Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Solutions to different daily life problems in the light of Quran and Sunnah
Year 2004
Episode 1 (First day of Ramadan)

Category

📚
Learning
Transcript
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03مرکز الحرمین الاسلامی ستیانہ روڈ فیصلہ بات سے آپ کا مذبان نیت آہر حاضر خدمت ہے
00:13روزانہ نمازِ اثر سے لے کر افطاری تک فتاوہ آن لائن قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے دینی سیاسی سماجی معاشرتی اور معاشی مسائل کا حل پیش کرنے کے لیے مولانا محمد عساق صاحب جال والے ہمارے ساتھ تشریف فرما ہوا کریں گے
00:43بہن بھائی ذاتی طور پر بھی مرکز کے اندر تشریف لاکر اپنے سوالات کے جوابات حاصل کر سکتے ہیں
00:51ورنہ ہمارا ٹول فری نمبر نوٹ کر لیجئے
00:55روزانہ اس نمبر پر قول کریں گے چارجز ادارہ ادا کرے گا
01:00نمبر ہمارا ہے 0800117
01:04نمبر ہمارا دوبارہ نوٹ کر لیجئے
01:08سفر آٹھ سفر سفر ایک ایک سات سات سات
01:14مرکز الحرمین الاسلامی ستیانہ روڈ فیصلہ بات
01:18نماز اثر سے لے کر
01:24افتاری تک رہے گا
01:27انسان کو عملی زندگی کے اندر
01:30بے شمار مشکلات اور مسائل پیش آتے ہیں
01:34کاروباری طور پر بھی
01:36سماجی اعتبار سے بھی
01:38دینی حوالے سے بھی
01:40تو ان کی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے
01:43مولانا محمد عساق صاحب
01:45ہر روز ہمارے ساتھ تشریف رکھا کریں گے
01:48جزاکم
01:50جی اسلام علیکم
01:55جی کون بول رہے ہیں جی
01:58جی تاہر بات کر رہا ہوں
02:02اپنا سوال ذرا اونچا دوھرائیے بھائی
02:04میں نے یہ بھوشنا تھا کہ اگر بیماری
02:09صبح سے مجھے بخواہ رہا ہے
02:11اگر میں انجیکشن اگرہ لگوا لیتا ہوں
02:14تو اس سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے
02:17جی اپنا نام بتائیے بھائی
02:19ساکی بات کر رہا ہوں
02:21جی ساکیب بات کر رہا ہے
02:22ساکیب صاحب کا سوال ہے مولانا سے
02:25کہ بیماری کی حالت کے اندر اگر میں انجیکشن لگواتا ہوں
02:29تو کیا اس انجیکشن کا میرے روزے پر بھی کوئی اثر ہوتا ہے
02:33تو قرآن و حدیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرمائیے
02:37جی مولانا
02:38روزہ کے دوران
02:41اگر واقعی کوئی شخص مریل ہے اور وہ انجیکشن لگواتا ہے
02:46بدنیت نہیں کہ طاقت کے چیچے لگانے شروع کر دے
02:49تو اس انجیکشن سے روزہ ٹوٹتا نہیں
02:52کوئی روزے پرہ سے نہیں پڑتا انجیکشن لگا رہے نہ
02:55بلکہ جائے
02:56اس پر پورا رسالہ
02:59مسلم عمد صدی رحمت اللہ علیہ ان کے ساتھیوں نے لکھا
03:02قرآن منصور قوم
03:04پہل انجیکشن سے سان
03:05علماء البانی شاہب نے لکھتا
03:08تصیر سے لکھا تھا
03:09کہ اس بارے میں امام مالک رحمت اللہ علیہ کا مذہبی صحیح ہے
03:13کہ جو قدرتی منفذ ہے
03:14مو ہے دوسرے رات سے
03:16ان سے جو چیز اندر جاتی ہے کھانے کی نہیں
03:18کوئی اس سے روزہ ٹوٹتا ہے
03:20ایسی چیزیں جو ہم بوسر کرتے ہیں
03:22ہماری بات کر دی جی
03:24دوبارہ پہل جگہ پہ ہوتی ہے
03:26آیا یہ
03:27قرآن حدیث سے یہ ثابت ہے
03:30یا نہیں
03:31مولانا سوال
03:35وکر باجمات کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے
03:38کہ اس کی کوئی سنت سے کوئی دلیل ہے
03:40رمضان و مبارک میں جب
03:43قیام و لیل کیا جاتا ہے
03:45جس کو عام زبان میں تراوی کی نماز
03:48کیا جاتا ہے
03:48تو وکر بھی اس کا یہ ایک حصہ ہے
03:50اس لیے کہ باقی نماز زمان سے پڑھی جاتی ہے
03:52تو پھر ویتر بھی اس کے ساتھ زمان سے پڑھے جائے
03:55یہی رسول کریم علیہ السلام کو سوہا ہے
03:58اور صحابہ اکرام رضوان اللہ عنہ مجمعین نے
04:00اول وقت تک خیام کیا
04:02اور زمان سے نماز پڑھی ہے
04:04تو ساتھ ہی ویتر زمان سے پڑھے
04:06جزاکم اللہ خیر
04:08یعنی ویتر باجمات
04:10صحیح ہے درست
04:12ایک اور سوال یہ تھا کہ
04:15اگر کوئی بندہ
04:15بات میں شامل ہوتا ہے
04:18جیسے وہ تین
04:20ویتر
04:20تین
04:21ایک بندے میں
04:22اس کی نیت کی ہے
04:23اور
04:24وہ شامل
04:25تیس ملک
04:27ایک ویتر کے ساتھ ہوتا ہے
04:28تو آیا اس کو
04:29باقی نماز
04:30تین
04:31ملک اس کے شامل کرنی پڑی گی
04:33یا نہیں کرنی پڑی
04:33سوال واضح نہیں ہوا
04:36ایک آدمی آکر شامل ہوا
04:38جب آخری رکت
04:39ویتر کی
04:39جی
04:40ملک اس نے
04:42جو امام ہے
04:43اس نے
04:44وہ تین ویتر
04:45جو ہے نا وہ شروع کیے ہیں
04:46اکٹھے
04:47جی
04:48اور ایک بندہ
04:49دو رکتیں گزر گئی ہیں
04:51اور تیسری رکت
04:52وہ شامل ہوتا ہے
04:54تو اس کے ساتھ
04:55کیا معاملہ ہوگا
04:56اور کیسے اس کو
04:56وہ مکمل کرے گا
04:57اس نماز
04:58وہ امام کے
05:00سلام کہنے کے بعد
05:01اٹھکڑا ہوگا
05:02اور جو باقی
05:02دو رکتیں رہ گئے ہیں پہلی
05:04ان کو پورا کرے گا
05:06جب ان کی اکرام
05:07اس نے
05:07نماز شروع کر دی
05:09اور امام کے نیتی ہیں
05:10رکتوں کی دی
05:11تو تین ہی پڑھنی پڑھنی
05:12درمیان میں
05:15چھوٹا سا مولانا
05:16میں بھی وضاحت چاہوں گا
05:18کہ بعض جگہ ایسا ہوتا
05:19کہ رکت تو تین ہی پڑھاتے ہیں
05:21لیکن دو کے بعد
05:22سلام پڑھ دیتے ہیں
05:24یہ کون میں تین ہم پڑھیں
05:25جی اسلام علیکم
05:29والیکم اسلام
05:31جی کون بات کر رہے ہیں
05:32ہلو
05:33جی جی
05:34ہم آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتے ہیں
05:35کہ جب سہری کا ٹائم ہو
05:37جی جی
05:38تو ہم کھانا کھا رہے ہیں
05:39تو ازان شروع تھا
05:40ہم کتے دیر تک کھا سکتے ہیں
05:41جب ازان شروع تب بند کر دیں
05:43یا پانٹ میں تک کھا سکتے ہیں
05:45جی مولانا
05:47سوال جو کیا گیا
05:51کہ جب
05:51حجر کی ازان ہو جائے
05:53اور آدمی سہری کھا رہا ہو
05:54تو کیا وہ کھانے سے رکھ دائے
05:57یا کھاتا ہی رہے
05:58بہت اچھا سوال ہے
06:00اس بارے میں
06:00اصلا بے غلط سے نہیں پھیل گئی
06:02اور اچھے بڑے لوگوں میں پھیل گئی
06:04کہ کھانا کھاتے رہنا چاہیے
06:06پوری طرح سہر ہونے کے بعد
06:09کھانا بند کرنا چاہیے
06:10یہ ازان بے شک ہو جائے
06:12یہ غلطی انہیں
06:13اس حدیث سے لگی
06:14کہ آپ نے فرمایا
06:14جب بلا رضی اللہ عنہ
06:16ازان کہتے ہیں
06:17تو اس وقت
06:17تو تم کھانے پینے سے نہ رکو
06:19کھاتے رہو
06:20جب ابن امہ مکتوم رضی اللہ عنہ
06:22ازان کہیں گے
06:23تو پھر رکھ دانا
06:24کیونکہ بلا رات باقی ہوتی ہے
06:27تو ازان کہتے ہیں
06:28اور ابن امہ مکتوم
06:30اس وقت کہتے ہیں
06:31کیونکہ ابینا جب انہیں
06:32احام اطلاع دیتے ہیں
06:33کہ اب صحیح وقت ہو گیا
06:34تو وہ بلا رضی اللہ عنہ کی ازان
06:36جو تھی نا کچھ منٹ پہلے
