00:01شوبیس کی خواتین کو آج بھی معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے مریم نفیس
00:05خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اب بھی شوبیس کی خواتین کو معاشرے میں پسند نہیں کیا جاتا
00:13اُبھرتی ہوئی اداکارہ مریم نفیس نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ہمارے سماج میں خواتین کے بارے دوہرے میار اور تضادات پر کھل کر بات کی
00:22مریم نفیس نے معاشرے میں اب بھی اپنے زور بازو پر زندگی گزارنے والی خواتین اور خاص طور پر شوبیس انڈسٹری سے وابستہ خواتین کو درپیش مسائل پر بھی گفتگو کی
00:33اداکارہ نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ اس صدی میں بھی ہمارے معاشرے میں روزگار کے لیے باہر نکلنے والی خواتین کو ناپسندیدگی کی نگا سے دیکھا جاتا ہے
00:42مریم نفیس نے مزید کہا کہ شوبیس کی خواتین کو اب بھی سماج میں سب سے برا سمجھا جاتا ہے اور اس پیشے کو ہکارت سے دیکھا جاتا ہے
00:51اداکارہ مریم نفیس نے کہا کہ شوبیس میں ہر طرح کا پس منظر رکھنے والی تعلیم یافتہ للکیاں موجود ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ہمارے کام کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا
01:01مریم نفیس نے زور دے کر کہا کہ حالاکہ بہت سے فنکار دراما کی شوٹنگ کے دوران بھی نماز کا احتمام کرتے ہیں اور دینی فرائز میں بالکل کوتا ہی نہیں برتا جاتا