- yesterday
Mastering Revit Visualization: 2D Linework and Depth Cueing Techniques"
Learn how to enhance your Revit designs with advanced 2D linework and depth cueing techniques!
In this video, we'll explore the following topics:
1. 2D Linework: Control line styles, weights, and detail lines to create visual hierarchies and emphasize important elements.
2. Depth Cueing: Use depth cues, gradient backgrounds, shading, and shadows to add depth and visual interest to your views.
3. Revit Tools: Leverage the Linework tool, detail components, and view templates to streamline your design workflow.
By the end of this video, you'll be able to:
- Create stunning 2D linework and depth cueing effects in Revit
- Effectively communicate your design ideas to stakeholders
- Improve your Revit visualization skills and take your designs to the next level
Keywords: Revit tutorial, 2D linework, depth cueing, visualization techniques, design communication, Revit tools, Linework tool, detail components, view templates.
https://www.youtube.com/channel/UCvNIz9z8zdwMoeeuGy5c8FA
https://www.youtube.com/@gobuildstuff
https://www.youtube.com/c/TheBIMCoordinator
#BIMUrdu #BIMPakistan #BuildingInformationModelingUrdu #BIMTechnologyUrdu
#ArchitectureBIMUrdu #ConstructionUrdu #ArchitecturePakistan #EngineeringUrdu
#BuildingDesignUrdu #InfrastructureDevelopmentUrdu #RevitUrdu #AutodeskUrd #NavisworksUrdu #ArchiCADUrdu #BIM360Urdu #BIMTrainingUrdu #BIMCoursesUrdu #BIMTutorialsUrdu #BIMCertificationUrdu #BIMEducationUrdu
Learn how to enhance your Revit designs with advanced 2D linework and depth cueing techniques!
In this video, we'll explore the following topics:
1. 2D Linework: Control line styles, weights, and detail lines to create visual hierarchies and emphasize important elements.
2. Depth Cueing: Use depth cues, gradient backgrounds, shading, and shadows to add depth and visual interest to your views.
3. Revit Tools: Leverage the Linework tool, detail components, and view templates to streamline your design workflow.
By the end of this video, you'll be able to:
- Create stunning 2D linework and depth cueing effects in Revit
- Effectively communicate your design ideas to stakeholders
- Improve your Revit visualization skills and take your designs to the next level
Keywords: Revit tutorial, 2D linework, depth cueing, visualization techniques, design communication, Revit tools, Linework tool, detail components, view templates.
https://www.youtube.com/channel/UCvNIz9z8zdwMoeeuGy5c8FA
https://www.youtube.com/@gobuildstuff
https://www.youtube.com/c/TheBIMCoordinator
#BIMUrdu #BIMPakistan #BuildingInformationModelingUrdu #BIMTechnologyUrdu
#ArchitectureBIMUrdu #ConstructionUrdu #ArchitecturePakistan #EngineeringUrdu