06:38وہ اتنی نہیں تھے
06:39پہلے جتنی ہمساری کی ازان
06:41اب کہتے ہیں یہ نہیں تھا
06:42بس دس پندرہ منٹ کا فاصلہ تھا
06:44اس کو دراغی نے اس طرح
06:46مبالغاتاً بیان کیا
06:47کہ ایک محسن اترتا تھا
06:49دوسرا تھا
06:49بہت تھوڑا فرق تھا
06:50اور وہ اسی لیے ہوتا تھا
06:52کہ اگر کوئی تحجد پر رہا
06:53بہت آدھ ہے
06:54تحجد کے لیے اٹھاتا نہیں تھا
06:56جو تحجد پر رہے ہوتے تھے
06:58انہیں کہتا تھا
06:59کہ اب ریس کر لو
07:00فجر کی ازان ہونے والی ہے
07:01اور جو سہری کھار رہے تھے
07:11اور ماہ یہ کہا جاتے ہیں
07:12کھاتے رو نہیں
07:12ٹھیک بات
07:13اور جس روایت میں یہ آتا ہے
07:15کہ جس کے سامنے برتن ہو
07:16وہ نہ رکھے
07:17جب کھانا رہا
07:18جب ازان ہو
07:18اس میں رمضان حریف کا ذکر نہیں تھا
07:21بڑی غلطی لگی ہے
07:22وہ تو ہے کہ
07:23اگر ایک شخص کھانا کھا رہا
07:25کوئی نماز کا بھی وقت ہے
07:26کھانا نے اس کے ازان پڑھتی ہے
07:28تو وہ جماعت کی خاطر جلدی نہ کرے
07:31کیونکہ جب کھانا موجود ہو
07:33تو اس کے ہوتے ہوئے نماز نہیں
07:35حضور نے اجازت دی
07:36اس میں تو کوئی خوشوور خضو پیدا ہی نہیں
07:39اس کا کھانے کی طرف جہا رہے
07:40وہ عام بات تھی
07:41کہ اگر تم ازان سنو
07:43کھانا تمہارے سامنے ہو
07:44تو کھانا کھا کر نماز پڑھو
07:46جماعت کے بارے میں تھی بات
07:48جو رمضان کے بارے میں
07:49اس میں دو ازانیں تھی
07:51ایک وقت سے پہلے تھوڑے ہوتی تھی
07:53اس نے کہا کہ بلال اگر کہا
07:54تو غلطی میں نہیں پڑھنا کھاتے رو
07:56تھوڑی دیر بعد
07:57جب ابن امہ مقتوم کہیں گے
07:58پھر رکھ جانا
07:59اس لئے اثر ازان دب ہونا
08:01اس کے بعد تو جو کہتا
08:03کھاتا رہو
08:03وہ ایسا ہی ہے
08:04جیسے کوئی کہا
08:04مغرب سے ایک دو منٹ پہلے کھاتے رہو
08:06جب وقت شروع ہو گیا
08:08روزے کا
08:09خضر کی ازان ہو گئی
08:11اس کے بعد ایک لکمہ بھی نہیں کھانا دی
08:13صحیح بات تو ہے
08:15وہ یہ ہے
08:16قرآن و سنو کی روشنی میں
08:17جو کہتے ہیں
08:18پھر بھی کھاتے رو نہیں
08:19وہ بلارزین کی ازان
08:20حجر ہونے پر نہیں ہوتی تھی
08:23پہلے ہوتی
08:23اس کے بارے انکار
08:25کہ وہ ہو جائے
08:25کوئی بات نہیں کھاتے رو
08:27جب ابن امہ مقتوم کہیں گے
08:29پھر نہ کہا
08:29واضح طور پر یہ حدیث میں بات آئی ہے
08:32جی بہن آپ کی تسلی ہو گئی جی
08:34ہیلو
08:36یہ کال کٹ گئی
08:39جی شکریہ
08:40ہم نے سبھی کوئی پیچھو آنچا
08:51ہمدہ طرف پیچھے آجیں بیٹے
08:56تھوڑا سا
08:57کر گئی
09:02کر گئی
09:03جی فر
09:05جی آپ کا نام بھائی
09:08عویس حبیب
09:09عویس حبیب
09:10مولانا سے کیا پوچھنا پسند کریں گے
09:12میں یہ پوچھنا پسند کروں گا
09:13کہ مولانا صاحب نے ابھی پتایا
09:15کہ ازان شروع ہو جائے
09:17تو وہ سیری ختم کرتے ہیں
09:19کسی شخص سے غلطی ہو جائے
09:21مطلب کہ اسے نہیں پدا پیر لے
09:23کہ یہ ہے
09:24بعد میں وہ کسی مولانا سے پوچھ لے
09:26وہ سمجھے کہ مجھے غلطی ہو گئی ہے
09:28پھر اس کے دیکھ
09:29جس کو اس مسئلہ کا علم نہیں چاہنا
09:32وہ جیسے مشہور بات
09:34اس پر عمل کرتا رہا
09:36کھاتا رہا
09:37ساری کے بعد بھی
09:38تو کوئی بات نہیں
09:39اس کے وہ روزے درست ہیں
09:40اس کو دوبارہ رکھنے کی ضرورت نہیں
09:42جب کوئی بات علم میں آ جائے
09:44اس سے آگائی اور واقعیت ہو جائے
09:46اس کے بعد اس کے خلاف نہیں کہنا جائے
09:48پہلے تیسا باتیں معاف
09:49اللہ رحیم ہے
09:50کوئی بات نہیں
09:51اگر وہ کرتا تھا
09:53لوگ کرتے ہیں وہ بات
09:54دی
09:55یہ وطروں کے بارے میں
09:57مولانا میں ارز کر رہا تھا
09:58کہ ہماری مسجد میں
09:59تین رکعت وطر پڑھاتے ہیں
10:01لیکن دو وطروں کے بعد
10:03سلام پھیر دیتے ہیں
10:03تیسرا وطر الگ سے پڑھتے ہیں
10:05اگر کوئی بندہ بعد میں آئے
10:07جسے نہیں پتا کہ
10:08کتنی رکعت انہوں نے وطر پڑھے
10:09وہ بندہ آخری رکعت کے اندر
10:12آکے شامل ہوتا ہے
10:13اور ایک ہی رکعت کے بعد
10:14سلام پھیر دیتا ہے
10:15تو کیا اس کو دوبارہ دو
10:16اور بھی پڑھنی پڑھیں گی
10:17یا ایک ہی وطر سے
10:18اس کا کام تمام ہو جائے گا
10:19وطر کے بارے میں
10:22جو بعد میرے بھائی نے پوچھی ہے
10:24اس بارے میں پہلے تو یہ جاننا چاہیے
10:26کہ تین وطر اگر کوئی شخص پڑھنا چاہتا ہے
10:28ورنہ آپ نے تو فرمایان کہ
10:30اگر ایک ہی وطر پڑھنا چاہتا
10:31پھر بھی ٹھیک ہے
10:32تین پڑھے اس کی مرضی
10:33پانچ پڑھے سات پڑھے
10:35جتنے جی چاہے
10:35تاک رکھتے ہوں گے
10:37تو اگر کسی نے یہ پسند کیا
10:39کہ میں تین رکھتیں پڑھوں گا
10:41تو اس کے تین طریقے ہیں
10:42ایک طریقہ تو یہ ہے
10:44جو تاہر صاحب نے کہا
10:45کہ دو رکھتے ہیں
10:45پڑھ کر سلام کہہ دیا جائے
10:47اور ایک رکھتے ہیں
10:48نئے سرے سے شروع کی جائے
10:50اور اس میں کنوت پڑھ کر
10:51الگ اس کا سلام کہا جائے
10:54افضل یہ ہے
10:54سب سے عالی اور جو قوی ہے نا
10:56دلیل کے لیاتے
10:57وہ تو یہ طریقہ ہے
10:58اس کے علاوہ دو طریقے
11:00جب میں بیان کروں گا
11:01نا ان میں کمزوری ہے
11:02وہ زیادہ ثابت نہیں ہے
11:03مگر ہم ان کو یہ نہیں کہا گے
11:05کہ ان کی نماز نہیں
11:05وہ بھی بڑے بڑے نیک روگوں
11:07نے اس طریقہ سے پڑھی ہے
11:08مگر صحیح حدیث سے
11:10جو ثابت ہے نا
11:11وہ شفع اور وطر میں فصل ہے
11:13کہ دو رکھتے ہیں
11:14الگ پڑو
11:14ان کو شفع ان کہتے ہیں
11:15جوڑا
11:16اور ایک رکھت الگ پڑو
11:18یہ دلکل صحیح حدیث سے
11:20اور صحابہ کرام سے ثابت
11:21اس میں شک نہیں کوئی
11:22افضل طریقہ تو یہ ہے
11:23اگر کوئی تین پڑھتا
11:25اور پھر درمیان میں
11:27تو شاہد نہیں بیٹھتا
11:28جیسے اہل حدیث حدرات
11:29نے امونی رائض ہے
11:30کو تینے کٹھی پڑھتے ہیں
11:32مگر درمیان میں
11:33دوسری رکھت پر نہیں بیٹھتے ہیں
11:35مگر سے اس کو
11:36جدہ کرنے کے لیے
11:37انہوں نے یہ طریقہ بنا
11:38مگر اس کی کوئی قوی دلیل نہیں
11:39یہ کیاس یہ مید
11:41کہ پانچ رکھتوں میں
11:42چونکہ حضور آخر میں
11:43جا کر بیٹھتے تھے
11:44اس لیے تین میں بھی آخر پر بیٹھتے
11:46دلیل نہیں کوئی ملی نہیں
11:47یہ بات نہیں
11:48مگر کچھ پڑھتا ہے
11:51تو کیا کہیں
11:51نیک لوگ پڑھتے ہیں
11:53تیسرا طریقہ تو ہے
11:54کہ مگر اب کی طرح پڑھتے ہیں
11:55ہنسی حضرات
11:56کہ تین رکھتے ہیں
11:58ایک ہی سلام سے پڑھتے ہیں
11:59دو تشاہد ہوتے ہیں
12:00دوسری عقل پر ہی ارتعیات پڑھتے ہیں
12:01یہ رسول کریم علیہ السلام سے
12:04تو بالکل نہیں آئی
12:04بعض صحابہ کرام سے
12:06روگ رویت کرتے ہیں
12:07مگر ان کی سانت بھی کمزور ہے
12:09اس لیے دو شخص احتیاط پر عمل کرنا چاہتا ہے
12:11اپنے دین میں وہ چاہتا ہے
12:13کہ زیادہ پختہ بات کو میں احتیاط کروں
12:15اس کو تو یہی چاہیے کہ
12:16اگر وہ تین رکھتے ہیں پڑھنا چاہتا ہے
12:18تو دو رکھتے ہیں شروع کریں
12:19تو شہد دروشری اور ارتعیات پر کر سلام کریں
12:23ایک رکھتے ہیں نئے سرے سے شروع کریں
12:25سنا فاتحہ صورت پر کر
12:27اس میں سنود پرے
12:28وہ الگ سلام کریں
12:29زیادہ بہتر دیں
12:30البتہ اگر کوئی بہت طریقہ بھی کرتا ہے
12:32کہ تین کٹھے پڑھتا
12:34یہ بھی لوگ پوچھتے ہیں
12:35کہ اگر ہم ایسی مسجد میں جاتے ہیں
12:37کہ وہاں کے امام صاحب دو رکھتے پر سلام کہہ دیتے ہیں
12:40مگر ہمارا مسئلہ کیا
12:42کہ ہم نے تین کٹھی پڑھنی
12:43تو ہم کیا کریں پھر
12:44اس کے ساتھ اگر سلام کہہ دیں
12:47تو اپنے مسئل کی مخاربت ہے
12:48اور اگر نہیں کہتے تو پھر کیا کریں
12:51امام نے تو سلام کہہ دیا
12:52اس نے ایک الگ شروع کی
12:54تو اس بارے میں
12:55نیک لوگ جو گزرے ہیں
12:57میں آپ حضرات سے یہ درخواست دوں گا
12:59متصبر متحدد لوگ تو رہے ہیں ہر گروہ میں
13:02جو کہتے ہیں نماز ہی نہ پڑھو
13:03ایسے امام کی پیچھے
13:04تو آپ کے طریقہ سے الگ نہ پڑھتا
13:07مگر نہیں
13:07بہت بڑے امام ہیں
13:09ہنسی حضرات میں سے
13:10قاضی عبو بکر الجساس رحمت اللہ
13:13تفسیر لکھی احکام القرآن
13:15اور مولنہ نوشہ رحمت اللہ
13:17اور مولنہ عبداللی لکھنے کی رہت
13:18کہتے ہیں کہ ہنسی اور ماں میں
13:19ان کا جو مرتبہ ہے
13:21وہ کس سے چھپا ہوا
13:22چوٹی کے آگے
13:23انہوں نے بھی لکھا
13:25اور امام عبداللہ ہمام نے
13:27ارہدائیہ کی شراط فتر القدیر میں بھی لکھا
13:30کہ ہمارے شاہد سے راضی دین بھی کہتے تھے
13:32کہ اس سے کچھ نہیں ہنسی کا بگڑتا
13:34اگر امام نے سلام کہہ دی جائے
13:36تو اگر وہ نہیں سلام کہنا چاہتا
13:38تو بیٹھا رہا ہے
13:39مگر جب وہ اللہ اکمر کہہ کر
13:40شروع کرے گا
13:41اٹھ کر اس کے ساتھ
13:42یہ اللہ اکمر نے نایت ہے
13:43یہ وہی کہہ
13:44کہ میں تیسری رکھت کے لئے اٹھاؤں
13:46مگر نماز اس کی جاری ہے
13:48تو ہی خالہ نہیں آیا
13:49اس کی اقتضاء کریں
13:50مگر زیادہ بہتر بات وہ ہے
13:52جو شیخ علیہ السلام میں
13:53کہہمی ارحمت اللہ علیہ وسلم
13:54کہ جو یہ سمجھتا
13:56کہ تینوں ایک اٹھے پڑھنے چاہیے
13:58مگر وہ ایسے امام کے
13:59پیچھے پڑھتا ہے
14:01جو دو پر سلام کہہ دیتا
14:02تو یہ کوئی ہندو یا بریشنی ہو جائے گا
14:05اس کے ساتھ ہی سلام کہہ دی
14:06یہ مجھتر ہی مسائلہ
14:08ایسے مسئلہ نہیں
14:09کہ تک ہی فیصلہ
14:10یہی ہے کہ اٹھادی
14:12اس لیے کوئی غرض نہیں کر رہا ہے امام
14:14اس کے ساتھ ہی سلام کہہ دے
14:16ٹھیک ہے
14:16اور اگر کوئی اکٹھے نہیں پڑھتا
14:19دو پر سلام کہتا
14:20مگر وہ ایسے امام کے پیچھے
14:21خراب ہو جائے
14:22جو ٹینوں اکٹھے پڑھتا
14:23تو اس کو بھی حوصلہ کرنا تھی
14:25آج اس کے ساتھ اکٹھے ٹین پڑھ لیں
14:27یہ کوئی دین کو خراب کرنے والی باتیں نہیں
14:29ان میں توسو اور خراخ جلی ہونے چاہیے
14:32دونوں طریقوں میں سے
14:33جس طریقہ سے بھی امام پڑھاتا
14:35پڑھ لیں
14:36تو اگر اس نے ایک رکت ان کے ساتھ پڑھی
14:39اور ان کے ساتھ ہی سلام کہہ دے
14:41پھر بھی کوئی بات نہیں
14:42اگر انہوں نے ایک ہی پڑھی ہو
14:43ٹھیک ہے
14:44اور اگر یہ معلوم کرے
14:45کہ ان کی نیجے دو کی
14:46تین کی تھی
14:47تو پھر جب سلام کہا گیا
14:49پھر بھی اٹھ کھڑا ہو
14:50سلام سے کچھ نہیں بگڑا
14:51اٹھ کر رہا ہے
14:52باقی دو رکتیں جو ہیں
14:53وہ پوری کر لیں
14:54جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:56صلی اللہ علیہ وسلم سے
14:56ہو گیا کہ آپ نے
14:58تین رکتوں پر سلام کہا گیا
14:59بعد میں لوگوں نے توجہ درائی
15:01آپ نے باتیں کرنے کے بعد
15:03پھر وہ نماز باقی تھی پڑھ لی
15:05اور سجدہ صاحب کر لیا
15:06تو ہر طریقے سے
15:08گنجیش موجود ہے
15:09دین میں کوئی تنگی نہیں
15:10دین آسان
15:11جزاکم اللہ
15:14صحیح بات
15:15منور صاحب
15:19پرشن صاحب آپ آئیں گے
15:23جی
15:29سلام علیکم
15:30مدانہ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں
15:32کہ امام اگر بھول جائے
15:34چار رکت کی نماز ہیں
15:36وہ بھول گیا
15:37کہ اس نے پانچمی رکعت میں
15:38کھڑا ہو گیا
15:39پہلے تو یہ کہ
15:40اگر مقتدی اسے
15:42لکمہ دے
15:43تو اسے بیٹھ جانا چاہیے
15:44یا کھڑے رہنے چاہیے
15:45اگر کھڑا رہتا ہے
15:47تو وہ سلام پھیننے کے بعد
15:48نماز دوبارہ دہراتا ہے
15:49کیا آیا یہ عمل صحیح ہے
15:51دوسرا یہ کہ
15:52اگر ایک آدمی
15:53ان میں
15:53دوسری رکعت میں شامل ہوتا ہے
15:55ایک رکعت بعد میں شامل ہوتا ہے
15:57تو وہ پانچ رکعتوں میں
15:59اپنے چار پوری کرے گا
16:00یا وہ
16:01بھی دوبارہ
16:02ایک رکعت
16:02ضافہ کرے گا
16:03کہ میں جتنی اندر میں
16:04بڑی اتنی بڑھوں
16:05چار رکعت کی نماز
16:09امام نے شروع کی تھی
16:10وہ پانچ رکعت کے لئے
16:12کھڑا ہو گیا
16:12تو مقتدیوں نے اس کو
16:14تلکین کی لکمہ دیا
16:16کہ آپ غلط کر رہے ہیں
16:18بیٹھ جانا
16:18تو بیٹھ جانا تھی
16:19اس کو جب پتا چل دینا
16:21یہ درمیانی تشاہد
16:23والا معاملہ نہیں
16:24درمیانی تشاہد میں
16:25یہ ہے کہ اگر وہ
16:25غلطی سے کھڑا ہو گیا
16:26اور سیدھا کھڑا ہو گیا
16:27اگر سیدھا کھڑا نہیں
16:29وہ عالف کی طرح
16:30بلکہ ابھی
16:31ساروس کا قدر خام ہے
16:32اور اس کو پتا چل گیا
16:33کہ مجھ سے غلطی ہو رہی
16:34بیٹھ گیا
16:35تو پھر سجدہ صاحب بھی
16:36ٹھیک ہے
16:37اور اگر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا
16:39پھر اسے خود یہ
16:41توجہ ہوئی
16:42یہ لوگوں نے بتلایا
16:42تو پھر نہیں بیٹھے گا
16:44پھر نماز جاری رکھے گا
16:45آخر میں وہ سجدہ صاحب کر رہی
16:47یہ تو ہے درمیانی کی
16:48مگر آخری
16:49ریکٹ جو ہے نا
16:50چوٹھیوں سے آگے
16:51اگر برت گیا
16:52تو پھر نہیں جائز ہو
16:53تو بلکل خام خواہ آگے جارہا
16:55اس کو جب بھی پتا چلے
16:56بیٹھ دے
16:57اور آخر میں
16:59سجدہ صاحب کر رہی
17:00اور اگر وہ نہیں بیٹھا
17:03اس نے پانچ ہی پوری کر لی
17:04تو پھر بھی آخر میں
17:05وہ سجدہ صاحب کر رہی
17:12وہ ایک غلطی والی تھی
17:14تو اس کی چار پوری ہو گئی
17:15اس کو یہ تکلف کی تجوز نہیں
17:17کہ بعد میں پھر ایک اور پلتا پھر
17:19یہ ان کی غلطی کی وجہ سے
17:21جھکڑا نہیں گیا
17:23کہ یہ بھی غلطی کر رہی
17:24جزاکم اللہ خیر
17:28اور بھی کوئی ساتھی پوچھنا جاتا ہے
17:36یہاں آجائے
17:37میں افتاری کا کچھ لیا ہو
17:38بھائی کو بھی ساتھ لے جو
17:40بلکل بلا تکلف آیا جائے آپ
17:42پوچھیں
17:42والاکم السلام
17:44اور ہم تو بیٹھے ہی سنیا
