Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00میرے رسول پاک علیہ السلام کا دروازہ سب سے بڑا دروازہ ہے
00:05حضور کا دروازہ سب سے بڑا دروازہ ہے
00:08لیکن میرے دوستو یاد رکھنا
00:10نبی پاک علیہ السلام نے بھی لوگوں کو جب رستہ دکھایا ہے
00:16تو رب کریم کا رستہ دکھایا ہے
00:17اللہ کا رستہ دکھایا
00:20اللہ کریم کا رستہ دکھایا لوگوں
00:22رب کی طرف توجہ کرائی
00:24میرے رسول کریم
00:26سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
00:29نے لوگوں کی اللہ کی جانب
00:31توجہ کرائی
00:31لوگوں سے یہ کہا کہ وہ
00:34اپنے رب کریم کی جانب اپنا ذہن رکھیں
00:37اپنی توجہ اپنے اللہ کی جانب
00:39مبزول کریں
00:40میری بات کو اچھے طریقے سے سمجھئے گا
00:42علم اللہ تبارک و تعالیٰ
00:44عطا کرتا ہے
00:45تو اسے اللہ کی عطا ہی سمجھنا چاہیے
00:48کچھ لوگوں کے پاس علم ہوتا ہے
00:50پر علم نافع
00:51نہیں ہوتا وہ ٹامک ٹونیا مارتے رہتے ہیں
00:54ساری زندگی
00:55علم کو اللہ کی عطا سمجھیں
00:58اپنی اکل پر اپنے شعور پر زیادہ
01:00بھروسہ نہ سمجھیں نظر اللہ پر رکھیں
01:02حضرت مولا علی شعر خدا
01:06کررم اللہ تعالی وجہ
01:08و کریم سے کسی نے پوچھا تھا
01:10بڑا علم کون ہوتا ہے
01:12ہمارے ہاں تو اب وہ والے علم پائے جاتے ہیں
01:14اللہ ماشاءاللہ جو ممبر پہ بیٹھتے ہیں
01:16تو دعوی دعوی ہیں
01:17ممبر پہ بیٹھتے ہیں تو دعوی دعوی ہیں
01:20اس طرح کے علم ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں
01:22وہ ہر بات میں دعوی کرتے ہیں
01:25میں یہ کر دوں گا
01:26میں وہ کر دوں گا
01:27یہ مزاج علماء کا نہیں
01:28حضرت علی المرتضی سے کسی نے پوچھا
01:32بڑا علم کون ہوتا ہے
01:33فرمایا بڑا علم وہ ہوتا ہے
01:34کہ جس سے مسئلے کا پتہ نہ نہ ہو
01:36تو وہ کہہ دے مجھے نہیں پتا
01:38میں پتہ کر کے بتاؤں گا
01:41غلط بات بیان
01:42نہ کرے
01:44امام مالک سے کسی نے کوئی مسئلہ پوچھا
01:46تو آپ فرمانے لگے مجھے اس سوال کا جواب نہیں آتا
01:48ہمارے بزرگ سمجھاتے کیا ہیں
01:52وہ کہنے لگا آپ اتنے بڑے امام ہیں
01:55تو اس سوال کا جواب نہیں آتا
01:56آپ فرمانے لگے
01:57اگر مجھے ہر سوال کا جواب آتا
01:59پھر تو میں خدا ہوتا
02:00مجھے ہر سوال کا جواب نہیں آتا
02:05مجھے تو اتنا آتا ہے
02:06جتنا میرے رب نے مجھے آتا کر دیا ہے
02:10اپنی نظر اللہ پہ رکھیں
02:11نکل آئیں اس مومے سے باہر
02:14کہ میں کوئی بلا ہوں
02:15مجھے بڑا پتہ ہے
02:16میرے پاس چھے ڈگری ہیں
02:18مجھے دس جگہ پہ تدریس کا شگف آسل
02:21اس سے نکلیں باہر
02:21فران مجید دے گئے گا
02:23اللہ تعالی نے ارادہ قدرت فرمایا
02:25کہ میں حضرت آدم کو بناؤں گا
02:28پھر بنانے کے بعد فرمایا
02:29فرشتو سجدہ کرو آدم کو
02:31سب نے سجدہ کیا
02:33سب نے سجدہ کیا
02:38سوائی بلیس کے
02:39اس نے انکار بھی کیا
02:40تکبر بھی کیا
02:41اور کافروں میں سے ہو گیا
02:43تو یہ جب اللہ تعالی نے سجدہ کرایا
02:45تو کیسے کرایا
02:46اللہ تعالی نے نا
02:49حضرت آدم کو علم سکھایا خود
02:52وعلما آدم الاسما قل لہا
02:55خود اللہ فرماتے ہیں
02:57کہ میں نے جناب آدم علیہ السلام
02:59کو تمام اشیاء کے نام
03:01سکھائے
03:03سب اشیاء کے نام سکھائے
03:05تو وہ چیزیں پھر میں نے نا
03:08اللہ فرماتے ہیں
