- 2 days ago
Learn how to streamline your Revit workflow with View Templates! In this video, we'll cover the basics of View Templates, their benefits, and how to use them effectively in your projects.
Discover how View Templates can help you:
- Maintain consistency across views and projects
- Save time by applying settings to multiple views at once
- Enforce office standards and best practices
We'll walk you through:
1. Creating a View Template: defining settings and saving templates
2. Applying View Templates: selecting views and choosing templates
3. Modifying View Template Settings: editing and managing templates
Plus, get tips and best practices for:
- Using meaningful names for View Templates
- Standardizing View Templates across projects and teams
- Controlling settings like visibility, scale, discipline, and annotation styles
Watch now and take your Revit skills to the next level!"
Kannywoodactress#kannywoodmedia#kannywoodtunabaya#kannywoodexclusive#kannywoodcelebritiesKBeautialso #Sanda_series #imran #kannywoodstyle #kannywoodmedia #BOOMchallengeBOOMchallenge #BestPhotographyChallengeiographyc #kannywoodcelebritiesKBeautifulActr #kannywoodtunabaya #moodchallengechallengeToday #Sanda_series #kannywoodcelebritiesKBeautiful #kannywoodNews #kannywoodstyle #kannywoodcelebritieskbeautifulactrestoday #moodchallengechallenge #reelsviral #foryoupagereels ۔#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad ‘‘‘‘ #cricketwithfahad #bestphotochallenge #photography #cricketwithfahad #cricketfansclub #CricketNation #photographychallengechallenge #MuhammadRizwan #Rizwan #rizwanfans #BabarAzam #cricket 2025 ki new movie #fbreels23 #Superhit2024 #reelsvideoシ #reelsviralシ #sauthromantik #reelsfbシ #viralpost2024 #video2024 #videoシ #sauthsuperhitmovie #movies #newvideo #newmovie #videosvirales #sauthactionmovie#tarendingvideo #tarending #fbreels23 #Superhit2024 #reelsvideoシ #reelsviralシ #sauthromantik #reelsfbシ #viralpost2024 #video2024 #videoシ #sauthsuperhitmovie #fb #facebookviral #FacebookPage #followforfollowback #facebookvideo #facebookreelsviral #facebookreelsvideo #facebookpost #newmovie #newvideo #NewsUpdate #today #training #reelsviralfb #ree2024 #movies #follower #bollywood #bollywoodmovies#South #superhit #hit#blockbustersauth hindi movie
Discover how View Templates can help you:
- Maintain consistency across views and projects
- Save time by applying settings to multiple views at once
- Enforce office standards and best practices
We'll walk you through:
1. Creating a View Template: defining settings and saving templates
2. Applying View Templates: selecting views and choosing templates
3. Modifying View Template Settings: editing and managing templates
Plus, get tips and best practices for:
- Using meaningful names for View Templates
- Standardizing View Templates across projects and teams
- Controlling settings like visibility, scale, discipline, and annotation styles
Watch now and take your Revit skills to the next level!"
