Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/17/2025
#Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00میرے اللہ نے جو مدد فرمائی اور نصرت فرمائی
00:03اللہ اکبر ہم کہتے ہیں مالک تیرا ہی شکر ہے
00:06تیرے کرم سے ہی ممکن ہوا
00:08ہم اس قابل بھی نہیں تھے جس طرح ہم آپس میں لڑ رہے تھے
00:12جس طرح ہم معاشی بہرانوں میں مبتلا تھے
00:15جس طرح ہم اپنے ہی ملک کو اپنے ہاتھوں سے نوچ رہے تھے
00:19جس طرح ہم ایک دوسرے کی ٹانگیں کھیچ رہے تھے
00:22ہم اس قابل نہیں تھے کہ ہم یہ کر پاتے
00:24لیکن مالک تُو نے پھر بھی حضور کے صدقے ہمارے اوپر رہم فرمایا
00:28اس قوم سے تُو نے کوئی کام لینا ہے
00:31امت کے لیے کچھ کام لینا ہے
00:33تُو نے ہماری عبرو برباد نہیں ہونے دی
00:36ہماری عزت برباد نہیں ہونے دی
00:39اس ظالم انڈیا کے سامنے تُو نے سرخرو فرمایا
00:42شکر پرولامان نے لکھا ہے کہ احسان اور نعمت
00:46کے بدلے میں جو مدہ تعریف کی جائے وہ شکر کہلاتی ہے
00:49اور اس کی تین قسمیں اس اعتبار سے ہیں
00:52کہ وہ قولن بھی ہوتی ہے فیلن بھی ہوتی ہے
00:54اور وہ قلبن بھی ہوتی ہے
00:56تمہارا دل بھی شکر گزار ہو
00:58تم زبان سے بھی کہو
01:00کہ مالک تیرا شکر کہ تُو نے یہ کرم کیا
01:02وَأَمَّا بِنِعْمَتِ رَبَّكَ فَحَدِّسْ
01:05اس کا چرچہ کرو
01:06کہ مالک تیرا کرم تیرے فضل سے ہوا
01:08اور پھر تمہارا عمل اور رویہ بتائے
01:12کہ تم واقع اس کے شکر گزار ہو
01:13تمہارے اندر عجز پیدا ہو جائے
01:15اور تم اپنے مالک کے اور قریب ہو جاؤ
01:18اور اس کے ساتھ تمہاری توقعات کا جو رشتہ ہے
01:20توقل کا جو رشتہ ہے
01:22بہت زیادہ مستحکم ہو جائے
01:24تو ہم اس کے حضور شکر گزار ہیں
01:26سد بار شکر گزار ہیں
01:27ہزار بار شکر گزار ہیں
01:29کروڑ بار شکر گزار ہیں
01:31لفظ ساتھ چھوڑ جائیں
01:33لیکن مالک تیرے شکر کا حق ادا نہیں ہو سکتا
01:35جو تُو نے ہمارے اوپر کرم فرمایا
01:37اور ہمارے اوپر رحم کیا
01:39اور اس امت کو عبرو سے عزت سے جینے کا نور عطا فرمایا
01:44اور زندگی کا اجالہ بخشا
01:45اور میں اس موقع پہ بارگاہ ایزدی میں دعا گو ہوں
01:49کہ اللہ اس امت کو پھر خلافت کا نور عطا کرے
01:53اور خلیفت المسلمین کا روپ پوری دنیا کے اوپر غالب ہو
01:57اور کوئی کسی دنیا کے کونے کے اوپر
02:00کسی مسلمان کی طرف میلی نظر سے بھی نہ دیکھ سکے
02:03اور اللہ اسلام کو غالب اور سر بلند کرے
02:06اور انشاءاللہ اسلام نے سر بلند ہو کے رہنا ہے
02:10حضور کا وہ فرمان پھر دھورا رہا ہوں
02:13میرے حضور نے ارشاد فرمایا
02:15کہ مٹی گارے اور پتھر کا بنا ہوا کوئی گھر
02:19چمڑے اور اون کا بنا ہوا
02:21کوئی خیمہ باقی نہیں رہے گا
02:24جس میں اسلام کا کلمہ داخل نہیں ہو
