Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
Eeman

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور نے فرمایا کہ کوئی شن جب گناہ کر رہا ہوتا تو اس کے دل میں ایمان نہیں ہوتا
00:05مسلمان تو وہ ہوتا ہے لیکن ایمان دل میں نہیں ہوتا
00:10لا يزن زانی ہی نہ يزن وہو مومنن
00:13کوئی زانی حالت ایمان میں زنہ نہیں کر سکتا
00:17وَلَا يَسْرِكُ سَارِقُہِنَا يَسْرِكُ وَهِوَ مُومنن
00:20کوئی چور حالت ایمان میں چوری نہیں کر سکتا
00:23کوئی شرابی حالت ایمان میں شراب نہیں پیتا
00:30ایمان بھی ہو پھر بھی گناہ ہو جائے
00:32پھر ایمان کی کیا قبر قیمت ہے
00:34ایمان نہیں ہوتا اس وقت
00:36تمہیں وہ گناہ کرتا ہے
00:37ایک شخص تیہ کر لے کہ نہیں مروں گا
00:39مگر فرما برداری کی حالت میں
00:41چونکہ موت کا کچھ پتہ نہیں کب آ جائے
00:44لہذا اس آیت پر عمل صرف اس وقت ممکن ہے
00:48جب کوئی لمحہ بھی معصیت میں نہ بسر ہو
00:51جب یہ ہے کہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ نہیں مروں گا
00:54مگر حالت میں فرما برداری میں
00:56اس پر عمل کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے