئی شائع نہ ہوتی
08:53تو حضور نے پھر منع کر لیا
08:54کہ تمہارا کپڑا چھوٹا ہے
08:56تم بیٹھے راگ
08:57بعد میں اللہ نے پھر
08:59بڑی فراکھیں دے دی
09:00اللہ ان پر رحمت فرمائے
09:03تعداد ان کی کوئی مہین نہیں تھی
09:05کبھی ستر ہو جاتے تھے
09:06کبھی چاریز
09:07جو آخر تک ہوئے نا
09:09کول ملاکر وہ چار سو کے قریب ہیں
09:10امام ابو منعہ مصفانی نے
09:12ان پر مسکل کتاب لکھی
09:13ان کے حالات بھی جمع کی ہیں
09:15جزاکم اللہ
09:17تو اس کے ساتھ ایک زیمنی سوال
09:19درمیان میں آگیا
09:20کہ استاد کے لیے کھڑا ہونا
09:22ہاں یہ قیام جو ہے نا
09:25تعدادیم کے لیے
09:25اس کا بھی بعض لوگ انکار کرتے ہیں
09:27کہ یہ نہیں ہونا چاہیے
09:28کوئی شخص خود تو
09:29اپنے لیے پسند نہ کرے
09:31کہ لوگ میرے لیے کھڑے ہوں
09:32جیسے حضرت ایمس رضی اللہ تعالیٰ
09:34کہتے ہیں
09:35کہ ہم رسول کریم علیہ السلام
09:36کے لیے کھڑے نہیں ہوتے
09:37کیونکہ ہمیں پتا تھا
09:39کہ حضور اپنے لیے پسند نہیں کرتے
09:40اللہ اکبر اس سے
09:42اونچا بھی کوئی مقام ہو سکتا
09:43کہ کائنات کے سردار سے
09:45مگر اپنے لیے کھڑا ہونا
09:47پسند نہیں کرتے تھے
09:48حرام نہیں تھا
09:49آپ نے فرمایا
09:50کھڑے ہوا کرو
09:50حضرت اصحاد کے لیے
09:51ایک حضیث پاک میں جاتا
09:53پھر ببزات کرتا ہوں
09:54میں یہ سننے کا
09:56جی اسلام علیکم
09:58آپ کے پوچھنا تھا
09:59کہ میرا بھائی بہت بیمار ہے
10:00اور اس کی حال
10:02بہت خراب ہے
10:03تو اس لیے
10:04کوئی صورت بتا دے
10:05کرنے کے لیے
10:06یعنی بیمار بھائی کے لیے
10:08کوئی وظیفہ درکار ہے
10:09اللہ تعالیٰ شفاء دے
10:10اللہ تعالیٰ تاندر
10:11اس چیزے
10:12آپ صبح شام
10:13ایک سو اکتیس مرتبہ
10:14لکھ لیں
10:15ایک سو اکتیس مرتبہ
10:17اول آخر دروشی
10:18اور درمیان میں
10:19ایک سو اکتیس مرتبہ
10:20یا سلام ہو
10:22یہ ابھی پڑ کر
10:23اس کو پانی پر
10:24یا دعائی پر
10:25فونک مار کر
10:25کھلائیں پلائیں
10:26اللہ شفاء
10:27اللہ تاندر اس چیزے
10:29بھائی کو
10:29اللہ تعالیٰ تاندر اس چیزے
10:30بخشے
10:31یا سلام ہو
10:33یہی جو سلام کہتے ہیں
10:35نماز سلام علیکم
10:37یہی سلام ہے
10:38اللہمانت السلام
10:39ومن کا سلام
10:40نماز کے بعد بھی کہتے ہیں
10:42اللہ پاک کا نام ہے
10:43اس لئے یہ نا
10:44آپ یا سلام ہو
10:46یا سلام ہو
10:47یہ پڑتی
10:47ایک سو اکتیس مرتبہ
10:49پڑ کرنا
10:49یہ پلائیں ان کو
10:51اول آخر دروشی پڑے
10:53ایک سو اکتیس
10:56بہت اکتیس
10:56بہت اکتیس
11:00بہت اکتیس بات
11:00تاہر صاحب نے پوچھی
11:01ایک حدیث پاک سے
11:02لوگوں کو غلط فرم نہیں ہوگی
11:03کہ تعظیم کے لئے
11:04یہ فیام نہیں کرنا چاہیے
11:05وہ آپ نے فرمایا
11:07جو یہ پسند کرتا ہے
11:08کہ آئیں یہ تمثل
11:09آلہ اور جہان
11:10اس کا ترزمہ
11:11لوگوں نے کر دیا
11:11کہ کھڑے جگہ
11:12ہونے کو پسند کرتا
11:13اس کا ٹھکانہ دوزر
11:15نہیں
11:15کھڑے ہونا نہیں
11:16مورتیاں بن کر
11:18میرے سامنے کھڑے رہے
11:19آئے
11:20خود بیٹھ جائے
11:21جیسے متقبر افسر کرتے ہیں
11:22بیٹھے ہوئے
11:23لوگ بیچارے کھڑے
11:24ان کو نہ بینچوں پر بیٹھنے
11:26یہ تمثل ہے
11:28کہ وہ بت بنے
11:29کھڑے ان کے سامنے
11:30ایسا جو پسند کرتا
11:31اس پر لانت
11:32وہ جہانمی ہے
11:33جو آیا
11:34لوگ عدب سے کھڑے ہوئے
11:35وہ بھی بیٹھ گیا
11:36دوسرے ایک بیٹھ گیا
11:37اس کے لئے کوئی بات نہیں
11:38ٹھیک
11:39جی بہت شکریہ آپ کا مولانا
11:41ایک محمد عثمان صاحب
11:43ہمارے حادرین میں
11:44تشریف فرما ہے
11:44انہوں نے ہمیں سوال بجوایا ہے
11:46نماز کے دوران
11:48کیا اپنی زبان کے اندر
11:49بھی کوئی دعا کی جا سکتی
11:50ہاں اس بارے میں
11:53جو لکیر کے فقیر لوگ ہیں
11:54وہ تو کہتے ہیں
11:55کہ عربی میں حضور نے نماز پڑی
11:57صاحبہ نے پڑی
11:57اس لئے عربی میں دعائیں ہونی چاہیے
11:59مگر یہ نیز جمعوت ہے
12:01اسی طرح کا جیسے
12:02خطبے کے بارے میں
12:03لوگ جمع ہوئے ہیں
12:04کہ عربی زبان میں
12:05خطبہ ہونا چاہیے
12:06جمعہ کا خطبہ
12:07جو تم اپنی زبان میں دیتے
12:08یہ ناجید ہے
12:09دلیل یہی دیکھتا ہے
12:11کہ حضور نے اور صاحبہ نے
12:12کبھی خطبہ نہیں کسی
12:13اور زبان میں دیا
12:14پھر کیوں دینا تھا
12:15وہ ان کی زبان عربی تھی
12:17سامنے میں عرب ہوتے تھے
12:18شاد و ناظر کو عجمی ہوتا تھا
12:19وہ کیوں عربی زبان چھوٹے
12:21مگر آپ تو
12:22سامنے بیٹھے ہیں عجمی لوگ
12:24خطیب بھی عجمی
12:25عجمی میں خطبہ دے گا
12:26بالکل یہی بات ہے
12:27کہ عربی زبان میں
12:29اگر انہوں نے دعا نہیں کی
12:30تو کیوں کرتے ان کی زبان
12:39اس پر ایک مسئلہ لکھا
12:41مولا میں
12:41کہ نمازی کو حق ہے
12:43وہ جس زبان میں چاہے
12:45دعا کر سکتا ہے
12:47نواز کے دوران
12:47لوگ فوٹو سیٹ کرا کر رہے گا
12:49اور امام ابو علیفہ رمت اللہ رہے
12:51تو کہتے ہیں
12:52کہ سوائے سورہ فاتحہ کے
12:53اور جو اس کے ساتھ سورہ ہے
12:55باقی جہاں جہاں دی چاہے
12:56آپ پوری نماز میں اسکار جو ہیں
12:58وہ فارسی میں عربی میں
12:59اردو میں انگریزی میں پڑھیں
13:01سب ٹھیک ہے
13:02اس لیے جہاں دعا کر یہ
13:03کوئی پابندی نہیں
13:04جی اسلام علیکم
13:06علیکم اسلام
13:08جی بہن
13:08جی فتاوہ آن لائن
13:11جی مجھے ایک سوال پوچھنا تھا
13:14آپ لوگوں سے
13:15جی پوچھئے جی
13:16اگر
13:21یعنی کی دھر میں
13:23ماں باپ ہیں
13:24اور باپ جو اپنی بیٹی کے ساتھ
13:27سلوپ نہیں ہوتا ہے
13:28اسے پتہ بھی ہے
13:30اس کی وہ ریال بیٹی ہے
13:32لیکن پھر بھی
13:33وہ اس کے ساتھ
13:33سلوپ نہیں کرتا
13:35یعنی کہ وہ
13:36اس کی طرف
13:38غلط نظر سے دیکھتا ہے
13:39یا پھر غلط ہی
13:40سمجھتا ہے اس کو
13:42یا اس کیلئے
13:43کچھ غلط
13:44کھال من میں رکھتا ہے
13:45جیسے بھی
13:46ایک غیر عورت کے لیے
