- 2 days ago
Category
✨
PeopleTranscript
00:00میرے آمال کی اصلاح کرم سے کر دے
00:09الحمدللہ رب العالمین
00:13والصلاة والسلام علی سید المرسلین
00:16اما بعد
00:17فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:22پڑھئے السلاة والسلام علیکہ یا رسول اللہ
00:26وعلا آلک وآصحابک یا حبیب اللہ
00:32السلاة والسلام علیکہ یا نبی اللہ
00:39وعلا آلک وآصحابک یا نور اللہ
00:46درود پاک پڑھنے کے بے شمار فضائل و برکات ہیں
00:52میرے آقا مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ
00:55تعالی علیہ وسلم کا فرمان ہے
00:57جب جمعرات کا دن آتا ہے
00:59جب جمعرات کا دن آتا ہے تو اللہ تعالی
01:01فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس
01:04چاندی کے کاغذ ہوتے ہیں
01:05سونے کے کلم ہوتے ہیں
01:07سپیشل پریپریشن ہوتی ہے فرشتوں کی
01:10on the day of thursday
01:12کیا کرتے ہیں چاندی کے کاغذ
01:13اور گولڈ کے سونے کے کلم ہوتے ہیں
01:16وہ لکھتے ہیں اس دن لکھتے ہیں
01:18کہ کون یوم جمعرات اور شب جمعہ
01:22مجھ پر کسرس سے درود پاک پڑھتا ہے
01:24یعنی آج
01:26سپیشل ارینجمنٹ ہے
01:27خاص درود پاک پڑھنے والوں کے لیے
01:30تو ہمیں جمعرات پھر جمعرات کی رات
01:33جمعہ کا دن
01:33کسرس سے درود پاک پڑھنا چاہئے
01:36مل کر محبت کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں
01:38صلو علی الحبیب
01:40صل اللہ تعالی علی محمد
01:43صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:46آشورہ کا دن یہ کتنا ہسٹوریکل ڈے ہے
01:49کیسے کیسے عظیم واقعات آشورہ کے دن ہوئے
01:52اور پھر وہ واقعہ ہوا
01:53جو آج بھی مسلمانوں کو ترپا دیتا ہے
01:56کربلا کے میدان میں بھوکا پیاسا
01:59اور ظلم کے ساتھ
02:00نواسہ رسول امام حسین
02:02اور ان کے پورے کافلے کو
02:03جس طرح بے دردی سے شہید کیا گیا
02:06اور جو ظلم کیا گیا
02:07وہ آج بھی سنتے ہیں تو دل دہل اٹھتا ہے
02:10تو آج ہم
02:11کچھ امام حسین رضی اللہ عنہ کی فضائل پر
02:14اور اس کے بعد ان یزیدیوں کا کیا بنا
02:16کربلا کے بعد
02:18تو وہ ایک طرح سے ون کر گئے تھے
02:20اگر ہم فگرز کی بات کریں
02:22تو وہ سٹریٹیجیکلی تو ون کر گئے تھے
02:25مگر پھر ہوا کیا
02:26ان کو کیا وہ راس آئی وہ حکومت
02:29اور کیا انہوں نے مزے کیے
02:30کیونکہ وہ تو چاہتے تھے کہ امام حسین بھی
02:32یزید کی بیعت کر لیں
02:33مگر اس کے بعد کنٹرول کیسا ملا
02:35اور ان کا نتیجہ کیا نکلا
02:36بہت سارے درس ہیں ہمارے پاس
02:39آج کے بیان میں
02:40اور یقینا یہ دل کو
02:42افسردہ کرنے والی باتیں بھی ہیں
02:44مگر اس سے پہلے میں کہا آپ کو
02:46پیر مہر علی شاہ صاحب
02:48سبحان اللہ
02:49جیسے سیدی آلہ حضرت ہے نا
02:50آئے آئے
02:51پیر مہر علی شاہ صاحب بھی کمال کی شخصیت ہے
02:54اللہ نے کمال کا عشق رسول عطا فرمایا
02:56اور کمال کا علم بھی عطا فرمایا
02:58مگر آپ کا ایک واقعہ سنیے گا آپ
03:00ایک بار
03:01ایک پادری آپ کے پاس آیا
03:03عیسائیوں کا پادری تھا
03:05اور وہ کہتا ہے کہ
03:07قرآن پاک میں آپ کا دعویٰ یہ ہے
03:09کہ تمام چیزوں کا ذکر ہے
03:11ہر بات کی
03:13اس کے اندر جو ہے وہ ڈیٹیل موجود ہے
03:15تو امام حسین تو
03:16آپ کے نبی کے نواسے ہیں
03:18اور اسلام کی خاطر
03:20اتنی بڑی قرمانی دی
03:21کربلا کے میدان میں سب کچھ لٹا دیا
03:23لیکن ان کا ذکر تو قرآن مجید میں موجود نہیں ہے
03:27پیر مہر علی شاہ صاحب سے وہ کہتے ہیں
03:29پیر مہر علی شاہ صاحب نے
03:30اس انگریز کا
03:31اس پادری کا یہ اتمنان کے ساتھ احتراز سنا
03:33اور آپ نے کہا کہ
03:35کیا آپ نے قرآن پورا پڑھا ہے
03:37وہ پادری کہتا ہے
03:38ہاں میں نے پورا قرآن پڑھا ہے
03:40اور قرآن میں اپنی جیب میں رکھ کے گھومتا ہوں
03:42بکلٹ تھی قرآن کی وہ ساتھ ہی رکھتا تھا
03:45تو آپ نے فرمایا
03:45اچھا ایسا کرو کہ قرآن پڑھو میرے سامنے
03:48تم کہتے ہو ذکر نہیں ہے
03:49میں تمہیں بتاتا ہوں کہاں ذکر ہے
03:50قرآن پڑھو کہاں سے پڑھو کہاں سے پڑھو کہاں سے بھی پڑھو
03:52قرآن جدر سے بھی پڑھنا ہے پڑھو
03:54وہ پادری حیران ہو گیا
03:56اب قرآن اسٹارٹ کرنے سے پہلے
03:58اس نے پڑھی
03:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:02پھر مہر علی شاہ صاحب نے کہا بس رک جاؤں
04:03بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی ہے نا
04:05تو اب غور سے سنو
04:06اور آپ نے فرمایا کہ
04:08بسم اللہ شریف کے
04:09علم العداد کے لحاظ سے
04:12سات سو چھاسی عداد ہیں
04:14آپ بھی جانتے ہوں گے
04:15سیون ایٹی سکس یہ جو ہے نا
04:17عداد بنتے ہیں
04:17یہ ایک پورا علم ہے علم العداد کا
04:19تو آپ نے فرمایا کہ
04:20نوٹ کرو
04:21بسم اللہ الرحمن الرحیم میں
04:23سات سو چھاسی عدد ہیں
04:26اور امام حسین
04:28جو لفظ امام حسین ہے
04:30اس کے عدد ہیں دو سو دس
04:32لکھو اپنے پاس
04:33امام حسین کا سن پیدائش ہے
04:36چار ہجری
04:37لکھو آگے چار
04:38آپ کا سن شہادت
04:40اکسٹھ ہجری ہے
04:42لکھو آگے اکسٹھ
04:44لفظ کربو بلا کے جو عدد بنتے ہیں
04:46وہ بنتے ہیں
04:47ٹو سکسٹی ون
04:48لکھو ٹو سکسٹی ون
04:49امام حسین کے عدد بنتے ہیں دو سو
04:52امام حسین کا شہادت جو سن ہے
04:54وہ ہے پچاس ہجری
04:55اب ان سب کو ٹوٹل کرو
04:57جب اس نے ٹوٹل کیا
04:58تو اس کا ریزل بھی سات سو چھاسی آتا ہے
05:01ہمارے علماء کا علم دیکھو
05:04اب اس پادری کے سامنے آپ فرماتے ہیں
05:06ابھی تو ایک ہی آیت پڑی ہے
05:08اس میں امام حسین کا نام بھی موجود ہے
05:11ان کی پیدائش کا سن کا ذکر بھی موجود ہے
05:13امام حسین کی سالش شہادت کا ذکر بھی موجود ہے
05:16امام حسین کے بھائی جان
05:18امام حسن کا نام بھی موجود ہے
05:20اس آیت سے پتا چل گیا
05:21کہ یہ دونوں بھائی بھی ہیں
05:23آگے چلو گے
05:24تو قرآن میں اور بھی اس طرح کے واقعات مل جائیں گے
05:27اللہ اکبر جب پادری نے
05:29بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تفسیر کا یہ انداز
05:32پیر مہر علی شاہ صاحب سے سنا
05:34تو اس کا دل نور ایمان سے جگمگایا
05:36وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
05:38یہاں پر علم قرآن
05:41اور علماء کرام کو
05:43اللہ پاک نے کیسا مقام دیا ہوا تھا
05:46یہ بھی ہمیں سیکھنے کو ملتا ہے
05:47اور سبحان اللہ پھر