#BuildingDesignUrdu #InfrastructureDevelopmentUrdu #RevitUrdu #AutodeskUrd #NavisworksUrdu #ArchiCADUrdu #BIM360Urdu #BIMTrainingUrdu #BIMCoursesUrdu #BIMTutorialsUrdu #BIMCertificationUrdu #BIMEducationUrdu
Category
🤖
TechTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:28اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
00:30گریٹنگس ٹو ایوریون
00:32اچھا آج کی جو کلاس ہے وہ اس لحاظ سے بہت زیادہ امپورٹنٹ ہے
00:38ٹھیک ہے اور اس کو ضرور جو ہے لن کرنے کی کوشش کیجئے گا
00:41اس کو ضرور دیکھئے گا
00:43اس میں یہ ہوتا ہے کہ جب آپ کوئی بھی موڈل فنش کی طرف لے کے جا رہے ہوتے ہیں
00:48تو آپ کو اس میں تھوڑی سی چیزیں بہتر کرنی ہوتی ہیں
00:51اس کی ویجولیزیشن کو بہتر کرنا ہوتا ہے
00:54اس کی لپ کو بہتر کرنا ہوتا ہے
00:56جیسے نظر آتا ہے وہ بہتر کرنا ہوتا ہے
00:58یا آپ نے ریپرزنٹیشن اگر بنانی ہے
01:00تو پھر آپ کو ضرور پڑتی ہے
01:02ٹھیک ہے تو پھر جو ہے اس میں یہ چیزیں جو ہے بہت کاؤنٹ کرتی ہیں
01:06جیسے آپ کا لائن ورک کرتا ہے
01:08اور ڈیپٹ کیوئنگ ہوتی ہے
01:10ڈیپٹ کیوئنگ
01:11یعنی آپ کے ڈیپٹ آپ کے شاڈو نظر آئیں
01:14آپ کے چیزیں نظر آئیں
01:15آپ کے ڈیپٹ کیا ہے
01:16پیچھے کیا ہے
01:17اوپر کیا ہے
01:18ٹھیک ہے وہ ساری چیزیں نظر آئیں
01:20اگر لائن ورک کرنا پڑتا ہے
01:21اگر ٹوڈی لائن ورک کرنا پڑتا ہے
01:23تو وہ کس طرح سے ریپٹ کے اندر ہوگا
01:25وہ کس طرح سے کیا جائے گا
01:27تو ان چیزوں پر جو ہے نا
01:28ہم فوکس کریں گے
01:31اور ان چیزوں کو لرنے کرنے کی کوشش کریں گے
01:33سب سے پہلے تو
01:34تھوڑی سی اس کو سٹیڈی کر لیتے ہیں
01:37کہ یہ بیسیکلی ہے
01:38کہ ریوٹ یو کن انحانس
01:40یور ٹوڈی لائن ورک
01:41یعنی ریوٹ کے اندر آپ
01:44ٹوڈی لائن ورک جو ہے
01:45کسی بھی چیز کو انحانس کرنے کے لیے
01:48آپ ٹوڈی لائن ورک کر سکتے ہیں
01:50اس میں ٹیپٹ ایڈ کر سکتے ہیں
01:51کیونگ ایڈ کر سکتے ہیں
01:53تو امپروو دی ویجور ریپیزنٹیشن
01:55اف یہ ڈیزائن
01:56تاکہ آپ کی جو دکھنے کی جو
01:59اس کی صلاحیت
02:01تو وہ بہتر ہو جائے
02:02وہ دکھنے میں بہتر ہو جائے
02:03اپنی ریپیزنٹیشن اس کی بہتر ہو جائے
02:05وہ نظر آنا بہتر ہو جائے
02:07اور جو فنش پروڈ آپ کا ہو
02:08وہ بہت آلہ ہو
02:10اچھا ٹوڈی لائن ورک میں
02:12آپ کے پاس سب سے پہلے جو ہے
02:14لائن سٹائلز ہوتی ہیں
02:15لائن سٹائلز کو جو ہے
02:16وہ بسیکلی اپیرنس
02:17آپ کی انہوں کنٹول کر رہا ہوتا ہے
02:19ٹھیک ہے ویوز کے اندر
02:20اس کی بہتر 정انینار سٹائلارہ
02:21ہو لائن
02:28اس کی طرح
02:28ملیہ
02:30اس کی بہتر دیکھتا ہے
02:32جیسا ہر اٹو کی اڈر
02:34لائن ویٹضی آنچار لائن ویٹس
02:36ہرہ رہے ہوتے ہیں
02:36سی طرح ریوٹ کے اندر بھی
02:38آپ کی جو چیزیں ہوتی ہیں
02:41لائن ویٹ بھی آپ دے سکتے ہیں
02:43اڈجسٹ لائن ویٹ
02:44ٹو کریٹ ویجوال campaع
02:45ہرا کیز
02:46انڈ ایمپورٹنٹ ہے
02:48جو جو آپ کے امپورٹنٹ
02:49اور ایمپیسائز کرنے ہونا آپ نے کوئی امپورٹنٹ ایلیمنٹس آپ کے آ رہے ہیں
02:53اس کو آپ کے لائن ویٹ انکریز کرنا تو وہ لائن ویٹ کو بھی آپ جا کے ارجسٹ کر سکتی ہیں
02:59تیسے ہیں ڈیٹیل لائنز ٹھیک ہے اس کے بعد ڈیٹیل لائنز
03:02ڈیٹیل لائنز ٹو ایڈ ٹو ڈی لائن ورک تو یور ویوز
03:05آپ جو ہے ڈیل لائنز ایڈ کر سکتے ہیں تاکہ جو آپ کا ٹو ڈی ورک ہے
03:10ہے ٹھیک ہے آپ کے ویوز کے اندر اس کو دکھایا جاتا ہے سچ
03:14اینوٹیشن ہوگی سیمپلز ہوگئے یا پیٹرنز ہوگئے اس کے بعد آتی
03:18ہے ڈیپٹ کیوئنگ ٹھیک ہے ڈیپٹ کیوئنگ کیا ہوتی ہے ڈیپٹ کیوئنگ ہوتی
03:22ہے کہ آپ کوئی چیز ڈیپٹ کے اندر کوئی چیز آ رہی ہے اوپر آ رہی ہے
03:25نیچے آ رہی ہے وہ کس طرح سے آپ ان کو دکھا سکتے ہیں ڈیپٹ کیوز
03:28یوز ڈیپٹ کیوز لائک لائن ویٹس یعنی لائن ویٹ اس میں دے سکتے ہیں
03:33آپ کلر اس میں دے سکتے ہیں اس میں ٹیکچر دے سکتے ہیں ٹھیک ہے
03:36تاکہ وہ آپ کی ڈیپٹ جو ہے یو کے اندر آپ کو نظر آئے اور آپ کو
03:40اچھا لگے بھلا لگے ٹو گریڈنڈ بیگرانڈ اور اس کے بعد گریڈینٹ
03:45بیگرانڈ آپ دے سکتے ہیں اپلائی گریڈینٹ بیگرانڈ تو کریٹڈ سنس او
03:48depth and atmosphere ٹھیک ہے اس کے بعد تیسرا آتا ہے shading and shadows ٹھیک ہے
03:54shading and shadows بھی آپ provide کر سکتے ہیں تاکہ آپ کی جو representation
03:58ہے جو visual آپ کی جو representation اس کو بہتر بنایا جائے اور depth
04:03کے اندر جو چیز نظر آ رہی ہیں آپ کو ان کو دکھایا جا سکے اس کے
04:08بعد tools کون کون سو ہوتی ہیں ٹھیک ہے آپ کا line work tool ہوتا ہے
04:12ہوتا ہے use the line work tool to override line styles and weight for specific elements
04:16آپ line line work tool جا اس کو استعمال کر سکتے ہیں تاکہ آپ override
04:21کر سیں line styles کو override کر سکتے ہیں ویڈ کو آپ outsize کر سکتے ہیں
04:25specified elements کے لئے اس کے بعد detail component آپ کے بعد detail
04:29components آتا ہے use detail component to create usable 2d elements with custom
04:34line work and texture ٹھیک ہے آپ detail component استعمال کر سکتے ہیں کہ
04:39detail complete استعمال کر کے آپ کے جو ہے create reusable 2d elements
04:45جو آپ نے 2d elements بنایا ان کو بہتر کرنے کے لئے ان کو texture
04:48دکھانے کے لئے ان کا line work بہتر بنانے کے لئے تیسرے ہے view
04:51templates view templates میں جا کے آپ مختلف consistent line work
04:55جو depth آپ دکھا سکتے ہیں پھر وہ different views کے آپ جو ہے multiple
04:59views کے اندر آپ اس کو apply بھی کر سکتے ہیں by leveraging these techniques
05:03you can enhance the visual representation of your design and effectively communicate
05:08your ideas to stakeholders
05:10اس طرح سے جو ہے آپ اپنے جو models ہوتی ہیں ٹھیک ہے ان کو enhance
05:15کر سکتے ہیں اس کی visual representation کو ٹھیک کر سکتے ہیں اس کے
05:19design کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور effectively آپ communicate یہ آپ جا جو
05:23آئیڈیا ہے اس کو مختلف stakeholders کے ساتھ جو آپ communicate کر سکتے
05:27ہیں بہتر انداز میں پیش کر سکتے ہیں چلیں آپ چلتے ہیں ریوٹ کی طرف
05:33اور ریوٹ کی طرف میں جا کے آپ کو بتاتا ہوں کہ جو ہے کس طرح سے ہمارے
05:38پاس نا بسی کے لئے ہمارے پاس model line بھی ہوتی ہے model line
05:43کو بھی ہم use کر سکتے ہیں لیکن مسئلہ وہ ہی ہوتا ہے کہ اگر model line
