00:00سنہ یوسف کا بہیمانہ قتل ٹک ٹاکرز اور انفلونسرز کے لیے ایڈوائزری جاری
00:05نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے ٹک ٹاکر سنہ اشاریہ یوسف کے قتل کے تناظر میں ٹاکرز اور انفلونسرز کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
00:12ریپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکرز وی لاغرز انفلونسرز اور بلاگرز کو لائیو سٹریمنگ کی لوکیشن ظاہر کرنے
00:18سوشل میڈیا پر ہر کسی کو دوست بنانے اور مشکوک دعوتوں میں جانے سے گریز کرنے سے متعلق دیجٹل تخلیق کاروں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے
00:26نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں ٹاک ٹاکرز وی لاغرز انفلونسرز اور بلاگرز سے کہا گیا ہے
00:33کہ وہ محتاط رہے لائیو سٹریمنگ کی لوکیشن ظاہر نہ کرے سوشل میڈیا پر ہر کسی کو دوست نہ بنائے اور ہر کسی کے بلانے پر ملاقات آکام کے سلسلے میں جانے سے گریز کرے اور حقیقی دنیا میں بھی محتاط رہے
00:44ایڈوائزری کے مطابق تخلیق کار اپنی ڈیجیٹل موجودگی محفوظ مصبت اور ذمہ دارانہ انداز میں برقرار رکھے ذاتی اور ڈیجیٹل تحفظ یقینی بنانے کے لیے نیشنل سرک کی ہداہ پر عمل کرے
00:54شناخت اور خالات کے باعث آپ کو آن لائن اور حقیقی دنیا میں خطرات ہو سکتے ہیں
00:59ایڈیٹل تخلیق کاروں سے کہا گیا ہے کہ ڈیپ فیک ٹکنالوجی کے ذریعے اب کی جالی آڈیو آ ویڈیو آئے تو فوری تردید کرے
01:05سوشل میڈیا اکاونٹس پر ملٹی فیکٹر تصدیق اور مضبو پاسورڈز لگائی سوشل میڈیا اکاونٹس کی پرائیویسی سٹنگز کرے مشکوک لنک نہ کھولی
01:12نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ انفلونسرز لائیو اسٹرمز آ پوسٹس میں اپنی موجودہ لوکیشن ظاہر کرنے سے گریز کرے
01:20سوشل میڈیا پر ہر شخص کو دوست بنانے سے گریز کرے اپنے پلیٹ فارم پر آنے والے تفسروں اور پیغامات کی باقاعدہ نگرانی کرے
01:26غیر اخلاقی آنا مناسب تفسریں فوری بلاک اور متعلقہ پلیٹ فارمز پر ریپورٹ کرے
01:31یاد رہے کہ دو جون کو بائیس سالہ ملزم عمر حیات عرف کا کا نامی ٹکٹاکر نے دوستی کرنے کی خواہش کے جواب میں نہ کرنے پر
01:38سترہ سالہ انفلونسر اور ٹکٹاکر سنہ یوسف کو فائرنگ کر کے ان کی رہائش گا کے اندر قتل کر دیا تھا
01:43پولیس نے ملزم کو بیس کھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا جس کے بعد اسے عدالت میں پیش کیا گیا
01:48سلام آباد کی ڈسٹرکٹ این سیشن کوٹ نے ٹکٹاکر سنہ یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم عمر حیات کو کوشناخت پریٹ کے لیے چوبہ روزہ جوڈیشل ریمان پر جیل بھیج دیا ہے