Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/28/2025

Category

People
Transcript
00:00نحمده و نسلی و نسلم على رسولِهِ الكریم
00:04اما بعد
00:05آوز باللہ من الشیطان الرجیم
00:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:12یا ایوہ الذین آمنتق اللہ و کونو ماسادکین
00:18صدق اللہ العظیم
00:22دروشری باوازِ بلند پڑھ لی دیا
00:24السلاة والسلام علیکہ یا رسول اللہ
00:28وَعَلَىٰ آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا حَبِيبَ اللَّهِ
00:33حمد و سلاة کے بعد
00:35زی احترام علماء کرام بزرگو قابلِ صد احترام دوستو
00:41آج عرصِ مقدس ہے خطیبِ لاسانی
00:46ممتاز اور مقتدر عالمِ دین
00:51معروف مبلغ حضرتِ علامہ
00:55منور حسین عثمانی صاحب رحمت اللہ علیکہ
00:59آپ کے صاحب زیادہ صاحب کی سرپرستی میں
01:03نگرانی میں اختمام میں یہ پروگرام ہو رہا ہے
01:06بیان آپ نے صاحب زیادہ صاحب قبلہ کا بھی سنا ہے
01:10اور اس کے بعد بھی انشاءاللہ گفتگو اور تقاریر کا سلسلہ جاری رہے گا
01:15میری آپ سے بڑی میں نے پہلے بھی دوستوں سے کہا بیٹھ جائیں
01:19پر بار دوست نہ شاید ماننا نہیں
01:22نہیں آپ نہ کہیں جی
01:23جلدی سے بیٹھ جائیں جی
01:26جلدی سے
01:27آپ پہ نہیں آپ نہ کہیں جی اور کوئی نہ کہے
01:30آپ بھی بیٹھ جو بیٹا درمیان میں جو کھڑیں
01:33سیادہ خطرناک وہ آدمی ہوتا ہے جو مجمع کے بیچ کھڑا ہو جاتا ہے
01:37پچھلوں کو نظر نہیں
01:38جلدی سے بیٹھ جائیں جی سارے دوست
01:40میرے عزیز دوستو میں نے چند باتیں کرنی ہے
01:44گرمی کی بھی شدت ہے
01:45محول بھی آپ کے سامنے ہیں
01:47اور میری کوشش ہے کہ میں پہلے سے بھی زیادہ
01:50مختصر بات کروں
01:51کوشش کروں کہ ایک ہی آنسو میں کہ جاؤں غم دل
01:55توفانے بیجا لانے سے بھی اچھش مفائدہ
02:00دو عشق ہی کافی ہیں اگر اثر کرے تو
02:04نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا کہ
02:07تم جب بچے کا رشتہ کرنے لگونا
02:12تو تب بھی دیندار عورت کو دیکھنا
02:15انسان پر اثر ہوتا ہے
02:21ہر صحبت کا
02:23اور ماں کی صحبت چونکہ اسے سب سے پہلے نشیب ہوتی ہے
02:28ماں کی سرپرستی اثرات ہوتے ہیں
02:32یہاں تک حضور نے فرمایا
02:34کالے رنگ والی
02:35کسی خاتون سے شادی کر لینا
02:39جس کا ناک بھی گرچے موٹا ہو
02:41او کما کال
02:42لیکن یہ یاد رکھنا کہ آنے والی دیندار ہو
02:46آلہ حضرت بریلوی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
02:50اولاد کا پہلا حق یہ ہے
02:52اللہ کرے آپ موبائل نہ دیکھیں مجھے دیکھیں
02:56آمین تو کہہ دیں
02:57آمین
02:58چلو دعا ہی کر سکتے ہیں نا جی
03:00فرماتے ہیں پہلا حق یہ ہے اولاد کا
03:03کہ ان کے لئے ماں چھی لے کے آؤ
03:05اور یہ لفظ ہیں
03:08فاضل بریلوی کے فرماتے ہیں
03:09مامو کا نانا کا ننہال کا
03:12بچوں پر اثر ہوتا ہے
03:14کبھی آپ نے زندگی میں سنے
03:16چاچو چندہ
03:20یہ سنے
03:21چندہ ہمیشہ مامو ہی ہوتا ہے
03:23چاچو کبھی چندہ
03:25وہ صرف مامو ہی ہوتا ہے
03:27چاہے جتنا مرضی بھی ہونا خوبصورت چاچو
