Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Hazrat Umer(R.A)Ke Tarikh-e- Shadat
Islamic Channel
Follow
6/27/2025
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
تاریخ کے حوالے سے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جو تاریخ شہادت ہے وہ کیا چھبی سے یا اٹھائی سے یا یکم ہے
00:09
تو بعض سیرے سے یکم کا انکار کر دیتے ہیں کہ یکم ہے ہی نہیں ہے سیرے سے تو اس حوالے سے آپ کیا کہتے ہیں
00:16
سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تاریخ شہادت جو ہے اس کے بارے میں جو معروف اقوال ہیں
00:23
ان میں سے ایک قول یہی ہے کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جو وسال ہوا آپ جو شہید ہوئے وہ یکم محرم الحرام کو ہی ہوئے
00:31
اور اس پر کئی حوالے جات جو ہے وہ موجود ہیں جس پر مستقل میرا ایک کلیپ بھی موجود ہے
00:36
اور میں نے باقیدہ اس میں حوالے ذکر کی ہیں کہ کس کس کتاب کے اندر آپ کی جو شہادت مبارکہ کا دین ہے
00:43
وہ یکم محرم الحرام کو ذکر کیا گیا
00:46
اصل میں حملہ ہو گیا تھا پہلے ابولولو فیروز نے فجر کی نماز کے دوران آپ پر حملہ کیا تھا
00:51
جس کے بعد آپ تقریباً تین دن تک زخمی حالت کے اندر رہے
00:56
اور یہ تیشدہ بات ہوتی ہے کہ جو انتقال ہوتا ہے شہادت ہوتی ہے
01:02
تو خلیفہ کا فوری طور پر چنا ہوتا تھا
01:06
صحیح
01:06
خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا سے پردہ فرمایا
01:10
تو اسلام کی جو بقا اور نظام کو جو باقی رکھنا ہوتا ہے
01:15
اس کے لیے خلیفہ وقت کا تقرر اس وقت لازمی طور پر ہوا کرتا تھا
01:19
تو لہذا فوری طور پر اس بات کا فیصلہ کرنا ضروری ہوا
01:23
کہ کس کو خلیفہ خلیفت المسلمین بنائے جائے
01:26
تو سیدنا عبو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو فوری خلیفہ بنائے گیا
01:29
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی جو تاریخ ہے
01:33
کہ جب آپ منصب خلافت پر بیٹھے
01:35
تو وہ یکم محرم الحرام ہے
01:37
کہ آپ یکم محرم الحرام کو یہ خلیفہ بنیں
01:43
تو اب یہ تو اس دور کے اندر لازمی ہوتا تھا
01:46
کہ فوری طور پر خلیفہ مقرر کیا جاتا تھا
01:48
دن اس میں نہیں گزارے جاتے تھے
01:51
تو جیسے ہی حضرت عمر رضی اللہ عنہ دنیا سے پردہ فرمایا
01:55
شہادت ہوئی
01:55
تو آپ کو خلیفہ بنائے گیا
01:57
تو اس کا مطلب ہے کہ یکم محرم الحرام ہی کو آپ کا وصال ہوا
02:00
ورنہ اگر پہلے ہوتا تو پہلے ہی فوری طور پر یہ کام کیا جاتا
02:04
نمبر ایک بات یہ
02:05
دوسری بات یہ کہ دیکھیں اہل سنت کا یہ اصول اور ذابطہ ہے
02:10
کہ کسی بھی شخصیت کا جو دن مناتے ہیں
02:13
تو اس میں ہمارا جو اصلے مقصود ہوتا ہے
02:16
ان کے فضائل کو بیان کرنا ہوتا ہے
02:18
بڑی شخصیات ہوں جو قابل تقلید ہیں
02:21
اور جن کی باتوں کی پیروی کی جاتی ہے
02:23
جن کو فولو کیا جاتا ہے
02:25
اور دوسرا ان کو عصال سواب کرنا مقصود ہوتا ہے
02:27
کہ ان کو سواب پہنچائے دیں
02:29
اور ہماری نزدیک
02:30
یہ دونوں باتیں کسی بھی دن ہو سکتی ہیں
