Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بیجا نمائش رجب بباز نہیں علیفی
00:04آکستان کے متنازہ یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کا نشانہ بن گئے
00:09رجب بٹ کی بھانجی آج زہرہ کے عقیقے کے موقع پر منقضہ تقریب میں پیسوں کی بے تہاشا برسات
00:15اور انہیں پیرو تلے روننے کے مناظر نے سوشل میڈیا پر توفان کھڑا کر دیا ہے
00:19تقریب کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رجب بٹ ان کی اہلیہ ایمان اور دیگر فیملی ممبرز ننی بچی پر پیسے برسا رہے تھے
00:26لیکن جو چیز سب سے زیادہ قابل اطراز تھی وہ زمین پر بکھرے ہوئے
00:30نوٹوں کو پیرو تلے رونتے ہوئے مناظر یہ منظر دیکھ کر سارفین غصے سے پھٹ پڑے
00:35سوشل میڈیا سارفین نے اس واقعے کو پیسوں کی بے حرمتی قرار دیتے ہوئے رجب بٹ اور ان کے خاندان کو کھل کر تنقید کا نشانہ بنایا ایک سارف نے لکھا
00:43اگر یہ پیسہ حلال کا ہوتا تو اس طرح آراء نہیں جاتا جبکہ دوسرے نے کہا یہ عقیقہ نہیں بلکہ محض ایک تماشا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی دولت کی نمائش کرنا چاہتے ہیں
00:53عوام کی بڑی تداد نے اسے پیسوں کی تاہین اور غریبوں کے منح پر تمانچہ قرار دیا جہاں امیر طبقات دکھاوے کے لیے کرنسی زمین پر گرا رہے ہیں
01:01اور دوسری طرف کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں یہ پہلا موقع نہیں جب رجب بٹ اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کا نشانہ بنے ہیں
01:09ماضی میں بھی وہ اپنی مہگی گاڑیوں گھروں اور شاپنگ کی ویڈیوز کی وجہ سے بحث کا موضوع بنتے رہے ہیں
01:15تاہم اس بار ان کا یہ رویہ خاصا قابل اطراز ہے کیونکہ یہ ایک مذہبی تقریب کے موقع پر تھا

Recommended