Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/25/2025

Category

People
Transcript
00:00حضور کی اہلِ بیعت ہو
00:01صحابہ ہو
00:03ازواجِ متحرات ہو
00:04کوئی بھی ہو
00:05یہاں تک کہ
00:07قیامت تک آنے والا ایک عام مومن ہو
00:10ہم سب کو
00:13کس وجہ سے مانتے ہیں
00:16حضور کی وجہ سے
00:18کیونکہ مومن کون ہیں
00:19جو حضور کو مانتے ہیں
00:21جو صرف خدا کو مانتے ہیں
00:23وہ موحد مومن نہیں ہیں
00:25ایمان کا تاج
00:27اللہ اسی کے سر پہ سجائے گا
00:29جو محبوب کو مانے گا
00:30ایسا ہی ہے
00:31اب دیکھیں
00:33ابلیس تو مباہد تو تھا
00:36مومن نہیں تھا
00:37لکھانے امام راضی نے
00:39کہ اس نے
00:40زمین کے کوئی چپا ایسا نہیں
00:42جہاں سجدہ نہ کیا
00:43لیکن وہ لانتی کیوں ہوا
00:45فرمایا
00:47ابلیس کے پاس
00:48معبود تو تھا
00:50محبوب نہ تھا
00:52جس کے پاس
00:53معبود بھی ہو
00:54محبوب بھی ہو
00:55منزل کو وہ پہنچتا ہے
00:56اب آپ دیکھیں میری بات سنیں
00:58میں کہتا ہوں
00:59عام مومن ہے
01:00اس کی شان
01:01اس کی عظمت
01:02اس کا ہر عمل
01:03نکی کب بنے گا
01:04جب وہ حضور کو مانے گا
01:06تو حضور سکیدی عالم
01:08صلی اللہ علیہ وسلمہ
01:09کی نسبت سے
01:10غور کیجئے گا
01:11کائنات کی ہر شئے کو عزت ہے
01:14کائنات کے ہر فرد کو عزت ہے
01:17جو حضور سے
01:18نسبت جوڑتا ہے
01:20وہ فضیلت والا ہے
01:22حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی
01:24حضرت اوے سے قرنی
01:26رشتہ دار نہیں ہے
01:28لیکن نسبت حضور سے
01:29کس دلجے پر پہنچے
01:31ٹھیک ہے
01:32اب آپ دیکھیں
01:33کہ جس کو عزت ملی
01:35حضور کے صدقے ملی
01:36یہ کوئی لفاظی نہیں
01:37یا حقیقت ہے
01:38اللہ تعالی نے
01:39تمام عزتوں کا مرکز
01:42محبوب علیہ السلام کی ذات کو بنایا
01:44اور اسی بات کو
01:45فاضل بھرلی
01:46امام احمد رضا علیہ رحمہ نے
01:48مطلع القمرین میں اس بات کو لکھا
01:49کہ کچھ لوگ کہتے ہیں
01:51غور کیجئے گا
01:52کہ حضور سے کی دیعالم
01:54صلی اللہ علیہ وسلم
01:55آپ بڑے خوش نصیب ہیں
01:56کہ جنہیں ابو بکر اور عمر
01:58جیسے صحابہ ملے
01:59آل حضرت فرماتے ہیں
02:01کچھ لوگ یہ کہتے ہیں
02:02کہ حسن اور حسین
02:04ایسے نوا سے ملے
02:06حضور بڑے خوش نصیب ہیں
02:08کہ جنہیں حسن اور حسین
02:09جیسے نوا سے ملے
02:09آل حضرت فرماتے ہیں
02:11بات کرنے کا طریقہ یہ نہیں
02:12بات یوں کی جائے گی
02:14کہ شیخین کریمن کتنے خوش نصیب ہیں
02:16جنہیں مصطفیٰ جیسے آقا ملے
02:17حسنین کتنے خوش نصیب ہیں
02:20جنہیں مصطفیٰ جیسے نانا ملے
02:21اب دیکھیں میں آپ کو عرض کروں
02:23یہ آپ مطلب ان سے پوچھیں
02:25کہ ان کا دل بند کیوں ہوتا ہے
02:27جب سب کو ہم نے ماننا
02:30حضور کی وجہ سے ہے
02:31تو پھر حضور کی ہر اولاد
02:32کو کیوں ماننے کے لئے ہم تیار نہیں ہیں
02:34جو بھی صحیح نصب
02:36سید زادہ ہے
02:38وہ ہمارے امام کیوں نہیں
02:44کیا ہے جب یہ شریعت
02:46متاہرہ کا اصول ہے
02:47کہ آپ نے جس کو ماننا ہے
02:50حضور شکید عالم
02:52کے نسبت سے مانا ہے
02:53مجدد پاک تو کہتے ہیں ہم نے
02:55رب کو بھی حضور کی وجہ سے مانا ہے
02:57یہ فلسفہ بڑا گہرا ہے
02:58اور آپ سور اخلاص کو اس پہ دلیل بنا سکتے ہیں
03:02کہ جب توحید کی بات کرنی تھی
03:04تو قرآن یوں شروع ہو سکتا ہے
03:05اللہ احد
03:06پورا جملہ اسمیاں بالکل ٹھیک ہے
03:08اللہ ایک ہے
03:09یہ قلعنی کی کیا آجاتے ہیں
03:12وہ اللہ آواز سے شروع کر دیں
03:14فرما حبیب
03:15جو تیرے کہے بغیر مجھے مانے گا
03:18وہ مواہد ہوگا
03:19جو تیرے کہنے پہ مجھے مانے گا
03:21وہ مومن ہوگا
03:22تو میں کہتا ہوں
03:25کہ تم حضور کی اولاد کو ماننے میں
03:27کیوں دل کو کم کر دیتے ہو
03:29اور کیوں تنگی پیدا کرتے ہو
03:31آپ اندازہ لگائیں
03:33جب ہر ذات کو
03:35صحابہ ہوں
03:35صحابی عمل سے بنا ہے
03:37نسبت سے بنا ہے
03:38نسبت سے بنا ہے
03:39تو جب حضور شکید عالم
03:41صلی اللہ علیہ وسلمہ کی نسبت سے
03:43ہم نے صحابہ کو مانا
03:45ازواج متحرات کو مانا
03:46اہلِ بیت کو مانا
03:48تو پھر آج جو حضور کی اولاد
03:50سعادات ہمارے درمیان موجود ہیں
03:52تو انہیں ہم دل سے ماننے کے لئے کیوں تیار نہیں
03:54زندگی کے تمام شعبوں میں
03:58دینی رہنمائی حاصل کرنے
04:00اور آخرت کو بہتر کرنے کے لئے
04:03ہمارے یوٹیوب چینل
04:04اسلامی دیجٹل سٹوڈیو کو
04:06سبسکرائب کر لیں
04:07اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
04:09ہمارا آئی ڈی ایس
04:12قرآن سے بھی ملاتا ہے
04:15ہمارا آئی ڈی ایس

Recommended