03:09میں نے فرشتوں پہ پیش کی
03:10میں نے کہا کہ بتاؤ ان کے نام کیا ہے
03:12تو فرشتوں نے جو جواب دیا ہے
03:14وہ سمجھنے والا ہے
03:15اللہ نے چونکہ خود علم سکھایا تھا
03:18حضرت آدم کو
03:19جناب آدم سکھایا تھا
03:20لیکن فرشتوں کو
03:21نہیں سکھایا تھا
03:23تو اللہ کریم نے فرمایا
03:25فرشتوں اب یہ بتاؤ ان چیزوں کے نام کیا ہیں
03:27تو فرشتے کیا کہتے ہیں
03:28فرشتے ارز کرتے ہیں
03:29کالو سبحانکا لا علم آلنا
03:31آپ کبھی یقین کریں
03:34اس چیز کی لذت لے تو مزا جائے
03:35کہا کالو سبحانکا
03:38کہنے لگے تو پاک ہے
03:39کالو سبحانکا
03:41کہنے لگے تو
03:42بھئی آدم علیہ السلام کو نام سکھا لیے
03:46پھر فرشتوں کے سامنے وہ چیزیں پیش کر کے
03:48کہا ان چیزوں کے نام بتاؤ
03:49تو فرشتے کیا کہتے ہیں
03:51کہتے ہیں کالو سبحانکا
03:53تو پاک ہے
03:54لا علم آلنا
03:55ہمارے پاس کوئی علم نہیں
03:57اللہ ما علمتنا
03:59ہمیں تو اتنا پتہ ہے
04:00جتنا تو نے ہمیں سکھا دیا ہے
04:02ہمیں تو اتنا پتہ ہے
04:04جتنا تو نے ہمیں
04:05لا علم آلنا
04:07ہمارے پاس کوئی علم
04:08نہیں ہے
04:10اتنا ہی پتہ ہے
04:11جتنا تو نے ہمیں
04:12سکھا دیا ہے
04:13اس سے زیادہ ہمارے پاس علم
04:15اور یہ کیوں
04:17کیوں تو نے ہمیں جتنا سکھا ہے
04:19اتنا پتہ ہے
04:20فرشتے یہ نہیں کہتے ہیں
04:21یا اللہ تو زیادہ سکھا
04:22آدم کو دیا تو ہمیں بھی دیا
04:24یہ نہیں فرمایا
04:25فرمایا
04:25اِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
04:29اے اللہ تو علم والا بھی ہے
04:31اور حکمت والا بھی ہے
04:32تجھے پتہ ہے
04:34کس کو کتنا دینا ہے
04:36جتنا تو نے مناسب سمجھا
04:38جناب آدم کو دیا
04:39اور جتنا تو نے بہتر سمجھا
04:40وہ تو نے ہمیں عطا فرمایا
04:42تو اگر آپ کے پاس علم ہے
04:45کہیں نالج ہے
04:46اس کو اللہ کی عطا سمجھیں
04:48ہمارے ہاں بہت سر لوگ
04:49بن کے بیٹھ جاتے ہیں
04:51میں اکثر کہتا ہوں
04:52کہ پھر وہ دعوے کرتے ہیں
04:53میرے علاقے والے جاہل ہیں
04:55میرے شہر والے جاہل ہیں
04:56میرے گھاندان والے پڑے نہیں
04:58یہ آپ کا دعویٰ ہے
04:59یہ آپ کو خراب کر دے گا
05:01ہم نے بہت سارے ایسے لوگ دیکھے
05:03جو بہت بڑے عالم تھے
05:06لیکن اللہ جب لینے پہ آیا
05:08تو عقل ہی لے گیا
05:09شعور ہی چلا گیا
05:12حافظ ختم ہو گئے
05:14آپ دیکھتے ہیں
05:15بڑاپے میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
05:16جن کو یہ بھی یاد نہیں رہتا
05:19کہ میرا نام کیا ہے
05:20میں کہاں ہوں
05:21مجھے کدھر جانا ہے
05:22تو اس وقت سے اللہ کی پناہ مانگیں
05:24اور اپنی نظر اپنے رب کریم کی جانب رکھیں
05:26اللہ کی جانب اپنی نظر کو مبزور رکھیں
05:29دوسری بات
05:30علم کے بعد ایک چیز آتی ہے
05:33جس کا نام ہے ہدایت
05:35جس کا نام ہے تقوی
05:38جس کا نام ہے پرہیزگاری
05:40جس کا نام ہے عمل
05:42عبادت ریاضت
05:44یہ بھی اسی وقتی نصیب ہوتی ہے
05:47جب میرا رب کریم نصیب فرما دیتا ہے
05:49ہم نے نہ نیکی کا اپنا اپنا سٹیٹس بنا لیا ہے
05:54اپنا اپنا میار بنا لیا ہے
05:56کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جناب
05:58مسجد میں سیمٹ کا توڑا دینے سے بہتر ہے
06:01کسی غریب کو آٹے کا تھیلا دے گو
06:03اب اس نے اپنا مزاج بنا لیا ہے نہ نیکی کا
06:06اس نے اپنا سٹیٹس بنا لیا ہے
06:09میرا یہ سوال ہے کہ نبی پاک
06:11صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ شریف آئے تھے
06:15تو حضور نے سب سے پہلے غریبوں میں آٹا تقسیم کیا تھا
06:17کہ سب سے پہلے مسجد بنائی تھی
06:19کیا عجیب لوگوں کا رنگ ہے
06:22اپنی مرضی کی ہدایت
06:24اپنی مرضی کا تقوی
06:25اپنی مرضی کا میار
06:27مسجد
06:28کوئی بڑا چھوٹا خطیب بھی میری طرح کا ہو نا
06:32تو وہ مسجد میں بیٹھ کے
06:33جب نبی پاک کی بات کرتا ہے
06:35تو کہتے ہیں میرے رسول پاک غریبوں کا سہارہ بن کے آئے
06:38وہ غریبوں کی بات کرتا ہے
06:40مسکینوں کی
06:41لاچاروں کی
06:42کمزوروں کی بات
06:43تو مسجد ہی تو وہ ادارہ ہے جہاں سے غریبوں کی بات ہو رہی
06:46تو اب لوگوں نے غریب کو اور مسجد کو لڑانا شروع کر دیا
06:49اس کو لڑاؤ
06:51کہ مسجد میں پیسے دینے سے بہتر ہے
06:53آپ غریب کو آٹے کا تھیلہ دے دیں
06:55آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ مسجد میں بھی آپ توڑا دیں
06:57ایک سی مٹکا اور ساتھ غریب کو بھی خدمت کریں
06:59یہ کیوں نہیں تقوی
07:01آپ اپنی اپنی مرضی کا مزاج
07:03اپنی اپنی
07:04کچھ لوگ کہتے ہیں چھوڑو جی
07:06ساری زندگی انسان نماز پڑھتا رہے اور پھر گالیاں بھی دیتا رہے
07:10بندہ دھاڑی بھی رکھ لے اور جھوٹ بولنا بھی نہ چھوڑے
07:13تو یہ آپ نے اپنے پاس سے تقوی کا میار بنایا
07:16گالی دینے کا گناہ ہے اور دھاڑی رکھنے کا ثواب ہے
07:20تو اگر آپ دھاڑی رکھے ہوئے ہیں
07:23اور آپ کوئی غلطی کر رہے ہیں
07:24تو اس سے آپ کی دھاڑی کا ثواب ختم
07:27اللہ کرے آپ کو سمجھ جائے میری بات
07:30آپ کوئی غلطی کر رہے ہیں
07:32دھاڑی کا ثواب اس سے ختم
07:34وہ اپنی نگا پہ قائم ہے چیز
07:36اپنی مردی کا کیوں تقوی کا میار بناتے
07:39تقوی کا مزاج اپنی مردی کا نہ بناو
07:42اللہ کی بارگاہ سے دعا مانگو
07:44کہ یا اللہ ہمیں ہدایت کا نور عطا فرما
07:46اللہ تُو ہمیں رستہ دکھا
07:49تُو بتا کہ ہدایت کیا ہے
07:50تو آپ فرماتا ہے
07:51اللہ مومنوں کا مددگار ہے
07:57یخرجہم من الظلمات
07:59الان نور
08:00وہ انہیں اندھیروں سے نکالتا ہے
08:02اور نور کی طرف روشنی آتا فرماتا ہے
08:05اندھیروں سے نور کی طرف اللہ لاتا ہے
08:08اللہ ولی
08:09اللہ مومنوں کا ولی ہے
08:11وہ انہیں اندھیروں سے نور کی طرف نکالتا ہے
08:15ہدایت ہمیشہ اللہ کی طرف سے سمجھتا ہے
08:18جب وہ نماز کی توفیق دیتا ہے
08:21تو اپنے فضل سے دیتا ہے
08:22جب وہ ذکر کی توفیق دیتا ہے
08:24تو اپنے فضل سے
08:26ہم سمجھتے ہیں وہ ہو جی فلانا نہیں پڑھ رہا
08:28بڑا بیوکوف ہے
08:29فلانا نہیں پڑھ رہا
08:31تو توں کیا
08:31اپنی اکل کے زور پر پڑھ رہا ہے
08:33میں دی اللہ کے فضل
08:36دے دوست پارے پڑھتا ہوں
08:37تو کس پہ احسان کرتے تو
08:38تو دوست پارے پڑھ کے رویا کر
08:41کہا گر مالک
08:42تو بڑا قریب نہیں
08:43بڑے لوگ ہیں
08:45جن کو پورا قرآن نہیں
08:46فضل پر انہیں پڑھنے کی
08:47توفیق نہیں
08:48تو انہیں فضل کی
08:49اور مجھے توفیق دے دی ہے پڑھنے
08:50رویا کر پڑھ کے رویا کر
08:52راتی ساری کر کر زاری
08:55وہ نیند اکھاں تھی توندے
08:57فجرِ اوہی گناہگار کا آون
09:00سب تو نیوے ہوندے
09:01مربانی کریں
09:03ڈریں
09:04نیکی کریں تو پھر ڈریں
09:05پھر احساس پیدا کریں