13:47رکھے جاتے ہیں
13:48تو ایسے میں کیا
13:49میرے کھال میں
13:50اس بیٹی کو
13:50اپنے باپ کے گھر میں
13:51رہنا چاہیے یا نہیں
13:52بچی یہ بات
13:55سمجھ نہیں آئی
13:55کہ جب اس باپ کی
13:56وہ حقیقی بیٹی ہے
13:58تو کیوں اس کو
13:58بری نظروں سے دیکھتا ہے
14:00یا اس کو برا جانتا ہے
14:01اس سے نفرت کرتا ہے
14:03اس کا سبب کوئی
14:04سمجھ میں نہیں آتا
14:04بچی کو بھی
14:06اپنے ہارات پر
14:06نظر کرنی چاہیے نا
14:07بغیر کسی زد کے
14:09وہ دیکھے کہ
14:09مجھ سے کوئی ایسی حرکت
14:11تو نہیں صادر ہوتی
14:12جس کی وجہ سے
14:13باپ ناراض ہوتا
14:14ورنہ یہ تو
14:14بیٹی آپ جانتے ہیں
14:15باپ اور ماں کے دل میں
14:25کہ وہ
14:27یعنی کہ
14:28جیسے گیر عورت
14:29کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں
14:30ویسے وہ اپنی بیٹی
14:31کے ساتھ رکھتے ہیں
14:32مولانا میں تھوڑی سی
14:33وضاحت کر دیتا ہوں
14:34اخبارات کے اندر
14:35یہ بات روز آتی رہتی ہے
14:37کہ باپ نے
14:37اپنی بیٹی کے ساتھ
14:38غلط کام کر لیا
14:40یہ حقیقی بیٹی کے ساتھ
14:42یہ روز
14:42یعنی دوسرے چوتھے دن
14:44اخبارات کے اندر
14:44یہ بات آتی رہتی ہے
14:45بہن نے اس حوالے سے
14:47سوال کیا
14:48اگر اس حوالے سے
14:50میری بچی سوال کیا
14:51جس پر تو سوائے
14:52انہا اللہ
14:53و انہا الہ راجع
14:54ان کی کیا کہا جا سکتا
14:55کہ جن رشتوں کے بارے میں
14:57کبھی سوچ ہی نہیں سکتا تھا
14:59آدمی
14:59کہ وہ غلط خیال کرے
15:00ان کی بھی حرمت
15:02لوگوں نے پامال کر لی
15:03جیسے طائر صاحب نے بتایا
15:04واقعی اخبارات میں آ رہا
15:06یہ مغربی تحضیب کے پھال
15:08جو کروے ہیں
15:09جانا ہمیں لیے
15:09چکھنے پڑھ کر
15:10یہاں بھی لوگ
15:11بیٹی بین کا خیال
15:13جو ہے وہ
15:13نظر انداد کرنے لگے
15:14اللہ انہیں حدایت کرے
15:16اور اگر ایسے حالات
15:17ہوں تو ایسے گھر سے
15:18چلے جانا چاہیے
15:19بالکل
15:20اپنی حسمت کی
15:21حفاظ کرنی چاہیے
15:22بات میں یہ سوچتے ہوئے بھی
15:23کوئی
15:23یعنی کہ
15:24اس لڑکی کا ہاتھ
15:27تھامنا چاہے
15:27تو وہ اس سے شادی کر سکتی ہے
15:29کر سکتی
15:31ان حالات میں
15:31اس کو ایسے باپ کو
15:32بلکل
15:33دفع کرنا تھی
15:34اور شادی اپنی کا
15:35انتظام کرنا تھی
15:36ایسا باپ کوئی ولی نہیں
15:38ولی کے لئے
15:38حضور نے ولی مرشد کہا
15:40کہ وہ ولی ہوتا ہے
15:41جو بڑا کرتا ہے
15:42لڑکی کا
15:43ایسا
15:44فاسق اور بدکار آدمی
15:46جو خود ہی
15:46عزت لوگنا چاہتا
15:47وہ کیا ولی ہے
15:48اس کی ورائیت
15:49ختم ہو جاتی ہے
15:50اس کو چاہیے
15:51قاضی کی طرف
15:51حرجو کریں
15:52جو سٹیٹ کے سامنے
15:53ٹیش ہو
15:53بیان دے
15:54وہاں سے اجاز
15:55لے کرنا
15:55نکاح کر لے
15:56حق ہے
15:57حضور نے قرمایا
15:57اگر ڈھگڑا پر جائے
15:58پھر سرطان ولی ہے
15:59حکومتی
16:00یہ ہمارے ہاں
16:02کاس وغیرہ کی
16:03پرابلم ہوتی ہے
16:04بہت زیادہ
16:04یہ نکھے لوگ
16:05اس کو تجدیح دیتے ہیں
16:06جسکہ ہم لوگ
16:07خود ہی کہتے ہیں
16:08کہ صرف
16:08ذات تو اللہ پاک کی ہے
16:09اور پھر ہم خود ہی
16:11اس کے شریک بند میں
16:12چلتے ہیں
16:13کہ ذات
16:13کاس وغیرہ
16:14بناتے ہیں
16:14اپنی
16:15چلیں وہ تو
16:16ایک پہچان ہے
16:16جیسے کہ پہچان
16:17کے لیے نام رکھا گیا ہو
16:19سب سے مقدم بات
16:21تو بیٹی
16:21خود کی حفاظ ہے
16:22پاک دامنی جانا
16:24اس کو ترجیح دین
16:25نے دیا
16:25یہ جس طرح
16:26بچ سکے
16:27برادری نہیں
16:28دوسرا مسلمان ہی ہے
16:29کوئی بات نہیں
16:30مسلمان سارے
16:31دوسرے ایک سارے
16:32نکاح کر سکتے ہیں
16:33نکاح جو ہے
16:34یہ قلعہ
16:35اس میں پناہ لینی چاہیے
16:37اللہ نے محسنین کا
16:38حسن سے ہے نا
16:39قلعہ
16:40تو قلعہ
16:40جس کے اندر چھپ جاؤ
16:42بس شیطان سے
16:43محفوظ ہو جاؤ گے
16:44باقی ایسے ولی جو
16:45ان کی ولاد
16:46کیا ہے نام رادوں کے
16:47بجائے غیروں سے
16:48حفاظ کرنے
16:49کہ وہ آپ ہی
16:49عزت پر بات کرنا چاہتے ہیں
16:51تو ایسے میں میں
16:52یعنی کہ
16:53اگر کچھ کرنا چاہوں
16:55تو کر سکتی ہوں
16:56یعنی کہ
16:57مجھے ان کی اجازت
16:58لینے کی ضرورت
16:59نہیں ہے
16:59نہیں کوئی اجازت
17:00لینے کی
17:00ایسے لوگوں سے
17:01اجازت کیا لینے
17:02مولانا
17:04اس سے تھوڑی سی بات
17:05نکلتی ہے
17:06کہ اگر وہ
17:07بیٹی کسی
17:08اپنے عزیز کے گھر
17:09جائے گی
17:10اور اپنے باپ کی
17:10بات بتائے گی
17:11تو معاملہ
17:12اور زیادہ نہیں
17:13بگڑے گا
17:14فون کال لینے
17:15لینے
17:16جی اسلام علیکم
17:17علیکم اسلام
17:18رحمت اللہ
17:19جی دی گران
17:19جناب علی
17:21کیا حال ہے
17:21الحمدللہ
17:22سوال یہ ہے
17:23یہ خاتون عمرہ
17:24پر جانے چاہتی ہے
17:25اس کا بائی
17:26یا خامد
17:27وہاں پر ہے
17:28جی جی
17:29پتے میں کوئی
17:30ساتھ نہیں
17:30یہاں بھی
17:31اس کے بائی
17:31اس کو
17:32جہاز میں
17:33سوار پر آ دیں گے
17:34اس کے لئے
17:35کوئی گنجائش
17:36اس کے لئے
17:38گنجائش
17:39میرے بائی
17:39حیث ناس کی
17:41مخالفت
17:41اللہ کے رسول نے
17:42تو یہی کہا
17:43کوئی اور سفر
17:44نہ کریں
17:44محرم کے بغیر
17:45مگر اس سورت میں
17:47جیسے آپ کہہ رہے ہیں
17:48کہ اس کے محرم
17:48بٹھا دیں گے
17:49جہاز میں
17:50دو چار گھنٹے
17:50پر وہاں
17:51جا ہوترے گی
17:52وہاں سے
17:52اس کا خامد
17:53یا کوئی عدید
17:54لے لے گا
17:54تو اس سورت میں
17:55پھر وہ
17:56امام مالکر
17:57امام شافیر
17:57رحمت اللہ کا
17:58فتوہ جو ہے
17:59وہ کام دے سکتا ہے
18:01کہ اگر حارت
18:02قابل اتنی نان ہے
18:03کچھ عورتیں
18:03اگر جا رہی ہیں
18:04تو ان کے ساتھ
18:04اگر جائے نا
18:05پھر تو بہت بہتر ہے
18:06کہ کچھ عورتیں
18:07اپنے محرموں کے ساتھ
18:08جا رہی ہوں
