Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025

Category

People
Transcript
00:00اور کوئی کشمیریوں کو بیابرو نہ سمجھے
00:02کوئی انہیں تنہا نہ سمجھے
00:04اس لیے کہ رسول اللہﷺ کی قوم کی برادریاں نہیں ہوتیں
00:07رسول اللہﷺ سلیم کی قوم
00:09ٹکڑوں میں بھٹی نہیں ہوتی
00:11بلکہ یہ قرآن کے نام پر ایک ہوتی ہے
00:13یہ گمبہ دخزرہ کے سائے میں ایک ہوتی ہے
00:17اور اب کشمیر کے ہاں
00:19کشمیریوں کے لیے اب سورج طلوع ہونے والا ہے
00:22اب چاند نکلنے والا ہے
00:24رات بڑی ہوگئی اب دن آنے والا ہے
00:30اور کشمیر ایک ایسی ریاست بن کے ابرے گا
00:32جو پوری دنیا میں صرف رسول اللہﷺ کا نام لے گی
00:35اور وہاں مزارات اولیاء اللہ کے
00:37وہ یا رسول اللہﷺ کہنے والے
00:39مزار حضرتِ بال
00:41وہاں نبی پاکﷺ کے موئے مبارک پڑے ہوئے
00:44وہ لوگ تو اولیاء کے، صوفیاء کے ماننے والے
00:47رسول اللہﷺ کے ذلکوں سے پیار کرنے والے
00:49وہ تو ہر وقت
00:50کشمیر تو اولیاء کی درتی ہے
00:52یارانِ کشمیر
00:54کشمیر کو کہتے ہیں جنت
00:56جنت کبھی کسی کافر کو ملی ہے
00:59نہ ملے ہی
01:01نہ کسی کافر کو ملی ہے
01:03اور نہ کبھی ملے گی
01:05وہ نہیں تمہیں مل سکتی
01:06اس لیے کہ وہ رسول اللہﷺ کے غلاموں کی درتی ہیں
01:09اور وہ انشاءاللہ ازاد ہوگا
01:11اس لیے پوری ملت کو چاہیے
01:13کہ یک زبان ہوکر اعلان کرے
01:16کہ ہم ہر وقت کشمیریوں کے ساتھ ہیں
01:18ہر لمحہ ان کے ساتھ ہیں
01:20اور انشاءاللہ بڑی جلدی
01:23شرط یہ ہے کہ مسلمان بن جاؤں
01:25شرط یہ ہے کہ
01:27تھوڑا سا نا پارٹی سے
01:29برادری سے اوپر اٹھ کے سوچو
01:31اور کہو کہ باقی ساری باتیں اپنی جگہ پر
01:33پہلے ہم رسول اللہﷺ کے غلام ہیں
01:35اس لیے کشمیر
01:37کشمیر نے جتنی قربانیاں دی ہیں
01:39اللہ اتنی ہی زیادہ انہیں عزتیں بھی عطا فرمائے گا
01:41اور اس سے پڑھ کر
01:43اللہ انہیں انام بھی عطا فرمائے گا
01:45میرا رب امت مطلب
01:47یہ ہندوستان کی حکومت ہے نا
01:49یہ بے لگام لوگ ہیں
01:51یہ سالوں سے جو کچھ کشمیر کے ساتھ
01:53کر رہے ہیں کسی سے ٹھکا چھپا نہیں
01:55انہوں نے ابھی تھوڑے دن پہلے
01:57غریت رہنماک کے ساتھ جو کچھ کیا ہے
01:59وہ کیا دنیا کے کسی
02:01قائدے اور قانون پر پورا اترتا ہے
02:03اور پھر یہ تھوڑے دن پہلے
02:05ایک ظالم بدنام زمانہ شخص
02:07جو پہلے اپنے آپ کو راوزی
02:09کہتا تھا پھر وہ قرآن پاک پر
02:11اتراز کرنے لگا
02:13اور کس طرح ان بدبختوں نے
02:15اسے سپورٹ کیا اسے پناہ دی اپنے
02:17سائے میں رکھا اور
02:19بالاخر اس پر بھٹکار پڑی تو ہندو
02:21ہو گیا وہ ظالم اب
02:23ان کی ایک خاتون
02:25نے جس ڈھٹائی کے ساتھ
02:27رسول پاک علیہ السلام کی
02:29ذاتے والا صفات کے بارے میں
02:31نازیبہ الفاظ کہہ ہیں ان کی شان
02:33میں کیا کمی آئے گی جو
02:35صورت پر تھوکنے کی کوشش کرے اس کے
02:37اپنے موہ پر ہی تھوک آیا گردی
02:39حضرت نے کہتا رہے گا
02:41یوں ہی ان کا چرچہ رہے گا
02:43رہے گا یوں ہی ان کا
02:45چرچہ رہے گا
02:47رہے گا یوں ہی ان کا
02:49چرچہ رہے گا
02:51رہے گا یوں ہی ان کا
02:53بڑے خاک ہو جائیں
02:55جل جانے والے
02:57بڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے
02:59لیکن ہم امت مسلمہ سے
03:01کہیں گے
03:03سب مسلمان حکمرانوں
03:05تم نے حکمتیں کیں اور کرسیاں پکیں
03:07نتیجہ کیا نکلا
03:09جتنی کچھی کرسیاں نکلی کوئی شہ بھی
03:11نہیں نکلی یہ وقت ہے
03:13اکٹھے ہو جاؤ کسی جگہ
03:15امت کی آواز بنو رسول اللہ کی
03:17عزت کی آواز بنو
03:19جو لوگ کرسی نہیں دیکھتے
03:21رب رسول کو دیکھتے ہیں وہ کچھ
03:23کر جاتے ہیں زندگی میں
03:25ایک موسر آواز بنو
03:27ایک موسر للکار بنو
03:29کفر میں اتنی طاقت
03:31نہیں کہ وہ تمہاری للکار کے
03:33مقابلے میں کھڑا ہو سکے
03:35کفر کے جھوٹ کے نفاق کے بھی پیار ہوئے
03:37تم مضبوط بنو
03:39اور مضبوطی کے ساتھ آواز
03:41بلند کرو اور اس حکومت کو
03:43پیغام دو کہ
03:45مسلمان رسول اللہ
03:47صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنا پیار
03:49کرتے ہیں اتنا پیار کرتے ہیں
03:51کہ کائنات میں سب سے بڑھ کے مدینے والے
03:53سے محبت کرتے ہیں
03:55تو ہمیں مضبوط ہونے کی ضرورت ہے
03:57ہم نے بڑا جی لیا جاتو ہوکے
03:59باتو ہوکے رائیں ہوکے
04:01کبھی کبھی مسلمان ہوکے بھی جی نہ سیکھیں
04:03کبھی اس پر بھی ناز کریں
04:05کہ ہم رسول اللہ کے غلام ہیں
04:07اقبال نے کہا تھا اپنی ملک پر
04:09قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
04:11خاص ہے
04:13ترقیب میں
04:15قوم رسول حاشمی
04:17ہم نا
04:19بٹ گئے بڑے ٹکڑوں میں
04:21کشمیر کے لیے جو جلوس نکلتے ہیں وہ بھی
04:23اب نمبری رہ گئی ہے
04:25اوپوزیشن شور کرتی ہے کہ حکومت گار کچھ نہیں رہی
04:27حکومت اعلان کرتی ہے کہ اوپوزیشن
04:29بتائے کیا کرنا ہے میرا یہ سوال
04:31ہے کہ جس آدمی کی گردن پر
04:33بندوق رکھی ہو
04:35اور اس کے سارے پیار کرنے والے ابھی
04:37مشورے کر رہے ہو
04:39اور اس کی گردن پر بندوق ہے گولی چل رہی ہے
04:41گردن کٹ رہی ہے
04:43آپ لوگوں نے مزاک
04:45بنا دیا ہے اس مسئلے کو
04:47فلسطین ہے تو وہ مزاک ہے
04:49تو جو آدمی ستر سال سے یا اسی
04:51سال سے قید میں
04:53نسلے قید میں
04:55آپ سمجھتے ہیں کہ وہ کتنی
04:57تکلیف میں ہوگا ہم ہر کاز
04:59کو مزاک بنا دیتے ہیں
05:01میں آج اس جمعے کی اجتماع میں
05:03اتنی بات ضرور کرتا ہوں
05:05کہ جتنے اسلامی ملک ہیں
05:07اور جتنے ان کے حکمران ہیں
05:09اور جتنی ان اسلامی
05:11ممالک کی عوام ہیں
05:13مشایخ ہیں علماء ہیں
05:15ان سب سے قیامت کے دن
05:17فلسطین کے بچوں کے بارے میں بھی پوچھا
05:19جائے گا
05:21شام کے بچوں کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا
05:23لیبیا جو سارا کٹ گیا
05:25اس کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا
05:27اور کشمیر کی بچیاں
05:29جو روز
05:31دریاں اور پتھروں اور پہاڑوں میں
05:33چیخیں مار کے روتی ہیں
05:35ان کے بارے میں بھی سوال پوچھا جائے گا
05:37نہ ادھر ادھر کی تو بات کر
05:39یہ بتا کہ کافلہ
05:41کیوں لوٹا
05:43مجھے رہزنوں سے غرض نہیں
05:45تیری رہبری کا سوال ہے
05:47یہ لوگ پوچھیں گے ہم مجرم ہیں
05:49ہم نے جواب دینا ہے
05:51اور اللہ کی عدالت میں جواب دینا ہے
05:53آپ کو پتہ ہے مدینہ والے
05:55رسول نے کیا فرمایا
05:57حضورﷺ نے فرمایا
06:01فرمایا جب میرے کسی مسلمان
06:03کو تکلیف ہوتی ہے تو مجھے تکلیف ہوتی
06:05آپ کشمیر
06:07کی تکلیف کو محسوس ہی نہیں کرتے
06:09ہمارے لئے یہ مزاق
06:11بن گیا ہے خدارہ
06:13سارے لوگ سارے
06:15میں اپیل کرتا ہوں
06:17گورنمنٹ سے میں گزارش
06:19کرتا ہوں اپوزیشن سے
06:21میں غیر سیاسی جماعتوں سے
06:23علماء سے کہتا ہوں خدارہ
06:25کبھی قوم بن کے دکھاؤ
06:27کوئی ایک نعرہ تو سارے مل کے لگا لو
06:29کسی ایک پیج پہ
06:31تو سارے جمع ہو جاؤ
06:33کسی ایک جگہ پہ
06:35کمال نہیں ہو گئی
06:37آپ کا جو
06:39آپ نے یہ ازاد کشمیر کی ریاست بنائی ہے
06:41نا یہاں جو ہمارے پاس ہے
06:43مزافر آباد کا علاقہ وہ ازاد ہے
06:45ان کا وزیر آدم اپنا ہے کی نہیں
06:47سیمیلی اپنی ہے نا
06:49تو جمہو کشمیر کو یہ حق کیوں نہیں آصل
06:51اور دنیا میں
06:53دنیا میں
06:55افغانستان پہ امریکہ نے عملہ کر دیا تھا
06:57کہ یہاں جمہوریت نہیں تو عملہ ضروری ہے
06:59لوگ پس رہے ہیں
07:01عالمی قوانین یہ ہے
07:03کہ کسی ملک کے اندر
07:05اگر جبرن کوئی مسلط ہوگا
07:07تو دنیا آ جاتی ہے
07:09تو کشمیر میں کیوں نہیں آتی اکمام مطعدہ
07:11اے تم کامیاب دورے کرتے ہو امریکہ کے
07:13تو کیا کامیابی ہیں تمہاری
07:15تمہاری بتاؤ
07:17روز پچھتے ہیں وہ روز کٹھتے ہیں
07:19کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں
07:21خدارہ قوم بنے قوم
07:25اگر ہم قوم نہ بنے
07:29تو پھر کافر باری باری کر کے مار رہا ہے
07:33پھر باری کا انتظار کرو
07:35پھر وہ باری باری کر کے
07:37کاٹ کے مار رہا ہے میری اپیل ہے
07:39آپ ایک ایک ایک پالیسی
07:41اپنی خرجہ پالیسی کا اعلان کریں
07:43اور آپ اعلان کر کے تو دیکھیں
07:45ہمیں آپ سے لاکھ
07:47اختلاف صحیح ہوتے ہیں
07:49ہمیں بڑی جگہ پہ آپ سے تحفظات ہیں
07:51اور آپ کشمیر کے بارے میں واضح
07:53پالیسی بیان کریں آپ آگے
07:55ہوں گے ہم انشاءاللہ آپ کے پیچھے ہوں گے
07:57لیکن آپ واضح
07:59پالیسی کا اعلان کریں ہم تاثب
08:01کا مظہرہ نہیں کریں گے ہم آپ کے
08:03صحیح پیسنوں کی سپورٹ کریں گے
08:05پر ان کے ساتھ بڑا ظلم ہو گیا
08:07اب تو وہ تصویریں دیکھی نہیں جاتی
08:09مہربانی فرمائیں
08:11اور ہمارے ملک میں جماعتیں اتنی ہیں
08:13کہ گنی نہیں جاتی
08:15پر سوائے روٹی کھانے کے اور پوسٹر لگانے کے
08:17اور سوشل میڈیا
08:19چلانے کے کام کوئی نہیں
08:21اللہ تعالیٰ کشمیر کے مسلمانوں
08:23پر فضل فرمائے اللہ رحمت
08:25فرمائے
08:27نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:29نے فرمایا اہل یہود بغیر
08:31ٹوپی کے دستار بانتے ہیں
08:35جب سر پہ پگڑی بانتے تو ان کے
08:37سروہ پر ٹوپیاں نہیں ہوتی تھی
08:39فرمایا تم نے ٹوپی پر دستار بان لی ہے
08:41یہودیوں کی مخالفت کر لی
08:43تم نے اہل یہود
08:45کی مخالفت کر لی ہے
08:47فرمایا
08:49نسارہ کا طریقہ یہ ہے کہ وہ درمیان سے
08:51مانگ نہیں نکالتے
08:53سر میں جب کنگی کرتے ہیں تو درمیان سے
08:55مانگ نہیں نکالتے
08:57تم نے درمیان سے مانگ نکال لی
08:58اُن کے تم نے مخالفت کر لی
09:00فرمایا آنش پرست یہودی
09:02اور بہت ساری قوموں کا طریقہ یہ ہے کہ موچے بڑی رکھتے ہیں، داڑیاں چھوٹی رکھتے ہیں
09:08فرما ہے تم نے ان کی مخالفت کرنی ہے
09:10موچوں کو پست کرنا ہے اور داڑیوں کو بڑا کرنا ہے
09:15کوئی چیز کسی اور کی مستعار لے کر دین میں شامل کرنے کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند نہیں فرمایا
09:24پسند نہیں کیا
09:26فرما ہے یہ کام تم نے نہیں کرنا تمہاری الہدہ ایک شلاخت ہے
09:30تمہارے مسلمانوں تمہارا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا چلنا سونا جاگنا حتیٰ کہ تمہارا نماز و جنازہ بھی دوسروں سے منفرد ہے
09:39تم لوگوں نے کسی اور قوم کی کسی تھوڑی سی بھی چیز کو اپنے معاملات میں شامل نہیں کرنا
09:47اس کو کہتے ہیں دو قومی نظریہ
09:51یہ نظریہ ہے
09:53اسی کی بنیاد پر پاکستان بناتا
09:56کہ ہندو ایک علاق قوم ہیں مسلمان ایک علاق قوم ہیں
10:00ان کا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا ہم سے بالکل الہدہ ہیں اور ہمارا ان سے بالکل الہدہ ہے
10:06طرز زندگی، طرز معاشرت، معیشت کہیں ملتی نہیں ہندووں سے مسلمانوں
10:11لہٰذا ہمیں ایک ایسا وطن چاہیے
10:15ہمیں ایک ایسا وطن چاہیے جس وطن کے اندر مسلمان اپنے طریقے کے مطابق اٹھیں بھی بیٹھیں بھی چلیں بھی سوئیں بھی
10:23نماز پڑھنے کے لیے وطن نہیں بنایا گیا
10:27کہ ہم نے آذانیں دینی ہے، نمازیں پڑھنی ہے، جماعتیں کرانی ہے یہ کام ہندوستان میں آج بھی ہوتا ہے
10:33وہاں مسجدوں میں آذان بھی ہوتی ہے، جماعت بھی ہوتی ہے، تلاوت بھی ہوتی ہے، مدارس بھی ہیں، مساجد بھی ہیں، عربی عدب بھی ہے سارا کچھ ہے
10:41وہ پریشان کرتے ہیں، اس سے قطع نظر کرتے ہیں وہ
10:45تکلیف دیتے ہیں لیکن پابندی نہیں ہے
10:49یہ سارے کام وہاں بھی پاکستان نماز کے لیے نہیں بنا
10:55پاکستان تلاوت کے لیے فقد نہیں بنا، پاکستان نبی پاک کے نظام کے لیے بنا ہے
11:01کہ کچھاری میں حضور کا دین نافذ کیا جائے گا
11:04اسیمبلی میں نبی پاک کا دین نافذ کیا جائے گا
11:07حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے طریقوں کے مطابق حکمران اس ملک کو چلائیں گے
11:12اس لیے پاکستان بنایا گیا تھا، اب تو کوئی یہ نعرہ نہیں لگاتا
11:16کوئی جماعت بھی
11:18کوئی جماعت بھی یہ نعرہ نہیں لگاتی جتنی سیاسی جماعتیں ہیں
11:22حالانکہ پاکستان کا نعرہ آج بھی ہر آدمی کو پتا ہے
11:26کہ پاکستان کا مطلب کیا؟
11:28لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:32لیکن کوئی بھی سیاسی جماعت اب اس نعرے کو لگانے کو تیار
11:36بلکہ اس نعرے سے کامتے ہیں سیاسی حکمران
11:38ان کو ڈار آتا ہے
11:40ان کو پتا ہے کہ جب پاکستان کا ترجمہ
11:42لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ہوگا
11:44تو سب سے پہلے ہمارے لئے مشکل بنے گی
11:46ہمیں سب سے پہلے احتساب کے کڑے مرحل سے گزرنا پڑے گا
11:50دیکھیں نا جمہوریت کیلئے اگر پاکستان بنا تا
11:52تو جمہوریت تو میں ہمیشہ کہتا ہوں
11:54ہندوستان کی جمہوریت آج بھی پاکستان سے بڑی مستقم ہے
11:57ایک دفعہ بھی وہاں ڈپٹیٹر کی حکومت نہیں آئی
11:59تو یہ جو ہمیں پڑھایا جاتا ہے
12:01سبق پڑھایا جاتا ہے
12:03ہماری نوجوان نسل آج تک
12:05ہر آدمی آتا ہے
12:07میں نے کافی پہلے بھی کہا تھا
12:09کہ لوگ ہمیں نئے نئے نکات دیتے ہیں
12:11کچھ دس نکات دیتے ہیں کچھ چودہ نکات دیتے ہیں
12:13کچھ سولہ نکات دیتے ہیں
12:15ہمیں ضرورت نہیں تمہارے نکات کی
12:17اس لیے کہ ہمیں سارے نکتے خطبہ
12:19سلاللہ علیہ وسلم
12:21کسی نکتے کی ضرورت نہیں
12:23ہم حاجت نہیں محسوس کرتے
12:25جب کوئی پارٹی منشور دیتی ہے
12:27دستور دیتی ہے
12:29تو میں تو ایران ہوتا ہوں
12:31کہ کیا کر رہے ہیں یہ لوگ
12:33ہمیں ضرورت نہیں کسی منشور دستور کی
12:35سارے منشور سارے دستور
12:37سارے قانون ساری باتیں
12:39آمنا کے لال
12:41ہمیں اتا فرما گئے ہیں
12:43ضرورت نہیں ہے
12:45پاکستان بنا تھا دو قومی
12:47نظریہ کی بنیاد
12:49نظریہ کیا ہے؟
12:51لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
12:53صلی اللہ علیہ وسلم
12:55اکبران اس کو بھول گئے
12:57اور انہوں نے قوم کی
12:59ذہن ساجی اس طرح کی میڈیا کو ساتھ
13:01ملا کے بچوں کا ذہن اس طرح کا
13:03بنایا کہ قوم بھی تیار نہیں ہوتی
13:05نظامِ مصطفیٰ
13:07صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے قوم تیار
13:09حالانکہ کافر کو آپ کی نماز
13:11سے کوئی مسئلہ نہیں
13:13یورپ میں کبھی ببندی لگی ہے کہ مسجد نہ بناؤ
13:15کبھی وہاں کسی نے کہا ہے قرآنِ پاک
13:17نہ لے کے آو
13:19وہاں پبندی نماز پہ نہیں ہے
13:21ان کو ڈرد نظامِ مصطفیٰ
13:23سے آتا ہے کہ دین نافذ نہیں ہونا چاہیے
13:25تو میرے بھائی
13:27پاکستان ایک نظریاتی وطن ہے
13:29جتنا دور سکتے ہیں
13:31میں اور آپ دور لیں
13:33جتنا دور سکتے ہیں
13:35جہاں تک یہ قوم بھاگ سکتی
13:37اب بھاگ لیں
13:39یہ اس چہرے کو اپنا لے
13:41یا اس چہرے کو اپنا لے
13:43تو آپ آ کے دیکھ لیں
13:45چونکہ اس وطن کی بنیاد کلمہ ہے
13:47تو یہاں سکون بھی اسی وقت آئے
13:49جب حکومت بھی کلمے والے رسول کی آئے گی
13:51سلاللہ تعالیٰ
13:53علیہ وسلم
13:55سلاللہ تعالیٰ
13:57اور اسلام ہر جگہ
13:59ہر جگہ یہ بتا دا ہے
14:01کہ ملک کس کے ہیں
14:03اللہ کے
14:05دنیا کی سب سے بڑی حجرت ہوئی تھی
14:07جب پاکستان بناتا
14:09دنیا کی سب سے بڑی حجرت
14:11دس ہزار عورتوں کی عزتیں لوٹی گئیں
14:15جب یہ وطن بنا
14:17لاکھوں لوگوں نے جانوں کی قربانیاں دیں
14:19ابھی پندرہ بیس سال پہلے
14:21ہندوستان کا
14:23پنجاب کا جو علاقہ ہے
14:25اس کو کھولا گیا ہے
14:27تو ایک کمے سے ابھی بھی ہڈیاں ملی ہیں
14:29جو سکھوں نے کاٹ کر مسلمان
14:31کمے پورا پھر دیا تھا
14:33اس تکلیف کے ساتھ وطن بنا
14:35کس لیے؟
14:37دموریت کے لیے؟
14:39محمد الرسول اللہ کے لیے؟
14:41ان کی بڑی کارو جیپو اور مرسیڈیس کے لیے؟
14:43اس لیے کہ یہاں روز
14:45نیا بیل لائے گا آج گورنر لائے جائے
14:47تو آج فلان ہے
