Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
To create a Mass Haul Diagram in Civil 3D, follow these steps:

1. Prepare your data: Ensure you have accurate cut and fill volumes.
2. Create a mass haul line: Use the Mass Haul Line tool.
3. Define the mass haul parameters: Set up free haul distance, overhaul distance, and other parameters.
4. Generate the mass haul diagram: Civil 3D will create a graphical representation.

Mass Haul Diagram benefits:

1. Visualize earthwork balance
2. Optimize haul distances and costs
3. Analyze earthwork distribution

Tips:

1. Verify data accuracy
2. Adjust parameters as needed
3. Use the diagram to inform earthwork decisions
#BIMUrdu #BIMPakistan #BuildingInformationModelingUrdu #BIMTechnologyUrdu
#ArchitectureBIMUrdu #ConstructionUrdu #ArchitecturePakistan #EngineeringUrdu
#BuildingDesignUrdu #InfrastructureDevelopmentUrdu #RevitUrdu #AutodeskUrd #NavisworksUrdu #ArchiCADUrdu #BIM360Urdu #BIMTrainingUrdu #BIMCoursesUrdu #BIMTutorialsUrdu #BIMCertificationUrdu #BIMEducationUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
02:10الآن
02:12لائزت کا جو ہے آپ کا پولڈل منیو جو ہے اس کو آپ نے کلک کرنا ہے اس کے بعد آپ کونسا ٹیب آجائے گا
02:18واریو میں ان متی رس کا ٹیب آجائے گا اس کے اندر مار سال کو کلک کر دیں مار سال کو کلک کریں گے تو سب سے پہلے آپ سے
02:25الائیممٹ پوچھے گا ارائیممٹ آپ یہاں پر آویلیبل ہے ٹھیک ہے نہیں تو یہاں سے جا کے آپ اس کو جو ایک کلک بھی کر سکتے ہیں
02:32سلیکٹ بھی سکتے ہیں اس کے بعد سیمپل لائن گروپ صاحب کا ہوگا جو سیمپل لائن آپ نے جب سیکشن لائن بنائی تھی تو اس کا سیمپل لائن گروپ کیا تھا وہ آپ کو یہاں پہ آئے گا اور ماس والد ویو جو ہے اس کا نام آپ یہاں پہ دے سکتے ہیں اگر آپ یہاں پہ دینا چاہتے ہیں دے دیں نہیں تو سیور تیڑی خودی کوئی نہ کوئی نام جو ہے وہ دے دے گی تک ہے اس کے بعد ڈسکرپشن آ جاتی ہے ڈسکرپشن میں آکر اس کو بتا سکتے ہیں آپ جو بھی آپ چیزیں
03:02جو بھی یہاں پہ دے سکتے ہیں ماس والد ویو جو سٹائل آپ یہاں پہ ہے آپ سٹائل بھی یہاں پہ دے سکتے ہیں فرز کریں میں فریہ وال اور آل بے لیتا ہوں
03:10اس کے بعد لیئر آگئی تو لیئر آپ یہاں پہ دے سکتے ہیں لیئر خود بخود ہی create کردہ اس سے بہت ہے لیکن اگر آپ کو change کرنی ہے تو یہاں پہ جا کے آپ کو change بھی کر سکتے ہیں پھر آپ nest کرتے ہیں
03:20ناستر کے اندر آپ کے پاس
03:22ماتير بس جانس لنی ضروری ہے
03:23ماتير بس میں دیکھنا ہے
03:25کہ آپ نے ماتير بس کا نام کیا دیا تھا
03:27ہم نے ارتورٹ دیا تھا
03:29تو ارتورٹ سلیڈ کرلیں
03:30چوز ارتورٹ دسپلی
03:33ایڈ اماظ حل لائن
03:35اس کے بعد آپ کو
03:36total volume آپ نے کلکل کرنا
03:38total volume سلیڈ کرلیں
03:39اس کے بعد ماظ حل لائن کا
03:42جو آپ نے نام کو دینا ہے
03:43یہاں پہ نام دینا
03:45اس کی ڈسکرپشن دے سکتی
03:46اس کے بعد اس کی جو ہے
03:49اس طرح اس کا جو ماس ہال لائن کا جو سٹائل ہے وہ آپ دے سکتے ہیں