18:09ان کے ساتھ
18:10یہ بھی شامل ہو جائے
18:11تو پھر تو
18:12بہت بہتر بات ہو سکتی ہے
18:13ورنہ جہاز میں
18:14بچھرو
18:15کوئی ایسا خطرہ نہیں
18:16اللہ محضبہ نہیں فرمایا
18:17یہاں بھی
18:18ان کے محرم
18:18ان کو رخصت کریں
18:19وہاں بھی لے لیں
18:20تو ان کا فتوہ
18:21امام مالکر
18:22امام شافیر کہیے
18:23کہ قابل اعتماد رفیق ہوں
18:25تو پھر محرم کے بغیر
18:26بھی جا سکتی ہے
18:27مجھے کوئی عورت
18:28چاہیے آپ دونڈیں
18:29کہ جانے والوں کی
18:30کوئی نہ کوئی عزیزہ
18:31دے ان کے ساتھ
18:32بہت اچھی بات
18:33دوسری بات یہ ہے
18:35کہ ہمارے ایک ساتھی ہیں
18:37انہوں نے کوئی روزہ نہیں چھوڑا
18:39اللہ قبول فرمایا
18:41آواز عارب ہے
18:42اللہ تعفیق دے
18:43یہ ہے کہ انہوں نے
18:44ایک نماز نہیں پڑھی
18:46یہ فاکتہ کچھی
18:47اس کے کسی کام آئے گی
18:49یہی تو ہماری بات
18:51قسمتی ہے
18:52پہچانتے ہیں
18:52آہ پہچانتا ہوں
18:53تارک ساری
18:54آپ پہ تو
18:55منون و عباد
18:56کتاب و تک
18:57فرون و عباد
18:58یہ یہود کا حال
18:59بیان کیا تھا
19:00اللہ نے
19:00کہ کچھ باتیں
19:01مان لیتے ہیں
19:02کچھ نہیں مانتے
19:03یہ من کی مرضی کرتے ہیں
19:05اللہ کی بات نہیں مانتے
19:06اللہ کی مانتے
19:07درودہ جو اس کے حکم پر رکھ رہے ہیں
19:09تو جو پانچ مرتبہ
19:10روزانہ حکمہ
19:11اس کو چوڑ رہے ہیں
19:12تو یہ اثر میں
19:13بوت کے پجاری ہیں
19:14الہہ ہوا
19:15اپنی خواہش ہے
19:17نفس کو خدا بنایا ہوا
19:18جو جی چرتا کرتے رہتے ہیں
19:21ان کو کیا ملے گا
19:22ان بدقسمتوں کو سمجھانا چاہیے
19:24ویسے کسور اس میں
19:25تارک صاحب علماء
19:26کبیہ جنہوں نے
19:27دین کو نا دکان بنا دی
19:28آپ پرچون کی
19:29جو سوڑا پساندہ
19:30جو لو جو چھوڑ
19:31اس کو ایک نظام کی حصیت سے نہیں
19:33چیش دیا
19:34کہ یہ ایک مشین ہے
19:35جس کا ایک پرزہ بھی
19:37اگر اس میں نہیں ہوگا
19:37تو مشین کام نہیں کرے گی
19:39یہ بتا دیا کہ نہیں
19:40یہ پرچون کی دکان ہے
19:42جو پساندہ ہے
19:43روضہ لے لو
19:43کوئی نماز لے لے
19:44کوئی خیرات لے لے
19:45ٹکڑے ٹکڑے کر دیا دین کو
19:47اس کا بدلہ تو فرموئی ہے
19:49فَمَادَ ذَعَبْ مَنْ يَفَالُ ذَلْكَ مِنْكُمْ
19:52إِلَّا خِذِيُن فِي الْحَيَاتِ الدُنِيَا
19:54دنیا میں میں رسوا ہے
19:55دین تو پورا لینا چاہیے
19:58سارا جہس ہے
19:59اللہ نے سارا
19:59اگلے شمارے میں لکھئے گا
20:01آپ بھی مولانا کی طرح
20:03ماشاءاللہ
20:03دکٹر عابض مسلم صاحب
20:05تشریف فرمائے
20:06انہوں نے ایک فعل پوچھنا ہے
20:07کون ہے
20:07ہلو
20:08دی دی
20:09ہے دکٹر عابض بورنگا
20:11دکٹر صاحب ہے خیریت ہے آبن
20:13خیریت ہے
20:14میں تو ترس کیا ملاقات نہیں
20:16ہوں تسی دور تیرے لالن جائے
20:17نہیں دیکھتے ہی نہیں
20:18آپ لوگ کئی مرتبہ وعدہ کیا
20:20آپ بس
20:20نظر انداز کر دیتے ہیں مجھ کو
20:22اچھا تب یہ توڑی ٹھیک ہے
20:24بس کلاس ہے
20:26بلکل خیرہ چوٹ لگ گئی تھی
20:28الحمدللہ
20:28آپ کچھ ٹھیک ہو رہا ہے
20:29آدھے جاندے انشاءاللہ
20:30ملاقات کرنا
20:31اللہ فضل فرمائے
20:32بندے نے دولاک روپیا کسی میں دیتا ہے
20:35کسی کام چلال ہے
20:36تو وہاں پرافٹ مندے ہی رکھتے
20:38کچھ پیسے دیئے ہیں کسی کو
20:42جاندے ہیں
20:43اچھا تو اس سے کہا کہ مجھے اس کا پرافٹ دیتے رو
20:46ہاں جی
20:47وہ جس وقت زکاة دے دیں
20:49آمدے وہ دو لخ دو تے
20:50زکاة دیں وہاں گے کی نہیں
20:51نہیں زکاة دیں نہیں ہے اس پر
20:54ہاں جنہوں نے زکاة دیں گے
20:56جنہوں نے زہر دیتا ہے
20:58ٹھار بار لانواستے
20:59جنہوں نے لے لے آیا
21:03وہ دیں گے زکاة
21:04نہیں
21:04جنہوں نے لیا
21:06اگر پیسرائی دیا
21:08کہ آپ کام کریں
21:09جو نفع ہوگا وہ تقسیم کر لیں گے
21:11پھر تو ظاہر بات ہے
21:12کہ جو اصل ہے رہا وہ تو آپ کا ہی ہے
21:14اس لئے اگر نفع نہ وہ شو کر سکے
21:17تو اس کو ایک پائی بھی نہیں ملے گی
21:18ملے گا تو اسی صورت میں جب وہ
21:19میند کرے گے کچھ نفع کمائے گا
21:21آپ کا اصل ذر تو ہر حال میں محفوظ رہ گا
21:24مزار بات ہے نا
21:25اس کا اصول یہ ہے کہ
21:26اصل ذر میں کمی نہیں آتی
21:27آئے گی تو آپ کی آئے گی
21:29اس میں نہیں حصہ لے گا وہ
21:30یہ بھی لوگ جو کہہ رہے ہیں
21:32نفع نقصان میں شریک
21:33بالکل خلاف شریعت ہے
21:34کام کر
21:35یہ ہے نا کہ مشین لے کے رکھ لی
21:37مشین لے کے رکھ لی
21:39مشین پر تو نہیں ہوتا نا
21:41ذکات نہیں دی
21:42نہیں مشین پر ذکات نہیں
21:43مشین سے جو آمدنی ہے نا اس پر
21:45آمدنی ہے
21:45اس نے مشین لے کے رکھتی
21:47دولاک روپیہ ہوں سے لے کے
21:49اس پر پھر وہ مشین پر تو نہیں
21:51مشین تو آپ کی ہے
21:52جب بھی کام بند ہوگا آپ لے لیں
21:54اچھا اس کے علاوہ اور کوئی کاروار بھی
21:56کرے گا چیزیں لے کے رکھے گا
21:57اس پر اوڑی ڈکات
21:58چیزیں اگر ایسی ہوں گی نا
22:00ڈاک صاحب کیون سے کوئی چیز آگے
22:02تیار ہوتی ہے
22:03یہ چیز خود نہیں بچی جاتی
22:05جیسے کار خانے کی مشینیں بغیرہ ہیں
22:07تو پھر تو ظاہر ان مشینوں پر
22:08ذکات نہیں جو پروڈکشن ہے
22:10اس پر یہ
22:10اور اگر وہ چیزیں ایسی ہیں
22:12جیسے خرید کے لوگ دکانوں میں
22:14رکھتے ہیں اور آگے بیچتے ہیں
22:15زیورات اور باقی چیزیں
22:16تو پھر تو ان چیزوں کوئی پر بھی
22:18اسکات ہوگی
22:19بہت بہت شکریہ
22:22جب آپ صاحب کبھی تشریف لائیے گا
22:23مولانا کے ساتھ افطاری کی گئی ہے
22:25ہر روز لنگر کھول ہے
22:26ملے نا بہت دیر ہو گیا
22:27اللہ تعالی خیریت
22:28آئیے آپ بھی تشریف
22:29ابباجی اور تارک صاحب
22:30وہ سب خیریت ہیں
22:31انشاءاللہ اللہ کی رحمت ہے
22:33میرا سلام میں تک پوچھا دیں
22:44اپنی کے طرف سے
22:44نورانی مسجد کے بیسمنٹ سے
22:46وہ حاصل کیا جا سکتا ہے
22:47اس کا ایک چھوٹا سا اقتباس
22:49جی اسلام علیکم