05:46آپ نے use کر لیا تو پھر جب اگر project modify ہوگا update ہوگا پھر کیا کریں
05:51گے ٹھیکن اس کا ایک alternative solution بھی ہے ٹھیک ہے alternative solution
05:55کیا ہے کہ آپ نہ اس کے اندر نہ underlay اسعمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
06:00یہاں پہ دیکھیں آپ properties کے اندر آپ کے پاس underlay آ رہا ہے ٹھیک ہے
06:04اب میں level one کے اندر جو ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ جو projections
06:08آ رہی ہیں level two کے اوپر وہ مجھے دکھیں وہ مجھے نظر آئیں
06:12کہاں پہ ہیں level two کی projection تاکہ اگر فرض کریں میں level
06:17one پہ رہ کے کوئی modification کرنا چاہتا ہوں کو changes کرنا چاہتا ہوں تو میں
06:20changes کو جو ہے apply کر سکتا ہوں یہاں ان کو کر سکوں اچھا یہاں
06:26پہ جو underlay ہے نا آپ کے پاس یہاں پہ آ رہا ہے range based level
06:30range based level پہ جا کے آپ نے level two کر دینا یہاں پہ آپ نے جب
06:35level two کر دیں گے تو آپ دیکھیں آپ کے پاس نا یہ دیکھیں آپ کیونکہ
06:39reception area یہاں پہ ٹھیک ہے reception area کے اوپر آپ کے پاس
06:44projections بھی ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں projection بھی آپ کے پاس آ رہی ہیں تو وہ
06:48projection آپ نے دیکھی دی ٹھیک ہے جیسے میں اس کو none کروں گا دیکھیں
06:53یہ آپ ختم ہو جائیں گے ٹھیک ہے جیسے میں اس کو level two پہ لے
06:56کے جاؤں گا تو وہ ختم ہو جائے گا اب مجھے دیکھنا اوپر کی طرف
06:59ہے تو یہاں پہ آ رہا ہے look down ٹھیک ہے تو میں نے کیا کرنا یہاں
07:03پہ look up کرنا جیسے look up کرنا تو میرے پاس اوپر ہے جو projection
07:06line ہے وہ نظر آنے شروع ہوگی یہاں پہ projection line ہے اب میں کیا کر سکتا
07:10ہوں یہاں پہ modify میں جا کے میرے پاس یہاں پہ ہے line work ٹھیک ہے line
07:16work میں اگر میں جاؤں گا اور یہ میں زیادہ بہتر option ہے line work میں جا کے
07:20overhead یہ ہے ٹھیک ہے overhead overhead کو میں select کر لیتا ہوں اور اس
07:24lines کے اوپر آگے click کر دوں گا جیسے line کے اوپر click کروں گا تو وہ
07:28دیکھیں جو ہے overhead کی جو lines ہیں اس کے اوپر مارک ہونے شروع ہوگی اسی طرح
07:32میں شروع ہوگی اسی طرح ہمارے پاس جو ہے اس کی یہ projection ہے کہ یہ
07:37projection ہے ٹھیک ہے یہ projection ہے اور اس کی یہ projection ہے اس طرح سے ہم
07:42نے projection کی اوچھا نا double click کر دیں گے تو automatically اس کے اوپر
07:45overhead line جو ہے اس کے اوپر آ جائے گی ٹھیک ہے اب جب ہم نے یہ سارا
07:49کچھ کر لیا تو اس کے بعد ہم کیا کر سکتے ہیں اس کو جا کے underlain سے
07:53ختم کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ underlain میں جائیں گے underlain میں جا کے
07:57آپ جہاں پہ none کر دیں گے ٹھیک ہے جیسے آپ none کریں گے وہ ختم ہو جائے
08:01لیکن آپ نے جو overhead lines مارک کی تھی وہ آپ کے پاس رہیں گی تو اس کا
08:07فائدہ یہ ہے کہ آپ جب changes کریں گے تو آپ کو پتہ ہوگا کہ projection
08:11کہاں تک آ رہی ہے کہاں پہ آ رہی ہے ٹھیک ہے تو آپ کے changes کے لیے بہت