03:30وہ چندہ ہو سکتا
03:31اچھی صحبتیں بڑی ضروری ہوتی ہیں
03:35مجھے نہیں پتا
03:37آپ میں سے کون پینڈو ہے کون شہر ہو ہے
03:39لیکن میں چونکہ پینڈو ہوں
03:42تو ہمارے ہانا جب
03:43بیٹے کا جوتا پورا آنا شروع ہو جاتا تھا
03:47تو باپ کہتا تھا
03:49میں نے دوستوں کے ساتھ جانا چھوڑ دیا ہے
03:51بیٹا بڑا ہو گیا ہے
03:53اس پر اثر
03:55ہماری گلی سے نا
03:56ایک نوجوان گزرا کرتا تھا
03:59میری امہ جی بیمار رہتی تھی
04:01تو وہ ہارن کسی زمانے میں
04:02نوجوانوں کو بڑا شوق تھا
04:04موٹر سیکلوں پہ تیز ہارن لگانے
04:06اور پھر ان کا خیال ہوتا تھا
04:08ہمیں کو منع کریں
04:09بھئی نہ بولیں آپ کی مربانی
04:12باتیں نہ کریں انتظامیہ والے دوست چھوڑ دیں جی
04:14آپ مربانی کریں
04:16ادھر دیکھیں ہماری طرف
04:17اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:19آپ ما شاء اللہ محنت کریں
04:20اللہ قبول کریں
04:21دوستوں
04:22وہ نوجوان اکثر گزرتا
04:25تو تیر ہارن بجاتا
04:26تو امہ بیمار تھی
04:27شوگر تھی
04:28تو وہ کئی دفعہ اٹھ جاتی
04:29تو پھر وہ دوبارہ نیند نہ آتی
04:31اسے منع کرتے
04:33تو وہ منع کرنے سے خوش ہوتا
04:34چڑتا کہتا ہے نہیں
04:35اور بجاؤں گا
04:36ہوتے ہیں بعض بچے
04:37نادانی کرتے
04:38پھر ایک دن اس نے ہارن بجانا چھوڑ دیا
04:41تو شرارت کرنے والا شرارت نہ کرے
04:44تو پھر بھی پتا کرنا پڑتا ہے
04:45کیوں نہیں کر رہا
04:46چلی مسئلہ ہوتا ہے
04:48تو اس سے پوچھا ہم نے
04:51کہ کیا ہوا
04:51تو کہنے لگا
04:54میرے گھر میں پہلی بیٹی پیدا ہوئی ہے
04:56کہ میری ماں
04:59میں نواکھیں تینہ دے پیو گئے
05:01انجدے کام نہیں کرتے
05:02اب تیری بیٹی
05:05تجھ سے سیکھے گی
05:07سوپت کا اثر ہوتا ہے بھائی
05:10آپ کا بچہ
05:12اپنی ماں سے سیکھے گا
05:15کہے ساری دنیا
05:17کہ حسین کے خون میں
05:20بڑا کمال ہے
05:21لوگ صحیح کہتے ہیں
05:22فارقبال کہتے ہیں
05:23فاطمہ کے دودھ میں بھی بڑا کمال
05:25سیدہ پاک کے دودھ کی تاثیر
05:29بھی بڑی آلہ
05:30جب تک آپ اچھی صحبتوں کا بچے کیا کریں بچارے
05:36ہم محول ہی نہیں دے پاتے
05:39قرآن مجید نے فرمایا
05:41یا ایوہ اللہزین آمانتک اللہ وکونو ماس صادقین
05:45سنو یہ قرآن پاک ہے
05:47ادھر دیکھو نوجوانوں چھوڑو موبائل
05:49یا میری بات پر توجہ کرو
05:51فرمایا اے ایمان والو اللہ سے ڈھرو اور سچوں کی سنگت اختیار کرو
05:57اپنے لیے علماء کی صحبتیں تلاش کرو
06:02آپ کا عقیدہ اس وقت ڈگ مگاتا ہے جب آپ کا یرانہ اس بندے سے لگتا ہے جس کا عقیدہ ٹھیک نہیں ہوتا
06:10میں صحیح کہہ رہا ہوں
06:12مولانا جمیل الرحمان قادری نے کہا تھا میں وہ سننی ہوں
06:17جمیل قادری مرنے کے بعد پر کہا تب تھا
06:21جب بیٹھے فاضل بریلوی کی خدمت میں تھے
06:24ہمارے نوجوانوں کو نا لوگ گمراہ کرتے ہیں
06:28انہیں کہتے ہیں چھوڑو ہمارے ملک میں جس کی لاتھی اس کی بہن
06:31جیسے پیسہ کمایا جاتا ہے کماؤ
06:33بددیانتی پر لوگوں کو بھارا جاتا ہے
06:37بری صحبتیں بری سنگتیں برے لوگ
