Category
✨
PeopleTranscript
00:00ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں ایک مسجد میں نماز ادا کرنے گیا
00:05وہاں میں نے دیکھا کہ ایک مالدار تاجر بیٹھا ہے
00:08اور اس کے ساتھ ایک فقیر بیٹھا دعا کر رہا ہے غریب آدمی دعا کر رہا ہے
00:12اور اب وہ دعا کیا کر رہا ہے ناظرین
00:14وہ دعا یہ کر رہا ہے کہ یا الہی
00:16میں آج اس طرح کا کھانا اور اس قسم کا حلوہ کھانا چاہتا ہوں
00:20یعنی اس طرح کی سویٹ ڈش اور اس طرح کا کھانا کھانا چاہتا ہوں
00:24بڑی عجیب سی دعا تھی
00:26اور وہ جو بزنس مین تھا وہ سن رہا تھا
00:29اب اس نے نیگٹیف سوچا بد گوبانی کی
00:33کہ یہ فقیر جو ہے یہ اللہ سے نہیں مانگ رہا یہ مجھے سنا رہا ہے
00:36یہ چاہتا ہے کہ میں اسے ایسا کھانا کھلا دوں
00:39مگر میں نے اس کی بات ماننی نہیں ہے میں نہیں کھلا ہوں گا
00:42وہ دعا مانگتا رہا
00:43آخر کار دعا مانگ کر وہ فقیر جو ہے وہ وہیں لیٹ گیا آرام کرنے لگا
00:48تھوڑی دیر ہوئی
00:50تو ایک اور شخص مسجد میں داخل ہوا
00:52اور اس کے ہاتھ میں ایک تباق تھا
00:53بڑا سا کھانے کا تباق تھا
00:55اس پر کپڑا ڈالا ہوا تھا
00:57اس نے دائیں بائیں دیکھ کر اس غریب آدمی کو جگایا
00:59اور کہا کہ
01:01یہ لوگ کھانا کھالو
01:02مالدار تاجر بھی دیکھ رہا ہے
01:05بزرگ کہتے ہیں میں بھی یہ ماجرہ دیکھ رہا تھا
01:07اب وہ جو غریب شخص اٹھا اور اس تباق سے جب کپڑا ہٹایا گیا
01:11تو ناظرین
01:12اگزیکلی وہی کھانا تھا
01:20اور جو کھانا لے کر آیا تو اس کو دعا سے نوازا
01:22کہ اللہ تمہارا بھلا کرے
01:23تمہیں خوش رکھے
01:24وہ جب کھانا باقی لے کر واپس جانے لگا
01:27تو اس مالدار تاجر نے اس کھانا لانے والے شخص کو پکڑ لیا
01:31اور کہا رکو تو صحیح
01:32میری بات تو سنو
01:33کہا فرمائیے
01:34کہا ایک بات بتاؤ تم اس غریب آدمی کو پہلے سے جانتے تھے
01:39اس نے کہا نہیں میں تو اس کو نہیں جانتا تھا
01:41یہ سب سے پہلی آج ہماری ملاقات ہوئی ہے
01:43تو کہا یہ تو بتاؤ کہ
01:45اگزیکلی یہی کھانا لے کر تم مسجد میں کیوں آئے
01:48اور اس کو تلاش کر کے کیوں کھلایا
01:50اس کے پیچھے کیا راز ہے
01:51اب اس شخص نے جو اپنا واقعہ بتایا
01:54بہت ایمان افروز ہے
01:55وہ شخص کہتا ہے کہ میں بھی ایک غریب شخص ہوں
01:58اور مزدور ہوں
02:00روزانہ مزدوری کرتا ہوں
02:01تھوڑے سے پیسے کماتا ہوں
02:03گھر لاتا ہوں
02:03ڈیوی بچوں کا پیٹ پالتا ہوں
02:05میری زوجہ اور بیٹی نے
02:08سال بھر سے اس قسم کے کھانے