Kannywoodactress#kannywoodmedia#kannywoodtunabaya#kannywoodexclusive#kannywoodcelebritiesKBeautialso #Sanda_series #imran #kannywoodstyle #kannywoodmedia #BOOMchallengeBOOMchallenge #BestPhotographyChallengeiographyc #kannywoodcelebritiesKBeautifulActr #kannywoodtunabaya #moodchallengechallengeToday #Sanda_series #kannywoodcelebritiesKBeautiful #kannywoodNews #kannywoodstyle #kannywoodcelebritieskbeautifulactrestoday #moodchallengechallenge #reelsviral #foryoupagereels ۔#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad ‘‘‘‘ #cricketwithfahad #bestphotochallenge #photography #cricketwithfahad #cricketfansclub #CricketNation #photographychallengechallenge #MuhammadRizwan #Rizwan #rizwanfans #BabarAzam #cricket 2025 ki new movie #fbreels23 #Superhit2024 #reelsvideoシ #reelsviralシ #sauthromantik #reelsfbシ #viralpost2024 #video2024 #videoシ #sauthsuperhitmovie #movies #newvideo #newmovie #videosvirales #sauthactionmovie#tarendingvideo #tarending #fbreels23 #Superhit2024 #reelsvideoシ #reelsviralシ #sauthromantik #reelsfbシ #viralpost2024 #video2024 #videoシ #sauthsuperhitmovie #fb #facebookviral #FacebookPage #followforfollowback #facebookvideo #facebookreelsviral #facebookreelsvideo #facebookpost #newmovie #newvideo #NewsUpdate #today #training #reelsviralfb #ree2024 #movies #follower #bollywood #bollywoodmovies#South #superhit #hit#blockbustersauth hindi movie
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:25مریکن ہے کہ میرے سارے دوست خرید سے ہوں گے اور میری بہت ساری دعائیں سب کے لیے
00:31اچھا آج کا لیکچر جو ہے اس لحاظ سے بڑی امپورٹنس ہے اس کی جو ہم شریک کرنے جا رہے ہیں وہ ہے
00:40ویو ٹیمپلیٹ ویو ٹیمپلیٹ کیا ہوتی ہے اگر ہمارے پاس ایک آرچٹیکچر پروجیکٹ ہو
00:46اور بہت بڑا پروجیکٹ ہو اور اس کے اندر بہت زیادہ فلورز ہوں
00:50تو آپ چاہتے ہیں کہ اس فلورز کے اندر جتنے بھی فلورز ہیں اس میں جتنے بھی شیٹنگز ہیں
00:55جتنے بھی سٹائلز ہیں جتنے بھی چیزیں ہیں
00:58ٹھیک ہے وہ ساری ایڈنٹیکل ہوں یا ایک جیسی ہوں ٹھیک ہے
01:03وہ مطلب ٹپیکل ہوں اور وہ اس میں جو ہے چینجز نہ ہوں
01:07تاکہ جب آپ لیبل ون کھولیں تو تب بھی آپ کو ایک جیسی چیزیں نظر آئیں
01:13اور جب آپ لیبل ٹو کھولیں تو تب بھی آپ کو ایک جیسی چیزیں چیزیں نظر آئیں
01:17تو سب تو پہلے تو view template کو study کر لیتے ہیں
01:21کہ basically view template ہوتی کیا ہے
01:23a view template in Revit is a predefined set of settings
01:27یعنی predefined قسم کی set of settings ہوتی ہیں
01:29that can be applied to views to control the appearance
01:32یعنی جتنی بھی geometrical objects ہوتی ہیں
01:35یا جتنی بھی appearances ہوتی ہیں
01:37وہ شاری آپ کو نظر آئیں اور ایک جیسی ہو
01:40ٹھیک ہے settings کے اندر
01:42another property view templates help maintain consistency
01:45across views and project saving time and effort
01:48اور اس سے کیا ہوتا ہے کہ جب آپ کی
01:51consistency جو ہے ایک جیسی ہو جاتی ہے
01:54سارے views کے اندر سارے leverage کے اندر
01:57تو پھر جو ہے آپ کا time بھی بچتا ہے اس کے اندر
02:00اور آپ کی effort جو ہے وہ بھی آپ کی جو ہے save ہو جاتی ہے
02:03benefits of using view templates
02:06اب اس کے benefits کیا ہوتی ہیں جو آپ کی view template
02:10جب آپ استعمال کر رہے ہوتی ہیں
02:11اس میں سب سے پہلی چیز ہوتی ہے consistency
02:14ٹھیک ہے consistency کا مطلب یہ ہے کہ uniform appearance ہوتی ہے آپ کی
02:19جتنے بھی views ہوتے ہیں ensure uniform appearances
02:21and settings across views and projects ٹھیک ہے
02:25اس کے بعد efficiency آ جاتی ہے
02:27save time by applying setting to multiple views at once
02:31جو نہیں آپ کی efficiency increase ہو جاتی ہے
02:33جس میں آپ کا time کو بچت ہو جاتی ہے
02:35کہ آپ کے multiple views جو ہے وہ ایک ہی time پہ آپ ان کو
02:38standardized کر سکتے ہیں ان کو ایک جیسا کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
02:41جیسا آپ کو نظر آئیں اس کے بعد standardizations ہوتی ہیں hып
02:46enforce office standards and best practices complex geometry require
02:49اس کے بعد آپ کی جو آ 무대 standards ہیں
02:52جو best practices ہیں ٹھیک ہے اور جو complex geometry ہے and
