Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Labeling Parcel Segments
1. Select the Parcel: Choose the parcel you want to label.
2. Access Labeling Tools: Go to the "Annotate" tab > "Labels & Tables" panel > "Add Labels".
3. Choose Label Style: Select a suitable label style for parcel segments (e.g., bearing and distance).
4. Apply Labels: Click on the parcel segments to apply labels.

Customizing Label Styles
1. Access Label Style Manager: Go to "Annotate" tab > "Labels & Tables" panel > "Label Style Manager".
2. Create/Edit Label Style: Create a new label style or edit an existing one to customize the appearance and content of parcel segment labels.

Tips and Variations
- Use different label styles for different types of parcel segments (e.g., lot lines, easements).
- Customize label content to include relevant information (e.g., bearing, distance, curve data).
- Use label sets to apply consistent labeling to multiple parcels.

Benefits of Parcel Segment Labeling
- Clear and accurate representation of parcel boundaries
- Enhanced readability and understanding of parcel data
- Compliance with regulatory requirements and industry standards

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سائز آج نا میں بتاؤں گا آپ کو نا اگر فرز کرے آپ نے کچھ لیبلز مارک کرنے ہو میں ٹھیک ہے کسی بھی ڈرائنگ کے اوپر آپ نے اگر فرز کریں گے آپ کے لیبلز آ رہی ہیں ٹھیک ہے سیگمنٹس لیبل سپیشلی سیگمنٹس لیبل اگر آپ نے جو ہے کسی بھی اگر لیبل کو پارسل کے لیبل کو سیلٹ کر لیں تو یہاں پہ ایڈ لیبلز آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے ایڈ لیبلز میں کلک کر لیں تو یہاں پہ آپ کے پاس ملٹیپل لیبلز آ رہا ہوتا ہے
01:00اس کے بعد ملٹیپل لیبل آ رہا ہے تو وہ کہے گا کہ آپ کلک کریں
01:02ایریا لیبل کو ٹھیک ہے میں نے ایریا لیبل کو کلک کیا اور وہ
01:06کانٹر کلاک ویس دے رہا ہے یا کلاک ویس دے رہا ہے میں حافظ
01:08کریں کلاک ویس لیکٹ کر رہا ہوں تو وہ سارے جتنے بھی آپ کے
01:12لیبلز ہوں گے وہ سارے آپ کو دکھا دے گا تمام سیگمنٹس کے
01:16اوپر پر اسی میری ہماری جو ایکسسائز ہے وہ ہے سیگمنٹس لیبل
01:21کے مطلق تو اس کو میں تھوڑا سا سکیل چینج کرتا ہوں اس کا
01:26سکیل چینج کرتا ہوں یا کہ یہ سارا جو ہے نظر آئے ٹھیک ہے اس
01:29طرح سے آپ نے لیبلز جو ہے مارک کر سکتے ہیں ٹھیک ہے کسی بھی جو
01:34پارسل کے سیگمنٹس کے اوپر اچھا اس میں نے ایک چیز یہ ہے کہ آپ
01:39نے دیکھا جب میں نے سیگمنٹس کے لیبل لگائے تھی تو میں نے جو
01:42ہے فیملی کا لیبل جو ہے وہ سلیٹ کیا تھا میں نے ایک سیگمنٹ کو
01:46سلیٹ نہیں کیا تھا تو فیملی کا جو لیبل ہوتا ہے وہ وہ بیسیکلی
01:50کنیکٹڈ ہوتا ہے سارے سیگمنٹ کے ساتھ ٹھیک ہے اب یہ اب سوال یہ
01:54پیدا ہوتا ہے کہ جب یہ اپنے لیبلز لکھے تھے تو اس نے
01:57آٹومیٹیکلی ڈیفال جو سٹائل تھا وہ سلیٹ کر لیا تھا ٹھیک ہے اگر آپ
02:01چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس فلیکسیبیلٹی ہو اور آپ جو ہے خود سے
02:04سٹائل کو سلیٹ کر لیں تو پھر آپ کیا کر سکتے ہیں یہاں اینوٹیٹ میں
02:09چلے جائیں اینوٹیٹ میں جا کے یہاں پہ سلیٹ کریں اوپر ایڈ لیبلز کے
02:13اندر اور یہاں پہ آپ نا ہر چیز کے لیبل لکھ سکتے ہیں تو ہم
02:16تو پارسل کر لکھے ہیں تو مجھے اگر فرس کے الائیمنٹ کا چاہیے
02:19سیکشن ویو کا چاہیے سرفیس کا چاہیے تو وہ بھی کر سکتے ہیں تو پارسل
02:22ہم نے سلیٹ کر لیا ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے نا ہم نے ہم ملٹیپل
02:26سیگمنٹ سلیٹ کر لیا ٹھیک ہے اس کے بعد نا لائن لیبل سٹائل بھی
02:30اویڈیپل ہے میرے پاس سارے لائن لیبل سٹائل اگر ڈسٹنچ چاہیے
02:33صرف انڈی یہ کچھ بھی چاہیے تو یہ کہاں یہاں پہ دیکھیں
02:36فلیسیبلٹی ہمارے پاس ہے کہ ہم اپنی مرسی سے لائن کا جو لیبل
02:40سٹائل ہے وہ بھی سلیٹ کر سکتے ہیں اور جو کرو کا لیبل سٹائل ہے وہ
02:44بھی ہم سلیٹ کر سکتے ہیں حفظ کریں یہاں پہ میں جو ہے ڈیلٹا
02:48آور لیند کر لیتا ہوں سلیٹ ایڈ کرتا ہوں اس لیبل کو سلیٹ کرتا
02:52ہوں اور کونٹ کلاک ویس کہتا ہوں تو یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کے
02:55پاس جو ہے لیبل سارے آگئے ہیں لیکن یہ وہ سٹائل آیا جو یہاں پہ
02:59میں نے اس کو سلیٹ کی ہے ٹھیک ہے وہ والا سٹائل آیا وہاں پہ تو ڈیفالٹ تھا
03:03نا لیکن یہاں پہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپورچونٹی تھی ہمارے پاس
03:06جو ہے فیصلہ کرنے کی جو ہے پوزیشن میں تھے کہ ہم جون سا بھی
03:10سٹائل ہمیں چاہیے کرو کا ہو یا لائن کا ہو وہ ہم خود سے سلیٹ کر
03:14سکتے ہیں اچھا جب آپ کے اپنے لیبل بغیر سارے مارک کر لی ہیں نا تو
03:18پھر اس کے بعد دیکھیں آپ کے پاس نا اگر آپ اس کو سلیٹ کر لیں تو یہاں
03:22پہ آپ کے پاس نا دو گریپس آ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے ایک یہ والا گریپ
03:27شکیر والا آ رہا ہے ایک اور آپ کا ڈائمنڈ والا آ رہا ہے اگر اس
03:30کو میں سلیٹ کروں تو اگر فرض کریں کنجیشن آ رہا ہے آپ نے کہیں
03:33دور جا کے لیبل لکھنا تو یہاں پہ دور جا کے لکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے اور
03:37اگر آپ نے موو کرنا تو یہاں سے جا کے موو بھی کر سکتے ہیں اور اگر
03:40آپ کہتے ہیں کہ نہیں تھوڑا سا موو کر لیا لیکن آپ جگہ پوزیشن
03:43صحیح ہے تو یہاں پہ سرکل اور گریپ جو ہے اس کو کرک کریں تو یہ واپس
03:46وہیں آ جائے گا اور اس کے بعد دوبارہ اس کو آگے پیچھے آپ
03:49جا کے موو کر سکتے ہیں اور اگر آپ جاتے ہیں نا کسی یہ تو سارے
03:54لیبل آپ نے لکھے گئے ہیں نا یہاں پہ جتنے یہ پارسل کے سارے
03:57جتنے بھی سیگمنٹ سب پہ لیبل مارک کرتی ہیں لیکن اگر فرض کریں
04:00آپ کو کوئی ایک لیبل چاہیے تو یہاں سے سنگل سیگمنٹ آپ
