Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00یاسر حسین کی زنگی کی سب سے بڑی کامیابی کیا ہے اداکار کا اعتراف
00:04پاکستان شوبس کے اداکار و ہدایتکار یاسر حسین کا کہنا ہے
00:08کہ ان کی زنگی کی سب سے بڑی کامیابی ان کی اہلیہ اکراع عزیز ہے
00:13ایک حالیہ انٹرویو میں یاسر حسین نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک سارف نے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا
00:20کہ اس عدمی کی سب سے بڑی کامیابی اس کی بیوی ہے
00:23یاسر نے اس تنقید کا جعب دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات سچ ہے کہ میری سب سے بڑی کامیابی میری بیوی ہے
00:29اور میں اس بات کو سچ مانتا ہوں
00:31انہوں نے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ اکراہی میری سب سے بڑی طاقت ہے کیونکہ جب میں کوئی بھی کام کرتا ہوں
00:37تو وہ اسی لیے ممکن ہو پاتا ہے کہ اکراہ گھر اور بچے کو سنبھالتی ہے
00:41یاسر حسین نے کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ ہر مرد کی بڑی کامیابی اس کی بیوی ہی ہونی چاہیے
00:47ان کا کہنا تھا کہ اکثر مرد اپنی بیگمات کی قربانیوں کی قدر نہیں کرتے ان کی قدر نہیں کرتے
00:53مگر دراصل ان کی ہی وجہ سے سب کام ہوتے ہیں وہی ادمی کا اصل سہارا ہے
00:58سوشل میڈیا پر یاسر حسین کا اپنی اہلیہ اداکارہ اکراہ عزیز سے متعلق یہ بیان تیزی سے وائرل ہو رہا ہے