02:56وہ بھی آپ کی اس طرح سے ان کو جو ہے precisamente plane
02:59voilà تاکہ وہ بھی آپ کو requirement کے مطابق آپ کو outset
03:03نظر آ رہی ہوں جساں بھی آپ کی جیسی بھی آپ کی پروجیکٹ کی
03:06ریکوائرمنٹ ہے اچھا اس کے بعد اس کو استعمال کیسے کرتے ہیں
03:11how to use view template in Revit create view template سب سے پہلے آپ view
03:15tab میں جائیں گے view template میں جائیں گے create view template آپ ایک
03:19view template بنائیں گے define settings اس کے بعد آپ کی جو بھی
03:22settings ہوں گے جس میں آپ کے scale ہیں detail levels ہے discipline ہے
03:26visibility graphic override ہے name and save اور اس کے بعد اس کو اس کے
03:31ساری چیزیں دروس کر کے اس کو name کر لیں اور اس کے بعد اس
03:34کو save کر لیں apply a view template second step آپ کا ہوگا apply a view
03:39template select a view اور multiple views ایک view یا بہت زیادہ view درینے
03:44go to view tab view tab کے پر جائیں view template apply view template اور اس کے
03:49بعد view template کو آپ جو آکے جا کے اس view کے پر اس کو apply
03:53کر دیں چگہ دی desire template from the list اور جو آپ کی desire template
03:56ہوگی وہ آپ نے میچہا اپنی list کے اندر سے جو آپ نے بنائی تھی وہ
04:00سلائٹ کرنی ہے تین نمبر پہ modify view template setting go to the view
04:05tab view template manage view template edit existing template اور cross new ones
04:11ٹھیک ہے اگر آپ کو modify کرنی ہے view template کی setting تو پھر آپ view
04:16tab میں جائیں اور view template میں جائیں اور اس کے بعد manage
04:19card button اسمار کر کے اس کی جتنی بھی setting ہے وہ آپ کو اس کو
04:23درست کر سکتے ہیں اس کو change کر سکتے ہیں tips and best practices
04:28use many meaningful names for view template آپ نے ایک ایسا نام رکھنا ہے جو
04:33آپ کے سمجھ آئے اور آپ کو پتہ لگ جائے جلدی سے کہ یہ کس کیلئے
04:38اسمار کیا گیا تھا یا کس کس طرح اس کو اسمار کرنا ہے سٹینڈرائیز view
04:42template across project سٹینڈرائیز کر دیں view template جتنی across project
04:47and and team use view template to control settings ٹھیک ہے آپ نے view template کو جو ہے
04:52اسمار کرنا ہے تاکہ آپ کی جو control settings ہیں وہ visibility and graphic
04:56override scale and detail levels discipline and category visibility and annotation and
05:02dimension style ہیں وہ control ہو سکیں وہ آپ کو جو ہے اس طرح سے مل سکیں
05:06جس طرح کیا آپ کی requirement ہے اچھا اب میں جاتا ہوں ریویٹ کی طرف ٹھیک ہے
05:11ریویٹ میں آپ اگر دیکھیں تو آپ کے پاس نہ یہاں level one ایک پڑھا ہوا ہے
05:15ٹھیک ہے main جو آپ کا plan ہے ٹھیک ہے اس کے بعد level one furniture plan
05:19آپ کے پاس پڑھا ہوا ہے ایک level one آپ کے پاس power plan بھی آپ کے
05:23پاس پڑھا ہوا ہے اس کے بعد ہی طرح level one level two کے اندر level two
05:26furniture plan ہے level two power plan ہے اگر فرس کریں میں furniture plan
05:31کو select کر لیتا ہوں یہاں دیکھیں آپ کے پاس نہ آپ کو furniture
05:36نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں سارا آپ کو furniture
05:40نظر آ رہا ہے اگر میں power کر لوں تو آپ کے پاس نہ power sockets
05:43اور furniture plan کو نہ ہلکا سا اس کا جو tone ہے تاکہ وہ کم نظر آئے اور
05:49جو آپ کے power sockets ہیں تو آپ کے پاس دو plans ہو گئے ایک power
05:52کا plan ہوگا ایک آپ کا furniture کا plan ہو گیا ٹھیک ہے یہاں پہ اب
05:56اس کے اندر آپ view template کس طرح سے apply کریں گے ٹھیک ہے تو اس
05:59کو ہم دیکھتے ہیں میں نے یہ furniture plan کھول لیا ٹھیک ہے feature plan
06:03کھولنے کے بعد جو ہے میں کیا کروں گا میں view میں گیا ٹھیک ہے یہاں
06:07پہ view میں جانا ہے آپ نے اور یہاں پہ جا کے view template اور اس کے
06:11بعد create view template from current view اور یہاں پہ جا کے آپ نے لکھ دینا ٹھیک ہے
06:16typical furniture plan typical آپ نے لکھ دینا ٹھیک ہے یہ میں نے نا
06:31view template create کر لیا ٹھیک ہے مجھے create کرنی ضروری ہوتی ہے
06:35تاکہ جو ہے میں اگر کوئی changes کروں گا تو اس کے اندر آرام سے جو ہے
06:39اس کے اندر changes جو ہے reflect ہو جائیں گے آپ کے plan کے اوپر ٹھیک ہے تو میں
06:44نے اس طرح سے نا آپ کی ایک view template create کر لی ٹھیک ہے اپنے view
06:49template بنا لی آپ مجھے کوشش کریں کہ کوئی اس طرح کا نام ہو جو آپ کو
06:54آسانی سے سمجھ آجائے اور آپ کو دیکھنے والوں کو بھی آسانی سے پتہ لگ جائے
06:58کہ یہ کس لی ہے یا کس مقصد کے لیے بنایا گیا ہے اچھا اس کے اندر نا جب
07:04ہم نے view template بنائی تھی نا یہ والی جو view template ہم نے یہ بنائی ہویا ٹھیک ہے
07:09آپ میں نے جو بنائی تھی typical furniture plan تو اس کے اندر جتنے بھی
07:14parameters ہیں جتنے بھی parameter کی settings ہوں گی وہ اس کے اندر موجود
07:17ہوں گی یہ جا آ رہی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد value جو آ رہی ہیں اس کی
07:20settings آپ کے پاس موجود ہوں گی زیادہ تر آپ نے جو ہوتا ہے جو ہے
07:25visibility graphic override model ہوتا ہے اس کے پر جو ہے زیادہ تر آپ changes
07:29کر رہے تھا اس کے بعد include کے اندر آپ کے جتنی بھی یہ چیزیں آپ کے
07:32پاس ہوں گی وہ آپ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد نا اگر یہ override model
07:37کے اندر میں click کروں تو پھر اس کے اندر دیکھیں گے کہ آپ کے
07:39پاس یہاں پہ electrical equipment نہیں آئے اس کو off کیا ہوا ہے ٹھیک ہے یہ
07:43big setting کا حصہ ہے ٹھیک ہے اس کے mask کو off کیا گیا ہے ٹھیک ہے نیچے
07:47دیکھیں تو parts کو off کیا گیا ہے اس کے اندر اور بھی چیزیں میں جو ہے
07:51off کر سکتا ہوں ٹھیک ہے اس میں مطلب visibility کے اندر اگر میں کو
07:55road roof room کچھ بھی off کرنا چاہتا تو ان کو بھی off کر سکتا ہوں ٹھیک ہے
07:59اور وہ automatically جو آپ کا جو ہم نے جو view template بنائی ہے نا اس
08:05name کے اندر automatically وہ reflect ہو جائیں گی اس کے اندر ہی چلی جائیں گی
08:08تو یہ ساری setting جتنی بھی settings ہوتی ہیں یہ ساری setting جب ہم view
08:12template بنا رہے ہوتے ہیں اس کے اندر یہ ساری setting آپ کر سکتے ہیں
08:15setting آپ ایک بھی ہو سکتی ہے دو تین دس لے کے سو ڈائی سو جتنی بھی
08:20settings ہوں گی اب اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے آپ نے ایک دفعہ settings
08:23کر دیں ٹھیک ہے اس کے بعد وہ ہی setting آپ دوسرے floor plans کے اوپر
08:27بھی apply کر سکتی ہیں یعنی کہ ہو سکتا ہے آپ کا جو subordinate ہے
08:32یا آپ کا engineer ہے وہ کہتا ہے آکے کہ یا جو level pen پہ جو view
08:36template ہم نے apply کی تھی وہ level two پہ بھی apply کر دو ٹھیک ہے تو پھر
08:40اس طرح سے کیا ہوتا ہے کہ آپ کو یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی
08:43کہ آپ نے 100 changes کی ہیں یا 150 changes کی ہیں ٹھیک ہے کہ جتنے بھی
08:47آپ نے changes کریں گے آرام سے آپ view template دوسرے floor پہ apply
08:51کر دیں گے تو وہ سارے چیزیں اس کے اندر reflect ہو کے آ جائیں
08:54گے تو آپ کو issue نہیں ہوگا ٹھیک ہے تو آپ کو یاد رکھنے کی
08:56ضرورت نہیں ہے ٹھیک ہے اس میں time بھی save ہوتا ہے ٹھیک ہے اور جو
09:00ہے آپ کا جو ہے ساری چیزیں آپ کو یاد رکھنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
09:03اس کے اندر اب اسی طرح نا میں یہاں پہ power plan میں آپ کے پاس
09:08چلا گیا ٹھیک ہے یہاں پہ چلا گیا یہاں پہ اس کے بعد view template
09:11میں چلا گیا اور create template from view current view اس کے اندر آپ
09:16پی جا آپ کے لکھ سکتے ہیں typical ٹھیک ہے power plan ٹھیک ہے