17:45داکٹر بخارید ہے
17:46کہ جو جی چاہے آپ پوچھیں
17:48میرا سوال ہے
17:53میں نظیرہ مجھ پورا ہوں
17:55میرا سوال ہی ہے
17:57اگر امام صاحب کے پیچھے
18:00ہم نماز پڑھ رہے ہیں
18:02تو
18:02ہمارے لیے ضروری ہے
18:06کہ ہم
18:07رفع یدین
18:08امام صاحب اگر کرتے ہیں
18:10ہمارے امام
18:11رفع یدین
18:13کرتے ہیں
18:13تو ہمیں ضروری ہے
18:14کہ ہم
18:14رفع یدین
18:15کریں
18:16یا اگر نام بھی کریں
18:17تو ہماری نماز ہو سکتی
18:18ڈاکٹر صاحب نے
18:20بہت اچھا سوال پیش کیا
18:21اکثر لوگوں کے ذہنوں میں
18:24یہ خلش رہتی ہے
18:24کہ ہم کس طرح
18:25دوسرے
18:26لوگوں کے پیچھے
18:27نماز پڑھیں
18:28امام کسی طریقہ سے
18:29نماز پڑھ رہا ہے
18:30ہمارا طریقہ
18:31ذرا
18:31اس سے مختلف ہے
18:32تو یہ اقتداء میں
18:33کہیں مخیل نہ ہو جائے
18:34پھر یہ نہ ہو جائے
18:35کہ ہم تو
18:36ایک مختلف نہیں رہے
18:37اسی وجہ سے
18:38لوگ ایک دوسرے کے
18:39پیچھے نماز نہیں پڑھتے
18:40بہت زیادتی کرتے ہیں
18:41حالانکہ پوری امت
18:42کا حصہ پر
18:43اتفاق رہا ہے
18:44امام
18:45ابن الحمام
18:46ہی کہتے ہیں
18:47کہ متقدر نین
18:48جو پہلے تھے
18:48بڑے امام
18:49ان میں سے کسی نے کہا
18:51کہ ہنسی شافی کے
18:52پیچھے نماز پڑھے
18:53یا اس کے نام
18:53یہ بعد میں شرارت چلی ہے
18:55تو ہر شخص
18:56وہ دوسرے کے پیچھے
18:57نماز پڑھ لیے
18:58رہا یہ سوال
18:59کہ امام رفع ایدان کرتا
19:01مقتبی نہیں کرتا
19:02یا امام نہیں کرتا
19:03مقتبی کرتا
19:04تو اس سے
19:04اقتداء میں
19:06کوئی خرابی واقع نہیں ہوئی
19:07اقتداء کے لیے
19:08ضرور جائے
19:09کہ آپ جو ہے نا
19:10حرکات
19:10اس کے پیچھے پیچھے کریں
19:12اللہ اکبر کہہ لیں
19:13پھر اللہ اکبر کہیں
19:14رکوم ہے
19:15جو افعال اور کر رہے ہیں
19:18وہ حرکتیں ہیں
19:19نماز کی
19:19ان میں نا
19:20ایک دربت کریں
19:21باقی طریقہ جو ہے
19:22کہ آپ ہاتھ بان کر پڑھ رہے ہیں
19:24مالکی حضر آزبہ پیچھے
19:25ہاتھ چھوڑ کر پڑھ رہے ہیں
19:27کسی نے سینہ پر باندے ہوئے ہیں
19:28کسی نے ناک کے نیچے
19:29کوئی رفع ایدان کر رہا
19:30یا نہیں کر رہا
19:31یہ ساری باتیں
19:32میں نے حوالہ بھی دیا
19:34قادی یو بکر دستات
19:35رحمت اللہ اکبر فرماتے ہیں
19:37بلکل بلا جزک جہاز ہے
19:38مام جس طرح مناسب سمتہ کریں
19:40آپ جو مناسب سمتہ ہیں وہ کریں
19:42اس لئے نماز میں کوئی خلال نہیں آتا
19:44یہاں میں ایک واقعہ بیان کرنا
19:46بہت ضروری سمجھوں گا
19:47انشاءاللہ وہ سامین کے لئے
19:49بہت مفید ہوگا
19:51عبد الرومختار کا حاشیہ لکھا
19:53علامہ تخت آبین ہے
19:54حنفی ہیں
19:55تو اس میں لکھتے ہیں
19:56کہ ایک دور میں
19:58ابو آسمال آمری
20:00یہ حنفی آلم تھے
20:01بہت بڑے
20:02اور اسی زمانے میں
20:03کشاف تھے
20:03شافی رحمت اللہ
20:04اب دونوں جب
20:06کسی جگہ اکچھے ہوتے
20:08تو ان میں مذاکرہ ہوتا
20:09علمی بیثیں ہوتی ہیں
20:11مگر ایک دن
20:12یہ حنفی آلم
20:14جا رہے تھے
20:14اپنی مسئل کی جائے
20:15نماز مغرب کا وقت ہوگیا
20:17آزان ہونے لگی
20:19تو یہ آمری صاحب
20:21اس شافی آلم کی مسئل میں داخل ہو
20:23کشاف
20:25کفال رحمت اللہ رہے کی مسئل
20:26اب انہوں نے
20:28کفال نے
20:29شافی نے
20:30اپنے موزن کو
20:31اشارہ ڈاک سب کر لیا
20:32کہ آزان آج
20:34شافی طریقے سے نہیں کہہ نہیں
20:36یہ ہمارے میمان ہیں
20:37ہمارے دوست ہیں
20:38جیسے ہنفی کہتے ہیں
20:39اس طرح کو
20:40مسائل کے برن
20:41آپ دیکھ رہے ہیں
20:42کہ ان کی حقیقت کیا تھی
20:44جن پر ہم نے
20:44اتنا زور دیا
20:45کہ یوں لگنے لگا
20:47کہ یار ان کا دین ہی
20:48ہم سے لگ
20:48یہ دین نہیں
20:49دین کے اندر یہ حضب
20:50اب انہوں نے کہہ دیا
20:52کہ جو آزان میں
20:53چار مرتبہ
20:54مشہد اللہ اللہ
20:55اشارہ ڈاک سب کرتے ہیں
20:56اس کو ترجیح کہتے ہیں
20:58دوبارہ کہنا
20:58ریٹیٹ کرنا
20:59کہ دو مرتبہ
21:00اشارہ ڈاک سب کرنا
21:02اشارہ ڈاک سب کرو
21:02اشارہ ڈاک سب کرو
21:04پھر پورے زور سے
21:05دو مرتبہ
21:06اشارہ ڈاک سب کرنا
21:07دوبارہ دورا
21:09ترجیح
21:10شافی لوگ کرتے ہیں
21:12انہوں نے کہہ دیا نہیں
21:13آج بس وہ سادہ آزان جو ہے نا
21:15انہوں نے کہیں
21:16بعد میں نماز کے لئے بھی
21:18کفال شافی رحمت اللہ علیہ نے
21:20ابو عاصم آمری کو آگے کر دیا
21:22ہنسی کو
21:23جو رفع ایدان نہیں کرتے تھے
21:24دلتو ہنسی سے پکے
21:27مگر اس کا نتیجہ یہ ہوا
21:29کہ امام آمری رحمت اللہ علیہ نے
21:32اس جنہ پر آت باندے
21:34جماعت کراتے ہوئے
21:35رفع ایدان کی
21:36اور آمین ہوتی آواز سے
21:39کئی شافیوں گئے
21:40انہوں نے ہنسی طریقے سے
21:41اعلان کے علوائی
21:42ان کو امام کے لئے آگے دیا
21:44انہوں نے اپنا طریقہ چھوڑ کر
21:46کافی طریقے سے نماز پڑھائی
21:48اور اپنے عمل سے
21:50ترکسی کری لوگوں کو بتایا
21:51کہ یہ مسائل دیا
21:52ان کی ذرہ برابر کوئی حصیٰ ہے
21:54یہ خامخواہ لوگوں نے
21:55مسائل بنا رکھیں
21:56یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:58نماز ہونی چاہیے
21:59رفع ایدان کرے
22:00یا نہ کرے
22:01کوئی بات نہیں
22:02حضرت احساب علیہ اللہ
22:04صلی اللہ علیہ فرماتے ہیں
22:05کہ یہ
22:06یہ مولانا کال آ رہی ہے
22:07اچھا
22:08جی اسلام علیکم
22:12بچے
22:13اسلام علیکم جی
22:14سلام علیکم
22:16جی والیکم اسلام
22:17سلام علیکم
22:19جی والیکم اسلام
22:20کون بات کر رہے ہیں جی
22:21یاسن بہت رہا ہوں
22:22بھی بات کر رہنے سے
22:23جی فرمائیے
22:24کیا پوچھا
22:24فتاوہ آن لائن جی
22:25جی فتاوہ آن لائن جی
22:27میرا مولانا سے یہ سوال ہے
22:29کہ اپنا روزے کی فلاشتی
22:31اور حکمت کیا ہے
22:32روزے کی
22:34کہ اللہ تعالی نے
22:36روزے مسلمانوں پہ
22:37یا دوسری سارے
22:38قوموں پہ کیوں فرق کی ہیں
22:39یعنی حکم فرضیت
22:41کے بارے میں آپ پوچھ رہے ہیں
22:42سیام کے فرضیت
22:45کی حکمت کے بارے میں
22:46آپ سوال کر رہے ہیں
22:47یاسن صاحب
22:47یہی سوال ہے آپ کا
22:48یاسن صاحب
22:51آپ یہی پوچھ رہے ہیں
22:53کہ روزے کی
22:54اصل حکمت کیا ہے
22:55جی بلکل
22:56یاسن صاحب
22:59اللہ تعالی نے
23:00جتنے احکام
23:01شریعت میں نازل فرمایا
23:02روزہ اور نماز
23:03اور ذکار
23:04تو کوئی بھی
23:05حکم جو دیا
23:06وہ حکمت سے خالی
23:07اللہ حکم ہے
23:08اس نے قرآن بھی
23:10القرآن الحکم
23:11القتاب الحکم
23:12نازل کیا
23:13تو حکمت سے دین خالی ہے
23:15امتوں کی بربادی
23:17اسی وقت شروع ہوتی ہے
23:18جب حکم باقی رہ جاتا ہے
23:20اس کی ظاہری شکل
23:21مگر اس میں جو حکمت ہوتی ہے
23:23سلاسلی روح
23:24اس کو لوگ
23:25گم کر دیتے ہیں
23:26وہ ایسے ہی ہے
23:26جیسے چھلکہ ہاتھ میں ہے
23:28اس میں مذہ نہیں ہے
23:29یہی ہماری عبارت ہے
23:31نماز و روزہ و قربانی و حج
23:33یہ سب باقی ہے
23:35تو باقی نہیں
23:36رسمیں چل رہی ہیں
23:37ان کی حقیقتیں
23:38روزہ رسلیں ہیں
23:39لوگ مگر وہ چیز جو
23:40اللہ اور رسول کو مطلوب ہے
23:42کہ انسان میں پیدا ہونی چاہیے
23:43اس کی کسی کو فکر نہیں
23:44اور ایسے ہی بدنصیب لوگ ہیں
23:46جن کے بارے میں
23:47حضور نے خوندہ
23:48کم من سائم
23:49بہت سے روزے دار ایسے ہیں
23:54کہ انہیں اپنے روزے سے
23:56سوائے بھوک اور پیاس کے
23:58کچھ نہیں ملتا
23:59بھوکیں مرے ہیں
23:59اور کچھ نہیں مرے ہیں
24:00انہوں نے توجہ ہی نہیں کی
24:02کہ یہ کام ہم کیوں کر رہے ہیں
24:04کیوں کو ضرور سوچنا چاہیے
24:05آپ کا سوال بہت اچھا ہے
24:07اور سارے لوگوں کے لیے
24:08قابل ہے توجہ ہے
24:09ایک بات تو پرانے مریض نے
24:11صاف کہہ دی
24:12کہ یہ روزے جو فرض کیے گئے
24:14تم پر بھی
24:14پہلی ہموں تو پر بھی
24:16ہمیں یہ مطلوب نہیں
24:17کہ تمہیں بھوکا پیسا رکھیں
24:18لال اللہ تم تک تک ہوں
24:21یہ روزے اس لیے فرض کیے گئے ہیں
24:23کہ تمہیں
24:24پرہید کرنا آجائے
24:26بچنا آجائے
24:27بچ بچ کر چلو
24:28جو خطرناک موقع ہیں
24:30گناہ کے ہیں موقع ہیں
24:31وہاں سے سنبھل کرنا کرتا ہے
24:33جیسے حضرت ابعی بن کعب رضیوں سے پوچھا
24:36حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضیوں نے
24:38کہ وئی
24:39یہ قرآن میں جو جگہ جگہ آتا ہے
24:41کہ تقوی اشتیار کرو
24:43اللہ متقین سے محبت کرتا ہے
24:45یہ کیا ہے تقوی
24:46معنی اس کا تقوی کا بچنا ہے
24:49بچ بچ کر چلو
24:50حضرت ابعی بن خطاب رضیوں نے
24:51بہت اچھے طریقہ سنبھل کہا
24:53کہ امیر المومن
24:53زندگی میں آپ کبھی ایسی جگہ سے گزرے ہیں
24:56کہ دونوں طرف خاردار جا رہی ہوں
24:58کانٹے دار
24:58اور درمیان میں پھر آستہ تانگ ہو
25:01انہوں نے کہا بہت مرکتا
25:02سنبھل کہا
25:03کیا طرف عمل ہوتا ہے آپ کا
25:04کہتے ہیں میں دامن سمیڑ لیتا ہوں
25:06سکڑ جاتا ہوں
25:08بچ بچ کر گزرتا ہوں
25:09کہ میرا دامن کانٹوں میں روز ملے
25:10فرمایا امیر المومن یہی تقوی
25:12یہی اللہ چاہتا ہے
25:14کہ یہ دنیا جائنا
25:16اس میں بہت کانٹے دار جا رہی ہیں گناہوں کی
25:18قدم قدم پر
25:20کہیں کمہ آئے کہیں خوف
25:21کبھی درا کر شیطان دین سے ہٹانا چاہتا
25:24کبھی اس کے چیلے لارس دے کر گمراہ کرنا چاہتا
25:27ان موقعوں پر بچ بچ کر جو نکل گیا
25:30وہ متقی ہے
25:31اور اس کو علماء اقبال فرماتے ہیں
25:33زندگی کی راہ پہ چل
25:34اسلام ترقی سے نہیں روکتا آپ بیسک آسمان پر پہنچیں
25:37زندگی کی راہ پہ چل
25:39لیکن ذرا بچ بچ کے چل
25:42یوں سمیلے کوئی مینا خانہ
25:44بارے دوش
25:45جیسے کسی کے کندے پر ٹھوکرا ہوتا رہا
25:48شیشوں کا
25:49تو احتیاط سے چلتا ہے
25:50کہ ذرا نہ ایدر ہو ذرا ٹھوکر لگ جائیں
25:52تو یہ بچ بچ کر چلنا تقوی
25:54اس کی یہ ایکسر سائز ہے
25:57کہ تیس جن جب اللہ کے حکم سے
25:59آپ حضر سے لے کر مغرب تک
26:01حلال چیزیں آپ کے سامنے ہیں
26:03کوئی دیکھ نہیں رہا
26:05تیاس نے آپ کو بیٹین کر رکھا ہے
26:07بھوکے ہیں
26:08لذیذ کھانے ہیں
26:10ڈھنڈا پانی
26:11آپ کیوں نہیں اسے چکتے
26:12کوئی حضر
26:13روڑوں روپیہ دینا
26:14کہ آپ ایک سکن پہلے کھالیں
26:16نہ
26:17تو کتنی عظیم یہ تربیت ہے
26:20کہ آدمی اللہ کے حکم کی اطاعات کرتا
26:22بچتا ہے ان چیزوں جن سے روکا
26:24جب حلال چیزیں چھوڑ دیتا ہے
26:26کھانا پینا
26:27اور اپنے تعلقات جہاں گرہلو
26:29یہ حلال ہیں
26:29یہ چھوڑ دیتا ہے
26:31تو کتنی عجیب بات ہوگی
26:32کہ حلال چھوڑتا ہے
26:33اللہ کے کہنے سے
26:34حرام نہیں چھوڑتا ہے
26:35گانے سنتا ہے
26:36بدماشیاں کرتا ہے
26:38حرام
26:39کمائی سے رات کو افتار کرتا ہے
26:41بے عجیب ہے
26:42کہ حلال چھوڑ دی
26:43اللہ کے کہنے پر حرام
26:44دیو ہر وقت حرام ہے
26:45وہ کرتا ہے
26:46اس لئے ایک تو بائی ہے
26:48کہ تقوی پیدا ہو
26:49جن چیزوں سے
26:51دین روکتا ہے
26:55اس سے رکنے کی عادت فرد ہے
26:57بچنا آ جائے
26:58کہ حرام کے قریب نہیں جائے
27:00اور دوسری بات
27:01یہ نہیں ہے
27:01آیات میں اللہ نے درائی ہے
27:02اس کی طرف ہی توجہ ہونے چاہئے
27:03لاللہ کم تشکر ہو
27:05اللہ کہتا ہے
27:06روزے اس لئے رکھوائے جاتے ہیں
27:08کہ تم نے شکر گزاری کا جذبہ پیدا ہے
27:10یہ اس سے بھی بڑا مقصد ہے
27:12کہ اللہ نے جو نعم سے دی ہے نا
27:14لوگوں کو فرامہ اور کھاتے پیٹے ہیں
27:16شام کو ان کے دفتر خان پر ترہ ترہ
27:18انہیں کیا محسوس ہوتا
27:20کہ غریب لوگ جو ان پر کیا گزر کی
27:22ان کو تھوڑا سا یہ احساس دلانے آ گیا
27:24کہ بھوک ایسی تکنیس دیکھا ہے
27:27جس آدمی کے پاس نہیں ہوتا کھانے کو
27:29اس پر اس کے بچوں پر یہ گزرتی ہے
27:31روزہ اس کے اندر شکر کا جذبہ پیدا کرتا ہے
27:34کہ اگر تم میں زیادہ نعم سے ملی ہیں
27:36تو یہ غریبوں کو دنے نہیں
27:38مولانے جو
27:38اسلام علیکم
27:42فتاوہ آن لائن سے بات کر رہے ہیں
27:45جی
27:46جی وہ سوال کرنا تھا
27:48کہ یہ رمضان میں تحجت کی نماز پڑھتے ہیں
27:50کہ نہیں
27:50جی کون بات کر رہے ہیں
27:52جی میں قرآن لین
27:53اچھا قرآن لین بات کر رہے ہیں
27:55آپ کا سوال ہے جی کہ
27:56رمضان المبارک میں تحجت کی نماز آیا پڑھی جا سکتی ہے
28:00یا نہیں
28:00آپ کا یہی سوال ہے مولانا جواب دیں گے
28:03میری بیٹی
28:06اصل میں سمجھنے کی بات یہ ہے
28:09کہ تحجد اور ترابی دو نمازیں نہیں ہیں
28:11یہ تحجد اور ترابی جو دو نمازیں ہم سمجھیں تے نا
28:15کہ ترابی کوئی الگ نماز اور تحجد
28:17اس سے سارا مغالطہ پیدا ہوا
28:19رسول کریم علیہ السلام نے
28:22رمضان المبارک میں
28:23کوئی الگ نماز نہیں پڑھی
28:25وہ گیارہ رکھتے ہیں جو آپ سارا سال
28:27وہ
28:28اگر پہلے وقت پڑھ لی جائے آسانی کے لیے
28:32کہ سارے لوگ پیشنے وقت نہیں اٹھ سکتے
28:34اس لیے رمضان کی برکتوں سے یہ خالی نہ رہ دیں
28:37انہیں یہ موقع دیا گیا ہے
28:39کہ وہ اول وقت ہی اگر وہ گیارہ رکھ کے پڑھ لیں
28:41تو یہ حصار جو اللہ تعالی نے رکھا ہے
28:45رمضان المبارک کا فیوزر برکات کا
28:47وہ حاصل کر لیں گے
28:48نماز ایک ہی ہے
28:49اتنے بڑے عالم ہیں
28:52دیمان کے صدر المدرسین سے
28:54بخاری کی شرح میں خود لکھتے ہیں
28:56کہ کیوں ہی شخص جس نے دین کو پڑا
28:58اس میں شک نہیں کر سکتا
28:59کہ حضور کے علمانے میں تحجد اور ترابی دو نمازیں نہیں تھی
29:03کبھی نہیں ایسا ہوا
29:04کہ آپ نے ترابی پڑھی پھر تحجد پڑھی
29:06ایک ہی نماز تھی
29:07ایک ہی اس کی رکھتے تھی گیارہ