02:26اس کا سادہ ترجمہ یہ ہے
02:30کہ شرق سے غرب تک شمال سے جنوب تک
02:33پوری کائنات میں ہر چھت پہ جنڈا
02:36میرے حضور کے نام کا جھول رہا
02:38اور اسلام کا
02:40دب دبا اسلام کی حیبت
02:42پوری دنیا کے اوپر تاری ہوگی
02:44انشاءاللہ وہ وقت آ کے رہے گا
02:46ہم ہوں گے
02:48یا نہیں ہوں گے وہ وقت ضرور آئے گا
02:51میں اپنی نسلوں کو
02:53وسیعت کرتا ہوں
02:54کہ جب وہ وقت آئے
02:55تو آ کے ہماری قبر پہ ہمیں بتانا
02:58کہ وہ وقت آ گیا ہے
02:59امام مہدی کا نزول ہو گیا ہے
03:01اللہم صلی اللہ
03:02سیدنا و مولانا
03:05محمد مہدن الجود والکرم
03:12اللہ اٹھ ہوئے ہاتھ پہلی ہوئی جولیاں
03:14کبھی خالی نہ موڑنا
03:16اللہ اس امت کو کھویا ہوا وقار دینا
03:19اللہ ہماری دعاوں کا بھرم رکھنا
03:22اللہ ہم ہزار جان سے کروڑوں دلوں سے
03:26لاکھوں زبانوں سے تیرا شکر ادا کرتے ہیں
03:30اللہ تُو نے میرے وطن کی آبرو پہ آنچ نہیں آنے دی
03:34میرے وطن کی عزت کو سلامت رکھا
03:37میرے وطن کے وقار کو سلامت رکھا
03:40اللہ ظالم جابر مکار ہندووں سے
03:44اللہ ہمیں سرخروی اتا فرمائی
03:47ان پر ہمیں کامیابی نصیب فرمائی
03:50اللہ کروڑ باہر تیرا شکر ادا کرتے ہیں
03:53اللہ تیرا شکر ادا کرتے ہیں
03:55اللہ تیرے حضور مزید کامیابیوں کے ملتجی ہیں
03:59اللہ ہمیں کسی میدان میں ناکامی دیکھنے نہ دینا
04:03ہر جگہ اللہ کامیابی آتا فرمانا
04:05اور اے اللہ افواج پاکستان کی خیر فرمانا
04:09میرے وطن کے گوشے گوشے کی چپے چپے کی خیر فرمانا
04:13اے اللہ ہماری افواج کو
04:15اتنی حمد اتنی طاقت
04:17اتنی توانائی
04:18اتنی جرت
04:20اتنی صلاحیتیں
04:21اور اپنی جناب سے اتنی قوت ایمانی نصیب فرمانا
04:25کہ وہ اپنے مظلوم غزہ کے بھائیوں کا بدلہ لے سکیں
04:30اللہ اپنے بھائیوں کا بدلہ لے سکیں
04:33اللہ ان لاچاروں کے سر پہ ہاتھ رکھ سکیں
04:36اپنا خاص کرم فضل اللہ
04:39میرے وطن کا مقصوم فرمانا
04:41اللہ اس قوم کو دنیا کی توانا قوم بنانا
04:44اللہ ہمیں حرب و ضرب کے اسلح جات سے لیس فرمانا
04:49اللہ ہماری دھاک دنیا کے اوپر بٹھا دینا
04:52اللہ ہمیں تو نے جو کامیابیاں اتا کی
04:55تیرا شکر بجا لاتے ہیں
04:56مزید کامیابیاں نصیب فرمانا
04:58اللہ اپنا خاص کرم فضل
05:00اس وطن کا مقصوم فرمانا
05:02اس وطن کو معیشت کا جمال بھی دینا
05:05سال اقدار کا نور بھی دینا
05:07اللہ اپنا خاص کرم فضل
05:09چھپن ستاون اسلامی ملکوں کا مقصوم کرنا
05:12اللہ سب ممالک کو
05:14نیک صالح پاکیزہ اہل
05:16دیانت دار اور جرعت مند حکمران
05:18اتا کر دینا
05:19اللہ غزہ کے بھائیوں کے لیے
05:21القدس کے چاروں طرف لڑنے والوں کے لیے
05:25اللہ ہمیں مدد کے لیے
05:26پہنچنے کی توفیق دینا
05:28وصل اللہ تعالی
05:30اللہ لنبی الامین