Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00ہالی ووڈ پروڈیوسر کے خلاف میگا ریپ کے اس متاثرہ اداکارن کے ہالناک بیانات
00:05ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مروف پروڈیوسر اور انٹرٹینٹ منٹ کمپنی کے مالک ہاروی وائنسٹن کے خلاف جنسی زیادتی مقدمات کی سمات پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
00:14عالمی خبر رسا ادارے کے مطابق مروف فلم پروڈیوسر پر دو ہزار سترہ میں جنسی زیادتی کا الزام آئید کرنے والی تینوں خاتین نے جج کے سامنے اپنے بیانات کلم بند کرائے
00:24علاوہ عزی عدالت میں ملزم کے خلاف کچھ گوابی پیش ہوئے جنہوں نے ان واقعات کی تصدیق کی
00:30ایک متاثرہ خاتون جیسکا نے بتایا کہ مجھے دو ہزار تیرہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اور خاموش رہنے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا
00:38دوسری متاثرہ خاتون مریم حیلی نے عدالت کو بتایا کہ میری رضا مندی کے بغیر دو ہزار چھے میں ان کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی گئی
00:46تیسری متاثرہ خاتون کجا سکولا نے بتایا کہ ہاروی وائنسٹن نے دو ہزار پانچ میں انہیں زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
00:54متاثرہ خاتین کے وکیل نے فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کو جنسی درندہ قرار دیتے ہوئے سخت سے سخت سزا کی درخواست کی
01:02اس موقع پر تینوں خاتین پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے جنہیں پانی اور ٹیشو پیپر پیش کیا گیا ججز اور وکلا بھی جذباتی ہو گئے
01:09عدالت کی سمات ملتوی کر دی گئی اگلی سمات میں اب ہاروی وائنسٹن کے وکلا متاثرہ خاتین اور گواہوں پر جرا کرے گے اور اپنے دلائل پیش کرے گے
01:18ممکنہ طور پر مروف فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن بھی اپنے خلاف لگائے گئے الزامات پر عدالت میں بیان ریکارڈ کروائیں گے
01:25یاد رہے کہ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کو اداکارن کو جنسی زیادتی مقدمے میں دو ہزار بیس میں دی گئی
01:31تئیس سال قید کی سزا کو دو ہزار چوبیس میں نیو یارک کورٹ نے کال ادم قرار دے دیا تھا
01:36جس پر ان خاتین نے سزا کو بحال کرانے کے لیے نیو یارک کی اپیل کورٹ میں درخواستیں جمع کرائی تھی اور اب دوبارہ ترائل ہو رہا ہے
01:43اگر دوبارہ ترائل میں وہ بے قصور ہوتے ہیں اور سزا انہیں مکمل طور پر پہلے کیس سے عزت کر دیتی ہے
01:49تو بھی وہ سولہ سال قید کے کیس میں جیل میں ہی رہیں گے
01:52واضح رہے کہ ہاروی وائنسٹن پر اسی سے زائد خاتین نے جنسی زیادتی اور حراسانی کے الزامات لگائے تھے
01:58جس کے بعد ہی دنیا میں میتو مہم شروع ہوئی تھی