09:07پھر اپنے اندر وہ کمزوری لائے
09:09کہتاو بہتاو بہتاو
09:10مجھے تو پتہ ہی نہیں
09:11تو جانتا ہی نہیں
09:12حضرتِ سیدنا
09:14امامِ عاظم
09:15ابو عنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھ
09:18ایک شخص کہتا ہے
09:19میں نے نماز پڑھی
09:20تو
09:22عشاء کی نماز تھی
09:24یہ جو لوگ بڑے ہوتے ہیں نا
09:26ان کے پیار کرنے والے بڑے ہوتے ہیں
09:30ان کے گرد خوف بھی بڑے ہی ہوتے ہیں
09:33انہیں بڑا ڈر لگتا ہے
09:34بڑی بازوقات آزمائش ہوتی ہے ان کی
09:36عشاء کی نماز کہتے پڑھی
09:39تو امام صاحب نے نا عشاء کی نماز میں
09:41تلاوت کی آیتیں
09:42فَمَنْ يَأْمَلْ مِسْكَ عَلَ ذَرَّةٍ خَيْ رَئِنْ جَرَا
09:44فَمَنْ يَأْمَلْ مِسْكَ عَلَ ذَرَّةٍ شَرْ رَئِنْ جَرَا
09:48فرمایا جو ذرہ برابر خیر کرے گا
09:51وہ بھی قیامت میں دیکھے گا
09:52اور جو ذرہ برابر شر کرے گا
09:55وہ بھی قیامت میں اس شر کو
09:56دیکھے گا
09:58اس کے سامنے آئے گا
09:59تو وہ شخص کہتا ہے
10:00کہ سارے لوگ نماز پڑھ کے چلے گئے
10:02تو امام صاحب رحمت اللہ علیہ نا
10:03اپنی داڑی پکڑی
10:04رو رہے ہیں
10:06کہتے ہیں وہ ذرہ برابر
10:08نیکی کا بدلہ دینے والے
10:10وہ ذرہ برابر
10:12شر پہ سزا دینے والے
10:14میری سفید داڑی کو دیکھ
10:16مالک میرے ذرہ ذرہ سامنے
10:18لوگ تو میری بڑی قدر کرتے ہیں دنیا
10:21میں تو بڑا پہچانا جاتا ہوں
10:23لوگ تو میری راہوں میں
10:25پھول لیے کھڑے ہوتے ہیں
10:26یہ بڑا نوازتیں
10:27خیامت میں رسوہ نہ کر دینا
10:30میرے لئے مشکل ہو جائے گی
10:32وہ کہتے ہیں میں نے امام صاحب کا درد دیکھا
10:35مجھے کوئی کام تھا
10:36تو میں چلا گیا
10:37میں نے کہا کہ وہ
10:38اس وقت اللہ کے حضور عاظر ہیں
10:40تو میں دوبارہ آؤں گا
10:42کہتے ہیں میں تحجد کا وقت آیا
10:44تو امام صاحب وہیں بیٹھے تھے
10:45اور ان کی داڑی آنسوں سے بھری ہوئی تھے
10:49اور زور سے داڑی پکڑی ہوئی
10:50کہنے لگے مالک رسوہ نہ کر دینا
10:52خیامت میں رسوہ نہ کر دینا
10:55یار جو ہدایت یافتہ لوگ تھے
10:57وہ تو ڈرے ہوئے تھے
10:58وہ تو سہمے ہوئے تھے
10:59وہ تو کہتے تھے
11:00یہ اس کا فضل نہیں
11:01اس نے بلا لیا
11:02یہ اس کا کرم نہیں
11:04حضرت باعی جیدِ بستامی
11:05کسی کافر کو دیکھتے
11:07تو رو پڑتے
11:08کہتے ہیں مالک
11:09تو کتنا قریب ہے
11:11یہ بیمان رہا گیا ہے
11:12تو نے اپنے فضل سے
11:13مجھے اپنے نبی کا غلام بنا لیا
11:15وہ رو پڑتے
11:16یہاں تو لوگوں کا ادام ہی بڑا ہے
11:18نمازی
11:19اللہ خیر فرمائے
11:21وہ تو دوسروں کو گھورتا ہے
11:23وہ کہتا ہے
11:23جنت کا میں مالک و کنجیاں میرے پاس ہیں
11:25میں کسی اور کو گھسنے نہیں دوں گا
11:27اور اگر دو تین آج کر لے
11:29تو پھر تو وہ کہتا ہے
11:31کہ اب میرے سے پوچھ کے لوگ جنت میں جائیں گے
11:33ماہ صلی اللہ
11:33اور اگر وہ دو چار پانچ سات دفعہ
11:36کوئی نفل پڑھ لے
11:36تو پھر وہ کہتا ہے
11:37چھوڑیں جی
11:38سارے لوگ بے عمل ہے
11:39میں کہلنے ایک ہوں
11:40نہ ایسا کریں
11:41اپنی توجہ اپنے رب پہ رکھیں
11:42اپنی توجہ اپنے
11:44مہین الملت و الدین
11:46عطائے رسول
11:48ہندو الولی
11:49غریب نواز
11:50خاجہ مہین الدین چشتی
11:52حضرت خاجہ اجمیر
11:55شاہ اجمیر
11:56شاہ اجمیر
11:58والی ہندوستان
12:00آخری عمر میں نا