22:51اسلام علیکم جی
22:52والیکم اسلام
22:53اللہ تعالی خیریت
22:54ایک آپ سے بات پوچھنی تھی
22:56جی جی
22:57عرض یہ ہے کہ
22:58ایک میرے عزیر ہیں
22:59انہوں نے کسی سے پیمٹ لینی تھی
23:01کوئی بیانہ دیا ہوا تھا
23:04کسی چیز کا
23:05جی بھائی
23:06آپ تو آ رہے یہ بات آ رہی
23:07آپ بے فکر ہو کر بات کریں
23:10سنائی جیتا ہے
23:10کہ وہ اس کو پیمٹ بھی نہیں دے رہا ہے
23:13ہلو
23:14جی جی
23:15پیمٹ بھی نہیں دے رہا ہے
23:16جب ان کے پیمٹ کا زیادہ تقادہ کیا
23:18وہ دینے کی طاقت بھی رکھتے ہیں
23:20تو وہ آگے سے
23:21کہتے ہی نہیں پیمٹ نہیں ہے
23:22انہوں نے پھر میرے وہ دوست نے
23:24ان سے بولا کہ
23:25یار تم ایسے کرو
23:26پھر یہ پیمٹ نہیں مرکتے دے نہیں
23:28تو آپ اپنی آدھی زندگی کی نمازیں دے دو
23:30تو اس نے نا
23:32بولا کہ نہیں تھی
23:33کہ میری زندگی کی آدھی نمازیں
23:35لے لو میں پیمٹ نہیں میرے پاس ہے آپ کی
23:37تو یہ کیا وہ
23:39اس کی جو نمازیں ہیں
23:41آدھی زندگی کی
23:42وہ ان کا ثواب مل جائے گا
23:44نہیں کہ اس نے کیا کیا
23:45کوئی چیز خریدی تھی
23:47اور بیانہ دیا تھا
23:48آپ باقی پیمٹ نہیں کر سکتا
23:50یا کرتا نہیں
23:51وہ جانبور کیا نہیں
23:52نہیں
23:53وہ جس کو پیمٹ دیئے نا
23:55وہ اس کو
23:55نہ اس کی پیمٹ دے رہا ہے
23:57نہ وہ چیز دے رہا ہے
23:58مکروز واپس نہیں کر رہا ہے
23:59وہ دینے کی بھی ناغ رکھتا ہے
24:01سمجھ لی
24:02میں نے بات جس کو بیانہ دیا تھا
24:05وہ اپنا چیزی دیتا ہے
24:07جو بیٹی تھی
24:08نہ پیسے واپس کرتا
24:10یہی بات
24:10نہ پیسے دیتا ہے
24:12نہ وہ کوئی مطلع کرتا ہے
24:14اور کہتا ہے بس نمازیں لے لو
24:16نہیں بے دین آدمی
24:17جو ایسا نا
24:18دریئر کرتا ہے
24:19میری نمازیں زندگی کی لے رو
24:20اس سے پتا چرکتا ہے
24:21کہ اس نے رائی برابر دین نہیں
24:23اس کی کیا نمازیں ہیں
24:25اس کو کیا نمازیں ملیں گے نماز
24:26تو ایک بھی نہیں
24:26کوئی دینا چاہتا
24:27توبہ توبہ
24:28کوئی قبول ہو جائے
24:29بھائی جان چھوٹ جائے
24:31مریض
24:31وہ آدھی زندگی کی دیرہ
24:33یا اس کی نظر میں
24:34یہ معمولی بات ہے
24:35کہ پیسے نہیں دینے
24:36چیز نہیں دینے
24:37نمازیں لے لو
24:38اس کو سمجھتا
24:38کہ یہ بالکل فضول چیز ہے
24:41توبہ
24:41اس سے نہ لیکن پیسے دیں
24:43اور اس کے لیے آپ پڑھیں
24:44کہ اکتاریس مرزبارہ
24:47یا عزیزو
24:48یہ فجر کی نماز کے بعد
24:49پڑھنا شروع کریں
24:50اس ظالم کا تصور رکھیں
24:52انشاءاللہ
24:53اللہ اس کی گرنج بہتے گا
24:55یہ کیا مذاق بنایا
24:56کہ بھئی نمازیں لے لو
24:57یا عزیزو
25:00یا عزیزو
25:01اکتاریس مرتبہ
25:03فارٹی ون جو ہے نا
25:04کتنی مرتبہ پڑھیں
25:06فجر کے بعد
25:06دروش نہیں پڑھ کے اول آخر
25:08کتنی مرتبہ
25:09اکتاریس
25:10چاریس اور ایک
25:12علم آگئی کے اندر
25:15اکتباس یہ تھا
25:16کہ آج کل ہم یہ کہتے ہیں
25:17کہ یہ اہل احدیث ہے
25:18یہ سنی ہے
25:19یہ بریلوی ہے
25:20یہ ہنفی ہے
25:21ہماری مسجد کے اندر
25:22نہ آئے
25:22آئے تو ہم نرازگی
25:23کا اظہار کرتے ہیں
25:24تو انہوں نے واقعہ لکھا ہے
25:26کہ نجران کے عیسائیوں
25:27کا جو وفد آیا تھا
25:28تو اللہ کے نبی
25:29صلی اللہ علیہ وسلم
25:30نے اسے مسجد کے اندر
25:31ٹھہر آیا تھا
25:32تو آیا وہ لوگ
25:34مسلمانوں سے زیادہ بہتر
25:35سوچنے والی بات
25:38جس مطلب
25:39مولانا جس کے لئے
25:41کام کر رہے ہیں
25:41کاز کے لئے
25:42یہ اسی کی بات ہے
25:43کہ ہم سب بائی ہیں
25:44کسی کے اندر
25:46تھوڑی بہت غلطی
25:47اور کتاہی ہو سکتی ہے
25:48اس کی درستگی ہونی چاہیے
25:49باقی اسلام اور
25:50کفر والی کوئی بات نہیں
25:51اسلام علیکم
25:54مولانا محمد صاحب
25:58صاحب بات کر رہے ہیں
25:59میں بیٹھا ہوں
26:00کریں بات
26:01مکاری صاحب
26:02نے آپ سے یہ پوچھنا تھا
26:04کہ صلاحات و تسبیح
26:05نماز جو ہے
26:06یہ چار رکعت نیت
26:08کچھ پڑنا جائز ہے
26:09یا دو دو رکعت
26:10کر کے پڑے
26:11تو وہ بہتر ہے
26:12جی میری بہن
26:13بات یہ ہے
26:14کہ ہمارا یہ
26:14روزانہ کا پروگرام
26:16فتاوہ آن لائن ریکارڈ ہوتا ہے
26:17اس کی سیڈی مارکیٹ سے
26:19دستیاب ہے
26:20آپ بھی شاپ کمپیوٹر
26:21دکان نمبر چار
26:22ریکسیڈی بیسمنٹ سے
26:23حاصل کر سکتے ہیں
26:24مولانا نے
26:25تین دفعہ
26:26اس پر تفصیل سے
26:27روشنی ڈالی ہے
26:27کہ صلاحات تسبیح
26:28کس طریقے سے
26:29ادا کرنی چاہیے
26:30اس میں سے دیکھنے
26:31پھر بھی مولانا
26:32آپ کے لئے جواب دے رہے ہیں
26:34مختصر جواب
26:35میری بہن یہ ہے
26:36کہ کٹھی چار پڑھ لے
26:37پھر بھی جائز ہے
26:38مگر بہتر یہ ہے
26:39کہ دو دو کر کے پڑھے
26:40دو شروع کرے
26:41سلام کہہ
26:42اس کے بعد
26:43تھوڑی لیر بے شک
26:44آرام کر لے
26:44چل پھر لے
26:45دوبارہ دو دو رکر
26:47پھر آت پڑھے
26:47زیادہ بہتر طریقہ
26:48جائے وہی ہے
26:49دو دو رکر کر کے پڑھے
26:51جی بالکل
26:52زیادہ بہتر یہ ہے
26:53جی زیادہ بہتر یہ ہے
26:54زیادہ بہتر یہ
26:55دو دو کر کے پڑھے
26:56یہ بہت شکریہ
26:57شاف کمپیوٹر سے
26:59سحیل صاحب نے
26:59ہمیں سوال بجوایا ہے
27:01کہ ہم نے کسی
27:01عالم دین سے سنا ہے
27:03کہ پہلے دس روزے
27:04خجور کے ساتھ
27:05دوسرے دس روزے
27:06نمک کے ساتھ
27:08اور آخری دس روزے
27:09پانی کے ساتھ
27:10کھولنے چاہیے
27:10اس کی کیا حقیقت ہے
27:12سوالوں سے یہ
27:15اندازہ ہوتا ہے
27:16کہ اپنے دین کے بارے میں
27:17ہمارے اندر بہت
27:18بے خبری اور نواقفی ہے
27:20دیکھیں صاحب
27:21صحیح حضیح
27:21رسالت مہابر
27:22صلی اللہ علیہ وسلم کی
27:23کہ روزہ کھولنے کے لیے
27:25تیس دنوں اور
27:27انتیس دنوں کے لیے یہی ہے
27:28کوئی فرق نہیں
27:29دس دنوں کا
27:30سارے مہینے کے لیے
27:31یہ ارشادت
27:32کہ بہتر تو یہ ہے
27:34کہ تازہ خجور کے ساتھ