14:49یہ ساری حکومتیں اگر
14:51وہی قانون جو انگریز کا بنا ہوا ہے
14:53اور وہی ساری اتفاعات
14:55جو آپ کے ہاں نافذ ہیں
14:57وہی ہندوستان میں نافذ ہے
14:59تو بتایا جائے پھر وطن کیوں بنایا گیا تھا؟
15:01پھر کیا ضرورت تھی؟
15:03یہ سارے کام تو وہاں بھی ہو رہے ہیں
15:05یہ وطن بنا تھا
15:07لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
15:09صلی اللہ علیہ وسلم
15:11اور اکبال جو بانی پاکستان ہے
15:13جو مصور پاکستان ہے
15:15جو تصویر دینے والے پاکستان
15:17ان سے کسی نے کہا تھا کیوں پاکستان بنانا چاہتے
15:19ہم جو ایک ملت جو ہیں
15:21ہندوستانی ایک ملت ہے
15:23ایک قوم ہے تو کیا ضرورت ہے؟
15:25تو اکبال کہنے لگے اپنی ملت پر کیاس اقوام مغرب
15:27سے نہ کرنے
15:29خاص ہے ترقیب میں
15:31قوم رسول حاشم
15:33نبی پاک کی قوم اپنی ترقیب کے لحاظ سے
15:35ہر قوم نے
15:37خاص دین کا نفاذ چاہیے
15:39دین نافذ ہونا چاہیے
15:41نبی پاک ایک اسٹیٹ کے سربراہ بنے تھے
15:43مدینہ منورہ میں حضور نے
15:45نظام بنایا
15:47اب میں ایک نئی بات آپ سے کرنا چاہ رہا ہوں
15:49رونا روتے زمانے بیٹھ گئے
15:51اب آگے کی طرف دیکھنا ہے
15:53جو قومیں ماضی کی لکیر پیٹتی رہتی ہیں
15:55وہ مایوس ہو جاتی ہیں
15:57ان کے جذبے ٹوٹ جاتے ہیں
15:59ماضی کو پیٹنے کی بجائے
16:01مستقبل کی روشنی کو دیکھنا چاہیے
16:03ہمیں نبی پاک
16:05صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:07کسی وطن کی تعمیر کے لئے جو جذبات دیئے ہیں
16:09ان جذبات پر ہمیں گور کرنا چاہیے
16:11حکمران تو
16:13جو کر رہے ہیں وہ تو کر ہی رہے ہیں
16:15اور جو وہ کریں گے
16:17وہ بھی سب کو نظر آ رہا ہے
16:19اور ہمیں سمجھ لگ رہی ہے کہ آئندہ بھی کیا ہونے جا رہا ہے
16:21ہم نے کیا کرنا ہے
16:23ایک جملہ میں
16:25میں کہنے لگا ہوں اگر کسی کو تکلیف ہو تو
16:27مجھے خوشی ہوگی
16:29ایک جملہ میں کہنے لگا ہوں
16:31اگر کسی کو پریشانی ہوگی تو مجھے بڑے اچھا لگے گا
16:33کسی بڑے آدمی کو پریشانی ہوگی
16:35تو مجھے خوشی ہوگی
16:37وہ جملہ کیا ہے وہ سوڑ لیں
16:39یہ ملک حکمرانوں کا نہیں ہے
16:41یہ ملک عوام کا ہے
16:43اس لئے کہ حکمرانوں کے بچے تو یورپ پہ رہتے ہیں
16:45ان کے تو ٹکڑے بوک ہوتی ہیں
16:47جب تک یہ
16:49ہماری نسلوں نے رہنا ہے
16:51ہمارے ماباپ رہے
16:53ہم رہ رہے ہیں
16:55ہماری آنے والی نسلیں رہیں گی
16:57تو بطن پھر کس کا ہوتا ہے
16:59ہماری نسلوں نے رہنا ہے
17:01ہمارے ماباپ رہے
17:03ہماری آنے والی نسلیں رہیں گی
17:05تو بطن پھر کس کا ہوتا ہے
17:07ہماری نسلوں نے رہنا ہے
17:09ہمارے ماباپ رہے
17:11ہماری آنے والی نسلیں رہیں گی
17:13تو بطن پھر کس کا ہوتا ہے
17:15ہماری نسلوں نے رہنا ہے
17:17ہماری آنے والی نسلیں رہیں گی
17:19تو بطن پھر کس کا ہوتا ہے
17:21ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:23ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:25ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:27ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:29ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:31ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:33ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:35ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:37ہماری آنے والی نسلوں نے رہنا ہے
17:39پہلی بات اپنے ذہن میں بنائیں
17:41کہ بطن کی جو محبت ہوتی ہے
17:43حب البطن من الإيمان
17:45بطن کی محبت ایمان کا عصا ہوتی ہے
17:47اس بات کو یاد کرلیں
17:49میرے نبی پاک علیہ السلام
17:51مکہ مکرمہ سے تشریف لائے تھے
17:53حضور مہاجر بن کے مدینے آئے تھے
17:55لیکن بخاری مسلم کی ایک ایسی حدیث ہے
17:57جس کی میں نے کبھی شرعہ نہیں بڑھی
17:59اور میں اس حدیث کی شرعہ میں
18:01کبھی نہیں گیا اور جانا چاہتا بھی نہیں
18:04نیرالہ رنگ ہے اس حدیث پاک کا
18:06میرے مابوب پاک علیہ السلام
18:08مہاجر بن کے مدینے آئے
18:10لیکن حضور نے ایک موقع پر فرمایا
18:12سنو بھئی مہاجرین اور انصار کان کھول کے سنو
18:15اب مہاجرین میں شامل کون کون تھے
18:17حضرت ابو بکر صدیق
18:19حضرت عمر فاروق
18:20حضرت عثمان غنی
18:21حضرت مولا علی
18:22حضرت مصب ابن عمیر
18:23حضرت بلال عبشی
18:24یہ سب لوگ مہاجر تھے
18:27لیکن حضور نے وطن کی محبت بیان فرمائی
18:30میرے مابوب نے فرمایا
18:31یاد رکھنا
18:33اگر کبھی لوگوں میں اختلاف رائے ہوا
18:36اور لوگوں کی دو لائنیں بن گئیں
18:39ایک کتار ادھر جا رہی ہے لوگوں کی
18:41اور ایک کتار ادھر جا رہی ہے
18:43تو فرمایا
18:44اگر تم مجھے دیکھو گے نا
18:45میں کس کتار میں ہوں
18:47تو میں تمہیں اس کتار میں ملوں گا
18:49جس کتار میں میرے مدینے والے جا رہے ہوں گے
18:51میں کہہ رہا ہوں بلا تفسرہ
18:53بغیر تشریح اس روایت کو دیکھئے گا
18:56حضور نے اپنے وطن سے پیار کیا
18:58اور اپنے وطن کے لوگوں سے محبت فرمائی
19:01حضرت ابو مریرہ فرماتے ہیں
19:03جب ہم سفر سے واپس آتے تھے نا
19:05سفر سے واپس لوٹتے تھے
19:07اور مدینہ منورہ کی عمارتیں نظر آتی تھی
19:10مکانات نظر آتے تھے
19:12تو ہم حضور کا جذبہ دیکھتے
19:14میرے مابوب پاک گھوڑے کو تیز کر دیتے
19:17سواری کو دڑھاتے
19:19رسول اللہ کیا ہوا
19:20فرمایا جلدی کرو میرا شہر آگیا
19:22میرا علاقہ آگیا
19:24حضور نے اپنے وطن سے پیار کیا
19:26اگرچہ اس وطن کی انفرادیت اپنی جگہ پہ ہے
19:29اس کی عظمت اپنی جگہ
19:31ایک پہلوی حدیثوں سے یہ بھی ملتا ہے
19:33کہ جس جگہ ہم رہتے ہیں
19:34ہمیں اس وطن سے پیار ہونا چاہئے
19:37ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئے
19:40مدینہ کے بعد مکہ کے بعد
19:42کسی وطن سے پیار کرنا چاہئے
19:44تو پاکستان سے کرنا چاہئے
19:45اس کی گلیوں سے
19:46اس کے کھیتوں سے
19:47اس کے کھلیانوں سے
19:48اس کے گاؤں سے
19:49اس کے شہروں سے
19:50ہمیں پیار کرنا چاہئے
19:51ہمیں محبت کرنی چاہئے
19:53ہمارا معاملہ کیا ہے
19:55ہم صرف اپنے گھر سے پیار کرتے ہیں
19:58اس لیے سوا کرون روپیہ بنگلے پہ لگ جاتا ہے
20:01دس ہزار روپیہ لوگ اپنی گلی پہ نہیں لگاتے
20:04وہ گلی کس کی ہے
20:06وہ اس پہ کیوں نہیں پیسے کھرچ ہوئے
20:08کہتا ہے وہ ٹیکس دیتا ہوں
20:09تو ٹیکس والے کھرچ کریں گے
20:10اوہ خدا کے بندے
20:12وطن تیرا ہے تو گلی بھی
20:14تیری ہے
20:15اس کی تعمیری کی ذمہ داری بھی
20:17تیری ہے تو چھوڑ
20:18اگر وہ اتنے اچھے ہوتے تو
20:19اب تک سمر نہ گیا ہوتا
20:21تو اپنی گلی کا خیال کر
20:22تو اپنے علاقے کا خیال کر
20:24تو اپنی بستی کا خیال کر
20:25تو توجہ دے
20:26تو اس کی تعمیر میں کردار ادا کر
20:30الیکشن آیا تو لوگوں نے
20:31کوڑے کی تصویریں کھینچ کھانچ کے
20:33شوسل میڈیا پر ڈالے
20:34فلان میننس صاحب نے بھی
20:35اپنے علاقے سے کوڑا نہیں اٹھوایا
20:36فلان نے بھی کوڑا نہیں اٹھوایا
20:37فلان نے بھی کوڑا نہیں اٹھوایا
20:40کوڑا جب بارش ہوتی ہے
20:41تو تعفون پھیلتا ہے
20:44مجھے کچھ سانس میں تکلیف ہوئی
20:47تو ڈاکٹر صاحب سے جب میں نے مشفرہ کیا
20:48تو وہ مجھے کہنے لگے
20:49کوئی تعفون والی جگہ نہیں ہونی چاہیے
20:51اس سے آپ پچھیں
20:53درختوں کے پاس رہیں
20:54پتوں کے پاس رہیں
20:55جہاں سے آپ سیجن تازی ملیں
20:58اور یہ ضرورت صرف مریض کی نہیں ہے
21:00یہ ہر اُس شخص کی ضرورت ہے
21:01جس کی سانسیں چل رہی ہیں
21:03اُس کو اس کی حاجت ہے
21:05کوڑے پر جب بارش پڑتی ہے
21:06تو تعفون پھیلتا ہے
21:08ایسی سخت بدبو آتی ہے
21:10جس سے امراض پیدا ہوتے ہیں
21:12حکمران نے کوڑا نہیں اٹھایا
21:14بلدیہ کے لوگوں نے
21:15ذمہ داری معسوس نہیں کی
21:17ایم این اے صاحب کے ہلکے میں
21:18دھیر لگے ہوئے کوڑے کے
21:20لیکن ایک سوال ہے
