Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/8/2025
In Civil 3D, Parcel Style Settings allow you to customize the appearance and behavior of parcels. Here are some key aspects:

Parcel Style Settings:

1. Display: Control parcel boundary display, including line styles, colors, and labels.
2. Labeling: Configure parcel label settings, including text styles, formats, and content.
3. Properties: Define parcel properties, such as area and perimeter calculations.
4. Table and report settings: Configure table and report settings for parcel data.

Benefits:

1. Customization: Tailor parcel styles to meet specific project requirements.
2. Consistency: Ensure consistency in parcel display and labeling throughout the project.
3. Accuracy: Improve accuracy in parcel calculations and reporting.

Tips:

1. Use parcel styles to differentiate between parcel types (e.g., residential, commercial).
2. Configure label settings to display relevant information (e.g., parcel ID, area, owner).
3. Use tables and reports to analyze and summarize parcel data.

By mastering Parcel Style Settings in Civil 3D, you can efficiently manage and customize parcel data for your land development projects.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست و آخریت سے ہوں گے
00:25اور میری بہت شریع دعائیں آپ سب کے لئے
00:27اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:29اور اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت بھی دیں
00:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33آج ہم جو بات کرنے والے ہیں
00:35یا آج جو ٹوٹوریل ہمارا وہ ہے
00:39جو پارسل کے سٹائلز ہوتی ہیں
00:42ٹھیک ہے ان کو کس طرح سے کنٹول کیا جاتا ہے
00:45اور ان کو کس طرح سے جو ہے منیج کیا جاتا ہے
00:48تو سب سے پہلے تو ہم کچھ انٹروڈیکشن دیکھ لیتی ہیں
00:53ٹھیک ہے کہ پارسل کے سٹائلز ہوتے کیا ہیں
00:57ٹھیک ہے اور کہاں کہاں اسمال ہوتے ہیں
00:59اور کس طرح کے ہوتے ہیں
01:01تو پارسل سٹائلز in civil 3D
01:03بانٹریز ڈسپلی
01:05بانٹری کا جو ڈسپلی ہوتا ہے
01:07اس کو بھی آپ پارسل سٹائلز کہتے ہیں
01:09دیکھیں دو قسم کے سٹائلز ہوتے ہیں
01:12ایک جیومیٹریکل سٹائلز ہوتے ہیں
01:14ایک جو ہے لیبل سٹائلز ہوتے ہیں
01:16اور ایک ٹیبل سٹائل ہوتے ہیں
01:17بسکلی ہوتے ہی تین سٹائلز ہیں
01:19پوری civil 3D کے اندر
01:20کوئی بھی element آپ اٹھا کے دیکھ لیں
01:22تو تین کس میں سٹائل ہوتے ہیں
01:24جیومیٹریکل سٹائل
01:25لیبل سٹائل
01:26اور ٹیبل سٹائل
01:27تو ان تینوں سٹائل پہ محیط ہوتے ہیں
01:30پوری civil 3D
01:30بانٹری ڈسپلی کلر
01:33لائن ٹائپ
01:33ٹھیک ہے
01:34بانٹری کا جو ڈسپلی
01:35اس کا کلر اور اس کا لائن ٹائپ
01:37اس کی بیٹو ہے
01:38وہ جیومیٹریکل سٹائل
01:41آپ کا ظاہر کر رہی ہوتی ہے
01:42پھر لیبل جو ہوتا ہے
01:44وہ آپ کا جو ہے
01:45لیبل سٹائل ہوتا ہے
01:46ٹیک سٹائل ہو گیا
01:47سائز ہے
01:48ہو گیا
01:48اس کی پوزیشن ہو گی
01:50کہاں پہ آپ نے لکھنا ہے
01:51پھر اس کے بعد ہیچنگ ہے
01:52کبھی کبھی نہ
01:53پارس کے جو اندر والے انجیز ہوتی ہیں
01:56ان کے بالکل فرنٹ فیش پہ
01:58آپ کچھ ایریا کور کرنے کے لئے
02:01آپ ہیچنگ بھی کر رہے ہوتی ہیں
02:03تو ٹھیک ہے
02:08پارسل کا ایریا جو ہے
02:12اس کا بھی لیبل جو ہے
02:14لکھا ہوتا ہے
02:15پارسل سٹائلس
02:16پارسل کے سٹائل جو ہوتے ہیں
02:18کس طرح سے مدد جو ہے
02:20فراہم کر رہے ہوتے ہیں
02:21یوزر کو
02:22سٹینڈرائز پارسل ڈسپلیز
02:24اکوز پروجیٹ
02:25ٹھیک ہے
02:25پروجیٹ کے جتنے بھی پارسل
02:27ان کو سٹینڈرائز کر رہے ہوتی ہیں
02:28دوسرا ڈیفرینشیئڈ
02:30بیٹھون ویریز پارسل ٹائپ
02:32اور جو ڈیفرینٹ قسم کے پارسل
02:34سٹینڈرائز ہیں
02:35ٹھیک ہے
02:35ان کو ایک دوسرے سے جدہ کر رہے ہوتے ہیں
02:38ایک دوسرے سے اہل ادا کر رہے ہوتی ہیں
02:40انہانس ویجوالیزیشن
02:41اور ریڈیبیلٹی
02:42آف دی پارسل میپ
02:43اور جو ہے
02:45ویجوالیزیشن جو ہوتی ہے
02:46یا ریڈیبیلٹی جو ہوتی ہے
02:48اس کو جو ہے
02:49واضح کر رہے ہوتی ہیں
02:51میٹ سپیسیفک کلائنٹ
02:53اور پروجیٹ ریکوائیمنٹ
02:54اور جو پروجیٹ اور کسی کلائنٹ کی
02:56ریکوائیمنٹ ہوتی ہے
02:57اس کو جو ہے وہ میٹ کر رہے ہوتی ہیں
02:59اس کے بعد
03:00سم کومن یوزیز آف پارسل سٹائٹ
03:02جو ہے کچھ
03:03اس کے کون کون سے یوزیز ہوتی ہیں
03:05اور کون سے کامون والے یوزیز ہوتی ہیں
03:07سب ڈیویجن پلیننگ
03:08ڈیفرینشن بیٹوین لارڈز
03:10ٹھیک ہے سٹریٹ
03:11اینڈ ایزی
03:13ایزی منٹ
03:14ٹھیک ہے
03:14اس کے بعد
03:15لینڈ ڈیویجن مطلب کہ
03:17جو پلیننگ جب آپ کر رہے ہوتے ہیں
03:19تو آپ پارسل کو ڈیوائیڈ بھی کر رہے ہوتی ہیں
03:21لینڈ ڈیویلپمنٹ ڈسپلی
03:23پارسل پونٹیز اور لیبلز
03:25ٹھیک ہے
03:26اس کے بعد
03:27سرویئنگ سٹینٹرائیز پارسل ڈسپلی
03:29فور سروی میپ
03:30سروی میپ کی جو
03:32پارسل ہوتی ہیں
03:33اس کے
03:34جو ہے اس کا ڈسپلی
03:35جو ہے
03:35اس کو بھی سٹینٹرائیز کر رہے ہوتی ہیں
03:37تو یہ تو چاند چیزیں ہوگی
03:39جو بسیکلی انٹرڈیکشن ہوتی ہے
03:41یا انٹرڈیکشن سے مطلق چیزیں ہوں گی
03:43کس طرح سے
03:44کیا پارسل سٹائلز ہوتے کیا ہیں
03:46جو میٹیکل پارسل سٹائلز کیا ہیں
03:48لیبل سٹائلز کیا ہیں
03:49پھر اس کو
03:50کس طرح سے اسمال کر رہے ہوتی ہیں
03:52اور ان کے کامن یوزز کیا ہیں
03:54اب چلتے ہیں
03:55سیول سری ڈی کے اندر
03:56اور سیول سری ڈی میں جا کے
03:57ہم دیکھتے ہیں
03:59کہ
03:59جو ہے
04:00ان کو کہاں کہاں
04:01ان کی لوکیشن ہے
04:03آپ کی سنس ان کو
04:03مینیج کیا جا رہا ہوتا
04:05اور کیا کیا مطلب ان کے
04:06ٹھیک ہے
04:08تو اب سیول سری ڈی کے اندر
04:10اب آگئے ہیں
04:10ٹھیک ہے
04:11سیول سری ڈی کے اندر
04:12اگر آپ پروسپیکٹر میں
04:13چلے جائیں
04:14پروسپیکٹر میں
04:14تو آپ سائٹ کو
04:16اسپینٹ کر لیں
04:16تو پھر آپ کے پاس
04:17جو ہے
04:17پارسل کے جو ہے
04:19سٹائلز
04:20یتنے سٹائلز
04:21آپ کے یہاں پہ
04:21آپ کے پاس آرہے ہوتی ہیں
04:23ٹھیک ہے
04:23آلائیمنٹ پارسل
04:25جو ہے
04:25یہاں پہ سائٹ
04:26کلک کر لیا
04:27پارسل اپنے کلک کیا
04:28پھر آلائیمنٹ آ رہی ہے
04:29سینٹر آلائیمنٹ آئے
04:30تو یہاں آپ کے
04:31جو ایمیٹرکل جو
04:32کنٹرول ہوتی ہیں
04:33وہ سارے یہاں پہ
04:34دیکھیں آپ کے پاس
04:35آ رہے ہوتی ہیں
04:36ٹھیک ہے
04:36جو ایمیٹرکل کنٹرول
04:38اس نام بھی آ رہے ہیں
04:39سارے
04:39ٹھیک ہے
04:39اگر فرض کریں
04:40میں کسی ایک کو
04:41کلک کرتے تھے تو پرابٹی میں جاتا ہوں
04:42ٹھیک ہے تو سب سے پہلے آپ کے پاس
04:44نام آ رہا ہوگا
04:46ٹھیک ہے اور یہ جو نام آپ کا
04:48highlight نہیں ہو رہا میں پہلے بھی پچھلی ویڈیو میں
04:50بتا چکا ہوں اس لئے highlight نہیں ہو رہا
04:52کیونکہ یہ template سے جو ہے یہ نام لے رہا
04:54ہوتا ہے ٹھیک ہے اور اگر میں اس کو
04:56uncheck کر دوں template کو ٹھیک ہے جو
04:58style ہے اس کا geometrical style ہے
05:00تو automatically کیا ہوتا ہے وہ highlight ہو جاتا ہے
05:02اس کو ہم change بھی کر سکتے ہیں
05:04اس کے بعد composition آ جاتی ہے آپ کی ٹھیک ہے
05:06area selection label style
05:08ٹھیک ہے area جو ہے آپ نے
05:10کسنا سے select کرنا ہے parcel کا نام
05:12ہے یا parcel کا number آپ نے دکھانا ہے
05:14ٹھیک ہے اس کو کسنا سے دکھانا
05:16پھر parcel statistic جو ہے آپ کے area
05:18آ گیا ٹھیک ہے کتنا area
05:20ہے parameter کتنا ہے جو آپ نے
05:22select کیا ہوا ہوتا ہے
05:24اسے analysis آ گیا ہے analysis آپ کے ساتھ
05:26آ رہا ہے آپ کو بتا دے گا کہ parcel میں
05:28کیا اس کی orientation ہے
05:30کیا اس کا angle ہے ہر چیز ہے
05:32map check analysis آپ نے دیکھ رہے ہیں
05:34تو map check Alexis آپ کو یہاں سے click
05:35کر کے وہ بھی جا کے آپ دیکھ سکتے ہیں
05:38user defined اگر کو اپنی چیزیں خود سے change
05:41کرنی ہے تو یہاں سے جا کے آپ change
05:43کر سکتے ہیں اس کے بعد setting میں آ جائیں
05:46setting میں آ کے آپ جو ہے
05:49یہاں پہ آپ کے پاس جو ہے
05:51parcel styles ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ
05:53label styles ہیں آپ کے پاس
05:55یہاں پہ آپ کے پاس area ہوتا ہے name area
05:57and parameter name area اور parameter
05:59اگر آپ نے change کرنا تو یہاں پہ چلے جائیں
06:01edit چلے میں ٹھیک ہے اور اس کے
06:04بعد جو ہے name area جو information
06:05سب سے پہلے اگر نام change کرنا تو نام change
06:07کریں اس کے بعد general جو ہے
06:09general میں جا کے textile جو ہے
06:12label visibility ٹھیک ہے
06:14layer وہ یہاں سے چیزیں آپ
06:15ساری جا کے change کر سکتے ہیں اس کے بعد
06:17layout آپ کا آ گیا ٹھیک ہے
06:19layout آپ نے parcel کی جتنی بھی
06:21modification ہے جو اس کا label ہے ٹھیک ہے وہ
06:23یہاں سے آ کے آپ change کر سکتے ہیں
06:26area کے مطلب ہوگا تو یہاں میں
06:27change کر لیں اگر آپ نے کوئی اور
06:29change کرنا اور بنانا
06:31اور بنا لیں یہاں سے بنا کے اور اس کو
06:33جو ہے جس رہن سے استعمال کر لیں ٹھیک ہے
06:36تو یہ تو ہوگئے آپ کے جو ہے
06:38جو ہے
06:40label کے نام آ رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے اس میں آپ کا
06:42label and square foot area
06:44act یہ بھی آ رہا ہے آپ کے پاس یہ اپنی change کرنا
06:47ہے تو یہاں پہ چلے جائیں ٹھیک ہے parcel name
06:49اپنی change کرنا ہے تو یہاں پہ چلے جائیں ٹھیک ہے
06:51تو یہ ساری چیزیں آپ یہاں سے
06:52parcel number ہے آپ کا ہے number اپنی change کرنا
06:55تو اسے edit کر رہے یہmumbles کر俗 ہیں to
06:57ہے ٹھیک ہے تو یہاں سے ساری چیزیں آپ جو ہے کھنٹو کر سکتے ہیں اسانی سے
07:01ٹھیک ہے اس کے بعد نا یہ تو ہو گیا آپ کا area اس کے بعد آپ کی
07:05lines ہوتی ہے جو lines لگی ہوتی ہےúsica لائنز کو آپ نے control
07:09کرنا ہے تو یہاں پر edit میں جائیں ٹھیک ہے تو اسے وحی لائنز میں آپ
