Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
In Civil 3D, Parcel Tables allow you to create detailed reports and schedules for land parcels, including area calculations, parcel numbers, and other relevant data.

To create a Parcel Table:

1. Open the "Toolspace" panel.
2. Go to the "Prospector" tab.
3. Right-click on "Parcel" and select "Create Parcel Table".
4. Choose the desired table style and settings.
5. Select the parcels to include in the table.

Parcel Table benefits:

1. Accurate land area calculations
2. Automated reporting and scheduling
3. Customizable table styles and content
4. Enhanced data management and analysis

Common Parcel Table applications:

1. Land subdivision and development
2. Property boundary analysis
3. Zoning and regulatory compliance
4. Construction and infrastructure planning

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:25اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:27اللہ تعالی خیر و حفیت رکھے
00:29اور اللہ تعالی آپ کے کام برکترے
00:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33آج کا جو لیکچر ہے وہ ہے
00:37کہ ہم اگر ہمارے سیگمنٹس ہیں
00:40کرو سیگمنٹس ہیں
00:41یا لائن سیگمنٹس ہیں
00:43تو ان سے ہم ٹیبل کیسے جنیٹ کر سکتے ہیں
00:47یہاں آپ دیکھ رہے ہیں
00:48سکرین کے اوپے آپ کو جو ہے لیبل نظر آ رہے ہیں
00:51کرو کے لیبل نظر آ رہے ہیں
00:52یہاں تو آرڑی ہیں
00:53لیکن اگر ٹیبل میں آ جائیں
00:55تو ایک جگہ آ جائیں گے
00:56اور پھر ان کو دیکھنا
00:58یا ان کو پڑھنا ہمارے لیے
01:03تھوڑا سا آسان ہو جائے گا
01:05چلیں سب سے پہلے
01:07ہم ٹرائی کرتی ہیں
01:10سمجھنے کی
01:11کہ ہمیں پارسل ٹیبل کیوں ضروری ہوتی ہیں
01:14کیوں چاہیے ہوتی ہیں
01:15ٹھیک ہے
01:16تو اس میں چند ریزن ہیں
01:17جس کی وجہ سے ہمیں پارسل ٹیبل چاہیے ہوتی ہیں
01:21پارسل کریٹنگ پارسل ٹیبل
01:24بہت سا ریزن ہوتی ہیں
01:27جن کے لیے جس کے لیے ضروری ہوتا ہے
01:29کہ ٹیبل بھی بنایا جائیں
01:30آرگانیزیشن یعنی آرگانیز
01:33جو ہے آرگانیزیشن بہتر ہو جائے گئے
01:34پارسل ٹیبل ہیپ کی پارسل ڈیٹا آرگانیز
01:37یعنی آرگانیز ہو جاتا ہے
01:38میکنی ٹیڈ ایزیر ٹو مینیز
01:39آنالائز کیونکہ ایک جگہ بھی آجاتا ہے
01:41تو پھر مینیز کرنا آنالائز کرنا
01:43بہت آسان ہو جاتا ہے
01:44کیونکہ ٹیبل بن جاتا ہے
01:45دو نمبر ڈیٹا منیجمنٹ