12:02سارا دن روتے گزر جاتا
12:04ساری رات روتے گزر جاتا
12:07ذرا چی کوئی بات کرتا
12:08تو رو پڑتے
12:09آنکھیں آنسوں سے بھری رہتے
12:12کئی دفعہ
12:15اپنے بھی پریشان ہو جاتے ہیں
12:16کہ یار تو ایک بات کی جان ہی نہیں چھوڑ رہا
12:18تو خاجہ قطب الدین
12:19صاحب بختیار کاکی سے
12:20لوگوں نے کہا
12:21کہ آپ مرشد سے بات کریں
12:22اتنا بھی تو نہیں نہ رونا چاہیے
12:24ہر وقت
12:25اس کے آنسوں کی کریے
12:27آشکدہ کامی رونا تونا
12:29تبیہ نہ روئے
12:30ہوں نہیں منظوری
12:31یہ آشکدہ ہی روندہ رہی دیں
12:33پاہ میں وصل ہوئے تھے
12:35پاہ میں دوری
12:36ہر وقت رونے کا کیا مطلب ہے
12:38تو خاجہ قطب صاحب کہتے ہیں
12:39میں قریب گیا
12:40تو میں نے پیر دبائے
12:41میں نے کہا
12:42سونیا
12:43لوگ تو کچھ بھی نہیں کرتے
12:45تو انہیں تو کمال کر دیا
12:46نوے لاکھ آدمی مسلمان کر دیا
12:49دنیا کچھ نہیں کرتی
12:51تو انہیں پچاس سال
12:53ساری رات
12:53مسلحے پہ بیٹھ کے
12:54رابرازی کیا
12:55تو شہزادہ تھا
12:58حضور کی اولاد تھا
12:59لیکن مہین الدین
13:01تیرا ایک پلات بھی نہیں
13:03تو انہیں طالبی لم پالے
13:05انہیں غریبوں کو دیا
13:07انہیں نمازہ
13:08کوئی شہر نہیں تیرے پاس
13:11ہر چیز تیرے
13:12ساری رات روتے ہو
13:14سارا دن روتے ہو
13:16تو خاجہ قطب الدین صاحب کہتے ہیں
13:18میں نے جب برز کیا
13:19تو خاجہ صاحب مجھے گلے لگا لی
13:20چیخ مار کے روئے
13:22کہہ نے لیکن
13:23قطب الدین پترداری سفید ہو گئی
13:25جانے کا وقت آ گیا
13:26جو تو انہیں نیکنیاں گنوائی ہیں
13:29وہ ہیں صحیح میرے پاس
13:30پر یار کی بارگاہ میں
13:33پیش کرنے کے قابل ایک بھی نہیں
13:35ایک بھی نہیں
13:37تو بارگاہ تو دیکھ کتنی بڑی ہے
13:39رسول کریم کی بارگاہ میں
13:41پیش کرنے کے قابل ان میں سے
13:43ایک بھی نہیں
13:44تو آستانہ دیکھ کتنا بڑا ہے
13:46کیا پیش کروں گا
13:47کیا عرض کروں گا
13:48حضور کی بارگاہ میں
13:49کس طرح
13:50وہ یار جو بڑے تھے
13:51وہ تو ڈرے ہوئے تھے
13:52سہمیں ہوئے تھے وہ تو بڑی آزمائش میں تھے
13:55لیکن میرا اور آپ کا رٹا
13:56دو نمازیں پڑھ کے چھے نمازوں کا دعویٰ کرنا
14:00اور لمبی چوڑی کانیاں بنانا
14:02اور اپنے موں سے اپنی تعریفیں کرنا
14:05اس سے تھوڑا باہر آئیں
14:06ریسک بھی میرا اللہ ہی دیتا ہے
14:09علم بھی اللہ دیتا ہے ریسک بھی
14:12بڑے بڑے فقیروں کو مالدار ہوتے دیکھا
14:15بڑے بڑے مالداروں کو فقیر ہوتے دیکھا
14:19بڑے بڑے میرا ایک بڑا سخی قسم کا سجن ہے
14:24بڑا بڑا پیارا ہے
14:27میں اسے سخی مانتا ہوں
14:28میں نے اپنی پریشانیوں کی جنہوں میں بھی اس شخص کو سخی دیکھا
14:32ایک دن رات کو مجھے ٹیلی فون کر کے کہنے لگا
14:35کدھر ہو
14:36میں نے کہا میں گھار ہوں
14:38انہیں اکثر صحر میں ہوتے ہو نا
14:40وہ میں نے کہا نہیں طبیعت کیسی ہے ٹھیک ہے
14:42بس آل چال پوچھنا تھا
14:44میں نے سمجھا یہ انہیں کہا یار یہ کوئی مسئلہ ہے
14:46ورنہ رات کے دو بجے کوئی آل پوچھنے کو فون تو نہیں نہ کرتا
14:50کوئی مطلب ایسا تو مسئلہ نہیں نا
14:53تو میں نے بیک کال کی
14:54میں نے کہا یار میری بات سونو مسئلہ کیا
14:56کہ نہیں کچھ نہیں کچھ نہیں دیل کر رہا تھا
14:58میں نے کہا میری گال سونو
14:59رہے ہیں آسی چار پانچ سال کٹھے
15:01میں تین جاننا
