Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00بہت زیادہ شور ہوتا ہے کہ محافلی میلاد جس انداز میں آپ بناتے ہو
00:06اس شان کے ساتھ کبھی صحابہ اکرام نے منائی ہو
00:11بڑے بڑے سٹیج ہوں کم کمے لگے ہوئے ہوں داپتے دی جائیں بینر لگے ہوئے ہوں
00:16سجاوڑ کا پورا سامان موجود ہو صحابہ اکرام نے کیا کبھی ایسا میلاد کیا
00:21یہ عموماً یہ شکوہ کیا جاتا ہے اور یہ شکایت کی جاتا ہے
00:27سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آج جو کچھ آپ کرتے ہو دین کے نام پر یہ چودہ سو سال پہلے ہوتا تھا
00:34یہ جو ٹی وی کے آپ پروگرام چینلیں چینل کھول کے بیٹھ جاتے ہو
00:39اور پھر وہاں جانے کیا سے کیا آپ کہتے ہو کیا یہ چینل بھی تھے اس زمانے میں
00:44ایک چیز یہ ذہن میں رکھئے گا ہوا یہ کہ اس زمانے میں لوگ میلاد تو کرتے تھے
00:54واقعی طرز محفل میلاد کا یہ نہیں تھا جو آج ہے
00:58لیکن اس بات پر بھی تو غور کیجئے صرف میلاد آپ کے ہاتھ آیا
01:04یہ بتائیے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بھی بیان کی جاتی تھی یا نہیں
01:09کی جاتی تھی نا لیکن سیرت النبی کے جلسے تو نہیں ہوتے تھے نا
01:14سیرت النبی کے اسٹیج تو نہیں لگتے تھے نا
01:17مولانا صاحب کو اسلام آباد سے بولا کر انہیں ایک لاکھ روپے نظرانہ تو نہیں دیا جاتا تھا نا
01:23اچھا یہ بتائیے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے جو صحابہ اکرام ہیں
01:29کتنے بڑے نمازی تھے لیکن کچھی مسجد نبی میں نمازیں پڑھتے تھے جی
01:35کچھی مسجد نبی میں نمازیں پڑھتے تھے آج ایک مسجد کسی شیخ کی شیخ الحدیث کی
01:41ہمیں کچھی آپ دکھا دو اللہ اکبر تو مسجدیں کچھی تھیں نمازی پکے تھے
01:47اب مسجدیں پکی ہیں نمازی کچھیں تو مسجدیں ایک دکھا دیجئے اچھا یہ بتائیے
01:53نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صفحہ میں طلبہ پڑھتے تھے بخاری شریف کے بقول
01:59ستر سے لے کر چار سو لوگ آپ سے پڑھتے تھے لیکن وہاں پر کچن نہیں ہوتا تھا
02:05ہاشتل نہیں ہوتا تھا جی اور باقاعدہ تدریس پیسوں کے ساتھ اور تنخواہ
02:10کے ساتھ نہیں ہوتی تھی تو یہ مدارس دینیہ کا قیام بھی تو اس زمانے میں
02:14نہیں تھا پڑھائی اس جیسی دکھا دو لیکن وہاں عام مدرسوں کا نام و نشان
02:19نہیں تھا جی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے لیے جہاد
02:25تو کیے جاتے تھے لیکن تحجدار ختم نبوت کی کانفرنس سے نہیں ہوتی تھی جی جی
02:30تو یہ بتائیے صرف میلادی آپ کے ہاتھ آیا باقی چیز ہے تو معاملہ
02:35یہ ہے کہ جب مسلمان نے یہ دیکھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:40صیرت کے جلسے کہ مسلمان اپنے نبی کی صیرت کو بھول گیا ہے اپنے نبی
