- 6/14/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30چھے بڑے قیمتی سائنس دان جو ہیں وہ بھی شہید ہو گئے تھے اور بڑی خوفناک سیچویشن تھی ایک بڑا مایوسی والا دن تھا ایران اور اس کے حمایتیوں کے لیے کیونکہ بہت بڑا نقصان ہوا اور اسرائیلی انٹیلیجنس نے جو اطلاعات فرام کی ان کے بعد جو اٹیک کیا گیا ایران اس قسم کا ایکسپیکٹ نہیں کر رہا ہوگا کبھی بھی کہ اتنا بڑا ان کے لیے مشکل وقت آ جائے گا کہ ان کے ملٹری جنرلز مانے جائیں گے خاص طور پر ان کے آرم
01:00درانے انقلاب کے جو سربراہ ہیں وہ بھی اور دیگر دو بڑے امپورٹنٹ جنرلز بڑے قیمتی سائنس دان اور پھر ان کی ایٹوین تنصیبات کے اوپر اٹیک یہ سارا بخلا دینے والی چیزیں تھیں اور بڑی خوفناک چیزیں تھیں لیکن ایران کو داد دینی پڑے گی داد اس لیے دینی پڑے گی کہ اتنے بڑے اٹیک کے بعد دیکھیں پاکستان کے اوپر جب انڈیا نے اٹیک کیا تو ویور ایکسپیکٹنگ ہمیں پتا تھا کہ یہ حملہ ہونا ہے ہمارا
01:30پھر انڈیا نے اٹیک کیا تو ہم اسے روک تو نہیں پائے انڈیا نے مساجد کو نشانہ بنایا سیویلین کو نشانہ بنایا اور اپنا ٹارگٹ اچیف کیا اور بھاگ گیا تو ہمیں جواب دینے میں چار سے پانچ دن لگ گئے تھے پاکستان کو جواب دینے میں چار سے پانچ دن لگ گئے تھے حالانکہ ہماری پوری فورسز الحمدللہ وہ محفوظ تھی سلامت تھی ہمیں چار سے پانچ دن لگے جب ہم نے انڈیا کو جواب دینا شروع کیا اور پھر جواب دیا
01:56لیکن دوسری جانے جو آپ یہ دیکھتے ہیں کہ ایران کے اندر اتنی بدترین صورتی آل ہے کہ ان کا آرمی چیف شہید ہو گیا ہے
02:03پاسدرانے انقلاب کا جو چیف ہے وہ بھی شہید ہو گیا ہے
02:07دیگر جو ان کی امپارٹنٹ جنرلز ہیں وہ بھی شہید ہو گئے ہیں
02:10ان کے سائنس دن مارے گئے ہیں
02:12سٹریٹیجی بنانے والے بڑے امپارٹنٹ لوگ مارے گئے ہیں
02:14اس کے باوجود چوبیس گھنٹوں سے پہلے ایران نے بڑا تگڑا جواب دیا ہے
02:19ایران نے جواب کیا دیا یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
02:22ایران کی جانب سے میزائل اٹیک کیے گئے ہیں
02:25اور یہ میزائل اٹیک ایران نے کیے ہیں اسرائیل کے مختلف علاقوں میں
02:31جو مین مین جگہ ابھی تک ہمیں پتا چلی ہیں
02:33ان کے اندر تلیل بیب میں اٹیک کیا گیا
02:36وزارت دفاع پہ اٹیک کیا گیا
02:37فوجی تنصیبات کے اوپر اٹیک کیا گیا
02:39وزارت معیشت جو ہے وہ اسرائیل کی اس کے اوپر اٹیک کیا گیا
02:43ہیفا کے کچھ علاقے ہیں وہاں پہ اٹیک کیا گیا
02:45ایران نے اسرائیل کے متعدد علاقوں پہ ایسوں پہ اٹیک کیا ہے
02:49جہاں پہ اسرائیل کے حساس جو ہے وہ قرار دیئے گئے وہ علاقے ہیں
02:54وہاں پہ ایران نے اٹیک کیا
02:55گیس کا پلیٹ فارم ہے سمندر میں اس کے اوپر بھی ایران نے اٹیک کیا ہے
02:59اب بہت سارے لوگ یہ پروپاگنڈا کرتے رہے ہیں
03:02ہمیشہ ایران کے خلاف کے یہ اسرائیل کی پروکسی ہے
03:04اور جو ایران جو ہے وہ اسرائیل کے ساتھ ملا ہوا ہے
03:07اس قسم کی باتیں بہت سارے لوگ کرتے رہے ہیں
03:09ہمارے ہاں شیعہ سنی فساد بھی چلتا ہے نا
03:11ایک تو بہت بڑی ڈیوائیڈ ہے مسلمانوں کے اندر یہ شیعہ سنی فساد کو لے کر
03:15حالانکہ غیر مسلم ایسے نہیں دیکھتے ہیں
03:18وہ دیکھتے ہیں سارے مسلمان ہیں مارو ان کو رل کے مارو
03:20یعنی ان کے دماغ میں ایسے چلتا ہے
03:23یہاں پہ ذرا یہ فساد بھی چلتا ہے
03:24اور لوگ اپنے اپنے فائدے کے لیے جو ہے وہ ایک ڈیوائیڈ پیدا کر کے رکھتے ہیں
03:28لیکن آج میرے خیال میں سب کو یہ جواب مل گیا ہوگا
03:31کہ اسرائیل میں اور ایران میں جنونلی ایک لڑائی چل رہی ہے
03:33بڑے لمبے عرصے سے چل رہی ہے
03:35ایران جو ہے وہ اپنی سپورٹ کے ذریعے سے
03:39کئی نہ کئی تنظیموں کے ذریعے سے
03:41اسرائیل کے ساتھ ایک لمبی لڑائی کے اندر ہے بڑے عرصے سے
