Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00دراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں مریم نفیس
00:04آج بھی شوبیس سے وابستہ خواتین کو منفی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اداکارہ
00:09کراچی مروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ دراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں
00:16ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
00:20اس صدی میں بھی خواتین کے گھر سے باہر کام کرنے کو برا تصور کیا جاتا ہے
00:25خاص طور پر شوبیس سے وابستہ خواتین کو سماجی طور پر کم تر سمجھا جاتا ہے
00:30انہوں نے کہا کہ آج کے جدید دور میں بھی شوبیس انڈسٹری سے وابستہ خواتین کو
00:35معاشرے میں منفی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے حالانکہ یہاں ہر طبقے
00:40اور تعلیم یافتہ پس منظر سے تعلق رکھنے والی خواتین کام کر رہی ہیں
00:44اداکارہ کا کہنا تھا کہ دراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں
00:49ہر فرد عزت و احترام کے ساتھ کام کرتا ہے اور کسی کے کام کو حقیر نہیں سمجھا جاتا