- 5 days ago
"Mastering Curtain Walls in Revit
Learn how to create visually striking and functional building envelopes using Revit's Curtain Wall feature.
What are Curtain Walls?
Curtain Walls consist of panels and mullions, allowing for transparent or translucent façades. They're often used in modern architecture to create complex and functional building envelopes.
Key Features:
- Panels made of various materials (glass, metal, stone)
- Mullions providing structural integrity
- Customizable to fit specific design requirements
How to Add a Curtain Wall in Revit:
1. Create a new wall and select a Curtain Wall type
2. Define Curtain Wall properties, including panel and mullion settings
3. Draw the Curtain Wall using the "Draw" tools
4. Customize the Curtain Wall using the "Edit" tools
Tips and Tricks:
- Use Curtain Wall grids to organize and manage panels and mullions
- Customize panel and mullion settings using the "Properties" palette
- Utilize parametric components for complex Curtain Wall designs
Common Applications:
- Exterior façades
- Storefronts with large glass panels and sleek mullions
- Atriums and skylights providing natural light and ventilation
Watch this video to learn how to create and customize Curtain Walls in Revit and take your design skills to the next level!
#Revit #CurtainWalls #Architecture #Design #BIM"
#lahorephotographylahore#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#bestchallenge#beauty#photographychallenge#beautifuldestinations#1MillionChallenge #100kgchallenge #photographychallengechallenge #BestPhotographyChallenge #islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad.#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography
Learn how to create visually striking and functional building envelopes using Revit's Curtain Wall feature.
What are Curtain Walls?
Curtain Walls consist of panels and mullions, allowing for transparent or translucent façades. They're often used in modern architecture to create complex and functional building envelopes.
Key Features:
- Panels made of various materials (glass, metal, stone)
- Mullions providing structural integrity
- Customizable to fit specific design requirements
How to Add a Curtain Wall in Revit:
1. Create a new wall and select a Curtain Wall type
2. Define Curtain Wall properties, including panel and mullion settings
3. Draw the Curtain Wall using the "Draw" tools
4. Customize the Curtain Wall using the "Edit" tools
Tips and Tricks:
- Use Curtain Wall grids to organize and manage panels and mullions
- Customize panel and mullion settings using the "Properties" palette
- Utilize parametric components for complex Curtain Wall designs
Common Applications:
- Exterior façades
- Storefronts with large glass panels and sleek mullions
- Atriums and skylights providing natural light and ventilation
Watch this video to learn how to create and customize Curtain Walls in Revit and take your design skills to the next level!
#Revit #CurtainWalls #Architecture #Design #BIM"
#lahorephotographylahore#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#bestchallenge#beauty#photographychallenge#beautifuldestinations#1MillionChallenge #100kgchallenge #photographychallengechallenge #BestPhotographyChallenge #islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad.#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23السلام علیکم
00:25مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خریت سے ہوں گے
00:29اور میری بہت شاری دعائیں
00:31آپ سب کے لئے اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:33اور
00:34گریٹنگس ٹو ایوریون
00:36آج کا جو لیسن
00:39وہ بہت
00:41امپورٹن لیسن ہے
00:42اس لحاظ سے وہ امپورٹن لیسن ہے
00:44کہ آج جو بات ہوگی
00:47وہ کرٹن وال کے لئے بات ہوگی
00:49کرٹن وال پہ جو ہے بیسیکل
00:50شیشے کی وال ہوتی ہے جو شیشے کی وال ہوتی ہے
00:53اس کو کرٹن وال کہتے ہیں
00:55یا کرٹن کو پردہ بھی کہتے ہیں
00:56تو جاہر ہے جب آپ کی شیشے کی وال لگائیں گے
00:59تو وہ پردے کی طرح بھیب کر رہے
01:01تو اس لئے اس کو کرٹن وال بھی کہا جاتا ہے
01:03تو سب سے پہلے تو ہم جو ہے
01:05اس میں چیزوں کو سمجھ لیتی ہیں
01:08کہ کرٹن وال ہوتی کیا ہے
01:10اس کی کریٹسٹریس کیا ہے
01:11اس کے یوزیز کیا ہے
01:12ساری چیزیں تاکہ تھوڑا سا
01:14بیگرونڈ بن جائے اور آئیڈیا ہو جائے
01:16اور جو نئے کامرز ہوتے ہیں
01:18ان کے لئے بھی آسانی ہو جائے
01:19what is a curtain wall in rivet
01:22in rivet a curtain wall is a type of wall
01:24that can stick of panels
01:25یعنی اس کے اندر panels ہوتی ہیں
01:27اس کے اندر millions ہوتی ہیں
01:29یعنی millions کے مطلب اس کے اندر
01:31بیز ہوتی ہیں
01:32پارٹیشن ہوتی ہیں
01:33چھوٹ چھوٹ ٹھیک ہے
01:34بنی ہوئی ہوتی ہیں
01:35panels لگایا جاتے ہیں
01:37اس کے اندر ٹھیک ہے
01:38allowing for a transparent
01:40or translucent
01:41فکیڈ ٹھیک ہے
01:42translucent
01:43یا جس میں سے
01:44نظر آیا آپ کو
01:46یا translucent
01:46فکیڈ
01:47curtain walls are often used in modern architecture
01:51to create visually striking and functional building envelopes
01:55ٹھیک ہے
01:55تو curtain walls جو ہوتی ہیں
01:57وہ often نہیں ہے
01:58آپ کی جو modern architecture تو ہوتی ہیں
02:00جو modern building
02:01ان کے اندر
02:02جو ہے اسعمال کی جاتی ہیں
02:04تاکہ آپ کی جو
02:05ویجولی آپ کو خوبصورت
02:06building لگے
02:07اور اچھی آپ کو بھلی لگے
02:08ٹھیک ہے
02:09characteristics of curtain wall
02:11ٹھیک ہے
02:12characteristics کیا ہوتی ہے
02:13curtain wall کے
02:14سب سے پہلے اس کے اندر
02:15panels ہوتا ہے
02:16curtain wall
02:16consist of panel
02:17that can be made of
02:18various materials
02:19یعنی panel ہوتی ہیں
02:20جو different materials
02:21کی بنے ہوئے ہوتی ہیں
02:22ٹھیک ہے
02:23وہ اس میں
02:24aluminium بھی
02:24اسعمال کر سکتے ہیں
02:25اس میں silver
02:26بھی اسعمال کر سکتے ہیں
02:27اس میں
02:27اور بھی
02:28different materials
02:29جو ہیں
02:29اس میں
02:30اسعمال کر سچ
02:31as glass
02:31metal
02:32اور stone
02:33ٹھیک ہے
02:33تو
02:34glass کو بھی آپ
02:35اسعمال کر سکتے ہیں
02:36metal کو بھی
02:37آپ اسعمال کر سکتے ہیں
02:38اور stone
02:38کو بھی آپ
02:39اسعمال کر سکتے ہیں
02:41دوسرے نمبر پہ
02:42millions ہوتے ہیں
02:42millions are the framing members ٹھیک ہے جو framing members ہوتے ہیں that support
02:47the panel and provide structure integrity to the curtain wall ٹھیک ہے millions
02:52کیا ہوتے ہیں frame ہوتے ہیں ٹھیک ہے frame members ہوتے ہیں that support
02:56the panel وہ panel کو support کرتی ہیں and provide structure integrity to the curtain
03:01wall اور جو ہے structure integrity جو ہے curtain wall کو جو ہے provide
03:06کرتی ہیں پھر تیسے نمبر customizable ٹھیک ہے certain uh curtain walls can be
03:11customizable to fit specific design requirement including panel size medium spacing
03:17and material finishes یعنی اس کے اندر آپ کے panel sizes بھی آپ change
03:21کر سکتے ہیں million کی spaces بھی آپ change کر سکتے ہیں اور material
03:25کے finishes بھی آپ جو ہے change کر سکتے ہیں آپ کچھ آگے چلتے ہیں
03:28تو آگے جا کے ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے پاس جو ہے کچھ اور چیزیں
03:33بھی ہیں اس میں ہے کہ ہمارے پاس جو ہے how to add curtains curtain walls
03:38in rivet curtain wall جو ہے ریوٹ کے اندر ہم کس طرح سے ان کو ایڈ کر
03:43سکتے ہیں create a new wall سب سے پہلے آپ نے ایک نئی wall بنی
03:47ہے go to the architecture tab architecture tab میں آپ جائیں گے وہاں پہ
03:50آپ نے wall select کریں کیونکہ یہ wall کا حصہ ہے curtain wall بھی ایک wall
03:54کا حصہ ہے تو اس میں basic wall بھی آپ کی آ رہی ہوتی ہیں stack wall بھی
03:58آپ کی آ رہی ہوتی ہیں curtain wall بھی آپ کی آ رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے تو اس کے اندر
04:02جا کے آپ curtain wall کو select کریں select a curtain wall type
04:05choose a predefined curtain ٹھیک ہے pre type curtain wall type to create a new
04:09one by clicking on edit type ٹھیک اس کے بعد edit type میں چلے جائیں
04:13اور اس کے جو بھی properties ہیں آپ کی جو بھی parameters ان کو جا کے
04:17آپ وہاں سے change کر سکتے ہیں define curtain wall properties ٹھیک ہے آپ
04:21properties کو change کرنے set the curtain wall properties including panels
04:24and medium setting in the properties palette draw the curtain wall use the draw tools
04:29to create the curtain wall spacing with dislocation and dimension
04:32customizing the curtain wall use the edit tool to customize the curtain wall
04:36including adding and modifying panels and medium setting
04:40اس کے بعد آگے چلے جائیں تو آگے آپ کے پاس آ جاتا ہے
04:44کہ اور چیزیں آپ کے پاس آ جاتی ہیں اس میں آپ کے پاس آ جاتا ہے کہ
04:48ٹول اینڈ ٹپس کیا ہے ٹھیک ہے جب ظاہر ہے آپ انڈسٹری کے
04:52اندر کام کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اندر اس
04:55کے اندر کیا کیا چیزیں ہیں جو مطلب کہ ٹپس ٹرکس کیا ہوتی
05:00ہیں کس طرح سے curtain wall کو لگایا جائے کس طرح سے
05:03curtain wall کو استعمال کیا جائے use curtain wall grids ٹھیک ہے curtain wall
05:08grids help you organize and manage the panels and millions in your curtain wall ٹھیک ہے
05:13basically جو آپ کے جو millions ہوتی ہیں ٹھیک ہے
05:19grids ہوتی ہیں وہ basically آپ کو organize کر کے دے رہے ہوتی ہیں
05:22wall کو کس طرح سے آپ کی wall جو ہے نظر آئے گی دوسرا
05:25customize panels and millions setting use the properties
05:28palette to customize the panel and millions setting
05:31including material finishes and sizes
05:34اس کے بعد تیسے نمبر پہ use parameter components
05:38parameter components
05:40allow you to create complex curtain wall
05:42design that can be easily modified
05:44and updated
05:45اچھا اس کے بعد اس کی common
05:47applications کیا ہوتی ہیں
05:48exteriorificate کے اندر آپ اسمال ہو رہا ہوتا ہے
05:51curtain walls are often used to create
05:53visually striking and functional exteriorificates
05:56storefront آپ کے اگر storefront آ رہا
05:58تو curtain wall can be used to create
06:00storefront with large glass panels
06:02and sleek mediums ٹھیک ہے
06:04اس کے بعد attreums and skylights
06:07اگر تو اس کے اندر آپ ایک
06:08curtain wall can be used to create
06:10attreums and skylights that provide
06:13natural light and ventilation
06:15complex curtain wall design that can be easily
06:18modified and updated ٹھیک ہے
06:21تو یہ تو آپ کی چند informations ہوگی
06:24curtain wall کیا ہوتی ہے
06:25curtain wall کس طرح سے لگا جاتا ہے
06:27curtain wall کے لگانے کے tips and tricks کیا ہے
06:29اس کے common applications کیا ہیں
06:31یہ تو وہ چیز ہوگی ٹھیک ہے
06:32اب چلتی ہم ریوٹ کی طرف
06:34اور ریوٹ پر جا کے دیکھتے ہیں
06:35کہ ہمارے پاس
06:36curtain wall کے اندر جو ہے
06:37کیا کیا چیزیں ہوتی ہیں
06:38curtain wall کو ہم
06:39کس طرح سے جو ہے اس کو لگاتی ہیں
06:41تو میں نے ریوٹ کھول لیا
06:43ریوٹ کھولنے کے بعد میں یہاں پہ
06:45wall کے اندر گیا
06:46دیکھیں آپ wall کے اندر جائیں گے
06:48کیونکہ جیسے میں نے بتایا کہ
06:50wall کا حصہ curtain wall ہوتی ہیں ٹھیک ہے
06:52wall آپ select کر لیں گے ٹھیک ہے
06:54تو یہاں پہ
06:55ٹاپ جو ہے
06:56جو ہے
06:57type selector میں آئیں گے
06:58تو یہاں پہ آکے دیکھیں کہ
06:59یہاں پہ curtain wall آ رہی ہے
07:00extended glazing آ رہی ہے
07:01store front آ رہا ہے
07:02store one تک ایک ایسی wall ہوتی ہے
07:04ہوتی یہ بھی
07:05curtain wall ہوتی ہے
07:06لیکن ایک ایسی wall ہوتی ہے
07:07جس کے اندر
07:08medians اور gids
07:09already
07:10لگے ہوئے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
07:11تو یہاں میں نے
07:12curtain wall select کر لیا
07:13ٹھیک ہے
07:14curtain wall select کر کے
07:15میں نے یہاں پہ آ گیا
07:17ٹھیک ہے
07:18یہاں پہ آکے میں نے
07:19اس کو یہاں پہ جو ہے
07:26base بنے ہوئے ہیں
07:27اس کے اندر آپ کے پاس
07:28panels بھی نظر آ رہی ہیں
07:29اس کے اندر آپ کے پاس
07:30medians بھی نظر آ رہی ہیں
07:31تو یہ ایسی wall ہوتی ہے
07:33جس کے اندر
07:34already آپ کے پاس
07:35نا ساری چیزیں
07:36define ہوتی ہیں
07:37لیکن edit time میں
07:38آپ چلے جائیں گے
07:39تو deep pad میں جا کے
07:40آپ کی جو material and finches
07:42اس کو بھی آپ define کر سکتے ہیں
07:44vertical grid
07:45جو ہے vertical grid
07:46کی کتنی spacing ہے
07:47اس کو آپ change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:49horizontal grid جو ہے
07:50اس کے اندر آپ کی spacing
07:51کتنی ہے وہ آپ جا کے
07:56اگر آپ نے
07:57تو اس کا صرف فائدہ یہ ہے
07:58کہ بنی بنائی wall ہوتی ہے
07:59اور setting میں
08:00آپ پہ جا کے change کر کے
08:01اس کو اپنی مرضی کا
08:02بنا لیتی ہیں ٹھیک ہے
08:03یہ تو آپ کی ہوگی
08:05جو ہے
08:06store front wall ٹھیک ہے
08:08یہ دیکھیں یہاں پہ
08:09آپ دیکھیں گے تو آپ کی بنی
08:10یہاں پہ store front wall
08:11آپ کے پاس آ رہی ہے
08:12اس کو آپ کا profile
08:13کو cut بھی کر سکتے ہیں
08:14میں آپ کو profile
08:15کو cut کر کے بھی دکھاؤں گا
08:16جب اب میں
08:17curtain wall لگاؤں گا
08:18یہ تو بھی store front
08:19میں نے لگائی ہے ٹھیک ہے
08:20تو یہاں پہ گیا
08:21یہاں پہ میں جاتا ہوں
08:22یہاں پہ جا کے
08:23curtain wall کے لگاتا ہوں ٹھیک ہے
08:24یہاں میں نے curtain wall لیا ٹھیک ہے
08:26اور یہ curtain wall ہے ٹھیک ہے
08:27یہ store front ہے
08:28اوپر والا اپشن اس کو
08:29میں نے select کر لیا
08:31اس کو میں نے select کر کے
08:32یہاں سے لے کے ٹھیک ہے
08:34فرض کریں یہاں سے لے کے
08:35یہاں تک میں نے لگا
08:36اب یہاں پہ کہاں
08:37وہ کہہ رہا ہے کہ یہاں پہ
08:39curtain wall جو ہے
08:40دیوار کو cut نہیں کر پی
08:41highlighted wall overlap
08:43یعنی ایک وال دوسری وال کے اوپر آگئی ہے
08:45اس میں ہم کیا کریں گے ہم یہاں پہ ہمارے پاس
08:56جو ہے ہمارے پاس کٹ کرنے کے لیے ہمارے پاس فنکشن ہوتا ہے
09:01جس میں کیا ہوتا ہے کہ ہم اس کو آرام سے کٹ کر سکتے ہیں
09:05اس کی جمیٹری اس کو سلٹ کیا اور پھر اس کو جو اندر والی کو سلٹ کیا
09:09تو یہ دیکھیں آپ کی جمیٹری اس طرح سے کٹ ہو جائے گی
09:12تو اپنی یہاں سے کٹ کی آپچوں جا کے اوپر جا کے آپ نے سلٹ کرنے کی ہیں
09:16اس میں تھوڑا سا میں آپ کو دکھا دوں کہ اس کے جب کمپلنٹس ہوتی ہیں
09:20وہ کس طرح سے ہوتی ہیں
09:21تھیکڑھے ٹھرڈی میں ہم جاتے ہیں
09:22ٹھرڈی میں ہم جہے ہیں
09:24اور جا کے میں نے اس کو وال کو سلٹ کیا
09:27جب وال کو سلٹ کیا تو تھا سوری وال سلٹ ہوگی
09:30اگر یہ میں سلٹ کروں گا تو یہ مولین ہیں آپ کے
09:33یہ آپ کے مولین ہیں
09:35اس کے اندر کے ایک گریٹ بھی ہوتا ہے
09:38یہ دیکھیں یہ کلک کروں یہ دیکھو اندر اس کے لائن ہوتی ہے گریٹ بھی ہوتا ہے
09:42ٹھیک ہے اور اگر میں اس کو جو ہے ٹھیک ہے فرس کے لئے میں نے یہ سیلٹ کر لیا
09:49اس کو یہ سیلٹ کر لیا ٹھیک ہے ٹھیک ہے اور اس کے اندر جو ہے آپ کے پاس
09:58جو ہے یہ دیکھیں آپ کے پاس پینلز بھی نظر آ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
10:01اسے کلک کر لیں
10:07ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں آپ کے پاس
10:10یہ دیکھیں پینل جو ہے
10:11ذرا سا بس اس کو تھوڑا سا یہ ہوگا
10:15کہ جو ہے آپ جب
10:16سیلیکشن کریں گے
10:18ٹھیک ہے تو وہ بڑے حساب سے
10:20آپ نے جو ہے موو کرنا ہے
10:21ٹھیک ہے اپنا جو
10:23ماؤس ہے ٹھیک ہے تو جب آپ
10:25سیلیکشن کریں گے ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں
10:28آپ کے سیلیکشن یہ دیکھیں یہ اس کے بعد
10:30جو کٹن ہے جو اس سے
10:34آپ کا پینل وہ بھی آپ کا سیلیکشن ہو جائے گا
10:36آپ کے موڈینز آپ کو میں نے بتایا یہ
10:38موڈینز ہے باہر والے اندر اس کی گریڈ
10:40لائن لگی ہوئی ہے ٹھیک ہے اور یہ
10:42اس کے پینلز ہیں ٹھیک ہے تو یہ یاد
10:43رکھنا آپ نے یہ پینل کون سا کسے
10:46کہتی ہیں اور گریڈ کیسے کہتی ہیں
10:48اب دیکھیں یہ
10:52آپ کی کٹن وال لگی ہوئی ہے
10:54اس کو آپ نے سیلیکشن کر لیا
10:56میں نے اس کو سیلیکشن کر لیا
10:57سلیٹ کرنے کے بعد میرے پاس اوپر ایرو ہے ٹھیک ہے اگر میں اوپر ایرو
11:01کہہیتا جاؤں گا فرد کر یہ ایرو ہے اس کو میں اوپر لے لوں گا تو یہ دیکھیں
11:05یہاں ایک پینل آپ کے پاس آ رہا ہے ایک پینل ہو رہا ہے ٹھیک ہے جیسے
11:09پینل کا جو جو ورٹیکل اس کا جو ڈسٹن تھا یہ دیکھیں یہاں پہ
11:14ورٹیکل پندرہ سو پندرہ سو جیسے ایک سیڈ کرے گا تو نیا جو پینل
11:18نیا پینل آ گیا اسی طرح یہاں پہ نا ڈاٹ آ رہا ہے اس ڈاٹ
11:23کو اپنی جب سلیٹ کیا ٹھیک ہے تو یہاں دیکھیں آپ کچھنے پینلز ہو
11:26ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ ٹھیک ہے اور اسی طرح اگر اور اس
11:32کو کھینچیں گے تو پھر وہ ساتھ دس ہو جائیں ایک دو تین چار پانچ
11:35چھ سات آٹھ نو دس دس پینلز آپ کے آ رہے ہیں تو اس طرح آپ جو
11:40ہے اس کے اندر جو ہے آپ چینجیز کرتے ہیں ان کو گرافیکلی ہی جو
11:45ہے ڈاٹ سے اور ایرسو سلیٹ کر کے اور اس کے بعد اس کا ایڈیٹ
11:48پرفائل ہے یہاں پہ دیکھیں اس کو میں نے سلیٹ کیا تو یہاں پہ
11:50اوپر آ رہا ہے ایڈیٹ پرفائل تو میں اس کا پرفائل بھی جو ہے وہ
11:54چینج کر سکتا ہوں فرض کریں میں یہ لے لیا ٹھیک ہے یہ لے لیا اور
11:57میں کہتا ہوں اس طرح کا پرفائل چاہیے ٹھیک ہے اس کے بعد میں نے جو
12:01ہے یہاں پہ گیا ٹھیک ہے یہاں پہ جا کے اس کو میں نے ایڈیٹ کر دیا
12:04یہاں سے جا کے اس کو بھی کر دیا اور پھر میں نے اکے کر دیا
12:06تو آپ دیکھیں پروفائل اس طرح کا آپ کا پروفائل بن ہے
12:09تو آپ ایڈیٹ کر سکتے ہیں پروفائل کو بھی چینج کر سکتے ہیں
12:13اچھا اب میں نے یہاں پہ دیکھیں جو ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے
12:18آپ کی گلاس کی بال یہاں پہ لگا دی ہے
12:20یہاں میں کیا کرتا ہوں یہاں پہ یہ جو ہے نا آپ کا
12:24ایلیویشن کا نشان ہے اس کو میں ڈبل کرک کروں گا
12:27کرتا ہے تو یہ مجھے یہاں پہ لے جائے گا یہاں پہ جا کے
12:28بال لگئے اب دیکھیں اس کے اندر گرئیٹ بھی نہیں لگے لگ گئے
12:31اس کے اندر ملیلئنز بھی نہیں لگیا لگ گئے لگا لگا ہی میں میں
12:34purpose کی مقارص لگائی لگا اے سٹور فرنٹ ہی Apple
12:36دیکھیں اس کو فرض کرے کیا میں اوپر لے جاتا ایک
12:38بدہ گا یہاں واپر کے gmer سکتے ہیں اور یہاں پہ
12:40جا کے میں اس کو اگر باہر بھی کرنا چاہتا ہوں تو باہر بھی
12:44سکتا ہوں ٹھیک ہے اگر یہ ہے اس کو میں اس سے سے کرنا چاہتا ہوں
12:47اس سے باہر بھی یہاں تک کرنا چاہتا ہوں یہاں تک کرنا چاہتا ہوں
12:51اس کو میں اتنا جو ہے باہر بھی لے کے جا سکتا ہوں ٹھیک ہے
12:54تو آپ اس کو یہاں تک رکھیں ٹھیک ہے یہاں تک اچھا اس کے بعد جو
13:00ہے اگر فرض کریں آپ کا یہ جو کونہ ہے یہ تھوڑا سو اوپر آپ کا باہر
13:04نکلا ہے تو یہاں پہ آپ نے اس پر فائل کو کٹ بھی دے سکتے ہیں
13:07ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں ایڈیٹ پروفائل میں جائیں ٹھیک ہے آرک لیں
13:10یہاں پہ ٹھیک ہے اس کو سلیٹ کریں اس کو سلیٹ کریں اور یہاں پہ
13:14تھوڑے سے اس کو آرک دے رہیں ٹھیک ہے اب کیا ہوگا کہ آپ کا جو
13:19ہے وہ تھوڑی سی شیپ جو ہے چینج ہو جائے گی پھر اس کے بعد
13:23ٹرم میں جائیں ٹھیک ہے ان چیزوں کو ٹرم کریں ٹھیک ہے اور اسے
13:26اکے کرتے ہیں تو ٹھیک ہے آپ کے پاس یہ ہوگی اب آپ اس کے اندر
13:29نا گریڈز لگائیں گے سب سے پہلے ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں
13:32آپ کے پاس کٹن گریڈز پڑے ہوئے کٹن گریڈز کو آپ نے سلیٹ
13:35کر لیا ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ نے فرض کرے گریڈ جو آپ نے
13:39یہاں لگا دیا ٹھیک ہے یہ گریڈ آپ نے یہاں لگا دیا ٹھیک ہے اور
13:44ایک گریڈ جو ہے آپ نے یہاں پہ یہاں پہ آ جائیں یہ سائٹ پہ آ جائیں
13:49گے تو آپ کے جو برٹیکل گریڈز ہیں وہ لگنے شروع ہو جائیں گے فرض کرے
13:53اپنے کیے لگا دیا ٹھیک ہے اور آپ نے کیے لگا دیا اس طرح سے آپ نے
13:57کیڑس لگا دیا ٹھیک ہے آپ اپنے کیڑس اکمل کر لیا ٹھیک ہے اس کے بعد
14:01آپ نے میک شور کر لینا ہے کہ یہ یہاں پر اگر اگر فلس کر Disneyland
14:05ranging wasر تیرہ سو پچانویے تو اس کو میں چودہ سو کر دیتا ہوں ٹیک
14:08ہے اس کو چودہ سو کر دیا ٹیک ہے اس کو جسٹ کیا اور اس کو بھی میں
14:12نے چودہ سو کر دیا تاکہ دونہ سائیڈا پر برابر رہے ٹیک ہے اب
14:17ڈیویجن بھی آپ کی برابر ہوگی ٹھیک ہے یہ لے لیں یہ دیکھیں تیرہ سو آ رہا ہے
14:20یہاں پہ بھی اگر چودہ سو چاہیے تو اس کو چودہ سو پہ کر لیا ٹھیک ہے اور یہ
14:25آ رہا ہے آپ کا تو یہ یہاں پہ بھی چودہ سو چاہیے تو چودہ سو بھی آپ نے
14:28اس کو کر لیا ٹھیک ہے اس رنس آپ نے چینج کر لیا ٹھیک ہے یہاں یہ اس کو جو
14:33ہے آپ تھوڑا سا آٹھ سو پہ کر دے نیچے کیونکہ ساللڈ پینل آپ کا ہوگا
14:37ٹھیک ہے تو solid pen کے اندر یہاں پہ ضرورت نہیں ہے ٹھیک ہے بہت
14:40اجا کرنے کی اس کے بعد آپ نے millions کے طرف جانا ہے ٹھیک ہے تو
14:43یہاں پہ جا کے آپ نے millions لگا دیئے ٹھیک ہے یہ دیکھیں millions
14:47آپ کے لگرہی ہیں سارے جتنے بھی great is ہے ان کے اوپر آپ نے
14:50click کرنا ہے ٹھیک ہے تو آپ کے millions سارے جو add ہو جائیں گے ٹھیک
14:54ہے دیکھیں سارے millions آپ کے ایج ہوگئے ٹھیک ہے یہ اس طرح سے
14:58آپ dies became millions بھی شائرت لگا دیں گلیریس بھی آپ کے لگے اور
15:01میلین بھی آپ کے لگے ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے آپ اس کے اندر
15:05دور وغیرہ فکر کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یاد رکھیں دور فکر کرنے
15:08کے لیے نا جو کٹن وال کے دور تو ہوتے ہیں اس کے اپنے دور تو
15:14ہوتے ہیں ٹھیک ہے وہ کٹن وال کے اندر ہی لگتے ہیں ٹھیک ہے تو
15:17اس کے دور اپنے ہوں گے اور دوسرے جو بارز ہیں اس کے دور اپنے ہوں
15:21گے ٹھیک ہے تو یہ خیار رکھنا جب یہ آپ نے کٹن وال کے لیے کوئی
15:24سلٹ کرنا یا ڈور لگانا ہے تو ٹھیک ہے آپ نے اس کے اندر لگانا ہے ٹھیک ہے
15:31ہے۔ یہاں پہ اپنے سلٹ کرنا ہے۔ یا اپنے کوئی چیز سلٹ کی عیرہ کچھے
15:39کہا تھے۔ یہ آپ کаешь یہاں پہ mouths لکھا۔ یہاں پہ اسی طرح سے آپ کا
15:45پینل سلٹ کر رہا تھا۔ میں کہتا ہوں نیچے والے پینل آپ کے ساولڈیجز
15:48ہو ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ نے پینل سلٹ کیا اور یہاں پہ جا کے
15:54کہ آپ نے جو ہے رائٹ کلک کیا اور سلیکٹ پینل ٹھیک ہے اور اپنے جو
15:58ہے لونگ ہوریزنٹل گریڈ کر لیا ہوریزنٹل مطلب کا ہوریزنٹل
16:03کے لئے جتنے گریڈز ہیں وہ سارے آپ نے سلیکٹ کر لیے ٹھیک ہے یہاں
16:07پہ اب اس کو سلیکٹ کرنے ایک پید ہے یہ آپ نے جو ہے نا بیچ میں سے
16:10یہ رموو کرنا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ گئے تو یہاں پہ جو ہے آپ نے
16:14اس کو جو ہے اس کو جو ہے رموو کرنا ہے اس کو رموو کر دیا اور اس کا جو
16:18گریڈ ہے یہاں پہ جائیں گے تو ایڈ اور اوپر سیگمنٹ آئے گا ٹھیک ہے اس کو ایڈ اور
16:23مو کیا تو آپ دیکھیں یہ آپ کے پاس نہیں یہی سب بلکل خالی ہو گیا صرف ایک
16:26ایک ایک پینل بنا ہے اور یہ والا پینل جو آپ کے پاس بچا ہے ٹھیک ہے اب
16:29یہاں پہ جائیں اور یہاں پہ ٹیپ کی کی دبائیں اس کو اوپر رکے ٹیپ کی
16:33جیسے یہ یہ سیلیکشن آپ کی ریکٹنگل میں شو کرے یعنی اسنا سے جیسے چوکٹا
16:38نظر آ رہا ہے اس سے کلیک کر دینا اسے کلیک کر دیں گے تو اس کا
16:41مطلب ہے آپ کا جو پینل ہے یہ والا سیلیکٹ ہو گیا ٹھیک ہے اس کے بعد
16:44آپ جو ہے رائٹ کلیک کریں سیلیکٹ پینل میں جائیں اور لانگ ہاریزنٹل
16:48کر لیں ٹھیک ہے اور ہاریزنٹل کر لیں گے تو اس کو اپنی جو ریموو کرنے
16:51ٹھیک ہے اس کو اپنی ریموو کرنے یہاں پہ دیکھیں آپ کے جو کنٹول
16:55دباتے ہیں تو پلس کا سائن ہے تھا شیفٹ دباتے ہیں تو شیفٹ دبا کے اس کو
17:00آپ نے سیلیڈ کر لینا ہے اس کو رموو کر دینا آپ کے پاس آپ دو پینلز
17:03رہ گئی اب یہاں پہ واپس آنا ہے اور یہاں پہ جا کے آپ نے دیکھنا
17:07کہ یہاں پہ آپ کے پاس سالڈ کیا اوریڈی لوڈ لوڈڈ ہے آپ کے پاس
17:11کہ اس کو اپنی سالڈ کر دی teaspoon بیچ میں آپ نے دروادہ لگانا ہے
17:17تو پھر دوبارہ آپ نے جانے تھنگر کہ اس کو سیلیڈ کر کے ٹیپ دبانے
17:21آگئے ہیں تٹے بال انگے تو دیکھیں آپ کا پینل سیلیڈ گگے یہ سارا
17:23پینل اپنے سلیٹ کر لینا ہے ٹیک ہے ٹیپ دبایا اس کے اوپر رکھتے
17:27آپ نے امیڈین کے اوپر اور جیسے آپ کو نظر آیا کہ وہ پوشن سلیٹ
17:30کر لیا ہے ہو گیا سلیٹ اسے کلک کر دیا اس کے بعد جا کے آپ نے جہاں
17:35پہ جو ہے آپ نے جو ہے دور جو آپ کا اوریڈی پڑا ہوگا نا آپ کا
17:39دور اس کے لیے جو ہے آپ کا گلیس وال کے لیے ٹیک ہے کٹن وال سیکھ
17:46ہے سٹور فرون جان نیک ٹیک ہے آپ کے پاس دور بھی ہوں گے اگر دور
17:49آپ کے پاس نہیں ہے تو دور آپ نے جو ہے لوڈ کر لینا ٹیک ہے
17:54فیملی کے اندر آپ نے لے کے آ جانا ٹیک ہے کہیں سے بھی باہر سے
17:58ٹیک ہے جاکہ آپ کا بات جو دور ہے وہ نظر آئے اور دور آپ لگا
18:02سکے ٹیک ہے آرچٹیکچر میں گئے ٹیک ہے یہاں پہ آپ کے پاس دور ہے
18:05ٹیک ہے اور دور میں آپ لوڈ فیملی میں گئے اور لوڈ فیملی میں جا کے
18:10آپ کے پاس فرکے دور ہے تو یہاں پہ آپ نے دیکھنا ہے کہ آپ کے
18:13گلیت فرق کئیے، ولی U اپکے
18:15پاس دور ہے اس طرح
18:17اپنے پاس دور اگر
18:21بھی Ils leurs
18:24کرنا پھر آپ نے دوبارہ واپس آنا
18:26اس میں آپ نے بنی اوپ اس کو select
18:29کرنا
18:30اس کے بعد آپ کا سوائے دور
18:33آپ کے پاس آ رہا
18:37آپ ف نہیں کرتا
18:38تو آپ نے وہobs chambers
18:42کو آپ نے سٹیک وال آ رہی ہے ٹھیک ہے گلیز آ رہی ہے ٹھیک ہے گلیز
18:46کے اندر دیکھیں آپ کے پاس جو ہے دور آ رہا ہے ٹھیک ہے سورڈ کے
18:49اندر دیکھیں ٹھیک ہے تو جو ہے کٹن وال سٹور فرنٹ ٹھیک ہے تو
18:54اس کے در آپ نے دور جو ہے لوڈ کرنا ٹھیک ہے دور آپ نے لے کے آنا
18:58ٹھیک ہے یہاں پہ یہاں پہ آپ کی پیس فیملی کے اندر آپ کو نظر
19:02آنا چاہیے ٹھیک ہے یہاں آپ کے پاس موجود ہونا چاہیے تو ایسا ہے
19:07کہ میں نے دور جو ہے وہ فیملی سے جا کے گلیس گلیس وال کے لیے
19:13یا آہ کرٹن وال کے لیے میں نے جو ہے اس کو ڈاؤنلوڈ کر لیا
19:16ٹھیک ہے تو میں آپ کو بتاتا ہوں اب جب دوبارہ آپ جائیں گے ٹھیک
19:19ہے یہاں پہ جا کے آپ کلک کریں ٹھیک ہے جیسے یہ پینل آپ کا سیلیکٹ
19:23ہوگا نا یہ یہ والا پینل اس کو سیلیکٹ کر لیں کلک کر لیں ٹیپ
19:26دبانا آپ ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کا جو ہے نا سٹور فرن ڈبل ڈور
19:30یہاں پہ ٹھیک ہے یہ دیکھیں آپ کے پاس آٹومیٹک ہے اس اندر
19:55مولین بھی لگاتی ہیں اور اس کے بیٹھ میں آپ کا دروازہ بھی جو ہے وہ بھی آ گیا
19:59ٹھیک ہے تو وہ آپ ڈیوائیڈ کر سکتے ہیں اگر فرض کریں بہت ہونچا دروازہ
20:02ہے تو آپ دو اس لنے ڈیوائیڈ کر دیں ٹھیک ہے جب آپ گریڈ سے لگائیں گے
20:06تو گریڈ ہے کہ یہاں پہ بھی آپ مارک کرتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ لگا کے
20:09تو اس کے بعد دروازہ جو ہے اس کو جو ہے اس کے اندر لگا سکتے ہیں
20:13تو یہ اس طرح سے آپ نے جو ہے اپنی جو گلاس کی وال ہے اس کو جا ترطیب دے
20:18سکتے ہیں اس کو بنا سکتے ہیں میں نے پہلے سٹور فرنٹ کی وال آپ کو
20:22بنا کے دی تھی جس کے اندر میڈینز بغیرہ ہوتی ہیں گیڈز کے بارے بھی
20:25سارے ہوتی ہیں لیکن اس کے بعد پھر ان پر کٹن وال بھی میں نے آپ کو
20:29لگا کے دکھائی ہے اور اس کا جو پر فائیڈ میں نے کٹ کیا ٹھیک ہے اس کے
20:32بعد اس کے اندر گیڈز بھی لگایا میڈینز بھی لگایا جروازے بھی لگایا
20:36ہے اور جتنا نیچے والا پینل ہے اس کو سولڈ کر دیا اس لیے سولڈ
20:39کر دیا اگر فرض کے نیچے کو آتا ہے بندہ اور پاؤں لگتا ہے تو یہ
20:42ٹوٹے نہ شیچا نہ ہوں ٹھیک ہے تو اس لیے سولڈ ہونا چاہیے تو
20:45اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اور میری ایکسسائز جتنی بھی ہیں
20:48جو ٹوریر جتنے بھی دوسرے تک ضرور شیئر کی دیے گا تاکہ ان کو
20:52بھی فائدہ ہو اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:06جو ٹوریر جتنے بھی دوسرے تک ضرور شیئر کی دیگا
21:36جو ٹوریر جتنے بھی دیگا
Recommended
14:15
0:12
0:12
0:12
1:16
1:27
1:57
1:58
1:58