09:20typical typical typical power plan ٹھیک ہے تو اس کی اب اس کی بھی اپنے view
09:27template کی setting آپ نے بنا لی ٹھیک ہے اس کے بعد یہ آپ کی ساری
09:31settings یہ آپ کا نام آگیا یہ ساری settings آپ کے آپ کی یہی
09:34settings ساری اس کے اندر reflect کی جائیں گی اس کے اندر
09:37automatically reflect ہو جائیں گی ٹھیک ہے اس کے بعد اگر آپ کو اور
09:39کوئی changes کرنے یہاں پہ جا کے ٹھیک ہے model categories میں جا کے
09:43اگر changes کرنے یہاں تو category میں جا کے آپ changes بھی کر
09:46سکتے ہیں اس کے ٹھیک ہے تاکہ وہ ساری جو changes ہیں اس کے
09:49اندر reflect ہو جائیں ٹھیک ہے اور اس میں اگر کوئی include
09:51کرنا اگر نہیں بھی include کرنا تو اس کے جو boxes ہیں ان کو
09:54uncheck بھی کر سکتے ہیں check بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اسی طرح
09:57آپ کا scale ہے view scale آپ کا ہے یہ display model ہے detail
10:01level ہے part visibility ساری چیزیں اس کے view template کے اندر یہ
10:05ساری چیزیں ہیں اس کے اندر reflect ہوں گی تو اس کے بعد okay کر دیا میں
10:09نے تو تو یہ ساری settings اس کے اندر جو ہے same جو view
10:12کے اندر جو چیزیں ساری آ رہی تھی جو settings اس کے اندر آ رہی
10:15تھی وہ ساری اس کے view template کے اندر جو ہے save ہو چکی ہیں
10:18اچھا اب اگر آپ مرحل ہے کہ وہ نا view template آپ کس طرح سے
10:23apply کر سکتے ہیں ٹھیک ہے کسی دوسرے view کے پر کس طرح سے apply
10:26کر سکتے ہیں یہ دیکھیں جیسے میں نے power plan کھولا گا تو اس کے
10:29اندر power circuits آپ کو highlight آ رہے ہیں ٹھیک ہے یہ آپ کا جو furniture
10:33ہے یہ کم آپ کو نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے اس کا جو tune ہے وہ بہت
10:36کم ہے ٹھیک ہے اس طرح سے اگر میں فرض کرے power plan میں چل جاتا ہوں
10:40level two power plan کو کھول لیتا ہوں ٹھیک ہے میرے پاس دو جو ہے view
10:44templates میں نے بنا لی تھی ایک furniture کے لیے بنا لی تھی ایک power
10:47کے لیے بنا لی تھی اب اگر میں level two میں power میں چل جاتا ہوں
10:51وہاں پہ جا کے دیکھیں یہاں پہ furniture بھی ایک ہے ٹون میں آ رہا
10:54ٹھیک ہے socket بھی ایک ہے ٹون میں آ رہی ہیں ٹھیک ہے تو یہاں جا کے view
10:58کے اندر جا کے view template کے اندر جا کے میں اس کو جو ہے یہاں پہ
11:01ہے apply template properties to current view یہ میں نے select کر لی ٹھیک ہے
11:05اور اس کے بعد یہ والی جو ہے میں نے select کرنی ہے جو template میں
11:09نے apply کرنی ہے view template یہ میں نے اس کو select کر لیا ٹھیک ہے اس
11:12کو اب غور سے دیکھنا ہے آپ نے کہ اس کے اندر changeی دوں گے ٹھیک ہے
11:15جیسے میں نے okay کیا تو یہ دیکھیں half tune پہ چلا گیا ٹھیک ہے اور
11:18یہ جو ہے full tone پہ رہا ہے ٹھیک ہے نے تو یہ آپ کو اچھی
11:22طرح سے نظر آ رہے ہیں socket سارے لیکن furniture جو ہے آپ کا وہ
11:25half tune پہ چلا گیا تو یعنی اس یعنی اس plan میں بھی اسی طرح
11:28کی settings آگئے جس طرح کے level one میں جو power plan تھا اس کے
11:33اندر settings ہی ٹھیک ہے تو setting جو ہے similar ہو گئی ہیں دونوں کے
11:36اندر تو یہ سب سے بڑا فائدہ ہوتا ہے view template کا کہ اب
11:40کسی دوسرے level کے اندر جا کے یا کسی دوسرے view کے اندر جا
11:43کے کسی بھی view template کو apply کر سکتے ہیں اور اس طرح کی جو
11:47settings ہیں وہ آپ لے سکتے ہیں اچھا اس میں نا ایک اور چیز میں آپ
11:51کو بتاتا ہوں ٹھیک ہے اس میں اگر power plan آپ کے پاس یہ
11:54power plan کھلا ہو گیا ٹھیک ہے میں یہاں پہ visibility graphic
11:58اندر جاتا ہوں ٹھیک ہے visibility graphic اندر جا کے میں wall
12:02کے اندر چلا جاتا ہوں یہاں پہ نیچے walls ہیں ٹھیک ہے wall
12:08کے اندر چلا جاتا ہوں یہاں پہ جاتا ہوں اور یہاں پہ جا کے
12:11میں color کو color دے دیتا ہوں first screen gray color دے دیتا ہوں
12:15okay کر دیتا ہوں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے pattern میں جو کوئی select
12:19کر لیتا ہوں یہ pattern start کو okay کر دیتا ہوں apply کر دیتا ہوں okay
12:22کر دیتا ہوں تو آپ دیکھیں گے یہاں پہ یہ change آ گیا ہے ٹھیک ہے یہ
12:26change آ گیا ہے لیکن اگر میں لیب کیونکہ یہ change میں نے کیا تھا
12:30level two power plan کے اندر ٹھیک ہے لیکن اگر میں level one power plan
12:33میں جاتا ہوں تو یہاں تک کوئی change نہیں آیا ٹھیک ہے اس کی
12:36مطلب یہ ہوا کہ میں نے جو view dependent ہوتا ہے جو change ہوتا ہے
12:40view dependent ہوتا ہے ٹھیک ہے جو میں change کرتا ہوں وہ view dependent
12:43ہے لیکن اگر میں یہاں پہ گیا ہوں لیول ون میں تو یہاں پہ کوئی چینج نہیں
12:47ہے ٹھیک ہے لیکن ان چینج کو دونوں کو اپلائی کرنے کے لیے دونوں کو
12:51مینج کرنے کے لیے وہ اس طرح سے بھی میں کر سکتا ہوں ٹھیک ہے کہ میں
12:55ویو ٹیمپریٹ میں چلا جاؤں وہ یہاں پہ میرے پاس مینج ویو ٹیمپریٹ
12:58ہے مینج ویو ٹیمپریٹ میں جا کے ٹھیک ہے اس کو میں ٹیمپریٹ کو سلیٹ
13:02کرلوں گا یہاں پہ چلا جاؤں گا یہاں پہ جا کے ٹھیک ہے یہاں پہ
13:06آپ کے پاس والس ہیں والس میں آپ پر آپ کی اوورائٹ میں چلے جائیں
13:10اوورائٹ میں جا کے آپ جو ہے اس کا کلر سیلٹ کرنے یہ آپ نے سیلٹ
13:14کر لیا اس کے بعد آپ نے اوورائٹ میں چلے گے یہ آپ نے سیلٹ کر
13:17دیا اوکے کر دیا ٹھیک ہے اوکے کر دیا دیکن اب یہ اوکے کریں گے
13:21تو یہاں پہ چینجز ریفلیکٹ نہیں ہوں گی اس کی وجہ یہ ہے کہ میں
13:23نے ابھی اس کے اندر view template apply نہیں کی تو میں یہاں سے ہی
13:26کر سکتا ہوں یہاں پہ اس کو لے لوں ٹھیک ہے اور اس کو دونوں کو لے
13:29لوں اس کو لے لوں اور اس کو لے لوں دونوں کو select کر کے یہاں پہ
13:32جا کے apply view template ٹھیک ہے apply view template میں جا کے میں typical
13:36floor plan دوں گا میں نے کیا کیا ہے میں نے یہاں پہ دوبارہ بتا دوں
13:39کہ میں نے یہاں پہ اس کو جو ہے control کی دبائی ہے ٹھیک ہے اور یہ
13:45بھی control کی دبا کے ٹھیک ہے دونوں floor کو select کر لی ہے select
13:49کرنے کا اپلائی ویو ٹیمپلیٹ میں گیا اپلائی ویو ٹیمپلیٹ میں جا کے
13:52من یہ سر کیا اوکے کیا ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں یہاں پہ بھی آپ کے
13:55پاس چینجز آ گیا وہاں بھی بھی آپ کے پاس چینجز آ گیا اس میں بھی
13:58آپ کے پاس چینجز ہے یہاں بھی آپ کے پاس چینجز ہے یہ ایک تو یہ
14:02طریقہ ہو گیا یہاں پھر یہ تھا کہ آپ یہاں پہ اس کو جا کے منیج
14:05کرتے ہیں ٹھیک ہے منیج کر کے اس کو اپلائی کرتے ہیں یہاں ٹھیک ہے
14:08اپنا ساری اپلائی ٹیمپلیٹ پروپٹیز میں کرتے وہاں اس کا حال
14:12یہاں پہ جو ہے آپ یہاں پہ جا کے آپ کے پاس ویو ٹیمپلیٹ ہوتی
14:17ہے ٹھیک ہے یہاں اور سے آپ پروپٹیز کے اندر چلے جائیں ویو ٹیمپلیٹ
14:21یہاں پہ نان آ رہا ہے اور نان میں آ کے آپ یہ والی ویو ٹیمپلیٹ
14:24آپ پلائی کر دیں اوکے کر دیں تو آٹومیٹکلی کیا ہوگا جتنے بھی
14:28ویوز آپ کے بنیں گے جتنے بھی ویوز آپ کریٹ کریں گے ان سے آپ کے
14:31اوپر جو ہے یہ ٹیمپلیٹ جو ہے آپ یہ اپلائی ہو رہی ہوگی تو
14:34آٹومیٹکلی جو بھی آپ چینجز کریں گے وہ اس کے اندر ریفلیکٹ ہو
14:38رہے ہوں گے ٹھیک ہے اس کے اندر چینجز آ رہے ہوں گے ٹھیک ہے
14:41دیکھیں آپ نے کیا کرنا ہے اس کو آپ سیلیٹ کرنا ہے ٹھیک ہے اگر
14:44فرض کریں آپ یہاں پہ جاتی ہیں یہاں پہ جا کے ویو ٹیمپلیٹ کو
14:48سیلیٹ کرتے ہیں یہ دیکھیں یہاں پہ گری اوٹ ہو گیا وہ یہاں سے آپ
14:50چینجز نہیں آپ کر سکتے ٹھیک ہے یہاں پہ
14:52view template میں جاتے ہیں ٹھیک ہے view template میں
14:54جا کے آپ جو manage یہاں پہ کرتے ہیں
14:56ٹھیک ہے اور یہاں پہ جائے کرتے ہیں
14:58تو یہاں پہ دیکھیں یہاں آپ کے پاس جو ہے
15:00وہاں پہ آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے
15:02تو آپ پہ کیا کر سکتے ہیں کہ آپ
15:03یہاں پہ بھی جا سکتے ہیں یہاں پہ جا کے یہاں سے