01:48دے اینیبل یو ٹو سٹور
01:49ان مینی لارڈ امونٹ آف پارسل ڈیٹا
01:52انکلوڈنگ باؤنڈیز ایریا
01:53ان ایٹی گوز ٹھیک ہے
01:54تو بہت سای ڈیٹا ایک کی جگہ پہ ہم جو ہے
01:57اسے یکچہ کر سکتے ہیں
01:58تیسا نمبر ہے آٹومیشن
02:01پارسل ٹیبل آٹومیٹ ٹاسٹ
02:03سچ از کریٹنگ پارسل ٹیبل
02:05انٹیگ پارسل ریپورٹ
02:08اپ ڈیٹنگ پارسل ڈیٹا
02:09ٹھیک ہے تو آٹومیٹ پارسل بھی
02:11آپ کا جو ہے آٹومیٹ دو جاتا ہے
02:13اگر آپ نے جو ہے ٹیبلز بنائے ہو
02:15ایکوریسی دے انشور ایکوریسی
02:17بائی دیوزنگ مینیویل ایرر
02:19انفرسنگ ڈیٹا کنسیسنٹی
02:21پروائیدنگ ایک سنگل سورس
02:22آف ٹوٹھ فار پارسل ڈیٹا
02:25پانچ نمبر ہے کلابریشن
02:26پارسل تیبل افیسیل ریٹ کلابریشن
02:29بائی لائی مٹیبل یوزر
02:30بائی ایکسیز ایڈیٹ پارسل ڈیٹا
02:33انیبلنگ ریل تائم
02:35اپ ڈیٹ اینکونیزیشن
02:37چھے نمبر ہے ریپورٹنگ
02:39دی سیمپریفائی ریپورٹنگ بائی
02:41پروائیدنگ سنٹر لوکیشن
02:42فر پارسل ڈیٹا انیبلنگ ایزی فیلٹرنگ
02:45شوٹنگ اینکیو ریگرین
02:47ٹیک ہے اس کے پاس
02:48انٹیگریشن بھی آسان ہو جاتے ہیں
02:51پارسل تیبل ایٹیگرر
02:52ایڈا سیول 3D فیچر کے ساتھ
02:53دوسرے فیچر سے الائیمنٹ ہوتے ہیں
02:56پروفائل ہوتے ہیں
02:56ان کے ساتھ انٹیگریشن بھی آسان ہو جاتی ہے
02:59تو آخری ہے
03:00ٹائم شیونگ
03:01سیوٹنگ بائی آٹومیٹنگ
03:04ریپیٹیٹیو ٹاسٹ
03:05سٹیمنگ ڈیٹا منیجمنٹ
03:07ریوزنگ ایررز
03:08اینڈ ریوورٹ
03:10تو یہ تو ہوگی
03:11ضروریات کے
03:12کیوں ہمارا جو ہے
03:14یہ ضروری ہوتا ہے
03:15کہ ہم
03:16پارسل کے ٹیبل بنائیں
03:18دیکھیں اور پھر وہ ٹیبل جو ہے
03:19کس کس جگہ پہ جا کے
03:21ہمیں ہیلپ بھی کر سکتے ہیں
03:23تو چلے ہم چلتے ہیں
03:24اب سیول 3D کے اندر
03:25اور دیکھتے ہیں
03:26جا کے کس طرح سے
03:27جو ہے ٹیبلز بنائے جائیں گے
03:30اس میں نے کیا کروں گا
03:32میں نے یہاں پہ گیا
03:33اور یہاں پہ جا کے
03:34اس لیکٹ سیمیلر
03:35اور میں نے جا کر
03:36یہاں سے فرسکرین کو
03:37ڈلیٹ کر دیا
03:38ٹھیک ہے
03:38اب مجھے کیا ضرور ہوتی ہے
03:40مجھے ٹیگ کی ضرورت ہوتی ہے
03:42ان کے اوپر ٹیگز لگی ہوں
03:43ٹھیک ہے
03:44اگر ان کے اوپر ٹیگز لگا دوں
03:45تو پھر آسان ہو جائے
03:46کیونکہ ٹیبل تب ہی بنے گا
03:48جب مجھے ٹیگز یہاں پہ
03:49لگائے ہوں گے
03:50ٹھیک ہے
03:50تو میں انوٹیٹ میں جاتا ہوں
03:52ٹھیک ہے
03:53انوٹیٹ میں آپ جائے
03:54اور یہاں پہ جا کے
03:55ایڈ لیبلز آپ نے کلک کر لیا
03:56یہاں پہ پارٹسل آپ نے کلک کر لیا
03:58سنگل سیگمنٹ یہاں پہ کلک کر لیا
04:00ٹھیک ہے
04:01اس کے بعد جو ہے
04:02لائن لیبل سٹائل آپ نے یہاں سے کلک کر گیا
04:05اور اس کے اندرلہ ٹیگز کی کوئی چیز
04:07آپ کو نظر نہیں آ رہی
04:08ٹھیک ہے
04:08تو یہاں پہ جا کے ہم کیا کرتے ہیں
04:10ہم کافی کرنٹ سیلیکشن کر لیتے ہیں
04:12اور یہاں پہ اسے لے
04:13جیتاک کرو
04:14ٹیگز کیا دیتے ہیں
04:17اس سے
04:17کافی کر دیتے ہیں
04:19اور جنرل میں چلے جاتے ہیں
04:20جنرل میں جا کے لیبل کی جگہ ہم
04:22ٹیگ کر دیتے ہیں
04:23ٹھیک ہے
04:24اپلائی اوکے
04:25اور اب کیا ہوگا
04:26ہمارے پاس ایک کرو ٹیگ آتا ہے
04:28اسی طرح لائن کا ٹیگ بھی ہم بنا سکتے ہیں
04:30ٹھیک ہے
04:31اپس کے کافی سیلیکشن
04:32ٹھیک ہے
04:33اور یہاں پہ کہہ سکتے ہیں
04:34ہم سیگمنٹ ٹائپ
04:35سیگمنٹ ٹائپ یا لائن ٹائپ
04:37کچھ بھی کہہ لیں
04:38ٹھیک ہے
04:39لائن ٹائپ
04:41ٹھیک ہے
04:43اس کے بعد جنرل میں چلے جیے
04:45اور اس کو بھی جا کے
04:45اب لیبل کی جگہ ٹیگز کر دیں
04:47ٹھیک ہے
04:47تو آپ کی یہ بھی
04:48ٹھیک ہے
04:50سنگل میں جا کے
04:51ایڈ کریں
04:51ٹھیک ہے
04:53یہاں پہ دیکھیں
04:53ٹیگ آگیا
04:54اس کا ٹیگ آگیا
04:55ٹھیک ہے
04:55اس میں سے لگا رہے ہیں
04:57جہاں پہ
04:58سٹیٹ آپ کا پاس آئے گا
05:00سیگمنٹ
05:01تو وہاں پہ
05:02لکھ دے گا
05:04لکھ دے گا
05:04اور جہاں پہ آپ کے
05:05کرو آئے گی
05:06یہاں پہ
05:07وہاں پہ
05:07جو ہے
05:08سی ڈال دے گا
05:09ٹھیک ہے
05:09اس طرح سے
05:10اب لیویشن جو نا
05:11وہ لے کے چلے گا
05:12ٹھیک ہے
05:12یہ دیکھیں
05:13یہاں سے کچھ آپ نے
05:13ٹیگز یہاں پہ
05:14لگا دیے
05:15ٹھیک ہے
05:15جب آپ نے ٹیگز لگا دی
05:17تو اس کے بعد
05:17آپ کو ٹیبل کریٹ کرنا
05:18آپ کے لئے آسان ہو جائے گا
05:19اس کے بعد
05:21تھوڑا سا میں نے
05:22اس کو آپ کو
05:23دکھا بھی دوں
05:24ٹھیک ہے
05:24یہاں پہ دیکھیں
05:25یہاں پہ
05:25لکھ دیا
05:26سی فور
05:27تو ساتھ میں
05:27نمبرنگ بھی
05:28دے دیتا
05:28جب ہم نے
05:29ٹک کرتے ہیں
05:29لکھتے ہیں
05:30تو پھر نمبرنگ بھی
05:31ساتھ میں آ جاتی ہے
05:31ٹیگ آ جاتی ہے
05:32تو باقی ٹیب آپ
05:34خود ہی بھی
05:34کر سکتے ہیں
05:35ٹھیک ہے
05:35میں کچھ ایک جمپل
05:36آپ کو بتا رہا ہوں
05:37کہ یہ منی
05:37ٹیگ اتنے لگائے ہیں
05:38تو اس کا حمل ہے
05:39جو ٹیبل بنا کے
05:40دیکھتے ہیں
05:40ٹیبل بنانے کے لئے
05:42یہاں پہ
05:42آپ کے پاس
05:42ایڈ ٹیبل ہے
05:43ٹھیک ہے
05:44ایڈ ٹیبل میں
05:44آپ پارسل میں
05:45چلے جائیں
05:46ٹھیک ہے
05:46اور یہاں پہ
