Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Step-by-Step Guide:

1. Open Toolspace: Go to the "Prospector" tab.
2. Right-click on Parcels: Select "Create Parcel Table".
3. Choose Table Style: Select a table style or create a new one.
4. Select Parcels: Choose the parcels to include in the table.
5. Configure Table Settings: Set table properties, such as title, columns, and data.

Parcel Table Benefits:

1. Accurate land area calculations
2. Automated reporting and scheduling
3. Customizable table styles and content
4. Enhanced data management and analysis

Common Parcel Table Applications:

1. Land subdivision and development
2. Property boundary analysis
3. Zoning and regulatory compliance
4. Construction and infrastructure planning

Tips and Variations:

1. Customize table columns: Include relevant data, such as parcel numbers, areas, and perimeters.
2. Use table styles: Apply consistent formatting and layouts.
3. Update tables dynamically: Reflect changes to parcel data.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:25اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:27اللہ تعالی خیر و حفیت رکھے
00:29اور اللہ تعالی آپ کے کام برکترے
00:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33آج کا جو لیکچر ہے وہ ہے
00:37کہ ہم اگر ہمارے سیگمنٹس ہیں
00:40کرو سیگمنٹس ہیں
00:41یا لائن سیگمنٹس ہیں
00:43تو ان سے ہم ٹیبل کیسے جنیٹ کر سکتے ہیں
00:47یہاں آپ دیکھ رہے ہیں
00:48سکرین کے اوپے آپ کو جو ہے لیبل نظر آ رہے ہیں
00:51کرو کے لیبل نظر آ رہے ہیں
00:52یہاں تو آرڑی ہیں
00:53لیکن اگر ٹیبل میں آ جائیں
00:55تو ایک جگہ آ جائیں گے
00:56اور پھر ان کو دیکھنا
00:58یا ان کو پڑھنا ہمارے لیے
01:03تھوڑا سا آسان ہو جائے گا
01:05چلیں سب سے پہلے
01:07ہم ٹرائی کرتی ہیں
01:10سمجھنے کی
01:11کہ ہمیں پارسل ٹیبل کیوں ضروری ہوتی ہیں
01:14کیوں چاہیے ہوتی ہیں
01:15ٹھیک ہے
01:16تو اس میں چند ریزن ہیں
01:17جس کی وجہ سے ہمیں پارسل ٹیبل چاہیے ہوتی ہیں
01:21پارسل کریٹنگ پارسل ٹیبل
01:24بہت سا ریزن ہوتی ہیں
01:27جن کے لیے جس کے لیے ضروری ہوتا ہے
01:29کہ ٹیبل بھی بنایا جائیں
01:30آرگانیزیشن یعنی آرگانیز
01:33جو ہے آرگانیزیشن بہتر ہو جائے گئے
01:34پارسل ٹیبل ہیپ کی پارسل ڈیٹا آرگانیز
01:37یعنی آرگانیز ہو جاتا ہے
01:38میکنی ٹیڈ ایزیر ٹو مینیز
01:39آنالائز کیونکہ ایک جگہ بھی آجاتا ہے
01:41تو پھر مینیز کرنا آنالائز کرنا
01:43بہت آسان ہو جاتا ہے
01:44کیونکہ ٹیبل بن جاتا ہے
01:45دو نمبر ڈیٹا منیجمنٹ
01:48دے اینیبل یو ٹو سٹور
01:49ان مینی لارڈ امونٹ آف پارسل ڈیٹا
01:52انکلوڈنگ باؤنڈیز ایریا
01:53ان ایٹی گوز ٹھیک ہے