27:35افتار کرو
27:36تازہ خجور
27:37نہ ملے تو خوش خجور
27:38جس کو چھوارا کرتے ہیں
27:39اس سے
27:40نہ ملے تو پانی
27:41یہ تین چیزیں
27:43آپ نے بتائی ہیں
27:44اور امام ابن عظم
27:45رحمت اللہ علیہ
27:46تو اس کو
27:46لازم کہتے ہیں
27:47کہ اگر اس نے
27:48اس ترطیب سے نہ کھولا
27:49اس کا روزہ ہی باطل ہے
27:51ایسی حضور کی حدیث پر
27:58یہ ساری بات میں
27:59لوگ جو کرتے ہیں
28:00یہ نہیں ٹھیک
28:00صحیح یہی ہے
28:01تازہ خجور
28:03ورنہ خوش خجور
28:04ورنہ پانی
28:05اس کے بعد پھر جو جی
28:06کہتا ہے
28:07جی
28:07تیس دن کے
28:09اسلام علیکم
28:10ہلو
28:11جی اسلام علیکم
28:13ہلو ملانہ صاحب
28:14جی
28:14جی
28:15ایک فوال پوچھنا
28:16آپ پوچھیں ہیں
28:17جب پانی کا
28:20طفان آئی تھا
28:21درست نو کے وقت
28:22ہلو کے وقت
28:23جب زندہ تھے
28:24ہلو
28:25جی نو علیہ السلام کے
28:27زمانہ میں جو طفان آیا تھا
28:29تو کیا
28:29تب خانہ کعبہ
28:30اٹھالیا تھا
28:31کیا آئی نہیں تھا
28:31خانہ کعبہ
28:32ہاں
28:34طفان نو کی بات
28:35آپ چھوڑیں
28:36پوچھنا تو یہ چاہیے
28:37کہ حضرت ابراہیم
28:39علیہ السلام نے
28:39جب بیت اللہ کی
28:40تعمیر کی ہے
28:41آیا
28:42اس سے پہلے بھی
28:43خانہ کعبہ
28:43قبید بنا تھا
28:45اس بارے میں
28:46بچے لوگوں نے
28:46بہت سی باتیں
28:47مشہور کر دیں
28:48افسانیں
28:49کہ یہ پہلے
28:49پرشتوں نے
28:50بنایا تھا
28:51پھر آدم علیہ السلام
28:52نے بنایا
28:53پھر نو علیہ السلام
28:54کے زمانے میں
28:55طفان کے زمانے میں
28:56اللہ نے اٹھا لیا
28:57بعد میں
28:58ابراہیم علیہ السلام
28:59نے بنا
28:59بہت اس کی
29:00تعمیرات کا
29:01ذکر کر دیں
29:02چیزیں یہ ساری
29:03بے بنیاد
29:04امام ابن کسیر
29:06امتلا نے کہا
29:07اور نبی معصوم سے
29:08اور قرآن سے
29:09سوائے
29:09ابراہیم علیہ السلام
29:10اور اسماعیل علیہ السلام
29:11کے بنانے کے علاوہ
29:12کسی تعمیر کا
29:13کوئی ذکر نہیں
29:14پہلے کوئی چیز نہیں تھی
29:16اگر ہوتی
29:17تو یہ قیامت
29:18آ سکتی تھی
29:18کہ مکہ میں
29:19کوئی آدمی نہیں رہتا تھا
29:20بے آبان تھا
29:21کوئی عباد خانہ نہیں تھا
29:23دیکھیں جب سے
29:24بن گیا ہے
29:25پھر بے شک
29:25بچھانہ ہی رہا
29:26دنیا کا رجورہ
29:27کافلہ
29:28در کافلہ
29:29لوگ آتے ہیں
29:29لوگ اللہ کے گھر
29:30کو کس طرح بلا سکتے تھے
29:32نہیں تھا پہلے
29:33بالکل نہیں تھا
29:33ابراہیم علیہ السلام
29:35کو اللہ نے یہ بتایا
29:36انہوں نے تعمیر کیا
29:37اس دن سے یہ
29:38مقابع
29:38یہ
29:40یہ سوال تو
29:44مجھے
29:45میرے سر میں
29:45کہا تھا
29:46سر شہزاد
29:47انہوں نے بتا دیں
29:49کہ ابراہیم علیہ السلام
29:50سے پہلے
29:50کوئی نام و نشان نہیں تھا
29:51کبھی نہیں تھا
29:52یہاں کے بلا کو
29:52وہ کہہ رہے ہیں
29:53ان کو میرا پتا ہے
29:53ملانا صاحب کو
29:54سر شہزاد
29:55شہزاد صدیقی
29:57شہزاد صاحب ہیں
29:58وہ اپنے دوست ہیں
29:59بلکل ٹھیک
30:00انہیں میرا سلام کہیں
30:01اور بتائیں
30:02کہ مولانا نے یہ کہا
30:03وہ آپ کو
30:04سلام کہہ رہے ہیں
30:05تو انہوں نے
30:05نمبر بتا تھا
30:06وہ کہہ رہے تھے
30:06اس سوال جا کے پوچھ کریں
30:07ابراہیم علیہ السلام
30:08ورحمت اللہ
30:09سلام پوچھائیں انہیں
30:10راہر صاحب نے
30:13جو بات کہی تھی
30:13کہ نجران کے عیسائیوں
30:15کو رسول کریم علیہ السلام
30:16نے مسجد نبی
30:17نے ٹھڑا ہے
30:18اس سے آگے بڑھ کر
30:19بات ہے کہ حضور نے
30:20انہیں اجازت دی
30:21اور وہ اپنے
30:22قیام کے زمانے میں
30:23مشرق کی طرح مو کر کے
30:24اپنی نماز پڑھتے رہے
30:25پادریوں کو پڑھتے رہے
30:27کوئی نہیں روکتے
30:28یہ مسلمان ایک دوسرے کو روکتے ہیں
30:29جزاکم اللہ
30:31اسلام علیکم
30:33علیکم السلام
30:34جی
30:34فتاوہ ان لائن فرمائے بھائی
30:37پوچھیں
30:38جی
30:40سب سے پہلے تو
30:41بڑی خوشی کی بات ہے
30:42کہ حضرت مولانا صاحب
30:44آج ہم انہیں ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں
30:46اچھا ماشاءاللہ
30:47آپ پروگرام دیکھ رہا ہے
30:49ماشاءاللہ
30:50جی جی دیکھ رہے ہیں
30:51بڑی خوشی کی بات اللہ
30:52آپ کو خیر ہی
30:53کس کیبل پر چل رہا ہے
30:54کیبل نیٹورک پر ذرا واضح کر دیجئے
30:56کیونکہ ہم نے کئی ایک کے ساتھ
30:58بات کی ہے
30:59یہ کس پہ چل رہا ہے آپ کا
31:01جی جی
31:02اچھے چلیں
31:04سوال پوچھئے جی
31:05سوال تھوڑا سا نادم سا ہے جی
31:07راج کے حالات کے مطابق بلکل ہے
31:11اور ہمیں اس بات کا پتہ ہے
31:13کہ فیصلہ بات میں
31:15ہی نہیں میں کہوں گا
31:16کہ پورے پجاب میں
31:18حضرت مولانا صاحب جیسا ہے
31:20عالم جو ہے نا
31:21جو سچی حقیقت بات کرنے والا
31:23میرے خیال سے اور کوئی نہیں ہے
31:24میں آپ انشاءاللہ
31:26بات کو کہلیں
31:27اللہ آپ کو عجر دے
31:28اللہ آپ کی اس محبت کا عجر دے آپ
31:30پوچھیں
31:32آج پوچھنا چاہتے ہیں
31:33کہ ہمارے یہاں پہ ایک فرقہ ہے
31:35جو کلمہ محمد کا
31:37کلمہ پڑھتا
31:38کلمہ گو ہے
31:38اور تمام کتابوں پر یقین رکھتا ہے
31:41تمام مسلمانوں کے حقائد پر یقین رکھتا ہے
31:45اس کے علاوہ
31:47اس کے علاوہ
31:48جو بھی ہمارے ارکان ہیں
31:49پانچ ارکان ہیں
31:50ہماری قرآن پاک ہے
31:52اور اس کے بعد
31:53ہماری حدیثیں ہیں
31:55اللہ کے نبی کی جو حدیثیں ہیں
31:57اور اس کے علاوہ آخرت پر بھی یقین رکھتا ہے
31:59اور اس کے علاوہ
32:00پچھلے پرگمبروں پر بھی یقین رکھتا ہے
32:02یعنی کہ توٹل وہ مسلمانوں کے جو ارگان ہے ان کو پورا کرتا ہے
32:05مگر اس کا بنا پر تھوڑا سا اختلاف یہ ہے
32:11کہ وہ کچھ صحابہ اکرام کی مذہبی یا معاشراتی پالسیاں نہیں
32:19کچھ یعنی کہ نبی کے خاندان کے ساتھ نبی کی وفاد کے بعد
32:22کچھ کچھ سلوک احساس سخت ہوا ہے
32:25یعنی کہ پرانا طریقہ کھول کر دیکھیں
32:28اس بنا پر وہ کچھ پالسیاں کو صحابہ کی صحیح نہیں کرتا
32:31تو کیا ایسے بندے کا ایسے مسلک والوں کا
32:34ان کے خلاف فتوہ دینا کوئی جواز فتوہ دیتی ہے
32:37کہ انہیں قطر کر دیں
32:38کہ انہیں کافر کہا جائے
32:39یعنی یہ کافر ہیں جی
32:42تو اس بارے میں تو یہ بھی فرمایا کہ یہ حدیث ہے
32:47چلیم بھئی مورانا جواب دے رہے ہیں
32:48آپ سوال نہ مختصر کیا کیلئے
32:50کیونکہ وقت بہت ہی قیمتی ہے
32:52اور بے شمار دوستی ہے
32:53بات کھنجی میں نے آپ کی سمجھین
32:57اس بارے میں میں یہ غزات کر دوں
32:59سب لوگ سور رہے ہیں
33:00اور میری یہ آواز میں چاہتا ہوں
33:02کہ مشرق بغر کے مسلمانوں تک پہنچے
33:04کہ جو لوگ اللہ کے رسول کو مانتے ہیں
33:06اور آخری نبی مانتے ہیں
33:08وہ سارے ایک امت ہیں
33:09بھائی ہیں
33:10ان میں بے شک کتنے پھرکے ہیں
33:12کوئی کچھ سمجھتا
33:13کوئی کچھ سمجھتا
33:14جو کچھ انہوں نے بیچاروں نے سنا
33:15اس پر لگے ہوئے ہیں
33:16اس کی وجہ سے کسی کو کافر قرار دینا
33:19اس کو قتل کرنے کا فتوہ دینا
33:21بلکل غلط ہے
33:22اس سلسلہ میں ایک حدیثی میں پیش کر دوں
33:25اس سے ہی مسئلہ حال ہو جائے گا
33:26کہ سیدنا ابو بکر صدیق رضیوں کا
33:28زمانہ تھا خلافت کا
33:30تو ان کے سامنے ایک شخص نے انہیں گالیاں دی
33:32وہ غصے میں آگئے
33:34ایک ان کا عقید مندی پاس بیٹھا تھا
33:36اس نے کہا حضور مجھے اجازت دیں
33:38کہ میں اس کو قتل کرنے
33:39جب اس نے یہ اجازت مانگی
33:41تو حضرت ابو بکر رضیوں نے اپنا غصہ پی گیا
33:44اور وہ شخص اٹھ کر چلا گیا
33:46برا کہنے وغیرہ
33:47تو بعد میں اس سے پوچھا
33:48کہ تو مجھ سے یہ پوچھتا تھا
33:50کہ اگر میں اجازت دے دیتا
33:51تو انہیں قتل کر دینا تھا
33:52اس نے کہا میں نے کوئی قتل دینی تھی
33:54تو آپ نے ارمائی اسی لئے میں غصہ پی گیا تھا
33:57تجھے پتہ ہونا تیر
33:58کہ رسول کریم علیہ السلام کے رعبہ
34:00دین میں کسی کا مقام نہیں ہے
34:02کہ اس کو قادمی گالی دے
34:03تو اس کو قتل کی آجازت سکے
34:04یہ صرف رسول اللہ کی شان ہے
34:06باقی جو نا ٹھیک ہے
34:07برا ہے کسی نئے قادمی کو برا کہنا
34:09مگر اس سے نہ کوئی کافر ہوتا ہے
34:11نہ اس کا قتل جہد ہوتا ہے
34:13پوری کتاب
34:14اسی دور میں بہت بڑے ہنسی عالم تھے
34:17یہ سارے جو انجماتوں کے لوگوں کو پڑھنی چاہیے
34:20علامہ شامی
34:21جن کی رد و مطار کے بغیر
34:23کوئی ہنسی عالمہ کام نہیں کر سکتا
34:25انہوں نے ایک پوری کتاب لکھی
34:27اس پر سلطنت عثمانیہ تھی
34:28اس وقت ترقی کی
34:29تنبیح الولات والحکام
34:31کہ خبردار صحابہ کو گالی دینے والے کو
34:34کوئی قتل نہ کرے جہنم جلے جاؤ گے
34:36یہ مرتبہ صرف حضور کا
34:38مفصل کتاب
34:39حوالوں کے ساتھ
34:40اس نے کہا
34:40یار قتل کوئی معمولی بات ہے
34:42اگر کوئی نادان جو اس نے سنا
34:44اس کی بیعت سے سمجھتا
34:45کہ انہوں نے برے کام کی ہیں
34:46تو برا کہتا وہ جانے
34:48اور اس کا اللہ جانے
34:49تم کیوں قتل کرتے
34:50رسول اللہ کو گالی دے گا
34:52کوئی مسلم مرتد ہو جائے
34:53لوگ آج بل قتل ہو
34:54سیدھی سی بات میں نے عرض کر دی ہے
34:57اس لئے صحابہ کرام کے
34:58ہم فیدائی ہیں دیوانے ہیں
35:00مگر ہمیں انہیں کے فتوہ کو
35:01سامنے رکھتے ہیں
35:02نہ کسی کو قتل کرنا تھی
35:03نہ کافر کہنا تھی
35:05حضرت عثمان رضیوں کا
35:07جنہوں نے محاصرہ کیا تھا
35:08اور قتل کیا
35:09یہ تو زبان سے کہا لی جائے
35:10وہ قتل کیا
35:11مگر صحیح بخاری میں آتا ہے
35:13کہ عبیداللہ ابن عدی
35:14ابن الخیار آئے
35:15انہوں نے کہا
35:16میرے مومین
35:16ان لوگوں نے مسجد پر
35:17قبضہ کر لیا
35:18وہ نواز پڑھاتے ہیں
35:19ہم آپ کو
35:20امام برق مانتے ہیں
35:22ان کے تیسے نواز پڑھیں
35:23تو حضرت عثمان رضی
35:24کیسی بے نفسی کا ثبوت دیا
35:26کہ نہیں
35:27وہ لوگ جب نواز پڑھتے ہیں
35:28تو ایک بہت اچھا کام کرتے ہیں
35:30یہ تم ان کے ساتھ مل کر کرو
35:32جب میرے ساتھ ظلم و زیادتی کرتے ہیں
35:34اس میں تم حصہ نواز کا کہا
35:35کہ نواز ان کے ساتھ پڑھو
35:36یہ بخاری شریف میں ہے
35:38اس لیے کہ لوگوں کو
35:39نہ اپنے جذبات پر قابو رکھنا چاہیے
35:41اندھے جوش میں نہیں آنا چاہیے
35:43نہ کسی کو قتل کرنا چاہیے
35:44قتل کرنے والا
35:45تو اللہ کی رحم سے مایوس ہوگا
35:47قتل صرف تین چیزوں پر
35:48اسلام نے کیا جا سکتا
35:49کوئی شخص اسلام چھوڑ دے
35:51کہے حضور کوئی نبی نہیں
35:52یا شادی شدہ زانی ہو
35:55اس کو سنگسار کر سکتے
35:56یا اس نے قتل کیا
35:58اور تو خون کا بدلہ خون
35:59اس کے علاوہ کسی کو
36:00قتل نہیں کرنا چاہیے
36:01حضور نے سمجھا
36:02یہ آئیں گے قاتل
36:03اور ماتھے پر لکھا ہوگا
36:04آئے سنر رحمت اللہ
36:06کہ یہ اللہ کی رحمت سے
36:07بالکل نامید ہے
36:08کوئی انہیں جنت نہیں ملے گی
36:09کسی شخص کا قتل
36:11کوئی مذاق نہیں ہے
36:12بہت شکریہ بھائی آپ کا
36:14پروگرام فتاوہ آن لائن
36:16روزانہ آپ کی خدمت میں
36:18شام سوہ چار سے
36:19سوہ پانچ وجہ تک
36:20پیش کیا جاتا ہے
36:21اس پروگرام میں
36:23معروف عالم دین
36:24وحدت امت کے دائی
36:26محقق
36:27حضرت مولانا محمد عساق
36:29حافظہ اللہ تعالی
36:30کریمی مسجد جال والے
36:32آپ کی طرف سے آنے والی
36:33فون کالز اور براہ راست
36:35کیے گئے سوالات کا
36:36قرآن و سنت کی روشنی کے اندر
36:38جواب مرحمت فرماتے ہیں
36:39اگر آپ کو بھی
36:41کوئی مسئلہ درپیش ہو
36:42تو ہمارا ٹول فری نمبر
36:43نوٹ کر لیجئے
36:4408-00-11777
36:47جی اسلام علیکم
36:49علیکم السلام
36:50جی بھئی
36:51آن لائن
36:51جی فتاوہ آن لائن
36:52جی
36:53میں اکرام بول رہا ہوں
36:54جی کیا پلونی سے
36:55جی ماشاء اللہ
36:55فرمائی بھئی
36:56کیا اسلام میں
36:57کسی تکلید
36:58تکلید کرنا ضروری ہے
37:00کیسے ہیں