29:09اول وقت اگر پڑھ رہے ہیں تو بعد میں لو
29:11اللہ رسول نے نہیں ترابی کہا نہ صاحبہ
29:14بانے بعد میں لوگوں نے ایک نام رکھ لیا
29:15صلاة الترابی
29:17یہ پہلے پڑھ لیں تو ترابی ہے
29:19یہی پچھلے وقت پڑھے تحجد ہے
29:21اور بعد میں کچھ نیک لوگوں نے یہ محسوس کر کے
29:24کہ ہم نے یار تحجد کا اصل وقت بھی چھوڑا
29:27پہلے وقت آسانی سے پڑھنے لگے
29:29اس لیے ہمیں یہ ڈبل کرنے کی
29:31وہ جو نا آخری رات کا حصہ
29:33اس کا جو صحاب ہے
29:34اس کی محرومی اس طرح دور کریں
29:36ترافی کریں
29:37کہ تعداد دگنی کریں
29:39انہوں نے گیارہ کو بائش کر دیا
29:40اور وطر رکھنے کے لیے کہ تاک رہیں
29:43اس کو تیش کر دیا
29:44یہ بھی نیت کوئی بڑی نہیں
29:46ان بیچاروں نے سوچا کہ تحجد جو اصل وقت تھا
29:50وہ ہم نے چھوڑ دیا
29:51اور یہ خود حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی کہتے تھے
29:54لوگوں کو تراوی پڑھتے دے کر
29:55کہ لوگوں جس وقت تم سوئے رہتے ہو
29:58وہ اس سے افضل ہے جو آپ تم پڑھتے ہو
30:00اور اس لیے آپ خود نہیں اس نماز میں شامل ہوتے تھے
30:03حضرت عثمان نہیں شامل ہوئے
30:05علی نہیں شامل ہوئے
30:05یہ سب تحجد کے وقت پڑھتے ہیں
30:07اس لیے بیٹا اب بھی اگر کوئی
30:09عشاء کی چار رکھتے ہیں اور دو سنتے ہیں
30:12پڑھ کر آرام سے سو جائے
30:13اور تحجد کے وقت وقت پڑھ کر گیارہ رکھتے ہیں پڑھے
30:16تو افضل اور عالی نماز
30:17یہی ہے ابن رشت لسنے بیدات المجد میں
30:20کہ ساری امت کے جمہور علماء متفق ہیں
30:23کہ افضل نماز وہی ہے جو پہلے حصہ رات میں پڑھی جائے
30:26باقی اگر کوئی پہلے بھی پڑھتے تھا
30:28تو وہ ناجید نہیں
30:29صحابہ کا طرح عمل ہے
30:30آٹھ پڑھے بیس پڑھے
30:33اور کئی تابعین جو حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور
30:36چھتیس بھی مسجد ہے
30:37نفیم پرسے سے نفل ہیں
30:38باندھ نہیں
30:39مگر اثر نماز جو ہے وہ تحجد یہ
30:41اس کا ایک دوسرا نام تراغی رکھا
30:43ورنہ قرآن صلی اللہ عنہ بچہ کوئی علاق نماز نہیں ہے
30:46اس لیے جس نے تراغی پڑھ لی
30:47اس کو اب تحجد کی ضرورت نہیں
30:49تحجد ہی جی تو اس نے پہلے وقت پڑھ لی
30:51ویسے اگر کوئی جاگے
30:53اور کچھ نفل پڑھنے کو اس کا جیت چاہے
30:55تو حرام نہیں
30:56موقع ہو سارے جو دو چھتے
30:58اور جتنی جیت چاہے نفل پڑھ سکتا
30:59مگر تحجد ہوتی
31:01اصل نام اس کا تیام اللہ
31:02رات کو جاگنا عشاء کے بعد وہ ہو گیا
31:05اور عام طور پر بھی
31:07آپ بیٹا یہ یاد رکھیں
31:08ہنفیرما بھی مانتے ہیں
31:09کہ اگر کوئی شخص کبھی محسوس کرے
31:12سال بڑھنے بھی
31:13کہ آج تحجد کی وقت
31:14مجھ سے نہیں اٹھا جائے گا
31:15تو عشاء کے بعد بھی وہ گہرہ رکھیں پڑھ لے
31:18تو اس کا صاحب اس کو مل جائے گا
31:19اللہ مہ سامی وزمت سے
31:20کیونکہ عشاء کی دو سنتیں
31:22جب پڑھ لیتے ہیں
31:23اس کے بعد حجر ہونے تک
31:25ایک ہی نماز کا چاہینا
31:26یہ قیام اللہ رہا ہے
31:27پہلے حصے میں پڑھ لیں
31:29درمیان میں پڑھیں
31:30آخر میں جا کر پڑھیں
31:32آخری وقت زیادہ آتا ہے
31:33جی بہم
31:35آپ کو جواب مل گیا جی
31:37کچھ اور پوچھنا چاہیں گے مولانا سے
31:39نہیں جی
31:41خدا حافظ جی
31:42اپنا خیال رکھئے گا
31:44یعنی بہن پوچھ رہی گا جی مولانا
31:46کہ نماز کی حالت کے اندر بھی
31:49بندے کو مختلف قسم کے خیالات
31:51اگر کوئی پریشانی ہے
31:52تو وہ آگئی
31:52کوئی ضروری کام کرنا ہے
31:54تو وہ یاد آجاتا ہے
31:55تو اس حالت میں
31:56بندے کی نماز کے بارے میں
31:57قرآن و سنت کی روشنی کے اندر
31:59کیا حکم ہے
31:59میری بچی نماز کے بارے میں
32:02لوگوں نے جو یہ بات پھرست کر رہی ہے نا
32:04کہ نماز وہ ہے
32:06جس میں کسی قسم کا کوئی خیال نہ آئے
32:08یہ انہوں نے اپنے سامنے
32:09ایک ایسا حدف رکھ لیا
32:10جو کوئی حاصل نہیں کر سکتا
32:12نہ کسی نے ایسی نماز کا بھی پڑھی ہے
32:14نہ کوئی پڑھ سکتا
32:16یہ بھی ایک شیطانی ہے
32:17چال ہے
32:18کہ لوگوں کو یہ کہا جائے
32:19کہ تمہاری نمازوں میں
32:20تو خیال آتے ہیں
32:21یہ تو نماز پھر کچھ نہ ہوئی
32:23آپ بے فکر رہے
32:24نماز میں جتنے چائے خیال آتا ہے
32:26نہ اللہ جانتا ہے
32:27کہ بندہ جن کا امام پھنسہ رکھتا ہے
32:29وہ خیال آتے رہنگی
32:30کیسے ان کو ذہن سے نکال سکتا
32:32خود رسول کریم علیہ السلام
32:34نماز پردے تھے
32:36اور اطلاع ملی
32:37کہ مدینہ پر حملہ ہونا
32:39آپ نے حضرت زبیر بن العظام رضیم سے کہا
32:42کہ تم جاؤ
32:43اور پتہ کرو
32:45کہ یہ بات صحیح ہے
32:46وہ گئے اور پہاڑ کی دوسری طرف
32:48گوڑے پر سوار گئے تھے
32:49آپ نے نماز شروع کی تھی
32:51حدیث پاک میں آتا ہے
32:53کہ آپ کی نگاہ اس درے کی طرف ہی رہی
32:56جہاں سے حضرت زبیر بن عانا تھا
32:57وہی خیال آپ کو رہا
32:59کہ پتہ نہیں کیا خواہ
33:00وہ جب اترے پہاڑ سے
33:02انہوں نے ہاتھ کے اشارہ سے
33:04اس طرح کہا
33:05کہ اللہ کے رسول کوئی بات ہے
33:06پھر آپ نے
33:07نگاہ نیچے کی
33:09حضرت عمر عزیز نے فرماتے ہیں
33:10میں نماز میں جب کھڑا ہوتا ہوں
33:12یہ صحیح بخاری میں
33:13تو میں شام میں لشکر کی صفحیں
33:16ٹھیک کرتا ہوں
33:16کہ فراہ سپاہ سرار ادھر ہو
33:18فراہ ادھر ہو
33:19تو جن کاموں میں آدمی لگا رہتا ہے
33:21وہ خیال تو رہیں گے
33:22کوئی فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں
33:24بلکہ زیادہ آپ غور کریں
33:27جن لوگوں کو نماز میں خیال آتا ہے
33:29ان کی نماز ان سے بہتر ہے
33:32جو صوفی لوگ پڑتے ہیں
33:34کوئی خیال نہیں آتا ہے
33:35یہ تو ایسے یہ کہ
33:36ایک آدمی کو شیطان آزمائی نہیں رہا
33:38خیال جس کو آ رہا ہے
33:39اس کو تو وہ
33:40جس سے ڈھکو آتا ہے
33:41بھرے گھر میں
33:42وہ اس بیچارے کو تنگ کر رہا
33:44مگر یہ کہہ رہا
33:45بے سکتو جتنا چاہے
33:46مجھ کو پریشان کر رہا
33:48میں اللہ کا حکم بارار من ہوں
33:50یہ تو اس کے موپر جوزت مار رہا ہے
33:51تو یہ نماز بہت اعلیٰ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
33:54باقی ایک تری
33:56تیز جیز پر توجہ ہونے کی
33:58کہ جب آدمی اکیلہ نماز پڑھے
34:00اور کوئی دوسرا آدمی پاس نہ ہو
34:03جو دسترب نہ ہو
34:04تو آدمی کو چاہیے
34:06جو پڑھے نا ذکر اذکار
34:08رکوع میں سیدے میں
34:09کوئی نماز نہیں ہو
34:11وہ کم از کم اتنی آواز سے پڑھنی چاہیے
34:13کہ اپنے کانوں تک آواز آئے
34:14اس طرح سے انشاءاللہ خیالات بھی دفع ہوں گے
34:18اور اس کا جان بھی جو گو
34:19آواز کان میں اس کی طرف ہوں گا
34:21سارے اذکار ذرا نہ ہونچی آواز سے کریں
34:23یہ تجربہ کر کے آپ دیکھیں انشاءاللہ
34:25فاصل خیالات بہت حد تک دور ہو جائیں
34:28انشاءاللہ
34:29بہن قررت علیم کچھ اور پوچھنا چاہیں گے مولانا سے
34:32جو لیلت القدر کی رات ہے
34:34جو عامی طاقہ تمہیں ملتی ہے
34:36تو اس کی نشانیاں کی ہیں
34:38مولانا بہن کا سوال ہے
34:42کہ لیلت القدر کی تھوڑی سی نشان دہی
34:44ہمیں کس طریقے سے پتا چلے گا
34:45کہ آج کی رات لیلت القدر کی رات ہے
34:47تاک راتوں کے اندر
34:48اس کی کیا نشانی ہے کہ اگر بندے کو مل جائے
34:52تو وہ سمجھے کہ لیلت القدر اس نے پا لی
34:54لیلت القدر کے برہن
34:56بہت سی چیزیں عوام میں مشہور ہو گئیں
34:58جن کی کوئی اصلیت نہیں
34:59لوگ سمجھے اس سے روشنیاں ہوتی ہیں
35:02ایسا ہوتا ہے
35:03بعض لوگوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ لعا سونا بن جاتا ہے
35:06پانی دودھ بن جاتا ہے
35:08اور اس انتظار میں لوگ رات بر جال کے رہے
35:11مشہور ہے کہ ایک آدمی نے اٹھایا ہوا تھا
35:14مگر جب وقت آیا تو اس نے پھینک دیا
35:16کہ نہیں سونا نہیں بنتا لوہ ہی ہو جا
35:18لوہ ہی ہو گیا یہ ساری ہیں گپیں
35:20کوئی نہیں ایسے نشان ہوتے نا
35:22تو اللہ کے رسول پڑی واضح ہو جاتا
35:24کہ وہ رات کون ہے
35:25حالانکہ حضور پاک کو ایک مرتبہ اللہ تعالی نے بتا بھی دیا
35:28کہ یہ رات ہے
35:29اور حضور بتلانے کے لیے آئے
35:31مگر حدیث پاک نے کہ دو صحابی
35:34آپ اس میں جگر پڑے
35:35اس جگرے کی ویاسے آپ کا خیال جو تھا
35:38اس سے وہ بات نکل گئی
35:39آپ نے ارمیاد تمہارے اس جگرے کی نحسز نے
35:42اب اس کو میرے اس علم کو ختم کر دیا
35:44اب آخری دنوں میں تلاش کرتے رہو
35:46نہیں کوئی نشانی اس کی بچہ
35:48نہ پتا چل سکتا
35:49بس آخری دس راتیں جو ہیں نا
35:52نو یا دس
35:53انہوں نے انسان کو چاہیے
35:54کہ وہ کوشت سے اللہ تعالی کی بات کرے
35:56اور اس کے لیے یہ بھی ضروری نہیں
35:58جو سمجھ لکھا
35:59لوگوں نے شام سے لے کر فجر تک جاگتا رہے
36:02ایسی کوئی مصیبت نہیں
36:03قیام نبولیرات القضر وہی ہے
36:05جو قیام رمضان کا لفظ ایک ہی ہے
36:07رمضان میں ہم ساری رات جاگتے ہیں
36:09صرف تحجن کی بات ہے
36:10کہ گیارہ رکھتے ہیں جو ان کی فکر کرو
36:12یہ اگر دوسرے دنوں میں نہیں پڑھتے نا
36:15ضرور پڑھو
36:16بلکہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا حوالہ دے کر کہتے تھے
36:22اوہ بے نصیب ہو
36:23اگر اتنا ہی کر لو
36:25کہ نماز عشاء باج مات پڑھ لو
36:27اور نماز عشاء باج مات پڑھ لو
36:29تو آپ نے فرمایا کہ جو عشاء کی نماز عشاء کے ساتھ پڑھے
36:32وہ لکھا جاتا کہ آدھی رات تک یہ بات کرتا رہا
36:35اور جو عشاء باج مات پڑھ لے ساری
36:36اللہ کی رحمت ہے تو اسی ہیں
36:37مطا میں امام مالک لکھنے
36:40سعید بن مسائید کہتے ہیں
36:41جو دو یہ نمازیں عشاء باج مات سے پڑھے گا
36:43لیلہ تلقہ در اس کو ملنی
36:45یہ کم از کم فریقہ
36:46اور جو اس سے زیادہ کم تو حجد پڑھے
36:48اور اگر کسی کو زیادہ توفیق ہے
36:50بے شک وہ تھوڑا حساس ہو رہا ہے
36:52زیادہ جاگتا رہا ہے
36:53یہ اس کی اپنی حمت ہے
36:54ساری رات جاگنے کا نہیں کوئی ضروری
36:56باقی نشانی کوئی
36:58کوئی نشانی نہیں بتائی گی
37:00صرف ایک بات بتائی گی
37:01کہ صبح جب سورج نے کرتا
37:03تو اس کی شوائیں نہیں ہوتی
37:04مگر یہ بھی کوئی ایسی قطع بات نہیں
37:05جیسے کوئی فیصلہ کر سکے
37:07اور ہوگی بھی تو
37:08تو گزر جانے کے بعد آئے گی
37:10ابن حضم کہتے ہیں
37:11اگر یہ نشانیوں سے پتا چلتا
37:12تو بات پہنے ہو جاتی
37:14چالی کا اور جو بنتے
37:15کہ کوئی کچھ کہتا
37:17کوئی کچھ کہتا
37:18اس لئے آپ نیت رکھیں
37:20کہ اللہ ہمیں رات معلوم ہے یا نہیں
37:21ہم جھوڑی پھر آئے کھڑے ہیں
37:23فضل فرما
37:24کوئی رات بھی ہوگی انشاءاللہ
37:26آپ کو سواب ملی جائے
37:27جی بہن کر رہا تو لہن
37:29کچھ اور پوچھنا چاہیں گے
37:31جزاکم اللہ جی
37:32ہاں میں کر رہا ہے
37:37تو ایک تو بات جو
37:39بلا دلیل
37:40حسین صاحب فرض کر رہی گا
37:42کہ قرآن ختم کرنا
37:44اس مہینے ہیں سنت
37:45احکام القرآن میں
37:46امام کردی فرماتے ہیں
37:48کہ صحیح بات تو وہی ہے
37:49جو امام مالک نے کہی
37:50کہ کوئی کبھی نہیں آئی دین میں
37:52کونلور قرآن ختم کر رہا ہے
37:54کون نہیں
37:54اسلام علیکم جی
37:59جی کون بات کر رہے ہیں
38:01سحیح بات کر رہا ہوں
38:03جی فرمائیے بھائی
38:04مولانا صاحب سے
38:06سوال یہ کرنا تھا
38:07جی جی
38:08کہ
38:09ہمارے
38:11عمومی طور پر محلہ میں
38:13بہت ساری مساجد ہوتی ہیں
38:15جی جی
38:16اور ہر
38:17مسجد میں
38:19تیاری کے وقت بھی
38:21مختلف ٹائم پر
38:21ازانے ہو رہی ہوتی ہیں
38:22جی جی
38:23اور اسی طرح
38:25افتار میں بھی
38:26مختلف ازانے ہو رہی ہوتی ہیں
38:28تو
38:29ہم پہلے
38:30بزرگوں سے یہ سنتے آ رہے تھے
38:32کہ جس ازان سے
38:33ہم نے
38:33رکھنا ہے
38:34اسی ازان سے کھولنا ہے
38:35جی جی
38:36تو
38:37اس بارے میں
38:38مولانا سے ذرا
38:39وضاحت سمع دیں
38:39جی مولانا
38:41فرمائیے
38:42اب تو یہ مشکل
38:43جو ہے نا
38:44دور ہو گئی ہے
38:44حل ہو گئی ہے
38:45یہ ٹائم کیبل
38:47بنے ہوئے ہیں
38:48اس نے بالکل
38:49پوری چھانبین
38:50کے ساتھ
38:50لکھ دیا گیا
38:51کہ اتنے
38:52بجے سورج غروب ہوگا
38:54اتنے بجے
38:55فجر ہوگی
38:56اب لوگوں نے
38:57سہر صاحب جو
38:57ساتھ احتیاط
38:58ملا لی ہے
38:59لکھتے سارے
39:00ٹائم کیبل
39:00سب کے
39:01بریلوی ادرات
39:01دیکھیں
39:02دیر بندیوں
39:03کے دیکھیں
39:03ایک ہی ہے
39:04مغرب
39:04اتنے بجے
39:05سیکٹوں پر ہوگی
39:07مگر پھر
39:08کہہ لیتے ہیں
39:09احتیاط یہ ہے
39:09کہ پانچ دس منٹ
39:10بڑھانے
39:11جیسے ہمارے
39:12جعفری ادرات
39:13نے دس منٹ
39:13احتیاط بڑھانے
39:14ورنہ کتاب
39:15وہ ان کی
39:16میں بھی یہی لکھا
39:17کہ اگر سورج
39:17کھلے میدان میں
39:18آپ کھڑے ہیں
39:18رانکھوں سے
39:19حجر ہو گیا
39:19وقت ہو گیا
39:21مگر خواہ مخواہ
39:22استظہار اس کو
39:23کہتے ہیں
39:23ہم پسلی کرنا چاہتے ہیں
39:24پسلی میں
39:25وہ ساری امت سے
39:26رکھ دس منٹوں
39:27تک چلے گیا ہے
39:28یہ حضرات
39:28آپ کہتے ہیں
39:29پانچ چاند منٹ
39:30احتیاط کرو
39:31احتیاط کی کیا بات
39:32ہے جب اللہ کے
39:33رسول نے کہا
39:33کہ اللہ کو
39:34سب سے پیارے بندے
39:35وہ ہیں
39:36جو افطار کرنا
39:37جلوی کریں
39:38جب ٹائم ٹیبل
39:38بتا رہا ہے
39:39کہ سورج
39:40غروب ہو گیا
39:40اور ان کریں
39:41احتیاط کی کیا بات
39:42تو آپ
39:43ٹائم ٹیبل
39:44دیکھا کریں
39:45ان آزانوں کو
39:45چھوڑے آزانے
39:46دی
39:46یہ کرتے ہی
39:47رہتے ہیں
39:47جی
39:49بہت سکر ہے
39:50مولانا
39:50جی جزا
