Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00گلوکارا شکیرہ رکس کے دوران اسٹیج پر گر گئیں ویڈیو وائرل
00:04مروف گلوکارا شکیرہ اسٹیج پر لائیو کنسٹ کے دوران اسٹیج پر گر گئیں
00:09عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارا کینیدہ کے شہر مانٹریال میں کنسٹ کر رہی تھی
00:17شکیرہ کی پرفارمنس کے دوران حال کی چاکھچ بھرا ہوا تھا جو اپنی پسندیدہ گلوکارا کو سننے اور دیکھنے کے لیے بے تاب تھے
00:30شکیرہ نے اسٹیج پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہو کر پرفارمنس کو اس طرح جاری رکھا جیسے کچھ نہ ہوا ہو
00:39جیسے ہی شکیرہ نے اسٹیج پر اپنی پرفارمنس دوبارہ شروع کی حال تالیوں سے گونچ اٹھا ان کے مددہوں نے گلوکارا کے پروفیشنل ازم کو سراہا

Recommended