37:01جس میں تکلید نہیں کی
37:02وہ جاہل ہے
37:02وہ جہنم میں جائے گا
37:04یعنی تکلید کیا واجب ہے
37:05یہی سوال ہے بھئی آپ کا
37:07تکلید کے بارے میں
37:09میرے بھائی اکرام
37:10آپ نے پوچھا
37:11ہر معاملے میں
37:12لوگ نے افراد
37:13تفریق کشکار ہے
37:14کچھ تو کہتے ہیں
37:15تکلید کرنے والے
37:16لوگ مشرق ہیں
37:17جہنم میں جائیں گے
37:18کوئی کہتا ہے
37:19جو تکلید نہیں کرتا
37:20یہ جہنمی ہے
37:21حالانکہ بات
37:22سیدھی زیاد
37:23لفظوں میں پھنسے ہوئے ہیں
37:25اصل بات پر غور نہیں کرتے
37:26کہ تکلید کا مفہوم ہے
37:28کسی عالم کی بات
37:30مان لینا
37:30بغیر یہ دیکھے
37:31کس کی دلیل کیا ہے
37:32کیونکہ پوچھنے والا
37:34دلیل پر ہی نہیں سکتا
37:35وہ بچارہ جانتا ہی نہیں
37:36دلیل کو اس کو کہتے ہیں
37:37اردو تک نہیں پر سکتا
37:39وہ کیا قرآن حدیث سے
37:40تحقید کرے گا
37:41تو یہ بات تو
37:42بالکل نیچرل ہے
37:43ہم علاج کرتے ہیں
37:44طبیب کے پاس
37:45جاتے ہیں وہ کہتے ہیں
37:46یہ زیر کھالو
37:46ہم اس کے کہنے پر کھالیتے ہیں
37:48وہاں یہ بیس کرتے ہیں
37:49کہ آپ پہلے
37:50مجھے قائل کریں
37:51کہ یہ
37:51چیز جو ہے
37:52یہ نفع دے گی
37:53وہ کہے گا
37:54یا ایم بی بی ایس میں داخلہ دو
37:56کئی ساروں پڑھو
37:57یا میری بات مانو
37:59اس لیے تقریب
38:00اس کو کہتے ہیں
38:01کہ بلا بیس کیے
38:02کسی عالم دین پر اعتماد کر
38:04اس کی بات ماننا
38:05اس سے تو کوئی شخص خالی نہیں
38:07اکرام بھئی
38:08اے رہے حدیث ہیں
38:09سب سے زیادہ غیرم کرو
38:10وہ بھی ہے
38:10کہ کوئی مولانا
38:11ارشاد اللہ صاحب کے پاس جاتا
38:13کوئی مجھ سے پوچھتا
38:14کوئی علوی صاحب کے پاس جاتا
38:15جو وہ مسئلہ بتا جاتے ہیں
38:17وہ بچارے مانتے ہیں
38:18اگر وہ انہیں کہے ہیں
38:19خود تحقیق کرو
38:20بچارے کیا تحقیق کریں
38:21کتاب پڑھ نہیں سکتے
38:22حدیثیں ان کو پرخ نہیں سکتے
38:24تو تقریب کا انکار
38:26تو سوائے دماغ کے خلل کے
38:27اور کوئی بات نہیں
38:29باقی جو عالم دین لوگ ہیں
38:30جو پرخ سکتے ہیں
38:32کہ اہمہ نے یہ باتیں کیوں کہیں ہیں
38:34ان کے پاس ابو نیفہ رحمت اللہ کے پاس
38:36کیا دلیل ہے
38:37مالک کے پاس کیا دلیل ہے
38:38کتنا علم ہے
38:39کہ وہ کھنگار سکتے ہیں
38:41ان کی دلیلیں دے سکتے ہیں
38:42اور ان کے اندر اتنا خوف خداوندی بھی ہے
38:45کہ وہ جانمداری سے کام نہیں دیں گے
38:48اللہ سے در کر جو بات وزنی ہوگی
38:50پختہ ہوگی
38:51وہ بتائیں گے
38:52نہ اپنا کوئی مطلب حال کریں گے
38:54نہ لوگوں کو ان کی مخواہش کے مطابق
38:56غلط فکر دیں گے
38:57ایسے عالم جو تحقید کر سکتے ہیں
38:59ان کے لئے تقلید حرام ہے
39:00بلکل حرام ہے
39:01وہ اگر شیخ الحدیث ہیں
39:03سارا پڑھ رہا ہے
39:04کہ شافی کی یہ دلیل ہے
39:05مالک
39:05اور جانتے ہیں کہ
39:06اس مسئلے میں دوسروں کا مذہب قوی ہے
39:08تو پھر وہ ایک امام پر جمعہ کے
39:10کیسے نجات پائیں گے
39:11یہ بہت فرص ضرور ہے
39:12عالم تحقید کریں
39:14جو عالم ہے
39:15سارے لوگ عالم بھی نہیں
39:16یہ نہ سمجھیں
39:17کسی مسئلے جوہاں پڑھ رہا ہے
39:18عالم ہے
39:19نہیں
39:19یہ بھی سوال لے کر بیٹھیں
39:20مولانا صلی اللہ علیہ صاحب کو
39:22تو عالم وہ ہے
39:23جو ساری کتاب میں ساری پڑھ سکتا ہے
39:26سارے اماموں کی بیسیں دیکھ سکتا ہے
39:28وہ عالم
39:28وہ تحقید کریں
39:30باقی جو محمولی عالم ہے
39:32یہ عام لوگ ہے
39:32تقلید کریں
39:33کسی عالم پر اعتبار کریں
39:35دیکھ لیں کہ یہ متقیہ
39:36پرحیزگار ہے
39:37لالتی نہیں ہے
39:38بس پھر معاملہ اللہ کے سفرد
39:40اس سے کہہ دیں
39:40کہ ہم تو آپ سے اللہ کا دین پوچھ لیں
39:42آپ جانے اور آپ کا کام جانے
39:44آگے اس کی ذمہ داری ہے
39:46عوام کے لیے تقلید لازم ہے
39:48تقلید کا کیا مدرم
39:49کہ کسی عالم پر اعتبار کرنا
39:50اپنے زمانے کے
39:52اگر انہیں کہا
39:53ابو نیفا کی تقلید کرو
39:54جیسے وہ قرآن سنت نہیں پڑھ سکتے
39:56انہیں کیا پتافقہ کی کتابوں میں
39:57امام صاحب نے جا کیا
39:58یہ جہارت کی بات
40:00عوام کا کوئی مدرمی
40:01ان کا زندہ عالمی امام ہے
40:03اس سے پوچھیں
40:04وہ بتائے گا
40:05عالم اللہ سے ڈر کر بات وہ کہے
40:08جو اس نے پوری طرح سلی کہتے ہیں
40:10کہ میرے علم کی حد تک یہ بات جو ہے
40:12قدید
40:12اگر تو ہر حال میں میرے بھائی
40:14اگر میری آپ بات مانیں
40:15چھوڑ دیں گے
40:16یہ تمباکو جو ہے نا
40:17اس کا پینہ کوئی اچھی بات نہیں
40:19کچھ نے حرام کا
40:20کچھ نے مقروع کا
40:21اچھا تو کسی نے مینی جانا
40:22بھو کچھ نہیں آتی ہے
40:24آپ لوگ جب مسجد میں جاتے ہیں
40:25آپ کے ہاتھ
40:26اور یہ وضوع کرتے ہیں
40:27پانی آپ کھولی کر کے پھینکتے ہیں نا
40:29جو پاس بیٹھے ہیں
40:31ان پر جو گزرتی وہی جانتے ہیں
40:33اللہ کے لیے ڈر دیں
40:34چھوڑ دیں اس کو
40:35جی بہت شکریہ بھائی
40:37عورت کے امام بننا
40:42ہاں عورت کے امام بننا
40:44اس بارے میں کچھ لوگوں نے سختی کی ہے
40:47کہ عورت عورتوں کی امامت بھی نہیں کرا سکتی
40:49یہ بھی ناجاز ہے
40:51اسلام علیکم
40:54علیکم سلام دی
40:55یہ پوچھنا تھا کہ
40:57پاکستان سے روزہ راچ کے آدمی جب جاتا ہے
41:00باہر دوسرے ملک میں
41:01تو میں نے ٹیور کیا تھا جیپان کے لیے
41:03پاکستان سے تحری کی
41:05جب میرا جہاز وہاں پہ لینڈ کیا ہے
41:07تو جیپان کے ٹائم کے مطابق شام کے سوا سال پجے تھے
41:10جیپان کے ٹائم کے مطابق
41:12لیکن جیپان کا ٹائم جو ہے
41:14پاکستان سے چار گھنٹیں آگے ہے
41:16اس عورت نے روزہ پوننا چاہیے
41:19یہ بہت اچھا سوال آپ نے میرے بائی کیا ہے
41:22اور اس دور میں یہ مسئلہ پیش آتا
41:24آپ تو مشرق کی طرف گیا ہے
41:26وہاں جلدی سورج غروب ہو گیا
41:27ادھر مغرب کی طرف لو جاتے ہیں
41:29وہ ابھی دو تین گھنٹیں باقی ہوتے ہیں