08:15آسانی ہو جائے گی ٹھیک ہے تو اس طرح آپ جو ہے changes جا کے کر سکتے ہیں اور یہ جو
08:21میں نے ابھی آپ کو بتایا ہے بسیکلی line work کا حصہ ہے ٹھیک ہے line work کا حصہ ہے
08:26اور آگے جا کے میں آپ کو دوسرا کیونگ بھی جو بتاؤں گا tips کیونگ کیا
08:30ہوتی ہے وہ بھی بتاؤں گا انشاءاللہ ٹھیک ہے لیکن فیلہ حال جو ہے مطلب
08:34کہ میں نے یہاں پہ دیکھا جبکہ یہاں پہ projection میں نے دکھانی ہے تو میں
08:38یہاں پہ model line بھی لگا سکتا تھا لیکن model line کے نقصان کے آیا
08:42کہ ایک تو وہ جب جو project update ہوگا تو اس کے اندر بھی جا کے مجھے دوبارہ
08:49سے لگانی پڑے گی اور دوسرا اس کا بیتر option ایک اور option یہ
08:53تھا کہ میں underlay لے لوں اور underlay لے کے اس کی projection شو
08:57کر کے اس کے اوپر جو ہے میں line work کر لوں ٹھیک ہے تو یہ میرا جو
09:01تھا نا basically line work تھا اچھا اس میں نے ایک اور چیز بڑی important
09:07ہے ٹھیک ہے وہ چیز دیکھیں کیا important ہے یہاں پہ جب میں نے اس کو
09:11لگا لیا ہے تو اس کو میں click کروں گا تو یہاں پہ edit boundary
09:14آگی ٹھیک ہے تب آرام سے میں اس کو edit کر رہا ہوں کر سکتا ہوں ٹھیک ہے
09:18change کر سکتا ہوں level one پہ بیٹھ کے ٹھیک ہے یہ دیکھیں ساری چیزیں
09:22میرے جو ہے قریب میں ہاتھ میں ہیں control up ٹھیک ہے تو میں اس کو live
09:26model کے اوپر کام کر کے ٹھیک ہے میں چیزوں کو modify کر سکتا ہوں
09:29adjust کر سکتا ہوں ٹھیک ہے اس طرح سے چلی ہم میں نے ایک اور آپ کے چیز
09:34کھاتا ہوں میں سوت جو ہے میں نے elevation سوت elevation کھولیا جس
09:38کے اندر آپ کو tree نظر آ رہا ہے تو آپ کیا کریں گے یہاں پہ tab
09:41دبائیں اور tree کو select کر لیں ٹھیک ہے جب آپ کا tree select
09:44کر لیں گے آپ کیونکہ یہ line work کا حصہ تو نہیں ہے لیکن یہ
09:47ظاہر ہے یہ اوپر آ رہا سامنے آ رہا تو میں اگر پیچھے کوئی کام
09:50کرنا چاہتا ہوں تو وہ کام نہیں کر سکتا ہے اس لیے کہ سامنے
09:53آ رہا ٹھیک ہے اس کو select کر لیں اور اس کو select کرنے کے
09:56پر یہاں پہ آپ جو ہے override graphics in view اس کو select
10:00کر لیں یہاں پہ جا کے override by category select کر لیں ٹھیک ہے
10:03جیسے آپ override by category select کریں گے تو یہاں پہ transparency
10:06اس کی جو نا اس کو آپ ایٹی پرسن کر دیں ٹھیک ایٹی کر دیں
10:09نائیٹی کر دیں depends on your requirement ٹھیک ہے اوکے کر دیں ٹھیک ہے
10:13اوکے کریں گے تو آپ دیکھیں آپ transparent ہو گیا اب آپ کو پیچھے
10:16چیزیں ساری نظر آنی شروع ہوگی ہیں اب آرام سے ان کے اوپر جو
10:19اوپر جو ہے کام کر سکتے ہیں تو کبھی کبھی یہ ہوتا ہے کہ کوئی
10:22چیزیں ہم emphasize کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے ہم جب موٹی
10:25دکھانا چاہ رہے ہوتے ہیں یہاں پہ presentation کے لیے ہمیں
10:28پہتر بنانا ہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ ہم چلے جائیں گے پھر
10:31line tool میں اور یہاں پہ ہمارے پاس wide line ہے ٹھیک ہے تو ہم
10:35wide line کو استعمال کر سکتے ہیں یہاں پہ دیکھیں فرس کو میں
