Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/10/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہمایو سعید اپنی بیوی کے پاو کیوں دباتے ہیں، اداکار نے خود انکشاف کر دیا
00:04آکستانی فلم انڈسٹری کے مروف اداکار ہمایو سعید نے اپنی ازدواجی زندگی کے کچھ انوکھے اور دلچسپ پہلو سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیا کے پاو تک دباتے ہیں
00:15ہمایو سعید نے اپنی اہلیا سمینہ احمد کے ساتھ تعلقہ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے بتا کہ شادی کے ابتدائی دنوں میں محبت اتنی گہری نہیں تھی لیکن وقت کے ساتھ یہ رشتہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا گیا
00:25ہمایو نے مسکراتے ہوئے ایک دلچسپ شکات کی کہ ان کی بیوی نے آج تک ان سے آئی لو یو نہیں کہا حالانکہ وہ ہمیشہ ان کا خیال رکھتی ہیں
00:32میں خود اکثر انہیں فون پر آئی لو یو اور آئی میس یو کہتا ہوں لیکن ان کی طرف سے ایسا کوئی جباب نہیں آتا
00:38اداکار نے زور دیکھر کہا کہ حقیقی محبت صرف الفاظ تک محدود نہیں ہوتی محبت میں عزت اور بھروسہ ضروری ہے میں اپنی بیوی سے صرف زبانی نہیں بلکہ اپنے رویے اور عمل سے بھی محبت کا اظہار کرتا ہوں
00:49ہمایو نے اپنی ازدواجی زندگی کا ایک مزیدار واقعہ بھی شیئر کیا انہوں نے بتایا کہ جب میری بیوی ناراض ہوتی ہے چاہے غلطی میری نہ بھی ہو
00:57میں انہیں منانے کے لیے ان کے پاؤ تک دبا لیتا ہوں میں معافی مانگتا ہوں اور جب تک وہ راضی نہ ہو جائے ان کے پاؤ دباتا رہتا ہوں
01:04یہ انکشافات ہمایو سعید نے ایک انٹرویو کے دوران کیے جہاں انہوں نے اپنی شادی کے ابتدائی دنوں سے لے کر موجودہ دور تک کے سفر پر روشنی ڈالی
01:11ان کا کہنا تھا کہ آج ان کی زندگی کا تصور بھی اپنی اہلیہ کے بغیر ادھورہ لگتا ہے
01:16یاد رہے کہ ہمایو سعید اور سمینہ احمد کی شادی کو دو دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کا یہ رشتہ شو بیز انڈسٹری میں مثالی سمجھا جاتا ہے

Recommended