Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Mastering View Range in Revit: A Step-by-Step Guide 📐

Learn how to control the display of elements in your Revit views by mastering the view range settings. In this video, we'll cover:

- What is view range and how it works
- How to access and adjust view range settings
- Setting depth and height limits for optimal visualization
- Benefits of using view range, including:
- Improved performance
- Better visualization
- Accurate documentation
- Common applications of view range, including floor plans and section views

By the end of this video, you'll be able to efficiently manage your Revit views and improve your workflow. 💡
#BIMUrdu #BIMPakistan #BuildingInformationModelingUrdu #BIMTechnologyUrdu
#ArchitectureBIMUrdu #ConstructionUrdu #ArchitecturePakistan #EngineeringUrdu
#BuildingDesignUrdu #InfrastructureDevelopmentUrdu #RevitUrdu #AutodeskUrd #NavisworksUrdu #ArchiCADUrdu #BIM360Urdu #BIMTrainingUrdu #BIMCoursesUrdu #BIMTutorialsUrdu #BIMCertificationUrdu #BIMEducationUrdu


Category

📚
Learning
Transcript
03:12انشاءاللہ
04:28جو ویجوالزیشن ہوتی ہے چیزوں کے دیکھنے
04:30کی صلاحیت ہوتی ہے وہ بہت بہتر
04:32ہو جاتی ہے اور کسی بھی فلور کے اوپر
04:34بیٹھ کے آپ کسی بھی فلور
04:36کی چیزیں جو ہے وہ دیکھ سکتے ہیں
04:37ایکوریٹ ڈاکومنٹیشن
04:40اور جو آپ کی ڈاکومنٹیشن ہوتی ہے جیسے
04:42میں نے آپ کو بتایا تھا کہ ریویٹ ٹو ڈی
04:44کا نام نہیں ہے تری ڈی کا نام نہیں ہے
04:45بلکہ جو ہے ڈیٹے
04:48کا بھی نام ہے ٹھیک ہے میٹا ڈیٹا جو ہے
04:50وہ بھی اس کے اندر ہم کلیٹ کرتے ہیں
04:51اس کے ڈیٹا بیس بھی ہوتا ہے اس کے اندر
04:53انفرمیشن بھی ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو
04:55انفرمیشن جو ہے وہ بہت میجر
04:57رول پلے کرتی ہیں کسی بھی بی آئی
04:59ساپٹر کے اندر کریکٹ ویو رینج سیٹنگ
05:01انشور ایکوریٹ ڈاکومنٹیشن اور
05:03آپ کی ڈاکومنٹیشن جو ہوتی ہے وہ بھی
05:05جو ہے بلکل ایکوریٹ آ جاتی ہے
05:07common applications ٹھیک ہے
05:09applications کیا کیا ہوتی ہیں ٹھیک ہے
05:10floor plans جو ہوتے ہیں ہمارے پاس
05:13اس کے اندر ہم اس کو apply کرتے ہیں
05:15تاکہ different floors کو ہم دے سکیں
05:17اور ان کے different جو elements
05:19ہیں ان کو display کو ہم جو ہے
05:21control کر سکیں section view
05:23adjust view range to highlight specific detail
05:25اسی طرح view range کو ہم highlight
05:27کرتی ہیں تاکہ specific details
05:29کو ہم جا کے دے سکیں
05:31sections view کے اندر
05:33چلے میں نے rabbit اب کھول لیا ہے
05:35اور rabbit پہ نا ہم جو ہے
05:37چیزوں کو understanding کوشش کرتی ہیں
05:39یہ جیسے میں نے level 2 کھولا ہوئے
05:41ٹھیک ہے اس میں level 2 کھولا ہوئے
05:43تو اگر level 2 میں بیٹھا ہوا
05:44اور میں level 1 کی چیزیں دیکھنا چاہوں
05:46تو میرے پاس یہاں پہ نظر نہیں آ رہی
05:47تو view range جو ہے نا وہ basic
05:49ان چیزوں میں ہمیں help کرتا ہے
05:51کہ ہم کسی بھی level کے اندر بیٹھ کے
05:53کسی بھی floor کی چیزیں جو ہے وہ ہم
05:55دیکھ سکتے ہیں پہلے تو ہم
05:57concept سمجھنے کی کوشش کرتی ہیں
05:59رہی ویڈ کے اندر ٹھیک ہے
06:00کہ view range ہوتا کیا ہے ٹھیک ہے
06:01یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس
06:03level 2 ہے
06:04فرص کریں آپ level 2 کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں ٹھیک ہے
06:06تو یہاں پہ آپ کے پاس cut plane ہے
06:08above ہے اور یہ آپ کا top plane ہے ٹھیک ہے
06:11یہ top ہے یہ above ہے
06:13یہ cut plane ہے اور یہ آپ depth ہے ٹھیک ہے
06:15اس میں جو سب سے important role جو play کرتا ہے
06:18وہ cut plane ہوتا ہے ٹھیک ہے
06:19cut plane کا مطلب یہ ہوتا ہے
06:21کہ آپ building کو اس جگہ سے
06:23جو ہے building کو slice کر رہی ہیں ٹھیک ہے
06:25میں کہاں سے slide کر رہا ہوں
06:27اچھا تو اس میں ہمیں بتا رہا تھا
06:28کہ یہاں پہ آپ کا جو cut plane ہوتا ہے
06:30ویسے کر یہ آپ کو vertical ہی
06:32building کو slide کر رہا ہوتا ہے
06:34اس کی slicing کتنی یہاں پہ 1200 پہ ہے
06:36تو 1200 ہائیڈ پہ level 2 سے لے کے
06:39جتنی بھی چیزیں آپ کیوں ہوں گی
06:40سب آپ کو نظر آئیں گی ٹھیک ہے
06:41اور اگر آپ اس کو cut plane کو shift کر کے
06:45top plane پہ یہاں پہ لے جائیں گے
06:47جس کی ہائیڈ 36 ہے
06:48تو پھر آپ کو یہ دو والی وینڈوز
06:50چھوٹی وینڈوز ہیں
06:51یہ آپ کو نظر آنے شروع ہو جائیں گی ٹھیک ہے
06:53پھر آپ کو یہ بڑی دو وینڈوز نظر نہیں آئیں گی
06:56پھر آپ کو یہ نظر آئیں گی
06:57تو اس طرح سے چیزوں کو آپ سیٹ کر سکتے ہیں
06:59اور depth کے اندر 600 آپ نے دیا
07:02یہ 600 سے بڑھ کے بھی ہو سکتا ہے
07:03اسی طرح cut plane کی height بھی چینج ہو سکتی ہے
07:05above کی بھی چینج ہو سکتی ہے
07:07top کی بھی چینج ہو سکتی ہے
07:08میں نے ایک مثال دی ہوئی ہے
07:10ایک example دی ہوئی ہے آپ کو
07:12تو اگر فرض کرے آپ depth میں کچھ چیز دیکھنا چاہتے ہیں
07:15تو پھر آپ جو ہے اتنا depth نیچے لے جائیں ٹھیک ہے
07:17depth اسے حاد تک لکے جائیں
07:20جس حاد تک آپ کو پتا ہو کہ یہ چیز جو ہے میری
07:22available ہو جائے گی
07:23یا یہ چیز جو ہے مجھے نظر آنے شروع ہو جائے گی
07:26جیسے آپ کے structures plane ہوتی ہیں
07:28structures کا کام جو ہوتا ہے
07:30وہ basically depth کے اندر زیادہ
07:32foundation وغیرہ ہوتی ہیں ٹھیک ہے