21:21پوچھنے کی اجازت ہونی چاہیے
21:23وہ سوال یہ ہے کہ
21:24کوڑا اٹھانے والے نے تو نہیں اٹھایا
21:26اور بتائیے کوڑا پھینکا کس نے تھا
21:28جو آدمی سودہ خریدنے کے لیے
21:30چار گلیاں آگے جا سکتا ہے
21:32وہ کوڑا پھینکنے کے لیے بھی
21:34تو جا ہی سکتا ہے نا
21:35اس کو پتا ہے نا کوڑا پھینکنے کی جگہ
21:37پھینکا کس نے کوڑا
21:39اچھا ایک بات اور درہا
21:41آپ کی توجہ کے لیے
21:43سوشل لوگ ہیں ہم
21:44ہم معاشرے کا اقصہ ہیں
21:46ہمیں معاشرے میں
21:47لوگوں کی ضروریات درپیش رہتی ہیں
21:50سوشل لائف میں اگر آپ
21:51تھوڑا سا آگے بڑھے نا
21:53آپ کے گھار میں جو بیٹی کا رشتہ
21:54دیکھنے آتا ہے نا
21:55وہ جن چیزوں پر
21:56کومنٹس کرتا ہے نا
21:57کومنٹس کرتا ہے نا
21:58ان میں ایک چیز یہ بھی ہوتی ہے
21:59وہ لوگ کہتے ہیں بھائی
22:00آپ کا گھار بھی اچھا ہے
22:02آپ لوگ بھی اچھے ہیں
22:03لیکن جس علاقے میں
22:04آپ رہ رہے ہیں نا
22:06وہ علاقہ صاف سترہ نہیں ہے
22:09وہ علاقہ اچھا نہیں ہے
22:11وہ اس چوک میں بھی
22:12کوڑا پڑا ہے
22:13بچھلے چوک میں بھی
22:14کوڑا پڑا ہے
22:15تو یہ جو گلیوں میں
22:16کوڑا پڑا ہوتا ہے نا
22:17یہ اس مقامی لوگوں کی
22:19تہذیب کی اکاسی کرتا ہے
22:21آپ اس پہلو پڑھئے
22:23میں اپلیل کر رہا ہوں
22:24میں قدارش کر رہا ہوں
22:25میرے بزرگ میرے دوست
22:26ناراض نہ ہو
22:27میری بات پر توجہ دیں
22:28اب سنیں
22:29میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
22:30نے ہمیں تربیت کیا دی
22:32حضور علیہ السلام فرماتے ہیں
22:33امام رازی نے
22:34تفسیر کبیر میں حدیث لکھی ہے
22:36مابو فرماتے ہیں
22:37قیامت کے دن
22:38اللہ تبارک و تعالیٰ
22:39ایک گناہگار کے بارے میں
22:40جندت کا فیصلہ فرما دے گا
22:42وہ گناہگار بڑا تھا
22:44بڑا مجرم تھا
22:45بڑا
22:46بندے کو پتا ہوتا ہے نا اپنا
22:47کہ وہ کتنا گناہ گناہ
22:48وہ گناہگار نا
22:49رب کے کرم پر روہ ہڑے گا
22:51اپنے رب کی عطا پر
22:52شرمندہ ہو کے روے گا
22:54اور ہاتھ باندھ کے عطا کرے گا
22:55مولا میں تو جانتا ہوں
22:56میں کیا ہوں
22:57ایسی کون سی میری نیکی تھی
22:59کہ تُو نے مجھے بخش دیا
23:01وہ خود شرمندہ ہو کے
23:02تڑپ کے بولتا ہے
23:03تڑپ کے
23:04میری عجرت میری مہنس سے زیادہ کیوں ہے
23:06میرے موقصین تیرے احسان سے
23:08ڈر لگتا ہے
23:10تو وہ خود بول پڑا
23:11کہنے لگا مولا برباری فرما
23:12مجھے بتا
23:13یہ میرے اپنے کرم کیسے ہوا
23:14میں تو اس قابل نہیں تھا
23:16میرے مابو بے پاک
23:18علیہ السلام فرمانے لگے
23:19رب کریم اس سے فرمائے گا
23:20ایک دن رات کو نا
23:21تُو اپنی قلی سے گزر رہا تھا
23:24دیکھنے والا کوئی نہیں تھا
23:25جو تیری تصویر کھینچ کے
23:26سوشل میڈیا پہ ڈالتا
23:27کوئی اخباری نوائدہ نہیں تھا
23:29جو فٹا فٹ اخبار میں خبر دیتا
23:31کوئی لوگ نالے لگا تُو
23:32اکیلا تھا
23:33رات بھی تھی
23:34ادھیرہ بھی تھا
23:35قلی سے گزرتے ہوئے
23:36تیرے پیر سے ایک روڑہ
23:37ٹھکرایا تھا
23:39رات تھی
23:40کوئی دیکھنے والا نہیں
23:41تعریف کرنے والا نہیں
23:42تُو نے وہ روڑہ اٹھا کے
23:43کیوں پھینکا تھا
23:45تو نیکی چونکہ
23:46اس کی نظر میں معمولی تھی
23:47تو وہ بھول چکا تھا
23:48کہے گا یا اللہ وہ والا روڑہ
23:50وہ ایک روڑہ
23:52ایک روڑہ
23:53مالکِ کریم
23:55وہ تو میں نے اس لئے اٹھایا تھا
23:57کہ میرے محلے میں بودے بھی رہتے ہیں
23:58بیمار بھی رہتے ہیں
23:59بچے بھی رہتے ہیں
24:00کمزور بھی رہتے ہیں
24:01اس لئے اٹھایا تھا
24:02کسی کو ٹھوکر نہ لگ جائے
24:04میرے مابو فرماتے ہیں
24:06عرش کے مالک نے فرمایا
24:08روڑہ کریم نے فرمایا
24:09تو رات کے اندھیروں میں
24:11روڑے اٹھا اٹھا کے
24:13میرے بندوں کا خیال لکھے
24:14تو میں آج قیامت کے دن
24:16تیرا خیال نہ لکھوں
24:18فرمایا اس ایک روڑے
24:19اٹھانے کی برکت سے
24:20میں نے تیرے لئے
24:21جنت کا فیصلہ پرما دیا
24:23تو اگر آپ اپنی ہی گلی کا کونہ اٹھائیں
24:26اگر اپنی ہی گلی کے روڑے اٹھائیں
24:28تو اس سے ہمارا وطن صبرے گا
24:35رابل پنڈی میں
24:36سیاستادانوں نے
24:37اور سموٹر اور گوٹروں نے
24:38بڑی گندگی پھیلائی
24:39پوسٹر لگائے
24:40وہ پھٹتے تھے
24:41بارش ہوتی تھی
24:42تو وہ گلیوں میں بیٹھتے تھے
24:43تباہی تھی
24:44تو اخبار پر سارا
24:45ان بچوں کا تریکہ آیا
24:47انہوں نے کیا کیا
24:48کہ پندرہ بیس بچوں نے
24:49مل کے پروگرام بنایا
24:50کہ گانے ڈالنے والے
24:51تو ڈال کے چلے گئے
24:52میں نے شروع میں کہا
24:53ان کا تو وطن ہی نہیں
24:55تو انہوں نے کہا
24:56کہ ملہ تو ہمارا ہے
24:57اس گلی سے گزرنا تو ہم نے
24:58تو ہم کیوں امید رکھتے ہیں
24:59کہ وہ جیتنے والا آئے گا
25:00یا ہارنے والا آئے گا
25:01اور وہ ہی اٹھائے گا
25:02گلی ہماری محلہ
25:04پندرہ بیس پڑے لکھے نوجوان
25:06یہ تعلیم جافتہ طبقہ ہوتا ہے
25:08تعلیم جافتہ طبقہ
25:09وہ نہیں ہوتا
25:10کہ لمبے باغ راکے
25:11تو گلی کے کونے پر کھڑے ہوکے
25:12کہے یہ سارا محلہ
25:14یہ تعلیم نہیں
25:15یہ جالت ہے
25:16تعلیم جافتہ وہ ہوتا ہے
25:18جو آگے بڑھ کے
25:19ڈابڑا لے کر
25:20کئی اٹھا کر
25:21قدال بگڑ کر
25:22وہ کوڑا اٹھائے
25:23وہ تعلیم جافتہ بندہ ہوتا ہے
25:24جو وطن کی تعمیر میں
25:25اپنا عشاء ڈالے
25:27ان نوجوانوں نے کام کیا
25:29اسی وطن کے رہنے والے
25:30اسی وطن کے باسی
25:32وہ کہتے ہیں
25:33ہم پندرہ نکلے تھے
25:34پھر سارا وطن اٹھا
25:35اور دھیروں اور ہزاروں
25:36دو علاقوں کے لوگوں نے ان کی تقلید کی
25:38تو پہلا کام یہ کرے
25:40کہ وطن سے پیار کرے
25:41دوسرا کام یہ کریں
25:42کہ اس کی صفائی میں
25:43اپنا حصہ ڈالیں
25:44ہم کیوں انتظار کرتے ہیں
25:45کہ کوئی گرانٹ آئے گی
25:47میری ذاتی رائے یہ ہے
25:48میری ذاتی رائے
25:49کہ جتنے گلی میں مکان ہوتے ہیں
25:51سب کے گھروں کے اندر
25:53سہولیات ہوتی ہیں
25:54وہ سارے اگر ملے
25:56تو میرا خیال ہے
25:57ان کی اپنی گلی کا نظام
25:58صحیح ہوئی سکتا ہے
25:59دو ملکے اس وطن کو سوارنے کی کوشش کریں
26:01اس کی گلیوں پہ محنت کریں
26:03اس کے کھیتوں پہ محنت کریں
26:05اور تیسری بات
26:07اس وطن کو سرسبزو شہداب بنایں
26:09کیا انداز ہے میرے مابو کے سمجھانے کا
26:11یہ بخاری کی حدیث ہے
26:13میرے مابو فرمانے لگے
26:14جس نے کوئی ایک درخت لگایا
26:16جس نے کوئی ایک درخت لگایا
26:18یا پودا لگایا
26:19یا کوئی ایسی چیز لگائی
26:21فرمایا اس سے کوئی انسان نفع اٹھائے
26:24یا اس سے کوئی جانور نفع اٹھائے
26:26فرمایا جب تک لوگ نفع اٹھاتے رہیں گے
26:28رب لگانے والے کے نام ایامال میں
26:30نیکی ادرج فرماتا رہے گا
26:32تو ہم کیوں درختوں کو کٹتے ہیں
26:34ہمیں چاہیئے نا
26:35اس کو سرسبزو شہداب کرنے میں
26:37اپنا کردار ادا کریں
26:38تاکہ ہمارے بطن میں خوبصورتی پھیلیں
26:40ایک مرض بڑی تیزی سے پھیل گا ہے
26:42Hepatitis C کا مرض
26:45ملک میں بڑی تیزی سے پھیل گا ہے
26:48بڑی تیزی سے
26:49جگر کام کرنا چھوڑ جاتا ہے
26:51نتے کی بیماریاں بڑھتی ہیں
26:53پیٹ کے ترجنوں امراض ہیں
26:55پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے
26:57ہمارے ایک ملک میں تو
26:58ڈائلیسز کا نظام بڑا مردہ ہے
27:00اللہ خیر کرے
27:01محکمہ صحت پر اتنا بھوج ہے لوگوں کا
27:03لیکن لوگ ڈیوٹی نہیں کرتے
27:04کام ہی نہیں کرتے
27:05غصہ ہی بڑھاتا ہے
27:06ڈاکٹر ادراہت کوئی اللہ ماشاءاللہ
27:08مریض تکلیف سے کرا رہا ہے
27:10لیکن وہ کہہ رہا ہے
27:11ہم ٹھیک ہیں
27:12سرکاری نوگری اسی طرح کی ہوتی ہے
27:13موجھ کرنی چاہیے
27:14خیر صلی اللہ علیہ وسلم
27:15بڑی تیزی سے مرض پھیل گا ہے
27:17اور لوگ کمزور ہو رہے ہیں
27:18بڑی مجبوری ہے
27:19لوگ رو رہے ہیں
27:20ترپ رہے ہیں
27:21اور یہ دکھ وہ ہی سمجھ سکتا ہے
27:23جس کا گھر میں کوئی بیمار ہوتا ہے
27:25آؤ نا اس بطن کے لیے کچھ کرے
27:27کوئی ہمت کرے
27:28کوئی جتنہ جاہت کرے
27:29کوئی کوشش کرے
27:30آؤ کچھ کرے
27:32اس کے لیے کیا کرے
27:34اس ہی بیماری سے لڑنے کا
27:36سب سے پہلے حال
27:38ڈاکٹر یہ بتاتے ہیں
27:39کہ پانی اگر لوگ
27:40صاف ملنے لگ جائے
27:41اگر پانی صاف ملنے لگ جائے
27:43تو ان بیماریوں میں
27:45نبی فیصد کنٹرول ہو سکتا ہے
27:47یہاں صرف صاف پانی
27:49لیباتری کے ٹیس کے مطابق
27:51جو بڑا مہندہ بھور بھی ہے
27:53وہ بھی لاکھ روپے سے نیچے ہے
27:55ایک گلی میں اگر ایک بھور ہو جائے
27:57ایسا جس کا پانی زبردست ہو
27:59کتنے لوگ ہیں جو بچیں گے
28:01کتنے لوگ ہیں جو
28:03اس آزمائی سے بچیں گے
28:04میں نے مسجد میں وہ بھور کر آیا
28:05ٹوٹی باہر نکالی
28:07میں ایک دن رات کو ڈیڑھ بجے آیا
28:09تو باہر ٹوٹی سے دو تین
28:11لوگ پانی پھر رہے تھے
28:13دو تین لوگ
28:14تو ڈیڑھ دو بجے رات کے
28:16تو میں نیچے اترا
28:17تو میں نے کہا خیریت ہے
28:18اچاند میری طبیعت میں ایک خیال آیا
28:20کہ کوئی مجبوری ہو گئی ہوگی
28:21اس وقت کوئی مریض نہ ہو
28:23میں نے لگا پانی پینا تھا گھر میں
28:24پانی ختم ہو گیا تھا
28:25تو میں بھی دیڑھ سے آیا ہوں
28:26کہیں گیا ہوا تھا
28:28ابھی پہنچاؤں
28:29تو گھر والوں نے بتایا
28:30تو میں نے کہا ٹھہر جاؤ
28:31گھر والا پانی نہیں پینا
28:32میں آپ کو وہ پانی لاکھے دیتا ہوں
28:33جو لیبارٹین سے ٹیسٹ شدہ ہے
28:35اور تین چار دن میں
28:37اب سنو
28:38اس کی بیس کیا ہے
28:39اس کی بیس کیا ہے
28:40ہم تو سمجھتے ہیں نا
28:42کول شریف پہ صرف چنہ ہی رکھنے چاہیے
28:44ہم سمجھتے ہیں کول شریف پہ پھالہ آنا چاہیے
28:47اور پریانی پکنی چاہیے
28:49ترمذی کی حدیث ہے
28:50حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ نوکی
28:52اممہ انتقال کر گئی
28:54آکے ارز کرنے کے
28:55یارساللہ اممہ فوت ہو گئی ہے
28:56کچھ کرنا چاہتا ہوں
28:57تو میرے مابوم نے فرمایا
29:00میٹھے پانی کے کبھے کوئی نہیں
29:01کلت ہے
29:02تو ایک کمہ کھدوا دے
29:03لوگ پانی پیتے رہیں گے
29:05رب کریم تیری اممہ کو کبر میں راحت عطا کرتا رہے گا
29:08حضرت اس سعد نے کمہ کھدوایا
29:10قربان جاؤ مابوم کی عظمت پہ
29:12میرے رسول پاک نے
29:14آج
29:15آج ہمیں صاف پانی پینا
29:17مہیا کرنے کے لیے
29:18کل
29:19سارے چودہ سو سال پہلے نصیحت کر دی
29:22فرمایا یہ کمہ
29:23سعد نے اپنی ماں کے لیے کھدوایا ہے
29:25اس کا نام ہے
29:26سعد کی ماں کا کمہ
29:28بھیر اممہ سعد بزور نے اس کا نام رکھا
29:31کتنا خرچ آئے گا
29:33اگر گلی والے سارے مل کے
29:35صاف پانی
29:36صاف پانی کا بندوبست کریں
29:37اپنے
29:38اپنے دوستوں کو
29:39گلی والوں کو
29:40محلے والوں کو
29:41اس بطن کی تعمیر میں
29:42اپنا کردار ادا کریں
29:43آپ کیوں توقع رکھتے ہیں
29:45سعد کے چہر میں ان سادھ بھی آکر کریں گے
29:47وہ تو ملے نہیں کبھی
29:49جن کی ڈیوٹی تھی گلی گلی گھومنے کی
29:51وہ تو کبھی آئے نہیں
29:53یہ آپ کے چہر مہنے
29:54آپ کے اہم مہنے
29:55آپ کے اہم پیئے
29:56یہ اتنی بلندی عظمت
29:58ایک کردار نہیں رکھتے
29:59کہ یہ آئیں گے
30:01ان کے پاس کہاں وقت ہے
30:02گلیوں میں گھومنے کا
30:03اصل لوگ تو وہ تھے
30:05کہ چوبیس لاکھ مربع مل کے
30:07عکمران جناب عمر فاروق
30:09لیکن چہرے پہ
30:10کپڑا ڈال کے
30:11ساری رات مدینے کی گلیوں میں گھومتے
30:13ہر ہر دروازے کا خیال رکھتے
30:15پر کیا کریں
30:16کس کو سمجھائیں
30:17لوگ اپنی مرضی کرتے ہیں
30:19آج میں عظم نو کی بات کر رہا ہوں
30:21میں پاکستان کی تعمیر کی بات کر رہا ہوں
30:24پہلی بات یہ
30:25کہ اس سے پیار کریں
30:26دوسری بات یہ
30:27اس کی صفائی کریں
30:28تیسری بات یہ
30:29یہاں درخت لگائیں
30:30شجرکاری کریں
30:31اس کو سرسپل کریں
30:32چوتھی بات یہ
30:33کہ دیکھیں
30:34ہم کتنا کردار ادا کر سکتے ہیں
30:37دیکھیں نا میرے نبی پاک
30:40علیہ السلام نے اعلان فرمایا
30:43ایک یہودی کا قبضہ تھا
30:44میٹھے پانی کے کنوے پر
30:46رسول پاک
30:48علیہ السلام نے فرمایا
30:49یہودی کا قبضہ ہے
30:50مسلمانوں کو پینے کے لیے پانی نہیں دیتا
30:53کیا خوبصورت اعلان ہے
30:54پانی
30:55نماز کی بات نہیں ہو رہی
30:57روحے کی بات نہیں ہو رہی
30:58حاج کی بات نہیں ہو رہی
30:59پانی کی بات ہو رہی
31:00پینے کے پانی
31:02کتنا بڑا اعلان ہے
31:04لوگوں نے تین کو محدود کر دیا ہے
31:06مسجد کے اندر آکر نماز پڑھنا ہی خالی مذہب ہے
31:09روزہ رکھنا ہی خالی مذہب ہے
31:10میرے نبی پاک علیہ السلام نے کیا ارشاد فرمایا
31:13حضور نے فرمایا
31:14یہودی کا قبضہ ہے
31:15لوگوں کو پینے کے لیے
31:17صاف پانی نہیں دیتا
31:18میٹھا پانی نہیں دیتا
31:20منبر پر
31:21مسجد نبی پر اعلان کر رہا ہوں
31:23حضور فرمانے لگے
31:24جو اس سے کمہ خرید کر وقف کرے گا
31:26یہ میرے ہاتھ میں جنت کی ٹکٹ ہے
31:29حضور فرمانے لگے
31:30مصطفیٰ کا وعدہ ہے
31:32پانی کے لیے
31:33یعنی تینے کا پانی
31:35یعنی لوگوں کے علق سے پانی اُدھرے
31:37چھاگو چھاگو
31:38بطن کے لیے کرو
31:39محنک کرو
31:40آگے پڑھو
31:41میرے رسول پاک علیہ السلام نے فرمایا
31:43جو میرے مدینے والوں کے لیے
31:45پانی کا کمہ وقف کرے گا
31:47میں جنت دیتا ہوں
31:48حضرت سیدنا
31:50اسمانِ غنی پہنچ گئے
31:52اس کے پاس پہنچے
31:54چھے ہزار یا سات ہزار دنار کا کمہ تھا
31:57اس نے کہا میں ایک دن کے لیے دوں گا صرف
31:59ایک دن میری باری
32:00ایک دن
32:01چھے سات ہزار دنار مانگے
32:03حالانکہ کمہ چھے سات ہزار دنار کا کل تھا
32:06مصر کے لیے زمین کی بات نہیں ہو رہی
32:09مدرسہ کے لیے زمین کی بات نہیں ہو رہی
32:11کمہ کے لیے
32:12پینے کا پانی
32:14لوگوں کو محیہ کرنا ہے
32:15عام عوام کو
32:16اور اس وقت صرف باہر بھی
32:18مسلمانوں کی نہیں
32:20دیگر لوگ بھی پانی پییں گے
32:22میرے نبی پاک
32:23علیہ السلام کے غلام نے کہا
32:25کمہ دے دے
32:26کل کمہ سارا چھے سات ہزار دنار کا تھا
32:28انہوں نے لگا میں نے نہیں دینا
32:29حنابی عثمان بیٹھ گئے
32:30فرمایا تُو بات کر کتنے کا دے گا
32:32اس کے موں سے نکل گیا
32:34چالیس ہزار دنار
32:36چالیس ہزار دنار
32:38مسجد کی زمین نہیں خریدی جا رہی
32:41ادارے نہیں بن رہے
32:42اگر چاہئے
32:43اصل دین کی خریدنی چاہئے
32:49تو فرمایا لگے
32:50تُو نے اپنی اوقات کے مطابق پیسے مانگے
32:52ورنہ میں تو ساٹھ ہزار دنار لے کے آیا تھا
32:54تیری اوقات اتنی تھی
32:56تو یہودی ہے نا
32:57تمہاری اوقات اتنی ہے
32:58نے اوقات کے مطابق مانگے
33:00میں ساٹھ ہزار
33:02اس نے کہا عثمان سمجھ نہیں آئی
33:03ساری زندگی تجارت کر دے رہے ہو
33:05چالیس ہزار دنار کمہ کے لئے
33:07اب فرمایا لگے
33:08تُو بہیمان ہے
33:09تجھے کیا سمجھائے گی
33:10اگر کسی کو چالیس ہزار کے جنت کی ٹکٹ ملے
33:13اور ملے بھی نبی پاک کے دستیں مبارک سے
33:15فرمایا یہ ہے عرض جنت
33:18یہ تہبہ کی زمیں ہے
33:19جنت بھی یہیں مالک جنت بھی نہیں ہے
33:22آؤ پاکستان کی تعمیر کریں
33:24آؤ اس کی گلیوں سے کُڑا اٹھائیں
33:26اس سے پیار کریں
33:28اس سے محبت کریں
33:29یہاں ترخت لگائیں
33:30یہاں ساپ پانی پینے کے لئے بندوبست کریں
33:32اور میرے بھائی میرا بچہ اگر تعلیم نہیں حاصل کرتا
33:35تو ساری انویسٹمنٹ اپنے بچے پر کرنے کی کیا ضرورت ہے
33:39آگے بڑھو نا
33:40وہ جو چائے والے کھوکے پر چائے تقسیم کر رہا ہے
33:43وہ بڑا لائک ہے
33:44اس کی اپنے سے ملاقات کرو
33:46اس کو کہو لا یار
33:48میں تیرے بچے کا خرچ اٹھاتا ہوں
33:49اس کو سکول میں داخل کراؤں
33:51ایک انجینئر ملے گا ملک کو
33:53وہ جو گرمیوں کے موسم میں نا
33:55چھندے پانی کا کولر لے کے باس کے پیچھے بھاگتا ہے نا
33:58اور آواز دیتا ہے
33:59ایک گلاس پانی کا لے لو
34:01ایک گلاس
34:02وہ بڑا سہین بچہ ہوتا ہے
34:04بڑا سہین ہوتا ہے
34:05اس کی ماں کو بھی بڑا چاہو ہوتا ہے
34:07یہ افسر بن جائیں
34:08اس کے پاس پیسے نہیں ہوتے
34:10وہ غریب کا بچہ ہے
34:11اس کو بلاو نا
34:13اس کو کہو بیٹے آ
34:14کبھی کبھی کسی چونک میں
34:16کسی ٹھیلے والی دکان پر بریک لگتی ہے نا گاڑی کے
34:19تو چھوٹے چھوٹے بچے دوڑ کے آتے ہیں
34:22ان میں بڑا ٹیلنٹ ہوتا ہے
34:24بڑے سہین ہوتے ہیں
34:25لیکن نہ یہ امیر کے بچے ہوتے ہیں
34:27نہ پیر کے ہوتے ہیں
34:28نہ وزیر کے ہوتے ہیں
34:29ان پر کوئی انویسٹمنٹ نہیں کرتا
34:31آؤ آج ارادہ کرے
34:33کہ ہم ضروری تو نہیں کہ میرا بچے ہی پڑے
34:35اگر میرا نہیں پڑتا
34:36تو میں کسی کے بچے کو کتابیں خرید کے دیکھوں
34:39میں کسی کے بچے پر چھوڑی محنت کروں
34:41آؤ میں تمہیں پھر لے چلوں مدینہ کی گلی میں
34:44میرے مصطفیٰ قریب
34:47حضور گزر رہے
34:48دن تا عید کا
34:50عید کے دن حضور گزر رہے تھے
34:52اور نبی پاک نے گود میں امام حسن حسین پہ بٹھایا ہے
34:55گھوڑے پہ حضور جا رہے ہیں
34:57رستے میں ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھ لیا
35:00میرے معبوم نے گھوڑا روکا
35:01دس ہزار سے آباد
35:02عید گاہ میں عید کی نواز کے لیے منتظر تھے
35:04حضور نیچے اترے
35:05بیٹے روتے کیوں ہو
35:07تو پھر رو پڑا
35:08پھر رو پڑا
35:09کہنے لگا یتیم ہوں
35:10اببہ انتقال کر گئے
35:12ہر بچے نے نئے کپڑے پہنے
35:14معبوبہ چچا اور معمو نے بھی میری طرف دیکھنا پسند نہیں کیا
35:18رو رہا
35:20دس ہزار
35:21نمازیں انتظار کر رہے
35:22دس ہزار
35:23اور میرے رسول پاک
35:25بطن کے غریب بچوں کا خیال کر رہے
35:27حضور گھوڑے سے اترے
35:29بچے کو ہاتھ لگایا
35:30گھار لے گئے
35:31کہا فاطمہ
35:33حسن کا کوئی نیا جھوڑا پڑا ہے
35:36کوئی نیا جھوڑا پڑا ہے
35:37بی بی شہبہ کہنے لگے
35:38حضور نیا تو پہلے بھی کوئی نہیں تھا
35:40یہ تھوڑا ٹھیک تھا جو میں نے دھولا کے حسن کو ڈالا ہے
35:43آؤ
35:45اگر میرا بچے نہیں پڑتا
35:46تو کسی کے بچوں پہ توجہ کریں
35:48میرے معبوب نے فرمایا
35:49فاطمہ اس طرح کار
35:51حسن کو وہی والا دوبارہ ڈال دے جو پہلے ڈالا ہوا تھا
35:54اور حسن کے وجود سے یہ کپڑیں اتار
35:57یہ کپڑیں اتار
35:58اور اس یتیم کے گلے میں یہ کرتہ ڈال
36:02حضور کیا ملے گا
36:03فرمایا جب یتیم راضی ہوتا ہے
36:05تو اللہ بھی بڑا ہی راضی ہوتا ہے
36:06اس وطن میں ابھی بھی بڑے بچے ہیں
36:08جو سکولوں سے باہر ہیں
36:09ان کی مجبوری ہے
36:10ان کی اممہ نے دوائی کھانی ہے
36:12وہ ابھی بھی کھیل مرونڈہ لے کے بیچ رہے ہیں
36:14وہ ابھی بھی گبارے بیچنے نکلے ہوئے ہیں
36:16اس وطن میں بڑی غربت ہے
36:18بڑا دکھ ہے
36:19بڑی آزمائش
36:20اس پر بڑی باتیں میرے آشیہ خیال میں ہیں
36:22لیکن وقت نہیں ہے
36:23مجھے آگے بڑھنا ہے
36:24پھر اس وطن کے دفاع میں
36:25اپنا کردار ادا کرو
36:27ایک مولوی صاحب دیچارے
36:28سیٹ نہیں جیت سکے
36:30تو انہوں نے کہا
36:31ہم چودہ گستی نہیں منائیں گے
36:33یہ وہ بھائی مانو کا گروپ ہے
36:35جنہوں نے کہا تھا
36:36کہ شکر ہے
36:37ہم پاکستان بننے کے گناہ میں شریع نہیں ہوئے
36:39کس طرح یہ لوگ پارلیمٹ میں جاتے ہیں
36:41کس طرح ہمارے نمائندے بن گئے
36:44یہ وہ لوگ ہیں
36:45جنہوں نے کہا تھا
36:46شکر ہے ہم پاکستان بننے کے گناہ میں شریع کئے
36:49اور خواجہ کمرودین سیالوی کو
36:51خط لکھا تھا قائد آزم نے
36:53امیر ملک پیر جماعت علی شاہ صاحب کو
36:55خط لکھا تھا قائد آزم نے
36:57کہ اگر علی سنت کے پیر مدد نہ کرتے
36:59تو پاکستان بانی نہیں سکتا تھا
37:01ابھی بھی تمہیں عوش نہیں آئی
37:03ابھی بھی تمہیں نہیں پتا کہ پاکستان کے دوست کون ہے اور دشمن ہے
37:07چودہ غسل نہیں منائیں گے
37:09تم اس قابل ہی نہیں ہو کہ تم مناسکو
37:11تمہارے تو یرانے ابھی بھی باہر ہیں
37:13ان کا یہ وطن ہے
37:15نہیں ہے یہ کہتے ہیں اگر اس وطن میں ہمیں کرسیاں دو گئے
37:18تو ہم وطن کے دوست ہیں
37:19ورنہ ہم وطن کے دوست ہیں
37:21اللہ کی عزت کی قسم
37:23ہمارے مشایخ نے کبھی کرسی نہیں مانگی
37:25لیکن اس وطن میں جتنا کردار
37:27اعلی سنت کے بزرگوں نے ادا کیا ہے
37:29کوئی دوسرا کاری نہیں سکتا
37:31وہ کہتے ہیں چودہ غسل نہیں منائیں گے
37:33تم مناؤ بھی نہیں سکتا
37:35اور تمہارے تجھے منانی چاہیے بھی
37:37اس لیے کہ تمہارا اس وطن سے کوئی تعلق ہے
37:39یہ امیر ملک پیر جباہت ادی شاہ صاحب کا وطن ہے
37:43یہ مہدد سی آزم پاکستان مولانا سردار عامد کا وطن ہے
37:46یہ کھائے گا کمرو دیم سیالوی کا وطن ہے
37:48تمہارا وطن ہے
37:49تم وہیں چلے جاؤ
37:51جہاں سے تم آئے ہو وہیں تم اچھے لگتے ہو
37:53تو میرے بھائی
37:55وطن کی دفاع وطن کی فاظت
37:57نوجوان ضرور اس بات پر توجہ کریں
37:59حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
38:03مدینے کے کونے سے نا اچانک رات کو زور زور سے چلانے کی آواز آنے لگی
38:07جب رات کو کوئی ایسا دماغہ ہوتا ہے نا
38:09تو لوگ ایک دوسرے کو جگاتے
38:11کہتے ہیں لوگوں نے ایک دوسرے کو جگایا
38:13اب نوجوان اکٹھے ہو گئے بزرگ بھی کے وہاں سے
38:21مالک اسلحہ تیار کر کے
38:23پروگرام بنانے لگے کہ نوجوان آگے جا کے دیکھتے ہیں
38:26بزرگ پیچھے رہتے ہیں
38:28دیکھتے ہیں وہاں کیا ہے
38:29مدینے کی فاظت کرتے ہیں کون آگیا کیا مسئلہ ہے
38:32کہتے ہیں ہم ابھی پروگرام بنائی رہتے ہیں
38:34آگے بڑھنے ہی لگے تھے
38:36کہ ہم نے دیکھا اچانک ہماری نظریں اٹھیں
38:38ہم حران ہو گئے کہ جس طرح ہم جانا چاہ رہے تھے
38:41نبی پاک اُدھر سے ہو کے واپس آ رہے ہیں
38:52جانود لڑ پڑے تھے آپس میں
38:54میں دیکھ آئے ہو کچھ بھی نہیں ہے
38:56حضرت عیسیٰ بن مالک فرماتے ہیں
38:58ہم گوھر سے حضورﷺ کا چہرہ دیکھنے لگے
39:00اور پھر ہمیں سمجھ آئی کہ
39:02مصطفیٰﷺ کو اس وطن کی حفاظت کا کتنا خیال ہے
39:05حضورﷺ نے ہمیں سکھایا ہے
39:06کہ جب وطن پر آفت آئے
39:08تو سوچنا نہیں ہے
39:09گوھر نہیں کرنا
39:10سب سے پہلے آگے بڑھنا ہے
39:12آگے بڑھنا ہے
39:14وطن کے دفاع کے لئے اپنا پیش کرنا ہے
39:16پاکستان سے پیار کریں
39:18پاکستان کا کھوڑا اٹھائیں
39:20پاکستان کی مٹی سے پیار کریں
39:22پاکستان میں درخت لگائیں
39:23پاکستان میں غریبوں کی مدد کریں
39:25جو بچہ محلے کا غریب
39:26سکول نہیں جاتا
39:27محلے دار مل کے حفاظت کریں
39:29اس بچے کی
39:30اس بچے کو سکول میں داخل کرائیں
39:32بچوں کی
39:33بچوں کے اچھے مستقبل کے لئے جدو جہد کریں
39:35ساپ پینے کا پانی مہیا کریں
39:37ہمارا وطن ہے
39:39ہمیں اس کو آگے لے کے چلنا ہے
39:41چودہ اغسط میں یہ پیغام ہے
39:42یہ میسیج ہے
39:43کہ تھوڑا تھوڑا کر کے
39:44اس وطن کی تعمیر میں
39:45اپنا کردار ادا کریں
39:46اس کی گلیوں کو سوائیں
39:47سجائیں
39:48سواریں
39:49کبھی سڑک پر ریپر نہ پھنکیں
39:51کبھی شاپر نہ گرائیں
39:52کبھی کسی گندگی سے
39:53اس وطن کو علودہ نہ کریں
39:55میرِ عرب کو آئی
39:56تھنڈی ہوا جہاں سے
39:57میرا وہی وطن ہے
39:59میرا وہی وطن ہے
40:02حضورﷺ کو یہاں سے
40:03تھنڈی ہوایں آئی ہیں
40:04اس وطن کے لئے
40:05اپنا کردار ادا کریں
40:06دیکھیں آپ اور میں
40:07کیا کر سکتے ہیں
40:08وہ سارا کچھ کریں
40:09میری گزارش ہے
40:10کہ کم از کم
40:11پانچ بچے پڑھانے کا حد کریں
40:12ایک بندہ
40:13ان کا تعلیمی خرچ
40:14اٹھا سکیں
40:15تب
40:16گتابیں لے کے دے سکیں
40:17تب کوشش کریں
40:19کہ پانچ بچے کم از کم
40:20ہو سکتا ہے ایسا
40:22اگر ہر پاکستانی
40:23پانچ بچے پڑھانے کا
40:24ارادہ کر لینا
40:25تو لاکھوں بچے
40:26سکولوں میں دوبارہ سے
40:27چلے جائیں گے
40:28لاکھوں بچے
40:29تھوڑا تھوڑا خیال کریں
