Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00نیلم منیر سے متعلق نو سال قبل کی گئی پیش گوئی حرف با حرف پوری اداکارہ بھی حیران
00:05خوبصورت اداکارہ نیلم منیر کی حال ہی میں شادی دبئی کے ایک نوجوان کے ساتھ ہو گئی
00:10اور حیران کن اس بڑیے متعلق نو سال قبل ایک پیشن گوئی بھی کی گئی تھی
00:14یہ قصہ سال دو سال کا نہیں بلکہ پورے نوبرس پرانی بات ہے
00:18جب نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں موجود نجومی نے نیلم منیر کی شادی کے بارے میں پیشن گوئی کی تھی
00:24قسمت کا حال اور ستاروں کی چال بتانے والے اس نجومی نے کہا تھا کہ اداکارہ نیلم منیر کی شادی کسی عرب مقمے ہوگی
00:31نجومی نے مزید بتایا تھا کہ نیلم منیر کا شریک حیات آ تو عرب ہوگا آ پھر وہاں مشرق مقیم کوئی پاکستانی نوجوان ہوگا
00:38اس بات پر نیلم منیر کو بھی بالکل یقین نہیں تھا اور پھر اس نجومی کی یہ پیشن گوئی ہر ایک کے دماغ سے مہو ہے کر رہ گئی تھی
00:46پھر روا برس نیلم منیر کی شادی ہوئی اور حیران کن طور پر ان کے دلہ کا تعلق پاکستان سے ہے
00:51لیکن وہ دبائی میں مقیم ہیں اور کافی عرصے سے وہی ملازمت کر رہے ہیں
00:55اب جب کے نو سال بعد نیلم منیر کی شادی سے متعلق پیش گوئی حرف با حرف درست ثابت ہو گئی
01:01تو اس نجومی کا وہ دعویٰ بھی پھر سے تازہ ہو گیا جو اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے
01:06اداکارہ نیلم منیر کو جب اس پیشن گوئی کی یاد دلائی گئی تو انہوں نے اسے مسکراتے ہوئے محض ایک اتفاق قرار دیا
01:13سوشل میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر یہ اتفاق ہے تب بھی ام کافی دلچسپ اور ناقابل یقین ہے