02:46کے طریقے کو بھول گیا ہے تو مسلمان نے کہا پھر مسلمانوں کو جمع کرو
02:51اور جلسی کی صورت میں حضور کی صیرت بتاؤ کہ ہمارے نبی کی صیرت یہ تھی
02:56یہ تھی ہمارے نبی کا طرز و طریق یہ تھا مسلمان اس زمانے میں دین
03:00ذوق سے پڑھتا تھا اور جب دین کا ذوق اور علم دین کا حصول کا ذوق
03:05ختم ہو گیا تو علماء نے کہا پھر ایسا کرو سہولتیں دو مدرسے بناو مطبخ
03:10بناو لوگوں کو سہولت دو تاکہ دین کا جو کام ہے وہ ٹھپ نہ ہو اور علم دین
03:15کا فروغ زیادہ سے زیادہ ہو تو پھر مدارس بنائے گئے اس ضرورت کی وجہ سے
03:20ہے ایسی آپ یہ دیکھئے کہ وہ زمانے میں جو شادیاں ہوتی تھی جی تو
03:25کاٹ تقسیم نہیں ہوتے تھے ہال بک نہیں کرائے جاتے تھے اور کرسی اور ٹیبلوں
03:30پر کھانے نہیں کھلائے جاتے تھے آج ہمارے ہاں جو شادی کا نام اور جو
03:34رواج ہے اس قسم کی کوئی ایک چیز ایک فیصد بھی نہیں تھی لیکن اور یہ جو محافل
03:42کی جاتی ہیں اس قسم کی محافل بھی نہیں تھی مسلمان نے یہ دیکھا میرا گھر پکا ہے تو اللہ
03:48کا گھر بھی تو پکا ہونا چاہیے مسلمان نے کہا جب میرے بیٹے کی
03:54ولادت ہو میرے بیٹے کا عقیقہ ہو تو تُس کو اتشام اور دھوم دھام کے ساتھ
03:59محفل ہو میرے بیٹے کی شادی ہو تو دھوم دھام کے ساتھ ہو تو میرے نبی کے صدقے
04:04میں مجھے سب کچھ ملا تو میرے نبی کی محفل کیوں پیچھے رہ جائے وہ بھی تو شاد
04:08یہ فلسفہ ہے اور یہ وجہ ہے کہ محفل میراد کا رنگ یہ ہے باقی محفل
04:16ان کا رنگ چودہ سو سال کی طرف لے جائیں تو میحفل میلاد بھی ہم لے جائیں گے لیکن یہ
04:21نہیں ہو سکتا کہ دنیا کی ہر میحفل کا ڈھب زمانے کے مطابق ہو اور میحفل
04:26میلاد کو ہم ادھورہ چھوڑ دے سلامت رہے سلامت رہے سلامت رہے سلامت رہے
04:30اور دیکھئے کہ جس کو حضور نے منع کیا وہ رائج ہے اور باقیدہ شان و شوقت
04:36اور شریعت کے خول میں رائج کیا جا رہا ہے ابودعوت کی حجیث ہے وما امرتو بتشید المساجد
04:42حضور نے فرما مسجدوں میں چونہ نہ کرنا اور بخاری کو آپ دیکھئے تو بخاری شریعت میں تعلیق
04:47بوجود ہے لَتُزَخْرِفُنَّكَمَا زَخْرَفَتِلْ يَهُودُ وَالنَّصَارَ
04:52میری امت مسجدوں کو ایسے سجائے گی سوارے گی جیسے یہود و نصارہ اپنی عبادت خانوں کو سجاتے ہیں
04:59اب آپ دیکھیں یہ بات آگے انورشاہ کاشمیری صاحب تک پہنچی ہے
05:02تو وہ ڈگمگا کر انہوں نے یہی بات کی ہے کہ از ضروریات و طبیح المحضورات
05:08کہ یقیناً حالات بدلنے کے ساتھ جو ہے ممنوع چیز بھی جو ہے وہ جائز ہو جاتی ہے
05:14ممنوع چیز بھی جو ہے از ضروریات و طبیح المحضورات
05:17تو وہ جو محضور چیز ہے جو ممنوع چیز ہے وہ بھی حالات کے اعتبار سے صحیح ہو جاتی ہے
05:22تو حضور نے جس چیز کو نام لے کر منع کیا ہے وہ آپ رائچ کر رہے ہیں
05:27اور حضور نے جس کے لئے پورا درا خدبہ پڑا ہے اس کو آپ منع کر رہے ہیں
05:31یہ ایک کیسی چیز تو اس پر ایک بڑا سادہ سا جواب دیتے ہیں
05:36نہیں جناب یہ احداث لدین ہے
05:39یہ احداث فی الدین نہیں ہے
05:42یہ دین میں ایجاد نہیں ہے
05:44یہ دین کے لیے ایجاد ہے
05:46تو ہم بھی کہتے ہیں یہ محفلیں چراغہ جھنڈے
05:49یہ دین میں ایجاد نہیں ہے
05:51یہ دین کے اس کونسپٹ کو پھیلانے کا ایک طریقہ ہے
05:54اب پہ ایک اور ڈراما یہ شروع ہوا
05:57کہ جناب نفس ملاک کے ہم قائل ہیں
05:59یہ کیفیات جو ہے ساری اس کے ہم قائل نہیں
06:02اب آپ دیکھئے جب مساجد تعمیر ہوتی ہیں
06:05یا دینی جلسے ہوتے ہیں
06:06تو اس میں باقعدہ اعلان ہوتا ہے گرمیوں میں
06:08کیر کنڈیشن لگانا ہے آپ چندہ دے دیجئے
06:11پنکھا لگانا ہے چندہ دے دیجئے
06:13سردیوں کے اندر ہیٹر سسٹم لگانا ہے چندہ دے دیجئے
06:16تو بھائی آپ نے کس فقی جزیے سے
06:19یہ آج کی پروڈیک اور آج کی بنائیوی
06:23ہیت کزائیہ اور آج کی خارجی چیزیں
06:25جو دور رسالت کے بعد ہے
06:27اس کو کہاں پر حدیث پاک امر متعین کر کے
06:29اور پیسیفک اس کو سواب کا باعث کہا ہے
06:33تو وہ کیسے جائز ہو جاتا ہے
06:34تو کہنا کہ دراصل ہم نے پنکھے کو دین نہیں کہا
06:38نہ اس پر سواب کی نیت کی
06:39میں نے کہا اعلان تو آپ پنکھے گئی کر رہے تھے
06:41پنکھا جب چلے گا
06:44تو نمازی کو سکون ملے گا
06:46اس سے نماز کے ایک وقار باقی رہے گا
06:49عبادت کا شوق آئے گا
06:51تو اس کے لئے تو دلائل موجود ہے
06:52اور وہ اس کے لئے ذریعہ بن رہا ہے
06:54تو بہن نے کہا ہمیں بھی اسی طرح قبول فرما لیجئے
06:57کہ ہم نے نفس جھنڈا پر
06:58اور نفس چراغہ پر سواب کی نیت نہیں کی
07:01لیکن جب چراغہ ہوگا
07:08تو تازیم کا طریقہ یہ ہے
07:10تو ہم نے چراغے پر
07:12سواب کی نیت نہیں کی ہے
07:13فروغ عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر
07:16ہم نے چراغے کی جو ہے
07:18جو سواب کی جو ہے وہ نیت کی ہے
07:20تو لہٰذا جس فتوے سے
07:22مسجد کے پنکھے
07:23اور آپ کا لڈیس بکار
07:25اور آپ کی
07:26جو مسجد تک چل کر آئے گا
07:28ہر قدم پر اس کی نیتی ہے
07:30اس نے کہا حضرت صاحب مسئلہ پھز گیا
07:31کہ نے کہا کیا
07:32کہ نے کہا میں تو موٹر سائکل پر آتا ہوں
07:33میں تو موٹر سائکل پر آتا ہوں
07:37اور بلکل میں پارکنگ میں پارک کرتا ہوں
07:39اور ایک قدم
07:40تو میرے کو اسی ایک قدم کا سواب ملے گا
07:41کہ نے کہا نہیں بیٹا
07:42سواب تو آپ کو جہاں سے
07:44ڈیرھ کلومیٹر سے آ رہے ہیں
07:45وہاں سے ملے گا
07:46تو کہ نے کہا قدم تو نہیں چلے
07:47پئیے چلے ہیں
07:48تو لہٰذا جب آپ کے موٹر سائل کے
07:51پئیوں پر بھی سواب ہو سکتا ہے
07:53تو جس سے حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:56حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:58محبت اور عشق کا
08:00مجھے بتائیے کہ ہمارے ملک کے اندر
08:01پاکستان کے اندر
08:02جب جناہ انٹرنیشنل ائرپورٹ جو ہے
08:04وہ سچتا ہے کراچی کا
08:05تو بتائیے
08:06جو اتنے
08:07مسلم اور غیر مسلم اترتے ہیں
08:09تو ان کے لیے میسج نہیں ہوتا
08:11کہ غیر مسلم آس نے دیکھا
08:12کہ جناب یہ آج پورا شہر کراچی سجا ہوا ہے
08:15تو وہ بالکل
08:17گم سم اور سن رہے گا
08:19کہ کسی سے پوچھے گا
08:20آج یہ خوشی کیسے
08:21یا بولے یہ بولے گا
08:22یہ ماتم کیسا ہے
08:23تو چراغوں کو دیکھ کر
08:26ماتم کہے گا
08:26یا خوشی کہے گا
08:27تو اس کو کہا جائے گا
08:28جی آتھ ہمارے نبی کا برتڑے ہے
08:30حضور کی تعظیم ہے
08:32تو کس سے اس کے دل میں
08:33اسلام کی محبت نکلے گی
08:34یا آئے گی
08:35تو لہٰذا
08:36جس طرح
08:37آپ حضرات نے
08:38اس بات کو لکھا
08:39کہ مسجدوں کو
08:40پختہ بنانے سے
08:41حضور نے منع کیا
08:42اور حضرت نے برین کیا
08:43کہ اگر آج تو
08:44مسجد اگر کچھی ہوں
08:46تو اس کے دو نقصانات ہیں
08:48ایک نقصان یہ ہے
08:49کہ آج ہم اپنی فکر میں
08:51اتنے کمزور ہیں
08:52کہ عمارت کو دیکھ کر
08:53شخصیت کی عزت کو جانتے ہیں
08:55تو ایسے ہی لوگ
08:57نماز نہیں پڑھ رہے ہیں
08:58ماذا اللہ
08:59اب وہ ہم کو سمجھاتے ہیں
09:00ایسی لوگ
09:00شاہ صاحب نماز نہیں پڑھ رہے ہیں
09:01اب مٹی کی مسجد
09:02اگر بنائیں گے
09:03تو لوگ نماز پڑھیں گے
09:04تو کہا مسجد
09:05اتنی خوبصورت بناؤ
09:06کہ اندر کوئی آئے
09:08تو جانا سکے
09:08تو میں نے کہا
09:09حضور کا ذکر
09:10پھر اتنے احتمام سے کرو
09:11کہ جو سنے
09:12تو پھر عشق لیے
09:13بغیر جانا سکتا ہے
09:13لہذا جتنی باتیں
09:15آگے چلیں جی
09:16پھر کہتنی ہمارے جلسے
09:18وغیرہ تو
09:18یہ دین نہیں ہے
09:19تو میں نے کہا
09:20بے دین ہی ہے
09:21کلمہ پڑھنے کے بعد
09:22ہر چیز دین بن جاتی ہے
09:24تین دن کا چلا
09:25تین دن کی تعین
09:27اس دن کی خصوصیت
09:28جس طرح مفتی صاحب قلعہ نے فرما
09:29سیرت تو بیان کی جاتی تھی
09:31سیرت کا جلسہ نہیں تھا
09:32کہتے ہیں
09:33نہیں نہیں
09:33یہ دین نہیں ہے
09:35تو میں نے کہا
09:36پھر یہ کیا ہے
09:37آگے خود بتائیے
09:37فلنگ ڈے بلنگس
09:38اگر یہ دین نہیں ہے
09:40تو پھر یہ کیا ہے
09:41اگر ہم کچھ کہیں گے
09:42تو ناراضگی ہوگی
09:43کہتے ہیں
09:44نہیں یہ دین نہیں ہے
09:45جو پیغام جا رہا ہے
