Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
Gunah e jaria

Category

📚
Learning
Transcript
00:00فرض کریں کہ فرشتے آپ کو قبر میں یہ بتاتے ہیں
00:02مبارک ہو آپ کی نیکیاں 999 جبکہ آپ کے گناہ 998
00:07ایک نیکی کے زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ کو جنت لے جائے جا رہا ہے
00:11اور تھوڑی دیر بعد فرشتے آپ کو بیڈ نیوز سناتے ہیں
00:14اب آپ کے گناہ ایک ہزار ہو گئے
00:16جبکہ نیکیاں 999 ہی ہیں
00:19تو ایک نیکی کے کم ہونے کی وجہ سے آپ کو جنت لے جائے جا رہا ہے
00:23اب یہ گناہ کیوں بڑھ گئے
00:25998 سے ایک ہزار وہ جو آپ نے سوشل میڈیا پر سانگز والے ویڈیوز اپلوڈ کیا تھا
00:30وہ جو آپ نے گناہ جاریہ کا تسلسل بنایا ہے
00:32یہ تھم نہیں رہا
00:34یہ لوگ آپ نے جو ساؤنڈ اپلوڈ کیا تھا اس پر ویڈیوز بناتے جا رہے ہیں
00:37وہ جو غلط ویڈیوز آپ نے اس کو شیئر کیا تھا
00:39وہ ابھی تک دیکھ رہا ہے وہ ابھی تک شیئر کر رہا ہے
00:42تو اس طرح کی چیزیں جب آپ کرتے ہیں تو آپ کو کبھی معافی نہیں ملتے
00:45ایٹا ٹائم اللہ سے آپ روک کر معافی مانگی گا اللہ معاف کرے گا
00:48لیکن آپ نے گوسری کو بھی شامل کیا ہے
00:50تو یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا
00:52اسی طرح جیسے آپ سواب جاریہ کا کام کرتے ہیں تو یہ ہمیشہ چلتا رہتا ہے
00:56گزارش کرتا ہوں کہ ایسا کوئی گناہ نہ کرو جو ہمیشہ چلتا رہے
00:59کچھ ایسے گناہ ہیں میں کہتا ہوں بھلے بڑے میں ہوں
01:02اللہ سے ایک بار معافی مانگنے پر اللہ معاف کر دیتا ہے
01:05وہ معاملہ رفع دفع ہو جاتا ہے
01:06گناہ جاریہ کا تسلسل کبھی نہیں رکھتا