04:03اسمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے سنگل سیگمنٹ آپ اسمال کریں گے ایڈ کریں
04:07اور جو بھی آپ جو ہے لیبل سیگمنٹ سیگمنٹ سیگمنٹ
04:11کریں گے اس کے اوپر اسی جگہ پہ جہاں پہ کٹک کریں گے وہاں
04:14پہ لیبل مارک کرتے گا تو سنگل سیگمنٹ پہ آپ مارک
04:17کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس طرح سے اچھا اس کے بعد نا یہ جو
04:21آپ نے لیبل لکھے ہوئے ہیں ان کو آپ جو ہے ریورس بھی کر سکتے
04:24ہیں یا ان کو یعنی یہ جو نیچے ویلیو آ رہے ہیں یہ اوپر
04:27آ رہی ہیں اوپر چلے جو اوپر والی نیچے آ رہے تو یہاں
04:29پہ جب آپ لیبل کو سیڈ کریں گے یہاں پہ اوپر آپ کے پاس
04:32ویلی بل آ رہا ہے کہ اوپر نیچے والی ویلی اوپر چلے جائے کہ اوپر
04:36والی نیچے چلے جائے گی ٹھیک ہے اس کے بعد
04:38ریورس بھی کر سکتے ہیں اس کی اور انٹیشن اس کا ساؤت
04:41ہے ساؤت سے ٹاث اس کی طرف ہے ٹھیک ہے تو آپ ریورس
04:45کریں گے تو پھر یہ نورٹ سے ویسٹ کی طرف ہو جائے ہی تھی تو
04:48تو اورینٹیشن بھی آپ کی وجہ اس طرح سے چینج کر سکتے ہیں
04:51اس میں ایک چیز اور میں آپ کو دکھاتا ہوں
04:54کہ یہاں پر فرز کریں آپ کے پاس کچھ سیگمنٹ بہت لمبا آگیا ہے
04:58فرز کریں یہ والا سیگمنٹ آپ کے پر دکھانا چاہ رہا ہوں
05:01کہ فرز کریں ایک بہت لمبا لینڈ تھا
05:04یہ دیکھیں کتنی لمبا سپین ایک آرہا ہے آپ کا
05:07اس سپین کے اوپر آپ اگر لیبر لکھنا چاہتے ہیں
05:10تو اس سپین کے اوپر یہ دیکھیں
05:12یہاں پہ انٹرسیکشن آ رہی ہے
05:13یہاں پہ انٹرسیکشن آ رہی ہے
05:15یہاں پہ انٹرسیکشن آپ کی
05:17ایک پارسل کی یہاں پہ آ رہی ہوئی ہے
05:20اب کیا کریں گے ہم جو ہے
05:22انوٹیٹ میں جاتے ہیں
05:23انوٹیٹ میں جا کے
05:25آپ انوٹیٹ میں لے یہاں پہ لیبر سلٹ کر لیا
05:28یہاں پہ آپ نے پارسل سلٹ کر لیا
05:31پارسل کے پاس سنگل لگمنٹ
05:32اور یہاں پہ جو نے آپ نے دیسٹنس سلٹ کر لیا
05:35ٹھیک ہے یہاں پہ اگر آپ نے distance get کیا
05:37ہوگا تو پھر کیا صورتحال ہوگی
05:39اگر distance آپ نہیں select کیا ہو تو پھر
05:41صورتحال کیا ہوگی ٹھیک ہے یہاں پہ
05:43آپ نے جو ہے
05:44فرض کریں آپ
05:46یہاں پہ آپ نے کوئی اور select کر لیا
05:49فرض کریں bearing
05:51and distance ٹھیک ہے آپ نے
05:53کوئی یہاں پہ
05:54overall distance
05:55یہ آپ نے لے لیا
05:57ٹھیک ہے اور اس کے بعد distance
05:59یہاں پہ آپ نے دے دیا ہے
06:00distance radius delta
06:01ایڈ کیا آپ نے
06:03جب یہاں پہ ایڈ کریں گے تو یہاں پہ آپ کے پاس
06:06وہ لنٹھ بھی بتا رہا
06:08آپ کو کتنا ہے ٹھیک ہے اور
06:09بیرنگ بھی آپ کو بنا رہا ہے لیکن
06:11ہوا کیا ہے کہ اس نے یہاں سے دیکھے
06:13یہاں تک لنٹھ دیئی ہے ٹھیک ہے جو
06:15113.82
06:18113.82
06:20ٹھیک ہے فرس کریں
06:21میں کوئی یہاں پہ لائن لگاتا ہوں
06:23ٹھیک ہے یہاں سے
06:25اور یہاں تک لگاتا ہوں
06:26ٹھیک ہے اور اس کی میں لسٹ دی چیک کرتا ہوں
06:29تو یہاں پہ دیکھیں لسٹ کے اندر کتنا
06:31ٹھیک ہے تو اس نے کیا کیا ہے
06:34کہ اس نے یہ جو
06:35انٹرسیکشن پوائنٹ تھے پارسل کے
06:37وہاں پہ اس
06:38لینٹھ دے دی ہے
06:42آدھرواز ہونا تو یہ چاہیے تھا نا کہ وہ
06:43پوری لینٹھ سپین دیتا ہے
06:45اسی طرح اگر میں
06:46یہاں پہ لگاؤں گا تو یہاں پہ یہ والا
06:49سپین دے دے گا یہ والا کتنا ہے
06:51ٹھیک ہے یہاں تک
06:52یہ والا دے دے گا ٹھیک ہے فرس کریں
06:55تھوڑا سا میں اس کو موو کرتا ہوں اگر
06:57یہاں پہ
06:58یہ دیکھیں تو یہاں پہ دیکھیں
07:01جو ہے سیمنٹی پوائنٹ ایٹ ایٹ آ رہا ہے
07:03تو وہ یہاں سے دیکھیں یہاں تک ہے
07:05ٹھیک ہے یہاں
07:06ٹھیک ہے اگر فرض کریں مجھے پوری سپین کا چاہیے
07:09ٹھیک ہے تو پوری سپین کا میں کس طرح سے کروں گا
07:11پوری سپین یہاں پہ آ رہا ہوتا ہے
07:15ٹھیک ہے یہاں پہ سپین کی اپشنز
07:17آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہے
07:18اس کو سلٹ کر لیں
07:21ہو کے کسو سلٹ کریں
07:23اور ٹھیک ہے اس کو کلک کریں
07:25اب اس نے سیمنٹی نائن
07:27جو ہے اس نے دیکھ دیا یہاں سے دیکھیں
07:29یہاں تک
07:30یہاں سے دیکھیں یہاں تک ہے
07:32جو پوری جو
07:35آپ کی لینٹ ہے وہ
07:36ڈیفرنٹ ہے ٹھیک ہے وہ ایک میں نے لائن لانگ
07:38کی ہوئی ہے
07:40اس کی لینٹ دیکھیں اس کی لینٹ آ رہی ہے
07:43ٹو نائنٹی ایٹ
07:44ٹھیک ہے
07:45آپ کو یہاں پہ جانا
07:47یہاں پہ جو ہے
07:48سب سے اوپر بڑی آپشن
07:49جو ہے آپ کی جنرل
07:50لائن ہے لیبل سٹائل میں آ رہا ہے
07:52ٹھیک ہے
07:53کر کے ٹھیک ہے
07:54ایڈ کرنا ہے ٹھیک ہے
07:55اور اس کے بعد آپ کو یہاں پہ لکھنے
07:57ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں
07:58یہاں پہ آپ کے پاس
07:59بڑی جو ہے
08:00ٹھیک ہے یہاں پہ
08:02اب اس کے بعد جب آپ
08:04اگر فرز کریں
08:04آپ یہاں پہ اس لکھنا چاہتے ہیں
08:06کہ یہ
08:07جو ہے
08:07ٹھیک ہے
08:08سبین کی لینٹ ہے
08:09ٹھیک ہے
08:09تو یہاں پہ چلے جائیں
08:10اور یہاں اوپر آپ کے پاس
08:11Edit label
08:12select کر لیں
08:15پھر اس کو
08:15label کو select کر لیں
08:16اور اس کے بعد جو ہے
08:17شروع میں
08:17یہاں پہ جا کے
08:18ٹھیک ہے
08:19ٹھیک ہے
08:20Total
08:21span length
08:22ٹھیک ہے
08:22total
08:24span
08:26ٹھیک ہے
08:28آپ کی
08:28پھنے
08:28اور
08:29equal to
08:30ڈال دے
08:30ٹھیک ہے
08:31اور
08:31okay کریں گے
08:32تو ٹھیک ہے
08:32آپ کے پاس
08:33ساتھ میں
08:33وہ
08:33ٹیکسٹ بھی
08:34دے گا ٹھیک ہے یہ دیکھیں ٹوٹل سپینل لینٹ آپ کے پاس یہ آ رہے
08:37ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ جو ہے چیزوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں
08:40چیزوں کو جو ہے موڈیفائی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو اپنا خیار
08:43رکھئے گا اگلی ویڈیو میں انشاءاللہ ملاقات ہوتی ہے ٹھیک ہے اور
08:47ضرور دوسرے دوستوں کے طرح شیئر کیجئے جاکہ دوسروں کو بھی اس کا
08:50فائدہ ہو اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:04دوسرے دوسرے دوستوں کے پاس

Recommended