Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میری زندگی میری مرضی علیزہ شاہ کا مختصر لباس پہننے پر جواب
00:05اپنے بے باک خیالات اور لباس کے انتخاب کے لیے مشہور اُبھرتی ہوئی مارڈل اور اداکارہ علیزہ شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں
00:12انسٹاگرام پر تیتالیس لاکھ فالوورز رکھنے والی علیزہ شاہ کو اپنے مختلف لائف اسٹائل اور بے باک انداز کے باعث اکثر تنقید کا سامنا رہتا ہے
00:21علیزہ شاہ نے مختصر لباس پہنی ہوئی تصاویر پر تنقید کرنے والو کو جواب دیا ہے انہوں نے لکھا کہ میں بچپن سے بغیر آستینوں والے کپڑے شارٹس اور اسکرٹس پہنتی آئی ہوں
00:31اداکارہ نے مزید کہا کہ میری ماں نے مجھے کبھی دقیانوسی خیالات میں قید نہیں کیا انہوں نے میری محبت کے ساتھ پرورش کی پابندیوں کے ساتھ نہیں
00:39علیزہ شاہ نے کہا کہ یہ صرف لباس کی بات نہیں بلکہ کنٹرول کی بات ہے لوگ صرف اس لیے تکلیف میں ہیں کہ میں پر اعتماد ہوں میں کسی کی قبولیت کی محتاج نہیں
00:48انہوں نے مزید کہا کہ میری زندگی میری مرضی ہے جو لوگ دوسروں پر فتوے لگاتے ہیں انہیں اپنے عمال پر غور کرنا چاہیے
00:56اداکارہ او مارڈل علیزہ شاہ نے قرآن کی آیت دین میں کوئی زبردستی نہیں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی خاتون کو برکہ پہنے آ اپنا پیشہ چھوڑنے پر مجبور کرنا اسلام نہیں سکھاتا
01:06انہوں نے مزید کہا کہ ہر انسان صرف اللہ کو جواب دے ہے عوام کو نہیں
01:10علیزہ شاہ کی اس پوسٹ پر جہا کئی لوگوں نے ان کے خیالات کو سراحہ وہیں کچھ سارفین نے سخت تنقید کی

Recommended