07:33تو ان کو آپ نے دیکھنا ہوتا ہے
07:35تو وہ آپ کسی بھی floor کے اوپر بیٹھ کے ان کو آپ دیکھ سکتے ہیں
07:38اور وہ depth جو ہے وہ اپنی مرضی سے
07:40جو آپ کی requirement ہے جہاں پہ آپ جا کے دیکھنا چاہتے ہیں
07:43اس کو اس طرح سے اس کو set کر لیتے ہیں
07:47فی اللہ حال جو ہمارے لئے یہاں پہ یہی important ہے
07:49above کے بارے میں میں آگے جا کے تفصیل سے بتاؤں گا
07:52top کے بارے میں بھی آگے جا کے میں تفصیل سے بات کروں گا
07:55لیکن ہمارے پاس یہاں پہ cut plane ہے
07:58اب میں کروں گا کیا
08:00یہ cut plane جو 1200 اوپے ہے
08:01یہ میں 3600 پہ لے کے جا رہا ہوں
08:03یعنی یہ والا cut plane ہے
08:05یہاں move وہ کہ یہاں top پہ آ جائے گا
08:07جب یہاں پہ آ جائے گا
08:08جب یہاں پہ آ جائے گا
08:09تو پھر ہم دیکھیں گے کہ یہاں پہ جو دو ونڈو چھوٹی ہیں
08:12کیا ہمیں یہ نظر آتی ہیں
08:14کیا ہمیں یہ نظر آتی ہیں
08:14کیا ہمیں یہ نظر آتی ہیں
08:15ٹھیک ہے
08:16تو میں level 2 پہ چلا جاتا ہوں
08:18ٹھیک ہے
08:18level 2 پہ چلا جاتا ہوں
08:20اور یہاں پہ جا کے میں view range کو select کرتا ہوں
08:22ٹھیک ہے
08:22properties کے اندر ہمیشہ آپ کا view range ہوتا ہے
08:25ٹھیک ہے
08:25اور میں نے اس کو جا کے یہاں پہ 3600 کر دیا
08:28ٹھیک ہے cut plane کو
08:29جب اس کو میں 3600 کیا
08:31apply کیا
08:32تو ہوتا کیا ہے
08:33وہاں پہ ایک message آ رہا ہے
08:34message کیا آ رہا ہے
08:34top clip plan
08:38is set below the cut plane
08:39وہ کہہ رہا ہے کہ
08:40جو آپ کا top والا plan ہے
08:42جو top والا جو آپ کا offset ہے
08:44وہ نیچے والے سے بھی کم ہے
08:46ٹھیک ہے
08:47تو یہاں تو یہ اجلا top والا یہ 3600 ہونا چاہیے تھا
08:50یہاں پھر یہ 3600 سے زیادہ ہونا چاہیے تھا
08:52ٹھیک ہے
08:53تو اسے میں
08:54اس کو جا کے میں 3600 کر دیتا ہوں
08:57ٹھیک ہے
08:573600 کر دیا
08:59ٹھیک ہے
08:593600
09:02ٹھیک ہے
09:033600 کر دیا
09:04اور اس کے بعد آپ یہاں پہ دیکھیں گے
09:06کہ یہاں پہ آپ کو بڑی windows نظر آ رہی ہیں
09:08ٹھیک ہے
09:08لیکن جیسے میں اس کو 3600 کروں گا
09:11اور apply کروں گا
09:11تو یہاں پہ دیکھیں گے
09:12آپ کی window
09:13یہ جو view ہے change ہو جائے گا
09:15ایک اس کی چیز میں اور دکھانا چاہ رہا تھا
09:18وہ یہ تھی کہ جب آپ
09:19show میں یہاں آپ کے پاس show آ رہا ہوتا ہے
09:21view range میں
09:22show کریں گے
09:22تو یہاں پہ دیکھیں
09:24one میں آپ کے پاس primary range top آ رہا ہے
09:26ٹھیک ہے
09:26یہ والا جو حصہ
09:27یہاں پہ یہ جو
09:28red dotted line لگی ہو
09:30یہ آپ کا جو plane ہے
09:31یہ سے کیا کہتے ہیں
09:32primary range top
09:35اس کے بعد دو نمبر ہے
09:36دو نمبر primary range cut plane
09:38دو نمبر جو جس کی میں بات کر رہا
09:40cut plane