05:47سیگمنٹ سیلٹ کر لیں
05:48اگر صرف
05:48کرو کے
05:49آپ مارک کر کے
05:49ہیں
05:49تو کرو کر لیں
05:50ایڈ لائن کا
05:51کر رہے ہیں
05:51تو لائن لائن
05:52کر رہے ہیں
05:52اور دونوں کا
05:53کر رہے ہیں
05:54تو پھر آپ
05:54جو ہے
05:54یہاں پہ
05:55جا کے
05:56جو ہے
05:57اس کو
05:57سٹارٹ کریں
05:58کوئی سٹائل
05:58یہاں پہ
05:59لے لیں
05:59ٹھیک ہے
06:00میکسیمم
06:01روز پر
06:01ٹیبل
06:01یہاں پہ
06:02آپ
06:02فکس کر سکتے ہیں
06:03میکسیمم
06:04ٹیبل پر
06:05سٹیک
06:06ایک سٹیک میں
06:07کتنی ٹیبل
06:07دونے چاہیے
06:08وہ کر سکتے ہیں
06:08ٹھیک ہے
06:09دینمک کی
06:09ضرور
06:10آپ رکھیں
06:10اس کے بعد
06:22اس میں
06:23دونوں چاہیے
06:23ٹھیک ہے
06:23یہاں پہ
06:24بیڑنگ آ رہی ہے
06:25ٹھیک ہے
06:25گریڈ آ رہا ہے
06:26سلوپ آ رہا ہے
06:27ٹھیک ہے
06:28لینٹ آ رہی ہے
06:29ٹھیک ہے
06:29یہاں پہ
06:30دشتنس آ رہا ہے
06:31ٹھیک ہے
06:31تو یہاں پہ
06:32لائن ٹےگز آ رہے ہیں
06:33ٹھیک ہے
06:34لائن ٹھیک
06:34française کو
06:34کلک کر دیں
06:36ٹھیک ہے
06:37اس کے بعد
06:38آپ کے پاس
06:39جو ہے
06:39اب دیکھیں
06:40آپ کے پاس
06:41کہیں
06:41کرو آ رہا
06:42ہوگا ٹھیک ہے کرو ٹیگ یہ سیٹ کر لیں ٹھیک ہے یہ سیٹ کر لیں ٹھیک ہے اوکے
06:47کر دیں اور پھر اب یہاں پہ بنائیں گے یہاں پہ ٹیبل ٹاپ کے پاس دیکھیں
06:51کرو کے ٹیبل بھی آ رہے ہیں اور لائن کی ٹیبل آپ کے پاس نہیں آیا ٹھیک
06:55ہے تو لائن کا ٹیبل جو ہے دوبارہ ہم چیک کر سکتے ہیں یہاں پہ جائیں
06:59ٹھیک ہے یہاں پہ جا کے پارسل ٹھیک ہے پارسل میں جا کے جو ہے یہاں
07:05پہ لائن کی جو ہے سیکمنٹ کی یا لائن کا جو ہے اس کی بھی ہم بنا سکتے ہیں
07:12ٹھیک ہے یہ دیکھیں پارسل لائن ٹیکس ٹھیک ہے یہ آگئی ٹھیک ہے اور
07:19اس کے علاوہ آپ نے اوپر اوریڈی اپنی سیٹ کر لیا ہوئے ٹھیک ہے
07:25کرپ ٹیکس کو اوریڈی ہو گیا ہوئے اور جو اوکے کریں ٹھیک ہے تو آپ
07:32اپنے پاس لائن ٹیگ بھی آجائے گا ٹھیک ہے یہ دیکھیں لائن ٹیگ بھی
07:35آجائے اپنے لائن ٹیگ بھی آگئی اور آپ کے پاس کب ٹیک بھی آ ہے لیکن
07:39آپ دونوں selection کرتے ہیں تو جو ہے دونوں table آ سکتے تھے
07:42مثلا ہم اس کو arrange کرتے ہیں اور ہم دوبارہ try کر دیکھتے ہیں
07:46یہاں پہ گئے یہاں پہ Parseus میں گئے ٹھیک ہے اور add sequence کی
07:50پہ ٹھیک ہے میں جاکہ ہم نے جو ہے کربولہ کائی کر لیا ہے ٹھیک ہے یہ
07:58یہ آپ کا کرو آ رہا ہے کرو کے ٹیگز ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کے پاس یہ لائن کے ٹیگز آ رہے ہیں