03:53لئر اگر دینا چاہتے ہیں آپ لئر بھی یہاں پہ جا کے
03:56اور اس کے بعد جو ہے نیسٹ کر دیں نیسٹ کرنے کے بعد آپ کے پاس
04:00بیلسنگ اپشن آگیا ہے یہاں پہ بیلسنگ اپشن میں آپ یہ فری ہال
04:04اپشن ہے آپ کے پاس فرز کریں آپ نے جو ہے پانچ سو یہاں پہ دیا
04:07ہوئے فرز کو دو سو کرنی ہے آپ نے بیلسنگ ٹھیک ہے دو سو فیٹ
04:11کے حساب سے یا میلی میٹر کے حساب سے جو بھی آپ کے یونٹس ہیں
04:15اس کے حساب سے اور اس کے بعد جو ہے آپ create diagram ٹھیک ہے
04:19create diagram میں چلے جائیں اور create diagram میں جا کے جو خالی جگہ
04:23آپ کو نظر آ رہی ہے وہاں پہ جو ہے اس کو سیٹ کر لیں تو آپ کو
04:26muscle diagram جو ہے آپ کو نظر آ جائے گا جس میں آپ کا cut بھی آ رہا
04:30اور fill بھی آپ کے پاس جو ہے وہ آ رہا ہے جب آپ نے یہ بنا لیا تو
04:35یہاں پہ اوپر نا آپ کے پاس muscle line نظر آ رہی ہے آپ کو ٹھیک ہے اگر
04:38muscle line آپ کلک کے پاس نا یہاں پہ properties آ جاتی ہیں
04:42muscle view properties آ جاتی ہیں muscle line properties آپ کے پاس آتی ہیں
04:46یہاں پہ چلے جائیں muscle line data آپ کے پاس آ گیا ہے ٹھیک ہے وہ
04:51آپ کو بتا رہا ہے balancing option آپ کو بتا رہا ہے ٹھیک ہے تو یہاں
04:54پہ آپ جا کے ان کو changes بھی کر سکتے ہیں parameter جو ہے change بھی
04:58کر سکتے ہیں یہاں پہ آپ کے پاس smaller view properties ہے ٹھیک ہے view
05:01کی properties آپ نے دیکھنے چاہتے ہیں ٹھیک ہے تو وہ کلک کریں ٹھیک ہے
05:05انكن منزلاتها
05:08المائلات
05:09غير جبراتا
05:11biased
05:13錯ين
05:15اتبري着
05:17حفاظ
05:29بشير
05:31ان\'ehab
05:32ايفيقاتينا ماشر لائنج جانتاں Test
05:45لائن سٹائل بھی آپ کے پاس آرہا ہوتا ہے ٹھیک ہے اس میں ہو سکتا آپ کو جا کے لئے اچھن کرنی پڑے کلر چینڈ کرنا
05:51ڈسپلی اپشن کرنی ہے فری ہال جائے اس کو چینڈ کرنا پڑے تو وہ اب یہاں سے جا کے چینڈ کر سکتے ہیں
05:58اچھا اس کے بعد نا اگر فرض کریں آپ کو اس کے بعد نا اگر آپ کو فرض کرنا ہے آپ کو
06:04ڈمپ جو ہے اس کی ویلیوز چینڈ کرنی ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس نا
06:10الوصول على الزوج و الشغل dont��도 يمكنني workflows
06:27رہا رہا ہے پندرہ سو یہ نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے اور تیرہ سو آپ کو یہاں
06:30پہ نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے تو اس طرح سے بیلسنگ آپشن کو بھی نا جا
06:34کے چینج کر سکتی ہیں تو یہ تھی آہ ماس آلائن کس طرح کی جاتی ہے ٹھیک
06:40ہے آہ پچھلی ویڈیو میں تو میں نے انٹرڈیشن دی تھی لیکن اس ویڈیو
06:43میں مچا رہا تھا آپ کو کہ بتاؤں کس طرح سے یہ درو بھی کس طرح سے کی
06:48جاتی ہے کس طرح سے اس کے پیرامیٹرز بغیرہ چینج کی جاتی ہیں اور اس کی
06:52ویڈیوز بغیرہ چینج کی جاتی ہیں اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگری
06:55ویڈیو ملاقات ہوتی ہے اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ ورحمت اللہ
06:59ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended