Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/19/2025

Category

People
Transcript
00:00نہ جان دینا مقصود نہ جان بچانا مقصود
00:03اللہ کا حکم مقصود
00:05اللہ کا حکم ماننا مقصود
00:07کائنات کی سب سے قیمتی چیز اللہ کا حکم ہے
00:13وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
00:18میں اور آپ اس لیے آئے ہیں
00:19سب سے قیمتی چیز کائنات کا اللہ کا حکم ہے
00:24کیونکہ اللہ کا حکم کیا ہے
00:26کن ہو جاتا ہے
00:28ہو جاتا ہے
00:29کن
00:31بس یہ اللہ کا
00:32ہو جاؤ
00:33اس کی زندگی نہیں بننی
00:36کن ہو گیا
00:37آپ ساری اس چھے عرب لوگ لگیں
00:39اس کی زندگی بنانے میں
00:40نہیں بن سکتی
00:40نہیں بن سکتی
00:42اس کی زندگی
00:43اس کی زندگی بننی ہے
00:45فیرون کے لشکر کے لشکر
00:48چلے جا رہے ہیں
00:49جو بھی ہوگا
00:50نائے موسیٰ کی زندگی بننی ہے
00:51بنی اسرائیل کی زندگی بننی ہے
00:53وہ بن کے رہیں
00:53وہاں نہیں چل سکتا
00:58اور یہ
00:58یقین منو آج کے دور میں بھی
01:00اللہ کی قسم
01:01یہ قرآن کے اندر
01:03جو واقعات ہیں
01:04یہ علف لیلہ کی کہانیاں نہیں ہیں
01:05یہ ہیں
01:06اس لیے
01:07میری آپ کی تقویت کے لیے ہیں
01:09جس دور میں بھی
01:11ہم
01:12اللہ کے حکم کو پورا کریں گے
01:14جیسے
01:15اللہ رب العزت
01:16نے
01:16عبرائیم علیہ السلام
01:17کو آگ میں
01:18گلشن میں بٹھایا
01:19اللہ آپ
01:20سب کو
01:20ہم کو
01:21سب کو بھی
01:21یہ جو آگ لگی ہے
01:23اس میں گلشن میں
01:24بٹھائے گا
01:25بھئے یہ دعا سب پڑھا کرو
01:28اللہم انت ربی لا الہ
01:30اللہ انت علیکہ تفکلتو
01:32انت رب العرش القریبی
01:33ما شاء اللہ
01:34کانا بما لم یشانو
01:35شکن بلا حول ولا بوت
01:37الا باللہ العلی العظیم
01:39عالمو ان اللہ
01:41لا کل شئین قدیر
01:42و ان اللہ
01:43تدعہات بکل شئین علم
01:44اللہ من یعوذو من شر نفسی
01:46و من شر کل دابت
01:48انت آخذ بناسیتها
01:50انہارا ربی
01:51سرا
01:51علا صراط مستقیم
01:53یہ دعا پڑھا کرو
01:54یہ حضرت ابودردہ کی دعا ہے
01:55یہ جو صبح کے وقت پڑھ کے نکلے گا
01:57جان
01:58مال
01:59ہر چیز کی حفاظت
02:01گیرنٹیڈ ہے
02:01یہ دعائیں
02:03یہ عمال
02:04یہ دیئے ہی اس لیے گئے ہیں
02:06زندگی ان سے بنتی ہے
02:07تمہارے میرے کرنے سے تھوڑی بنتی ہے
02:09تمہارے میرے کرنے سے نہیں بنتی میرے دوستو
02:13نہیں بنتی
02:13نہیں بنتی
02:14نہیں بنتی
02:14یہ چیزیں غیروں کے اتمنان کے لیے ہیں
02:17ہمارے امتحان کے لیے ہیں
02:18ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے یہ پیسہ آگیا میرے پاس
02:21کیا کروں
02:22کہاں استعمال کروں
02:24کہاں سے آیا
02:24پہلے معلوم تو کرو
02:25کہاں سے آیا
02:26ہے بھئی اجمن
02:27یہ کدھر سے آگیا
02:28یہ میں نے کہاں سے کمائیا
02:30چیک کرو بھئی ہے
02:31صحیح کمائیا غلط کمائیا
02:32یہ اگر میرے بچے کے خون میں چلا گیا
02:33اگر غلط ہے
02:35تو یہ تو اس کو نافرمان بنا دے گا
