Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
The Plan Production tool in Civil 3D helps create detailed plan sheets for construction projects. Here's an overview:

Plan Production Tool Features:

1. Sheet creation: Create plan sheets from alignments, profiles, and sections.
2. Sheet layout: Customize sheet layout, including title blocks and borders.
3. Viewports: Create viewports for displaying specific design elements.
4. Labeling and annotation: Add labels and annotations to plan sheets.

Benefits:

1. Streamlined plan production: Automate plan sheet creation.
2. Consistent formatting: Ensure consistent formatting and layout.
3. Improved productivity: Reduce time spent on plan production.

Tips:

1. Configure settings: Set up plan production settings and templates.
2. Use templates: Utilize templates for consistent sheet layout and formatting.
3. Customize as needed: Tailor plan sheets to specific project requirements.
#BIMUrdu #BIMPakistan #BuildingInformationModelingUrdu #BIMTechnologyUrdu
#ArchitectureBIMUrdu #ConstructionUrdu #ArchitecturePakistan #EngineeringUrdu
#BuildingDesignUrdu #InfrastructureDevelopmentUrdu #RevitUrdu #AutodeskUrd #NavisworksUrdu #ArchiCADUrdu #BIM360Urdu #BIMTrainingUrdu #BIMCoursesUrdu #BIMTutorialsUrdu #BIMCertificationUrdu #BIMEducationUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
00:30مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست و اخریت سے ہوں گے
00:34اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لیے
00:37اللہ خیر اور فیت رکھے اور آپ کے کام میں برکت دے
00:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:41آج جو ہمارا لیسن ہے وہ ہے جو پلین پروڈیکشن ہوتا ہے
00:46یعنی شیٹ کیسے پروڈیوز کی جاتی ہیں آٹومیٹکلی سیول 3D کے اندر
00:51تو اس کو ہم دیکھیں گے سب سے پہلے
00:54تھوڑا سا اس کے بارے میں سٹڈی کریں گے
00:56وہ ہوتا کیا ہے اور اس کے بعد پھر سیول 3D میں جا کے
00:59اس کو دیکھیں گے کہ وہ کس طرح سے چیزیں جو ہے
01:03شیٹس ڈرو کی جاتی ہیں اور کس طرح سے پھر شیٹس کو جو ہے
01:08پرنٹ یا پلوڈ کیا جاتا ہے
01:10سب سے پہلے تو یہ دیکھ لیتے ہیں کہ
01:12پلین پروڈیکشن ہوتا کیا ہے
01:14ٹھیک ہے اور یہ ٹوڈ کس طرح سے کام کرتا ہے
01:17سیول 3D refers to the process of creating and managing
01:21پلین شیٹس
01:21for infrastructure projects such as roads, highway and land development
01:26ٹھیک ہے
01:27اچھا اس کے اندر کیا کے چیزیں involved ہوتی ہیں
01:31ٹھیک ہے اس کے اندر sheet creation ہوتی ہے
01:33وہ involved ہوتی ہے
01:34generating plan sheets from design data
01:36اس کے بعد دوسرے نمبر پر ہے
01:38layout management, organizing and arranging sheets, views and annotation
01:43sheet views اور annotation کو organize کیا جاتا ہے
01:47پھر اس کے بعد تیسے نمبر پر view management ہے
01:50creating and managing views such as plan, profile and section views
01:54اس کے اندر جو plans ہوتی ہیں وہ بھی views کہلاتے ہیں
01:58profile بھی views ہی کہلاتے ہیں اور section views ہی کہلاتے ہیں
02:01تو اس لیے view management اس کا نام رکھا ہوا ہے ٹھیک ہے
02:05view management views کو کیسے control کرتے ہیں
02:08annotation management, adding and managing annotation
02:11like label, notes and dimensions وغیرہ
02:14ان کو کیسے ہم control کرتے ہیں
02:16پھر اس کے بعد پانچ میں ہے sheet formatting
02:19customizing sheet layout border and title
02:21اور پھر sheet layout borders کو کس طرح سے control کر جاتا ہے
02:25چھے میں نمبر پر ہے publishing outputting plan sheet
02:28to various formats like pdf, dwf اور papers جی کے
02:32تو کس طرح سے ہم پھر ان کو pdf اور dwf میں convert کرتے ہیں
02:37تو یہ تو تھوڑی سی introduction ہوگی اس کے بارے میں کہ
02:40plan production ہوتا کیا اور اس کے اندر کون کون سی چیزیں
02:43جو ہے involve ہوتی ہیں
02:45اس کے بعد plan production civil city streamline the process of creating and managing plan sheets
02:51plan sheets یعنی plan production کیا کرتا ہے
02:53civil city میں streamline کرتا ہے process کو اور پھر اس کے بعد جا ہے
02:57plan sheets جو ہوتے ہیں ان کو create کرتا ہے اور ان کو manage بھی کرتا ہے
03:01insuring accuracy تاکہ accuracy بہارے consistency and efficiency
03:06it is an initial part of the design to construction workflow in civil 3d
03:10کیوں یہ بہت ضروری part ہوتا ہے
03:13جو ہے civil 3d کا کسی بھی project کے اندر ٹھیک ہے
03:17ڈیزائن سے لے کے construction تک تاکہ workflow جو ہے وہ بتایا جا سکے
03:21کی بینفٹ اس کے کیا ہوتے ہیں
03:23جاتے ہیں automated sheet creation and formatting
03:25یعنی automatically sheets جو ہے وہ بنای جاتے ہیں
03:28ان کو ان کا formats وغیرہ ان کو set کیا جاتا ہے
03:31consistent annotation and view management
03:33اور consistent annotation and view management
03:35ہوتے ہی اس کو control کیا جاتا ہے
03:37easy publishing and collaboration
03:39collaboration and easy publishing
03:41جو ہے اس کو control کیا جاتا ہے
03:43improve accuracy and reduce errors
03:45اور accuracy کو اور
03:47errors کو جو ہے reduce کیا جاتا ہے
03:49enhanced project documentation and delivery
03:52اور جو project documentation ہوتی ہے
03:54ڈیلیوری اس کو بہتر بنایا جا سکے
03:57تو یہ تو ہوگی کچھ چند باتیں
03:59کہ introduction plan production ہوتا کیا ہے
04:02کس طرح سے use کیا جاتا ہے
04:04کیا اس کے بھی key benefits ہوتی ہیں
04:06اور کیا کیا چیزیں اس کے اندر include کی جاتی ہیں
04:08اب ہم چلتے ہیں civil 3D کے اندر
04:10اور civil 3D میں جا کے ذرا تھوڑا study کرتے ہیں
04:13کہ یہ کس طرح سے نظر آتا ہے
04:14اور کیا کیا چیزیں اس کے اندر involve ہوتی ہیں
04:16اچھا اچھا اس کے لئے یہ میں بتانا ضروری سمجھوں گا