09:40وہ بڑا important role play کرتا ہے
09:42وہی slice کر رہا ہوتا ہے
09:43تو دو جو آپ کا cut plane ہے
09:45ٹھیک ہے
09:46اس کے بعد تیسرا
09:47primary range bottom
09:48ٹھیک ہے
09:48آپ کا تیسرا جو ہے
09:49یہ primary range bottom
09:51جہاں پہ آپ بیٹھے ہوئے ہیں
09:52ٹھیک ہے
09:52جہاں سے آپ دیکھ رہے ہیں
09:53ٹھیک ہے
09:54جو آپ کا level two ہے
09:55ٹھیک ہے
09:55تین
09:56اس کے بعد آپ کا آ جاتا ہے
09:57view depth level
09:58ٹھیک ہے
09:58یہ دیکھیں view depth level
10:00یہ آپ کا تین سے
10:01چار ساتھ
10:01view آپ کا depth level آ جاتا ہے
10:03ٹھیک ہے
10:03اس کے بعد پانچہ ہے
10:04primary range
10:05پانچ نمبر پہ
10:06آپ کی primary range ہے
10:07یعنی آپ کے
10:07top سے لے کے
10:09اور جہاں آپ بیٹھے ہوں
10:10یہ آپ کی primary range
10:11کہلاتی ہے
10:12ٹھیک ہے
10:12اس کے بعد six ہے
10:13view depth
10:14ٹھیک ہے
10:14six آپ کی view depth
10:15ہوتی ہے
10:16جہاں پہ آپ بیٹھے ہوتے ہیں
10:17اور نیچے جہاں تک
10:18نیچے تک آپ دیکھنا چاہتے ہیں
10:20وہ آپ کی view depth ہوتی ہے
10:21یہ آپ کی six نمبر ہے
10:22اس کے بعد seven ہے
10:23view range
10:24ٹھیک ہے
10:24seven آپ کی
10:25full complete
10:26اسے ہم کہتے ہیں
10:26view range
10:27یہ totally ہم اسے کہتے ہیں
10:28view range
10:29ٹھیک ہے
10:29تو یہ جارہ سمجھانے کے لیے
10:31انہوں نے ساتھ میں
10:31جو ہے
10:32image بھی بنا دیا
10:33ریوٹ کے اندر
10:33تاکہ آپ کو سمجھ آ جائے
10:35تو اس کو میں hide کر دیتا
10:36hide کرنے کے بعد
10:37میں نے چھتی سو اوپر والا دے دیا
10:39اور چھتی سو جا
10:40cut plane آ ہو گیا
10:41ٹھیک ہے
10:41تو آپ میرا plane جو ہے
10:42اوپر جا رہا ہے
10:43ان windows پہ
10:44جو چھوٹی لگی ہو تھی
10:45ٹھیک ہے
10:45چھوٹی windows
10:46میں apply کیا
10:47ok کیا
10:48تو یہ دیکھیں
10:48چھوٹی windows آپ کو
10:49نظر آنی شروع ہو گی
10:50ٹھیک ہے
10:50پہلے آپ کو
10:51بڑی windows یہاں پہ
10:51نظر آ رہی تھی
10:52اب آپ کو
10:53چھوٹی windows
10:53نظر آ رہی ہو گی
10:54کیونکہ cut plane جو ہے
10:56بہت اوپر چلا گیا ہے
10:57تو کیونکہ آپ کو
10:58دروازے بھی نظر نہیں آ رہے
10:59ٹھیک ہے
10:59تو میں یہاں پہ
11:00اگر جاتا ہوں
11:01view range کے اندر
11:02اور اس کو جا کے
11:03میں اگر فرس کرے
11:04بائی سو کر دیتا ہوں
11:05ٹھیک ہے
11:06ok کر دیتا ہوں
11:07تو دیکھیں
11:07آپ کو
11:08جو ہے دروازے بھی
11:09آپ کو نظر آنی شروع ہو گیا
11:10ٹھیک ہے
11:10اور اگر میں
11:11view range کو
11:12یہاں پہ
11:12پچیس سو کر دیتا ہوں
11:13تو آپ کو
11:13دروازے نہیں نظر آنگی
11:15اس لیے کہ
11:15آپ کا جو
11:15cut plane ہوتا ہے
11:17ٹھیک ہے
11:18وہ cut plane
11:18اس جگہ پہ
11:19ہونا چاہیے
11:20جتنا دروازے کی
11:21height ہے