03:44اور اب یہ ایک برائے راست جنگ کے اندر کنورٹ ہو گیا
03:47پہلے اسرائیل نے اٹیک کیا بڑا خوفناک اٹیک تھا
03:50ان کی انٹیلیجنس بڑی کامیاب تھی
03:52انہوں نے بڑے ٹارگٹ اچیف کیے
03:54لیکن اتنے بڑے ٹارگٹ اچیف کرنے کے بعد
03:58شاید اسرائیل بھی یہ نہیں سوچ سکتا تھا
04:00کہ ایران اتنی جلدی ریٹیلیٹ کرے گا
04:02اور اتنی اچھی پلاننگ کے ساتھ ریٹیلیٹ کرے گا
04:05ایران نے کیا یہ ہے کہ
04:07اسرائیل کے امپورٹنٹ ایریا اس کے اوپر اٹیک کیا
04:10اس کے مناظر آپ دیکھ لیں
04:13پورے سوچل میڈیا کو پھلے ہوئے نظر آ رہے ہیں
04:15کہ بڑی تیزی سے آتے ہیں بم وہ گرتے ہیں
04:17اسرائیل کے مختلف علاقوں میں
04:19تیلل بیپ پورا کا پورا دھماکوں سے گونج رہا تھا
04:22آئرن ڈوم جو سسٹم ہے
04:24ہم نے جو ویجولز ہم نے دیکھے
04:26اب تک میں نے اس میں بہت سارے
04:28جو ایرانی ہتھیار ہے
04:30انہیں ہوا کے اندر ناکام بنایا
04:31اس سسٹم نے لیکن بلاخر
04:33ایک سسٹم ایک لیول تک کی
04:35ڈیفنس کر سکتا ہے نا
04:37پھر جو آپ کے بہت تیز رفتار
04:40مزائلز ہیں وہ سارے نہیں روکے جا سکتے
04:41تو پھر ایرانی مزائل جا کے
04:43اپنے ٹارگٹس پر گرنا شروع ہو گیا
04:45اور پھر بہت بڑے بیمانے پر وہ اپنے ٹارگٹس پر
04:48آ کر گرے ہیں
04:48جس کے نتیجے میں اسرائیل کے اندر کافی نقصان
04:52ہوا ہے اور یہ حملے
04:53کہاں کہاں ہوئے یہ میں نے آپ کو بتا دیا
04:55ایران کو دعا دینی پڑے گی کہ
04:57چوبیس گھنٹے سے پہلے
04:59انہوں نے اپنے احسان خطا ہونے کی بجائے
05:02اپنے آپ کو سنبھالا
05:03اور فوری طور پر اپنی متبادل
05:05قیادت کو کھڑا کیا
05:06فوری طور پر فیصلہ کیا اور فوری طور پر
05:10ریٹیلیٹ کیا
05:11اس کی تو ایران کو دعا دینی پڑے گی
05:13اور بڑا برپور حملہ ایران نے کیا ہے
05:15ان کا دعویٰ ابھی کچھ اور بھی ایران نے دعویٰ کیے
05:17کہ وہ کچھ ایسا کرنے جا رہے ہیں
05:19کہ بہت بڑے بڑے سرپرائز ہیں
05:20اسرائیل کو اور اسرائیل کے حمایتیوں کو
05:23ان کی طرف سے یہ دعویٰ ہو رہے ہیں ایران کی جانب سے
05:25وہ کیا کرتے ہیں آنے والے وقت میں
05:26اسرائیل اس کے مقابلے میں کیا کرتا ہے اس پر ہم بات کرتے ہیں
05:29لیکن دونوں ملکوں میں صورتیال گیا
05:31اس کا آپ جاہدہ لے لیں
05:32دیکھیں دونوں ملکوں کے اندر مزائل آ کر گر رہے ہیں
05:34دونوں ملکوں کے اندر جو ہے وہ
05:36اس وقت جانے ضائع ہو رہی ہیں
05:38یعنی
05:39جو انفرمیشن آئی ہے
05:42ایران کی میڈیا کی جانب سے کہ
05:44ستر سے زائد لوگ شہید ہوئے ہیں
05:46جو انفرمیشن آ رہی ہے اسرائیل سے
05:48وہاں زخمیوں کی اطلاعات آ رہی ہیں
05:50جو لوگ وہاں مارے گئے اس کے بارے میں بھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے
05:53لیکن دونوں طرف بڑا فرق ہے
05:56ایران میں جو لوگ شہید ہوئے
05:58اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے
06:00لوگ جشن منا رہے ہیں
06:02اپنی فورسید اور اپنی حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں
06:05کھڑے ہو لڑوں ان کے ساتھ
06:07مقابلہ کریں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
06:08تو ایران میں ایک بلکل ڈیفرنٹ قسم کا جنگی محول بنا ہوا ہے
06:11پورے ایران کے اندر
06:13مساجد کے اوپر دونوں نے سرخ جنڈے لگا دیئے ہیں
06:15ہر طرف جو ہے وہ دعائیں کی جا رہی ہیں
06:18ہر طرف جو ہے وہ ان کے جنگی نغمے چل رہے ہیں
06:20تو پوری ایک جنگ کی فضاء
06:22ایران کے اندر بنی ہوئی ہے
06:24اسرائیل کے اندر جب آپ مناظر دیکھتے ہیں
06:27وہ اس سے بلکل مختلف ہیں
06:28اور وہ مناظر ہم دیکھ بھی رہے ہیں
06:30سب سے پہلے ہم نے یہ دیکھا
06:31کہ ایک جگہ بھی گیدرنگ تھی
06:32اسرائیلیوں کی بہت بڑی
