Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/28/2025

Category

People
Transcript
00:00ذلحجت الحرام کا برکتوں والا حرمت والا اور عظمت والا مہینہ شروع ہو رہا ہے
00:07اس مہینے کی عظمتیں کیا کہنا کہ جس مہینے کے نام میں حج کی نسبت موجود ہے
00:16ذلحجہ حج والا مہینہ
00:20یہ برکتوں والا مہینہ ہے اور اللہ تعالی نے اسے حرمت والا بنایا
00:26چار مہینے حرمت والے ہیں
00:28ذلقادہ ذلحجہ محرم اور رجب
00:33ان مہینوں میں جو خاص ذلحجہ کا مہینہ ہے
00:37اس کی عظمتوں کی کیا کہنے
00:39کہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اس مہینے کی دس راتوں کی قسم بیان فرمائے
00:47اور اس مہینے کی جو پہلی صبح ہے جو پہلی فجر ہے
00:52اللہ تعالی نے اس کی قسم بیان فرمائے
00:55چنانچہ تیسوے پارے میں ارشاد ہوتا ہے
00:58فرمایا فجر کی قسم اور دس راتوں کی
01:06فجر سے کیا مراد ہے
01:08مفسرین نے لکھا ہے کہ اس فجر سے مراد ہے ذلحجہ کے مہینے کی پہلی صبح
01:15ذلحجہ کے مہینے کی پہلی فجر
01:19اور دوسرا قول یہ ہے کہ اس سے مراد ہے دس ذلحجہ
01:23جو قربانی کا دن ہے جو توافز زیارہ کا دن ہے جس دن حاجی مزدلفہ سے فارغ ہو کر پھر آگے منہ کی طرف جاتے ہیں رمی جمرات کرتے ہیں توافز زیارہ کرتے ہیں تو اس دس ذلحجہ کی جو فجر ہے یہاں پر اس فجر کی قسم اللہ تعالی نے بیان فرمائے
01:45اور دس راتیں کون سی ہیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی انہما فرماتے ہیں کہ یہ دس راتیں ہیں جو ذلحجہ کی شروع کی دس راتیں ہیں
01:58یکم ذلحجہ سے لے کر دس ذلحجہ کی رات تک یعنی دس ذلحجہ سے پہلے جو رات آتی ہے یہ دس ذلحجہ کی رات ہے یہ دس راتیں جو ہیں
02:09اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ان دس راتوں کی قسم یہ دس راتیں اور ان کے ساتھ متصل دن یہ سب کے سب اللہ تعالی کی بارگاہ میں بڑے محبوب ہیں
02:21ان ایام میں عبادت کرنا ان ایام میں روزے رکھنا ان ایام میں شب بیداری کرنا راتوں کو جاگنا اور عبادت کرنا
02:32ان راتوں میں اللہ کا ذکر کرنا ان دنوں میں اللہ کا ذکر کرنا یہ اللہ تعالی کو بڑا محبوب ہے
02:40حدیث مبارک ہے بخاری شریف کی حدیث ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:46فرمایا کہ حج کے دس دنوں میں کیا گیا عمل
02:51اللہ کو بقیہ دنوں میں کیے جانے والے عمل سے زیادہ محبوب ہے
02:58جو بقیہ سال میں عمل کیا جاتا ہے ان کی بنسبت ان دس دنوں میں کیا جانے والا عمل
03:05اللہ کی بارگاہ میں زیادہ محبوب ہے
03:07صحابہ اکرام نے ارز کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:11کیا راہ خدا میں لڑنا بھی
03:13یعنی اور دنوں کے اندر جہاد کیا جائے
03:17راہ خدا میں لڑا جائے
03:19تو کیا ان دس دنوں کا عمل ان سے بھی زیادہ محبوب ہے
03:24نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا کہ ہاں
03:27راہ خدا میں لڑنا بھی
03:29یعنی ان دنوں کا عمل جہاد سے بھی زیادہ فضیلت والا ہے
03:33پھر فرمایا کہ ہاں سوائے اس شخص کے
03:36جو اپنی جان اور مال کے ساتھ نکلے
03:40اور دونوں میں سے کچھ بھی واپس نہیں کرنا ہے
03:43یعنی مال بھی اللہ کی راہ میں قربان ہو جائے
03:45اور جان بھی اللہ کی راہ میں قربان ہو جائے
03:48شہید ہو جائے
03:49تو اس کا ثواب اللہ کی بارگاہ میں زیادہ محبوب ہوگا
03:53اس سے نیچے نیچے ہر عمل سے بڑھ کر محبوب عمل
03:57ان دس دنوں کے اندر عمل ہوتا ہے
03:59ایک اور حدیثوں مارک میں فرمایا
04:01ترمیدی شریف کے حدیث ہے
04:02اور بہت ہی پیاری حدیث ہے
04:04اگر اس حدیث مبارک کو یقین کیجئے
04:07کہ ہم اپنے دلوں میں اتار لیں
04:10اور اس کے مطابق عمل کرنے کا تہیہ کر لیں
04:12تو یوں کہلے کہ نیکیوں کے اعتبار سے
04:15ہماری موج ہو جائے
04:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اتشارت فرمایا
04:19کہ جن دنوں میں
04:21اللہ کی عبادت کی جاتی ہے
04:23ان میں کوئی دن
04:25ذلہجہ کے
04:27دس دنوں سے زیادہ پسندیدہ نہیں
04:29ان سے زیادہ پسندیدہ نہیں
04:32فرمایا
04:33کہ ان دنوں میں
04:34ہر دن کا روزہ
04:36ایک سال کے روزوں کے برابر ہے
04:39جو ذلہجہ کے
04:41پہلے نو دن ہیں
04:43دس ذلہجہ کا تو روزہ منع ہوتا ہے
04:44تو جو پہلے نو دن ہیں
04:46تو فرمایا کہ
04:47یہ ان دنوں کا
04:49روزہ
04:49ایک سال کے روزے کے برابر ہے
04:52ایک روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے
04:54اور فرمایا کہ
04:55اس کی ہر رات کا قیام
04:57یعنی رات کو جاکر عبادت کرنا
05:01فرمایا کہ یہ
05:02لیلت القدر کے قیام کے برابر ہے
05:04جیسے لیلت القدر میں
05:08بندہ جاکتا ہے
05:09عبادت کرتا ہے
05:11نمازیں پڑتا ہے
05:12سجدے کرتا ہے
05:13تو جیسے اس کا ثواب ہے
05:15ان دس دنوں کی
05:18ہر رات کے اندر
05:19اللہ تعالیٰ یہ ثواب بتا فرماتا ہے
05:21سبحان اللہ
05:22تو اب آپ غور کیجئے
05:23کہ آپ کو دس شب قدر مل جائیں
05:26دس شب قدر جیسی راتیں مل جائیں
05:30تو اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے
05:32اور نو روزی
05:33اور ایک روزہ ایک سال کے برابر ہے
05:35تو نو سال کے روزوں کا ثواب
05:38اور دس شب قدر کا ثواب مل جائے
05:42تو سبحان اللہ
05:43اس سے بڑھ کے اور عظیم سعادت کیا ہوگی
05:46تو اب یہ جو ایام ہیں
05:49ان کے ماشاءاللہ یہ عمال ہیں
05:52تو اب ان میں کیا کیا عمل کیے جائیں
05:54پہلی بات تو یہ ہے
05:56کہ جیسے فرمایا گیا
05:57کہ ان دنوں میں جو بھی عمل کیا جائے
06:00اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہے
06:03بقیہ دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے
06:06تو پہلا تو یہ ہے
06:07کہ یہ تیہ کر لے
06:08کہ ان دنوں میں زیادہ سے زیادہ نیکی کرنی ہے
06:11دن ہو یا رات
06:13اب وہ نیکی تلاوت کی صورت میں ہے
06:15وہ نماز کی صورت میں ہے
06:17وہ صدقہ و خیرات کی صورت میں ہے
06:20وہ کسی کے ساتھ جو ہے وہ
06:23خسن سلوک کرنے کی صورت میں ہے
06:25وہ ماں باپ کی خدمت کی صورت میں ہے
06:27وہ میاں بی بی کا جو ہے
06:29وہ آپس میں جو ہے وہ اچھا تعلق
06:31اس کے اعتبار سے ہے
06:32تو ان دنوں میں
06:34بہر صورت نیکی کو
06:36اپنی زندگی اور اوقات کا محور بنا لیا جائے
06:41تو کوئی بھی نیک عمل کیا جائے
06:44اور کثرت کے ساتھ ان دنوں میں کیا جائے
06:47دوسری بات
06:48جو فرمایا کہ
06:50روزے رکھنا
06:51جو حدیثوں مبارک گزری
06:52کہ ایک روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر
06:54تو جو نو دن ہیں
06:56درز الحجہ کا روزہ مکرو تحریمی ہے
06:58تو جیسے پہلے کے نو دن ہیں
07:00ان دنوں کے اندر
07:01روزہ رکھا جائے
07:03اور تیسرا عمل ہے
07:04راتوں کا قیام
07:05کیونکہ راتوں کے قیام کو
07:08شب قدر کے برابر کرا دیا گیا
07:10تو راتوں کو قیام کیا جائے
07:12عبادت کی جائے
07:13قیام کا مطلب
07:14کہ اس میں نمازیں پڑھیں
07:16نوافل پڑھیں
07:18اس میں تلاوت کریں
07:19اس میں اللہ کا ذکر کریں
07:21اس میں درود پاک پڑھیں
07:23اور اس طرح کا جو علم دین
