Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025

Category

People
Transcript
00:00میں ایک دفعہ L.O.C کے قریب بیان کے لیے گیا
00:02رشت کافی تھا تو ایک نوجوان جس کی آنکھوں میں سرخی تھی
00:06تو وہ لوگوں کو چیر کے آگے بھڑھنے کی کوشش کر رہا تھا
00:10انتظامیوں نے روکنا چاہا
00:12تو میں نے اشارہ کیا کہ اس کو قریب آنے دیا جائے
00:15تو وہ قریب آیا اور کپ کپاتے ہوئے ہونٹوس نے مجھے کہا
00:19کہ میں آپ کا سن کے بارڈر سے آیا ہوں
00:21بس یہ میرے لیے دعا کیجئے اللہ مجھے شہادت عطا کر دے
00:25جب قوم کے بیٹوں میں یہ جذبہ ہوگا
00:29تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہیں مٹا سکتی
00:32قلت اور کسرت یہ پھر سانوی حیثیت اختیار کر جاتی ہے
00:36کس کے پاس اصلے زیادہ ہیں
00:38کس کے پاس افرادی قوت زیادہ ہے
00:41معاشی طور پر کون مضبوط ہے
00:44پوری دنیا کفر کا ہاتھ کس کی پشت پر ہے
00:48یہ چیز سانوی حیثیت اختیار کر جاتی ہے
00:51دیکھا یہ جاتا ہے
00:52سینوں میں جذبوں کا توفان کس کے پاس ہے
00:55کروڑوں خداوں کے ماننے والوں نے
00:57ایک خدا کے ماننے والوں پر حملہ کر کے
01:01اس وقت موجودہ ملکی صورتحال
01:04باہمی تفرقات
01:05اور جو ہماری معاشی حالت اور ابتغی ہے
01:08اس کو جانچتے ہوئے اس نے سمجھا ہے
01:11کہ میں پاکستان کو کھا جاؤں گا
01:14کروڑوں خداوں کے ماننے والوں کو ہم پیغام دیتے ہیں
01:17تم جذبوں کو کبھی شکست نہیں دے سکتے
01:21آپ نے کئی دفعہ مودی کی زبان سے
01:25رافیل پر اتراتے ہوئے دیکھا ہوگا
01:27بار بار کہتا تھا ہمارے پاس رافیل ہیں
01:30اور اس پہ اس کو نازتا رافیل کا نام لیتے
01:34اس کی باچیں کھل جاتی تھیں
01:36اور وہ رافیل رافیل کرتا پھر رہا تھا
01:38لیکن پھر رافیل کو بھاگنے کے راستے بھی نہیں ملے ہیں
01:42وہ ابابیلوں سے ہاتھی مروانہ جانتا ہے وہ رب ہے وہ احکم الحاکمین ہے
01:48اس نے ابرا کے ہاتھیوں کو نیست و نابود کر کے رکھ دیا
01:52تمہارے رافیل کا جو حال ہوا پوری دنیا تم پہ تھو تھو کر رہی ہے
01:57اور ہمارے ابابیل تمہارے مقابلے میں ٹھٹے ہوئے
02:01اور انشاءاللہ پاکستان فاتح بن کے ابرے گا
02:04قوم متحد ہو چکی ہے
02:07پاک فوج کی پشت پہ پوری قوم کھڑی ہے
02:10اپنے جوانوں کے ساتھ اپنے شیروں کے ساتھ یہ قوم کھڑی ہے
02:15مت کوئی بھول میں رہے
02:16داخلی اختلافات آنے والے دشمن کی جارہیت کے مقابلے میں ختم ہو جاتے ہیں
02:22اور قوم میں متحد ہو جاتی ہیں
02:24تمہارے اس اقدام نے قوم کو یکجا کر دیا ہے
02:29قوم کو کھڑا کر دیا ہے
02:30ہمارے شیر دل مجاہد
02:32جو اپنی جانِ ہتھیلی پہ لیے
02:35مرنے کی شہید ہونے کی آرزویں کر رہے ہیں
02:38اور ہاتھ جوڑ جوڑ کے کہہ رہے ہیں
02:39دعا کرو مجھے شہادت مل جائے
02:41اس قوم کو تم کیسے شکست دے سکتے ہو
02:44کیسے اس قوم کو تم بچھار سکتے ہو
02:47تم نے اس قوم کو للکارہ ہے
02:50جو رب کی طاقت پہ بروسہ رکھتی ہے
02:53جو جہاد فی سبیل اللہ پہ بروسہ رکھتی ہے
02:56شہادت جس کے لیے سعادت کا تاج ہے
02:59ہمارے پائلٹ دارو پی کے نہیں چڑھتے جہازوں کے اوپر
03:04تم تو ان کو تحور دلاتے ہو
03:06اور وہ لرستے ہوئے
03:08ان کے قدم لڑکھڑا رہے ہوتے ہیں
03:10اور ہمارے تو شیر دل
03:12پائلٹ ایک دوسرے سے آگے بھڑ کے
03:15خود اپنے آپ کو پیش کر رہے ہوتے ہیں
03:17کہ یہ سعادت پہلے مجھے عطا کیجئے
03:19تم ایم ایم عالم کی داستانیں بھول چکے ہو
03:22یہ انہی کے فرزند ہیں
03:24یہ انہی کے بیٹے ہیں
03:25اور یہ قوم انشاءاللہ سر خرو رہے گی
03:28سر بلند رہے گی
03:29تم بھول گئے
03:30تم نے سمجھا کہ
03:31یہ بہمی افتراک میں مبتلا ہے
03:33اور آج اسرائیل کے بلبوتے پہ پھدک رہے ہو
03:36اس کے ڈرون تم ماری فضاؤں میں چھوڑ کے
03:39سمجھتے ہو کہ
03:40ہم بڑے بہادر بن گئے ہیں
03:42یہ تمہارے ڈرون اور تمہارے تیارے
03:44اور تمہاری توانائی اور تمہارے آلات و حرب و ضرب
03:48یہ تمہارے لئے ہی جہنم بن جائیں گے
03:51اور انشاءاللہ آج نہیں تو کل
03:54پاکستان کا جواب دیکھنے والا ہوگا
03:57دنیا دیکھے گی انشاءاللہ
03:58ہم سر خرو ہوں گے
04:01سر بلند ہوں گے
04:02اسلام کا جھنڈا پوری دنیا کے اوپر لہر آیا جائے گا
04:05اللہ اکبر
04:07یہ کیا ہمارا مقابلہ کریں گے
04:10یہ گائے کا پیشاپ پینے والے
04:11آبے زمزم پینے والوں کا مقابلہ کیسے کرسا
04:14وہ گائے جس کا پیشاپ
04:18اس کا اپنا بچہ نہیں پیتا
04:19وہ دودھ پیتا ہے پیشاپ نہیں پیتا
04:21تو یہ کیا ہمارا مقابلہ کر پائیں گے
04:24ان کی پتلونیں ابھی سے گیلی ہونی شروع ہو گئی ہیں
04:27ذرا ان کی چیخ و پکار دیکھو ان کے
04:29میڈیا ہوسرز کے اندر کس طرح چیخ و چلا رہے ہیں
04:32اور پیچھے ان کا خوف ملحظہ کیجئے
04:34اور اس قوم کا جذبہ بھی دیکھئے
04:36ابھی ڈرون بعد میں گرتا ہے
04:38یہ پہلے پہنچے ہوئے ہوتے ہیں
04:40اور وہاں جا کے تحور
04:42امیز نعرے لگا رہے ہوتے ہیں
04:44اس قوم کے جذبوں کو کیسے تم مات دے سکتے ہو
04:47کوئی سراسیمگی
04:48کوئی خوف
04:50اور کوئی ڈر اس قوم کی کھلڑی میں پیدا نہیں ہوا
04:52یہ قوم جو کہہ رہی ہے
04:54کہ فوری جواب دیا جائے ہیں
04:55اپنی جانوں کا ڈر نہیں
04:57یہ پاکستان کی آبرو کے لیے بات کر رہی ہے
04:59کہ ہماری سرزمین پر انہوں نے یہ جرت کیوں
05:02اس بردل دشمنوں نے
05:03مسجدوں کے اوپر بھی زائل مارے
05:05ہم ایسا نہیں کریں گے
05:07انشاءاللہ ہم وہاں ماریں گے
05:09تمہاری چیخیں دنیا سنیں گے انشاءاللہ
05:11اور سرخروع اور سر بلند رہے گا یہ وطن انشاءاللہ
05:15اس کا جھنڈا سبز ہلالی پرچم
05:17جس کا رنگ گمبد خزرہ کے رنگ والا ہے
05:20یہ جھنڈا قیامت تک یوں ہی لہراتا رہے گا
05:23گمبد خزرہ کا فیضان ہے یہ وطن
05:27رسول اللہ کی نگاہ کا فیضان ہے یہ وطن
05:30اولیاء کی نظروں کا فیضان ہے یہ وطن
05:33اس وطن کو مٹایا نہیں جا سکتا
05:35قیامت تک یہ وطن باقی رہے گا
05:37قوم یک جا رہے
05:40اپنی پاک بہادر اور مسلح افواج کے پیچھے
05:43پوری قوت کے ساتھ کھڑی رہے
05:46انشاءاللہ پاک فوج آپ کو مایوس نہیں ہونے دے گی
05:50ہمارے مجاہد ہمارے سپاہی ہمارے سپاہ سالار
05:55ہماری فوج کا ایک ایک فرد سینہ سپر ہے دشمن کے مقابلے میں
05:59اور انشاءاللہ آپ آج نہیں تو کل دیکھیں گے
06:02کہ دشمن کو بھاگتے ہوئے راستہ نہیں ملے گا
06:05اور اسلام کا پرچم سر بلند ہو رہا ہوگا
06:07اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جا رہے ہوں گے
06:10آئیے میرے ساتھ نعرہ بلند کریں
06:12نعرہ تکبیر
06:13نعرہ رسالت
06:16اسلام
06:18پاکستان
06:20پاک فوج
06:22نعرہ تکبیر
06:24نعرہ تکبیر
06:26کی محمد سے وفا
06:28تو نے تو ہم تیرے ہیں
06:30یہ جہاں چیز ہے گیا
06:32لوہ و قلم تیرے ہیں