15:06select کریں یہاں وہاں سے آپ select کر لیں ٹھیک ہے
15:08select کر کے اور یہاں پہ جا کے اس کو
15:10اپلائی کر دیں ٹھیک ہے یہاں پہ یہاں اس لیٹ کر لیں اس کے بعد یہاں پہ
15:13آپ کے پاس چیز آ رہی ہیں اور یہاں سے جونسی بھی چیزیں آپ کو چاہیے
15:17وہاں جا کے چینجز کر لیں ٹھیک ہے اگر آپ کو پاس دیوار فرض کرے
15:21آپ کے پاس دیوار یہ آ رہی تھی ٹھیک ہے اس کے بعد یہ آپ نے
15:24کیا ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کو اس کے اندر جو ہے سمپل اس طرح کی
15:28وال چاہیے ٹھیک ہے کلر آپ نے کوئی اور دے دیا ٹھیک ہے فرض کرے
15:31آپ نے دیا اوکے کر دیا تھک ہے اپلائی کر دیا اوکے کر دیا تو آپ دیکھیں
15:36وہ ہ вин족 جو دونوں فلالات کے اوپر ہیں جھو ٹکےbone جانز پلائی ہو
15:39چکے ہوں گئے ٹھیک ہے اس کے اوپر جی ٹھیک ہے اس کی اوپر بھی آپ نے
15:43جا کے اس کی table جو ہے وہ دے دیں ہے ٹھیک ہے یہاں پہ تلیف دے
15:47دیںییا اپلائی کر دیں آپ کے اللہ تو اس کے اندر بھی جو آجائے گا ٹھیک
15:51ہے تو اس ط pastor kar کے آپ نے جی جو ہے وہ reflect کر سکتے ہیں ٹھیک
15:55ڈیلڈے کو اس مرک کر سکتے ہیں اور تم morque جو بھی آپ کا آہ
16:00ڈیبل ہوگا اس کے اندر آہ اس لیول کو آپ اسدی کر لیں اور اس کے بعد
16:04مومی ٹیمپلیٹ میں جائیں اور وہ ٹیمپلیٹ جو آپ کا نام ہوگا وہ stra training
16:06جو یہاں جا کے آپ آپ، اپلائی کریں ٹھیک ہے جب آپ پلائی کر دیں گے تو
16:10آ politic جتنے بھی تیمپلیٹ ہوں گے ساری اگر آپ کی چینجز کر لیں گی
16:14اچھا، اس میں نا میں سب سے پہلے تو آپ کے جو تع sealed suffers content
16:18closed inductive یہ ایک میرے پاس
16:20power plan کا رہ گیا تھکے
16:22اس کو میں furniture plan کھول لیتا ہوں
16:24یہ والا furniture plan میں نے کھول لیا
16:26تھکے اس کے بعد اس کو جو ہے
16:28پاور پرن کو بند کر دیا
16:29دوسرا furniture plan کھول لیا اور
16:31اس کو میں نے ٹائل کر لیا تھکے
16:33اب دیکھیں دو views نا ڈائل ہو گیا
16:35یہاں پہ آ گیا اور یہاں پہ آ گیا
16:37آپ کے پاس دو views ہو گیا
16:38اب میں کیا کر سکتا ہوں
16:41کہ ان دونوں views کے لئے
16:44میں جو ہے ایک view template
16:46جو ہے وہ اپلائی کر سکتا ہوں یا view template ان کے لیے جو اسمال
16:50کر سکتا ہوں ٹھیک ہے کہ یہ والا view آ گیا میں نے control کی جو
16:53buy اور کہ یہ والا view آ گیا ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ میرے
16:56پاس property جا گی ٹھیک ہے نے تو یہاں پہ view template آپ کے پڑھی
16:59ہوئی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ میں نے جا کے furniture plan اپلائی کر دیا
17:02okay کر دیا تو دیکھیں اس کے اندر جو changes اس کے اندر ہوں گی وہ
17:06ہی changes اس کے اندر reflect ہو جائیں گی کیونکہ دونوں جو levels
17:10ہیں دونوں views ہیں ان کے اوپر ایک ہی view plan جو ہے میں نے transfer
17:14کر دیا یہ ایک ہی view میں نے لگا دیا اب دیکھیں فرز کریں میں یہاں
17:17پہ جاتا ہوں یہاں پہ جا کے اس کو visibility graphic ہے اور اس کے اندر
17:21میں جاتا ہوں اس کے اندر جا کے میں کوئی wall لیتا ہوں ٹھیک ہے wall
17:24کے دور override میں جاتا ہوں ٹھیک ہے override میں جا کے میں اس کا color
17:27change کر دیتا ہوں فرز کریں یہ کر دیتا ہوں color اس کا ٹھیک ہے اور
17:31اس کے بعد جو ہے اس کا جو ہے solid fill کر دیتا ہوں okay کر دیتا ہوں
17:36apply کرتا ہوں okay کرتا ہوں دیکھا دونوں views کے اندر آپ کے پاس
17:39changes آگئے ہیں دیکھیں یہاں بھی changes آپ کے آگئے ہیں یہاں بھی
17:42changes آپ کے آگئے ہیں تو اس طرح view template apply کر سکتے ہیں
17:46کچھے multiple views کے اندر یا multiple levels کے اندر بھی آپ apply
17:49کر سکتے ہیں اچھا جب اس طرح سے آپ کوئی بھی view template کسی دو
17:54دو levels پہ یا تین level پہ یا چار level پہ apply کرتے ہیں
17:59ٹھیک ہے اور آپ properties کے اندر جا کے کوئی view template دے دیتے