05:49نگاہِ ولی میں وہ تأثیر دیکھی
05:52بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی
05:55اچھا پھر آگے یہاں پر
05:58یہ بھی یاد رہے
05:59یہ تو ایک علم العادات کے ذریعے جواب تھا
06:02ورنہ بسم اللہ شریف کے اندر
06:04کیا کچھ موجود ہے
06:05مولا علی شیرِ خدا کرم اللہ تعالی و عجل کریم
06:09آپ پتہ کیا ہے
06:10آپ بابِ صلی اللہ کہلاتے ہیں
06:12ہم نے منقبت میں سنا نا
06:14وہی جن کو بابِ صلی اللہ کہیں
06:16بابِ صلی اللہ کا مطلب کیا ہے
06:18آقا فرماتے ہیں حدیثِ پاک کا مضمون ہے
06:20میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے
06:25تو آپ فرماتے ہیں کہ
06:28اگر میں چاہوں تو بسم اللہ کی تفسیر سے
06:31ستر اونٹ بھر دوں
06:33یعنی اس کا مطلب یہ ہوا
06:35کہ اتنے کاغذوں پر
06:36اتنی بکس بن جائیں گی تفسیر کی
06:38صرف بسم اللہ شریف کی
06:40کہ ستر اونٹوں پر اس کو رکھا جائے گا
06:43تب جا کر کمپلیٹ ہوگی
06:44تو یہ ہے قرآن اور یہ ہے علم القرآن
06:48جو ہمارے اسلاف کو معلوم تھا
06:50مگر آج ہم قرآن سے بہت دور ہیں
06:53ہم قرآن پڑھتے نہیں ہیں
06:55اچھا یہ تو اکفل بدی جواب تھا
06:57پیر مہر علی شاہ صاحب کا
06:59کہ جناب علم العادات سے یہ ذکر کیا
07:01مگر قرآن مجید فرقان حمید میں
07:03اہلِ بیتِ اتحار کا سراحت کے ساتھ
07:06اور سبحان اللہ
07:07گویا ان کی شان اور ان کی منقبت
07:10قرآن بیان کرتا ہے
07:11کتنی خوبصورت
07:12ایک آیت ہے قرآن پاک کی
07:14پارہ بائیس ہے
07:15سورہ احزاب
07:16آیت نمبر ہے 33
07:18اللہ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے
07:20اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُدْهِبَ عَنْكُمُ الرِّدْسَ
07:24اَهْلَ الْبَيْتِ
07:25اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُتَهِرَكُمْ تَطْحِيرًا
07:29ترجمہ
07:30اے نبی کے گھر والوں
07:32اللہ تو یہی چاہتا ہے
07:34کہ تم سے ہر ناپا کی دور فرما دے
07:36اور تمہیں پاک کر کے خوبصاف ستھرا کر دے
07:40تبرانی اور مسلم شریف مہدیث پاک میں ہے
07:43کہ پیارے آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:45حضرت علی حضرت فاطمہ اور حسنین کریمین
07:48رضی اللہ عنہ کو چادر مبارک میں لے کر
07:51یہ آیت تلاوت فرمائی
07:52اور ایک روایت میں ہے کہ آپ علی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی
07:55مولا یہ میرے اہلِ بیت ہیں
07:58انہیں خوبصتھرا فرما دے
08:00سبحان اللہ اسی آیت کے بارے میں
08:02مولانا حسن نادا خان صاحب لکھتے ہیں
08:04ان کی پاکی کا خدا پاک کرتا ہے بیان
08:09ان کی پاکی کا خدا پاک کرتا ہے بیان
08:20آیائے تطہیر سے
08:25ظاہر ہے شانِ اہلِ بیت
08:32یعنی ان کی شان قرآن بیان کر رہا ہے
08:34تو امام حسین کا ذکر بھی ہو گیا نا
08:36امام حسن کا ذکر ہوا
08:38بی بی فاطمہ کا ذکر ہوا
08:39اللہ اکبر
08:40اور آگے چلیے
08:41ایک اور جگہ سورہ شورہ
08:43آیت نمبر 23 میں اللہ ارشاد فرماتا ہے
08:46قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ عَجْرًا
08:49إِلَّا الْبَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى
08:52اللہ قرآن میں فرماتا ہے
08:53تم فرماؤ میں اس پر
08:54تم سے کوئی معافظہ طلب نہیں کرتا
08:56مگر قرابت کی محبت
08:58نبی پاک نے کیا فرمایا
09:00اور کوئی معافظہ طلب نہیں کر رہا
09:02مگر میرے عزیزوں سے محبت کرنا
09:04سلطان اور مفسرین
09:05حضرت عبداللہ بن عباس
09:07رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
09:08جب یہ آیت نازل ہوئی
09:10صحابہ اکرام نے ارس کی
09:11یا رسول اللہ
09:12صلی اللہ عنہ
09:13آپ کے اہلِ قرابت
09:15جن سے محبت کا
09:17اللہ پاک نے حکم دیا ہے
09:18یہ کون ہیں
09:19فرمایا
09:20علی
09:20فاطمہ
09:21سبحان اللہ
09:22اور ان کے دونوں بیٹے
09:24یعنی حسنین کریمین
09:25رضی اللہ تعالی عنہ
09:27ہم کیوں نہ پنجتن پاک سے پیار کریں
09:29ان سے پیار کا
09:30ان سے محبت کا حکم گویا
09:32ہمیں قرآن دے رہا ہے
09:34اور سبحان اللہ
09:35ایک اور آیت میں
09:36کس انداز سے ان کا
09:37جو ہے وہ شان بیان ہوتی ہے
09:39پارہ نمبر ہے پانچ
09:40سورہ نسا
09:41آیت نمبر ففٹی فور
09:43اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے
09:44اَمْ يَحْسُدُونَنْ نَاسَ عَلَامُ
09:47مَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهُ
09:51ترجمہ
09:51بلکہ یہ لوگوں سے
09:52اس چیز پر حسد کرتے ہیں
09:54جو اللہ نے انہیں
09:55اپنے فضل سے عطا فرمائی ہے
09:57حضرت امام باکر
09:58رضی اللہ تعالی عنہ
09:59فرماتے ہیں
10:00اس آیت کریمہ میں
10:01بیان کیے گئے وہ لوگ
10:02جنہیں
10:03اللہ پاک نے
10:04اپنا فضل عطا کیا
10:05اور جن سے
10:06کافر و منافق
10:07حسد کرتے ہیں
10:08خدا کی قسم
10:09یہ ہم اہلِ بیت ہیں
10:11خود امام باکر نے
10:12گویا اس کی تفسیر کی
10:13کہ جن کے بارے بھی
10:14یہ ذکر ہو رہا ہے
10:15یہ ہم اہلِ بیت ہیں
10:16سبحان اللہ
10:17یہ مقام ہے
10:18اہلِ بیت کا
10:19ایک جگہ
10:19نبی پاک علیہ السلام
10:20کیا خوب فرماتے ہیں
10:22حدیث کا مضمون ہے
10:23کہ میری اہلِ بیت
10:25میری امت کے لیے
10:27کشتی نو کی مانند ہے
10:29جو اس میں
10:30سوار ہو جائے گا
10:31وہ پار لگ جائے گا
10:33اچھا یہ کس کے لیے کہا
10:35اہلِ بیت کے لیے
10:36اب ذرا توجہ کیجئے
10:37اعلیٰ حضرت کا
10:38کس طرح حدیثوں پر
10:39یوں سمجھئے
10:40کہ عبور تھا
10:41اور کیا انداز تھا
10:42اور آپ کو
10:42سمجھ آ جائے گی بات
10:43کہ اہلِ بیت
10:44کو کیا کہا
10:45کشتی کہا
10:46ایک جگہ
10:47نبی پاک کی حدیث ہے
10:48اصحابی کن نجوم
10:50فبی آئیہم
10:51اکتدائیتم
10:52احتدائیتم
10:53آقا فرماتے
10:54میرے صحابہ
10:55ستاروں کی مانند ہے
10:56ان میں سے
10:57جس کی بھی پیروی کروگے
10:58تم کامیاب ہو جاؤگے
11:00ہدایت پا جاؤگے
11:01اب ذرا میرے ساتھ رہیے گا
11:02صحابہ کو کیا کہا
11:03ستارے
11:05سٹارز
11:05کیا کہا
11:06ستارے
11:06اور اہلِ بیت
11:08کو کیا کہا
11:08کشتی
11:09اچھا
11:10اب دونوں سے
11:11ہمیں تو محبت کرنی ہے
11:12دونوں کا پیار دل میں ہونا
11:13یہ ایمان کے لئے ضروری ہے
11:14انفرچنٹلی آج
11:16ایسا دور آ گیا ہے
11:17کہ کچھ لوگ
11:17صرف صحابہ کی بات کرتے ہیں
11:19اہلِ بیت کی بات نہیں کرتے
11:21کچھ صرف اہلِ بیت کی بات کرتے ہیں
11:23صحابہ کی بات نہیں کرتے
11:25ہمیں اللہ نے
11:25کیسا پیارا عقیدہ دیا
11:27کتنا خوبصورت ایمان دیا
11:28کہ صحابہ سے بھی
11:30ہمیں پیار ہے
11:30اہلِ بیت سے بھی
11:31ہمیں پیار ہے
11:32اچھا پھر سیدی
11:33آلہ حضرت نے
11:34ان دونوں حدیثوں کو
11:35کس طرح ایک شیر میں پیرو دیا
11:37جو میں پہلے بیان
11:38میں شٹارٹ میں کہہ رہا تھا
11:39کہ آلہ حضرت کو پڑھو
11:40تو سمجھ آئے گا
11:41وہ کیا ہستی ہیں
11:42کیا مقام ہے
11:43علم کیسا تھا
11:44سیدی آلہ حضرت کہتے ہیں
11:46اہلِ سنت
11:47ہم اہلِ سنت والے ہیں نا
11:49سب سے پیار ہیں نا
11:51صحابہ سے بھی
11:51اہلِ بیت سے بھی
11:52سنو
11:53اہلِ سنت
11:55کان ہے بیڑا
11:58پار
11:59اصحابِ
12:01حضور
12:04نجم
12:04ہے
12:05اور ناؤ
12:07ہے
12:08عطرت
12:09رسول
12:11اللہ
12:13کی
12:14کہتے ہیں
12:14اہلِ سنت والوں
12:15کا تو بیڑا پار ہی لگنا ہے
12:17اب جو تھوڑا سا
12:18سٹیڈی کرتے ہیں
12:19کہ یہ جو
12:20سمندر پار کرنے کے لئے
12:22دو چیزیں بڑی ضروری ہیں
12:23اچھی کشتی
12:24اور ستارے
12:25اب تو کمپاس وغیرہ آگئے
12:27ورنہ پہلے
12:27ستاروں سے ہی
12:28راستہ تلاش کیا جاتا تھا
12:30تو فرمایا
12:31ہمارا تو
12:31بیڑا پار ہونا ہے
12:32کشتی جو ہے
12:33ہماری جو اہلِ بیت ہیں
12:34اور ستارے جو ہیں
12:36وہ ہمارے صحابہ ہیں
12:37دونوں کا پیار
12:38دل میں ہے
12:38دونوں کو
12:39فالو ہم کر رہے ہیں
12:40انشاءاللہ
12:41بیڑا پار لگ جانا ہے
12:42تو یہ ہے
12:43اہلِ بیت
12:44اچھا اب
12:45اہلِ بیت کو
12:46ذرا وسیع
12:47طریقے سے
12:47ایک براد
12:48منٹالیٹی کے ساتھ
12:49سمجھئے
12:49کہ اس پہ کون کون
12:51شامل ہیں
12:51خاص اہلِ بیت
12:52کا ذکر تو
12:53آپ نے سن لیا
12:53کہ نبی پاک نے
12:54اپنی چادر میں
12:55بی بی فاطمہ
12:56اور حسنین کریمین
12:57کو لیا
12:57ایک جگہ
12:57مولا علی کے بارے میں
12:58فرمایا گیا
12:59لیکن
13:00یعنی اہلِ بیت میں
13:02شامل کس کس کو
13:03کیا گیا
13:03علماء فرماتے ہیں
13:04اور بھی
13:05قرآن پاک کی
13:05چکے آیات ہیں
13:06تو
13:07اہل کا معنی ہے
13:09والا
13:10اور بیت کا
13:11معنی ہے گھر
13:12یعنی اہلِ بیت
13:13کا مطلب ہوا
13:13گھر والا
13:14تو اہلِ بیت کے
13:16جو نبی پاک کے
13:16گھر والے وہ کون ہیں
13:17تو سب سے پہلے
13:19پیارے آقا کی
13:20ازواجِ متحرات
13:21جنہیں قرآنِ کریم
13:23نے کیا کہا
13:23امہات المومنین
13:24مومنین کی ماں کہا
13:26تو یہ
13:26پیارے آقا کے
13:27اہلِ بیت میں ہیں
13:28پھر
13:29پیارے آقا
13:29علیہ السلام کی
13:30تمام اولادِ پاک
13:31آپ کے تمام
13:32شہزادے
13:33چاروں شہزادیاں
13:34اور ان شہزادیوں
13:36کی اولاد
13:36ان سب کو
13:37اہلِ بیت
13:37کہا جاتا ہے
13:38سبحان اللہ
13:39اور پھر
13:40بی بی آئیشہ صدیقہ
13:41رضی اللہ عنہ
13:43کا مرتبہ یہ ہے
13:44اہلِ بیت میں
13:44تو ساری ازواج
13:45متحرات ہیں
13:46کیونکہ
13:46مولانا حسن دعا خان
13:47صاحب کی منقبت
13:48چل رہی تھی
13:48تو
13:49آپ جب نبی پاک
13:50علیہ السلام کے ساتھ
13:52کمرے میں ہوتی
13:52اور جبریلِ امین
13:54جب وحی لے کر آتے
13:55تو
13:56حجرہِ آئیشہ
13:57میں داخل
13:57ہونے سے پہلے
13:58اجازت لیا کرتے ہیں
13:59کہ حضور
14:00کیا میں اندر
14:01آ سکتا ہوں
14:02look at the status
14:03of that particular house
14:05حجرہِ آئیشہ
14:06اچھا حجرہِ آئیشہ
14:07کون سا ہے
14:07پتا ہے آپ کو
14:08آج جو ہم
14:09سنیری جالیوں پر
14:09حاضری دیتے ہیں
14:10جو نبی پاک
14:11آج جہاں
14:12جلوہ فرما ہے
14:13یہ وہی گھر تھا
14:14یہ وہی کمرہ تھا
14:15یہ وہی حجرہِ آئیشہ تھا
14:17جو آج روزہِ رسول
14:18بنا ہوا ہے
14:18مولانا حسن
14:19کیا لکھتے ہیں
14:20ان کے گھر میں
14:22بے اجازت
14:24جبرائیل آتے نہیں
14:29ان کے گھر میں
14:33بے اجازت
14:35جبرائیل آتے نہیں
14:41قدر والے
14:43جانتے ہیں
14:46قدر
14:47روشان
14:48اہل
14:51بیت
14:52تو بہرحال
14:53اہل بیت کی کیا بات ہے
14:54سبحان اللہ
14:55یہ گھرانہ
14:55میرے حضور کا ہے
14:56اور پھر
14:57اسی گھرانے کے
14:58چشم و چراغ
14:58امام حسین
14:59رضی اللہ
15:00نے جو قربانی
15:02کی داستان
15:02رقم کی
15:03سبحان اللہ
15:04نانا کے دین
15:05کے پرچم
15:06کو
15:06اپنا سر
15:07کٹا کر
15:07بلند کر دیا
15:08امام حسین
15:09ایسی
15:10باکرام
15:10شخصیت ہیں
15:11کہ آپ
15:12کی جو
15:13ولادت ہے
15:14آپ کی جو
15:15برت ہے
15:16وہ برت
15:17بھی
15:17کرامت ہے
15:17آپ
15:18چھے
15:19مہینے میں
15:20آپ کا
15:21جو حمل
15:21تھا
15:22ماں کے
15:22پیٹ میں
15:22آپ
15:22رہے
15:23وہ
15:23چھے
15:23مہینے
15:24رہے
15:24اور
15:25یاد
15:25رہے
15:25کہ پوری
15:26دنیا
15:27میں
15:27سیدنا
15:28یحییٰ
15:28علیہ
15:29سلام
15:29اور
15:30امام
15:30عالی
15:30مقام
15:31امام
15:31حسین
15:32کے
15:32علاوہ
15:32کوئی
15:33ایسا
15:33بچہ
15:34زندہ
15:34نہیں
15:34رہا
15:35جس کی
15:36مدت حمل
15:37چھے
15:37ماں
15:37ہوئی
15:38ہو
15:38یعنی
15:38آپ
15:38آپ
15:40کی
15:40ولادت
15:40ہی
15:40کرامت
15:41ہے
15:41اور
15:41سبحان
15:42اللہ
15:42آپ
15:43کے
15:43رخصار
15:44مبارک
15:44کا حال
15:45یہ
15:45تھا
15:45آپ
15:46کے
15:46چہرے
15:46پر
15:46نور
15:47ایسا
15:47تھا
15:47کہ
15:48آپ
15:48کے
15:49دونوں
15:49رخصار
15:50سے
15:50ایسا
15:51نور
15:51نکل
15:51تھا
15:52تھا
15:52کہ
15:52کمرے
15:52اور
15:52دیوارے
15:53روشن
15:53ہو جایا
15:53کرتے
15:54تھے
15:54اور
15:55کیوں
15:55نہ
15:55ہو
15:56کس کے
15:56نواسے
15:56ہیں
15:57کن
15:57کے
15:57پھول
15:57ہیں
15:58آقا
15:58کی
15:58نگاہوں
15:59کے
15:59تارے
15:59ہیں
16:00اور
16:00پھر
16:00تو
16:00کہتے
16:01مل
16:01کر
16:01پڑھ
16:01لیں
16:01تیری
16:03نسل
16:04پاک
16:05میں
16:06ہے
16:06بچہ
16:08بچہ
16:09نور
16:10کا
16:11تیری
16:12نسل
16:13پاک
16:15میں
16:15ہے
16:16بچہ
16:17بچہ
16:18نور
16:20کا
16:20تو
16:21ہے
16:22عین
16:23نور
16:24تیرا
16:25سب
16:26گھرانانو
16:29سبحان
16:30اللہ
16:30اب یہ جو
16:31عبام حسین
16:32رضی اللہ
16:32عنہ
16:32جب
16:33کربلا
16:34کے لئے
16:34روانہ
16:34ہوئے
16:35تو
16:35آپ سے
16:35مزید
16:36کرامتوں
16:36کا
16:37ظہر
16:37ہوا
16:37اور
16:38علمہ
16:38کہتے ہیں
16:38یہ جو
16:39کرامتیں
16:39تھی
16:39بسیکلی
16:40اتمام
16:41حجت
16:41کے لئے
16:41تھی
16:42مزید
16:42ان کو
16:43سمجھانے
16:43کے لئے
16:44تھی
16:44کہ
16:44دیکھو
16:44میں
16:44کون
16:45ہوں
16:45میرے
16:46ساتھ
16:46کیسے
16:47معاملات
16:47ہو رہے ہیں
16:48مجھ پر
16:48ظلم
16:48نہ
16:49کرو
16:49مگر
16:50ان
16:50ظالموں
16:51کی آنکھوں
16:51پر
16:51لالچ
16:52کا
16:52ایسا
16:53پردہ
16:53تھا
16:53ابام
16:54حسین
16:54فرسٹ
16:55اف
16:55آپ نے
16:55مدینے
16:56سے
16:56کوچ
16:56کیا
16:57اور
16:57اب
16:57مکہ
16:57آیا
16:58اب
16:58اسی
16:58راستے
16:58میں
16:58سید
16:59ابن
17:00مطیر
17:00رحمت
17:00اللہ
17:00سے
17:01ملاقات
17:01ہوئی
17:02انہوں نے
17:02ارز
17:02کی
17:02کہ
17:03حضور
17:03میرے
17:04کوئے
17:04کا
17:04پانی
17:05بہت
17:05کم
17:05ہے
17:05برائے
17:06کرم
17:06آپ
17:06دعا
17:07برکت
17:08سے
17:08نواز
17:08دیجئے
17:08آپ
17:09رضی
17:09اللہ
17:09نے
17:10اس
17:10کوئے
17:11کا
17:11پانی
17:11طلب
17:12کیا
17:12اور
17:12جب
17:13پانی
17:13کا
17:13ڈول
17:13حاضر
17:14کیا
17:14گیا
17:14تو
17:14آپ
17:14نے
17:15اس
17:15پانی
17:15کچھ
17:16پیا
17:16بھی
17:16نوش
17:17بھی
17:17فرما
17:17اور
17:17کلی
17:17بھی
17:18کر دی
17:18اور
17:18دول
17:19کو
17:19واپس
17:19کوئے
17:19میں
17:20ڈال
17:20دیا
17:20گیا
17:20جب
17:21وہ
17:21پانی
17:21جو ہے
17:22وہ
17:22کوئے
17:22میں
17:22گیا
17:23کوئے
17:24کا
17:24پانی
17:24بھی
17:24بڑھ گیا
17:25اور
17:25میٹھا
17:25اور
17:26لذیذ
17:26بھی
17:26ہو
17:26گیا
17:27سبحان
17:28اللہ
17:28تو
17:29یہ
17:29امام
17:29حسین
17:30کی
17:30کرامتوں
17:30کا
17:30سلسلہ
17:31رہا
17:31اس کے
17:32بعد
17:32جب
17:32آپ
17:32بالکل
17:33دس
17:34محرم
17:34الحرام
17:35کا
17:35دن
17:35آ گیا
17:35یاد
17:36رہے
17:36کہ وہ
17:37دن
17:37جمع
17:37کا
17:37دن
17:38تھا
17:38دس
17:39محرم
17:39الحرام
17:39جب
17:40یہ
17:40واقعہ
17:40ہوا
17:40کربلا
17:41کے
17:41میدان
17:42میں
17:42آپ
17:42خطبہ
17:42ارشاد
17:43فرما
17:43رہے ہیں
17:43ان کو
17:45سمجھا
17:45رہے ہیں
17:45کہ دیکھو
17:46میں
17:46کون
17:46ہوں
17:46یہ
17:47ظلم
17:47مت
17:47کرو
17:47تم
17:47کیا
17:48جواب
17:48دوگے
17:48جس
17:49کا
17:49کلمہ
17:49پڑھتے
17:49ہو
17:50اس
17:50نبی
17:50علیہ
17:50سلام
17:50کو
17:51اس
17:52وقت
17:52آپ
17:53کے
17:53جو
17:53خیمے
17:54تھے
17:54جہاں
17:55خاندان
17:55کے
17:55افراد
17:56تھے
17:56وہاں
17:57خندق
17:57میں
17:57آگ
17:58بھی
17:58جل
17:58رہی
17:59تھی
17:59تو
18:00ایک
18:00بد
18:00زبان
18:01یزیدی
18:01نے
18:01بکواس
18:02کرتے
18:02ہوئے
18:03کہا
18:03اے
18:03حسین
18:04تم
18:04نے
18:04وہاں
18:05وہاں
18:06کی
18:06آگ
18:06سے
18:06پہلے
18:07یہی آگ
18:07لگا
18:07دی
18:08ہے
18:08یعنی
18:09ماد
18:09اللہ
18:09وہ
18:09یہ
18:10کہنا
18:10چاہ
18:10رہا
18:10تھا
18:11کہ
18:11اے
18:11حسین
18:12مرنے
18:12کے
18:12بعد
18:12بھی
18:13تمہیں
18:13جہنم
18:13کی آگ
18:14میں
18:14جانا
18:14ہے
18:14امام
18:15علی
18:15مقام
18:16نے
18:16یہ
18:16سنا
18:16تو
18:16آپ
18:17نے
18:17کہا
18:17کہ
18:17اے
18:18دشمن
18:18خدا
18:18تو
18:19جھوٹا
18:19ہے
18:19کیا
18:19یہ
18:20گمان
18:20کرتا
18:20ہے
18:21کہ
18:21دوزق
18:22کی آگ
18:22میں
18:22جاؤں
18:22گا
18:23امام
18:23علی
18:23مقام
18:24کے
18:24کافلے
18:24کے
18:24جانسار
18:25نے
18:25کہا
18:25کہ
18:26آپ
18:26مجھے
18:26اجازت
18:27دیں
18:27تو
18:27میں
18:27ابھی
18:27اس کا
18:28سر کلم کر دوں
18:28آپ
18:29نے
18:29اجازت
18:30نہیں
18:30دی
18:30آپ
18:31نے
18:31فرما
18:31حملے
18:31کا
18:31آغاز
18:32ہماری
18:32طرف
18:32سے
18:32نہیں
18:33کرنا
18:33ہو
18:33سکتا
18:33یہ
18:34پرووک
18:34کر رہے
18:34ہوں
18:35یہ
18:35اس لیے
18:35ہمیں
18:35کہہ رہے ہیں
18:36کہ ہماری
18:36طرف سے پہل ہو جائے
18:37اور یہ
18:38کہیں
18:38ہم نے
18:38تو
18:38حملہ نہیں
18:39کیا تھا
18:39عبام
18:40حسین
18:40والوں
18:40نے
18:40پہلے
18:41حملہ
18:41کیا
18:41حالکہ
18:42اس قدر
18:42بڑی
18:43گستاخی
18:43کی
18:43تھی
18:44آپ
18:44نے
18:44اپنے
18:44ساتھی
18:45کو
18:45روک
18:45دیا
18:45مگر
18:46آپ
18:46نے
18:47اللہ
18:47کی
18:47بارگاہ
18:47میں
18:48دعا
18:48کہ
18:48دل
18:48بڑا
18:48دکھا
18:49ہوا
18:49تھا
18:49کہ ایسی
18:49بات
18:50اس نے
18:50کر دی
18:50آپ
18:51نے
18:51کہا
18:51اے
18:51رب
18:51کہار
18:52اس کو
18:53عذاب
18:53نار
18:54سے
18:54قبل
18:54بھی
18:54اس
18:55دنیا
18:55میں
18:55بھی
18:56آگ
18:56کا
18:56عذاب
18:56عطا
18:57فرما
18:57آپ
18:58کی
18:58دعا
18:58قبول
18:58ہوئی
18:59وہ
18:59بندہ
18:59جو
18:59گھوڑے
19:00پہ
19:00بیٹھا
19:00تھا
19:00اس کی
19:01گھوڑے
19:01کو
19:01جھٹکا
19:02لگا
19:02گھوڑا
19:03خود ہی
19:03دورتا
19:03ہوا
19:03گیا
19:04اور
19:04اس
19:04گھوڑے
19:05سے
19:05جب
19:05جہاں
19:05گرا
19:06تو
19:06وہاں
19:06آگ
19:07لگی
19:07ہوئی
19:07تھی
19:07اسی
19:08خندق
19:08میں
19:09یہ
19:09بندہ
19:09جا کر
19:10گرا
19:10اور
19:10وہ
19:10بدنصیب
19:11آگ
19:12میں
19:12جل
19:12کر
19:12بسم
19:13ہو گیا
19:13امام
19:13عالی
19:14مقام
19:14نے
19:14سجدہ
19:14شکر
19:15ادا
19:15کیا
19:15اور
19:16اللہ
19:16تعالی
19:16کی
19:16بارگاہ
19:17میں
19:17عرص
19:18کی
19:18کہ
19:18اللہ
19:18تیرا
19:19شکر
19:19ہے
19:19کہ
19:19تُو
19:19نے
19:19آل
19:20رسول
19:20کے
19:20گستاخ
19:21کو
19:21سزا
19:21دی
19:22اب
19:22یہاں
19:22بھی
19:23ان کے
19:23سامنے
19:23یہ
19:24واقعہ
19:24ہو رہا
19:24ہے
19:24سارے
19:25لوگ
19:25دشمن
19:26سامنے
19:26کھڑے ہیں
19:27اور
19:27یہ
19:28آپ کی
19:28دعا
19:28قبول
19:28ہو رہی ہے
19:29آپ کے
19:30گستاخ
19:31کو
19:31سزا
19:31مل
19:31رہی ہے
19:32مگر
19:32وہ
19:33سمجھنے
19:34کے
19:34لئے
19:34تیار
19:34نہیں
19:34ہے
19:35وہ
19:35انڈسٹینڈ
19:36کرنے
19:36کے
19:36لئے
19:36تیار
19:37نہیں
19:37ہے
19:37آپ
19:37یقین
19:38کریں
19:38جو
19:39کربلا
19:39کے
19:40میدان
19:40میں
19:41امام
19:41حسین
19:42نے
19:42خطبہ