07:12control کرتا ہیے جو آپ کے لائنز آرہی ہیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد
07:15جو لائننز کی اوپر لیبرز لکھی ہوئے وہ kinds Caraji کہہ سکتے ہیں
07:18کہ اس کے بعد جو ہے آپ کے curves آرہی ہے ما بعد کو اپنی
07:21کہ آپ کے کرسکر میں کنٹول کرنا ہے آپ نے وہ کر لے ٹیبل میں آپ کی لائن کر سکر سیزیں آرہی ہیں تو یہاں سے آپ کنٹول کر سکتے ہیں
07:28اس کے علاوہ اگر فرز کریں آپ کو کوئی اور کمپلنٹ آپ نے جو ہے لائن کمپلنٹ ہے اس کا کرنا ہے بلاگ کمپلنٹ آپ
07:37نے کرنا ہے تو اس کو اپرس کریں گے تو یہاں پہ بلاگ کمپلنٹ آجائے گا آپ کے پاس ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے
07:43ہے اپنے اگر کوئی فرز کریں complete آپ نے یہاں پہ define کیا تھا اس کو delete
07:47کرنا تو یہ delete کا button آپ کے پاس ہے ٹھیک ہے یہاں سے اور اگر فرز کریں
07:51آپ کی جو text ہے جو text آپ کو نظر آ رہی ہے company جو نام دکھا ہے اندر اگر
07:55نام آپ کو change کرنا تو سارا یہ select کر لیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو بھی
07:59آپ کی text اگر کوئی text import کرنے آپ نے وہ کرنا ہے ٹھیک ہے اور یہاں
08:03آپ نے کوئی اور چیز description دینی ہے parcel کے area دینی ہے parcel کے
08:06number دینی ہے parcel کا perimeter دینی ہے ٹھیک ہے تو کو select کر لیں اور
08:10اس کو اگر سے کر دیں گے تو یہ parcel کا جو ہے perimeter آپ کا
08:13پاس آ جائے گا ٹھیک ہے اور apply کریں گے ٹھیک ہے ok کریں گے تو آپ
08:17دیکھیں گے کہ وہ جو parcel کا perimeter جو ہے وہ آپ کو جو ہے دیکھانا
08:22شروع کر دیا کتنا perimeter ہے ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ نے بہت
08:26ساری چیزیں جو ہے change کر سکتی ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ چلے جائیں ٹھیک ہے
08:30یہاں پہ جا کے اچھا اس کے بعد جو ہے آپ کے پاس journal میں آپ کے
08:37پاس text آگی text کا style آپ نے change کرنا ہے وہ change کر
08:40لیں track state آپ کے پاس آگی track state میں آپ نے change
08:43کرنا ہے کوئی چیز لے کے آنے اندر ٹھیک ہے وہ آپ change
08:46کر لیں ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کے پاس summary آ جاتی ہے ٹھیک ہے
08:48جس میں summary میں بہت ساری چیزیں جو آپ نے change کیا ہوتے ہیں وہاں
08:51یہاں سے آپ جا کے control کر سکتی ہیں تو یہ تھے
08:55basically جو parcel ہوتے ہیں ان کے geometrical styles اور ان کے جو ہے
09:02label styles اور ان کے table styles یہ دیکھیں table style یہاں پہ ہے ٹھیک ہے یہ
09:09کیونکہ setting کا tab کھولا ہوا ہے تو یہ basically label style آپ کے یہ ہیں
09:12table style آپ کے یہ ہیں line style آپ کے یہ ہیں ٹھیک ہے اسی طرح
09:16prospector کھولیں گے تو اس کے اندر آپ کے style آ جائیں گے ٹھیک ہے تو یہ
09:21چیزیں ساری نا یہاں سے جا کے آپ control کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو
09:24تھوڑا سا میں نے idea دینا تھا کہ یہ geometrical styles کہاں سے control
09:28ہوتے ہیں اور جو setting کے styles ہیں وہ کہاں سے control ہوتے ہیں جس
09:33میں label آ جاتے ہیں table آ جاتی ہیں اور line آ جاتی ہے ٹھیک ہے تو اپنا خیار
09:36رکھئے انشاءاللہ اگلی exercise ملاقات ہوتی ہے اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ
09:41براکات

Recommended