06:33جیسے ہی ایران نے اٹیک کیا
06:34تو پھر بھگدر مچ گئی
06:36وہ مناظر سوشل میڈیا کے اوپر میں دیکھ رہا تھا
06:38اور لوگ یہ کلیم کر رہے ہیں
06:40کہ یہ جو مناظر ہیں
06:41یہ اس وقت کے ہیں
06:42جب ایران نے اسرائیل کے اوپر اٹیک کیا
06:45یہ اس وقت کے مناظر ہیں
06:46کہ لوگوں میں بھگدر مچی ہے
06:48لوگوں نے ایک دوسرے کو بھی نہیں دیکھا
06:49لوگ ایک دوسرے کو اوپر چڑھ کے بھاگتے ہوئے نکلے ہیں
06:51کہ ہم کسی طرح اپنی بیریکس کے اندر گز جائیں
06:53یہ زیر زمین بنکر بنے ہوئے ہیں
06:56اسرائیل کے اندر
06:57اسرائیل نے اپنے تمام امپورٹن شہروں کے اندر
07:00زیر زمین بنکرز بنائے ہوئے
07:02اور یہ بڑے لمبے عرصے سے اس کے اوپر کام کر رہے ہیں
07:04ان بنکرز کے ویجولز ابھی ہم نے دیکھے ہیں آج
07:06کہ جو اسرائیلی ان کے اندر منتقل ہوئے ہیں فوری طور پر
07:10تو اندر سے ویجولز آئے ہیں
07:11باہر اٹیک ہو رہا ہے
07:12تو یہ لوگ کنکریٹ کے بنے ہوئے بہت بڑے بڑے بنکرز
07:14جو زمین کے اندر نیچے ہیں
07:16ان کے جو پیلرز ہیں وہ اگر آپ دیکھیں تو
07:18پیلرز کو دیکھ کے ایسا لگتا ہے
07:20جیسے پوری امانت ہے
07:21ایک ایک پیلر جو ہے وہ دس دس فٹ
07:23بارہ بارہ فٹ چوڑا اس کے اندر پیلر ہے
07:25اور بہت بڑے بڑے ڈائیومیٹر کے پیلرز ہیں
07:28جو وہ بنائے گئے ہیں
07:29تو بڑا مضبوط کنکریٹ کا سٹرکچر بنا کے
07:32اس کے نیچے وہ اپنے لوگوں کو
07:33محفوظ کرتے ہیں
07:35تو ایک طرف ایران کے مناظر ہم دیکھ رہے ہیں
07:37لوگ کھلے میدانوں میں سڑکوں میں نکل آئے
07:38اور باہر آ کر اپنی فوج کو
07:41اپنے لوگوں کو بک اپ کر رہے ہیں
07:42اور اپنی حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ
07:44ٹھیک ہے آپ اٹیک کریں ہم آپ کے ساتھ کھڑے
07:46دوسری طرف جو اسرائیلی شہری ہے
07:49وہ فوری طور پر جو باہر موجود تھے
07:51وہ انہوں نے بھگدر بچی وہ بھاگے ہیں وہاں سے
07:52اور اس کے بعد وہ اپنے اپنے بھنکرز کے اندر چلے گئے ہیں
07:55بھنکرز کے جو اندر کے مناظر میں نے دیکھے
07:57وہ بڑے حیران کون ہے
07:58انہوں نے اندر ایسا زبردست بندوبست کیا ہوا ہے
08:00اور جو چیزیں اس کے اندر ہیں
08:02جو میں نے دیکھا
08:04وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
08:05ایک تو اندر ایسی چل رہے ہیں
08:07یعنی یہ گرمی کا موسم ہے
08:08اس کے باوجود اندر ایسی چل رہے ہیں
08:10تو گرمی برمی کوئی نہیں ہے اندر
08:12بھنکرز کے اندر دیچے
08:13پروپر انہوں نے بندوبست کیا ہوا ہے
08:15بجلی کا بندوبست کیا ہوا ہے
08:16کہ انہیں وہاں لائٹ مل رہی ہے
08:18بجلی موجود ہے
08:19ان کا انٹرنیٹ بھی چل رہا ہے
08:21ان کے موبائل فونز بھی کام کر رہے ہیں
08:24ان کے ٹیلی فون تارو والے بھی لگے ہوئے ہیں
08:26تو انہوں نے اپنے بھنکرز کے اندر
08:28تمام ضروریاتیں زندگی کا بندوبست کیا ہوا تھا
08:31بچوں کے لیے انٹرٹینمنٹ بھی ہے
08:32بچے جھولے بھولے لے رہے ہیں چلا رہے ہیں
08:34اور وہ اندر ہی بنکرز کے اندر ہی
08:35یہ جناب اسرائیل کی صورتحال ہے
08:37یہ لوگ باہر نکل کے اپنی فوج کو بکپ نہیں کر رہے ہیں
08:40دیکھ نہیں رہے جنگ کو
08:41یہ اندر چلے گئے ہیں نیچے
08:42اپنی جان بچانے کے لیے
08:43کھانا پینا بھی اندر دستیاب ہے
08:45لوگ کھا پی رہے ہیں
08:45آپ ازمین باتشید بھی کر رہے ہیں
08:47کچھ لوگ کچھ ان کے نغمے ہیں وہ کھا رہے ہیں
08:50کچھ لوگ کوئی رکس ہے وہ کر رہے ہیں
08:52بچوں کی انٹرٹینمنٹ بھی
08:53ہم نے اس کے اندر دیکھی
08:54بچے کیا کر رہے ہیں
08:55تو اسرائیل کا اور ایران کا
08:57دونوں کا محول بلکل مختلف ہے
08:59ایک طرف ایسے لوگ ہیں
09:01جو اپنی جان بچانا چاہتے ہیں
09:02اور بنکرز کے اندر چلے جاتے ہیں
09:04ایک طرف ایسے لوگ ہیں