19:42دیا
19:42ہے
19:43نا
19:43ان
19:43یزیدیوں
19:44کے
19:44سامنے
19:44خطبہ
19:45آلہ
19:45کے
19:45اپنے
19:45سارے
19:46شہید
19:46ہو چکے
19:46تھے
19:46مگر
19:47پھر
19:47بھی
19:47حالانکہ
19:48اس
19:48وقت
19:48عام
19:49آدمی
19:49تو
19:49یہ
19:49سوچے
19:50کہ
19:50انہوں
19:50نے
19:50سب
19:50میرے
19:51بندے
19:51مار
19:51دی
19:51اب
19:51میں
19:51نے
19:51ان
19:52کو
19:52نہیں
19:52چھوڑنا
19:52اب
19:53آخری
19:53وقت
19:54بھی
19:54سلو
19:54کی
19:54بات
19:54کرتے
19:55رہے
19:55انہیں
19:55سمجھانے
19:56کی
19:56بات
19:56کرتے
19:56رہے
19:57انہیں
19:57یہ
19:57بتاتے
19:58رہے
19:58کہ
19:58میں
19:58کون
19:59ہوں
19:59یاد
19:59کرو
19:59میرے
20:00آقا
20:00مجھے
20:01کیا
20:01کہا کرتے
20:01تھے
20:01تم
20:02قیامت
20:02کے
20:02دن
20:02اس
20:02ظلم
20:03کا
20:03جواب
20:03کیسے
20:03دوگے
20:04یعنی
20:04یہ
20:04بھی
20:05امت
20:05رسول
20:05سے
20:06پیار
20:06ہے
20:06کہ
20:06یہ
20:07اس
20:07عذاب
20:07میں
20:07نہ
20:07گرفتار
20:08ہو جائے
20:08اتمام
20:09میں
20:09حجت
20:10کی
20:10گئی
20:10مگر
20:11وہ
20:12یزیدی
20:12نہ
20:12مانے
20:12اب
20:14ایک
20:14بات
20:14سہن
20:15میں
20:15آتی
20:15ہے
20:15اب
20:16یہ
20:16بڑا
20:16اہم
20:16کوسٹن
20:17ہے
20:17کہ
20:19یزیدی
20:21جو
20:21بھی
20:21تھے
20:22تو
20:22کلمہ
20:22پڑھنے
20:22والے
20:23اللہ
20:24کو
20:24مانتے
20:24تھے
20:24اللہ
20:25کے
20:25نبی
20:25کو
20:25مانتے
20:26تھے
20:26معلوم
20:26بھی
20:26تھا
20:26یہ
20:26اللہ
20:26کے
20:27نبی
20:27کے
20:27نواسے
20:27ہیں
20:28وہ
20:28ریزن
20:29کیا تھا
20:30جو
20:30اتنے
20:31بڑے
20:31ظلم
20:32پر
20:32یہ
20:32ریڈی
20:32ہو
20:32گئے
20:33یہ
20:33ریزن
20:34پکڑنا
20:34بہت
20:34ضروری
20:34ہے
20:35اور
20:35یہ
20:36ہم
20:36سب
20:36کو
20:36آج
20:36سیکھ
20:37کر
20:37جانا
20:37ہے
20:37یعنی
20:38کوئی
20:39بھی
20:39محفوظ
20:39نہیں
20:39ہے
20:40میں
20:40آپ
20:40کو
20:40آج
20:41کل
20:41کے
20:42زمانے
20:42کا
20:42ایک
20:42دو
20:42انسیڈن
20:43بتا
20:43دیتا
20:43ہوں
20:43ہم
20:45لوگ
20:45سمجھ رہے
20:45ہوتے ہیں
20:46یعزیدیوں
20:46نے
20:46اتنا
20:46بڑا
20:47کام
20:47کر
20:47دیا
20:47ہم
20:48تو
20:48کبھی
20:48بھی
20:48کوئی
20:48ایسی
20:49غلط
20:49خرقت
20:49نہیں
20:49کر
20:49سکتے
20:50کوئی
20:51اپنے
20:51آپ
20:51کو
20:51محفوظ
20:52نہ
20:52سمجھے
20:52ہاں
20:54بیسک
20:55جو ان کے
20:55ریزن
20:55تھا
20:56نا
20:56وہ
20:57تھا
20:57لالچ
20:58اور وہ
20:59لالچ
21:00تھی
21:00پیسے
21:00کی
21:01اقتدار
21:02کی
21:02جب یہ
21:03لالچ
21:04تاریخ
21:04ہوتی ہے
21:04انسان
21:05پہ
21:05پہلے
21:05تھوڑا
21:05سا
21:05سمجھ
21:06جئے
21:06گا
21:06آپ
21:06کو
21:06لگتا ہے
21:06مجھ
21:07پہ
21:07کچھ
21:07بھی
21:07ہو جائے
21:08میں
21:08ایسا
21:08ظلم
21:08تھوڑی
21:08کر
21:09سکتا
21:09کتنا بھی
21:09پیسہ
21:09مجھے
21:10کوئی دے
21:10دے
21:10میں
21:10جان
21:10دے
21:11دوں
21:11گا
21:11کبھی
21:11کسی
21:12کو
21:12قتل
21:12نہیں
21:12کروں
21:12گا
21:12نواس
21:13رسول
21:13تو
21:13بہت
21:13دور
21:14کی
21:14بات
21:14ہے
21:14یہ
21:15بھولنا
21:15ہو رہا ہے
21:16لیکن ایک وقت آتا ہے
21:18جب انسان کے دل پر شیطان کا قبضہ ہو جاتا ہے
21:22آپ پڑھتے ہیں خبریں
21:24پانچ سال کے بچے اور چار سال کی بچی کے ساتھ جو واقعات ہو رہے ہیں
21:28کیا کوئی خوشی سے کرتا ہے یہ کام
21:30ذرا سوچئے
21:32جب وہ یہ کام کر جاتا ہوگا
21:34اس کے بعد خود اس کو کتنی نظامت ہوتی ہوگی
21:36یہ میں نے کیا کر دیا
21:37پھر اسی وجہ سے بچنے کے لئے اس بچی کو قتل بھی کر دیا جاتا ہے
21:41یعنی یہ واقعات ہم سنتے ہیں
21:42تو ہماری اکل حیران ہو جاتی ہے کہ یہ انسان تھا یا درندہ تھا
21:46میں آپ سے یزیدیوں کی تو بات نہیں کر رہا
21:48آپ کے وطن میں رہنے والوں کی بات کر رہا ہوں
21:50اس کا مطلب کیا ہوا
21:51جب وہ یہ عمل کر رہا تھا
21:54اس کا دل شیطان کی بٹھی میں تھا
21:56اس کو حوص نے اندھا کر دیا تھا
21:59تو یہ واقعات
22:00مجھے اور آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں
22:03کہ کوئی اپنے آپ کو
22:05محفوظ نہ سمجھے
22:06یہ ایک لیمٹ ہوتی ہے انسان کی
22:07ایک حدیث پاک ہے نا
22:08بڑی مشہور حدیث پاک ہے جس کا مضمون ہے
22:10کہ جب بندہ ایک گناہ کرتا ہے نا
22:13میرے ینگسٹر ذرا غور سے سنیں
22:15ایک گناہ کرتا ہے
22:17اس کے دل پر ایک بلیک ڈاٹ لگ جاتا ہے
22:20گناہ کرتا رہتا ہے
22:21کرتا رہتا ہے
22:22پھر دل پورا سیاہ ہو جاتا ہے
22:25اب اس پر ہدایت کی کوئی بات اثر نہیں کرتی
22:28یہ جو روز شراب پیتے ہیں
22:29جناب پارٹی کرتے ہیں
22:31حرام کام کرتے ہیں
22:32اور گندی چیزیں دیکھ رہے ہوتے ہیں
22:34دوستوں میں بیٹھے گناہ کر رہے ہوتے ہیں
22:35نمازیں قضاء کر رہے ہوتے ہیں
22:37اپنے آپ کے بارے بھی یہ ضرور سوچ رہے ہوتے ہیں
22:39کہ میں اتنا بھیانک کام نہیں کروں گا
22:41مگر ایک وقت آتا ہے کہ دل سیاہ ہو جاتا ہے
22:44اب وہ دل ہے شیطان کے ہاتھ میں
22:46وہ ایسے ایسے کام کروا سکتا ہے
22:48کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
22:50یار بندہ ماں کو قتل کر دیتا ہے
22:52میں نہیں سنے واقعات
22:53کیسے پوسیو بھولے کو اپنی ماں کو مار دے
22:55لیکن ایک لیمٹ ہوتی ہے
22:56اس کے بعد انسان
22:58جب اوور لیمٹ ہوتا ہے
23:00تو شیطان جو چاہے اس سے کروا لیتا ہے
23:02تو اللہ سے توبہ کرتے رہا کرو
23:05اور اس کا بیسٹ طریقہ یہ ہے
23:07کہ گندے اور برے ماحول سے
23:09اپنے آپ کو بچائیں
23:10جو ایسے لوگوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں
23:12جو ہر وقت حرام چیزوں کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں
23:14یار پیسہ ہونا چاہیے
23:15تب ہی زندگی میں مزا ہوگا
23:17جدر سے بھی آتا ہے آنے تو
23:18بس پیسہ بڑھنا چاہیے
23:20ابھی تو ہم نے وہ رکھنا ہے
23:21ابھی تو ہم نے وہ لینا ہے
23:22میں ایک جگہ بیٹھا تھا
23:23یہ باتیں ہو رہی تھی
23:24میں نے کہا یار کیا کریں گے اتنا پیسہ
23:25تو ایک بندہ کہتا ہے
23:26میں نے تو خواب دیکھا
23:27وہ اے چھ ہزار کروڑ کی یاچ لوں گا
23:30وہ کیا ہوتا ہے
23:30پانی کے اندر کوئی جاز ہوتا ہے
23:32اب میں نے کہا یار دیکھو
23:33کراچی کے رہنے والے نے بھی ایسا خواب دیکھا ہے
23:35اب اتنے بڑے جس نے خواب دیکھیں ہیں
23:38تو پھر اس کو کہاں سے کنات اور کہاں سے سبر آئے گا
23:41اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہم کب سیکھیں گے
23:44تو بہرحال میرے پیارے اسلامی بھائیوں
23:46سوچو اس بات کے
23:47یہ کیسے
23:48اس ریزن کو پکڑیے
23:49یزیدیوں کے ایسا کیا ہو گیا تھا
23:52کہ یہ اندھے ہو گئے تھے
23:53آج بھی بندہ اندھا ہوتا ہے
23:56ظلم کرنے والے نہیں دیکھے آپ نے
23:58بندوں کو ڈھل کرتے ہیں
24:00ہاتھ پیر کٹتے ہیں
24:01قتل کر دیتے ہیں
24:01پیسے چاہیے قتل کرنے کے لئے
24:03تو وہ کیسے تیار ہو جاتے ہیں
24:04ان کا دل سیاہ ہو گیا
24:06اب ان سے کچھ بھی کروالو
24:08یہ شراب ہے نا
24:10اس کو ام الخبائز کہا گیا
24:11برائیوں کی ماں
24:14یہ وہ چیز ہے
24:15کہ اس کا جو عادی ہو جائے
24:17اب شراب کے علاوہ بھی عجیب عجیب نشے آگئے
24:19نشے میں گرفتار جو ہوا نا
24:22اب اس کو ماں بہن کی بھی تمیز نہیں ہے
24:23اس کو کسی کی بھی تمیز نہیں ہے
24:25وہ کر جائے گا جو کوئی سوچ ہی نہیں سکتا
24:27اور اس کے بعد تو خود بھی شرمندہ ہو گا
24:29کہ یہ میں نے کیا کیا نشے میں تھا
24:31تو یہ وہی بات ہے
24:32کہ بندہ جب برائی کی طرف جاتا ہے
24:35تو ایک کے بعد دوسری
24:36دوسری کے بعد تیسری
24:37تیسری کے بعد چوتھی
24:38یہ غور کیجئے
24:40یہ بات ہمیں
24:41اس سمجھ نہیں ہوگی
24:42کہ ہمیں اپنے آپ کو گناہوں سے بچانا ہے
24:45ورنہ یزیدی
24:46راستے پر چلنے میں دیر نہیں لگتی
24:48جس کو پیسے کی لالش نے گھیرا ہوا ہے
24:51اچھا ایک اور عجیب بات بتاؤں میں آپ کو
24:52ہم دل کو عربی میں کیا کہتے ہیں
24:55قلب
24:55کیا کہتے ہیں
24:56امراض قلب
24:57دکھا ہوتا ہے نا
24:58قلب موٹے کاف سے
24:59اس کا مطلب کیا ہے
25:02میننگ آف قلب
25:04منقلب ہونے والا
25:06بدلنے والا
25:08یہ جو دل ہے نا
25:09یہ بدلتا رہتا ہے
25:10اب میں آپ کو کچھ اگزیمبلز دیتا ہوں
25:12آپ کو سمجھ آئے گی میری بات
25:13کبھی کبھی ہمارے دل پر
25:15ایسا خوف تاری ہو جاتا ہے اللہ کا
25:17آنسو بہتے ہیں
25:18بندہ کہتے ہیں
25:19بس اب کوئی گناہ نہیں کروں گا
25:20یہی دل ہے
25:22یہی ہم ہے
25:22کبھی کبھی اسی دل پر
25:24گناہ کرنے کا
25:26اتنا جنون سوار ہو جاتا ہے
25:28کہ بندہ کہ
25:29کچھ بھی ہو جائے میں نہیں گناہ کرنا ہے
25:30ارے تھوڑے دنوں پہلے تو
25:31تو رو رہا تھا
25:32کبھی کبھی
25:33اس دل پر ایسی کیفیت تاری ہوتی ہے
25:36سخاوت کی
25:36کہ بندہ کہتا ہے
25:38بس یار سارا ایمال اللہ کی رامے دے دو
25:39جتنا دینا ہے دے دو
25:40کبھی کبھی
25:42اسی دل پر
25:49کبھی
25:49یہ دل اتنا رحم دل ہو جاتا ہے
25:51کہ بندہ بچے کے ساتھ بھی بیٹھ کے
25:53نرمی سے بات کر رہا ہوتا ہے
25:54پیار کر رہا ہوتا ہے
25:55اور کبھی کبھی
25:56یہ دل اتنا سخت ہو جاتا ہے
25:58کہ بندہ کسی پر رحم کرنے کے لئے
25:59تیار نہیں ہوتا
26:00یہ ساری کیفیتوں میں ہم گزرتے ہیں
26:02ہاں ہم سب گزر رہے ہوتے ہیں
26:04کبھی عشق رسول کی کیفیت ہوتی ہے
26:06کبھی یاد مدینہ کی کیفیت ہوتی ہے
26:08اور کبھی برے برے خیالات آ رہے ہوتے ہیں
26:10یہ کیا ہے
26:11اس کے بارے میں علماء نے لکھا
26:13کہ یہ دل جو ہے نا ایسا ہے
26:16کہ ریگستان میں ایک پتہ پڑا ہوا ہے
26:18ہوا جدر آئے ادھر پتہ اڑھ جاتا ہے
26:20دل اسی طرح بدلتا رہتا ہے
26:22اور اب اس کنسیکوینس کو ذہن میں رکھ کے
26:25اب میرے آقا کی دعا سنو
26:27اللہ کے حبیب دعا کرتے ہیں
26:29یا مقلب القلوب
26:32حبت قلبی علا دینک
26:35اس دعا کا مطلب بھی پتہ ہے
26:37دعا کرنے والا کون ہے
26:39کون ہے ان کے والی
26:40اللہ کے حبیب علیہ السلام
26:41جن کے صدقے مجھے اور آپ کو ایمان ملا
26:43وہ دعا کر رہے ہیں
26:44اے دلوں کو پھیرنے والے
26:46میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطا فرما
26:51کیونکہ یہی دل بدلتا ہے
26:53تو بندہ کافر ہو جاتا ہے
26:55مرتد ہو جاتا ہے
26:56کسی غلط عقیدے میں چلا جاتا ہے
26:57کسی اور کے خیالات سمجھ آنے لگ جاتے ہیں
26:59کیونکہ دل بدلتا رہتا ہے
27:01تو دل کو اس طرح بے پروا نہ چھوڑ دو
27:04اس کی بھی حفاظت کرنی ہے
27:06اور اس کو بھی
27:07سٹیڈ فاسٹ
27:08صحیح راستے پر رکھنا میری اور آپ کی ذمہ دار
27:11یہ دعائیں کریں
27:11اپنے دل کے لیے دعائیں کریں
27:13اور پھر ایسے ماحول میں رہیں
27:15وہ جو لوگ کہتے ہیں
27:16ہر میں سب کی سنتا ہوں
27:18کیا کریں انٹرنیٹ آگیا ہے
27:20ہر بندے کی سننی ہے
27:21دیکھو تو صحیح مسلمانوں پر اعتراض کیا کرتے ہیں
27:23کافر
27:23ذرا یہ سنوں
27:24عیسائی کیا کہتے ہیں
27:26ہندو کیا کہتے ہیں
27:26کرسچن
27:27اب یہ سب چیزیں سننی ہیں
27:28انٹرنیٹ کا زمانہ ہے
27:30پتہ نہیں کس کی کونسی دلیل دل میں بیٹھ جائے
27:33اور بندہ سوچتا رہے
27:34اللہ تعالیٰ ہے بھی کہ نہیں
27:35کیونکہ وسوسہ شیطان نے ڈال دیا
27:37اور اب وہ وسوسوں کا شکار ہے
27:39اب وہ نبی پاک کے بارے میں وسوسے میں ہے
27:41وہ آخرت کے بارے میں وسوسے میں
27:43کہاں کس نے تھا وہ باتیں سننے کے لیے
27:44تم نے خود اپنے دل کو ادھر لگایا
27:47کچھ لوگ بد عقیدہ کو سنتے ہیں
27:49یار دیکھو تو صحیح ہمارے عقیدے کے بارے میں
27:51کیا اعتراض کر رہے ہیں
27:52تم کوئی عالم ہو مفتی ہو
27:53کتنی سٹنڈی ہے تمہارے پاس
27:54کیوں سنتے ہو وہ باتیں ہیں
27:56خدارہ بات سمجھو میری
27:59یہ دل اگر پلٹ گیا نا
28:01تو ہم نے بڑے بڑوں کو پلٹتے دیکھا ہے
28:04اور یہ یزیدی ہمارے سامنے پوری مثال موجود ہیں
28:08مگر جب شیطان آنکھوں پر لالچ کا پردہ
28:14حوص کا پردہ ڈالتا ہے
28:16تو انسان وہ کچھ کر جاتا ہے
28:18کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
28:20بلم بن باورہ یاد ہے آپ کو
28:22یہ وہ شخص تھا
28:24کہ جو مستجاب الدعوات تھا
28:27سر اٹھاتا تھا
28:29تو لوہ محفوظ کو دیکھ لیتا تھا
28:31اتنا بڑا عبادت گزار
28:32اور لالچ کیا کی
28:34جب بنی اسرائیل والے گئے پیسے لے کر
28:37کہ آپ پیسے لیں
28:38آپ کی ساری دعائیں قبول ہوتی ہیں
28:39حضرت موسیٰ کے خلاف
28:40ذرا بدعا کر دیں
28:41پہلے تو آپ اس نے دوڑا دیا
28:43کہ پاغل ہو گئے
28:44میں اللہ کے نبی کے بارے میں بدعا کروں گا
28:46اور پیسے بڑھائے