11:22ٹھیک ہے
11:22فرس کرے
11:23دروازہ آپ کا
11:23سات فوٹ ہے
11:24ٹھیک ہے
11:24تو سات فوٹ کے اندر
11:26آپ کا جو ہے
11:26cut plane آنا چاہیے
11:27ٹھیک ہے
11:28کیونکہ میں
11:28میٹرکس میں کام کر رہا ہوں
11:29ٹھیک ہے
11:30تو آپ کو یہ
11:31کیلکول کر لیں
11:31آپ خود ہی
11:32کیلکول کر لیں
11:32کہ وہ کہاں پہ آنا چاہیے
11:33ٹھیک ہے
11:34تو یہ یاد رکھیں
11:35کہ آپ کی جو
11:37cut plane ہوگا
11:38وہ cut plane
11:39جس چیز کے
11:40اوپر آ رہا ہوگا
11:41جس چیز کے
11:42تھوڑا سا بھی
11:43touch کر رہا ہوگا
11:44نیچے سے
11:53وہ کم سے کم
11:55جو top والا
11:55plane ہوتا ہے
11:56وہ cut plane
11:57کے کم سے کم
11:58برابر ہونا چاہیے
11:59یا اس سے زیادہ
12:00ہونا چاہیے
12:00اس کے بعد
12:01اگر آپ نے
12:02چھتی سو رکھ دی ہے
12:03چھتی سو یہاں پہ
12:04رکھ دی ہے
12:04تو یہ جو
12:05آپ کی
12:05cut plane
12:06والی
12:06bottom
12:07والی
12:07depth
12:07والی
12:08یہ آپ
12:08کہیں بھی
12:09adjust
12:09کر سکتے
12:09اس کا خیار
12:11رکھنا
12:11کہ یہ چھتی سو
12:12سے کم
12:13ہو
12:13یا برابر
12:14ہو
12:14اچھا
12:16اس میں
12:16ایک اور چیز
12:17ہے جو
12:17میں آپ کو
12:18بتانے لگاؤں
12:18ٹھیک ہے
12:19یہ دیکھیں
12:19یہاں پہ
12:19بانڈری لائن
12:20نظر آ رہی
12:21یہ دیکھیں
12:22یہ والی
12:23یہ والی ہے
12:23یہ بیسیکلی
12:24کیا ہوتی ہے
12:25کبھی کبھی
12:26ہمیں یہ ہوتا ہے
12:26کہ ہم یہ چاہتے ہیں
12:27کہ کسی خاص
12:28ایریا پر
12:29view range
12:30جو ہے وہ
12:30اس کا جو ہے
12:32عمل نہ ہو
12:33ٹھیک ہے
12:33view range
12:33اس کے اوپر
12:34apply
12:34رہی ہو
12:35تو پھر ہم کہتے ہیں
12:36کہ plan region
12:37ہمیں اسے کہتے ہیں
12:38ہم نے plan region
12:39بنائی ہوئی ہے
12:40ٹھیک ہے
12:40ہم نے plan region
12:41create کیا ہوئی ہے
12:42تاکہ جو ہے
12:43یہ چیز نظر آئے
12:44ٹھیک ہے
12:44اگر میں first create
12:45اس کو level 2
12:46کے اوپر ہوں
12:46ٹھیک ہے
12:47اور میں level 2
12:48کے اوپر رہ کے
12:48کوئی چیزیں نہیں
12:49دیکھنے چاہتا ہوں
12:49تو میں plan region
12:50بنا کے اس کے اوپر
12:51جا کوئی range
12:52apply کر دیتا ہوں
12:53ٹھیک ہے
12:53اگر میں first create
12:54اس کو delete
12:55کر دیتا ہوں
12:56ٹھیک ہے
12:56delete کر دیتا ہوں
12:57تو پھر آپ دیکھیں گے
12:58یہاں پہ آپ کے پاس
12:59اور کچھ چیزیں
13:00آپ کو نظر آ رہی ہیں
13:01ٹھیک ہے
13:01یہاں پہ
13:02ٹھیک ہے
13:03تو یہ اپنے خیار
13:04رکھنا ہے
13:04کہ جب آپ نے
13:05کوئی چیز
13:06کسی پلور کے اندر
13:07رہ کے کسی خاص
13:09area کے اندر
13:10آپ view range
13:10apply کرنا چاہتے ہیں
13:11تو اس کے اندر
13:12رہ کے بھی آپ
13:13اپنی view range
13:14اس کو apply کر سکتا
13:26موسیقی
13:56موسیقی

Recommended