06:41اوہ زمان نہیں ایسے ہے جی
06:43میرے بھائی نیکیاں جمہوری نہیں ہوتی
06:46نیکیاں جمہوری نہیں ہوتی
06:49کہ سارے کریں گے تو میں کروں گا
06:51اگر نیکیاں جمہوری ہوتی
06:53تو حضرت ابو بکر انتظار کرتے
06:55کہ پہلے سارا مکہ کلمہ پڑھے گا
06:57تو پھر میں پڑھوں گا
06:58انہوں نے ہمیں بتایا ہے
07:00کہ جب حق سمجھ میں آئے
07:02پھر انتظار نہیں کیا جاتا
07:04مدینے والے کے قدموں سے جڑ جایا جاتا ہے
07:06اپنی سنگتوں کو دیکھو
07:10اپنی صحبتوں کو دیکھو
07:12حضرت مولا علی شہر خدا
07:14نے امام حسن سے کہا تھا بیٹا
07:16تین لوگوں سے مشورہ نہ کبھی کرنا
07:18ہمارے مشیر ہوتے ہیں
07:21آپ کی توجہ ہے
07:22اور ہمارے مشیر وہ ہوتے ہیں
07:26جو اکثر ہماری تعریف کریں
07:28آپ کا اصل دوست وہ ہوتا ہے
07:32جو آپ کو درہ تنقیدی نظر سے دیکھے
07:34یہ چھوٹوں کا اکنی بڑھوں کے لیے
07:37لیکن آپ کے برابر کا ہو
07:39آپ سے بڑا تنقیدی نظر سے دیکھے
07:41آپ کی کمزوری آپ کو بتائے
07:44وہ آپ کا دوست ہے
07:48ہمارے حصہ فرمایا کرتے تھے
07:49اپنی دشمنوں کی باتیں گوھر سے سنا کرو
07:52وہ تمہیں نکھارنا چاہتے ہیں
07:55وہ تمہاری کمیاں ڈھونڈ کے لاتے ہیں
07:57ہم خوش آمدیوں کے چونگل میں رہتے ہیں
08:01خوش آمدیوں کے
08:02شیخ صادی فرماتے ہیں
08:04لکڑی کو گھن کھا جاتی ہے
08:06اور بڑے لوگوں کو خوش آمد کھا جاتی ہے
08:08خوش آمدیوں کے
08:10ہمارے ملک میں بلا وزیر کون بنتا ہے
08:12جو اچھا خوش آمدی ہو
08:14پالٹی کے صدر کی اچھی پہلے
08:16وہ کرے خوش آمد پھر ٹکٹ میں لے گی
08:18پھر وزارت میں لے اچھی خوش آمد
08:21پیروں کے اردگی زیادہ تر کون ہوتے
08:23نارے ذرہ چنگے لان
08:25طریفیں ذرہ
08:27اچھی کریں
08:28نکیب کا کام ہوتا تھا دعوت دینا
08:31لیکن اب اس کی بھی ڈیوٹی
08:32اللہ ماشاءاللہ خوش آمد کرنا ہے
08:35اور وہ کرے نہ تو آنے والا بھی راضی نہیں ہوتا
08:37میرے عزیز
08:39یاد رکھئے گا
08:42حضرت شہرِ خدا مولانی رضی اللہ تعالی
08:44انہوں نے امام حسن سے فرمایا
08:45بیٹا تین لوگوں سے مشورہ نہیں کرنا
08:47حضور کس سے فرمایا
08:49ایک بزدل آدمی سے کبھی مشورہ نہ کرنا
08:52اس لیے کہ جو خود بزدل ہے
08:55تمہیں بہادری کی بات کیسے بتائے گا
08:57اور دوسرا کہا
09:00بیٹا لالچی بندے سے مشورہ نہیں کرنا
09:02کی دن آلے
09:04میں توڑی گالی نہیں کر رہے ہاں
09:06میں تکی سے لالچی دی کر رہے ہاں
09:09لالچی بندے سے مشورہ
09:11اس لیے کہ وہ تو بچارہ حد وقت
09:14عبد الدنیا عبد الدرہم
09:16بنا ہوا ہے
09:17وہ تمہیں کیا مشورہ دے
09:19اور تیسرا فرمایا
09:20پتر کنجوس سے مشورہ نہیں کرنا
09:22اس لیے کہ جس کا دل بڑا نہیں
09:25اس کا دماغ کیسے بڑا ہو سکتا ہے
09:27اچھی سنگتیں
09:29دلیروں کے پاس بیٹھے
09:31دلیروں کے
09:32مولانا ابو الفضل منور حسین عثمانی صاحب کے سر پہ امامہ
09:39وجود پہ جبا
09:42اور حضور کی نات ان کی زبان پر
09:47اس کی کوئی وجہ تھی
09:50آتے جاتے گھومتے پھرتے
09:53ایک بار نہیں
09:55کئی بار وہ اپنے مرشد کی بارگاہ میں حاضر رہتے تھے
09:58یہ تو امام فخر الدین راضی جیسے لوگوں نے بھی کہا
10:03کہ کوئی پیچھے ہو جس کے پاس بندہ آئے جائے
10:06سوال ذہن پر اٹھتے ہیں
10:07شیطان تنگ کرتا ہے
10:09وہ جو تجھے کہا گیا تھا
10:12کہ قبر تک سیکھتا ہی رہنا
10:13اس کا معنی کیا تھا
10:15تیری کچھ سنگت ہو
10:17ملت کے جوانوں یاد رکھنا
10:19دنیا میں بڑا وہ ہوتا ہے
10:21جس کا کوئی بڑا ہوتا ہے
10:23جس کا کوئی بڑا نہیں ہوتا
10:26وہ کبھی بھی بڑا
10:27وہ کبھی بڑا
10:29بڑا جس کا کوئی ہو وہ ہی بڑا ہوتا
10:32اپنی سنگتیں
10:34اپنی صحبتیں
10:35آلہ حضرت بریلوی رحمت اللہ علیہ سے پوچھا
10:38گیا بندہ عالم کیسے بنتا ہے
10:40فرمایا
10:42یہاں تو بقاعدہ کورس پڑھے درس نظامی کا
10:44یہاں فرمایا
10:47کتب کا مطالعہ کرے
10:48اور تیسرا فرمایا
10:49افوائے رجال سے
10:51علماء کے پاس آنے جانے سے
10:54علماء کے ایک جگہ بہت سارے علماء بیٹھے تھے
10:58تو ایک سادے بزرگ بھی بیٹھے تھے
11:00تو ایک عالم ان میں سے عورتوں کے پردے پر
11:04کوئی کتاب لکھ رہے تھے
11:06تو وہ دلائل جمع ہو رہے تھے
11:08تو بابا جی علماء کے پاس اٹھتے بیٹھتے باتیں کرتے
11:11تو جھاڑو دیتے دیتے
11:13کہنے لگے میں انہوں بھی چالیس سال ہو گئے
11:14انہیں محلوی سن دیا
11:15ایک نکی جی گل میری بھی شامل کر لو جے پسند آئے تھے
11:20انہوں نے کہا اوکیڑی
11:22انہوں نے کہا بیبیاں انہوں دس ہو
11:23کہ پردہ نہ کریے
11:26تو بریان نظرہ پیندیاں نے
11:27اپنی حفاظت ضروری
11:29یہ پردہ کرنا چاہیے رہے
11:31اور دلیل جو دی انہوں نے وہ سادی ہے
11:33کہنے لگے وہ میں گیا
11:35صاحب بچے اپنے انہوں پوتریں انہوں بزار لے کے
11:38تو انہوں ٹافی لے کے دیتی ہے
11:39تو انہوں کھلی اسی
11:40او دیتے ریپر
11:43اسی تے مکھیاں بڑیاں بہر رہی ہیں ساں
11:45تو میں کہا تکونا پردہ لے گیا
11:49تو کڑا کڑا گاندھ کٹھا ہو گیا
11:51اگر پردہ رہتا یہی بہتر ہے
11:54کہ پردوں میں وہ پردہ پہنچ رہے
11:55کچھ چیزیں ضروری ہوتی
11:58اچھی صحبتوں سے انسان کو انشراحے
12:01صدر اصل ہوتا ہے
12:02آپ کا کڑونچہ ہوتا ہے
12:05آپ بزرگوں کے ساتھ جڑتے ہیں
12:07ہم نے کتابوں سے جڑنا بھی چھوڑ دیا ہے
12:10میں آپ مجھ سے نراز نہ ہونا
12:12کاش میری ملت کا جوان
12:14ساری ویڈیو لطیفے والی نہ دیکھے
12:16کاش میری ملت کا جوان
12:20صبح اٹھے تو وہ اور بڑی چیزیں دیکھتے ہیں
12:23تو وہ حضور کی کوئی عدیث دیکھیں
12:25آپ کے پاس موبائل آیا تھا
12:27کاش آپ روز کی ایک آیت یاد کرتے
12:30ایک آیت
12:31روز کا ایک آیت کا ترجمہ سیکھتے ہیں
12:35کاش آپ کا ذہن بنتا
12:37کہ ہم نے روز کا ایک فقہ کا مسئلہ سیکھنا ہے
12:40ایک مہینے پہلے لوگ آرڈر دیتے ہیں
12:44فنیچر کا شادی سے
12:45اور بعض ماز اللہ جھوٹ بھی بولتے ہیں
12:48کہتے ہیں جناب ایس تاریخ نشادی ہے
12:51حالانکہ وہ آگے ہوتی ہے
12:52بھئی آپ نے جھوٹ کیوں بولا
12:53کہتے ہیں فنیچر والا دیر نہ کر دے
12:55پندرہ دن پہلے شیروانی والے کو کہتے ہیں
12:58لیکن بیٹے کو اتنا مسئلہ بھی نہیں بتایا
13:01کہ تین طلاقیں کٹھی دیں تو طلاق ہو جاتی ہیں
13:04میں ذمہ داری سے کہتا ہوں
13:06یہاں بھی نا
13:07اس اسٹیج نے بھی بڑا نقصان کیا
13:09اللہ ماشاءاللہ
13:10صاحب کی بات نہیں کرتا
13:11اس اسٹیج نے بھی
13:12وہی رٹی رٹائی باتیں
13:15آپ نے قوم کی ضرورت کو سمجھا ہی نہیں
13:17آپ کو پتہ ہی نہیں تھا
13:20میں نے میٹرک کیا تھا نا جب
13:21تو مجھے سب سے اچھا وہ بندہ لگتا تھا
13:23یہ ڈائے دس دس ہی کی ان کےڑا کڑی فیلڈیں جہنے ہیں
13:27میری بات کرتا تھا
13:29مجھے اچھا لگتا تھا
13:30آپ قوم کی بات ہی نہیں کرتے
13:32آپ پتہ نہیں کونسی بات کرتے
13:33چار چھے لوگ آپ کے آگے پیچھے ہیں
13:37آپ نے سمجھ لیا
13:37کل دنیا یہی ہے
13:39ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
13:42آپ کو پوری دنیا میں پیغامے دین پہنچانا تھا
13:47آپ نے چند چیزوں کو لے لیا
13:49اور کل دین کو چھوڑ دیا
13:50اگر اس اسٹیشے روز بیان ہوتا
13:55کہ تین طلاقیں دینے سے
13:56طلاق ہو جاتی ہے
13:58اگر لوگوں کو شادی سے پہلے مسئلے کا پتہ ہو
14:00میں ذمہ داری سے کہتا ہوں
14:02بہت سارے لوگ سوچیں طلاق دینے سے پہلے
14:04انہیں پتہ ہی نہیں ہوتا
14:06اتنا بھی نہیں پتہ ہوتا کیوں
14:08کہ ہم نے تو وہ والا مسئلہ بیان کرنا
14:10جدھے چیسی نہ
14:11وہ نقیب دوڑ کے در چلا جاتا ہے
14:13پھر دوڑ کے در آ جاتا ہے
14:15کہ اندر تیاری پھڑ لو
14:16میں جملہ دینے لگا
14:18بھئی تو جملہ دینے لگا ہے
14:20کہ تو بامبچلان لگا ہے
14:21تو جملہ رین دے
14:24تو اللہ رسول دی گل سنا کوئی
14:26مزاق بنایا ہوا ہے آپ نے
14:28آپ اس اسٹیج کو کیا سمجھتے ہیں
14:31یہ کوئی فن کا مظہرہ کرنے کا اسٹیج ہے
14:33یہ غزالی زمان
14:35لامہ احمد سعید قازمی کا اسٹیج ہے
14:37یہ حضرت محدثی آدم
14:39پاکستان کا اسٹیج ہے
14:41یہ حضرت نباز قوم
14:43کا اسٹیج ہے
14:44یہ خطیبِ لاسانی کا ہے
14:47اور منور حسین عثمانی کا ہے
14:49یہ ذمہ دار آدمی کا اسٹیج ہے
14:53اس لیے میرے عزیز
14:54اپنی زندگی کے اندر
14:56اچھی صحبتیں
14:57اچھی سنگتیں
14:58اگر کبھی اچھی صحبت مل جائے
15:00داتا گانج بکش علیہ جبھیری فرماتے ہیں
15:02کہتے ہیں ایک شخص سے میری ملاقات ہوئی
15:07تو وہ
15:09اور ملاقات کہاں ہوئی
15:11حاج کے موقع پر
15:12فرماتے ہیں وہ جہاں بھی جاتا
15:13منام میں
15:14مزدلفہ میں
15:15عرفات میں
15:16وہ جہاں بھی جاتا
15:18مسجدِ خیف میں
15:20وہ تواف میں
15:21وہ عجرِ اسود کے پاس
15:22جہاں بھی جاتا ہے
15:23کی دعا مانگتا
15:24یا اللہ میرے دوستوں کو نیک کر دے
15:26یا اللہ میرے دوستوں کو نیک کر دے
15:29کہتے ہیں
15:30میں نے اسے کہا
15:30کو اپنے لیے بھی مانگ
15:32کہنے لگا
15:32حضور میر بانی کریں
15:33یہی مانگنے دے
15:35سجن نیک ہو گئے
15:36تو میں نے انشاءاللہ
15:37خود بخود نیک ہو جانا ہے
15:38یہ جو مجھے لے جاتے ہیں نا
15:41چنگیاں دے
15:42لڑ لگی ساں
15:43میری چولی چپھول پہے
15:45اگر اور نہ سننی جے گھل
15:47تو ہنو ہم دی یہ گئے
15:49لیکن کئی باری توجہ نہیں ہون دی
15:51چنگیاں دے
15:53لڑ لگی ساں
15:54میری چولی چپھول پہے
15:56پھر پیڑے آنال میں رال گئی تھے
15:58میرے اگلے بھی ڈھول گئے
16:00اچھی صحبتیں
16:03حضور نے فرمایا
16:04سوائے کامل مومن کے
16:06صحبت اختیار نہ کرو
16:08اور گھر دعوت دینی ہو
16:09تو کسی متقی آدمی کو
16:11اس بندے دیکھو نا
16:12حدیث کیا ہے بخاری میں
16:14حضور نے فرمایا
16:15اللہ کا ولی وہ ہے
16:16جسے دیکھ کے رب یاد آئے
16:18اس پیر کے پاس
16:20نہ لے کے جاؤ
16:21اپنے بچوں کو
16:22جس کی گاڑی دیکھ کے
16:23بچے پوچھیں
16:23کہ کنے دیا ہی ہے
16:24جس کا آنا جانا
16:28پروٹوکول
16:29اور جس کے
16:29جناب ڈالے دیکھ کے
16:31لوگ پریشان ہو جائیں
16:32اور کہیں
16:32کہ دیمیمی انجو ہو جانا
16:33دنیا داری نہیں
16:35فرمایا جسے دیکھ کے
16:37رب یاد آئے
16:38اس کی صحبت میں بیٹھو
16:39تو فکر آخرت پیدا ہو
16:40اللہ کے حضور حاضری
16:43کو تمہارا دل کرے
16:44اچھی صحبت
16:45اچھی سنگت
16:46یہ انسان کے لیے
16:49ضروری ہے
16:49جس طرح کہ اس کے لیے
16:51باقی جیزیں لازمی
16:52اور ضروری ہیں
16:53اور پھر ملے گا کیا
16:54لو یہ بھی
16:56صحیح بخاری کی حدیث ہے
16:57نبی پاک علیہ السلام
17:02کے پاس آکے
17:03ایک شخص نے پوچھا
17:03حضرت انس بن مالک
17:04حدیث کے رابعین
17:05کہا
17:05یا رسول اللہ
17:06قیامت کب آئے گی
17:07میں صحیح بخاری ہے
17:09تو حضور نے فرمایا
17:11تیری تیاری کیا ہے
17:12عرض کرنے لگا
17:15حضور
17:16نہ کسرس سے نفلی روزے
17:17نہ کسرس سے نفلی نمازیں
17:21ہاں ایک چیز ہے
17:23اللہ سے بھی پیار کرتا ہوں
17:24اللہ کے رسول سے بھی پیار کرتا ہوں
17:26تو حضور نے نتیجہ بیان کیا
17:30فرمایا
17:30سنو پھر
17:31جس سے تو محبت کرتا ہے نا
17:34قیامت والے دن
17:35تو اسی کے ساتھ اٹھایا جائے گا
17:37حضرت انس بن مالک
17:40فرماتے ہیں
17:40مجھے زندگی میں
17:41دو دفعہ خوشی ہوئی ہے
17:46تین دفعہ خوشی ہوئی ہے
17:47اور جم کی ہوئی
17:48ایک اس دن جس دن
17:49میں نے کلمہ پڑھا
17:50ایک اس دن جس دن
17:52حضور مدینہ شریف آئے
17:54اور ایک اس دن
17:55جس دن نبی پاک نے یہ فرمایا
17:57جو جس سے محبت کرے گا
17:58قیامت میں اسی کے ساتھ ہوگا
18:00یعنی
18:01ایسا جہاں گناہ یادا جدوہ
18:03مال نامہ پھرول ہوئے
18:05زرے زرے نسامنے آ جانا ہے
18:08جو جو مو تھی بولیا بول ہوئے
18:11ایسا کول حضور دے بیٹھ رہنا ہے
18:13تلک عمل ترکڑی تول ہوئے
18:16او دے کولوں کی ربنے حساب لہنا
18:18جیڑا بیٹھائی محمد دے کول ہوئے
18:20صل اللہ علیہ وسلم
18:23وہ
18:28آلہ حضرت کہتے ہیں
18:29لہد میں عشق رخ شاہ کا داغ لے کے چلے
18:32کیوں آپ نے یہ کیا
18:36فرمانے لگے مجھے پتا تھا نا
18:38قبر اندھیری ہے
18:39لہد میں عشق رخ شاہ کا داغ لے کے چلے
18:43اندھیری رات سنی تھی سو چراغ
18:46لے کے چلے
18:48سنو بھائی
18:49حضرت انس کہتے ہیں
18:50نبی کریم نے فرمایا
18:52جو جس سے محبت کرے گا اسی کے
18:53وہ تو کہہ کے چلا گیا
18:56اپنا کام بن گیا
18:57کہتے ہیں میں نے فوراں عرض کی
18:59الترغیب بدترغیب میں آپ کو
19:02اس کی اگلی تفصیل ملے گی
19:04کہتے ہیں میں نے عرض کی
19:04یا رسول اللہ
19:05میں اللہ سے بھی پیار کرتا ہوں
19:08اللہ کے رسول سے بھی پیار کرتا ہوں
19:11ابو بکر صدیق سے بھی بڑھائی کرتا ہوں
19:13میں عمر فاروق سے بھی بڑھائی کرتا ہوں
19:17کہتے ہیں حضور نے تھبکی دے کے
19:20کہا بس پھر جو جس سے پیار کرتا ہے
19:22جنت میں اسی کے ساتھ جائے گا
19:23اچھے لوگوں کی سنگتیں
19:27اچھے میں آپ سے عرض کروں
19:28امام غزالی فرمایا کرتے تھے
19:30اپنے بچوں کی دوستیاں چیک کرو
19:33یہ دیکھو کن کے ساتھ بیٹھتے ہیں
19:36اگر یہ لبرل آدمی کے ساتھ بیٹھیں گے
19:38ماذا اللہ دین بیزار ہو جائیں گے
19:41اگر آپ ان کون لوگوں کے پاس بیٹھا دیکھیں گے
19:43جن کا شوق ہے سارا دن
19:45کہ ہم نے نیا سے نیا
19:47ڈیزائن کہاں سے اختیار کرنا ہے
19:48تو یہ بھی اسی رنگ کے ہو جائیں گے
19:51اچھی صحبت اچھی سنگت
19:53صالحین کے پاس
19:55آپ ہر نماز میں دعا مانگتے ہیں
19:57اہدن السراط
19:58لیکن نیری
20:01سراط مستقیم نہیں مانگتے
20:03کہتے ہیں سراط اللذین
20:04ان امتا
20:06کیا اللہ
20:07فتنے بڑے ہیں آزمائشیں بڑی
20:10کوئی در سے بولتا ہے
20:13کوئی در سے بولتا ہے
20:14بڑے بڑے سیانے بندے کابو آ جاتے ہیں
20:16سیانے سیانے بندے
20:20فتنوں کے ہتھیں چڑ جاتے ہیں
20:21کوئی بندہ دعویٰ نہ کرے
20:23میں بچا ہوں
20:24جو بچا ہے
20:25خدا کے فضل سے بچا ہے
20:26ورنہ فتنے چھتوں پہ برس رہے ہیں
20:29نئی نئی بولیاں
20:31نئی نئی باتیں
20:32بچے ہمارے
20:33بچارے کہتے ہیں
20:34میں کلی گل سونا
20:35میں کلی
20:35وہ بھی تے بندہ ہی زینہ
20:37اللہ رسول دی کر رہے ہیں زینہ
20:39الجی الجی باتیں
20:41ٹوٹتے خیالہ
20:42خدا رہا
20:42اچھی سنگت اختیار کرو
20:44سارا دن موبائل کی صحبت میں نہ بیٹھو
20:47خدا رہا
20:48وقت نکالو
20:49اور طبرانی میں حدیث ہے
20:51حضور علیہ السلام نے فرمایا
20:53قیامت میں کچھ لوگوں کے لئے
20:56حکم ہوگا جنت کا
20:57تو ورز کریں کہ
20:59مالک ان کو بھی بلانا
21:00جو ہمارے سال نمازیں پڑھتے تھے
21:02کیوں کہ
21:04گہرے دوست
21:10قیامت والے دن
21:12دشمن بن جائیں گے
21:13پر متقیوں کی دوستی
21:15قیامت میں بھی قائم رہے گی
21:17اپنے ذہن کو
21:20تھوڑا سا
21:21اچھی صحبت کی
21:22جس بندے کی بات سن کے
21:24دل میں خوف خدا پیدا ہو
21:25حضور کی محبت پیدا ہو
21:27آپ کو دو قسم کے بندے ملیں گے
21:30آپ کو کچھ لوگوں بھی کہیں گے
21:31اوپائی
21:32اپنے بالاندہ بھی کوئی سوچ
21:37بس ٹھیک ہے ہوں
21:38وہ بھی ملیں گے آپ کو
21:39وہ کیا آپ کو مشورہ دیں گے
21:41کہ آپ اپنے گھر میں
21:42سازہ شروع کر دیں
21:43اببا جی سے ہی
21:44آپ کو ایسے لوگ بھی ملیں گے
21:47جو کہیں گے
21:47پتر منو وہ وقت یاد ہے
21:49جیدو تیرے باپ نے
21:50تیرے لی بڑی محنت کی تھی
21:51لیکن اس کے پاس بیٹھنا
21:54جو آپ کو
21:54ماں باپ کے عدب کی طرف لائے
21:56وہ فتنہ پیدا کر رہے
21:58آپ کے ذہن میں جو آپ کو کہہ رہا ہے
22:00کہ اوہو چھوڑو جی
22:01آپ کس چکر میں پڑے ہوئے
22:02خدا آرہ