04:20کہ اس کے لئے سب سے پہلے تو آپ کے پاس alignment ہونی ضروری ہے
04:23ٹھیک ہے آپ کے پاس alignment ہو
04:25اور پھر اس کے بعد profile بھی ہو ٹھیک ہے
04:27profile view بھی آپ کے پاس ہو ٹھیک ہے
04:30اس کے اندر data ہو تو ٹھیک ہے
04:32data نہ بھی ہو تو profile view ہونا جو آپ کا ضروری ہے ٹھیک ہے
04:35تو یہ اگر دو چیزیں آپ کے پاس ہیں ٹھیک ہے
04:38تو پھر آپ جو ہے آرام سے plan production جو ہے
04:41اسے sheet جو ہے produce کر سکتے ہیں
04:44اور اس میں نا آپ کا view کے اندر آپ کو sheets نظر آ رہی ہیں
04:48دیکھیں sheets نظر آ رہی ہیں آپ کو
04:50یہ sheet کس طرح سے produce کی جاتی ہیں ٹھیک ہے
04:53اگر آپ output میں چلے جائیں
04:55تو یہاں پہ دیکھیں creating view frames آپ کے پاس ہے ٹھیک ہے
04:59یہ آپ اسمال کرتے ہیں
05:01یہ پورا جو ہے plan production کا مختلف
05:04اوقات میں مختلف ضروریات کے مطابق اس کو اسمال کی جاتا ہے
05:08section sheet اگر اسمال کریں
05:10section sheet create کرنی ہے تو یہ اسمال کرتا ہے
05:12create sheet کرنی ہے تو یہ create views آپ نے کرنی ہے
05:15تو پھر آپ کا بات سے یہ اسمال ہوتا ہے
05:17اچھا یہ جو آپ کی sheets ہوتی ہیں
05:21ان کو آپ rotate بھی کر سکتے ہیں
05:23اگر فرض کریں آپ نے جب بنا لی ہیں
05:25تو آپ نے اگر تھوڑا بہت rotate کرنا تو یہاں سے یہ
05:29grip آپ circle grip اسمال کریں اس کو rotate کرنے کے لیے ٹھیک ہے
05:33اور اس کے بعد اس کو click کریں تو آپ کے پاس جو ہے
05:35ایک آپ کے پاس یہ آ رہا ہے
05:37ٹھیک ہے جس میں آپ نے جو ہے اس کو اگر position shift کرنی ہے
05:42تو آپ کے along the alignment جو ہے ٹھیک ہے
05:46perpendicular position اگر shift کرنی ہے
05:49تو یہ آپ grip اسمال کر سکتے ہیں
05:51اور اگر آپ نے فرض کریں along the alignment
05:54آپ نے position کو shift کرنی ہے
05:56آپ اسمال کر رہے ہیں
05:58اور اس طرح سے اس کو جو ہے change کر سکتے ہیں آپ position کو
06:04اسی طرح نا جب آپ sheet جو ہے بنا لیتے ہیں
06:09تو اس کے بعد آپ کے پاس مائچنگ لائن بھی آ رہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں
06:13آپ کے پاس مائچ لائن بھی آتی ہے
06:15اور automatically اس کو place کرتا ہے
06:17اس کے بعد اگر آپ نے اس کی position change کرنی ہو along the alignment
06:21تو یہ والا آپ کے grip اسمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
06:24اور اگر اس کا length آپ نے بڑھانا ہو تو یہاں سے آپ جو ہے length
06:30بس کا جا کے بڑھا سکتے ہیں ٹھیک ہے
06:32اچھا اس میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ جو آپ کے لیبلز نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے
06:38اس کے sizes نظر آ رہے ہیں اس کے colors نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے
06:40اور یہ ساری چیزیں جو آپ کے نظر آ رہی ہیں یہاں سے کہاں سے control ہو رہی ہیں
06:44یہ بیسیکلی plan protection
06:50ایک template ہوتی ہے ٹھیک ہے
06:52اس template کو جو ہے ہم اسمال کرتے ہیں
06:54اس ساری چیزوں کو style جو ہیں views
06:58ان ساب کو control کرنے کے لیے
07:00اور اس میں نہ تھوڑا سا یہ بتا دوں کہ یہ template جو ہے
07:04اس طرح سے آپ access کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:06یہاں پہ آپ کے پاس فرض کریں open میں چلے جائیں
07:08open میں جا کے نہیں یہاں پہ نیچے آپ اس کو ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی نہیں کر دیں ٹھیک ہے
07:12اس کے بعد آپ کے پاس plan protection آ جائے گا
07:15plan protection میں آپ کے پاس imperial system میں بھی نظر آ رہی ہیں
07:18میٹرک سسٹم میں بھی نظر آ رہی ہیں ٹھیک ہے
07:20اگر آپ کے پاس plan اور ساتھ میں profile ہے
07:22تو پھر دیکھیں آپ plan اور profile کے آپ select کر لیں
07:25imperial system کی
07:26اور اگر آپ میٹرک سسٹم کی آپ اسمال کرنا چاہتے ہیں
07:29تو پھر یہ والی جو ہے یہ select کر لیں ٹھیک ہے
07:31تو یہ آپ select کریں گے تو اس کے بعد
07:33بہت سارے اس کے scale بھی آنے شروع ہو جاتے ہیں ٹھیک ہے
07:36پھر اس scale میں آپ نے choose کرنا اس scale میں آپ choose کر کے
07:39تو اس کی جتنی بھی sheets آپ جتنی بھی views بنے ہوئے ہیں
07:44سب کو جو ہے وہ sheet میں convert کر دے گا
07:46اس template کو اسمال کرتے ہوئے
07:49اچھا اس میں میں میں آپ کو ایک کھول کے دکھاتا ہوں ٹھیک ہے
07:54ٹھیک ہے first screen میں یہاں پہ گیا ٹھیک ہے
07:56اس کے بعد میں ڈی ڈی ڈی ڈی کی اس کے بعد plan production میں آ گیا
08:00اور plan production ہے first screen میں نے یہ والی جو ہے کھول لی
08:03اس میں دیکھیں آپ کے پاس دو views ہیں آپ کے پاس ایک اوپر
08:07اوپر آپ کے پاس view آ رہا ہے ایک نیچے view آ رہا ہے
08:09ایک میں آپ کا plan آئے گا ایک میں آپ کا profile آئے گا
08:12اس کو آپ click کریں اور اس کے بعد آپ properties میں چلے جائیں ٹھیک ہے
08:16properties میں جائیں گے تو اگر property کو تھوڑا سا میں بڑھا کر لیتا ہوں ٹھیک ہے
08:20یہاں پہ نیچے جائیں گے property کے اندر نیچے دیکھیں گے تو view template
08:24جو ہے اس کے اندر آپ کے پاس ایک کیا نظر آ رہا ہے
08:26جس کو میں تھوڑا سا بڑھا کرتا ہوں تاکہ آپ کو نظر آئے view type جو ہے plan
08:30تو یہ اوپر والا view جو ہے وہ plan کے لیے ہے ٹھیک ہے
08:33اور نیچے والا view جو ہے یہ والا view جو ہے یہ profile کے لیے ہے
08:38تو ان کو ہم change بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ gate
08:40اگر ہم نے کوئی جو ہے نیچے plan رکھنا ہے اوپر profile رکھنا
08:44تو اس طرح سے ہمیں کوئی rotate بھی کر سکتے ہیں change بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
08:48اچھا اس میں ایک چیز میں بتانا آپ کو بھول گیا ہوں کہ یہ جو یہاں پہ جب view put
08:53آپ select کرتے ہیں کوئی تو اس کا scale بھی آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے
08:57یہاں پہ property میں جائیں گے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس نا یہاں پہ scale بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے
09:01یہ scale بھی آپ جو ہے اس کو اگر آپ change کرنا تو یہ یہاں پہ اگر نیچے چلے جائیں
09:06لے جائیں تو آپ کے پاس نا یہاں پہ scale بھی آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ یہ دیکھیں آپ کے پاس view آ رہا ہے ٹھیک ہے
09:14اور view کے ساتھ اگر دیکھیں تو یہاں پہ آپ کے پاس scale بھی آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے
09:19تو ان کو scale بھی جب میں آپ کو next exercise کروں گا تو اس میں آپ کو بتاؤں گا
09:23یہاں کیونکہ highlight نہیں ہو رہا scale لیکن next عیب exercise کروں گا تو میں آپ کو یہ بھی بتاؤں گا
09:28کہ scale کی طرح سے change کرتے ہیں scale کی طرح سے change ہوتا ہے ہماری requirement کے مطابق
09:33آپ نے پراپٹیز میں کہے ٹھیک ہے تو پراپٹیز میں آکے آپ دیکھیں گے ٹھیک ہے
09:39یہاں پہ آپ کے بہت شاری پراپٹیز آپ کے پاس یہاں پہ آ رہی ہوں گی ٹھیک ہے
09:44تو یہاں پہ آپ کے پاس جو ہے متری آرہی ہے ٹھیک ہے kitao far yin layers آ رہی ہے ٹھیک ہے
09:51اس کے بعدâm lid کیوں آ رہا ہے ایک چیز میں اور اس میں بتا دوں آپ کو
09:54کہ جب آپ
09:57کوئی بھی view create کرتے ہیں تو اس view کے اندر آپ جا کے mention کر سکتے ہیں
10:04کہ وہ view آپ کے لئے کس چیز کے لئے اقار حمد ہوگا ٹھیک ہے
10:07فوج کر یہاں ہمارے پاس نہیں ہے plan کے لئے تھا ٹھیک ہے
10:10تو یہاں پہ ہم نے profile بھی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
10:13کوئی چیزی mention کر سکتے ہیں
10:14اس کے بعد آپ کے پاس na arrow ہے
10:16یہ دیکھیں آپ کے پاس arrow ہے
10:18تو arrow آپ select کر لیں ٹھیک ہے
10:21اور arrow کی آپ property جا کے دیکھیں گے
10:23ٹھیک ہے تو پھر آپ arrow کے اندر جو ہے
10:25اس میں بھی changes کر سکتے ہیں
10:27اگر آپ کو ایرو کا روٹیشن چینج کرنی ہے
10:32یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس
10:33ایکس وائی آ رہی ہے
10:34سکیل آ رہا ہے
10:36ہر چیز آپ کے پاس آ رہی ہے
10:38روٹیشن یہاں پہ آ رہی ہے
10:39نورت یعنی اس کا نام ہے ایرو کا
10:41تو جب آپ شیلت بنائیں گے
10:44تو جو بھی آپ نے روٹیشن یہاں پہ دی ہوگی
10:46اس کو جو ہے سیبل سیڈی یاد رکھے گی
10:48اور جب کوئی بھی شیلت کرے گی
10:51تو اسی حساب سے نورت کو روٹیٹ کر دے گی
10:53اس میں ایک اور چیز آپ کو بتانی تھی
10:58کہ جب آپ کوئی بھی ٹیمپلٹ کھولتے ہیں
11:00تو وہ ٹیمپلٹ جو مختلف اس کے لئے اوٹس بنے ہوتے ہیں
11:03مختلف سکیل اس کے بنے ہوتے ہیں
11:05مختلف ویوز اس کے بنے ہوتے ہیں
11:07جیسے آچ ڈی پلان ہے
11:09پروڈیکشن ہے
11:10ٹوئنٹی کی سکیل پہ ہے
11:11فوٹی کی سکیل پہ ہے
11:13ٹھیک ہے اچھ ففٹی کی سکیل پہ ہے
11:15ٹوئنٹی ہے
11:16ٹھیک ہے آچٹیکچری مختلف سائزز کے حساب سے
11:19اس کے سکیل سے ہیں
11:20دوسرا آپ کے سکیل بھی آپ اڈیس کر سکتے ہیں
11:23ٹھیک ہے
11:23یعنی آپ کو جو بھی چاہیے
11:25یہاں پہ آپ کو یہ چاہیے
11:26تو یہ کھول لیں
11:27تو آپ کے پاس یہ آ جائے گا
11:28اگر یہ چاہیے تو یہ کھول لیں
11:30یہ آپ کے پاس آ جائے گا
11:31فوٹی کے چاہیے تو فوٹی کا کھول لیں
11:32وہ آپ کے پاس آ جائے گا
11:34تو یہاں پہ سکیل بھی آپ چینج کر سکتے ہیں
