Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00اللہ تبارک و تعالیٰ کو پکارنے کے لئے اس کے مبارک ناموں کا احتمام کیا جائے
00:05جیسے ہم یہ یا ربنا یا ربنا یا ربنا یہ پانچ بار کہیں
00:09تو اس سے بھی دعاوں کی قبولیت میں اضافہ ہو جاتا ہے
00:12اور اگر دعا گناہوں سے معافی کی ہو بالخصوص
00:16کہ ہم گناہوں سے معافی طلب کر رہے ہیں اور ہمیں دعا کرنی ہیں
00:19تو اس میں سب سے بہترین یہ ہوتا ہے
00:21کہ ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں اس کے محبوب کا وسیلہ پیش کریں
00:25کیونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے گناہوں کی معافی کے لئے یہ فرمایا
00:29اے محبوب جب یہ اپنی جانوں پر ظلم کریں
00:35تو آپ کی بارگاہ میں آ جائیں
00:36پھر رسول بھی ان کے لئے مغفرت طلب کریں
00:38یہ بھی اللہ کی بارگاہ میں مغفرت طلب کریں
00:40تو یہاں اللہ نے فرمایا
00:42تو اللہ تعالیٰ کو ضرور توبہ قبول کرنے والا پائیں گے
00:45اچھا یہاں پر آپ غور کریں
00:48کہ ایک مقام پر اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا
00:50فَصَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْ اِنَّهُ كَانَ تَوْوَابَ
00:54کہ تم اللہ کی تسبیح بیان کرو
00:56اس کی حمد بیان کرو
00:57اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرنے والا ہے
00:59وہاں پر تعقید کے ساتھ بیان نہیں ہوا
01:02لیکن یہاں یہ فرمایا
01:03جب میرے محبوب کی بارگاہ میں آئیں گے
01:05اور میرے محبوب سفارش کریں گے
01:07تو اللہ کی ضرور توبہ قبول کرنے والا
01:11اور رحم کرنے والا پائیں گے
01:13وہاں پر تسبیح کر رہے ہیں
01:15ڈائریکٹ اللہ کی بارگاہ میں جا رہے ہیں
01:16اللہ نے فرمایا توبہ قبول کرنے والا ہے
01:18لیکن جب وسیلہ مصطفیٰ کے ساتھ جا رہے ہیں
01:21تو اللہ نے فرمایا کہ ضرور توبہ قبول کرنے والا ہے
01:23تو اگر اللہ کی بارگاہ میں توبہ قبول کروانی ہیں
01:26اللہ کی بارگاہ میں دعائیں قبول کروانی ہیں
01:29تو اللہ کے محبوبوں کا وسیلہ پیش کریں
01:31خاص طور پر نبی کریم آلہی صلی اللہ علیہ وسلم کو
01:34تو انشاءاللہ یہ دعائیں قبول ہوں گی
01:35تو کچھ پھر یہ جو کہتے ہیں کہ بھائی
01:37کہ ڈیریک نہیں مان سکتے
01:39اللہ بھائی ڈیریک عطا نہیں فرما سکتا
01:41وسیلہ کیوں ضروری ہے
01:42دیکھیں اللہ تبارک و تعالی تو
01:45ڈیریک ہدایت بھی عطا فرما سکتا ہے
01:47لیکن اللہ تبارک و تعالی نے
01:48جو خاص طور پر اپنی عبادت
01:51کو جو طریقہ ہے نا
01:52اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
01:54اقیم الصلاة
01:55اب اللہ تبارک و تعالی
01:56صلاة کا پورا طریقہ بتا دیتا
01:58تو وہ بھی ڈیریک ہو سکتا تھا
02:00لیکن اللہ نے اپنے محبوب کی زبان سے ادا کروایا
02:02کہ سلوک امار آئی تمونی ہو سلی
02:05نماز ایسے بڑھو جیسے مجھے بڑھتے دیکھ رہے ہو
02:07تو اللہ کی بارگاہ میں جب عبادت بھی کرنی ہے نا
02:10تو مصطفیٰ کا وسیلہ چاہیے ہوگا
02:12تو یہ دعا بھی ایک عبادت ہے
02:13تو جب وہ نماز جو عبادت ہے
02:16اس کے لئے وسیلہ مصطفیٰ چاہیے ہے
02:18کہ اس کے بغیر ہم نماز کا طریقہ بھی نہیں معلوم کر سکتے
02:21تو پھر اس دعا کے لئے نہیں چاہیے ہوگا
02:23تو اللہ تبارک و تعالی
02:24یقیناً کسی کا محتاج نہیں ہے
02:26لیکن اللہ تبارک و تعالی نے
02:28اپنے محبوبوں کی عظمت کو جو اجاگر کیا ہے نا
02:31وہ اللہ تبارک و تعالی نے
02:33اسی لئے ارشاد فرمایا
02:34وَبْتَقُواْ الْاِحِ الْوَصِیلَہِ
02:35کہ اسی کی طرف وسیلہ اختیار کرو
02:37اب یہاں پر بعض لوگ کہتے ہیں
02:39کہ نیک آمال کا وسیلہ دینا چاہیے
02:41یہ کرنا چاہیے وہ کرنا چاہیے
02:42بزرگوں کا وسیلہ کیوں دیتے ہو
02:44تو ہم یہ کہتے ہیں
02:45جن نیک آمال کے بارے میں آپ کہہ رہے ہیں
02:47ان کا وسیلہ دینا چاہیے
02:49کہ آپ کے پاس گیرنٹی ہے
02:50کہ وہ نیک آمال
02:51اللہ کی بارگاہ میں مقبول بھی ہیں
02:53آپ نے جو نمازیں جس طریقے سے پڑھنی ہے
02:55آپ نے جو زکاة جس طریقے سے دی ہیں
02:57آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ اللہ کی بارگاہ میں
02:59مقبول ہے اور میں ان کا وسیلہ دے رہا ہوں
03:01تو وہ نیک عامال جن کی
03:03قبولیت کی گہرنٹی آپ کے پاس نہیں ہوں
03:05اس کا وسیلہ دینے کے لئے آپ قائل ہیں
03:07لیکن جو اللہ کے محبوب ہیں جو
03:09یقیناً اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہیں
03:11ان کا وسیلہ نہیں دے سکتے ہیں
03:12اسی لئے اللہ کی بارگاہ میں وسیلہ
03:15کا اللہ محتاج نہیں ہے
03:17ہم محتاج ہیں کہ ہمیں
03:19اللہ کی بارگاہ میں جانے کے لئے وسیلہ چاہیے ہوتا ہے
03:21اللہ تعالیٰ محتاج نہیں ہے
03:23لیکن وہ کہتے ہیں کہ مل نہیں سکتا خدا
03:25ان کا وسیلہ چھوڑ کر
03:26غیر ممکن ہے کہ چڑھئے چھت پہ زینہ چھوڑ کر
03:29اللہ سبحان اللہ
03:31اللہ تعالیٰ بیٹے اور بیٹی آتا فرماتا ہے
03:33تو اللہ تعالیٰ ماباپ کا محتاج تھوڑی ہے
03:35کہ ماباپ ہوں تو یہ آپ کو آتا ہوں
03:38وہ چاہتا تو ڈائریک آتا فرما دیتا
03:40پر یہ رب کی مشیت ہے
03:41یہ اس کا نظام ہے نظام بھی اس ہی نے بنایا ہے
03:44ہم اس کے بنایا وہ نظام پر کیوں اعتراض کرے ہیں
03:46ہے وہ
03:47جسے چاہے جس قدر چاہے
03:49برہ راز عطا فرما سکتا ہے
03:51لیکن اس کو محبوب یہ ہے
03:54کہ اس کے پیاروں کے وسیلے سے مانگا جائے
03:55ایک ہوتے ہیں من دون اللہ
03:57اور ایک ہوتے ہیں ولی اللہ
04:00من دون اللہ کے قریب نہیں جانا
04:02اور ولی اللہ سے دور نہیں جانا
04:04کمال کر دیا
04:05آپ نے سفر آسان کر دیا
04:07زندگی کے تمام شعبوں میں
04:11دینی رہنمائی حاصل کرنے
04:12اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
04:15ہمارے یوٹیوب چینل
04:16اسلامیک ڈیجیٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کر لیں
04:19اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
04:21ہمارا آئی ڈی ایس
04:24قرآن سے بھی ملاتا ہے
04:27ہمارا آئی ڈی ایس

Recommended