41:31حالانکہ پاکستان کے وقت کے مطابق
41:33اس تاریخ کا وقت ہو چکا ہوتا
41:35تو اس بارے میں صحیح بات جائے
41:37وہ یہی ہے کہ جہاں سے آپ نے روزہ رکھا تھا
41:39جہاں ساری چیزی
41:41جب اس کا وقت ہو جائے نا
41:42ٹائم ٹیول کے مطابق کہ وہاں سورج غروب ہو گیا
41:45آپ شرعن روزہ کھول سکتے ہیں
41:47بے شک وہ سو جیہ میں دوسرے میں
41:48ابھی سورج کھڑا ہونا اثر کے وقت
41:50آپ روزہ کھول سکتے ہیں
41:52اور اگر آپ صبر کرتے ہیں ان کے ساتھ کھولتے ہیں
41:54تو یہ آپ کی خوشی کی بات ہے
41:56شرعن آپ کو حق کا حاصل ہے
41:58کہ جہاں سے روزہ کی تدا کی تھی
42:00اس وقت کو سٹینڈرڈ مانیں
42:02اس کے مطابق جب افتار ہو جائے تو کھول دیں
42:05بس یہ صحیح بات
42:12افتار کا وقت ہوگا
42:13یہ تو بہت
42:14کنفیزن کی دماغ کندر کے پسنی وہ کیا
42:18میں اس پر مرما بھی پریشان ہے
42:20مگر سیڈی سی بات یہ
42:21اچھا ایک اور فعل ہے کہ جہاں میں رہتا ہوں
42:24وہاں پہ کرسٹین لوگ کافی رہتے ہیں
42:26جار سے وضو کر کے میں نکلتا ہوں
42:28نماز کے لیے تو راتے میں
42:30کوئی دوست سے تلق والا آدمی مل جائے
42:31تو کبھی ہاتھ بڑھا کے وہ سلام لے لیتا ہے
42:34تو اس صورت میں وضو رہتا ہے
42:36یا دوبارہ کرنا پڑے گا
42:37نہیں میرے بھائی آپ ان سے خوش جلی سے ہاتھ ملائیں
42:40شاید آپ کے حسن سلوک سے
42:42وہ متصر ہو کر کبھی اسلام کی طرف آدم
42:44وہ بے شک غیر مسلم ہیں
42:45آپ ان سے ہاتھ ملائیں
42:47کوئی ہاتھ نہ پاک نہیں ہوتا
42:48نہ وضو ٹوٹا ہے
42:49آپ اپنا دل بڑا کریں
42:51مسلمان جاز یہ ساری دنیا کے لوگوں کو
42:53حضور کے جندت علیہ دماغ کرنا چاہتا ہے
42:56اس لیے ہمیں فراخ جلی کا مزارہ کریں
42:58غیر مسلم سے ملیں
42:59محبت سے ملیں
43:00سلام جی کہا تو آپ اس کے سلام کا جواب دیں
43:03وہ سلام جو تھا آپ کے نے کہا
43:04وہ بہت نصیبوں کے لیے تھا
43:07جو سلام نہیں کہتے تھے کمبخت
43:08اسلام علیکم
43:10وہ کہتے تھے تم ہلاک ہو جاؤ
43:12حضور نے کہا وہ علیکم
43:13نعم
43:14وقت ہو چکا
43:15بہت نربانی اللہ تعالیٰ آپ کو یہ آتی ہے
43:17آپ ہمارے اسلام کے بہت بڑے
43:20ہمارے لیڈر ہیں
43:21ہمیں اتنا کچھ بتاتے ہیں
43:22اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کا
43:24آپ کو ہی جزائے خیر دے
43:26بدلہ نیک ہے اللہ علیکم
43:27وآلہ علیکم السلام ورحم
43:28عورت کی امامت کی
43:30عورت کی امامت
43:31تو کچھ چو کہتے ہیں کہ وہ عورتوں کی جماعت بھی نہیں کرا سکتی
43:34کچھ کہتے ہیں نہیں
43:36مردوں تک بھی کرا سکتی
43:37ایسے بھی لوگ گزرے کہ مردوں بھی کرا سکتے ہیں
43:40امام بن جرید تبری جیسے ابو زر
43:42یہ ساری افراد تبری
43:43سچی بات ہے
43:44کہ عورت عورتوں کی امامت کرا سکتی ہے
43:47فرض میں بھی
43:48نفضوں میں
43:49مگر سب کے درمیان کھڑے ہونا ہوگا
43:52آگے نہیں بڑھنا
43:53اس پر حنفی ہونے کے باوجود
43:56حضرت مولانا عبداللہ علیکم
43:57رحمت اللہ علیہ نے
43:58ایک رسالہ لکھا پورا
44:00تحفت النبالا
44:02یہ اہل علموں کو پڑھنا چاہیے
44:04ہر شائع کا انہوں نے پوری طرح جواب دیا
44:06کہ کیوں ایک شائع کا انکار کرتے ہیں
44:08جو حضور کی دینیاں کرتی تھیں
44:10حضرت عیشہ رضی نے امامت کرتی تھیں
44:12حضرت عمی سلمہ کرتی تھیں
44:14فرضوں کا بھی ذکر آتا ہے
44:15نفلوں کا بھی آتا ہے
44:17اس لیے یہ بالکل صابعیات کا
44:19دواج متحرات کا عمل ہے
44:20کسی کے پاس اس کے خلاف کوئی دلیل نہیں
44:22اپنی طرف سے کیا سر آئی کرتے ہیں
44:24مردوں کی امامت نہیں کرا سکتی
44:26عورتوں کی امامت کرا سکتی
44:28بلکہ حضرت عیشہ صحیح کر رضی کے بارے میں آتا ہے
44:31کہ وہ اضان اور اقامت نہیں کرتی تھی
44:32مگر یہ سنت مرکی
44:34اضان اور اقامت ہماری طرح نہیں بلاندہ آت سے
44:36مگر کلمیں کہنے چاہیے
44:37یہ عورتیں ساری سن رہی ہیں
44:39ہر عورت دماغ سے پڑے
44:40یا تنہ پڑے
44:41مردوں کو ہی میں بتاتا ہوں
44:43کہ سنت کو زندہ کرو
44:44کئی تابعین ایسے ہیں جن کا فتوہ
44:46کہ اگر آدمی نے اقامت نہ کی
44:48اس کی نماز ہی نہیں
44:49دوبارہ پڑھ نہیں پڑے
44:50اتنا لازمی ہے مگر ہم چھوڑ گئے
44:53اکیلے لیا اقامت ہے
44:54دو فرشتے پیچھے کھڑے ہو جائے
44:56اور اگر آپ نے ازان کے کلمیں بھی کہہ لیے
44:59اتنی لمبی صاف ہوگی
45:00جو شماری نہیں کیا جاتا
45:02اس لیے کوئی شستنہ بھی نماز پڑے
45:04اگر بد تیسونسی سے جواد نہیں ملی
45:06ازان کے پورے کلمیں کہہ لے
45:08دعائیں پڑے
45:09بعد میں اقامت کہہ
45:10یہ کرنا چاہیے
45:11وہاں صاف آتا کہ
45:12ام المحمد رضی اللہ تعالیٰ
45:13کان قوض جنابت تھی
45:15ازان بھی کہتی تھی
45:17اقامت بھی کہتی تھی
45:18کہنی چاہیے
45:19دی
45:20جزاکم اللہ
45:21اسی کے ساتھ ہی
45:23ہمارا پروگرام
45:24فتاوہ آن لائن
45:25اختتام پذیر ہوتا ہے
45:26یہ پروگرام
45:27روزانہ آپ کی خدمت میں
45:29شام سوہ چار سے سوہ پانچ بجے
45:31تک پیش کیا جاتا ہے
45:32اور دن کے مختلف عوقات کے اندر
45:34مختلف کیبل نیٹورک پر بھی
45:36دکھایا جاتا ہے
45:37اگر آپ بھی کسی دینی
45:39مذہبی
45:41عقائدی
45:42معاشی
45:43معاشرتی
45:43کاروباری مسئلہ کے سلسلہ میں
45:45قرآن و سنت کی روشنی کے اندر
45:47صحیح حل کے متلاشی ہوں
45:49تو ہمارا ٹول فری نمبر
45:51نوٹ کر لیجئے
45:51زیرو ایٹ ڈبل زیرو ڈبل ون ٹریپل سیون
45:54ان عوقات کے اندر
45:55حضرت مولانا محمد عساق
45:57مددہ ظلہ العالی
45:58کریمیہ مسجد جال والے
46:00تشریف فرما ہوتے ہیں
46:01آپ کی طرف سے آنے والے سوالات
46:03کے قرآن و سنت کی روشنی کے اندر
46:05جوابات دیتے ہیں
46:06تو ہمارا فون نمبر
46:07دوبارہ نوٹ کر لیجئے
46:08زیرو ایٹ ڈبل زیرو ڈبل ون ٹریپل سیون
46:11اس کے ساتھ ہی اپنے مزبان
46:13میاں تاہر کو اجازت دیجئے
46:15اللہ ہم سب کا نگبان اور حامی و ناصر ہو
Recommended
58:48
|
Up next
0:46
2:11