02:37یہ میری بیوی کے خون میں چلا گیا
02:40تو وہ تو
02:41بے وفائی کرے گی مجھ سے
02:42یہ خون
02:44یہ مال میرے گھر میں آیا
02:46آرے آرے دیکھو دیکھو دیکھو
02:47اس مال کے آنے سے ایسا نہ ہو
02:49کہ اللہ چور ڈاکووں کو
02:50میرے گھر کی طرف متوجہ کر دے
02:52وہ گھر میں آئے ہیں
02:53اور پتہ نہیں کیا کر کے چلے جائیں
02:54چیک کرو یہ کہاں سے آیا
02:56لا الہ
02:56یہ چیک کرو یہ کہاں سے آیا
02:59لا الہ
03:02یہ چیک کرو یہ کہاں سے آیا
03:04اب یہ صحیح آیا ہے
03:05تو اب اولاد کے جسم میں جائے گا
03:07اولاد فرما بردار بنی
03:09بی بی کے جسم میں جائے گا
03:11بی بی اور محبت کرنے والی بن جائے گی
03:14میرے جسم میں جائے گا
03:18اللہ مجھے اور مطیع و فرما بردار بنائے گا
03:21ہاں
03:22تو ہمارے امتحان کے لیے ہے یہ سب کچھ
03:25یہ ہمارے امتحان کے لیے ہے
03:28ان کے اتمنان کے لیے ہے
03:29ان کو اتمنان ہوتا ہے
03:31وہ فون کرتے ہیں
03:33یا آن لائن چیک کرتے ہیں
03:35کتنے پیسے ہیں بینگ میں
03:36آہ اتنے پیسے ہیں
03:38اور ان کے لیے بھی سن لو
03:39ان کے لیے بھی صرف خبر ہے یہ
03:41اتنے پیسے ہیں
03:42خبر ہے ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے
03:44ہاتھ میں کچھ نہیں ہے
03:47یہ ایک خبر ہے
03:48نہ جس کو چھو سکتے ہیں
03:49نہ محسوس کر سکتے ہیں
03:50یہ ایک خبر ہے
03:52اور یہ خبر بھی کیسی ہے
03:53کہ اللہ واہ واہ
03:55لہو ملک السماوات والارد
03:58وعلی اللہ ترجع الامور
04:00میرے دوستوں اللہ فرما رہے ہیں
04:02یہ جو تیری جیب میں تیرا مال رکھا ہوا ہے
04:04یہ تجھ سے نہیں جڑاوہ مجھ سے جڑاوہ ہے
04:06دنیا کا ہر عمر ہونے سے پہلے
04:08مجھ سے پوچھتا ہے کہ میں نے ہونا کیسے ہے
04:10یہ مال دیکھنے میں
04:12آپ کی جیب میں
04:13اللہ رب العزت تو یہ پیسے کے بارے میں نہیں فرمارا تھے
04:16میں سمجھانے کو کہہ رہا تھا
04:18کہ آیت کا مفہوم یہ ہے
04:20کہ جو چیز آپ کے پاس ہے
04:22وہ دیکھنے میں آپ کے پاس ہے
04:23دراصل تو اللہ سے جڑی ہوئی ہے
04:25یہ اللہ سے پوچھتی ہے
04:27یا اللہ اس کو دفع دینا ہے نقصاد دینا ہے
04:28کیا کرنا ہے
04:29تو یہ بول آج کے دور میں
04:34میرے دوستو ہمیں سننے کو نہیں ملتے
04:36ہمیں کوئی بتانے والا نہیں
04:38ہاں اللہ سے ہوگا
04:40علیس اللہ بکعف عبدہ
04:43علیس اللہ بکعف عبدہ
04:45میرے بندے کیا میں تیرے لیے کافی نہیں ہوں
04:48میرے بندے کیا میں تیرے لیے کافی نہیں ہوں
04:51میرے بندے کیا میں تیرے لیے کافی نہیں ہوں
04:53سوچو تو صحیح
04:54کیا ضرورت ہے اللہ کو یہ کہنے کی
04:56ہم اس کے لیے بنے ہیں
05:00ہم سب کے سب کو اٹھا کے جہنم میں بھی ڈال دے
05:03تو اس نے کوئی ظلم نہیں کیا
05:05پر کیا کہہ رہا ہے میرے بندے
05:07اللہ یہ بھی فرما سکتے تھے میرے بندوں
05:10میں تمہارے لیے کافی ہوں لیکن نہیں
05:12ایک سوال رکھا
05:14وہ اس بات کی خوبصورتی کو اور بڑھا دیتا ہے
05:17کیا میرے بندے میں تمہارے لیے کافی نہیں
05:21کیا میں تیرے لیے کافی نہیں
05:23دیکھو دوسری