40:30اور اگر کوئی وہ کام کرے
40:31جو امام عاظم کر دے تھے
40:33غریب کے بچے کو
40:34لے جاتے تھے
40:35اور فرماتے تھے
40:36میں تیرے گھر کا
40:37خرچہ دوں گا
40:38تو تعلیم حاصل کر
40:39ہمارے جو
40:40بڑے شاندار
40:41قسم کے
40:42دوست ہیں نا
40:43شاندار
40:44جن کا مدد
40:45وہ عرب کے باتش ہیں
40:47ہم تو عرب
40:48خالی کہتے بھی نہیں
40:49عرب شریف کہتے ہیں
40:50انہوں نے بتا
40:51کیا کیا ہے
40:52انہوں نے اس طرح کیا ہے
40:53کہ جو کشمیریوں
40:54کا قاتل تھا نا
40:55اس کے گلے میں
40:56میڈل ڈال دیا ہے
40:57وہ کام کرتے رہتے ہیں
40:58انہوں نے پہلے انہیں
40:59بلا کے
41:00مندر بھی بنوایا تھے
41:01ہمیں کوئی شکوہ نہیں
41:02ان کی زمین ہے
41:03اللہ تعالیٰ توفیق
41:04عطا کرنے والا ہے
41:05پر خیال یہ تھا
41:06کہ چلو کشمیریوں کے
41:07زخموں پر نمک نہ چھڑکتے
41:09دو مہینے انتظار کر لیتے
41:11کچھ حالات سمر جاتے
41:13کچھ تھوڑا انتظار
41:14ہیں مارے دوست
41:16مارے وزیراعظم صاحب جب جاتے ہیں
41:18تو وہ پھولوں کا آدھ ڈالتے ہیں
41:19ہیں مارے دوست
41:21لیکن انہیں وہ حدیث
41:22یاد نہیں
41:23کہ نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
41:25جب میرے مومن کو تکلیف ہوتی ہے
41:27تو مجھے بھی گنبد خضرہ
41:28میں تکلیف ہوتی ہے
41:30انہیں نہ کشمیریوں کا
41:32کون یاد نہیں آیا
41:34انہیں برہانبانی کی کٹی ہوئی
41:36لاش یاد نہیں آئی
41:38انہیں تیس ہزار
41:40بیوہ عورتیں
41:42تیس ہزار بیوہ عورتیں
41:43یاد نہیں آئی
41:45تیس ہزار بیوہ عورتیں
41:46جن کے سواہ گوجڑ گئے
41:48اور انہیں سوہ لاکھ
41:50یتیم بچہ یاد نہیں آیا
41:52جو یتیمی کی زندگی گزار رہا ہے
41:54اور اس کے باوجود
41:56بہت بڑے ذمہ دار ہیں وہ
41:58مجھے پڑھ لینے دو آج
41:59احمد فراز کا شہر
42:01وہ ہمارے مکتب کوئی ایسا نہیں
42:03کہ وہ مولوی تھا وہ غیر جانب دار تھا
42:05پر مجھے آج پڑھ لینے دو اس کا شہر
42:07ایک قلجے کا درد ہے پڑھ لینے دو
42:09اس نے کہا تھا
42:11پڑھتا ہوں تو کہتی ہے
42:13یہ خالق کی کتاب
42:15ہے مثل یہودی
42:17یہ سعودی بھی عذاب
42:19اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں
42:21فراز کعبے کی کمائی
42:23سے جو پیتے ہیں شراب
42:25میں خیال نہیں آیا
42:27تمہارا صرف دین یہ ہے کہ
42:29مزارات گرا دو
42:31فقط یہ دین ہے
42:33کوئی نبی پا کے روزے کی طرف مو کرے
42:35تو اسے مشری کہو یہ دین ہے
42:37اس کا نام مذہب رکھا ہے تم نے
42:39مذہب تو اس کا نام ہے
42:41کہ جو رسول اللہ کا نام لینے والا ہے
42:43وہ ہمارا جار ہے
42:45اور جو نبی پا کا نام لینے والا نہیں
42:47ہمارا اس سے کوئی تعلق ہے
42:49یہ دین ہے کشمیریوں کی لاشیں
42:51نظر نہیں آتی
42:53ان کا خون بیرا ہے تباہی اتر رہی ہے
42:55اور تم قاتل کو گولڈ میڈل
42:57پینا رہے ہو
42:59اور درس اور یاد رکھنا
43:01جب مسلمانوں کی بچیاں روندی جاتی
43:03ہونا تو پھر اسلام آمن کا درس
43:05نہیں دیتا پھر اسلام جہاد کی بات
43:07کرتا ہے
43:09پھر اسلام جہاد کی بات کرتا ہے
43:11وہ قومِ غیرت مند نہیں ہوتی
43:13کہ جن کے گھروں میں آگ لگی ہو
43:15اور وہ غیروں کو ہار پیناتی پھیریں
43:17اللہ کا کچھ خوف کرو
43:19زندگی مختصر ہے دبائی میں
43:21پتہ نہیں کتنے میں حکمران رہے اور پھر وہ
43:23کتنے دنیا سے چلے گئے
43:25کتنے رہے اور کتنے چلے گئے
43:27خدا رہا کچھ خدا
43:29تم سے اچھے تو وہ نیو یارک کے رائٹر
43:31ہے جو کم از کم اپنے کالموں
43:33میں کشمیر کی بات کرتے
43:35تم سے اچھا برطانیہ کا وہ شخص
43:37ہے جو کم از کم بی بی سی
43:39لندن پہ رپورٹ جاری کرتا ہے تو
43:41کہتا ہے کشمیر پہ ظلم ہو رہا ہے
43:43تم سے تو وہ اچھے رہ گئے
43:45تم نے بات کرنا تو دور کی بات
43:47تم نے دشمنوں کے گلے میں ہار پینانے شروع کر دیئے
43:49کل جب پوچھیں گے بلا کے
43:51تم کو اپنے سامنے کیا جواب
43:53جرم دوگے تم خدا کے سامنے
43:55بڑی تکلیف ہوئی
43:57بڑی تکلیف ہوئی وہ
43:59نا
44:01منصور حلاج کو پھانسی دی جا رہی تھی
44:03حضرت جنید
44:05بغدادی بھی آ کے دیکھنے لگے
44:07تو منصور حلاج کہنے لگے
44:09بابا سارا زمانہ دیکھے
44:11پر تو تو نہ نہ دیکھ
44:13سارا زمانہ تماشا دیکھے
44:15نیتو پتا کوئی نہیں نا
44:17سارا زمانہ دیکھ
44:19عرب شریف والو
44:21ٹرمپ اسے انام دیتا تو تکلیف کوئی نہیں تھی
44:23ملکہ وکٹوریا اسے انام دیتی
44:25تو تکلیف کوئی نہیں تھی
44:27پر تم تو نہ نہ ایسا کرتے
44:29تم تو اپنے تھے
44:31تم تو کلمہ گو تھے
44:33تم تو یہ ظلم نہ کرتے
44:35تم تو یہ حرکت نہ کرتے
44:37میں کہتا ہوں ٹھیڑ ہی جاتے
44:39جانا نہیں دنیا سے
44:41اللہ کی حضور حاضر نہیں ہونا
44:43جب رسول اللہ قبر میں آئیں گے
44:45فرمایا تھا گناہ روک نہیں سکتے
44:47تو دل میں برا جان لو
44:49ذالک آدھا فول ایمان
44:51یہ کمزور ایمان ہے
44:53کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
44:55کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
44:57کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
44:59کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:01کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:03کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:05کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:07کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:09کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:11کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:13کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:15کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:17کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:19کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:21کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:23کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:25کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:27کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:29کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:31کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:33کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:35کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:37کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:39کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:41کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:43کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:45کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:47کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:49کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:51کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:53کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:55کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:57کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