39:51کمولا جی
39:51اور کچھ پوچھنا
39:52کہیں گے
39:53سحیل بھائی
39:53مولانا سے
39:54بہت سکر ہے
39:55جی
39:56اللہ حافظ
39:56امام
39:56پرکوی
39:57لکھتے ہیں
39:57کہ میں نے
39:58ایک شہر میں
40:00دیکھا
40:01بیس میں
40:03راب تھے
40:03بہت بڑی
40:05مسئل
40:05بیس میں
40:08رابوں میں
40:08نہ ترابی
40:09ہوتی
40:09چراغ
40:09اتنی بڑی
40:11مسئل
40:11تو ایک
40:12امام صاحب کے
40:12بھرے میں
40:13کہتے ہیں
40:13میں نے دیکھا
40:14کہ وہ بیس
40:14رکھتے ہیں
40:15سورہ اخلاق
40:16سے پڑھاتا
40:16اور کچھ
40:17نہیں پڑھتا تھا
40:18کولو
40:18اور وہ
40:20کہتے ہیں
40:20بلکل
40:21ٹھیک
40:21کرتا تھا
40:21کیونکہ
40:22دین میں
40:22کہیں
40:23نہیں آیا
40:23کہ رمضان
40:23شریف میں
40:24نماز میں
40:24قرآن
40:26ختم کر
40:26امام
40:27مالک
40:27نے یہ
40:27کہا
40:28کہ لیسا
40:28ختم
40:28قرآن
40:29رفی
40:29رمضان
40:30بسنہ
40:30کوئی
40:31سنت نہیں
40:31آپ
40:32جنہوں
40:32نے
40:32سنت
40:32مراد
40:33لیا
40:33مولانا
40:34ناشر
40:34رجی
40:34چھانی
40:34رحم
40:35اللہ
40:35نے
40:35خود
40:35بوادر
40:36نوازر
40:36میں
40:36ایک
40:48ہونے
40:48کی
40:49کوئی
40:49دلیل
40:49نہیں
40:49آپ
40:50سنت
40:50کی
40:50دلیل
40:51نہیں
40:52ملی
40:52بس
40:52شوشہ
40:53تو
40:53ختم
40:56قرآن
40:56پہلے
40:57خود
40:57اپنے
40:57ذمہ
40:58لے
40:58لیا
40:58پھر
40:59اس کا
40:59حشر
40:59کیا
41:00میرے
41:00بھائی
41:00آپ
41:00دیکھ
41:00کس
41:01طرح
41:01تیدی
41:02سے
41:02اس
41:02کو
41:02پڑھتے
41:02ہیں
41:02شاد
41:03و
41:03ناظر
41:04کوئی
41:04مسجد
41:04ہوگی
41:04جہاں
41:05سکون
41:05سے
41:05لوگ
41:05قرآن
41:06پڑھتے ہیں
41:06ورنہ
41:07یہی
41:07تلاس
41:08کرتے ہیں
41:08مختی
41:08وہ
41:09مسجد
41:09دونڈو
41:10جہاں
41:10جلدی
41:11یہ
41:11ترابی
41:11کی
41:12نماز
41:12سنت
41:12تیس
41:13رکھتے
41:13سترہ
41:14عیسیٰ کی
41:14دن
41:14بھی
41:15یہ
41:15بن گی
41:16پہاڑ
41:16نظر
41:17اکلا
41:17مار
41:17لیا
41:17تو
41:18قرآن
41:18کو
41:18قتر
41:19رہے
41:19تو
41:19باب
41:19بجائے
41:20صاحب
41:20کے
41:20گناہ
41:20کمار
41:21رہے
41:21تو
41:22ایسے
41:22ختم
41:36قرآن
41:36پاک
41:36آپ
41:36بیٹھ
41:37کر
41:37صبح
41:38شام
41:38تلاو
41:39کر
41:39سکتے ہیں
41:39آپ
41:40اس کو
41:40ہاتھ
41:41ملیں
41:41پڑھیں
41:41توجہ
41:42اسے
41:42پڑھیں
41:42گے
41:42حضرت
41:43عبداللہ
41:44ابن
41:44عمر
41:44رضی
41:44نہیں
41:45اس
41:45تراجی
41:46میں
41:46شامل
41:46ہوتے
41:46تھی
41:46اور
41:47ان سے
41:47جب
41:47لوگوں نے
41:48پوچھا
41:48انہوں نے
41:48کہا
41:48کچھ
41:49صورتیں
41:49یاد
41:49ہیں
41:50از
41:51سنان
41:51کبرا
41:51ریل
41:51بہتی
41:52میں
41:52انہوں نے
41:52کہنے
41:53لگے
41:53وہی
41:54تو
41:54دوراتا
41:55رہنا
41:55اب
41:55میں
41:56انہوں نے
41:56جو
41:56الفاظ
41:56کہ
41:57میں
41:57زبان
41:57سے
41:57نکالتے
41:58درس
41:58ہوں
41:58کہ
41:58گدہ
41:59بن
41:59کر
41:59اس
41:59امام
41:59کے
42:00پیچھے
42:00کھڑے
42:00ہونے
42:00سے
42:01وہ
42:01بہتر
42:01ہے
42:02کیا
42:02ملتا
42:02تجھے
42:02وہ
42:03پڑھتا
42:03تجھے
42:04اونگ
42:04آ رہی
42:04ہوتی ہے
42:05اس
42:05وقت
42:05ہوشاتی
42:06ہے
42:06جب
42:06اللہ
42:06اس
42:07سے
42:07بھئی
42:08آرام
42:08سے
42:08صبح
42:08تلاوت
42:09کر
42:09لی
42:09باقی
42:11نماز
42:11جو
42:12سکون
42:12کے
42:12خاص پر
42:13تو
42:13پہلے
42:13خود
42:14ہی
42:14ایک
42:14چیز
42:14نکالتے ہیں
42:15پھر
42:15اس پر
42:15اور
42:16امارت
42:16استوار
42:17یہ
42:17ختم
42:17قرآن
42:18ہی
42:18رمضان
42:18میں
42:19کوئی
42:19دلیل
42:19نہیں
42:19اس کی
42:20ضرور
42:20ہے
42:20اس
42:20نماز
42:21میں
42:21ختم
42:21کیا
42:21جائے
42:21بلکہ
42:22حنفی
42:23علماء
42:23بھی
42:23اپنی کتاب
42:24مدشن
42:24میں
42:24ابو
42:25نیف
42:25رمضان
42:26کیا
42:26لوگ
42:27سست
42:27ہو گئے
42:27اس لیے
42:28بجائے
42:28اس کے
42:29کہ وہ
42:29یار
42:29بھاگ
42:30نہیں
42:30اتنا
42:30لمبا
42:30قرآن
42:31اب
42:31چھوٹی
42:32چھوٹی
42:32صورتوں
42:32سے
42:32پڑا
42:33دیا
42:33کہ ختم
42:35کو
42:35چھوڑو
42:36جماعت
42:37ہونی
42:37چاہیے
42:37لوگ
42:38نفلی
42:38نہ
42:38چھوڑ
42:39جائے
42:39اس لیے
42:40یہ
42:40کوئی
42:40آپ
42:41پریشان
42:41نہ
42:42مسئلہ
42:42نہیں
42:42خلاف
42:43پہ
42:43قرآن
42:43اگر
42:44کرے گا
42:44آپ
42:45عدب
42:45سے
42:45بیٹھ
42:46کر
42:46اور
42:47اس پر
42:47تذبر
42:47کرے گا
42:48تردما
42:48دیکھے گا
42:49تو
42:49اس سے
42:49بہت
42:49جیزہ
42:50نفاع
42:50ہو
42:50جزا
42:52کو
42:52رفتاری
42:55ادھر
42:55رکھ
42:55لے
42:55بھائی
42:56اس
42:56کمرے
42:56میں
42:56دست
43:11یہ بھی دوران
43:12ہیں
43:12ہم
43:22مولانا
43:23محمد
43:23عساق
43:23صاحب
43:24کے
43:24مشکور
43:24ہیں
43:25کہ
43:26جنہوں
43:26نے
43:26وقت
43:26نکالا
43:27اللہ
43:28تعالی
43:28ان کے
43:29علم
43:29کے
43:29اندر
43:29ان کی
43:30صحت
43:30کے
43:30اندر
43:30ورکت
43:31عطا
43:31فرمائے
43:31اور
43:32ان کا
43:33سائعہ
43:33پر
43:33قائم
43:34و دائم
43:35رکھے
43:35اس کے
43:36ساتھ
43:36ساتھ
43:36فتاوہ
43:37آن
43:37لائن
43:37مرکز
43:38الحارمین
43:39الاسلامی
43:39کی طرف
43:40سے
43:40میں
43:41شکریہ
43:43ادا
43:43کرنا
43:43چاہتا
43:43ہوں
43:44کہ
43:44جن کی
43:45وسائصت
43:45سے
43:45دی
43:46سگنل
43:46سکیبل
43:47نیٹ
43:47ورک
43:47پہ
43:47یہ
43:48پروگرام
43:48آج
43:49کا
43:49پروگرام
43:50کل
43:50آپ
43:50دیکھ
43:51سکیں
43:51گے
43:51اثر
43:52سے
43:52مغرب
43:52تک
43:52انہوں
43:53نے
43:53ہمارے
43:54ساتھ
43:54تعاون
43:54کیا
43:54ہم
43:55اس
43:55پہ
43:55ان کے
43:55شکر
43:56گزار
43:56ہیں
43:56آپ
43:57میں سے
43:57جو
43:58صاحب
43:58کسی
43:59بھی
43:59مسئلہ
44:00کے
44:00اندر
44:00قرآن
44:01و سنت
44:02کی
44:02روشنی
44:02کے
44:02اندر
44:02رہنمائی
44:03حاصل
44:03کرنا
44:03چاہیں
44:04اثر
44:05سے
44:05مغرب
44:05تک
44:06تشریف
44:07لا
44:07کر
44:07مرکز
44:08الحرمین
44:09الاسلامی
44:09مین
44:09ستیانہ
44:10روڈ
44:10یا
44:11ہمارے
44:11فون
44:11نمبر
44:12ٹول
44:12فری
44:12کال
44:12نمبر
44:130800
44:141177
44:16فون
44:17نمبر
44:17دوبارہ
44:18نوٹ
44:18کر
44:18لیجئے
44:1808
44:1908
44:2000
44:2111777
44:25فتاوہ
44:25آن لائن
44:26سے
44:26آپ کا
44:27مذبان
44:28نیت آہر
44:28عباب
44:29سے
44:29اجازت
44:29چاہتا
44:30ہے
44:30اللہ حافظ

Recommended