22:03وہ جو آپ کو آپ کی
22:05اہلیہ کے خلاف
22:07آپ کے رشتوں کے خلاف
22:09جو لوگ بدگمانیاں پیدا کرتے
22:10ان سے آپ بچیں
22:11آپ اچھی سنگتیں اختیار کریں
22:14ایک بات میں نے
22:15بڑی ضروری کرنی ہے آپ سے
22:17اور اس پر آپ حضرات
22:19مجھے امید ہے
22:20کہ ضرور میری بات پر
22:21آپ توجہ کریں گے
22:23اپنا رشتہ نہ
22:28نات شریف سے ضرور جوڑیں
22:30اور میں جس رنگ میں بات کر رہا ہوں
22:35خدا رہا اسے اسی رنگ میں لینا
22:37محفل میں بھی نات سنیں
22:40لیکن کوشش کریں
22:41محفل میں نات سنیں
22:42تو ذرا کیمرے سے پیچھے بیٹھ کے سنیں
22:44اور آنکھیں بند کر کے سنیں
22:46یہ پتہ ہے
22:48بزرگوں کو حضور کی زیارتیں
22:50کیوں ہوتی تھی زیادہ
22:51سارا دن باتیں
22:53جو نبی پاک کی کرتے تھے
22:54سارا دن جس جو کام
22:59آپ سارا دن کرتے ہیں
23:00رات کو خیال بھی وہ ہی نہیں آتا
23:01تو سارا دن باتیں
23:03محبوب کی کرنا
23:04تو پھر رات کو خیال بھی
23:06تو انہی کے آنے ہیں
23:07انہوں نے ہمیں کہا ہے
23:09کہ پہلے یہ کہو
23:10کہ میں سو جاؤں
23:11یا مصطفیٰ کہتے
23:13یہ پہلے ہے
23:15اس کے بعد یہ ہوگا
23:17کہ کھلے آنکھ سلے
23:18یہ اس کے بعد ہوگا
23:21خوابے دے وچ ماہی آیا
23:23تے میں گل وچ پا لیا باما
23:25پھر میں ڈر دی ماری آکھ بھی نہ کھولا
23:28کیونکہ آئی رات
23:32ویسال دے والی
23:33تے ربہ رات
23:34مکن نہ دے وی
23:35پھر میں ڈر دی ماری آکھ بھی نہ کھولا
23:38کتے فیر وچڑنا جاما
23:41تے نالے چر ہویا
23:43میں نتر لے لیندیا
23:44کدے موڑ میرے بلواگا
23:48خواب میری وچ
23:51ایک وار جیاں میں
23:52میں ساری عمر نہ جاگا
23:54یہ کب ہوگا
23:57جب آپ
23:58رات کو نہ تنہائی میں
24:00آپ جب سونے لگیں
24:02تو آپ کے موبائل پر
24:04ٹیپ ریکارڈر پر
24:05حضور کی ناتھ چل رہی ہے
24:06چھوڑے خبریں سننے سے
24:09کیا انقلاب آیا ملک میں
24:11میں آپ کو
24:12بے خبر رہنے کا
24:13مشورہ نہیں دے رہا
24:14خبروں میں
24:15علجنے سے منع کر رہا ہوں
24:16خدا آرہ
24:17اچھی سنگت
24:18اچھی صحبت
24:19حضور کا ذکر پاک
24:21خیر کی باتیں
24:22اس کو آپ
24:23اپنے ذہن میں بٹھائیں
24:24میں
24:25ساردادہ صاحب نے
24:26مجھے بڑی فون کیے
24:27میری طبیعت
24:28اس طرح کی نہیں ہے
24:29کسی بندے کو
24:30اتنا بندہ
24:31کچھ ایسی مجبوریاں
24:32ہو جاتی ہیں
24:32لیکن میرا خیال تھا
24:35کہ چونکہ
24:36حضرت کے ساتھ
24:37مجھے موقع ملا
24:38بیٹھنے کا
24:39مجھے اس دن بھی
24:40بڑی مصروفیت تھی
24:41جن دیس دن
24:42ان کا جنازہ تھا
24:43لیکن میں پہنچ گیا تھا
24:44کسی نہ کسی طریقے سے
24:45میں حاضر آ گیا تھا
24:47میرا دل تھا
24:48کہ میں کسی موقع پر
24:50ان کو خراج تحسین
24:51پیش کروں
24:52میں خالی سطن
24:54حضرت
24:55صاحب اس کو
24:57خراج تحسین
24:58پیش کرنے آیا ہوں
24:59انہوں نے کتابیں نے کی ہیں
25:01انہوں نے کام کیا
25:02اور دعا یہ ہے
25:03کہ اللہ تعالیٰ
25:05جتنی خدمت
25:06انہوں نے کی ہے
25:06اس سے کہیں بڑھ
25:07کہ اللہ اس کا
25:08انہیں عجر عطا کرے

Recommended