08:05دیکھیں لائن کے ٹیگز آ رہے ہیں تو آپ نے دونوں سلٹ کر لیے اوکے کر دیں ٹھیک ہے تو اب بنائیں تو ٹھیک ہے آپ کے پاس دیکھیں کرو بھی آ رہا ہے لائن بھی آ رہا ہے
08:12دیکھیں یہاں پہ L13 آ رہا ہے C7 آ رہا ہے C کے لیے کرو ہے کرو کے لیے ہے اور L جو ہے لائن کے لیے ہے
08:18یہاں پہ آپ کے پاس دونوں ٹاگس ٹیبل کے اندر آپ کے پاس آ رہے ہیں جس میں آپ کا radius بھی آ رہا ہے تو اس میں radius بھی آئے گا
08:25اور لائن آ رہا ہے تو اس کے اندر آپ کی orientation آ جائے گی اور اس کی length آپ کے پاس آ جائے گی
08:32تو اس طرح سے آپ ٹیبل جو ہے create کر سکتے ہیں کسی بھی جو ہے پارسل جگر لگے ہوئے ہیں اور اس کے segments کے اوپر آپیں ٹیگ لگا دی ہیں
08:43تو پھر آپ آسانی سے جا کے
08:44table create کر سکتے ہیں
08:46اچھا اس میں نے ایک چیز میں نے آپ کو بتانی تھی
08:49کہ جب آپ table بنا رہے ہوتے ہیں
08:51جب table آپ create کر رہے ہوتے ہیں
08:52فرصے پارسل آپ نے کیا all segments کر دیا
08:55ٹھیک ہے تو آپ جب
08:56کسی بھی
08:57فرص کریں یہاں پہ یہ curve ہے
09:00یہ curve کا tab ہے تو یہاں پہ جائیں گے
09:02یہاں پہ shred کریں گے یہاں پہ دیکھیں
09:04آپ کے پاس نا یہاں پہ ایک اور option آ رہی ہے
09:06add existing and new
09:08ٹھیک ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ
09:10نے کچھ لگائے ہیں اور اس کا table آپ نے
09:12already بنا لی ہے اور اس کے بعد
09:15کچھ اور tag آپ mark کرتے ہیں
09:16تو automaticary وہ table کے اندر
09:18append ہو جائیں گے ٹھیک ہے table کے اندر آ جائیں گے
09:21اچھا اس میں ایک جو آپ کے
09:24ضروری چیز دیکھنے والی ہے وہ behavior
09:26ہے ٹھیک ہے behavior میں آپ نے
09:28ہمیشہ dynamic کی طرف رکھنا ہے
09:30dynamic کی طرف رکھیں گے تو پھر اگر آپ کوئی
09:32curve کا length change کرتے ہیں
09:34curve کا radius change کرتے ہیں تو automatic
09:36table کے اندر بھی وہ جو ہے update ہو جائے گا
09:38تو اپنا خیار رکھئے گا یہ تھے
09:41tables کس طرح سے parcel سے table
09:43kaos کے اوپر lines کے اوپر create کیے جاتے ہیں
09:45یعنی segment کے اوپر create کیے جاتے ہیں
09:47تو میری ویڈیو ضرور دوسرے دکھ شیئر
09:49کیجئے گا تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو
09:51تو اللہ آپ کا حامین آسر ہو
09:53اللہ حافظ
09:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:08ملے ملے ملے ملے ملے کھائے گا
10:11搭 Batakeم
10:16جانب

Recommended