01:54تو بہت سای ڈیٹا ایک کی جگہ پہ ہم جو ہے
01:57اسے یکچہ کر سکتے ہیں
01:58تیسا نمبر ہے آٹومیشن
02:01پارسل ٹیبل آٹومیٹ ٹاسٹ
02:03سچ از کریٹنگ پارسل ٹیبل
02:05انٹیگ پارسل ریپورٹ
02:08اپ ڈیٹنگ پارسل ڈیٹا
02:09ٹھیک ہے تو آٹومیٹ پارسل بھی
02:11آپ کا جو ہے آٹومیٹ دو جاتا ہے
02:13اگر آپ نے جو ہے ٹیبلز بنائے ہو
02:15ایکوریسی دے انشور ایکوریسی
02:17بائی دیوزنگ مینیویل ایرر
02:19انفرسنگ ڈیٹا کنسیسنٹی
02:21پروائیدنگ ایک سنگل سورس
02:22آف ٹوٹھ فار پارسل ڈیٹا
02:25پانچ نمبر ہے کلابریشن
02:26پارسل تیبل افیسی ریٹ کلابریشن
02:29بائی لائی مٹیبل یوزر
02:30بائی ایکسیس ایڈیٹ پارسل ڈیٹا
02:33اینیبلنگ ریل تائم
02:35اپ ڈیٹ اینکونیزیشن
02:37چھے نمبر ہے ریپورٹنگ
02:39دی سیمپریفائی ریپورٹنگ بائی
02:41پروائیدنگ سنٹر لوکیشن
02:42فر پارسل ڈیٹا اینیبلنگ ایزی فیلٹرین
02:45شوٹنگ اینڈ کیوریگ
02:47ٹیک ہے اس کے پاس
02:48انٹیگریشن یعنی انٹیگریشن بھی
02:50آسان ہو جاتے ہیں پارسل ٹیپا انٹیگریر
02:52وید آردر سیول 3D فیچر کے ساتھ جو ہے نا
02:54دوسرے فیچر سے الائیمنٹ ہوتے ہیں
02:56پروفائل ہوتے ہیں کوریڈور ان کے ساتھ انٹیگریشن
02:58بھی آسان ہو جاتی ہے تو آخری ہے
03:00ٹائم شیونگ
03:01سیوٹ ٹائم بائی آٹومیٹنگ
03:04ریپیٹیٹیو ٹاسٹ
03:05سٹیمنگ ڈیٹا منیجمنٹ
03:07تو یہ تو ہوگی ضروریات کے کیوں ہمارا جو ہے یہ ضروری ہوتا ہے
03:15کہ ہم پارسل کے ٹیبل بنائیں دیکھیں اور پھر وہ ٹیبل جو ہے
03:19کس کس جگہ پہ جا کے ہمیں ہیلپ بھی کر سکتے ہیں
03:23تو چلے ہم چلتے ہیں اب سیول 3D کے اندر اور دیکھتے ہیں جا کے کس طرح سے
03:27ٹیبلز بنائے جائیں گے
03:29اس میں نے کیا کروں گا میں نے یہاں پہ گیا اور یہاں پہ جا کے
03:34ایک سلٹ سیملر اور میں نے جا کر یہاں سے فرس کرین کو ڈلیٹ کر دیا
03:38ٹھیک ہے اب مجھے کیا ضرور ہوتی ہے مجھے ٹیگ کی ضرورت ہوتی ہے
03:42ان کے اوپر ٹیگز لگی ہوں ٹھیک ہے
03:44اگر ان کے اوپر ٹیگز لگا دوں تب پھر آسان ہو جائے کیونکہ ٹیبل تب ہی بنے گا
03:48جب مجھے ٹیگز یہاں پہ لگائے ہوں گے ٹھیک ہے
03:50تو میں اینوٹیٹ میں جاتا ہوں ٹھیک ہے
03:53اینوٹیٹ میں آپ جائے اور یہاں پہ جا کے ایڈ لیبلز آپ نے کلک کر لیا
03:56یہاں پہ پارٹسل آپ نے کلک کر لیا
03:58سنگل سیگمنٹ یہاں پہ کلک کر لیا ٹھیک ہے
04:01اس کے بعد جو ہے لائن لیبل سٹائل آپ نے یہاں سے کلک کر گیا
04:05اور اس کے اندرلے ٹیگز کی کوئی چیز آپ کو نظر نہیں آ رہی
04:08ٹھیک ہے تو یہاں پہ جا کے ہم کیا کرتے ہیں
04:10ہم کافی کرنٹ سیلیکشن کر لیتے ہیں
04:12اور یہاں پہ اسے لے جیتاک کرو
04:14ٹیگز کیا دیتے ہیں اس سے
04:17کافی کر دیتے ہیں اور جنرل میں چلے جاتے ہیں
04:20جنرل میں جا کے لیبل کی جگہ ہم
04:22ٹیگ کر دیتے ہیں ٹھیک ہے
04:24اپلائی اوکے اور اب کیا ہوگا
04:26ہمارے پاس ایک کرو ٹیگ آتا ہے
04:28اسی طرح لائن کا ٹیگ بھی ہم بنا سکتے ہیں