15:03اصل بات کر
15:04کہنے لگا مکان بھی بڑا ہے
15:07سارے کچھ ٹھیک ہے
15:09پر وہ بڑے بینیاز ہے کچھ حالات اس قسم کے آگئے ہیں
15:12کہ لوگوں کو بتاؤں بھی تو لوگ ماننے کو تیار نہیں
15:15زیادہ نہیں
15:17مجھے نہ تھوڑے سے پیسوں کی ضرورت ہے
15:20کوئی پندرہ بیسو دھار اگر مل جائیں
15:22میری جورت آپ یقین کریں
15:24میں رو ترہ ساری رات
15:26میں نے کہا میر بارنا تیرا کس طرح کرانگی
15:30اس سے لے کے زمانہ استعمال کرتا تھا
15:33پر بیل پروائی بیخ نہ سجڑ دی
15:35جتے کسے دی پیش نہ جاوے
15:38انہیں تاجہ والے در در رولے
15:40تے منگتیاں تخت بٹھاوے
15:43سجنہ کسے انہوں کاراں مل دی
15:45کوئی کعبیں خالی آوے
15:47واللہ خیر الرازقین
15:50وقت تو تو دائیں باہر نہ جا رزق تو تجھے میں دوں گا
15:54میں ہوں بہتر رزق دینے والا
15:55بڑے بڑے بادشاہ
15:57بڑے بڑے شہنشاہ
15:58بڑے بڑے لوگ
16:00ہاتھوں میں کاسے
16:01فقیریاں
16:02ان میں ربیہ کا کرتی تھی
16:04بڑی نیک اور صالح خاتون تھی
16:07وہ کہتی ہیں کہ میں نا
16:08بڑے امیر آدمی کی بیوی تھی
16:10اپنے شہر کے ساتھ چھت پہ بیٹھی تھی
16:12تو نیچے فقیر مانگنے والا آیا
16:13اس نے بڑے درد سے صدا کی
16:15تو میں نے اپنے شہر سے کچھ دے دیں
16:17کہاں دفع کر
16:18ان لوگوں نے دھندہ بنایا ہوا ہے
16:20کہتی میں میکیوں سے بھی بڑا مال لے کے آئی تھی
16:23میرے ماں باپ بڑے امیر تھے
16:25تو میں نے نا
16:26چوری اپنے خامر سے نظر بچا کے
16:29باتروم جانے کے بہانے گئی
16:31اور نیچے جا کے پانچ دینار
16:32میں نے اس فقیر کی اتھیلی پہ رکھے
16:35کہتے ہیں اس نے پانچ دینار دیکھے
16:37پھر میری طرف دیکھا
16:38تو میں نے اس کی آنکھوں میں آنسو چمکتے دیکھے
16:41کہنے کے بی بی رابط تیرا بھلا کرے
16:44میں تین دنوں کا بھوک ہوں
16:45کیونکہ چلا گیا
16:47گھارہ آگئی
16:50جب باہر آئی تو میرا شہر کیا
16:51میں لگا
16:51اب اب اتنی تیز ہو گئی ہے
16:54اور تو اتنی خود مختار ہو گیا
16:56میرے بغیر پوچھے مال خرج کرے گی
16:58جا تجھے تین طلاقیں
16:59کہتی میں بالدار اور وزہدار
17:03باپ کی بیٹی تھی
17:04طلاق لے کے گھار آئی
17:05تو میرا باپ ٹوٹ گیا
17:06چار پائی پہ چلا گیا
17:08اوہو یہ کیا مان گیا
17:10کہتی بڑی تکلیف رہی
17:12ایک دو سال کے بعد
17:14میرے اببا نے بری شادی کر دی
17:15اب جس شہر کے پاس گئی
17:17وہ بڑا نیک تھا
17:18پریزگار تھا
17:19اللہ نے بہترین سلا دیا
17:21کتنی چھت پہ بیٹھی تھی
17:23دروازے پہ وہ فقیر آیا
17:24میں نے شہر سے کہا
17:26کچھ دے دوں
17:27کہنے لگا
17:29پانچ نہ دینا
17:30پندرہ دینا
17:31بیس دینا
17:33میں فقیر ہوں
17:34میں نے
17:36فقر سے دولت دیکھی ہے
17:38اسے خالی نہ لوٹانا
17:39کہتی ہے کہ میں
17:41نیچے گئی
17:42اور جب میں نے اس کی طرف دینار بڑھائی
17:44تو میری چیخ نکلی
17:45پیسے پھینکے میں
17:47بے ہوش ہو کے گری
17:48میرا شہر نے آکے
17:49اٹھایا اندر لے گیا
17:50پانی موپے چھڑکا
17:51کہنے لگا
17:52تجھے کیا ہوا
17:52کہنے لگی
17:53یہ جو مانگنے آئے
17:54یہ میرا پہلا شہر تھا
17:55وہی تھا جو کہتا تھا
17:57کہ تُو پانچ دینار دے آئیے
17:59جا تجھے تین طلاقیں
18:00پڑھو نا حدیث پاک
18:01میرے نبی پاک
18:03علیہ السلام نے فرما ہے
18:05ایک بندہ گنجا تھا
18:07گنجا
18:09کوئی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے
18:11تو
18:11وہ مفہوم کے لحاظ سے
18:13لیکن میں مفہوم
18:14اس کا واضح کرتا ہوں
18:15ایک گنجا تھا
18:17کوئی شہر نہیں تھی
18:18سر پہ بال بھی نہیں تھی
18:19رویا کرتا تھا
18:20اللہ تعالیٰ نے فرشتے کو بھیجا
18:23تجھے کیا چاہیے
18:24تو کہنے لگا
18:25بال آ جائیں
18:25اور تھوڑا مال آ جائیں
18:26فرشتے نے ہاتھ پھیرا
18:28تو بال بھی آ گئے
18:29تو بکریاں بھی آ گئیں
18:30لائنے لگ گئیں
18:31مال ہی مال ہو گئی
18:32دوسرے کے پاس گیا
18:33وہ کڑا تھا
18:35اس کو جا کے کہا
18:37کیا چاہیے
18:38کہنے لگا
18:38شفاہ ہو جائیں
18:39اور کچھ
18:39اللہ تعالیٰ
18:40آسانی کر دے
18:41شفاہ بھی ہو گئی
18:42گائیں بھی دے دی
18:43بہنسے بھی دے دی
18:44مال ہی مال ہو گئی
18:45پھر ایک کے پاس گیا
18:46وہ اندہ تھا
18:47تجھے کہ چاہیے
18:47اس نے کانکھیں ملنے
18:49اور کچھ ساتھ
18:49اللہ مال دے دے
18:50اونٹی اونٹ ہو گئے
18:52جب بڑا نواز دیا
18:54تو پھر مالک نے
18:55انتہان لینے
18:56کا ارادہ کیا
18:56یاری تیری سونے
18:59اور آزمائشا
19:00بھی تیری آگ
19:01آزمائشا تیری آگ
19:03صحیح کہہ رہا ہوں
19:04آزمائشا تیری آگ
19:06یاری تیری سونے
19:07اور آزمائشا تیری آگ
19:10اس سونہ پرک
19:11اجامدہی پہلو
19:12نالگان دے لگ
19:13اللہ نے فرمایا
19:15آزمائش کرو
19:16سب سے پہلے
19:17گنجے کے پاس آئے
19:18اسے کہا
19:18اللہ کے رستے میں
19:19کچھ دیکھا نہیں لگا
19:20میرے خرچے ہی بڑھیں
19:21دیکھو تو صحیح
19:23کتنی مشکل میں
19:24وقت گزارتا ہوں
19:24آل ہی کوئی نہیں
19:25تو اس نے کہا
19:26میں نے تو سنے
19:26تو گنجا اور بھوکا ننگا تھا
19:28کہنے لگا
19:28میں تو جدی پشتی رہی
19:30سیازم ہوں
19:30تو یہ کس پاگل
19:32نے کہا ہے
19:32بھاگ جا
19:34اس نے کہا
19:35اچھا جیسے تو تھا
19:36ویسے ہی ہو جائے
19:37کھیت کھلیاں
19:39نجڑ گئے
19:40پھر اسے گنجا ہو گیا
19:41حضور علیہ السلام
19:42فرمانے لگے
19:43پھر وہ اس کے پاس گیا
19:45جو کوڑا تھا
19:47اسے کہا
19:48کچھ دے
19:48کہنے لگا
19:49خرچے ہی بڑھے
19:50اب پوچھ لیں
19:51کسی امیر آدمی سے
19:52کہا چکی کے نیچے
19:53آتھ ہے میرا
19:53میرے سے زیادہ
19:55تو پریشان بندہ ہی
19:56کوئی نہیں
19:56کیا بتا ہوں
19:57آپ کو اتنا ٹیکس ہے
19:58اتنا جرمان نہ ہے
19:59فلانی شایف
20:00بڑا کچھ گنواتے ہیں لوگ
20:01اس نے کہا
20:02میں نے تو سنا
20:02تو پہلے کوڑا تھا
20:04اس نے کہا
20:05جا دوڑ جا
20:06میں تو
20:07رئیس آدم
20:08ادادہ بھی
20:08پردادہ بھی
20:09اور ساری نسل ہی
20:11اس نے کہا
20:11اچھا جیسے تو تھا
20:12ویسے ہی
20:13ہو جائے
20:14پھر وہ گیا
20:15اندے کے پاس
20:16اور جا کے کہا
20:18اللہ کے نام پہ کچھ دے
20:20تو وہ کرنے لگا
20:22رب کے نام پہ
20:24یہ کھڑے ہیں
20:24اونٹ
20:25جتنے تیرے دل کرے لے دا
20:26اس بات کا
20:27اس نے کہا
20:28کیا مانا اس بات کا
20:29کہنے لگا
20:30یار تجھے کیا بتاؤں
20:31میں تو اندہ تھا
20:32میں نے تو کبھی
20:33دنیا دیکھی نہیں تھی
20:35پھر اس قریم نے
20:36فضل کیا
20:37تو مجھے بڑا کچھ دکھایا
20:38میں کیا بتاؤں
20:40میرا دل کر رہا
20:41کہہ دوں کہ
20:41پھر اس نے کعبہ دکھایا
20:43پھر اس نے
20:44روزہ رسول دکھایا
20:46پھر اس نے