07:25سیکھنے سکھانے کا معاملہ ہے
07:27وہ کریں
07:27تو یہ ساری ملی جلی عبادتیں کریں
07:30اور بہت امدار
07:33بہت عالی یہ ہے
07:34کہ نماز کی طرف
07:35تلاوت کی طرف
07:37ذکر اللہ کی طرف
07:38اور درود پاک کی طرف آئیں
07:40پھر اس کے ساتھ ایک اور عمل
07:41اور وہ ہے
07:42ذکر اللہ کرنا
07:44اللہ کا ذکر کرنا
07:45اللہ کا ذکر کرنا
07:46بطور خاص اس لیے
07:47کہ حدیث عمرق میں فرمایا گیا
07:49شعب العیمان کی حدیث ہے
07:51نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:53نے فرمایا
07:53کہ اللہ کے نزدیک
07:55حج کے ان دس دنوں سے
07:57افضل اور پسندیدہ دن کوئی نہیں
07:59لہٰذا
08:00اب یہ حدیث عمرق کے الفاظ ہیں
08:02فرمایا
08:03لہٰذا
08:03ان دنوں میں
08:04سبحان اللہ
08:05الحمدللہ
08:07لا ilہ الا اللہ
08:08اور
08:09اللہ اکبر
08:10کی کسرت کرو
08:11اور ایک نواعیت کے الفاظ ہیں
08:14کہ
08:14سبحان اللہ
08:15الحمدللہ
08:16لا ilہ الا اللہ
08:17اور ذکر اللہ کی کسرت کرو
08:19تو اب وہ کوئی بھی ذکر ہو
08:21تو گویا ان دنوں میں
08:22جیسے یہ تیسرا کلمہ ہے
08:24سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
08:28یہ اس کے ساتھ ولا حورہ ولا قوتہ الا باللہ ملالے
08:32تو ان تسبیحات کو ان دنوں میں زیادہ کر دیں
08:35بطور خاص ان تسبیحات کا فرمایا گیا
08:38اور پھر انہی دس دنوں میں ایک عبادت ہے
08:42کہ جو اسی مہینے میں ہوتی ہے
08:45اور اسی مہینے کی دس گیارہ بارہ تاریخ کو ہوتی ہے
08:48اور وہ ہے قربانی
08:49جو حج والے ہیں ان کی تو سعادت اور جو ان کا شرف ہے
08:55وہ تو سبحان اللہ کہ وہ نوز الحجہ کو حج کرتے ہیں
08:59اس سے پہلے حج کے افعال ہیں
09:00اس کے بعد حج کے افعال ہیں
09:02تو ان کی قسمت جو ہے وہ تو قابل رشک ہے
09:05اور وہ تو اپنی عبادات میں مشہول ہوتے ہیں
09:09ہم ان سے ہٹ کر جو لوگ ہیں ان کے اعتبار سے کہتے ہیں
09:12کہ قربانی کرنا
09:13ایسے تو حاجی بھی قربانی کرتا ہے
09:16لیکن اس کے قربانی اور طرح کی ہوتی ہے
09:18وہ یہ والی قربانی نہیں ہوتی
09:20تو حج یہ جو ایام ہیں ان میں قربانی کرنا جو ہے
09:25یہ اللہ تعالیٰ کو بڑا محبوب ہے
09:27حدیث محرک میں فرمایا
09:28کہ انسان قربانی کے دن
09:30کوئی ایسی نیکی نہیں کرتا
09:33جو اللہ کے نزدیک خون بہانے سے زیادہ پیاری ہو
09:38یعنی جانور کا خون بہانے سے زیادہ پیاری ہو
09:41اور فرمایا کہ یہ قربانی قیامت کے دن
09:44اپنے سینگوں بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گی
09:49اس طرح خدا کی بارگاہ میں پیش ہوگی
09:52اور فرمایا کہ قربانی کا خون
09:55زمین پر گرنے سے پہلے
09:59اللہ کے ہاں قبول ہو جاتے ہیں
10:01قربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے
10:04اللہ کے ہاں وہ قربانی قبول ہو چکی ہوتی ہے
10:07تو فرمایا کہ خوش دلی کے ساتھ قربانی کرو
10:10تنگ دلی نہ ہو کہ بھئی تھوڑا سا مریل سا جانور لے لیں
10:14یا بڑا مشکل کام ہوگی ہے یہ
10:16یوں نہیں
10:17خوش دلی کے ساتھ قربانی کریں
10:20تو یہ جو فضائل ہیں یہ خاص ان دنوں کے ہیں
10:23لہٰذا جب یہ دن شروع ہو رہے ہیں
10:26تو ان دنوں کے اندر کوشش کریں
10:28کہ اپنے آپ کو عبادت میں
10:30رب کی بندگی میں
10:32اطاعت کے کاموں میں
10:33نیکیوں میں
10:34نمازوں میں
10:35شب داری میں
10:36تلاوت میں
10:37ذکر اللہ میں
10:38ان کاموں کے اندر
10:40مشہور لکھیں
10:41اللہ تعالی ہمیں عمل کی
10:42توفیق اطاف فرمائے

Recommended