- 2 days ago
Displaying Objects Above and Below in a Plan View
In Revit, "Displaying Objects Above and Below in a Plan View" refers to controlling the visibility of elements that are above or below the current plan view's cut plane. This setting helps manage the display of objects that might be hidden or obscured in the view.
How to Use it in Revit
1. Access View Range: Open the view properties and click on "View Range" to adjust the settings.
2. Adjust Cut Plane: Set the cut plane height to control what is visible in the view.
3. Set View Depth: Define the depth of the view to display objects below the cut plane.
4. Use Underlay: Optionally, use the underlay feature to display objects above or below the current view.
Benefits
1. Improved Visualization: Control the display of complex models.
2. Better Documentation: Accurately represent design intent.
3. Enhanced Performance: Optimize view performance.
Common Applications
1. Floor Plans: Display objects above or below the current floor.
2. Section Views: Visualize relationships between elements.
#oman #Bangladesh #everyonehighlightsfollowers #follower #followersシ゚ #followerseveryone #followerseveryonehighlights #everyone #everyonefollowers @followers @topfans Pleas Follow and support my Page Fishing Fun .#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylaho.#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR#LahoreRang #Lahore
In Revit, "Displaying Objects Above and Below in a Plan View" refers to controlling the visibility of elements that are above or below the current plan view's cut plane. This setting helps manage the display of objects that might be hidden or obscured in the view.
How to Use it in Revit
1. Access View Range: Open the view properties and click on "View Range" to adjust the settings.
2. Adjust Cut Plane: Set the cut plane height to control what is visible in the view.
3. Set View Depth: Define the depth of the view to display objects below the cut plane.
4. Use Underlay: Optionally, use the underlay feature to display objects above or below the current view.
Benefits
1. Improved Visualization: Control the display of complex models.
2. Better Documentation: Accurately represent design intent.
3. Enhanced Performance: Optimize view performance.
Common Applications
1. Floor Plans: Display objects above or below the current floor.
2. Section Views: Visualize relationships between elements.
#oman #Bangladesh #everyonehighlightsfollowers #follower #followersシ゚ #followerseveryone #followerseveryonehighlights #everyone #everyonefollowers @followers @topfans Pleas Follow and support my Page Fishing Fun .#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylaho.#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR#LahoreRang #Lahore
Category
🤖
TechTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24مجھے امید ہے کہ میرے سارے دوستوں آخریت سے ہوں گے
00:28اور میری بہت سی دعائیں آپ سب کے لیے
00:32کہ آپ ماشاءاللہ جو ہے میرے ساتھ ہیں
00:36اور پھر میرے جتنے بھی لیکچرز ہوتے ہیں
00:38وہ آپ شیئر کر رہے ہوتے ہیں دوسروں تک
00:40تاکہ دوسروں تک بھی یہ والا میسج جو ہے وہ پہنچے
00:44تو گریٹنگز ٹو ایوریون
00:46ٹھیک ہے تو ہم سب سے پہلے تو میں یہ بتا دوں
00:49کہ جیسے میں نے پچھلی ایکسرسائز یا پچھلی ٹرٹوریل میں آپ کو بتایا تھا
00:55کہ اگر کوئی بھی جیسے کٹ پلین کے اوپر آ رہی ہے
00:58تو وہ آپ کو ویزبل ہوتی ہے وہ آپ کا نظر آتی ہے
01:01لیکن یاد رکھیں ریوٹ کے اندر کچھ ایکسیپشنل کیسز بھی ہوتی ہیں
01:06ٹھیک ہے ایکسیپشنل کیسز ہوتی ہیں
01:09جس کے اندر آپ کے اگر کٹ پلین سے اوپر بھی کچھ چیزی ہیں
01:12ٹھیک ہے وہ بھی آپ کو نظر آ رہی ہوتی ہیں
01:14جہاں آپ کے نیچے کچھ چیزی ہیں وہ بھی آپ کو نظر آ رہی ہوتی ہیں
01:18ان کو بھی آپ دیکھ سکتی ہیں
01:25object above and below in a plan view کسی بھی plan view کے اندر یعنی اوپر والے
01:29object یا نیچے والے object کو دکھانا ریپر تو کنٹرولنگ دی
01:33visibility objects elements that are above or below the current view cut plane
01:39this setting help manage the display object that made be hidden or obscured in the view
01:44ٹھیک ہے تو جو ہے آپ کے جیسے میں نے بتایا ہے کہ کچھ exceptional
01:50cases ہوتی ہیں ان accepted cases میں کچھ چیزیں جو ہے آپ کو cut plane
01:54جو اوپر بھی اگر ہوں گی تب بھی آپ کو جو نظر آئیں گی اچھا اچھا
02:00کسی بھی cut plane جو ہوتا ہے بیسیکلی وہ بڑا important role play
02:06کرتا ہے ٹھیک ہے تو ہم اس exercise میں نے جیسے میں نے آپ کو پہلے بھی
02:11بتایا ہے کہ ہم اس exercise میں یہی discuss کریں گے کہ وہ کونسے object
02:15ہیں جن کے اندر exception cases ہوتی ہیں how to use it in reality اسی طرح
02:19آپ کو جو properties ہیں نا properties کے اندر آپ چلے جائیں گے اور اس کے
02:23اندر جو ہے view range کو آپ select کر لیں گے اور view range میں جا کے
02:26آپ جو بھی setting آپ کی adjustment ہے وہ آپ کر لیجئے cut adjust
02:31cut plane پھر آپ نے جو cut plane کی جو بھی height ہوگی جو بھی اس کی
02:34values ہی وہ آپ دے سکتی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد depth view ہے جو آپ کا
02:39نا option below the cut plane جو بلو کے cut plane جو آپ کے آ رہا ہے وہ
02:42آپ جو ہے set کر سکتی ہیں اس کے بعد optionally اگر آپ کے پاس
02:46underlay ہے تو use the underlay feature to display object below یعنی اوپر
02:51یا نیچے دکھانے کے لیے underlay underlay کو بھی آپ استعمال کر سکتی
02:55ہیں اچھا اس میں benefits کیا ہوتی ہیں benefits یہ ہوتی ہیں کہ آپ کی
02:59visualization بہتر ہو جاتی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد documentation آپ کی
03:03بہتر ہو جاتی ہے آپ کی quantities بہتر ہو جاتی ہے آپ کی پہ
03:06performance ہے وہ بھی جو ہے بہتر ہو جاتی ہے اور common application یہ
03:11کہاں کہاں جاتا استعمال ہے تا floor plan بھی آپ استعمال کر رہے
03:14ہوتے ہیں اور section views کے اندر جو ہے آپ اس کو استعمال کر رہے
03:18ہوتے ہیں تب چلتے ہیں ریوٹ کی طرف اور ریوٹ کی طرف میں آپ کو دکھاتا
03:23ہوں کہ یہاں پہ ایک plan ہے جس کا جس کو میں نے break room سے نا view کی یعنی
03:29zoom کیا ہوئے اس area میں میں نے zoom کیا ہوئے تو میں آپ کیا کروں گا
03:33سے یہاں پہ دیکھیں میں cabinets دو cabinets لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے
03:37یہاں پہ آپ architecture میں جائیں گے component میں جائیں گے place components
03:40یہاں آپ کے پاس cabinets آ رہی ہیں ٹھیک ہے cabinets اور میں cabinets
03:44کو جو ہے کیونکہ یہ wall mountain ہے جو میں ان کو wall μια
03:47م Kang truce کی جہاں دیتا ہوں اور ایک میں یہاں لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے اور
03:51یہاں میں نے ان کو لگا دیا اب جو ہے ان کا میں ایک view بناتا ہوں ٹھیک ہے ان
03:56اور viu من کا chlorine کرتا ہوں یہاں view میں جائیںجے یہاں پہ آپ کے
03:59آپ کے پاس elevation ہے elevation klik کریں گے ٹھیک ہے تو آپ کے پاس
04:02interior elevation آپ نے select کرنا ہے interior elevation آپ select کر کے
04:06جہاں سے ہی آپ اس interior elevation کو آپ دیوار کے قریب لے کے آئیں
04:10گے تو automatic کے لیے وہ direction change کرتا ہے وہ بتاتا ہے کہ
04:13آپ کو کہاں سے لینا ہے تو فرض کریں میں نے یہاں سے لینا ہے تو
04:17یہاں سے میں click کر لیتا ہوں یہاں پہ میں نے لگا دیا اس کو
04:19double click کرتا ہوں double click کروں گا تو میرے پاس جو ہے آپ کے
04:23پاس elevation کے اندر وہ جو windows ہے نا وہ آ جائیں گی ٹھیک ہے
04:26یہاں پہ میرے پاس نظر آنے شروع ہو جائیں گی اچھا اب میں کیا
04:30کروں گا میں نا دونوں views کو ٹائل کر لیتا ہوں ٹھیک ہے آپ کے پاس
04:34plan بھی یہاں ہے ٹھیک ہے جو آپ کا break room کا جہاں آپ کے آپ نے
04:39وہ لگائی تھی cabinets وہ آپ کو یہاں نظر آ رہی ہیں اور آپ کو
04:44elevation کا جو view ہے وہ بھی آپ کو نظر آ رہا ہے تو پھر اور دوسری
04:47طرف آپ نے یہ دیکھیں یہاں پہ جو آپ نے elevation کا view لیا ہے وہ
04:52آپ کو یہاں پہ نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے تو اس طرح میں نے دونوں کو ٹائل
04:55کر لیا ہے ساتھ ساتھ ٹھیک ہے ٹائل کرنے کے بعد جو ہے میں جاتا
04:59ہوں annotate میں اور annotate میں میرے پاس جو detail line ہے ٹھیک ہے اس کو
05:04میں لیتا ہوں اور یہاں پہ نے ایک detail line لگا دیتا ہوں ایک
05:07یہاں پہ لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے اور ایک میں یہاں پہ لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے
05:11line کو لگانے کے بعد میں جو ہے آپ کے dimension میں جاتا ہوں اور
05:16یہاں سے لے کے یہاں تک ایک dimension میں لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے اور
05:20ایک دیمنشن میں یہاں سے لیکن یہاں تک
05:22یہ لگا دیتا ہوں
05:23تو میرے پاس دو دیمنشن آگئی
05:26دیکھیں
05:26میرے پاس آگئی
05:29اس دیمنشن کو
05:31میں اپنی مرضی سے چینج بھی کر سکتا ہوں
05:34اس کے بعد
05:35یہ والی دیمنشن ہے
05:37اس کو
05:38میں تیرہ سو پہ کر دیتا ہوں
05:40اس کو
05:43میں نے تیرہ سو پہ کر دیا
05:44اور یہ والی دیمنشن ہے
05:47اس کو میں لائن کو سلیٹ کرنگا
05:48تو آپ کی
05:48میٹھیکیلئی ڈیمینشن آپ کی جو ہے ہائیلائٹ ہو جائے گی اسکو میں چوبیسوں
05:52کر دیتا ہوں ٹھیک ہے یہ دیکھیں اسکو میں نے چوبیسوں پہ کر دیا اب
05:56جو ہے ایک میرا جو لائن ہے وہ تیران سو پہ ہے اور ایک میری چوبیسوں
06:00پہ یہ آپ نہیں یاد رکھ نئی ہے ٹھیک ہے اچھا اس کے بعد آپ نے کیا
06:04کرنا باہ semaine آج اس کے بعد بلینinstہ انگیل ہے اب دیکھیں یہ جو آپ
06:11کا plane ہے نا یہ یہ آپ کا cut plane ہے تیران سو پہ آپ کا cut plane
06:15ہے اور جو اباب پلین ہے آپ کا وہ چوبیسو بھی ہے ٹھیک ہے یہاں
06:19پہ چوبیسو کے اوپر ہے اب یہاں پہ آپ آ جائیں پلین کے اندر اور
06:23یہاں پہ آپ view range میں چلے جائیں view میں جا کے آپ نے تیرہ سو
06:27دیکھیں آپ کا cut plane پہ ہے اور top جو آپ کا چوبیسو ہے تو cut
06:31plane سے دیکھیں آپ کی کھڑکیاں اوپر ہیں ٹھیک ہے تو پھر بھی آپ کو
06:35نظر آ رہی ہیں تو یہ اس کو ہم جو ہے اس کو دیکھتے ہیں یہ یعنی
06:39یہ جو cases ہوتے ہیں یہ exceptional cases ہوتے ہیں ریوٹ کے اندر کہ
06:43اگر آپ کے cut plane کے جو ہے اور اباب پلین کے اندر کچھ
06:48چیز آ رہی ہے تب بھی کچھ چیزیں آپ کو ریوٹ کے اندر جو ہے نظر
06:51آتی ہیں جیسے cabinets ہوتی ہیں اس exceptional cases کے اندر نا آپ کے
06:56تین چیزیں ہوتی ہیں ایک case work آپ کا ہوتا ہے ایک آپ کی windows
07:00ہوتی ہیں اور ایک آپ کے engineering models ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو یہ
07:05engineering elements ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو یہ تینوں چیزیں جو ہے اگر
07:08آپ کے cut plane سے اور top plane کے اندر آ رہی ہیں تو آپ کو جو ہے
07:12نظر آتی ہیں اچھا اسی طرح نا آپ کی window کے اندر ہوتا ہے ٹھیک
07:16ہے نا یہ دیکھیں میں اگر اس کو zoom کروں اور یہ آپ کی window ہے ٹھیک
07:20ہے اور window کا میں نے select کیا تو window آپ کی nine nine hundred
07:24پہ آ رہی ہے دیکھیں جو seal height اس کی nine hundred ہے اگر میں یہاں
07:27پہ اس کو کر دیتا ہوں چودہ سو ٹھیک ہے تو اس کا مطلب کیا ہے
07:31کہ آپ cut plane سوپر جا رہی ہیں ٹھیک ہے cut plane سوپر جا رہی ہیں
07:34کہ اگر میں cut plane سوپر جا رہا ہوں تو window جو ہے یہاں پہ دیکھیں
07:39نظر آ رہی ہے ٹھیک ہے نظر کس طرح سے آ رہی ہے جب میں یہاں پہ جاتا ہوں
07:42کلک کرتا ہوں دیکھو window ہے یہاں پہ ٹھیک ہے تو یہ exceptional
07:45cases ہوتی ہیں جس کے اندر جو ہے کچھ چیزیں آپ کو نظر آ رہی ہوتی
07:49ہیں کچھ چیزیں آپ کو نظر نہیں آ رہی ہوتی ٹھیک ہے اگر یہ window میں
07:53یہ سیلیکٹ کیا ہے ٹھیک ہے تو دیکھیں window آ رہی ہے چودہ سے
07:56جیسے میں ناؤسو کروں گا ٹھیک ہے اگر سیلیکٹ ہوئی ہے تو اس کا
07:59مطلب ہے نا کہ وہ آریڈی آویلیبل ہے وہاں پہ نظر آ رہی ہے اب
08:03نائن اینڈ کروں گا تو دیکھیں آپ کے پاس جو ہے وہ واپس آ جائے
08:06ٹھیک ہے وہاں پہ نظر آنی شروع ہو جائے گی ٹھیک ہے تو یہ windows
08:09میں انجننگ موڈل اور کیس ورک اور یہ کیبنٹ جو یہ کیس ورک
08:13کا حصہ ہوتی ہے ٹھیک ہے اس لیے یہ بھی نظر آ رہی ہوتی ہے
08:16اچھا اس میں window میں نا دیکھیں جب آپ نے اس کو چودہ سو بھی کیا
08:20تھا نا ٹھیک ہے چودہ سو پہ جب میں نے کیا تھا ٹھیک ہے تو آپ یہ
08:24سمجھ رہے ہیں کہ شاید ڈیسپیئر ہو گیا نظر نہیں آ رہی اس کی
08:27وجہ یہ ہے کہ wall اس کی جگہ پہ آ رہی ہے ٹھیک ہے wall اس
08:30کو highlight نہیں ہونے دے گی ٹھیک ہے تو اس لیے اگر آپ یہاں
08:33پہ جب آئیں گے جہاں پہ wall کے اندر والا حصہ ہے تو یہاں
08:36پہ رام سے اس کو آپ select کر سکتے ہیں window کو پھر آپ کو window
08:39کی specification بھی آپ کو نظر آئیں گی اور window کی hide بھی آپ کو
08:43نظر آئیں گی تو یہ wall ہی ہوتی ہے جو اس کو چھپائے ہوتی ہے
08:46otherwise وہ visible ہوتی ہے وہ نظر آ رہی ہوتی اور یہی چیز نا میں
08:51کچھ دور پہ apply کر کے دیکھتا ہوں فرز کریں میں نے door یہ
08:53select کر دیا یہاں پہ دیکھیں door جو ہے آپ کے پاس جو ہے کس ہائٹ پہ
08:58آ رہا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ تو میں اگر فرز کریں اس کو چودہ سو
09:01کر دیتا ہوں ٹھیک ہے یہ دیکھیں چودہ سو کر دیتا ہے اس کو ٹھیک ہے
09:04جب چودہ سو کروں گا ٹھیک ہے اور میں نے اس کی جو ہائٹ ہے وہ دروازے
09:11کی sorry دروازہ میں select کرتا ہوں ٹھیک ہے تو وہ دیکھیں میں یہ
09:14بالکل جو ہے وہ disappear ہو گیا ٹھیک ہے جب میں نے دروازے کو چودہ سو
09:20ہائٹ پہ لے گئے وہ کہیں سے select بنی ہو رہا ٹھیک ہے چاہے دیوار کے اندر
09:24اندر ہی لگا ہوا ہے لیکن وہ سیلیکٹ بھی نہیں ہو رہا تو یہ یاد
09:27رکھیں یہ تین کیسز ونڈو جننگ موڈل اور کیس ورک اسیپشنل کیسز
09:31ہوتے ہیں ریویٹ کے اندر جو آپ کو نظر آتے ہیں اور واقعی چیزیں
09:34جو اگر کٹ پلین سے اوپر گئی ہیں ٹھیک ہے اور کٹ پلین کے اندر
09:38کہیں بھی نہیں آ رہی ہوں کٹ پلین کے اوپر بھی نہیں آ رہی تو وہ
09:41آپ کو نظر نہیں آتی اب دیکھیں میں کیا کرتا ہوں کہ اس جو کیس ورک
09:46ہے نا یہ والا جو کیس ورک ہے اس کو میں لیتا ہوں اور اس کو میں
09:49اکیسو پہ موڈ کرتا ہوں تو اکیسو پہ موڈ کریں گو تو کیا ہوگا دیکھیں
09:53پھر بھی آپ کو جو ہے نظر آئے جی ٹھیک ہے یہ دیکھو میں اکیسو موڈ کر رہے
09:57کیونکہ ابھی بھی جو یہ والا پلین ہے چوبیسو والا پلین ٹاپ پلین جا
10:01اس کے اندر اس کے اوپر فال کر رہی ہے ٹھیک ہے اگر میں اس کو اور شیج
10:05کرتا ہوں میں اسے چوبیس پہ پچیس اوپے لے جاتا ہوں ٹھیک ہے فرز
10:09کریں پچیس اوپے لے گیا ہوں اسے ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں پچیس اوپے
10:13آگئے آپ یہاں پہ دیکھیں آپ کو یہاں پہ نظر نہیں آ رہی وہ
10:15کیس ٹھیک ہے نا آپ دیکھیں غائب ہوئی ہے تو اگر ٹاپ والے پلین پہ
10:19اور کٹ والے پلین کے درمیان میں اگر کیس وہ کار یا وینڈوز آ رہی
10:24جننگ موڈل آ رہا ہے تو وہ آپ کو نظر آئے گا ٹھیک ہے یہ
10:27تین اکسیپشن کیس ہیں اگر وہ اباب والے پلین سے اوپر نکل
10:31جائے گا تو پھر آپ کو نظر نہیں آئے گا ٹھیک ہے فرز کریں
10:34میں اس کو لیتا ہوں اس کو میں تھوڑا سا کھینچ کے نیچے لکے
10:37آتا ہوں ٹھیک ہے دیکھیں نیچے لکے آنگا تو یہ دیکھیں آپ کے
10:40پاس آٹومیٹیکل یہ آپ کے پر نظر آنی شروع ہوگی ہے ٹھیک ہے یہاں
10:43اور جیسے میں اس کو اوپر لے کے جاؤں گا تھوڑا سا میں اوپر
10:46نکالوں گا جیسے اوپر میں نکالا اسی طرح فوراں جو ہے وہ
10:49غیب ہو جاتی ہے فوراں جو نظر نہیں آتی ٹھیک ہے تو یہ اپنے
10:52خیان رکھنا ہے کہ جو جتنے بھی یہ تین کیس کے موڈلز ہیں تین
10:56کیسیم کی چیزیں ہیں یہ اس کے اندر جو ہے ریبٹ ایکسیپشنل
10:59کیس کو وہ رکھتا ہے اچھا اب ہم نیچے باری چیزوں کو نا
11:04سٹڈی کرنے ہی کوشش کرتے ہیں میں اس کو بند کر دیتا ہوں اور اس
11:07کو بند کر کے اور جو ہے میں فانڈیشن پلان ہے میرے پاس فانڈیشن
11:11پلان میں چل جاتا ہوں تو یہاں پہ دیکھیں آپ کو دو چیزیں
11:13نظر آ رہی ہیں اب یہ بیسیکلی ہے کیا ٹھیک ہے اگر میں لیول
11:17ون میں جاتا ہوں تو لیول ون میں جا کے دیکھوں گا یہ میرے پاس جو
11:20ہے وومن ون زیرو سکس روم ہے اس کے جو اکانٹر ٹاپ نظر آ رہے
11:25ہیں جو آپ کی جہاں پہ واش پیسن آپ کے لگے ہوئے ہیں اگر ٹھیک ہے
11:28فرض کریں میں کسی ووک پیشن کو سلیٹ کرتا ہوں اور فانڈیشن
11:31پلان میں واپر جاتا ہوں تو دیکھیں آٹومیٹکری وہاں پہ سیلیکشن
11:34آپ کی آ رہی ہے اس کا مطلب کہ یہی چیز تھی ٹھیک ہے تو اس میں یہ
11:37دیکھیں آپ کے پاس یہاں بھی آپ کے جو ہے نا وہ آہ نظر آ رہی ہے ٹھیک ہے
11:41یہاں پہ مطلب بیلو میں بھی آپ کو جو ہے نظر آ رہی ہیں چیزیں اچھا اس کے
11:46ایک علاوہ جننگ موڈل t chainک高 کبھی میں آپ کو باتا آ رہا ہے ٹھیک ہے اگر
11:51آپ جاں پہ جائیں تو آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے چیز نہیں ہا پہ ٹھیک ہے تیک ہے
11:56یہ اینجننگ موڈل ہوتا ہے تیک ہے میں نہیں ہائٹ بار کیا ٹھیک ہے اس
12:00کو میں ہائٹ ہائٹ کرتا ہتا ہوں نا ہائٹ کر کے ٹھیک ہے ار اس کو میں ختم
12:04کر دیتا ہوں اب دیکھیں آپ کے پاس دونوں چیزیں آپ کے
12:07پاس آگئی ہیں یہیہ کونٹر ٹاپ بھی آگیا اور یہ بھی آپ کے پاس جو
12:10اچھا اس میں دیکھیں آپ کے پاس میں آپ کو ایک اور چیز دکھاتا ہوں اس کے اندر
12:14ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ ہمارے پاس جو جو کٹ پلین ہے نا اگر دیکھیں
12:21آپ کے پاس جو ہے جو باٹ اپ فوٹنگ ہے اس کے اوپر سے ہم نے بارہ سو پہ
12:26ہے کٹ پلین رکھا ہوا ٹھیک ہے اور اب اب جو پلین ہمارا تائی چو پہ
12:31ہے ٹھیک ہے تائی چو پہ ہے اب ہم نیچے کی بات کر رہے ہیں ٹھیک ہے
12:34تو میں اگر فرض کریں اس کو بھی بارہ سو کر دیتا ہوں ٹھیک ہے جو
12:38رینج ہے ٹھیک ہے یہاں فانڈیشن رینج ہے اس کو بھی بارہ سو کر دیتا ہوں
12:42اور ٹاپ والا پلین بھی بارہ سو کر دیتا ہوں تا پھر کیا سورتیار
12:45ہوگی اب میں فانڈیشن میں جاتا ہوں ٹھیک ہے اب فانڈیشن میں جا کے ٹھیک ہے
12:50اس کو جا کے میں ویو رینج کو سلٹ کرتا ہوں ٹھیک ہے آپ کی ویو رینج
12:54ویو رینج اور اس کا اگر بارہ سو اس کو میں کر دیتا ہوں آپ رینج
13:04بارہ سو کیونکہ میں نے جیسے آپ کو بتایا تھا اس کا اصول کیا ہوتا ہے
13:07کہ جو ٹاپ والا پلین ہے وہ کٹ پلین کے یہاں تو برابر ہوں یوں زیادہ
13:11ہو تو کیونکہ یہ برابر ہے تو یہ ایکچپٹ کرنے گا ریبر ٹھیک ہے
13:14اپلائی کیا اوکے کیا تو اب ہوا کیا ہے دیکھیں اب جو آپ کا ٹاپ والا
13:19پلین تھا جہاں پہ وہ چیزیں تھی ٹاپ والا وہ یہاں پہ آ گیا
13:23ٹھیک ہے تو اب آپ کو جو ہے نظر نہیں آ رہی ٹھیک ہے وہ چیزیں
13:26نظر نہیں آ رہی کیونکہ جو فاؤنڈیشن تھا جو ہے اس کے اندر جو
13:31یہاں پہ آپ کو چیزیں نظر آ رہی تھی ٹھیک ہے میں دوبارہ جو ہے اس کا
13:34ویو رینج جو ہے سلٹ کرتا ہوں ٹھیک ہے ویو رینج کو میں دوبارہ سو
13:38تیسو دیتا ہوں ٹھیک ہے یہ والی جو چیزیں تھی یہ کیس ورس کا حصہ
13:43تھا ٹھیک ہے اور یہ جنرک موڈر سے آپ کے ٹھیک ہے تو یہ دونوں چیزیں
13:47جیسے یہ نیچے والی سائٹ کی ہم بات کریں پہلے میں نے جب کیس
13:51ہے وہ سٹڈی کیا اور اب ہم جو ہے بلو والے کیس جب وہ سٹڈی کر
13:54رہے ہیں ٹھیک ہے اور بلو والے کیس میں کیا ہے کہ میں دوبارہ بتانے
13:59لگا ہوں کہ باٹم آف اوٹنگ جو ہے آپ کی یہاں ہے اور کٹ پلین
14:02آپ کا یہاں سے اوپر بارہ سو ہے اور اس کے بعد آپ کا جو ٹاپ لین
14:06ہے وہ تیسو پہ آتا ہے تیسو کے اندر آپ پہ ہیں تو آپ کو ساری چیزیں
14:10نظر آ رہی ہیں ٹھیک ہے کیونکہ آپ کی جو ویو رینج ہے ابھی تیسو
14:13پہ ہے ٹھیک ہے یہاں پہ اگر ویو رینج آپ دیکھیں نا یہاں پہ
14:16جا کے ٹھیک ہے یہاں پہ فانڈیشن کے اندر جائیں اور جا کے آپ
14:20ویو رینج دیکھیں تو آپ دیکھیں گے تیسو آپ کی ویو رینج آ رہی
14:23ہے ٹھیک ہے جب تیسو آپ کی ویو رینج ہے آپ کو نظر آ رہی ہے لیکن
14:26اگر میں اس کو نیچے کر دیتا ہوں ٹھیک ہے بارہ سو کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
14:30view range کو ٹھیک ہے تو پھر کیا
14:32صورتیال ہوگی پھر دیکھیں وہ غائب ہو جائیں گے
14:34تو یہ اپنی یاد رکھنا ہے above کے لیے
14:36اور below کے لیے
14:38جننگ model case works
14:40اور windows یہ تینوں چیزوں
14:42کے لیے ریویٹ کے اندر exception cases
14:44ہوتی ہیں اور ان تینوں چیزوں کے اندر
14:46اگر top plane اور cut plane
14:48کے جو ہے درمیان میں
14:50کہیں نظر آ رہے ہیں کہیں آ رہے ہیں
14:52ان کی range آ رہی ہے تو وہ آپ کو
14:54visible ہوں گے لیکن کب
14:56visible نہیں ہوں گے جب آپ کے top
14:58plane سے اوپر نکل جائیں گے ٹھیک ہے
15:00تو اپنا خیار رکھنا
15:01آپ نے سب ٹھیک ہے اور
15:04میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لیے
15:06پھر سے ٹھیک ہے اور
15:08جو ہے یہ جو اتنی بھی
15:10ٹٹوریز ہوتے ہیں بڑی منس سے
15:12میں بناتا ہوں ان کو ضرور شیئر کیجئے گا
15:14دوسروں تک تک کہ دوسروں کا بھی فائدہ
15:16ہو تو یہ تھی آج کی ایکسسائز
15:18اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ
15:20برکاتہ
15:28موسیقی
15:58موسیقی
Recommended
0:58