45:59کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:01کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:03کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:05کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:07کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:09کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:11کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:13کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:15کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:17کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:19کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:21کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:23کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:25کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:27کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:29کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:31کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:33کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:35کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:37کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:39کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:41کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:43کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:45کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:47کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:49کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:51کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:53کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:55کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:57کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
46:59کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:01کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:03کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:05کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:07کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:09کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:11کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:13کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:15کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:17کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:19کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:21کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:23کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:25کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:27کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:29کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:31کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:33کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:35کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:37کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:39کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:41کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:43کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:45کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:47کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:49کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:51کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:53کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:55کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:57کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
47:59کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:01کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:03کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:05کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:07کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:09کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:11کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:13کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:15کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:17کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:19کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:21کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:23کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:25کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:27کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:29کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:31کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:33کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:35کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:37کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:39کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:41کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:43کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:45کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:47کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:49کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:51کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:53کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:55کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:57کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
48:59کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:01کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:03کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:05کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:07کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:09کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:11کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:13کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:15کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:17کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:19کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:21کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:23کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:25کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:27کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:29کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:31کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:33کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:35کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:37کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:39کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:41کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:43کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:45کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:47کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:49کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:51کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:53کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:55کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:57کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
49:59کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
50:01کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
50:03کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے
50:05کمزور ایمان ہے کمزور ایمان ہے