02:10کھانے کی خواہش کی ہوئی تھی
02:12مگر میرے پاس پیسے ہی نہیں ہوتے تھے
02:14آج تھوڑی سی مزدوری جو ہے
02:16میری اچھی بن گئی
02:18ایک مسکال
02:19یعنی ساڑھے چار ماشا سونا مجھے ملا
02:21یعنی آج کی زبان میں میں یہ کہوں
02:23کہ تقریباً چار گرام سونا جو ہے
02:25اس شخص کو مزدوری میں ملا
02:27اس نے سوچا کہ بیوی بچوں نے
02:29پرٹیکلر کھانے کی فرمائش کی ہے
02:30آج اس کو پورا کر دیتے ہیں
02:38تو کیوں نہ آج اپنے بچوں کو خوش کیا جائے
02:40اور ان کے لیے وہی کھانا بنا دیا جائے
02:42تو کہتا ہے میں وہ سامان لے کر آیا
02:44اپنی زوجہ کو دیا کہ یہ کھانا بناو
02:46آج بچے بھی بہت خوش تھے کہ ہم اپنی پسند کا کھانا کھائیں گے
02:49یہاں یہ بھی سیکھنے کو مل رہا ہے ناظرین
02:51کہ بہت سے غریب وہ ہیں
02:53جن کے گھروں میں مہینوں گوشت نہیں پکتا
02:55مہینوں وہ چکن نہیں کھا سکتے
02:57فروٹ تو شاید بہت سو کو دیکھنے کو بھی نہیں ملتا
03:00جن کو اللہ نے نوازا ہے
03:02جن کو اللہ نے بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے
03:04انہیں اس بات کی قدر ہونی چاہیے
03:06کہ ہم میں اللہ تعالی نے کیسے خوبصورت دسترخان دیئے
03:09اور ہمارا اب ہم پر یہ فریضہ ہے
03:12ہم پر یہ ضروری ہے
03:13کہ ہم ان غریبوں کی بھی مدد کریں
03:14جو اچھے خانے نہیں کھلا سکتے اپنے بچوں کو
03:17اللہ کرے کہ یہ درد بن دل ہم سب کو نصیب ہو جائے
03:21صحیح بات تو یہ ہے ناظرین
03:22کہ اگر جن جن کو اللہ نے نوازا ہے
03:24جو مخیر ہیں جو ویل آف ہیں
03:26اپنی زکاة پوری ادا کریں
03:28اور صحیح طریقے سے غریبوں میں ڈسٹیبیوٹ ہو جائے
03:30تو شاید ہمارے وطن میں کوئی بھوکا نہ سوئے
03:33ہمارے وطن میں کوئی غریب نہ رہے
03:35بہرحال واقعے کو آگے لے کے چلتے ہیں
03:36اب وہ شخص کہتے ہیں
03:39میں تو میری بیوی کو سامان دیا
03:41کہ کھانا بناو اور میں سو گیا
03:42جب میں سویا
03:51آپ میں تشریف لائے
03:52اور آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ ارشاد فرمایا
03:54آقا نے فرمایا آج تمہارے
03:56علاقے میں اللہ عز و دل کا
03:58ایک ولی آیا ہوا ہے
04:00اس کا قیام مسجد میں ہے
04:02جو خانے تم نے اپنے بیوی بچوں کے لیے
04:04تیار کروائے ہیں ان خانوں کی
04:06اسی بھی خواہش ہے
04:08اس کے پاس لے جاؤ وہ اپنی خواہش کے
04:10مطابق خواہ کر تمہیں واپس کر دے گا
04:13بکیہ اللہ تعالیٰ تیرے لیے
04:14برکت عطا فرمائے گا
04:16اور میں تیرے لیے جنت کی زمانت دیتا ہوں
04:18اللہ اکبر
04:19وہ کہتا ہے میری آنکھ کھلی
04:21مجھے تو گویا انام مل گیا
04:22نبی پاک کا دیدار بھی مل گیا
04:24میں نے وہی کھانا اٹھایا
04:26اس غریب کو کھلایا ہے
04:27دیکھو اس نے کھایا بھی تھوڑا ہی ہے
04:28اب واپس اپنے بچوں کو بھی کھلا دوں گا
04:31اور نبی پاک نے بشارت بھی سنا دی ہے
04:33سبحان اللہ
04:34اب اس تاجر کی کیفیت بڑی بدل گئی
04:37یہ سوچنے لگا کہ میں تو نیگٹیف سوچ رہا تھا
04:40میں تو یہ سوچ رہا تھا
04:41کہ یہ بندہ دعا مجھے سنانے کے لیے کر رہا ہے
04:43مگر یہاں تو ماجرہ ہی کچھ اور ہے
04:45یہ اللہ کا نیک بندہ ہے
04:47اور اس کے کھانے کا انتظام
04:49کس غیبی طریقے سے ہو رہا ہے
04:51اب اس تاجر نے
04:52اس مزدور کو کہا کہ ایسا کرو
04:55ساڑھے چار گرام سونا
04:57چار گرام سونا ہی تم نے یوز کیا ہے
04:59تو مجھ سے وہ رقم لے لو
05:01اور جو تم نے یہ نیکی کمائی ہے
05:03اس میں مجھے بھی حصہ دے دو
05:04آج کل بہت سارے بزنسمن یا پیسے والے سمجھتے ہیں
05:07پیسوں سے کام ہو جائے گا
05:08کچھ فیصلے دل کے ہوتے ہیں ناظرین
05:10ہر چیز کو پیسوں سے نہیں خریدا جا سکتا
05:13اللہ کی بارگاہ میں دل دیکھے جاتے ہیں
05:16اب اس شخص نے کہا کہ آپ مجھ سے
05:17ساڑھے چار مسکال جو سونا ہے وہ لے لو
05:19اور مجھے بھی یہ نیکی میں حصہ دار بنا لو
05:22وہ مزدور کہتا ہے نہیں میرے آقا نے جو بجھے بشارت دی ہے
05:25جو عطا فرمائے میں تمہیں کیسے دے سکتا ہوں
05:27کہہ دس گرام لے لو
05:28بیس گرام لے لو یہ بڑاتا رہا
05:30وہ مزدور کیسا عاشق رسول تھا
05:33وہ کہتا ہے ساری دنیا کی دولت دے دو
05:35میں تمہیں وہ نیکی نہیں دے سکتا
05:37جو مجھے نبی پاک کے کرم سے عطا ہوئی ہے
05:40ناظرین یہ واقعہ بہت بڑا سبق ہے
05:42کہ کیا ہم لوگوں کے بارے میں
05:45پوزیٹف سوچتے ہیں
05:46یا نیگٹف سوچتے ہیں
05:48ہر بات ہم نیگٹف کیوں سوچتے ہیں
05:50ہر بات میں ہم کسی کے بارے میں
05:52بدگمانی ہی کیوں کرتے ہیں
05:54ہمیں کیوں لگتا ہے کہ یہ جو کر رہا ہے
05:55مجھے دکھانے کے لیے کر رہا ہے
05:57یہ اللہ کے لیے نہیں کر رہا
05:58بہت سارے معاملات میں
06:00نیگٹف اپروچ کی وجہ سے
06:02برا سوچنے کی وجہ سے
06:03تکلیف میں بھی ہم ہی رہتے ہیں
06:05یاد رکھئے ناظرین
06:07جو بد گمانی کا شکار ہے نا وہ بے سکون رہتا ہے وہ اس کو نین نہیں آتی وہ ٹینشن میں رہتا ہے
06:14کیونکہ وہ لوگوں کے بارے میں غلط سوچ رہا ہوتا ہے ایسا دماغ بن جاتا ہے کہ پھر ہر چیز میں برا ہی نظر آتا ہے ایسا نہ کیجئے