Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00جب ندہ یاسر امتحان میں نقل کرتی پکڑی گئی تھی مارننگ شو میں خود ہی پوری کہانی سنا دی
00:05مروف میزبان اور اداکارہ ندہ یاسر سوشل میڈیا پر کسی نہ کسی موضوع پر زیر بحث رہتی ہے
00:11جہاں ان پر تنقید کرنے والوں کی کمی نہیں وہی ان کو پسند کرنے والوں کی تداد بھی بہت زیادہ ہے
00:16گزشتہ پندرہ برسوں سے مارننگ شو کی سب سے کامیاب میزبان ندہ یاسر پر اس بار تنقید مارننگ شو میں نقل پر کی گئی گفتگو پر ہو رہی ہے
00:23اس پروگرام میں ندہ یاسر نے اپنی زنگی کے ایک مزاہیہ مگر سبق آموز واقعے کا انکشاف کیا انہوں نے بتایا کہ میں نے بہت دیوکوفی کا کام کیا تھا
00:32ندہ یاسر نے مزید بتایا کہ میں نے پاکستان اسٹڈیز کے ٹیسٹ میں نقل کے لیے ایک لمبا پرچہ بنایا لیکن اسے استعمال نہ کر سکی کیونکہ استاد میرے قریب کھڑے تھے
00:41اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے پریشانی اور الجھن میں نقل کا وہ پرچہ اپنی کاپی میں ہی رکھ دیا جو استاد کو مل گیا
00:47ندہ یاسر کے بقول میرے ٹیچر نے وہ پرچہ پوری کلاس کو دکھاتے ہوئے کہا کہ تمہیں تو صحیح سے نقل کرنی بھی نہیں آتی
00:53اداکارہ اور میزبان ندہ یاسر نے مزید بتا کہ بعد میں سالانہ امتحان میں یاد کیے گئے اہم سوالات میں سے کوئی نہیں آلف میں باہر گئی حل شدہ پانچ سالہ کتاب لے کر آئی اور نقل کی کوشش کی مگر استاد نے پھر اکر لیا
01:05ندہ یاسر نے بتایا کہ ٹیچر نے مجھے خوب بانٹا اور امتحان دینے سے بھی روک دیا آخر میں جو یاد تھا وہی لکھا
01:12ندہ یاسر کی اس ویڈیو پر سارفین نے شد تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ نقل کی کھلے عام بات کرنا ہمارے تعلیمی نظام کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے
01:20ایک سارف نے لکھا کہ ٹی وی پر کھلے عام نقل کے قصے سنانا کوئی اچھی بات نہیں