20:48ریاض الجنہ کے سجدے دکھایا
20:51پھر اس نے
20:53اپنے معبوب کے دروازے کی
20:55رون کے دکھائیں
20:56اس نے بڑا کچھ دیا
20:57اس نے بڑا نوازہ
20:59میرے پاس تو شاید
21:00میں بدکار پرانا خادم
21:01کسے در ملی نہ ٹوئی
21:04یہ تو واصف یار نے
21:06نظر جو کیتی
21:07پھر واصف واصف ہی ہوئی
21:09یہ تو اس کا کرم ہوا تو یہ
21:11وہ کہنے لگا
21:11تو اللہ کے نام پہ
21:12جان مانگ میں
21:13وہ بھی دینے کو تیار
21:14میرے پاس تو شاید کوئی نہیں
21:15مجھے تو اپنا پتہ ہے
21:17میں تو کوئی شاید نہیں تھا
21:19کچھ نہیں تھا میرے پاس
21:20یہ تو ان کا کرم ہے
21:22کہ روخ ان کا ادھر ہے
21:23اور مختصر سی میری کہانی ہے
21:26یہ جو بھی ہے ان کی مہربانی ہے
21:28تو وہ کہنے لگا
21:29میں بھی کچھ لینے نہیں آیا تھا
21:30تیری آزمائش ہی کرنے آیا تھا
21:32تیری عزتیں بھی سلامت رہیں گی
21:34تیرا مال بھی
21:35سلامت رہے گا
21:37تیری شفاہ بھی
21:38اپنی زندگی میں
21:39کبھی بھی
21:40اللہ کی بارگاہ سے
21:42توجہ ادھر ادھر نہ کریں
21:43چھوڑے لوگ کیا کر رہے ہیں
21:44دنیا کیا کہہ رہی
21:46کبھی بھی
21:48اپنی توجہ دائیں
21:49ہمارا یہ مسئلہ بن گئے
21:50کہ ماری سیاست ہے
21:51ہماری دنیا داری ہے
21:52ہم بندوں کو راضی کرنا چاہتے ہیں
21:54ہم دیکھتے ہیں کون کس طرح
21:56اور آپ یقین کریں
21:56آپ تھک جائیں گے
21:57بندے راضی نہیں ہوں گے
21:58وہ نہیں راضی ہوتے ہیں
22:00آپ ان کو مناکل آئیں گے
22:01تو ادھر والے نکل جائیں گے
22:02ادھر کو مناکل آئیں گے
22:03تو ادھر والے نکل جائیں گے
22:04اس چکر سے باہر آئیں
22:06اس رب کو راضی کریں
22:08جو فرماتا ہے
22:08فرمایا تو ایمان لانے کے بعد
22:16نیک عمل کر
22:16میں لوگوں کے دلوں میں
22:18تیری محبت پیدا کر دوں
22:19رحمان لوگوں کے دلوں میں
22:21محبت ڈال دے گا
22:22اللہ لوگوں کے دلوں میں
22:24اپنی نظر ہمیشہ
22:25اپنے رب پہ رکھیں
22:26اتنی لمبی چوڑی دنیا داروں سے
22:28امید دیں نہ ببستہ کریں
22:30میں نے دیکھا ہے
22:30لوگ کا سلس ہی کرتے ہیں
22:32کبھی اس کے دروازے پہ
22:33کبھی اس کے دروازے پہ
22:35ان چکروں سے باہر آئیں
22:36اور اپنے رب کی بارگاہ
22:39کی طرف توجہ کریں
22:40استغفار شوق سے پڑھا کریں
22:43اور اکیلے میں نہ اکیلے میں
22:45حضرت رئیس المتقلمین
22:49مولانا نکی علی خان صاحب
22:50رحمت اللہ نے لکھا ہے
22:51کہ فیرون پانچ سو سال
22:53اکومت کر گیا
22:54یہاں تو پانچ سال کی اکومت
22:57کی پیر لڑ کھڑاتے ہیں
22:59پانچ سو سال
23:01ماتے اصل وجہ یہ تھی
23:03کہ دنیا جب سو جاتی تھی
23:04اوپر چادر لے کے
23:06تو مسلے پہ بیٹھ جاتا تھا
23:08اور آت بان کے کہتا تھا
23:10راب تو ہی ہے میرا پڑھدہ نہ کھول
23:11مالک تو ہی ہے
23:13کرم نوازی کرنا
23:15میری پکڑ نہ کرنا
23:17وہ بیمان ہو کے
23:18اگر پانچ سو سال
23:20ہاتھ باندے تو
23:20گزارہ کر لیتا ہے
23:21تو تو ایماندار ہے
23:22پر مسئلہ یہ ہے
23:24کہ تو رات کو بکل مار کے
23:26ہاتھ نہیں نہ بانتا
23:27تو منت نہیں کرتا
23:28تو استغفار نہیں کرتا
23:30توبہ کریں تو بچے رہیں
23:31وہ اتنی لمبی حکومت کر گیا
23:33چونکہ رات کو کہتا تھا
23:35مالک رابط ہوئی ہے
23:36لیکن میربانی فرما
23:38میری پکڑ نہ فرمایا
23:39تو اللہ نے تو اس کو مولد دے دی
23:40موسیقی
23:48موسیقی
23:50موسیقی