04:30ٹھیک ہے پھر کے کافی سیلیکشن
04:32ٹھیک ہے اور یہاں پہ کہہ سکتے ہیں
04:34ہم سیگمنٹ ٹیگ یا لائن ٹیگ
04:37کچھ بھی کہہ لیں
04:38لائن ٹیگ
04:44سنگل میں چلے جائیں اور اس کو بھی جا کے اب لیبل کی جگہ
04:46ٹیگ کر دیں ٹھیک ہے تو آپ کے یہ بھی
04:48لائے کریں ٹھیک ہے سنگل میں جا کے
04:51ایڈ کریں ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں
04:53ٹیگ آگیا اس کا ٹیگ آگیا ٹھیک ہے اس نے سے لگا رہے ہیں
04:57جہاں پہ
04:58سٹیٹ آپ کا پاس آئے گا
05:01سیگمنٹ تو وہاں پہ
05:02لکھ دے گا ہے ل سے لکھ دے گا
05:04اور جہاں پہ آپ کے کرب آئے گی یہاں پہ
05:06وہاں پہ جو ہے سی ڈال دے گا ٹھیک ہے
05:09اس طرح سے ایپریویشن جو نا وہ لے کے چلے گا ٹھیک ہے
05:12یہ دیکھیں یہاں سے کچھ آپ نے جو ہے ٹیگ یہاں پہ لگا دیے ٹھیک ہے
05:15جب آپ نے ٹیگ لگا دی تو اس کے بعد آپ کو ٹیبل کریٹ کرنا آپ کے لئے آسان ہو جائے گا
05:20اس کے بعد
05:21تھوڑا سا میں نے اس کو آپ کو دکھا بھی دوں ٹھیک ہے
05:24یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ لسی خلک دیا ہے
05:26یہاں پہ سیگمنٹ سیلٹ کر رہا ہوں کہ یہ میں نے ٹیگ لگا دیا ہے تو اس کا ہم نے جو ٹیبل بنا کے دیکھتے ہیں
05:40ٹیبل بنانے کے لئے یہاں پہ آپ کے پاس ایڈ ٹیبل ہے ٹھیک ہے ایڈ ٹیبل میں آپ پارسل میں چلے جائیں
05:46ٹھیک ہے اور یہاں پہ سیگمنٹ سیلٹ کر لیں
05:48اگر صرف کر کے آپ مارک کر کے ہیں تو کرو کر لیں ایڈ لائن کا کر رہے ہیں تو لائن لائن کر رہے ہیں
05:52اور دونوں کا کر رہے ہیں تو پھر آپ جو ہے یہاں پہ جا کے جو ہے اس کو سٹارٹ کریں
05:58کوئی سٹائل یہاں پہ لے لیں ٹھیک ہے
06:00میکسیمم روز پر ٹیبل یہاں پہ آپ فکس کر سکتے ہیں میکسیمم ٹیبل پر سٹیک
06:06ایک سٹیک میں کتنی ٹیبل دونے چاہیے وہ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
06:09ڈینمک کی ضرور آپ رکھیں اس کے بعد جو ہے یہاں پہ اس کو تھوڑا سا بڑا کر کے
06:13آپ یہاں پہ دکھاؤں گا کہ یہاں پہ آپ کے پاس نا انفرمیشن بھی آ رہی
06:17ہیں ٹھیک ہے اگر آپ کو کرس کے ٹیپ چاہیے ٹھیک ہے دونوں چاہیے ٹھیک ہے
06:23یہاں پہ بیڑنگ آ رہی ہے ٹھیک ہے گریڈ آ رہا ہے سلوپ آ رہا ہے ٹھیک ہے لینٹ آ رہی ہے
06:29ٹھیک ہے یہاں پہ ڈیشٹنس آ رہا ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ لائن ٹیگز آ رہے ہیں ٹھیک ہے لائن ٹیگز
06:34کلک کر دیں went ٹھیک ہے تھکھے اس کے بعد آپ کے پاس جو ہے آپ دیکھیں
06:41آپ کے پاس کہیں کرو آ رہا ہو گا ٹھیک ہے کرو ٹیک ہے یہ اس لڈ کر لیں ٹھیک ہے
06:47icher کر دیں اور پھر آپ یہاں پر تیبل ٹاپ کے پاس دیکھیں کروٹ کی ٹیبل بھی
06:53آ رہے ہیں لائن کی ٹیبل آپ کے پاس نہیں آیا ٹھیک ہے تو لائن کا ٹیبل
06:57اور دوبارہ ہم چک کر سکتے ہیں یہاں پہ جائیں ٹھیک ہے یہاں پہ جا کے پارسل
07:02ٹھیک ہے پارسل میں جا کے جو ہے یہاں پہ لائن کی جو ہے شیکمنٹ کی