10:38click کرتا ہوں تو یہاں پہ دیکھیں wide line select ہوگی ٹھیک ہے اس
10:49تاکہ کسی presentation کے اندر مجھے دکھانا ہے اگر تو میں اس
10:52کو دکھا سکوں اس کے بعد نا یہاں پہ یہ چیزیں جو آپ کی نظر
10:57آ رہی ہیں ٹھیک ہے ان کا footprint آپ edit کر کے ٹھیک ہے اگر آپ
11:01یہاں پہ چلے جائیں تو یہاں پہ آپ کے footprint بھی آپ کو
11:03نظر آ رہا ہوتا ہے تب projection میں آپ کے ان کو جا کے edit بھی
11:06کر سکتے ہیں change بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ کو change
11:09کرنی ہے اس میں ایک اور چیز آپ کے جو میں آپ کو بتا دوں ٹھیک ہے فرض
11:14کریں جو ہے یہ بھلی جو line آپ نے جب لگائی تھی ٹھیک ہے یہاں
11:17کوئی اور line آپ کو لگا کے دے بتاتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں
11:20یہاں پہ آپ کے پاس ہے ٹھیک ہے یہاں پہ آپ جاتے ہیں اور یہاں
11:24پہ جا کے آپ line wide line up select کر لیتے ہیں ٹھیک ہے یہاں
11:27پہ up select کرتے ہیں تو یہاں پہ grips آ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے ان
11:30grips کو نا آپ control کر سکتے ہیں اس کے display کو چیک کرنے
11:34کے تو اس طرح جو ہے آپ چیزیں جو ہے modify بھی کر سکتے ہیں ان
11:37کر سکتے ہیں ان کو چیک بھی کر سکتے ہیں اور جو ہے ان کو آگے
11:40پیچھے بھی کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جب آپ draw کر رہے ہوتے
11:44ہیں اچھا یہ تو ہم نے میں نے آپ کو بتایا نا کہ آپ two ڈی line
11:50work کس طرح سے کر سکتے ہیں کس طرح سے بنا سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ
11:54اس کا یہ جو ہے تھوڑا سا مسئلہ ہوتا ہے کہ اگر فرض کریں آپ کا
11:58model update ہو گیا چیزیں update ہو گیا تو پھر آپ کو دوبارہ سے نا اس
12:02کو کرنا پڑتا ہے ٹھیک ہے تو یہ تو ہو گیا آپ کا line work two ڈی line work
12:07depth qing کیا ہوتی ہے depth qing میں آپ کو بتاتا ہوں ٹھیک ہے اور فرض
12:11کریں آپ نے یہاں پہ ہی آپ آہ بیٹھے ہوئے ہیں ٹھیک ہے اور آپ کو یہ
12:15building ساری نظر آ رہی ہے ٹھیک ہے تو آپ نے depth qing دیکھ رہے ہیں تو
12:19یہاں پہ چلے جائیں یہاں پہ visual style hidden lines کے اندر ٹھیک ہے یہاں
12:22پہ جا کے آپ کے پاس graphic display options ہیں graphic display option میں چلے
12:26جائیں ٹھیک ہے graphic display میں یہاں پہ آپ کے پاس depth qing ہے ٹھیک ہے اب depth qing
12:31جو ہے آپ کی یہاں سے آپ control کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ آگے نیچے
12:34show depth ٹھیک ہے یہاں پہ جائیں یہاں پہ click کریں گے apply کریں گے تو یہ
12:38دیکھیں یہ والا حصہ جو نا آپ کے دیکھیں گے اب وہ کم ہو رہا ہے میں اور
12:41کم کرتا ہوں تو آپ دیکھیں گے اور کم ہوگا یہ دیکھیں ٹھیک ہے اس طرح سے جو ہے
12:45آپ مطلب کے depth qing جو ہے نا اس کی اس کو control کر سکتے ہیں fade اگر آپ نے
12:50control کرنا تو اس کو بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں fading بھی آپ control
12:54that gives our change bevor can control کر سکتے ہیں US کی percentage جو
12:57can control کر سکتے ہیں یہاں پہ lighting بھی آ رہی ہے lighting
