Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/5/2025

Category

People
Transcript
00:00حضرت سیدنا ابراہیم علیہ نبینا وآلہ وسلم نے جب حضرت سیدنا اسماعیل علیہ السلام کو زباہ کرنے کے لئے زمین پر لٹایا
00:08تو اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم سے حضرت جبیریل امیر علیہ السلام بطور فدیہ جنت سے ایک مینڈھا لے کر تشریف لے
00:18اور دور سے اونچی آواز میں فرمایا اللہ اکبر اللہ اکبر
00:24جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے یہ آواز سنی تو اپنا سر آسمان کے طرف اٹھایا اور جان گئے
00:31کہ اللہ کریم کی طرف سے آنے والی آزمائش کا وقت گزر چکا ہے
00:36اور بیٹے کی جگہ فدیہ میں مینڈھا بھیجا گیا ہے
00:41لہٰذا خوش ہو کر فرمایا لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
00:47جب حضرت اسماعیل علیہ السلام نے یہ سنا
00:51تو فرمایا اللہ اکبر وللہ الحمد
00:57اس کے بعد ان تینوں پاک حضرات کے ان مبارک الفاظ کی ادائیگی
01:03کہ یہ سنت قیامت تک کے لیے جاری و ساری ہو گئی
01:08امیر علیہ السنت دامت برکات احمد علیہ
01:12اپنے رسالے نماز عید کا طریقہ میں
01:15تکبیر تشریف کے مسائل اور مدنی پھول تحریر فرماتے ہیں
01:19آئیے اسی رسالے سے کچھ سننے کی سادت حاصل کر دیں
01:24نبی ذو الحجہ دل حرام کی فجر سے تیرہی کی عصر تک
01:28پانچوں وقت کی فرض نماز جو مسجد کی جماعت مستحبہ کے ساتھ ادا کی گئیں
01:34ان میں ایک بار بلند آواز سے تکبیر کہنا واجب ہے
01:40اور تین بار افضل
01:41اسے تکبیر تشریف کہتے ہیں اور وہ یہ ہے
01:45اللہ اکبر اللہ اکبر
01:47لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
01:50اللہ اکبر وللہ الحمد
01:53تکبیر تشریف سلام پھیننے کے بعد فوراں کہنا واجب ہے
01:57یعنی جب تک کوئی ایسا فعل نہ کہو
02:00کہ اس پر نماز کی بنا نہ کر سکے
02:04مثلا مسجد سے باہر ہو گیا
02:06یا جان بوچ کر وضو توڑ دیا جائے
02:09یا بھول کر ہی کلام کیا
02:11تو اب تکبیر ساکت ہو گئی
02:15اور بلا قصد وضو ٹوٹ گیا
02:17یعنی جان بوچ کے وضو نہیں ٹوٹا
02:19تو اب کہہ لے
02:20تکبیر تشریف اس پر واجب ہے جو شہر میں مقیم ہو
02:25یا جس نے اس مقیم کی اقتداء کی ہو
02:28وہ اقتداء کرنے والا چاہے مسافر ہو
02:31یا گاؤں کا رہنے والا ہو
02:32اور اگر اس کی اقتداء نہ کریں
02:35تو ان پر یعنی مسافر
02:37اور گاؤں کے رہنے والے پر
02:40واجب نہیں
02:41مقیم نے اگر مسافر کی اقتداء کی
02:43تو مقیم پر واجب ہے
02:45اگرچہ اس مسافر امام پر
02:48واجب نہیں
02:49نفل سنت اور وطر کے بعد
02:52تکبیر واجب نہیں
02:53جمعہ کے بعد واجب ہے
02:54اور اسی طرح
02:56بقر عید کی
02:58نماز عید کے بعد بھی
03:01کہہ لے
03:02مسبوک
03:03یعنی جس کی ایک یا زائد
03:05رکتیں فوت ہوئی ہوں
03:06اس پر بھی تکبیر واجب ہے
03:09مگر یہ کب
03:10جب یہ خود سلام پھیرے
03:12اس وقت یہ کہے
03:13منفرد یعنی تنہا نماز پڑھنے والے پر
03:18واجب نہیں
03:19مگر کہہ لے
03:20کہ صاحبین
03:21یعنی حضرت امام ابو یوسف
03:24اور حضرت امام محمد
03:25رحمہ اللہ کے نزدیک
03:27اس پر بھی واجب ہے
03:29صلو علی الحبیب
03:32صل اللہ علی محمد
03:34صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:37موسیقی

Recommended