18:03ہے تو پھر آپ دیکھیں گے کہ یہاں پر آپ کئی سے کل کریں گے تو سکیل
18:06آپ کا گری اٹھ ہو رہا ہے یہ آپ سلیٹ کریں گے تو levل اف ڈوٹ
18:10ہو رہا ہے تو غور ساری چیزیں آپ کی گری اٹھ ہو جاتی ہیں اور
18:13یہاں پہ آ strongest ہے یہاں پہ آپ چینج نہیں کر رہا یا
18:19کوئی چینجن نہیں کر سکتے پھر آپ نے کہاں سے جا رہا ہی کر نی
18:22ہے پھر view tempered میں آپ نے انزر جانا ہے. ویو tempered جا کے یہاں
18:26کے جا کے آپ نے یہاں سے جو ہے ساری چینجز کرنی ہے ٹھیک ہے کیونکہ
18:29وہاں سے آپ وہ چینجز نہیں کرتے اس لیے چینجز نہیں کر سکتے کیونکہ
18:32آپ ایک view template آپ نے لگا دیا دونوں level پہ یا اگر تین ہے چار
18:37جتنے level پہ بھی آپ نے لگائی ہے ان کے لندر وہاں سے چینجز آپ
18:40نہیں کر سکتے آپ سیدھا پھر direct آئیں گے یہاں پہ view template
18:43میں اور یہاں سے جا کے click کریں گے ٹھیک ہے اور یہاں سے جا کے
18:46آپ جو ہے override جو models ہے اس میں edit میں جائیں گے اور اس کے بعد
18:50اس کے جا کے جتنے بھی آپ چینجز کرنے ہیں یہاں سے چینجز اب
18:54دیکھیں میں نا یسے یہ furniture اچھا چلے نا اب میں آپ کو ایک اور
18:58change change نا change کر کے بتاتا ہوں ٹھیک ہے اب آپ کے پاس فرض
19:02کریں یہ furniture plan دونوں کھلے ہوئے ہیں آپ یہاں پہ چلے جائیں
19:05view template میں اور typical furniture plan میں آپ چلے گے ٹھیک ہے یہاں
19:09پہ جا کے آپ نے جو وی جی اے override model ہے اس کو edit کے اندر
19:13create کر دیا ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ furniture میں چلے گے ٹھیک ہے یہ
19:17آپ کے پاس furniture ہے یہاں پہ furniture furniture کے اندر چلے
19:21جائے furniture کے اندر آپ کے پاس pattern میں آپ چلے گے pattern میں
19:25جا کے آپ نے جو ہے اس کا جو ہے pattern change کر دیا فرض کریں
19:28cross کر دیتی یہ والا یہ والا cross pattern کر دیا okay کر دیا
19:33apply کیا okay کیا تو آپ دیکھیں جو ہے آپ نے دیکھا کہ آپ کے پاس
19:37pattern دونوں floor plan میں apply ہو گیا ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ
19:42وہاں سے جا کے آپ جو بھی changes کریں گے اور جتنے بھی floor plans کے
19:46اوپر آپ نے view template وہ apply کی ہوگی automatically جتنے بھی
19:51changes ہوں گے وہ reflect ہو جائیں گے وہ changes اس کے اندر جو ہے
19:53آ جائیں گے تو اس میں نا آپ نے کی exercise جو آج والی exercise تھی یہ
19:58بہت important تھی یا تو individually آپ جو ہے apply کر رہے ہیں view
20:03template ایک level کے اوپر اور پھر دوسروں پر apply کریں یہاں یہ ہے
20:07کہ آپ properties میں جا کے view template اس کو دے دیں انہی levels کے اوپر
20:11اور پھر اس کے اندر جا کے آپ changes کریں گے تو پھر سارے views کے اندر
20:15جو ہے وہ changes ہو جائیں گے تو اس کے کچھ فائدے ہیں کچھ
20:17مقصانات بھی ہیں لیکن فائدے مجھے لگتا ہے کہ اس کے زیادہ ہیں ٹھیک
20:21ہے تو یہ ضرور استعمال کریں کیونکہ اگر بڑا project ہے بہت
20:24زیادہ floors ہیں تو اس کے اندر ہو سکتا ہے آپ کو بہت سارے floor
20:27symmetrical floors آپ کو چاہیے ہوں ٹھیک ہے نا ایک جیسے floor آپ کو
20:30چاہیے ہوں تو پھر آپ کو یاد بھی نہیں ہوگا کہ آپ نے کیا changes
20:33کیے تھے کیا changes کرنے تھے ٹھیک ہے تو پھر اس طرح سے کیا ہوگا
20:36کہ آسانی رہے گی اور جو بھی آپ view template کو apply
20:40کریں گے تو وہ سارے چیزیں جو اس کے اندر reflect ہو جائیں گے
20:42ٹھیک ہے تو اپنا خیار رکھئے گا یہ آج کی exercise ہی important
20:46exercise ہی ٹھیک ہے اور دوسرے دوست انگزہ ضرور شیئر کریے اور
20:50اپنا خیار رہجئے کمنٹ ضرور کیجئے سبسکرائب کریے ٹھیک ہے اور
20:53لائک کریے ضرور ٹھیک ہے اور شیئر کیجئے اور اللہ حافظ
20:56السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
21:06شکریہ
21:36شکریہ
Recommended
1:00:35
|
Up next
44:06
50:27
44:06
1:21:15
1:03:45
0:16
0:39
0:12
0:53