12:59chama bales only changes all to how long we can control her existence view جو ہے
13:02background جو آپ نے control کرنا background control کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
13:05background میں آپ میں کوئی چیز نہیں ہے ٹھیک ہے اگر آپ نے چاہتے ہیں
13:08background میں کچھ چیز آئے تھا یہ دیکھیں آپ کے پاس sky
13:12آگیا ٹھیک ہے تو یہاں سے control کر سکتے ہیں خلصہ but realistic
13:16آپ کا mode ہے ٹھیک ہے وہ آپ نے قس کا سے رکھنا ہے ٹھیک ہے وہ check
13:20کرنا تو وہ آپ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پر لائٹنگ ہے آپ کی ٹھیک ہے
13:24لائٹنگ کنٹول کرنی ہے تو وہ آپ کے پہ جو ہے سٹیل لائٹنگ ہے
13:29سنگل دے ملٹی تی سولر سٹڈی ہے ٹھیک ہے سولر سٹڈی کے در آپ
13:33کے پاس چیزیں آرہی ہیں وہ آپ کنٹول کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو ابھی تو
13:36کیونکہ ڈپٹ کیون کے بات ہو رہی تھی تو میں ڈپٹ کیون تک کہیں رہوں
13:39گا ٹھیک ہے تا کہ پٹ دی struggle کیا آپ کو چیزوں کا پتہ لگ جائے ٹھیک
13:43ہے تو مطلب ہوتا کیا ہے کہ اس میں میری ٹیپٹ کیے ہوتا کیا
13:46کونٹسپ کیا ہوتا ہے کونٹسپ یہی ہوتا ہے کہ فرض کرے اپا مطلب
13:50کے کوئی بھی آپ نے جو ہے اگر ایک لیبل ون کھولا ہوئی ٹھیک ہے
13:54میں فرض کہ لیبل ون میں جاتا ہوں تو میں آپ کو جا کے بتاتا
13:57ہوں لیبل ون میں ایک خویا ہویا تو یہاں پہ ہےğج آپ کھڑے ہیں تو
14:01آپ دیکھ رہی ہیں کس چیل کو فرض کریں اس کو آپ دیکھ رہی ہیں یہ
14:04آپ کا view ہے اس کی اس view پہ آپ کھڑی ہیں اور یہاں پہ آپ دیکھ
14:08ہیں تو جتنی آپ بیلڈنگ دور ہوتی جائے گی اتنی آپ کی بلڈ ہوتی
14:13جائے گی یعنی کم دکھے گی یعنی ڈیپٹ کیوں جو ہے ڈیپٹ کیوں جو
14:17آپ کی وہ متاثر ہوگی یعنی اس کا نظر آنے کا انداز جو ہے وہ
14:21متاثر ہو اسی طرح سے ہے کہ جب آپ جہاز زمین پہ کھڑا ہوتا ہے
14:26تو آپ دیکھیں کتنا بڑا آپ کو نظر آ رہا ہے لیکن جب آسمان پہ
14:29کھڑا ہوتا ہے کلیئر بھی نظر نہیں آ رہا ہوتا اور چھوٹا سا
14:32نظر آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے اسی طرح کوئی بیلڈنگ اور دور سے
14:35آپ دیکھیں تو اس کی کے اور چیزیں ہیں مطلب کہ کلیئر نظر نہیں
14:39آ رہی ہوتی میں اچھی طرح سے وہ نظر نہیں آ رہی ہوتی لیکن جب آپ
14:42قریب پہ جائیں گے تو آپ کو ڈیٹیل میں ہر چیز جو آپ کو نظر آ رہی
14:45ہوگی ٹھیک ہے تو یہ بس کے لیے کیوں ڈیپٹ ہوتا ہے آپ کا تو چلیں
14:50اپنا آخیار رکھئے گا انشاءاللہ اگری ویڈیو میں ملاقات ہوتی ہے
14:53ہے ٹھیک ہے اور جتنی بھی میری ویڈیوز ہوتی ہیں بڑی مہنے سے میں
14:57بنا رہا ہوتا ہے ان کو ضرور دوسروں تک شیئر کیجئے تاکہ دوسروں
15:00کو بھی اس کے فائدہ ہو ٹھیک ہے سبسکرائب کیا کیجئے اور کمیل
15:04ضرور کیا کیجئے تاکہ جو ہے مجھے پتہ لگے اگر کوئی آپ کو
15:07اور کی چیز چاہیے یا اس میں کو کمی بیشی رہ گیا تو اس کو جو ہے
15:11بہتر اطلاع کیا جا سکے اور کوئی اور ویڈیو اگر آپ کی
15:14ریکوائرمنٹ کا بنانی ہے تو اس کو بھی بنایا جا سکے
15:17تو اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:44بہتر اطلاع کیا جا ستاکہ
Recommended
0:30
|
Up next
2:56
0:38
2:28
8:18