28:47اور انام بڑھائے
28:48عورتیں دیں
28:48بہت سارے کام کی انہوں نے
28:50وہی بات
28:51اتنا بڑا عبادت گزار تھا
28:54کیا اسے نہیں پتا تھا
28:55مگر جب لالچ
28:57اور شیطان غالب ہو جاتا ہے
28:59بلم بن باورہ نے
29:01وہ بدبختی کی
29:02کہ حضرت موسیٰ کے خلاف
29:03بدعا کرنے چل پڑا
29:04مگر اللہ کی شان دیکھیں
29:06وہ بدعا
29:06حضرت موسیٰ کے خلاف کرتا تھا
29:08الفاظ اپنے لئے نکلتے تھے
29:10اس کی زبان لٹک گئی
29:11اور کفر پر اس کا خاتمہ ہوا
29:13اب علماء فرماتے ہیں
29:15کہ اصحابِ کحف کا جو کتہ تھا نا
29:18کیوں کہ وہ اصحابِ کحف کے ساتھ تھا
29:20اچھو کے ساتھ رہا
29:22وہ کتہ جو ہے
29:23جنت میں بلم بن باورہ کی شکل میں جائے گا
29:27اور بلم بن باورہ جہنم میں کتے کی شکل میں ڈالا جائے گا
29:31یہ ڈڑھتے رہنا ہے ہمیں
29:33یہ واقعہ سننا اپنی جگہ ہے
29:36مگر یہ جو ظلم کیا گیا نا
29:38ریزن کیا تھا
29:39پیسے تھے
29:40لالچ تھی
29:41اقتدار تھا
29:42اس سے سمجھ ہی آئی بات
29:44کہ لالچ
29:45حوص
29:46اور جب بندہ شیطان کا
29:48پیروکار بن جاتا ہے
29:50پھر اس سے کچھ بھی متوقع ہے
29:51آپ کبھی یہ نہ سوچیں کہ میں یہ گناہ نہیں کر سکتا
29:53یہ سمجھ لیں
29:55اپنے لئے زوال کا آپ نے شروع کر دیا
29:56جو اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہے نا
29:58کہ یار بس میں نہیں
29:59میں بہت پکا ہوں
30:00کوئی پکا نہیں ہے بھائی
30:02جب اللہ کے نبی دعا کر رہے ہیں
30:04تو میں اور آپ کہوں نے
30:05ہمارے صحابہ لرستے تھے
30:07روتے تھے
30:08اللہ سے دعا کرتے تھے
30:09ایمان کی حفاظت کے لئے
30:10پیرانے پیر
30:11سیدی غوثِ عاظم
30:12غوثِ عاظم رضی اللہ عنہ
30:14ہوترانوں کہتے ہیں
30:14لوگ کہتے ہیں
30:15آج عید کا دن ہے
30:17عید کا دن ہے
30:18عبدالقادر کے لئے
30:20عید کا دن وہ ہوگا
30:21جب وہ اپنا ایمان
30:23سلامت لے کر
30:24قبر میں جائے گا
30:26غوثِ پاک
30:27ولیوں کے سردار
30:29کہتے ہیں
30:30ایمان بچا کر
30:31قبر میں جانا
30:32یہ بہت مشکل ہے
30:33آج کے دور میں
30:34تو اور مشکل ہے
30:35سیدی آلہ حضرت نے
30:37سو سال پہلے
30:38ایک بات کر دی تھی
30:39کہ سونا جنگل
30:40رات اندھیری
30:42چھائی بدلی کالی ہے
30:44سونے والوں
30:45جاکتے رہیو
30:47چوروں کی رخوالی ہے
30:49ادھر چور گھوم رہے ہیں
30:50ایمان کے
30:50کہتے ہیں
30:51آنکھ سے کاجل
30:52صاف چورا لیں
30:53یا وہ چور
30:54بلاکے ہیں
30:55تیری گھٹڑی
30:57تاکی ہے
30:57اور تونے نیند
30:58نکالی ہے
30:59تم سو رہے ہو
31:00مزے کر رہے ہو
31:00فکر ہی نہیں
31:01ایمان کی
31:01ایمان کی فکر کرو
31:03عامال کی فکر کرو
31:05اچھی صحبت
31:06بہت ضروری ہے
31:07آج بھی
31:08یزیدی ٹولہ
31:08موجود ہے
31:09جو لوگوں کے
31:10ایمان چھیننے کے لیے
31:11اور برائیوں کی طرف
31:12مسلمانوں کو
31:13لگانے کے لیے
31:13تیار ہے
31:14ہمیں ڈھونڈنا ہے
31:15آج کے دور میں
31:16بھی حسینی لوگوں کو
31:17کہ وہ کون ہے
31:17جو سچے
31:18پنجتن کے غلام ہیں
31:19اور ہمیں
31:20حسینی طریقے پر
31:21چلاتے ہیں
31:21اور پکڑ پکڑ کر
31:22ہمیں گناہوں سے
31:23بچاتے ہیں
31:24ہمیں
31:24اللہ کی
31:25اس نعمت پر
31:26اللہ کا شکر ادا کرنا
31:27چاہیے
31:27جو دعوت اسلامی
31:28کی صورت میں
31:29ہمیں یہ ماحول
31:29ملا ہوا ہے
31:30اللہ اس ماحول پر
31:31ہم سب کو
31:31استقامت عطا فرمائے
31:33اب میں آپ کو
31:33بتاتا ہوں
31:34ان ظالموں نے
31:34کرنا تھا جو کر لیا
31:35ہوا کیا
31:37کتنے پیسے
31:38مل گئے
31:38کتنے مزے
31:39کر سکے
31:40انجام کیا ہوا
31:42یاد رہے
31:43کہ
31:43جس بدبخت
31:45خولی بن یزید
31:46نے
31:47امام حسین
31:48کا سرِ انور
31:49تن سے جدا کیا تھا
31:51نا
31:51سر سے کٹا تھا
31:52ماد اللہ
31:53چند ہی برس کے بعد
31:55اس کا کیا انجام ہوا
31:56کہ مختار سکفی
31:58اب اس کے بارے میں
31:58آگے جا کے بتاتا ہوں
31:59اس شخص نے
32:00قاتلی نے
32:01امام حسین
32:02کے لیے
32:02ایک آرڈر نافذ کیا
32:04اور کہا کہ
32:05کربلا کے میدان میں
32:07جو جو بھی
32:08یزیدی لشکر میں تھا
32:10وہ جہاں پایا جائے
32:11اسے مار ڈالا جائے
32:13یہ حکم سن کر
32:14کوفہ کے
32:15جفا شعار
32:16سورما بسرا
32:17بھاگنا شروع ہوئے
32:18مختار کے لشکر
32:19نے ان کا
32:19تاقب کیا
32:20جدر جو ملا
32:21اس کو کارڈ ڈالا
32:22اس کو مار ڈالا
32:23خولی بن یزید
32:24وہ خبیص تھا
32:25جس نے
32:26امام علی مقام کے
32:27سر انور کو
32:27تن سے جدا کیا تھا
32:29یہ بھی گرفتار ہوا
32:30مختار کے پاس
32:31لائے گیا
32:32مختار نے
32:32آرڈر کیا دیا
32:33دونوں ہاتھ
32:34دونوں پیر پہلے
32:35کٹے جائیں
32:35پھر سولی پر
32:36چڑھایا جائے
32:37اور پھر آگ میں
32:38جھوک دیا جائے
32:40اس طرح
32:40لشکر ابن سعید
32:42کے تمام
32:42شریروں کو
32:43بڑے
32:44جس کو کہیں
32:45کہ
32:45صحیح طریقے سے
32:46ہلاک کیا گیا
32:47چھ ہزار کوفی
32:48جو امام علی مقام
32:49کے قتل میں شریک تھے
32:51ان کو
32:51ترہ ترہ کے
32:52عذابوں کے ذریعے
32:53ہلاک کیا گیا
32:54کیا منقبت کا
32:55ایک اشعار درہ سنیں
32:56دل دہلا دیتے
32:57کہ ان کا
32:57ہوا کیا حشر
32:58آپ فرماتے ہیں
32:59اے تشنگانے
33:01خونے
33:01جوانانے
33:02اہلِ بیعت
33:03دیکھا
33:04کہ تم کو
33:04ظلم کی
33:05کیسی سزا ملی
33:06رسوائے
33:07خلق ہو گئے
33:08برباد ہو گئے
33:09مردود
33:10و تم کو
33:11ظلتِ
33:12ہر دو سرا ملی
33:13دنیا پرستو
33:15دین سے
33:15مو موڑ کر
33:16تمہیں
33:17دنیا ملی
33:18نہ عیش و
33:19ترب کی
33:20ہوا ملی
33:21تم نے
33:22اجارا
33:22حضرتِ
33:23زہرہ کا
33:24بوستان
33:25تم نے
33:26اجارا
33:27حضرتِ
33:28زہرہ کا
33:28بوستان
33:29تم خود
33:30اجڑ گئے
33:31تمہیں
33:32یہ بد دعا
33:32ملی
33:33آخر دکھایا
33:34رنگ
33:35شہیدوں
33:36کے خون
33:36نے
33:37سر کٹ گئے
33:38امانہ
33:39تمہیں
33:39ایک ذرا
33:40ملی
33:41اور ذرا
33:41مقتہ
33:42سنو
33:42کہتے ہیں
33:43پائی ہے کیا
33:44نعیم
33:45انہوں نے
33:45ابھی سزا
33:46ابھی سزا
33:46تو ملی نہیں ہے
33:47پائی ہے کیا
33:49نعیم
33:49ابھی انہوں نے
33:50سزا
33:51دیکھیں گے
33:52وہ جہیم میں
33:53جس دن
33:54سزا ملی
33:55ابھی تو
33:55انہیں آخرت
33:56کا عذاب
33:56ملنا باقی ہے
33:57اچھا اب
33:58خولی بن
34:03لالچ کتنی
34:03بری چیز ہے
34:04اللہ کے حبیب
34:05علیہ السلام
34:05فرماتے ہیں
34:06ترمیزی کی حدیث
34:07دو بھوکے بھیڑیے
34:09بکریوں میں
34:10چھوڑ دیے جائیں
34:11وہ اتنا
34:12نقصان نہیں
34:13پہنچاتے
34:13جتنا کہ
34:14مال مرتبے
34:16کا لالچ
34:16انسان کے
34:17دین کو
34:18نقصان پہنچاتا ہے
34:19بھیڑیے جا کر
34:20بکریوں کو
34:20تو چیل پھاڑ کر
34:21دیں گے نا
34:22فرما ہے
34:22اس سے زیادہ
34:23دین کو نقصان
34:24انسان کو
34:25جب لالچ
34:26مال کی
34:27یا مرتبے کی
34:28ہوتی ہے نا
34:29وہ اس کے دین
34:29کا بیڑا کر دیتی ہے
34:30یہ سوچنے کی بات ہے
34:32اچھا اب
34:32یزید کا کیا ہوا
34:33اچھا یزید نے
34:34اتنا بڑا ظلم کیا
34:36اتنا بڑا سٹیج سجایا
34:37کسی طرح
34:38اقتدار مل جائے
34:39اقتدار ملا کتنا
34:40یزید جو ہے
34:42اقتدار میں
34:43تین برس
34:44چھے ماہ رہ سکا
34:46بس
34:46ساڑھے تین سال
34:47اسے اقتدار ملا
34:48اور پھر
34:49انتالیس سال کی
34:50عمر میں مر گیا
34:51تھرٹی نائن
34:52یئرز کی ایج میں
34:53کیا عمر ہوتی ہے یہ
34:54لیکن بڑی بری عادتیں
34:56تھیں
34:56شراب کا عادی تھا
34:57بدکاری کا عادی تھا
34:58ایک رومی لڑکی سے
34:59اس کو عشق ہو گیا
35:00اس لڑکی نے اس کو
35:01جنگل میں بلایا
35:02بیابان میں بلایا
35:03اور جب خوب شراب کے
35:05نشے میں دھت ہو گیا
35:06تو اس کو خنجر کے
35:07وار کر کے
35:08یہ کہہ کر
35:09ہلاک کیا
35:10کہ تو بدبخت
35:11اپنے نبی کے
35:12نواسے سے
35:19چلا
35:19چیل قوے
35:21اس کی لاش کو
35:22نوشتے رہے
35:23اس کے ساتھی
35:23ڈھونڈنے نکلے
35:24کہ یزید گیا
35:25کدر بیابان میں
35:26اس کی سڑیوی لاش ملی
35:27کھڑا خود کر
35:28اس کو دفنا دیا گیا
35:29یہ انجام ہوا
35:31ان ظالموں کا
35:32ایک یزید کے بعد
35:34سب سے بڑا
35:35جو
35:36یوں سمجھئے
35:36کہ کوفہ کا جو
35:37گورنر تھا
35:38وہ بڑا مجرم تھا
35:39اس کا نام تھا
35:39ابن زیاد
35:40ابن زیاد کی بھی
35:42آپ دیکھیں
35:42اللہ پاکی
35:43کہتے ہیں نا
35:43اللہ اپنی قدرت کے
35:44نظارے کیسے دکھاتا ہے
35:45دس محرم ہی کا دن تھا
35:47چھے برس بعد
35:49دس محرم کے دن
35:51ابن زیاد
35:52انتہائی زلت کے ساتھ
35:53مارا گیا
35:54اس کا سر کٹوا کر
35:55کوفہ میں
35:56مختار سکفی کو
35:58بجوایا گیا
35:58یہ وہی محل تھا
36:00جہاں امام حسین
36:01کے سر انور کو
36:02لایا گیا تھا
36:03ٹھیک چھے سال بعد
36:05ابن زیاد کے سر
36:06کو لایا گیا
36:07اب اس کا جب سر
36:08رکھا گیا
36:09تو ایک بڑا سا سان پایا
36:10اور اس کے سر کے اندر
36:11داخل ہو گیا
36:12پورے محل کے لوگ
36:13ڈر گئے
36:14کبھی آنکھوں میں جاتا
36:15کبھی ناکھ میں جاتا
36:16تو میرے
36:17پیارے اسلامی بھائیوں
36:18یہ واقعات
36:19ان یزیدیوں کا
36:20انجام ہمیں بتاتا ہے
36:22کہ ظلم جو ہے نا
36:24زیادہ دیر نہیں چلتا ہے
36:25اگر دنیا میں
36:27آج بھی کوئی ظلم کر رہا ہے
36:28کسی کا مال دبایا ہوا ہے
36:30کسی کا حق دبایا ہوا ہے
36:31کسی کی زمین پہ
36:32قبضہ کیا ہوا ہے
36:33کسی کو ویسی دھرا رہا ہے
36:35وہ یہ نہ سمجھے
36:36کہ یہ پائے دار ہے
36:37ظالم کا انجام جو ہے نا
36:39وہ بڑا ہی عبرتناک ہوتا ہے
36:41پھر دنیا تماشا دیکھتی ہے
36:43اور مظلوم جو ہے
36:44اللہ اسے ترقی دیتا ہے
36:46اللہ اسے اروج دیتا ہے
36:48قرآن مجید فرقان حمید میں
36:49اللہ کریم نے
36:50ظالموں کے بارے میں کیا فرمایا
36:52اللہ فرما تکا
36:53کذالک اخذ ربک
36:55اللہ فرماتا ہے
37:03اور ایسی پکڑ ہے
37:04تیرے رب کی
37:04جب بستیوں کو پکڑتا ہے
37:06ان کے ظلم پر
37:08بے شک اس کی پکڑ
37:09دردناک کر رہی ہے
37:11اللہ جب پکڑتا ہے نا
37:13تو پھر
37:14اس کی لاتھی بے آواز ہے
37:16پھر پتا چلتا ہے
37:17ظالموں کو
37:18کیسے تتر بتر ہو جاتے ہیں
37:20بڑے بڑے ظلم کرنے والے آئے
37:21ان کا نام لینے والا کوئی نہیں ہے
37:23تو میرے بیٹھے اسلامی بھائیوں
37:25ظالم ہونا
37:26یہ یزیدی طریقہ ہے
37:28مظلوم ہونا
37:29یہ خسینی طریقہ ہے
37:31کبھی ظلم ہو بھی جائے نا
37:33تو ظلم کا بدلہ
37:34ظلم سے نہیں دیا جاتا
37:36اس نے مارے بندے مارے
37:37ہم اس کے بندے مار دیں
37:38آج کر یہ ہو رہا ہے
37:38دشمنیاں چلتی ہیں
37:39ہمارے یا نہیں
37:40تو کبھی قبائلی علاقوں میں چلے جائیں
37:42ہمارا جب دورہ ہوتا ہے
37:43بلوچستان میں
37:44اور اندرون سندھ میں
37:45تو پتا چلا
37:45وہ خاندانی اور
37:46قبائل کی لڑائی چل رہی ہے
37:47انہوں نے مارے بندے مارے
37:49اب ہم ان کے ماریں گے
37:49اسی چکر میں
37:50زندگیاں گزر گئیں
37:51ختم کریں ان چیزوں کو
37:53ظلم کرنے والا
37:54کبھی کامیاب نہیں ہوتا
37:55اللہ مظلوم کے ساتھ ہوتا ہے
37:57مظلوم کی دعا سنی جاتی ہے
37:59تو ہمیں
37:59اللہ ہمیشہ ظلم سے
38:01محفوظ فرما ہے
38:02کہ انشاءاللہ
38:02ہماری وجہ سے
38:03کسی مسلمان کو
38:05تکلیف نہیں پہنچے گی
38:06ہم تکلیف سہ لیں گے
38:08صبر کر لیں گے
38:09لیکن کسی کو
38:09تکلیف نہیں پہنچائیں گے
38:11کیونکہ امام حسین
38:12کس پیچھے پیچھے جنت میں
38:13جانا ہے نا
38:13انشاءاللہ
38:14اللہ پاک
38:15ہمیں کربلا والوں کا
38:16فیضان نصیب فرمائے
38:17اور ان کی قربانیاں
38:18اور ان کی مزارات پر
38:20کروڑوں
38:20رحمتوں کی بارش نازل فرمائے
38:22اور ان کے صدقے
38:23ہمیں بھی دین مطین کی
38:24خاطر قربانی دینے والا بنا ہے
38:26قربانی دینے کے عادی بنو
38:28چھٹی ہوگی تو
38:28اجتماع میں جائیں گے
38:29چھٹی ہوگی تو
38:30جب آپ کوئی نیکی کا کام کریں گے
38:32ورنہ تو کاروباری کرنا ہے
38:33ایسا نہیں
38:34وقت کی قربانی دیں
38:35آپ سے جان کی تو
38:36ابھی کوئی قربانی نہیں مانگ رہا
38:37اٹلیس وقت کی تو قربانی دیں
38:39مدنی کافل دعوت
38:40اسلامی کے سفر کرتے ہیں
38:41کافلوں میں سفر کریں
38:42دین کے لیے وقت دیں
38:43قرآن پڑھنے کے لیے وقت دیں
38:45علم دین سیکھنے کے لیے وقت دیں
38:47کچھ اچھا بڑا کام
38:48دین کا کرنے کے لیے وقت دیں
38:49تو انشاءاللہ یہ وقت کا
38:51ایک ایک لمحہ بھی
38:52آپ کو کام آئے گا
38:53اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق دے
Recommended
2:33
|
Up next
5:57
25:10
5:39
20:09
45:14
27:02
7:45
18:13
25:40
23:53
27:37
3:38
8:22
28:10
28:35
27:23
1:23
10:38
50:02
5:31
11:10
41:44
7:25
49:59