09:46وہ دین ہے
09:46تو ہم بھی وہی کہہ رہے ہیں
09:48چراغہ دین نہیں ہے
09:49عظمتِ مصطفیٰ دین ہے
09:51عشقِ مصطفیٰ دین ہے
09:53جس کے فروغ کا وہ ذریعہ بنا
09:54علامہ شامی کے مامو سے
09:56جب پوچھا گیا تھا
09:57یہ منارے بنے ہیں
09:58تو جناب یہ کیا بدات ہے
10:00فرما سنت ہے
10:01فرما کیوں
10:02فرما جو فروغ سنت کا ذریعہ بنے گا
10:04وہ بھی سنت ہو جائے گا
10:05اس پر وہ عجر ملے گا
10:08تو لہٰذا یہ ایسے دلائل ہیں
10:10جب بندے کو محبت ہو جائے
10:12تو ہر چیز سمجھ میں آتی ہے
10:13وہ پہلے زمانے میں
10:14ایک لطیفہ مشہور تھا
10:15مزاہن عرض کروں
10:16کہ خاتون اپنے شوہر سے خوش نہیں تھی
10:18تو وہ کھڑکی کے کنارے بیٹھی ہوئی تھی
10:21اور شوہر اتنے با کمال تھے
10:23کہ وہاں میں اڑتے تھے
10:24تو جب شوہر آئے
10:25تو انہوں نے کہا
10:25میاں تمہیں پتا ہے
10:26تو میں ایسی گھوم رہے پھر رہے ہو
10:27میں نے اللہ کے ایک ولی کو دیکھا ہے
10:29کہ وہ ہوا میں اڑ رہا تھا
10:30بڑا نیک تھا
10:31تو کہا نیک تھا
10:32کہا ہاں اس لئے تو ہوا میں اڑ رہا تھا
10:33کہا وہ میں تھا
10:34کہا اچھا تم تھے
10:35اس لئے ٹلے ٹلے جا رہے تھے
10:36یعنی جب بغض لگتا ہے
10:38تو حدیث سامنے
10:39مسئلہ سمجھ
10:40تو مسئلہ نہ یہ مناظرے کا ہے
10:42نہ مسئلہ یہ کسی کا ہے
10:44یہ بغض کا ہے
10:45اب آپ دیکھیں نا
10:46اکبر نے کہا تھا
10:47بربل کو دنیا کا سب سے خوبصورت بچہ لے آو
10:49وہ ڈھونتا رہا چار میں نے گزر گئے
10:50اس نے کہا کیا کرتے ہو
10:51تو ایک بندہ بچہ لے آیا
10:53اس کی ناک بہرے ہی تھی
10:54کپڑے بھی مہلے تھے
10:56تو اکبر نے کہا
10:57یہ ہمارے دربار کی مخالفت ہے
10:58یہ تم کس کیا لے کر آگئے
11:00تو کہا یہ دنیا کا سب سے حسین بچہ ہے
11:02کہ لیکن کہ کیسے
11:03کہ یہ میرا بچہ ہے
11:04تو جب محبت ہوتی ہے
11:06تو ساری چیزیں سمجھ میں آ جاتی ہیں
11:08اور جب بغض لگ جاتا ہے
11:09تو اڑنے والی کرامت میں بھی
11:11اس لئے ٹیڑا ٹیڑا اڑ رہے تھے
11:12تو کہنے کا مقصد ہے
11:13کہ یہ بات تحقیق کا نہیں ہے
11:15یہ بغض کا ہے
11:16اور بغض پھر اس ذات کے ساتھ کرنا
11:18علیہ عزباللہ
11:19علیہ عزباللہ
11:20تو ہمیں چاہیے
11:21کہ یہ مسئلہ جو بیان کیا جا رہا ہے
11:23یہ تنقید اور تنقیز کے لئے نہیں ہے
11:25یہ تفہیم کے لئے ہے
11:27اور جناب سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
11:29کہ عزمت و شان کے آگے
11:30رکاوٹ نہیں لگانی چاہیے
11:31وہ تہہ تیغ بھی نات پڑی جائے گی
11:34برس ارمیمبر بھی نات پڑی جائے گی
11:36جنادہ جب اٹھے گا تب بھی نات ہوگی
11:38قبر میں بھی مصطفیٰ کریم کی نات ہوگی
11:40سبحان اللہ

Recommended