07:09یا لائن کا جو ہے اس کی بھی ہم بنا سکتے ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں پارسل
07:14لائن ٹیکس ٹھیک ہے یہ آگئی ٹھیک ہے اور اس کے علاوہ آپ نے اوپر
07:23اوریڈی اپنی سیٹ کر لیا ہوئے ٹھیک ہے کرپ ٹیکس کو اوریڈی ہو گیا
07:28ہوا ہے اور اوکے کریں ٹھیک ہے تو آپ کے پاس لائن ٹیک بھی آجائے گا ٹھیک
07:34ہے یہ دیکھیں لائن ٹیک بھی آجائے تو آپ نے لائن ٹیک بھی آگئی اور آپ کے
07:38پاس ہے کوٹ بھی آگئے لیکن آپ دونوں سیلیکشن کرتے تو جو ہے دونوں ٹیبل
07:42آ سکتے تھے مثلا ہم اس کو اریز کرتے ہیں اور ہم دوبارہ ٹرائی کر کے
07:46دیکھتے ہیں یہاں پہ گئے یہاں پہ پارسل میں گئے ٹھیک ہے اور ایڈ سیکمنٹ
07:50میں گئے ٹھیک ہے ایڈ سیکمنٹ میں جا کے ہم نے جو ہے آہ کرو والا سلٹ
07:56کا لیا ہے ٹھیک ہے یہ آپ کا کرو آ رہا ہے قوس کے ٹیک ہے ٹھیک ہے
08:01اس کے بعد آپ کے پاس یہ لائن کے ٹیج آ رہے ہیں دیکھیں لائن کی ٹیج
08:06آ رہے ہیں تو آپ نے دونوں سلٹ کا لیے اوکے کر دیں ٹھیک ہے تو اب
08:10بنائیں تو ٹھیک ہے آپ کے پاس دیکھیں کرو بھی آ رہا ہے لائن بھی آ permet
08:12یہاں پہ ال fast 13 رسی 7 رسی کیلئے کرو ہے کرو کیلئے
08:16لوگ، اس قدر قرؑ کے اندر آپ کے پاس جنگ ہے تو جب وہ ہو آخوا کئی میں
08:22ریل اگر یقین کی تکیل ہوئی частی.
08:36سب اس بھی Priority Which Way
08:45کر سکتے ہیں اچھا اس میں نا ایک چیز میں نے آپ کو بتانی تھی کہ جب آپ
08:50ٹیبل بنا رہے ہوتے ہیں نا جب ٹیبل آپ کریٹ کر رہے ہوتے ہیں فرصے پارسل
08:53آپ نے کیا اور سیگمنٹ کر دیا ہے ٹھیک ہے تو آپ جب کسی بھی فرص کریں
08:59یہاں پہ یہ قرب ہے یہ قرب کا ٹیب ہے تو یہاں پہ جائیں گے یہاں پہ
09:02سرٹ کریں گے یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس نا یہاں پہ ایک اور آپشن
09:06آ رہی ہے ایڈ اگزیسٹنگ اور نیو ٹھیک ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر
09:10آپ نے کچھ لگائے ہیں اور اس کا ٹیبل آپ نے اوریڈی بنا لی ہے اور
09:14اس کے بعد کچھ اور ٹیگ آپ مارک کرتے ہیں تو آٹومیٹ کے لیے وہ ٹیبل
09:18کے اندر اپنڈ ہو جائیں گے ٹھیک ہے ٹیبل کے اندر آ جائیں گے
09:21اچھا اس میں ایک جو آپ کے ضروری چیز دیکھنے والی ہے وہ بہیوئیر ہے
09:27ٹھیک ہے بہیوئیر میں آپ نے ہمیشہ ڈینمک کی طرف رکھنا ہے ڈینمک کی طرف
09:30رکھیں گے تو پھر اگر آپ کوئی کرو کا لینڈ چینج کرتے ہیں
09:34کرو کا ریڈیوز چینج کرتے ہیں تو آٹومیٹ کے لیے ٹیبل کے اندر
09:37بھی وہ جو ہے اپ ڈیٹ ہو جائے گا تو اپنا خیار رکھئے گا یہ
09:40تھے ٹیبل کس طرح سے پارسل سے ٹیبل کاؤس کے اوپر لائنس کے
09:44اوپر کریٹ کیے جاتے ہیں یعنی سیگمنٹ کے اوپر کریٹ کیے
09:46جاتے ہیں تو میری ویڈیو ضرور دوسرے دکھ شیئر کیجئے گا تاکہ ان کو
09:50بھی فائدہ ہو تو اللہ آپ کا حمین حصہ ہو اللہ حافظ
09:54اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended