Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/5/2025
Yome arafa ka roza ] yome arafa ka roza jis ne rkha allah Pak uske aane wale aik sal or pichla Jo sal guzar gya sagira gunah maaf farma deinge insha'Allah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00وہ صحیح مسلم حدیث ہے جس نے یوم عرفہ کا روزہ رکھ لیا
00:03اور یوم عرفہ سے مراد نوزل ہچا ہے
00:06تو میں اللہ سے امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس کے ایک سال
00:10گزرے ہوئے اور ایک سال آئندہ آنے والے گناہوں کو معاف فرمانے گا
00:15یعنی دو سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا یوم عرفہ کا روزہ
00:20یہ این گناہوں سے مراد صرف چھوٹے گناہ ہیں
00:24جو نیکیوں سے معاف ہو جاتے ہیں آٹومیٹکلی
00:28وہ بھی اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا کہ بے شک
00:29نیکیاں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں
00:32اس قسم کے نیک عمال کے اوپر جو گناہ معاف ہوتے ہیں
00:35اس سے مراد چھوٹے گناہوں
00:36بڑے گناہ صرف توبہ سے معاف ہوتے ہیں
00:38اس کے ثبوت میں وہ حدیث ہے صحیح مسلم کی
00:40کہ اگر بڑے گناہوں سے بچا جائے
00:42تو ایک نماز سے دوسری نماز
00:45ایک جمعے سے دوسرا جمعہ
00:47اور ایک رمضان سے دوسرا رمضان درمیان کے تمام گناہوں کا کفارہ ہے