02:34
اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے
02:35
اور اس کے اندر کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے
02:38
کہ آپ جو عصال سواب کرنا چاہتے ہیں
02:41
وہ تاریخ وفات کے دن ہی کریں
02:43
تاریخ وصال ہی کے دن کریں نہیں
02:45
بلکہ آگے پیشے بھی آپ کر سکتے ہیں
02:47
اس میں کوہرج نہیں ہے
02:48
تو اب اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت
02:53
کو ہم مان بھی لیں
02:54
کہ مثال کے طور پر ایک دو دن پہلے بھی ہے
02:56
تو یہ کم محرم کو بھی ان کا دن منانے میں کوہرج نہیں ہے
03:00
اور تیسری بات اس حوالے سے یہ ہے
03:03
کہ جو عمل ہوتا ہے
03:06
وہ ہمیشہ جمہور کے کول پر ہوتا ہے
03:09
اکثر کے کول پر ہوتا ہے
03:10
اور مسلمانوں کے عمل کو دیکھا جاتا ہے
03:13
کہ مسلمان اس پر عمل کس دن کر رہے ہیں
03:15
جیسے مثال کے طور پر نبی پاک
03:17
صلی اللہ علیہ وآریہ وسلم کی
03:19
معراج کے حوالے سے
03:20
تاریخوں کے بارے میں اختلاف ہے
03:22
کہ فلان تاریخ فلان تاریخ
03:24
لیکن اہلِ ایمان کا جو عمل ہے
03:25
وہ کیا ہے
03:26
ستائیس رجب المرجب ہے
03:28
اسی طرح نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:30
بارہ تاریخ کو
03:32
ولادت کے حوالے سے
03:34
علماء نے جو دلائل ذکر کیے
03:36
اور جو باتیں ذکر کی
03:37
اس میں خاص طور پر
03:38
متقدمین نے اس بات کو ذکر کیا
03:42
کہ اہلِ مکہ کا
03:43
فلان فلان جگہ کا
03:44
عمل یہ ہے کہ وہ بارہ تاریخ کو
03:45
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:47
مولید بناتے ہیں
03:48
ان کی ولادت کے خوشیاں مناتے ہیں
03:50
تو اس کو بھی دلیل بنائے گیا
03:52
تاریخ امام اختلاف
03:54
اختلاف ہے
03:54
تو اسی طرح اگر اس اختلاف کو بھی
03:56
پیش نظر رکھیں
03:57
تو اب مسلمانوں کے جب ہم عمل دیکھتے ہیں
03:59
بالخصوص جو ہمارے پاک و ہنگ کے اندر ہے
04:02
وہ یہی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
04:04
کا جو دن منایا جاتا ہے
04:06
وہ یکم محرم الحرام کو منایا جاتا ہے
04:08
اچھا پھر آگے
04:09
اب بعض اوقات یہ تصور پیدا کیا جاتا ہے
04:12
کہ نعوذ باللہ یہ کوئی
04:14
حضرت امام حسین ندی اللہ عنہ کے دن
04:16
کم کرنے کے لیے اور ان کی
04:18
ان کا ذکر کم کرنے کے لیے
04:20
اس طرح کیا گیا تو ہر کیسے ایسا نہیں ہے
04:22
کوئی تصور اور کوئی خیال ہی
04:24
مسلمانوں کو ایسا ہو ہی نہیں سکتا
04:27
وہ سنی ہو ہی نہیں سکتا
04:28
کہ جو اہلِ بیتِ اتھار کے
04:30
فضائل کو کم کرنے کی کوشش کر
04:32
سنی ہو گئی وہ
04:33
جو ہمیشہ اہلِ بیتِ اتھار کے فضائل کو
04:36
کمال کے ساتھ بیان کرے گا
04:37
اب آپ اہلِ سنت کا معمول دیکھیں
04:40
تو وہ مسلسل
04:41
یعنی کون سا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
04:44
کا جو یومِ ولادت ہے
04:46
بارہ تاریخ کو اس میں تو ہمارے یہ ہوتا ہے
04:48
کہ پہلی تاریخ سے
04:49
محافیل سجنہ یہ شروع ہو جاتی ہیں
04:52
اور ربیل اول کے مہینے کے اندر رہتی ہیں
04:54
آپ اٹھے صلی اللہ علیہ وسلم کی تو شان
04:55
اور آپ کی تو بات یہ الگ ہے ٹھیک ہے
05:03
تاریخِ شہادت سے
05:05
آٹھ دس دن پہلے یہ سلسلہ شروع کر دیے جاتا ہو
05:08
تو اہلِ سنت میں تو یہی رائج ہے
05:10
کہ وہ امامِ حسین
05:12
رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ذکرِ مبارک
05:14
کے لیے بہت پہلے سے
05:16
احتمام کرنا شروع کر دیتے ہیں
05:17
تو یہ کیسے تصور ہو سکتا ہے
05:19
کہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
05:22
فضائل کو بیان کر کے ان کے
05:24
یومِ شہادت کو منع کر
05:26
نعوذ باللہ سیدنا امامِ حسین
05:28
رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل کے اندر
05:30
یا ان کے ذکرِ خیر کے اندر
05:31
ان کے ذکرِ مبارک کے اندر
05:33
کوئی کمی کی جاری ہو
05:34
ایسا کوئی تصور بھی نہیں ہوتا
Recommended
7:00
|
Up next
جدید مسائل کے حل کے لئے اعلیٰ حضرت کے رہنما اصول
Islamic Channel
yesterday
3:38
زمانہ جاہلیت کا ایک واقعہ
Islamic Channel
3 days ago
5:40
تعارف حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Islamic Channel
6 days ago
3:00
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان اور سادات کرام
Islamic Channel
7/20/2025
1:10
ر صلی علیہ وآلہ وسلّم کی سنت میں تبدیل کرنا کیسا
Islamic Channel
7/20/2025
4:27
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا
Islamic Channel
7/19/2025
4:36
تعارف حضرت عباس بن علی مرتضٰی علیہ السلام
Islamic Channel
7/17/2025
7:06
دین اسلام پر اعتراض کرنے والوں کو جواب
Islamic Channel
7/17/2025
32:33
حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور شیطان کا واقعہ
Islamic Channel
7/15/2025
21:48
حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ
Islamic Channel
7/15/2025
42:03
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک
Islamic Channel
7/13/2025
2:35
Khoon-e-Mustafa(S.A)Ki Khusboo
Islamic Channel
7/8/2025
7:01
Mukhtar Sakfi Key Hatton Yazedion Ki Halakat
Islamic Channel
7/6/2025
39:00
ذکر امام حسین علیہ السلام
Islamic Channel
7/6/2025
4:23
Karbala Me Imam Hussain(A.S) Kay Sath Kitne Sahaba The
Islamic Channel
7/4/2025
3:12
Nabi Rehmat(S.A)Ke Hussain(A.S)Se Mohbat
Islamic Channel
7/4/2025
5:57
شہادت کابیان
Islamic Channel
7/1/2025
25:10
Muhram-ul-Haram Bayan
Islamic Channel
6/28/2025
2:33
Hazrat Umer(R.A)Ke Shadat
Islamic Channel
6/26/2025
20:09
Emaan Afroz Waqia
Islamic Channel
6/25/2025
45:14
Shadate UsmanGhani(R.A)
Islamic Channel
6/24/2025
4:19
حضور صلی علیہ وسلم کی ذات تمام محبتوں کا مرکز ہیں
Islamic Channel
4 days ago
28:33
اللہ والوں کا صبر
Islamic Channel
7/14/2025
7:03
حضرت عمر رضی اللہ کی حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت
Islamic Channel
7/12/2025
39:07
Fazaile ImamHussain(A.S)
Islamic Channel
7/1/2025