09:06جو اس جنگ کا حصہ بننا چاہتے ہیں
09:07اور باہر آ کر
09:08اپنی فورسز کو سپورٹ کر رہے ہیں
09:10لیکن یہاں بھی
09:11کیونکہ دونوں ملکوں کا بارڈر ساتھ نہیں ہے
09:13ایران کو جو سب سے بڑا نقصان ہے
09:15وہ یہ ہے کہ ایران کا اور
09:16یہ اسرائیل کا بارڈر ساتھ نہیں ہے
09:18اگر بارڈر ساتھ ہوتا
09:20ایران کا اسرائیل کے
09:21تو آج صورتی حال کچھ اور ہوتی
09:23بلکہ بہت پہلے ہی بدل گئی ہوتی
09:24لیکن ایران نے ٹکر دیا اسرائیل کو
09:27یہ بات سچ ہے
09:28باقی کوئی عرب ملک
09:29یہ اس لیول تک نہیں آیا
09:30یا اس نے یہ کام نہیں کیا
09:31لیکن ایران نے اسرائیل کو ٹکر دی ہے
09:33اور فوری طور پہ
09:35واپس جوابی کاروائی
09:37ایران کی جانب سے کی گئی ہے
09:38حالانکہ اردن نے بیچ میں
09:40ایران کی کچھ
09:41جو ڈرونز جا رہے تھے
09:43ان کو ناکارہ کیا
09:44اب اسرائیل کی جانب سے آتے ہیں
09:46تو وہ کچھ نہیں کہتے
09:47اسرائیل ان کی ائر سپیس استعمال کرتا ہے
09:49تو کچھ نہیں کہتے
09:50لیکن جب ایران اسی ائر سپیس
09:52کو استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے
09:53تو پھر انہیں شاید برا لگتا ہے
09:55اور وہ اس کو روکتے ہیں
09:56اور یہی ہے
09:57جو ایک اتفاق اور اتحاد قائم نہیں ہو پا رہا
10:01ان ملکوں کے درمیان
10:03جو اسرائیل کے خلاف بات کرتے ہیں
10:06فلسطین کے حق میں بات کرتے ہیں
10:07تو وہ بات ہی کرتے ہیں
10:09پریکٹیکلی کٹھے نہیں ہو پاتے ہیں
10:10اب ایران نے یہ اٹیک کیسے کیا
10:12یہ ایک بڑا سوال ہے
10:13ایران نے جو حملہ کیا ہے نا
10:16اس میں انہوں نے اپنی سمرینزی استعمال کیے
10:18دیکھیں میں نے ایک پتایا تھا
10:20کہ ایران کے پاس جو میزائلز ہیں
10:21وہ بہت لانگ رینج نہیں ہے
10:23یعنی چند میزائلوں کے علاوہ
10:25ایران کے جو زیادہ میزائلز ہیں
10:27ان کی رینج کم ہے
10:28وہ بڑے اچھے میزائلز ہیں
10:29بڑے ایکوریٹ چاہتے ہیں
10:30لیکن ان کی جو رینج ہے
10:32وہ اسرائیل تک نہیں جاتی
10:33کیونکہ بائیس سو تہیس سو کلومیٹر
10:34اسرائیل دور ہے
10:35تو جو پندرہ سو کلومیٹر والا میزائل ہے
10:38وہ وہاں تک جا تو نہیں سکتا
10:39تو اس میں ایران نے ایک نئی سٹریٹیجی اپنائی ہے
10:43وہ سمندر کے رستے گیا
10:44وہ قریب پہنچتا ہے
10:46اسرائیل کے
10:48اور اپنی جو سنمرینز ہیں
10:49ان کے ذریعے سے وہ نیچے سے
10:52اس نے لانچ کیے میزائلز
10:53اور وہ جا کر اسرائیل میں گرے ہیں
10:55تو یہ ایک سٹریٹیجی ہے
10:57جس کے ذریعے سے
10:58ایران نے اپنے میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچائے
11:00اور دوسرا جو لانگ رینج میزائلز ہیں
11:02وہ تو جا ہی رہے ہیں
11:03ڈرونز ہیں وہ بھی جا رہے ہیں
11:04اب ایران نے یہ دعویٰ کیا ہے
11:06کہ آنے والے وقت میں
11:07وہ اور بڑے سرپرائز دے گا
11:10اسرائیل کو اور اس کے اتحادیوں کو
11:13ایران کیا کر سکتا ہے
11:15اس کے بارے میں میں آپ کو بتا دیتا ہوں
11:16دیکھیں ایک تو کچھ ریپورٹس آ رہی ہیں
11:18جو انکنفرمڈ ہیں
11:19میں آپ کو یہ بتا دوں
11:20کہ جنگ کا محول ہے
11:21دونوں جانب سے مبالغہ آرہی ہوگی
11:23دونوں جانب سے بڑھا چڑھا کے چیزیں بتائی جائیں گی
11:25دونوں جانب سے پروپگنڈا بھی ہوگا
11:28دونوں جانب سے ایسی انفرمیشن آئے گی
11:30جس کی ہم تصدیق نہیں کر سکیں گے
11:31کیونکہ جنگ کا محول ہے
11:32لیکن جو انفرمیشن ہے وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
11:35یہ کہا جا رہا ہے کہ چائنہ اور رشیہ
11:37جو ہے وہ ایران کی مدد کر رہے ہیں
11:39اور یہ پہلے بھی ایران کی مدد کرتے رہے ہیں
11:41کیونکہ دوسری جانب
11:53اور ایران کے رشیہ کے ساتھ بھی
11:55تعلقات بہت اچھے ہیں
11:56تو ان تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے ایران
11:59جو ہے وہ ان سے مدد لے سکتا ہے
12:01اور کچھ اطلاعات
12:03ایسی بھی آ رہی ہیں کہ کچھ میزائلز
12:05ایسی ایران کو فرام کی گئی ہیں
12:07جو آنے والے وقت میں
12:08ایک بڑا سرپرائز بن سکتی ہے
12:10اسرائیل کے لیے یا اسرائیل کے
12:12اتحادیوں کے لیے
12:14سوشل میڈیا میں سارے پاکستانی ایران کے ساتھ کھڑے
12:17بڑی طاقت کے ساتھ کھڑے
12:19چند لوگوں کو چھوڑ کر
12:20کوئی پاگل زینیت بھی ہوتی ہے لوگوں کی
12:21کوئی بے وکوف لوگ بھی ہوتے ہیں
12:23وہ عجیب وغری پسم کی باتیں بھی کرتے ہیں
12:25لیکن دیکھیں
12:27ایک برادر اسلامی ملک ہے
12:29جب ان کے لوگوں کے اوپر مشکل وقت آئے گا
12:32تو نارمل لوگ جو ہیں وہ
12:33اس ملک کے ساتھ ہی کھڑے ہو جائیں گے
12:35یہ آبیس ہے
12:36تو پاکستان کے لوگ جو ہیں
12:37انہوں نے ایران کے ساتھ کھڑے ہونا تھا
12:39یہ آبیس چیز تھی
12:40کیونکہ جب انڈیا اور پاکستان کی لڑائی ہوتی ہے
12:43تو اسرائیل جا کے ہمیشہ انڈیا کے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے
12:45ان کو سپورٹ کرتا ہے
12:46ابھی نرندر مودی نے ایک ٹویٹ بھی کیا آج
12:49کہ نیتن یاؤ کے ساتھ ان کی بات بھی ہوئی ہے
12:51تو یہ آبیس تھا کہ وہ بات کریں گے آپس میں
12:54لیکن نرندر مودی نے آگے کہا
12:56جی میں چاہتا ہوں کہ خطے کے اندر امن ہو جائے
12:58تو وہ گول مول بات کی ہے
13:00لیکن ہم یہ جانتے ہیں
13:01کہ پاکستان کے خلاف اسرائیل ہبیشہ انڈیا کو سپورٹ کرتا ہے
13:04اور انڈین سپورٹ اسرائیل کے ساتھ رہتی ہے
13:08جو بھی کاروائی اسرائیل کرتا ہے اس میں
13:11اب انڈیا کو انہوں نے اگر کال کیا ہے
13:13تو وہ کوئی نہ کوئی سپورٹ تو حاصل کریں گے
13:16اس میں ایک دو چیزیں اور بڑی امپارٹن ہیں
13:18پاکستان بیچ میں آگیا ہے
13:19کیونکہ نیتن یاؤ کے کچھ سٹیٹمنٹس
13:21اس وقت سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے گردش کر رہے ہیں
13:23وہ سٹیٹمنٹس میں آپ کے سپنے رکھتا ہوں
13:25لیکن ایک خبر اور ہے
13:28اور یہ بہت بڑی خبر ہے
13:30یہ خبر یہ ہے کہ
13:31ایف تھرٹی فائیو
13:33یہ اب تک کا سب سے بہترین تیاروں میں سے ایک ہے
13:36امریکہ کا
13:37امریکن فلیٹ میں بہت بڑی تعداد میں تیاریں
13:40ایف سولہ کے بعد جو تیارہ بہت مقبول ہوا
13:43امریکہ کا
13:43وہ ایف تھرٹی فائیو ہے
13:44اور یہ ایف سولہ سے بہت بہتر ہے
13:46ففت جنریشن تیارہ ہے
13:48اس کے مقابلے میں چائرہ کچھ تیارے بنا رہا ہے
13:50اس کے مقابلے میں
13:51ترکی بھی تیارے تیار کر رہا ہے
13:53پاکستان نے کچھ تیارے دنیا سے خریدنے کا فیصلہ بھی کیا ہے
13:56رشیہ بھی اس کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
13:58لیکن
13:59ابھی جو دستیاب تیارے ہیں
14:00ان میں جو سب سے مقبول تیارہ دنیا میں ہے
14:02وہ ایف تھرٹی فائیو ہے
14:03یہ ابھی تک گرا نہیں ہے
14:04جیتا کہ رافیل کبھی نہیں گرا تھا
14:06رافیل تیارہ کبھی نہیں گرا تھا
14:08پاکستان نے پہلی مرتبہ رافیل تیارے کو گرایا تھا
14:11اور یہ پاکستانی پائلٹس کو
14:13یا پاکستانی ائر فورس کو
14:14اس کا سہرہ ان کے سر جاتا ہے
14:16تو اسی طرح آج تک یہ تیارہ نہیں گرا
14:19ایف تھرٹی فائیو
14:19ایرانی میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے
14:21نہ صرف ایرانی میڈیا نے
14:23بلکہ اب کچھ ریشین میڈیا بھی یہ دعویٰ کر رہا ہے
14:25کہ ایران نے ایف تھرٹی فائیو تیارے گرا دیئے
14:30کیا واقعی ایران نے ایف تھرٹی فائیو تیارے گرایا ہے
14:33دو تیاریوں کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
14:36دیکھیں تیارہ اس سے پہلے گرا نہیں ہے
14:38صرف چار ہفتے پہلے ایک خبر آئی تھی
14:41اور وہ یہ خبر آئی تھی کہ
14:43یمن کے اندر جو
14:44ہوسی ہیں جنہیں وہ باغی کہتے ہیں وہ لوگ
14:47ہوسی باغیوں نے سات ڈرونز گرا دیئے تھے
14:50امریکہ کے جو ایم کیو نائن
14:52ریپر ڈرونز ہیں
14:54اور یہ تیس ملین ڈالر ایک ڈرون کی قیمت تھی
14:57اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا تھا
14:59نیو یک ٹائمز نے
15:00میں آپ کو کئی اور سے نہیں بتا رہا
15:02یہ نیو یک ٹائمز کی میں آپ کو ریپورٹ بتا رہا ہوں
15:03انہوں نے لکھا تھا کہ
15:05اس وقت ایف سولہ اور ایف تھرٹی فائیو بھی
15:08تقریباً گرنے کے قریب پہنچ گئے تھے
15:11تو اس لیے امریکہ نے وہاں پہ اپنا
15:13آپریشن محدود کیا اور وہاں سے وہ نکلے تھے
15:15لہٰذا ایسا نہیں ہے کہ یہ تیارے گر نہیں سکتے
15:18چار ہفتے پہلے بھی یہ گرتے گرتے بچے ہیں
15:20لیکن اب ایران دعویٰ کرنا ہے
15:23کہ انہوں نے دو ایف تھرٹی فائیو گرائے ہیں
15:25ایران انہیں کیسے گرا سکتا ہے
15:27کیا اپنے ائر فورس کے در یہ گرا سکتا ہے
15:29تو جواب ہے کہ نہیں
15:30ایران کے پاس جو ائر فورس ہے
15:32اس کے تیارے بہت پرانے ہیں
15:33اور ان کے پرزے بھی اویلیبل نہیں ہیں
15:36ایران کے اوپا بندیاں لگی ہوئی ہیں
15:38وہ پرزے بھی خود ہی تیار کرتا ہے
15:40بڑی مشکل سے ان کی ائر فورس جو ہے
15:42وہ گزارے والا کام کرتی ہے
15:45لہذا ایران اپنے تیاروں کے ذریعے
15:47تو نہیں گرا سکتا ہے ایف تھرٹی فائیو کو
15:48تو جو ان کا ائر ڈیفنس سسٹم ہے
15:51اس کے ذریعے سے دعویٰ کیا گیا ہے
15:52کہ جو ائر ڈیفنس کا جو میزائل سسٹم ہے
15:55اس سے دو ایف تھرٹی فائیو تیارے گرائے گئے ہیں
15:58یہ دعویٰ ایران نے بھی کیا ہے
16:00یہ دعویٰ ریشیا نے بھی کیا ہے
16:02اور اگر یہ دعویٰ سچا ہے
16:04اور یہ ایف تھرٹی فائیو تیارے کوئی امریکن پائلٹ نہیں اڑا رہے تھے
16:07یہ ایف تھرٹی فائیو تیارے امریکہ بیچتا بھی ہے
16:10اور کچھ ملکوں کو انہیں بیچیں جائے تھا
16:12کہ یو اے ای کے پاس بھی ہیں
16:13یہ اسرائیل کے پاس بھی ہیں
16:15غالباً یہ سعودی عرب کے پاس بھی ہیں
16:17تو ان تیاروں کو گرایا ہے دو تیاروں کو ایران نے
16:20اور اگر انہیں گرایا تو ایران یہ دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا
16:24جنہوں نے ایف تھرٹی فائیو تیارے کو گرایا ہے
16:27پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے
16:29جس نے رافیل تیارے کو گرایا ہے
16:31اور رشین میڈیا بھی یہ دعویٰ کر رہا ہے
16:35ایرانی میڈیا بھی یہ دعویٰ کر رہا ہے
16:37تو ہم اس کے بارے میں ابھی کنفرمیشن نہیں دے سکتے
16:40کیونکہ تیارے گرنے کا معاملہ ہے چھپنا تو ہے نہیں
16:43یہ آنے والے وقت میں آپ کے سامنے آ جائے گا
16:45کہ کتنے تیارے گرے کیسے گرے کس نے گرائے اور کس جگہ پہ گرے
16:49اور طریقہ کار کیا تھا یہ آپ کو پتہ چل جائے گا
16:52ناظرین بیج میں پاکستان کا ذکر بھی آ گیا
16:53اور وہ ایسے آیا کہ نیتن یاہو کے دو سٹیٹمنٹس ہیں
16:56جو اس وقت سوشل میڈیا پہ گردش کر رہے ہیں
16:58اور ایک سٹیٹمنٹ تو بلکل نیا لگتا ہے
17:01اور ایک سٹیٹمنٹ کچھ پرانا ہے
17:02لیکن ان دونوں سٹیٹمنٹس کو جب آپ پڑھیں گے
17:04تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
17:05کہ پاکستان کو لے کر کے
17:06اسرائیل اس وقت بھی کیا سوچ رہا ہے
17:09اور اسرائیل کی جو بنیادی سوچ ہے وہ ہے کیا
17:11دیکھیں ایک تو نیتن یاہو نے یہ کہا
17:15انٹریو دیتے ہوئے
17:16کہ ماضی میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے دینا
17:19ہماری بہت بڑی غلطی تھی
17:20ہم پاکستان کو روک سکتے تھے
17:22ہمارے پاس یہ اپورچنٹی
17:24یا سنیری باوکا ہمارے پاس یہ تھا
17:26کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بننے سے
17:28ہم روکتے تھے
17:29لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا
17:30ہم سے غلطی ہو گئی
17:31اور اب ہم یہ غلطی ایران کی دفعہ
17:34نئی دھورائیں گے
17:35ایران کو ہم ایٹمی قوت بننے سے روکیں گے
17:37اب یہ اسرائیل کیوں کہہ رہا ہے
17:39اس کو ذرا سمجھئے
17:49پاکستان پر اٹیک ہو سکتا ہے
17:50اور انڈیا اور اسرائیل کی جانب سے
17:53پاکستان پر حملہ ہو سکتا ہے
17:54اور پھر پیچھے سپورٹ وہی ساری ہوگی
17:56جو روکنا چاہ رہے تھے
17:57امریکن سپورٹ تو آبیس ہے کہ وہ ملے گی
18:00تو اس میں پاکستان کو اس وقت نہیں روکا
18:04یہ وہ کہتے ہیں ہماری ایک بہت بڑی غلطی ہے
18:06کہ ہم نے پاکستان کو نہیں روکا
18:07اور پاکستان ایٹمی قوت بن گیا
18:10اب اس وقت وہ کہتے ہیں
18:12ہم یہ نہیں ہونے دیں گے
18:12اور اس میں ایک سٹیٹمنٹ اور ہے جو نیتن یاؤ کا
18:15جو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ گردش کر رہا ہے
18:18اس میں وہ کہتا ہے کہ
18:19اسلامی ملٹنس ریجیم کو ایٹمی اتیار مل جائے
18:24اس مسئلے سے ہم ڈیل کر رہے ہیں
18:26یا اس کا سامنا کر رہے ہیں
18:28یہ ہمارے ایک عظیم مشن ہے
18:29کہ
18:30اس سے پہلے کہ اسلامی جو
18:33ملٹری
18:34یا ملٹنس ریجیم ہیں ان کو ایٹمی اتیار مل جائے
18:37یا ایٹمی اتیار ان کے پاس پہنچ جائے
18:39تو اس میں پہلے نمبر پہ وہ کہتے ہیں جو خطرہ ہے وہ ایران ہے
18:42اور دوسرے نمبر پہ وہ کہتے ہیں جو پاکستان ہے
18:45کیونکہ اگر ان بنیاد پرست حکومتوں کے پاس
18:48ایٹمی ہتھیار ہوئے
18:50یہ پاکستان اور ایران کی حکومتوں کو بنیاد پرست حکومتیں کہہ رہے ہیں
18:54اگر ان کے بعد ایٹمی ہتھیار ہوئے
18:56تو یہ ممالک ان رولز یا قوالین کو فالو نہیں کریں گے
18:59جنہیں سات دہائیوں سے دنیا فالو کرتی چلی آ رہی ہے
19:02اب دیکھیں نا ایٹمی قوت تو
19:04امریکہ بھی ہے چین بھی ہے رشیہ بھی ہے
19:06اور ممالک بھی ہیں بہت سارے یورپ میں بھی ہیں
19:08کوریا کے پاس بھی ہیں
19:10ان کے بارے میں ایسی بات نہیں کرتے
19:12لیکن پاکستان کے بارے میں ایران کے بارے میں ان کا یہ کہنا ہے
19:15کہ یہ وہ ممالک ہیں جو ریڈیکل
19:17ان کو ریڈیکل کہتے ہیں بنیاد پرست
19:18یہ حکومتیں
19:20اور یہ جناب دنیا میں بدعملی کا باعث بن جائیں گے
19:29رول پلے کیا چاہے وہ اقوامی متحدہ ہے
19:31چاہے وہ عالمی فورسز ہیں
19:32چاہے اقوامی متحدہ کے مشن ہیں
19:34ہر جگہ میں پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے
19:36لیکن ایران کے بعد وہ پاکستان کے اوپر بھی
19:41یا پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کے اوپر بھی
19:43نظر رکھے بیٹھیں گے
19:44یہ اسٹیٹمنٹ سے بڑا واضح ہو جاتا ہے
19:47یعنی اسٹیٹمنٹ یہ بتا رہی ہے
19:49نیتن یاؤکی
19:50کہ وہ ایک طرف تو یہ دیکھ رہا ہے نا
19:52اسرائیلی
19:53کہ ایران کو ٹیکل کرنا ہے
19:55ان کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنا ہے
19:56وہ کر پائیں گے یا نہیں
19:57کیونکہ ایران نے بڑا تگڑا جواب دے دیا ہے
19:59اب تو سیچویشن ایک وار کی طرف چلی گئی ہے
20:01دیکھنا یہ ہے کہ جو وہ کرنا چاہتے تھے
20:04کیا وہ کر پائیں گے
20:05یا ایران کو روک پائیں گے
20:07ہاں انہوں نے کچھ ان کے سائنٹسٹ شہید کر دی ہیں
20:09کوئی بڑے جرنیل مار دی ہیں
20:10لیکن چوبیس گھنٹے میں ایران کا واپس جواب دینا یہ بتاتا ہے
20:13کہ اس سے ایران کو
20:15اس کے مشن سے شاید روکا نہیں جا سکا
20:17لیکن جب بھی ایران کے ساتھ وہ ڈیلنگ کریں گے
20:21تو پھر پاکستان کے ساتھ ڈیلنگ کریں گے
20:22یہ ایسا لگتا ہے
20:23کیونکہ پھر ایک ہی خطرہ ان کے لیے رہ جائے گا
20:26بقول ان کے جس کو وہ سمجھتے ہیں
20:28کہ وہ پاکستان ہے
20:29تو اب پاکستان کو
20:31تو اس کو ایک دھمگی کے طور پر لینا چاہیے
20:33اس کے اوپر ہمیں رسپانڈ کرنا چاہیے
20:35پاکستانی گومنٹ بتائے
20:37جناب کہ وہ کیا سوچتی ہے اسرائیل کے بارے میں
20:38اپنا سٹیٹمنٹ تو دیتے رہتے ہیں
20:40لیکن پریکٹیکل ہی اگر یہ اپنا سامنا ہو جاتا ہے
20:43پاکستان کا اور اسرائیل کا
20:44تو اس وقت اسرائیل کو اندازہ ہوگا
20:47کہ پاکستان کیا بلا ہے
20:48پاکستان جو ہے وہ
20:50بہت ساری چیزوں میں وہاں تک پہنچ گیا ہے
20:53چاہاں تک اسرائیل سوچ بھی نہیں سکتا
20:55اور پاکستان کی دفاعی صلائیت جو ہے
20:57وہ بہت مضبوط ہے
20:59ایران کے مقابلے میں تو بہت مضبوط ہے
21:01لیکن ایران نے بڑی جرت کا ثبوت دیا
21:03یہ بات ہمیں سب کو ماننی پڑے گی
21:05ایک اور چیز میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
21:07ناظرین پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں
21:08اس وقت کیا کر رہی ہیں انہیں مصیبت پڑی ہوئی ہے
21:10وجہ یہ کہ آسی مونیر صاحب امریکہ کی دورے پہ جا رہے ہیں
21:13وہاں پہ جو اوورسیز پاکستانی ہے
21:15وہ ان کے خلاف اعتجاج کرنے آ رہے ہیں
21:17اور یہاں ایجنسیاں جو ہیں
21:19وہ مجھے بہت سالے اوورسیز پاکستانیوں نے بتایا
21:21جناب ہمارے گھر والوں کو حراسہ کیا جا رہا ہے پاکستان میں
21:23ان کو دباؤ ڈالا جا رہا ہے
21:25ہمیں پیغام بجوائے جا رہا ہے
21:26کہ خبردار اگر آسی مونیر صاحب کے خلاف آپ نے اعتجاج کیا تو
21:29تو میں نے دبوجہ میں نے کہا یہ مقصد
21:32انہوں نے کہا یہ مقصد یہ ہے
21:33کہ پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ
21:34یہ آسی مونیر صاحب ہی رسپونسیبل ہے
21:36ان کے بقول کہ یہ سارا کچھ کیا انہوں نے
21:39یہ مینڈٹ چوڑی ہوا ہے
21:41جو عدلیہ کا حال ہے
21:42جو میڈیا کا حال ہے
21:43جو پاکستان کی معیشت کا حال ہے
21:44جو پاکستان کے ادر چوڑی کی حکومت بیٹی ہوئی ہے
21:46جو پاکستان کی اقتدار پر قبضہ ہو گیا ہے
21:49یہ سارا کچھ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا
21:51اور اس کے خلاف ہم اعتجاج کرنا چاہ رہے ہیں
21:54اور ہم اپنا اعتجاج کرنا میں حق بجانب ہیں
21:58کیونکہ ہمارا مینڈٹ چوڑی ہوا ہے
22:00تو ہمارا اعتجاج کرنا بنتا ہے
22:01اور ہمارے ساتھ ظلم جبر اور فستائیت ہو رہی ہے
22:04انسانیہ کوکی پامالیاں ہو رہی ہیں
22:05تو ہمارا اعتجاج کرنا بنتا ہے
22:07اور اب زبردستی طاقت کے بلبوتے پر
22:09اس اعتجاج کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے
22:11کہ جس کا جو جو رشتہ دار پاکستان میں رہتا ہے
22:13اسے تنگ کیا جائے
22:14اب اگر تو یہ اعتجاج کامیاب ہوتا ہے
22:17اور ایک بڑا اعتجاج ہوتا ہے
22:18تو یاد رکھیے گا
22:19اس کے اثرات آئیں گے
22:21آسیم منیر صاحب کی جاب کے اوپر بھی
22:23اور ان کا اس وقت جو ایک وقت سٹیچر ہے
22:27اس کے اوپر بھی
22:28اس کے اثرات آئیں گے
22:29لیکن اگر یہ اعتجاج کامیاب نہیں ہوتا
22:32تو اس کا اونے فائدہ بھی ہوگا
22:34تو اس لیے پوری کوشش کی جارہی ہے
22:36چاہے وہاں پہ امبیسی ہے
22:38پولٹیکل قیادت ہے
22:39باقی لوگ ہیں
22:39یا
22:41اس کے ادر انوالف ہے
22:42پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز
22:44سب مل کر کوشش کر رہے ہیں
22:45کہ کسی طرح اس اعتجاج کو
22:46ناکام بنایا جائے
22:47لیکن ابھی تک تو
22:48پاکستانی دعویٰ کرتے ہیں
22:50کہ ہم بڑی تعداد میں آئیں گے
22:52تو دیکھ لیتے ہیں جناب
22:54آج کا دن اعتجاج کا ہے
22:55وہاں پہ کیا ہوتا ہے
22:55میں آپ کو ریپورٹ کروں گا
22:56اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
22:57اپنے چینل کا بھی
22:58اللہ حافظ
Recommended
22:16