11:36اچھا جب ہم
11:37پلان پروڈیکشن میں جاتے ہیں
11:40نا یہاں پہ output میں گئے
11:42ٹھیک ہے جب ہم create کرتے ہیں تو
11:43سب سے پہلے تو create views ہم frames
11:45بناتے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد create sheets
11:47بناتے ہیں جب یہ دونوں process
11:49ہو رہے ہوتی ہیں تو جب
11:51جو template ہے وہ بہت matter کرتی ہے
11:53اس میں سے بھی دیکھا جاتا ہے کہ
11:55کون سا scale آپ نے جو ہے
11:57select کرنا ہے اور جو بھی
11:59scale آپ select کرتے ہیں اسی طرح سے آپ کا
12:01view frame جو ہے وہ بن جاتا ہے
12:04پھر اس کے مطابق آپ کی sheets
12:05create کی جاتی ہیں اور
12:07جب آپ sheets create کرتے ہیں
12:09تو sheet میں آپ کو پوچھتا ہے کہ آپ نے
12:11اسی جو ہے
12:13آپ کا جو frame ہے
12:15اسی کے اندر آپ نے create کرنی ہے
12:17یا جو drawing اسی کے اندر آپ نے sheets create کرنی ہے
12:20یا کسی آپ نے new drawing
12:21کے اندر جا کے sheets create کرتی ہیں
12:23ٹھیک ہے یا کچھ آپ نے یہاں کرنی ہے
12:26کچھ آپ نے نئی کے اندر کرنی ہے
12:28تو depend kadar totally آپ کی requirement
12:30کیا ہے اس requirement
12:31کے مطابق آپ sheets create کر لیتی ہیں
12:34اور
12:36ایک چیز اس میں اور ہوتی ہے
12:38جب آپ sheets create کر رہے ہوتے ہیں
12:40تو وہ آپ سے
12:41civil 3D پوچھتی ہے
12:42کہ آپ کو sheet set create کرنا ہے
12:44کہ ایک نیا sheet set create کرنا ہے
12:47یا کوئی existing sheet set ہے
12:48اس میں append کرنی ہے
12:50اس کے اندر add کرنی ہے
12:51ٹھیک ہے
12:52تو یہ ساری parameters جو
12:53civil 3D آپ کو پوچھتی ہے
12:55تاکہ اس حساب سے یا اس ترتیب سے
12:57sheets کو جو ہے وہ add کیا جائے
13:00ٹھیک ہے یا وہ نئی میں add ہوں گی
13:01یا for existing میں add ہوں گی
13:03ٹھیک ہے جس طرح بھی آپ کی requirement ہوگی
13:06تو اس طرح سے نا یہ پوری technology ہے
13:09جو civil 3D کی sheet set
13:10جو ہے sheet create کرنے کی
13:12پوری automated process ہے
13:14اس سے پہلے ظاہر ہے
13:16جب اٹوکین میں آپ بناتے تھے
13:18تو manuelی ساری چیزیں create کرنی پڑتی تھی
13:21اس میں کافی
13:22جو ہے time بھی درکار ہوتا تھا
13:24اور کافی time بھی لگ جاتا تھا
13:26تو civil 3D آکے
13:27کافی چیزیں جو ہے آسان کر دی ہیں
13:29ٹھیک ہے
13:29اور اس plan production کے tool کو
13:32جو ہے
13:33بہت زبردست enhance کیا گیا ہے
13:35بہت بہتر کیا گیا ہے
13:37اور بڑی نئی
13:38بڑی ثبتست addition ہے
13:39civil 3D کے اندر
13:41جو آپ کی sheets وغیرہ
13:42sheet set sheet views
13:44ٹھیک ہے
13:45section sheets
13:47وہ create کر کے آپ کو
13:48دیتی ہیں
13:49تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ
13:51اور دوسروں تک ضرور شیئر کیتے گا
13:53تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو
13:54ٹھیک ہے
13:55اور انشاءاللہ آگلی ویڈیو میں
13:56ہم دیکھیں گے
13:57کس طرح سے sheet set کو
13:58create کیا جاتا ہے
13:59اللہ حافظ
14:01اسلام علیکم ورحمت اللہ
14:02بلکہ

Recommended