05:25ماں کے پیٹ میں تین اندھروں میں
05:27کیسے تجھے زندگی دی
05:29تجھے تو پتا بھی نہیں تھا
05:30نہ اپنی مرضی سے اس گھرانے میں پیدا ہوا
05:32نہ اپنی مرضی سے اس شہر میں پلے گا
05:34نہ اپنی مرضی سے اس دنیا سے جائے گا
05:37ہاں
05:38تو کھانا کھا رہا ہے
05:39کھانا کھاتے کھاتے
05:40دیکھ تو سئی تو ذرا
05:41یہ جو تو روٹی کھا رہا ہے
05:43اس کی دس ہزار سال سے نسل کون چلا رہا ہے
05:46ہم نے تو چار
05:48کاغذ کو ٹکڑے دی اور گھر پہ لیا ہے
05:50یہ جو بکری کھا رہا ہے
05:52اس کی ہزار سال سے نسل کون چلا رہا ہے
05:54یہ جو سبزی کھا رہا ہے
05:56یہ جو پھل کھا رہا ہے
05:57ہزار سالوں سے اس کی نسل کو کون چلا رہا ہے
05:59میرا اللہ چلا رہا ہے
06:01یہ جو پانی ہم پیتے ہیں میرے دوستو
06:03سولہ ٹریلین گیلن پانی
06:06ایک سیکنڈ میں بخارات بن کے اوپر آسمان میں چلا جاتا ہے
06:08پھر ہوایں آتی ہیں
06:10اس کو لیتی ہیں
06:11اس میں نمک جو ہے
06:12یہ نمک اس کو زیادہ اوپر جانے نہیں دیتا
06:15کیونکہ نمک کی اللہ نے تاثیر رکھی ہے
06:17یہ تھنڈا جلدی ہوتا ہے
06:18نمک کی کان میں جاؤنا آپ
06:20تو بہت تھنڈا ہوتا ہے
06:21بہت تھنڈی ہوتی ہے
06:22اگر آپ کبھی جائیں
06:24تو تھنڈی ہوتی ہے
06:25اللہ نے اس کی تاثیر رکھی
06:26تو یہ پانی کے ذرات جب اوپر جاتے ہیں
06:29تھوڑے اوپر جا کر
06:29نمک ہونے کی وجہ سے
06:31یہ تھنڈے پڑ جاتے ہیں
06:32چلتی ہزار بارہ سو فٹ پر
06:34ٹھنڈے ہو جاتے ہیں
06:34ورنہ دس پندرہ بیس ہزار فٹ پر بھی جا کے ٹھنڈے نہ ہوئے
06:37تو یہ اوپر جا کے نا
06:39بارہ سو فٹ پر جا کے ٹھنڈے ہو جاتے ہیں
06:41جم جاتے ہیں بادل کی صورت میں
06:43پھر اللہ ہواوں کو بھیجتے ہیں
06:44یہ ان بادلوں کو لے کر چلتی ہیں
06:46پھر کبھی کراچی آ کر پانی برستا ہے
06:49صاف پانی نمک اوپر ہی روک لیتے ہیں اللہ
06:51پھر یہ آگے ہیدر آباد میں برستا ہے
06:53پھر وہاں برستا ہے
06:53پھر جدر ضرورت نہیں ہوتی
06:55بادلوں کو چلاتے چلاتے لے جا کر
06:57یہ پہنڈوں کے اوپر برف کی صورت میں جمع کر
07:00ٹنکیاں بنا دیتے ہیں
07:01پھر اوپر سے سورج چمکتا ہے
07:03پھر وہ سورج کی وجہ سے وہ برف پگلنا شروع ہوتی ہے
07:06اور دریاؤں میں صاف ستری ہو کر پہنا شروع ہوتی ہے
07:09ہم اس میں ایک پمپ ڈالتے ہیں
07:12جس پمپ کو ڈالنا بھی ایک مسئیبت ہوتی ہے
07:14ادھنی بڑی مسئیبت
07:15اس کو نکالتے ہیں
07:16پانی کو پیتے ہیں
07:17اتنا کچھ تو اس میں نظام میرے رب کا جلتا ہے
07:21اس لئے میرے نبی نے فرمایا
07:22جب پانی کو پینے لگو
07:24تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھو
07:27اور جب اس کو پی لو
07:29تو کیا پڑو
07:30الحمدللہ
07:32اس کو بیٹھ کے پیو
07:33اس کو دائیں ہاتھ میں لے کر پیو
07:35اس کو دیکھ کر پیو
07:36اس کو تین گھونڈ میں پیو
07:38شروع سے پہلے بسم اللہ
07:40آخر میں الحمدللہ
07:41کہ اس کو تیرے مو تک پہنچانے میں
07:43تیرا کوئی کمال نہیں ہے
07:44ہاں میرے دوستو
07:47لا الہ

Recommended